نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:02 اللہ فلا مضللہ ومن يضلل فلا هادیلہ واشہد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له واشہد ان محمد ان عبده ورسوله یا ایوہ الذین امنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا كثيرا ونساء 0:28 وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فُوزًا عَظِ 0:55 سورة الحجرات کی جو آیت اب یہ آپ کے سامنے تلاوت کی گئی اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے 1:28 دنیا انسانیت سے خطاب کر کے فرمایا کہ اے لوگوں ہم نے تمہیں مختلف قبیلوں اور خاندانوں میں باٹا ہے حسب و نسب کے اعتبار سے تمہارے مراتب الگ الگ ہیں جدا جدا ہیں لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ تم حسب و نسب ہی کو میار عزت جان لو اور میار شرف سمجھ لو اللہ تعالیٰ کے نزدیک عزت کا میار ایک ہی ہے 2:04 شرافت کا میعار ایک ہی ہے اور سربلندی کا میعار ایک ہی ہے اور وہ ہے تقوی اللہ تعالیٰ کے نزدیک عزت کا میعار یہ نہیں کہ جو کسی بڑے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے یا عالی حسب و نصب رکھنے والا ہے وہ زیادہ عزت والا ہے نہیں اللہ تعالیٰ کے پاس عزت کا میعار ایک ہی ہے اور وہ ہے تقوی 2:28 اِنَّا اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ اَتْقَاكُمْ تمہارے نزدیک اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جس کے دل میں اللہ تعالیٰ کا تقویٰ ہو تقویٰ کیا چیز ہے جس کا ہمیں قرآن اور حدیث میں جا بجا زکر ملتا ہے تذکرہ ملتا ہے دیکھئے تقویٰ عربی زبان میں لغت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اس کے لفظی معنی آتے ہیں بچنا پرہیس کرنا 3:00 کسی بھی چیز سے بچنا اور پرہنس کرنا تقویٰ کہلاتا ہے اور شرعی اسطلاح میں تقویٰ کسے کہتے ہیں متقی انسان کسے کہتے ہیں عام طور پر لوگوں کا بڑا محدود تصور تقویٰ کا ہے کہ کوئی شخص کسی شخص کا ظاہر کسی شخص کا سرابہ بظاہر مومنانہ ہو چہرے پہ داڑی ہو سر پہ ٹوپی ہو اور جببہ اور شرعی پہنا ہوا ہو اور سمجھتے ہیں کہ یہ جو متقی ہیں 3:35 عامت الناس کے نزدیک لوگوں کے نزدیک تقویہ کا انہوں نے بڑائی گھٹیاں میں یار قائم کر رکھا ہے اور جبکہ شریعت کی نظر میں تقویہ کے تقاضے بڑے عظیم ہیں مرتقی بننا اور اپنے اندر تقویہ کی صفت پیدا کرنا یہ بہت ہی محنت طلب کام ہے حوصلہ طلب کام ہے ایک مرتبے امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے 4:10 ایک اور جلیل القدر صحابی عبی بن کعب سے پوچھا کہ عبی بن کعب بتاؤ کہ تقویٰ کسے کہتے ہیں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پوچھنے کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں نہیں معلوم تھا اس لئے پوچھ رہے ہیں نہیں انہیں معلوم تھا اور ضرور معلوم تھا اور کیسے معلوم نہ ہو کہ یہ وہ شخصیت ہے جن کے مشوروں کے مطابق آسمان سے وہی نازل ہوا کرتی تھی لیکن اہل علم کی یہ پہچان ہوتی تھی 4:41 صحابہ اکرام بزوان اللہ علی مجمعین کی ایک خصوصیت تھی کہ وہ ہر صاحب علم کی قدر کرتے تھے اور ہر ذی علم شخصیت کے علم سے استفادے کی کوشش کرتے تھے تو بالکل یہ بھی ایک ایسا ہی علمی مذاکرہ تھا کہ عبی بن کعب کے علمی مقام اور علمی مرتبت سے عمر فاروق رضی اللہ عنہ اچھی طرح واقف تھے تو عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ بتاؤ تقویٰ کسے کہتے ہیں 5:12 مقصد یہ تھا کہ ممکن ہے ان کے پاس کوئی نئی اور انہوں کی بات معلوم ہو عبی بن قاب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ امیر المومنین بتائیے کہ اگر کبھی آپ کا گزر کسی ایسے راستے سے ہو جو پڑاہی تنگ راستہ ہے اور دونوں طرف کانٹے دار جھاڑیاں ہوں ایک تو راستہ تنگ 5:41 اور دوسرا دونوں طرف کانٹے دار جھاڑیاں دائیں بھی کانٹے دار جھاڑیاں بائیں بھی کانٹے دار جھاڑیاں کہا کہ امیر المومنین بتائیے اگر کبھی کسی ایسے راستے سے گزرنے کا موقع پڑ جائے تو آپ کیسے گزریں گے امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ایک تو راستہ تنگ اور دوسرے دونوں طرف کانٹے دار جھاڑیاں اس راستے سے گزرنے کے لیے ہر قدم پھونگ پھونگ کر رکھنا پڑے گا 6:10 اپنے دامن کو بچاتے ہوئے چلنا پڑے گا اور سیدھے چلنا پڑے گا نہ ذرا دائن جانب مائل ہونا ہے نہ ذرا بائن جانب مائل ہونا ہے سیدھے چل راستے پر سیدھے چلنا ہے اس لیے کہ ذرا دائن جانب مائل ہو تو دامن دائن جانب کی جھاڑیوں سے علج جائے گا اور ذرا بائن جانب اگر مائل ہو چلنے والا تو اس کا دامن بائن جانب کی جھاڑیوں سے علج جائے گا 6:37 تو عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا ایسے راستے سے گزرتے ہوئے بڑے احتیاط سے گزرنا پڑے گا عبی بن قاب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ امیر المومنین بس تقویٰ اسی کا نام ہے بس تقویٰ اسی کا نام ہے زندگی میں اسی احتیاط کے ساتھ قدم بڑھانا زندگی بھی ایک ایسی ہی تنگ شاہ راہ ہے جس کے دونوں طرف کانٹے دار جھاڑیاں ہیں 7:05 زندگی میں ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا سوچ سوچ کر رکھنا احتیاط کے ساتھ قدم بڑھانا اور دونوں طرف کی کانٹے دار جھانیوں سے اپنے دامن کو بچانا اسی کا نام تقوی ہے عبی بن کعب رضی اللہ عنہ نے جو مثال دی تقوی کو سمجھانے کے لیے بڑی جامع مثال انسان کے لیے شیطان دو طرح کی جالیں بچھاتا ہے 7:32 تقویٰ نام ہے اس چیز کا کہ شیطان کی بچھائی گئی ان دونوں جالوں سے انسان بچ جائے یہ دو جال کونسی ہیں ایک شبہات کا حملہ اور دوسرا شہوات کا حملہ انسان پر شیطان جو حملہ کرتا ہے تو شیطان کی یہ دو عظیم مداخل ہیں شیطان یا تو انسان کے پاس شبہات کے راستے سے آتا ہے یا پھر شہوات کے راستے سے آتا ہے 8:01 اور جو انسان ان دو حملوں میں خود کو بچا لے جائے شیطان کو زیر کر دے وہی متقی ہے اور اسی کا نام تقوی ہے کیا مطلب شبہات اور شہوات کا شبہات کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ شیطان سب سے پہلے انسان کے دین اور ایمان پر حملہ کرتا ہے اس کے عقیدے میں شک پیدا کرتا ہے اس کے ایمان کو متزلزل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کے 8:31 دین میں مختلف طرح کے شبہات پیدا کرتا ہے تاکہ انسان کا عقیدہ ہی جاتا رہے انسان کا ایمان ہی جاتا رہے شیطان جانتا ہے کہ ایمان اور عقیدہ چلا جائے تو ایسے انسان ہمیشہ گھاٹے میں رہے گا خسارے میں رہے گا اس لئے شیطان سب سے پہلا حملہ کرتا ہے شبہات کا حملہ سام مومن کے دل میں ایک مسلمان کے دل میں ترہا ترہا کے شبہات ڈالتا ہے اللہ تعالیٰ کے تعلق سے نوزو باللہ 8:57 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے نعوذ باللہ آخرت کے تعلق سے نعوذ باللہ کیا واقعی قیامت آئے گی کیا کیا اس زندگی کے بعد کوئی اور زندگی ہے بھی کیا شبحان ڈالتا ہے شیطان نعوذ باللہ اور اس حملے میں اگر اسے کامیابی مل جاتی ہے تو شیطان بہت خوش ہوتا ہے اس لئے کہ یہ سب سے بڑی کامیابی ہے اس لئے کہ شیطان کو اس نے عبادی اور ہمیشہ کے خسارے میں مبتلا کر دیا اور اگر کوئی انسان 9:27 شبہات کے اس حملے میں شیطان کو زیر کر دیتا ہے پچھاڑ دیتا ہے شیطان کو شکست دے دیتا ہے شیطان اس کے ذہن و دماغ میں کسی بھی قسم کا شک اور کسی بھی قسم کا شبہ پیدا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو شیطان پلٹ کر وار کرتا ہے دوسرا حملہ کرتا ہے جو شہوات کا حملہ ہے اور اس حملے میں اچھے اچھے لوگ پچھاڑے جاتے ہیں 9:52 اور اس حمدے میں شیطان اچھے اچھوں کو زیر کر دیتا ہے اچھے اچھوں کو شکرز دے دیتا ہے جو شہوات کا حملہ ہے شہوات کا حملہ کیا مطلب انسان کے اندر جن چیزوں کی محبت رکھ دی گئی ہے انسانی نفس جن چیزوں کی طرف فطرتاں مائل ہوتا ہے شیطان اس راستے سے آتا ہے مال کی محبت عورت کی محبت اہدہ و اقتدار کی محبت 10:22 شہرت اور ناموری کی چاہت یہ جو شہوتیں ہیں انسان کی شیطان جب پہلے حملے میں ناکام ہوتا ہے تو دوسرا حملہ کرتا ہے اور اس دوسرے حملے میں اچھے اچھے جو ہے پچھاڑے جاتے ہیں شکست کھا جاتے ہیں مال کی محبت میں مبتلا کر کے حرام کمائی کے ہزار راستے دکھائے گا اور انسان مال کی محبت میں اندہ ہو کر حرام کمائی کے راستے پہ چل پڑے گا 10:52 کسی کو عورت کے فتنے میں مبتلا کر دے گا عورت کے فتنے میں انسان ایسے مبتلا ہوگا کہ اس کے حصول ہی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا مقصد بنا لے گا اور اس عورت کے حاصل کرنے میں اپنے دین اپنے ایمان اپنی آخرت کو تباہ کر لے گا کسی کے پاس عودہ و اقتدار کے نشے کو لے کر آئے گا اور اس راستے سے داخل ہوگا اور شیطان بڑا نبض شناس ہے 11:21 شیطان بڑا نبض شناس ہے آپ کی کمزوری آپ اس قدر نہیں جانیں گے جتنا آپ کا شیطان جانتا ہے اور میری کمزوری میں اس قدر نہیں جانوں گا جتنا میرا شیطان جانتا ہے کس کے پاس عورت کے راستے سے جائے کس کے پاس مال کے راستے سے جائے کس کے پاس عہدہ و منصب کے راستے سے جائے کس کے پاس شہرت اور ناموری کے راستے سے جائے وہ شیطان خوب جانتا ہے وہ بڑا نبض شناس ہے 11:52 تو جیسے میں نے کہا بہت سارے لوگ جو شبہات کے حملے میں شیطان کو پچھاڑ دیتے ہیں شہوات کے حملے میں خود پچھاڑے جاتے ہیں وہ فتنے میں مبتلا ہو جاتے ہیں اگر کوئی انسان ان دونوں حملوں میں شیطان کو ناکام کر دیتا ہے وہی متقی ہے اور اسی کا نام تقوی ہے اسی کا نام تقوی ہے اللہ ابن قیم رحمت اللہ علی نے کہا کہ ایک طرف شبہات ہیں ایک طرف شہوات ہیں 12:26 شبہات کا مقابلہ یقین سے ہوتا ہے شہوات کا مقابلہ صبر سے ہوتا ہے شبہات کا مقابلہ یقین سے ہوتا ہے اور شہوات کا مقابلہ صبر سے ہوتا ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے ایک آیت میں صبر اور یقین کو ملا کر ذکر کیا وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا وَكَانُوا بِآیَاتِنَا يُوقِنُونَ 12:53 بنو اسرائیل کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ بنو اسرائیل میں ہم نے ایسے علماء مقرر فرمائے ایسے امام متعین کیے ہم نے کہ جو لوگوں کی رہنمائی کا کام کرتے تھے جب ان کے پاس دو صفتیں تھیں ایک صبر کی صفت اور دوسری یقین کی صفت اس لئے کہ یقین کے ذریعے سے شبھات کا مقابلہ کیا جاتا ہے اور صبر کے ذریعے سے شہوات کا مقابلہ کیا جاتا ہے بھائیو تقوی 13:24 کامیابی کی شاہ کلید ہے تقوی کامیابی کی شاہ کلید ہے زندگی میں مومنانہ نقطہ نظر سے کامیابی انسان کو اسی وقت مل سکتی ہے جبکہ زندگی میں تقوی کا انصر شامل ہو قرآن مجید یوسف علیہ السلام کی زندگی کا ماحصل یوسف علیہ السلام کی زندگی سے حاصل ہونے والا سبق یوسف علیہ السلام کی زندگی سے حاصل ہونے والا اہم درس 13:53 تقویٰ اور صبر کو بتاتا ہے چنانچہ قرآن مجید نے یوسف علیہ السلام کے قصے کے اختتام پہ خود یوسف علیہ السلام کی زبانی فرمایا یقینا جو تقویٰ اپنائے اور صبر کرے اللہ تعالیٰ محسنین کے عجر و ثواب کو زائے نہیں کرے گا یعنی قرآن مجید یہ بتانا چاہتا ہے کہ یوسف 14:20 جو کبھی اپنے گھر سے نکالے گئے بھائیوں نے سازش کی کوئے میں پھینک دیئے گئے ایک وقت وہ تھا اور ایک وقت تھا کہ مصر کے قید خانے میں بحیثیت ملزم مقید ہیں اور ایک وقت یہ بھی آیا کہ اسی مصر کے تخت و تاش کے مالک بنے ہوئے ہیں یہ بات کیسے ممکن ہوئی یہ ترقی عصف علیہ السلام کو کیسے ملی 14:46 کہ کوئے سے نکل کر قید خانے سے نکل کر مصر کے تخت و تاج کی جو مالک ہوئے وہ قرآن کہتا ہے یہ تقوی سے یہ نتیجہ ہے تقوی کا یہ نتیجہ ہے صبر کا تقوی انسان کے اندر نور بصیرت پیدا کرتا ہے نور بصیرت پیدا کرتا ہے فراست پیدا کرتا ہے دور اندیشی پیدا کرتا ہے 15:17 قرآن مجید نے کہا ان تتق اللہ یجعل لکم فرقانا ان تتق اللہ یجعل لکم فرقانا لوگو اگر تم اللہ کا تقوی اپنا ہوگے اللہ سے ڈروگے تو اللہ تعالی حق اور باطل میں فرق کرنے اور تمیز کرنے کی صلاحیت تمہارے اندر پیدا کرے گا 15:36 انسان کے اندر تقویے کی جس قدر کمی ہوگی حق اور باطل میں تمیز کرنے کی صلاحیت بھی اسی قدر کم ہوگی اور تقویے جس قدر ہوگا انسان کے اندر حق کو حق سمجھنے اور باطل کو باطل جاننے کا ملکہ پیدا ہوگا صلاحیت پیدا ہوگی قرآن مجید نے تقویے کو زندگی کی بے شمار مشکلات سے زندگی کی ہر طرح کی مشکلات اور زندگی کی ہر طرح کی الجھنوں سے نجات پانے کا ذریعہ بتایا ہے 16:07 چنانچہ قرآن مجید نے فرمایا وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبْ جو کوئی اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اپنائے گا اللہ تعالیٰ ہر مشکل سے نکلنے کی کوئی نہ کوئی راہ اس کو فراہم کر دے گا شیخ محمد بن عبدالوحاب رحمت اللہ علیہ جن کا شمار پچھلی س 16:40 عثمان بن مامر جو کہ قبیلے کا سردار تھا اس نے شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ کو پناہ دی تھی اس لیے کہ وقت کے جو دوسرے قبائل کے سردار تھے وہ ساتھ نہیں دے رہے تھے تعاون نہیں کر رہے تھے بلکہ الٹا دشمنی پر آمادہ تھے تو عثمان بن مامر نامی ایک قبیلے کے سردار نے پناہ دی 17:05 تو اس علاقے کا ایک اور حاکم جو عثمان بن مامر سے زیادہ اثر و رسوک اور اقتدار والا تھا اس نے عثمان بن مامر کے پاس اپنا ایک قاسد روانہ کیا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم نے محمد بن عبدالوہاب جیسے گمراہ انسان کو پناہ دی ہے خیر چاہتے ہو تو محمد بن عبدالوہاب کو میرے قاسد کے حوالے کر دو ورنہ بصورت دگر میرے حملے کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہو 17:35 عثمان بن معمر جو کہ جانتا تھا کہ شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علی کی دعوت سچی دعوت ہے کتاب و سنت کی دعوت ہے دین توحید کو پیش کر رہے ہو مگر تھوڑی دیر کے لیے اقتدار کا نشہ حکومت کا نشہ اس نے اس کو بھی فتنے میں مبتلا کر دیا اس نے شیخ سے معذرت کی کہا کہ شیخ یہ ایسا وقت ہے کہ اس وقت میں اب آپ کا ساتھ نہیں دے سکتا 18:03 اس نے شیخ کو اس قاسد کے حوالے کر دیا قاسد نے شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ یعنی سے سامنے چلنے کے لئے کہا کہ آپ آگے چلیں اور وہ خود پیچھے چلنا تھا اس کا مقصد یہ تھا کہ میں راستے ہی میں محمد بن عبدالوہاب کی گردن مار دوں گا قتل کر دوں گا اس لئے کہ اس کے حاکم نے اس سے حکم دیا تھا کہ محمد بن عبدالوہاب کو زندہ حاضر کرو یا مردہ حاضر کرو 18:31 دونوں صورتوں میں تم اپنے مقصد میں کامیاب قرار پاؤگے شیخ محمد بن عبداللہ رحمت اللہ علیہ آگے آگے چل رہے ہیں اور یہ قاسد پیچھے پیچھے چلا ہے اور شیخ محمد بن عبداللہ رحمت اللہ علیہ سمجھ رہے تھے کہ وہ زندگی کی کتنی بڑی مشکل سے گزر رہے ہیں کتنے بڑے امتحان سے گزر رہے ہیں ایک آیت ورد زبان تھی وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَج 19:00 یہ آیت پڑھتے جا رہے ہیں پڑھتے جا رہے ہیں پڑھتے جا رہے ہیں خود اس قاسد کا بیان ہے کہ میں نے راستے میں بارہاں محمد بن عبدالوہاب کو قتل کرنا چاہا اور بارہاں میرا ہاتھ تلوار کی نیام کی جانب جاتا مگر مجھے ایسے محسوس ہوتا کہ جیسے کوئی غیبی طاقت میرے ہاتھ کو روک رہی ہے ہر مرتبے میں ہاتھ لے جاتا اور پھر تلوار نکالے بغیر میں اپنا ہاتھ واپس لے لیتا 19:28 وہ خود کہتا ہے بارہاں مجھے محسوس ہوا کہ جیسے کوئی غیبی طاقت میرے ہاتھ کو روک رہی ہے یہ قیفیت جب اس نے دیکھی اس کو یقین ہو گیا کہ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے ساتھ تائید غیبی ہے نصرت الہی ہے وہ خود محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علی کے شہدائیوں میں سے ہو گیا عقیدت مندوں میں سے ہو گیا 19:52 اور بجائے حاکم کے پاس جانے کے شیخ محمد بن عبداللہ رحمت اللہ علی کے ساتھ ہو گیا تو دیکھو جو بھی اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اپنائے گا اللہ تعالیٰ زندگی کی ہر مشکل میں نکلنے کی کوئی نہ کوئی راہ ضرور اسے جو دکھائے گا قرآن مجید میں بشمار آیتیں ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں سے خطاب کر کے تقویٰ کا حکم دیا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے ڈرو 20:23 سورہ علی امران کی وہ آیت جب نازل ہوئی ایمان والو اللہ تعالی سے ڈرو جتنا کہ ڈرنے کا حق ہے ویسے ڈرو جیسے ڈرنا چاہیے اور اس قدم اللہ تعالی کا تقویٰ اپناؤ جس قدر اپنانا چاہیے یہ آیت نازل ہوئی صحابہ اکرام بزوان اللہ علی مجمعین پریشان ہو گئے پریشان ہو گئے اور پریشانی کی وجہ یہ تھی 20:54 کہ اس آیت میں کما حقہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کا حکم دیا گیا ہے کما حقہ اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اپنانے کی تعلیم دی گئی ہے اور صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کی سوچ یہ تھی ہم تو بشر ہیں ہم تو انسان ہیں 21:10 ہم سے کبھی نہ کبھی لاکھ نہ چاہتے ہوئے بھی گناہ ہو جاتے ہیں غلطیاں ہو جاتی ہیں ماسیتیں ہو جاتی ہیں اللہ تعالیٰ سے کما حق کہو درنے کی طاقت تو ہمارے اندر نہیں ہے اور قرآن تو حکم دے رہا ہے کہ اللہ سے اتنا درنا ہے جتنا کہ درنے کا حق ہے 21:27 اللہ اکبر غور کرو حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین قرآن مجید کی ایک ایک آیت اور ایک ایک لفظ کو کس طرح اپنے دلوں میں سمویا کرتے تھے اور کس گہرائی میں جا کر قرآن کو سمجھا کرتے تھے جب صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین کو یہ پریشانی لاحق ہوئی تو آسمان سے دوسری وحی نازل ہو گئی 21:57 تمہاری استطاعت بھر جس قدر ڈر سکتے ہو تمہارے اندر جتنی طاقت ہے تمہاری جس قدر استطاعت ہے اپنی طاقت اور استطاعت کے دائرے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرو یہ تمہاری ذمہ داری ہے تو ہر شخص اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کا جس قدر حق ہے اتنا تو کوئی نہیں ڈر سکتا لیکن ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق اپنی طاقت کے مطابق 22:26 اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اپنی زندگیوں میں اپنائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے متقی انسانوں اور متقی امتیوں سے اپنی نسبت خاص کی بشارت اور نویت سنائی ہے چنانچہ ایک حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اِنَّ أَوْلَ النَّاسِ بِي الْمُتَّقُونَ مَنْ كَانُوا حَيْثُ كَانُوا آپ فرماتے ہیں کہ میرے تقرب کے سب سے زیادہ حق دار 22:54 میری قربت کے سب سے زیادہ حق دار دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی متقی لوگ ہیں من کانو وحیث کانو وہ جو کوئی بھی ہو اور جہاں کہیں بھی رہنے والے ہو ان کا حسب و نصف کچھ ہو وہ غریب ہو فقیر ہو کنگال ہو گمنام ہو وہ جو بھی ہو جس حالت میں بھی ہو اور زمین کے جس حصے میں بھی رہتے ہو 23:19 میرے تقرب میری قربت کے حق دار متقی امتی ہیں آپ فرماتے ہیں اور ایک اور حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے متقی بندوں کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی خصوصی محبت کی نویت سنائی کہ اللہ کے جو متقی بندے ہیں 23:37 اللہ تعالیٰ اپنے ان بندوں کو اوروں کے مقابلے میں بہت زیادہ چاہتا ہے چنانچہ مسند احمد اور مسلم شریف کی ایک روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ان اللہ تعالیٰ یحب العبد التقی الغنی الخفی کہ اللہ تعالیٰ اس بندے سے بہت محبت کرتا ہے جس کے اندر یہ تین صفتیں ہوں وہ تقی بھی ہے یعنی متقی بھی ہے 24:01 متقی ہونے کے ساتھ ساتھ غنی بھی ہے بے نیاز بھی ہے دوسروں کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلا تھا اور غنی ہونے کے ساتھ ساتھ متقی ہونے کے ساتھ ساتھ خفی گمنام بھی ہے وہ اپنے تقوی کا دھندورہ لوگوں میں نہیں پیٹھتا وہ اپنے تقوی کو لوگوں سے چھپائے ہوئے ہیں شہرت نہیں چاہتا 24:21 ناموری نہیں چاہتا اخلاص ہے اس کے اندر اسی لیے متقی رہتے ہوئے بھی معاشرے میں گمنام ہے ایسا بند اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے اور ایسے بندے کو اللہ تعالیٰ چاہتا ہے تقوی کی جب بات کی جاتی ہے تو عموماً لوگوں کے ذہنوں میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ متقی انسان وہ ہے جو عبادات میں کامل ہو جو نمازوں کا احتمام کرتا ہو روزوں کا احتمام کرتا ہو 24:52 حج پڑھتا ہو یہ حج کرتا ہو یہ سچ ہے یہ سچ ہے کہ تقوی کی شرطیں اولی صحیح عقیدے کے بعد عبادات کا احتمام نماز کا احتمام روزوں کا احتمام حج کا احتمام لیکن یاد رکھنا کہ قرآن مجید کے متعلق سے بات معلوم ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں تقوی کا ذکر عبادات سے زیادہ معاملات کے سیاق میں کیا ہے 25:20 تقوی کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں عبادات سے زیادہ معاملات کے سیاق میں کیا ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ تقوی کا اہم ترین دقاظہ یہ ہے کہ آدمی معاملات میں بھی پکا ہو معاملات کا مطلب بے و شرا ہے خرید و فروخت ہے لیندین ہے دوسروں سے تعلقات ہیں وہ انسان متقی ہو نہیں سکتا جو 25:49 کہنے کو دو نماز پڑھتا ہو روزوں کا احتمام ہو تحجد گزار ہو لیکن کاروبار میں دوسروں کو دھوکا دیا کرتا ہو کاروبار میں جھوڑ بولا کرتا ہو اس کے شر سے اس کے بیوی بچے محفوظ نہ ہو 26:04 دوسروں کو تکلیف پہنچایا کرتا ہو دوسروں کی عزت و عبروں سے کھیلا کرتا ہو لیندین کا درست نہ ہو زبان کا پکا نہ ہو جس شخص کے اندر معاملات کی صفائی نہ ہو وہ شخص متقی ہو نہیں سکتا معلوم ہوا کہ تقوی کا اہم ترین تقاضی یہ ہے کہ آدمی عبادات کے ساتھ ساتھ معاملات میں بھی کھرا ہو اس کی زبان سچی ہو اس کی بات پکی ہو 26:33 دوسروں کو دھوکہ نہ دیا کرتا ہو اور دوسروں کے ساتھ حسن سلوک کیا کرتا ہو عبادات اور معاملات دونوں میں جو شخص کھرا ہو وہ متقی ہے اور اس کو تقوی کہا جاتا ہے تقوی کا ایک تقاظہ یہ بھی ہے جیسے بعض احادیث میں ارشاد ہوا ہے تقوی کا ایک تقاظہ یہ ہے کہ آدمی اگر متقی بننا چاہتا ہے 27:04 تو زندگی میں اسے بساوقات بعض جائز چیزوں کو بھی چھوڑنا پڑے گا تقوی کا تقاضہ ہے چنانچہ فرمایا گیا بندہ تقوی کی حقیقت کو اس وقت پا نہیں سکتا جب تک کہ اپنی زندگی میں بعض مباح اور جائز چیزوں کو بھی نہ چھوڑ دے کیا مطلب اگر آپ متقی بننا چاہتے ہیں اور آپ تقوی کے تقاضوں پر کھرے اترنا چاہتے ہیں 27:35 تو آپ کے لیے بہت ضروری ہوگا کہ حرام سے بچنے کے لیے اپنے اور حرام کے درمیان ایک فاصلہ رکھیں اور وہ فاصلہ کیا ہے مکروحات کا چھوڑنا جو شخص مکروح جو چیز مکروح ہے اس کو اپناتا جائے گا وہ ایک نہ ایک دن حرام میں جا پڑے گا حرام میں جا گرے گا اسی لیے حرام سے اشتناب کے لیے ضروری ہے کہ انسان مکروحات کو چھوڑے 28:00 اور مکروحات سے اشتناب کے لئے ضروری ہے کہ بساوقات انسان مباح اور جائز چیزوں کو بھی چھوڑے کسی جائز چیزیں ایسی جائز چیزیں جن کے سلسلے میں اختلاف رہتا ہے بعض اہل علم اس کو جائز کہتے ہیں بعض ناجائز کہتے ہیں انسان تقوی کی حقیقت کو اگر پانا چاہتا ہے ایسی مشتبہ چیزوں سے بھی بچے وہی متقی ہے جیسے ایک حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعما یوریبک الامالا یوریبک 28:30 جس چیز میں بھی شک ہے جس چیز میں بھی شک ہے اس کو چھوڑ دو اس چیز کی خاطر جسم کے شک نہیں ہے آپ نے فرمایا کہا کہ جو چیز حلال ہے اس کا حلال ہونا واضح ہے جو چیز حرام ہے اس کا حرام ہونا واضح ہے 28:54 آپ نے فرمایا حلال و حرام کے درمیان بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جو مشتبہ ہیں وہ حلال ہیں یا حرام معلوم نہیں ہوتا ہے یہ اہل علم کا اختلاف رہتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر تم اپنے دین اور ایمان کی سلامتی چاہتے ہو ان مشتبہ چیزوں سے بھی بچنا ان مشتبہ چیزوں سے بھی بچنا یہ تقوی کا اہم ترین تقاضہ ہے آدمی مشتبہ چیزوں کو اپنا کر مشتبہ کمائی کھا کر 29:23 مشتبہ کاروبار کر کے وہ متقی نہیں بن سکتا تقوی کا اہم درین تقاضہ ہے کہ انسان زندگی میں مشتبہات سے بھی بچے اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ سے تقوی کی توفیق مانگنے چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو دعائیں مروی ہیں ان میں ایک دعا یہ بھی مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے ہوئے کہا کرتے تھے اللہم انی اسالک الہدہ والتقو والعفاف والغنہ اے اللہ 29:53 میں تجھ سے ہدایت مانگتا ہوں میں تجھ سے تقوی مانگتا ہوں مجھے ہدایت دے دے مجھے متقی بنا دے والعفا فوالغینہ اور اللہ میں تجھ سے پاک دامنی مانگتا ہوں اور بنیازی مانگتا ہوں 30:05 معلوم ہوا دعاوں میں اللہ تعالیٰ سے مانگنے کی ایک چیز ہدایت ہے سچا راستہ ہے تقوی ہے پاک دامنی ہے بینیازی ہے رب العالمین سے دعا ہے کہ رب العالمین کہنے والے کو اور سننے والوں کو توفیق ادا فرمائے کہ ہم شریعت کے میعار پر متقی بنیں اور اللہ تعالیٰ زندگی میں تقوی کے تقاظوں کو پورا کرنے کی ہم سب کو توفیق ادا فرمائے آمین
عرض النص كاملًا