نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:04 ایسی طرح 0:36 وَخَلَقَ مِنْهَا زُوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِثَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَعَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا شَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ عَبَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَك 1:07 وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّاعِ اعوذ باللہ السمیل علیم من الشیطان الرجیم من همزیه ونفقه ونفقه وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْرِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَ 1:36 وَجَاءَتْ سَجْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ وَنُفِقَ فِي الصُّورِ ذَلِكَ يَوْمُ الْوَعِيدُ وَجَاءَتْ كُلُ نَفْسٍ مَعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدُ لَقَدْ كُنْتَ فِي غَفْلَةٍ مِنْ هَذَا فَكَشَّفْنَا عَنْ جَغِطَاكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَلِيدُ وَقَالَ قَرِ 2:04 وقال عز و جل 2:32 وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ 3:28 عید الافہا کی ہے جس کی تیاری میں سارا عالم اسلام ہے عید الافہا میں اسلام کرنے کی پوری طرح سے تیاری یہ دونوں مناسبتیں ایسی مناسبتیں ہیں چاہے فریضہ حج بیت اللہ کی ہو یا عید فرما کی ہو کہ جن کا تعلق حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی زندگی سے بڑا گہرا ہے حج بیت اللہ کا ایک ایک رکن یا کہ عید الافہا کی عید الافہا کے موقع پر ہونے والی قربانی 4:01 یہ دونوں ہی مناسبتیں ہمیں اللہ تعالیٰ کے ایک جلیل قدر پیغمبر ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی زندگی کو یاد دلاتی ہیں اس لئے آج مناسب سمجھا گیا کہ کچھ باتیں حیات ابراہیمی کے وہ گوشے جن میں ہمارے اور آپ کے لئے براہی درست بڑے سرک پوشیدہ ہیں اس سلسلے میں کچھ باتیں آپ کے سامنے رکھ دی جائیں ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام بڑی فضیلتو آل پیغمبر ہیں 4:29 عظم پیغمبروں میں آپ کا شمال ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف انداز اور مختلف سالیب میں احادیث میں ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی فضیلت بیان کی ہے ایک موقع پر ایک صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کر کے کہا یا خیر البریہ کہا کہ اے مخلوقات عالم کی سب سے افضل شخصیت اے مخلوقات عالم کی سب سے محترم شخصیت یا خیر البریہ 5:00 تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فورا فرمایا ذاکر ابراہیم علیہ السلام وہ تو ابراہیم علیہ السلام کی حصی ہے وہ تو ابراہیم علیہ السلام کی شخصیت ہے وہ دعوت کی روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یقیناً مخلوقات میں تمام انسانوں کے سردار ہیں تمام انبیاء کے سردار ہیں جیسے آپ نے خود فرمایا لیکن آپ کی آجزی اور آپ کی انکساری تھی 5:28 کہ جب صحابی نے آپ سے یہ کہا یا خیر البریہ اے مخلوقات عالم کی سب سے محترم اور افضل شخصیت تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراً اس لقب کو ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی جانی پھیر دیا اور کہا کہ ذاکر ابراہیم علیہ السلام وہ تو ابراہیم علیہ السلام کی ہستی ہے اور ایک اور موقع پر جب صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین نے پوچھا کہ من اکفنہ پوچھا گیا کہ 5:55 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے من اکرم الناس صحابہ نے کہا لوگوں میں سب سے افضل کون ہے سب سے محترم کون ہے سب سے زیادہ عز و شرف والا کون ہے اس وقت آب صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا یوسف و نبی اللہ ابن نبی اللہ ابن نبی اللہ ابن خلیل اللہ کہ عز و شرف والی سب سے عظیم ہستی یہ یوسف علیہ السلام کی ہے ان کے باپ بھی پیغمبر وہ خود بھی پیغمبر 6:24 ان کے باپ بھی پیغمبر ان کے دادا بھی پیغمبر اور ان کے پردادا بھی پیغمبر وہ تو خلیل اللہ تھے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں خانوادہ ابراہیمی اور ابراہیم علیہ السلام کے خاندان کی فضیلت کے جانب اشارہ کیا یہ وہ خاندان ہے جن کی چار چار پشتیں تسلسل کے ساتھ جن کی چار چار پشتوں کے سروں پر نبوت کا تاج رکھا گیا ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نبی 6:54 ان کے پرزند عیسیٰ علیہ السلام نبی ان کے پرزند یعقوب علیہ السلام نبی ان کے پرزند یوسف علیہ السلام نبی اللہ اکبر چار چار نسلے بغیر کسی انقطاع کے سلسل کے ساتھ ان کے سروں پر نبوت کا تاج رکھا گیا کتنی بڑی فضیلت اور کتنی بڑی منحبت ہے میں نے آپ کے سامنے سورة الحجر کی آیت تلاوت کی میں سورة النحل کے آخری رکو کی پہلی آیت میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی 7:23 جیسے اللہ تعالیٰ نے ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنی جگہ ایک امام تھے پیشوا تھے اللہ کے متیوں فرما بردار تھے معاہد تھے شرک سے بیزار تھے اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھے شاکرا لی انومی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے اجتباہو 7:52 اللہ تعالیٰ نے آپ کا انتقاط لگ لیا آپ کو چن لیا سرابِ مستقیم پہ آپ کو چنا دیا ہم نے آپ کو دنیا میں بھی نامِ نیک ادا کیا اور آخرت میں بھی ابراہیم علیہ السلام نیک لوگوں میں سے ہوں گے آیت کی آغاز میں جو بات کہی گئی ابراہیم علیہ السلام امت امت کا ایک مراد 8:20 مقوم تو یہی کہ وہ امام سے پیشوا تھے وہ امام اور موحیدین ہے وہ توحید پرستوں کے امام ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امام الانبیاء ہے اسی لئے انہیں ابو الانبیاء کا تیتر دیا گیا انہیں ابو الانبیاء کا لقب دیا گیا انہیں جدو الانبیاء کا لقب دیا گیا کہ وہ انبیاء کے باپ ہیں انبیاء کے دادا ہیں علیہ السلام دوسرا مقومی مفسر نے بیان کیا 8:49 ابراہیم علیہ السلام اپنی ذات میں ایک امت علیہ السلام تھے تو ایک فرد اکیلے شخص ابراہیم علیہ السلام کی زندگی ان کی حیاتیں صحیح بادے کی جائے تو وہ کوئی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے ان کا کردار اپنی جگہ ایک امت کا کردار تھا ان کا مجاہدہ اپنی جگہ امت کا مجاہدہ تھا ان کی محنتیں اپنی جگہ ایک امت کی محنت تھی ان کی کوششیں اپنی جگہ ایک امت کی کوشش تھی ان کی امانی طاقت اپنی جگہ ایک امت کی طاقت تھی 9:21 ان کی عقیدے کی قوت اپنی جگہ ایک امت کی قوت تھی ابراہیم علیہ السلام اپنی جگہ ایک امت کی حیثیت رکھتے تھے بھائیو ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اپنے اندر بڑے سبق رکھتی ہے بڑے دروس رکھتی ہے اور سب سے پہلا اور سب سے عظیم سبق یہی کہ وہ یہ وہ پیغمبر تھے کہ جنہوں نے توحید کا سبق پڑھانے کے لئے توحید کی دعوت دینے کے لئے شرک سے بیزارگی کا اعلان کرنے کے لئے 9:49 انہوں نے اپنی زندگی شرک کے خلاف اعلانِ جنگ کرنے کے لئے حفظ کر دی امت کو انسانیت کو اللہ تعالیٰ کی توحید کا سبب پڑھانے کے لئے اس راستے میں ہر قیمت چکائی ابراہیم علیہ السلام کی حیاتِ طیبہ سبب دیتی ہے ایمان کی حفاظت کرنے کے لئے عقیدے کی حفاظت کرنے کے لئے دین کی حفاظت کرنے کے لئے توحید پر قائم رہنے کے لئے شرک سے بے دار وردی کا اظہار کرنے کے لئے انسان اس دنیا میں جو کر سکتا 10:19 سو وہ بھی جو ہے ہر چیز جو بھی کر گزرے وہ اپنی جان بھی دے دے وہ جو ہے توحید کی قیمت نہیں بن سکتی وہ شر سے بیزانگی کے سنسلے میں اپنے گھر والوں کی دشمنی مولی اپنے وطن والوں کی دشمنی مولی بادشاہ وقت کی دشمنی مولی انہوں نے اور ہر تمام قسم کے چیلنجز کا سامنا کیا مگر توحید اور شر کے سنسلے میں کسی بھی قسم کی مقامت 10:45 کسی بھی قسم کی مسالات اور کسی بھی قسم کی مدامت کا انہوں نے تھوڑی دیر کے لئے بھی پرداشت نہیں کیا توحید و شرک کا معاملہ ایسا ہے کہ اس میں تاریخ میں کبھی کسی پیغمبر نے نہ صرف ابراہیم علیہ السلام تاریخ میں کسی پیغمبر نے اس معاملے میں کوئی کمپرمائز نہیں کیا کوئی صلاح نہیں کی کمپرمائز نہیں کی ابھی خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بھی یہی معاملہ آیا مشرقین نے لات چاہا توحید و شرک کے سلسلے میں آپ کمپرمائز پر آ جائیں 11:15 یک شریعت میں اور سارے معاملات میں تھوڑی بہت ڈھیل دی بعض منکرات کو وقتی طور پر مکی زندگی میں برداشت کیا گیا جنہیں آگے چل کے مدینہ میں حرام ترہ دیا گیا لیکن توحید و شرک کا معاملہ یہ ہے اس کے سلسلے میں روز اول سے ہر پیغمبر جو موقف اختیار کرتا زندگی کے آخر سال تک اسی موقف پر قائم رہتا ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اسی توحید کا درد دیتی ہے توحید اور عقیدہ جو کہ اللہ کا بنیادی حق ہے 11:43 اس حق کے سلسلے میں کسی سے کوئی مفاہمت نہیں کوئی مسالات نہیں شرک کی کوئی شکل اور کسی بھی صورت انسان کو منظور نہیں ہونی چاہیے قرآن کہتا ہے انہوں نے دنیا والوں کو دیا دنیا والوں سے پہلے ابراہیم خلید اللہ علیہ السلام نے اپنی آنے والی نسلوں کو اپنی آنے والی ضروریت کو اپنے بچوں کو تو ہی سبق پڑھایا دنیا جہاں کی تبلیغ کی اصلاح کی کوشش کرے اور خود ہمارا معاملہ یہ ہو چراک پہلے اندھیرہ 12:20 ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام میں جس توحید کے وہ دائی تھے جس توحید کے وہ عالم بردار تھے اس کا سب سے پہلا مخاطب اپنے بچوں کو بنایا اپنی آنے والی نسلوں میں اس عقید اور توحید کو باقی رکھنے کی ہر ممکن تدریر کی سرزخوب میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے قرآن کہتا ہے 12:49 یاد کرو ابراہیم علیہ السلام جبکہ انہوں نے عام اعلان کیا اعلان کیا کہ لوگوں میں تم سے براد کا اظہار کرتا ہوں اور اللہ کے سوا جن جن جیزوں کی تم پوجہ پرستش کرتے ہو سب سے بیزارگی کا اظہار کرتا ہوں میرا مابوت تو وہی ہے جس نے مجھے پیدا کیا وہی میری رہنمائی کر رہا ہے وہ قرآن کہتا ہے ابراہیم نصف یہ کہ وہ اپنی زندگی میں شاکیدے پر قائم رہے 13:19 بلکہ آنے والی نسلوں میں اپنی آنے والی ضروریت میں اپنے بچوں کو اپنے پوتوں کو صرف اسی بات کی تعلیم دے گئے اور اس حقیقت کی حفاظت کر گئے کہتے ہیں قرآن مجید اسی معنی میں سورہ بقرہ آپ پڑھیں گے سورہ بقرہ کے اختیام پہ آپ کو یہ آیتیں ملیں گی 13:48 ابراہیم علیہ السلام 14:18 جی برائیم علیہ السلام کے پوچھے لگتے ہیں ان کے بارے میں قرآن کہتا ہے کیا تم لوگ اس وقت موجود تھے کہ جس وقت یعقوب علیہ السلام کی موت کا وقت آیا یعقوب علیہ السلام نے اپنے تمام بچوں کو جمع کیا اور اپنے تمام بچوں کو جمع کر کے ان سے اقرار لیا میرے بات تم کس کی بات کرو گی دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے وسیعت کر رہے ہیں 14:48 اپنے بچوں سے اقرار لیا بتاؤ میں دنیا سے جا رہا ہوں میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے سب بچوں نے ایک زمان ہو کے جواب 15:19 آپ یقین رکھیں ہم آپ سے آگ کرتے ہیں آپ سے وعدہ کرتے ہیں جس طرح آپ کی زندگی میں ہم توحید پر قائم رہے آپ کے بعد میں ہم اسی رد کی عبادت کریں گے اسی اللہ کی عبادت کریں گے جو آپ کا معبود آپ سے پہلے آپ کے گزرے میں آنو اشدار عشاق علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام سب کا معبود ہے ساری دنیا کا معبود ہے 15:49 کی عبادت کریں گے تو محترم بھائیو ابراہیم قبیل اللہ علیہ السلام کی حیات تیبہ سبق دیتی ہے کہ انسان کی زندگی میں دنیا میں آنے کا بنیادی مقصد اپنے رب کی پہچان رب کی معریبت اور عبادت جو کہ اس کا بنیادی حق ہے اس کو ادا کرنا اور اس عقیدے پر خود بھی قائم رہنا اور اپنے آنے والی نسلوں کو بھی اس عقیدے کا درست دے جانا جو بھی مشکلات آئیں جو بھی چیلنگلس آئیں ان کو ان کا مقابلہ 16:18 ان کا سامنا کرنا تب ہی تو ابراہیم علیہ السلام کو حجرت کرنی پڑی عراق ان کا اثر وطن ہے عراق کا شہر اور ان کی حقیقی بستی ہے لیکن جات حالات بہت ہی ناکختر ہو گئے اپنی ایمان اور عقیدے کی حفاظ علیہ السلام کو اپنا وطن چھوڑنا پڑا شہر اور چھوڑنا ابراہیم علیہ السلام شام چلے گئے ابراہیم علیہ السلام شام چلے گئے تو معلوم ہوا حجرت لازمی مرحلہ دعا تو مبارک 16:48 اور اللہ کے نیک صالح بندوں کی زندگی میں اگر حالات ایسے آ جائیں چیلنج ایسے آ جائیں کہ ساری بستی مخالف ہو گئی وہاں اللہ اللہ باہر انہیں اپنا سب کچھ قربان کر کے تجارت کاروبا رشتے دار دوستو ابا سب کچھ قربان کر کے اس ایسی جگہ جانا ہے جہاں وہ آزادی کے ساتھ اللہ کی عبادت کر سکتے ہوں یہ حیات ابراہیمی کا بہت بڑا درست ہے حیات ابراہیمی کا بہت بڑا سبق ہے اور ابراہیم علیہ السلام کے زندگی یہ بھی سبق دیت 17:45 ایسے گھر میں اللہ یہ صرف ابراہیم علیہ السلام کی بات نہیں جو گھر کے شرک کا مرکز ہوتے ہیں انہی گھروں میں ہمیشہ موحید پیدا ہوتے ہیں وہ ان سے سنت کے محافظ اللہ ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کو جس گھر میں اللہ تعالیٰ نے کہا وہ بک گھر تھا وہ پروش کا گھر تھا ابراہیم علیہ السلام نے دعوت کا آغاز ان سے کیا اپنی دعوت کا سب سے پہلا مخاطب اپنے والد کو بنایا سورہ مریم پڑھے جائیے سورہ مریم ابراہیم علیہ السلام نے 18:24 اپنے باپ کو جس انداز سے خطاب کیا ہمارے انداز کے لئے بڑا سرک ہے بڑا درد ہے کہ ابراہیم علیہ السلام دعوت کا آغاز اپنے گھر سے کر دیں وہ کس انداز میں کس اسلوب میں اللہ ہورتا ہے بُد بنانے والا باپ ہے باپ ہے بُد بنانے والا باپ ہے اس کو کتنے پیارے انداز میں دعا پر مبالی بنیادی ضرورت ہے آج اگر ہم دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں محنت کرتے کوشش کرتے ہیں اور کوئی ریزلٹ نہیں نکلتا ہے تو اس میں کہیں نہ کہیں ہمارے غلط اسلوب 18:55 سورہ مریم یہ قرآن کیسا ہے یا اس کتاب ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کیجئے جو بڑے سچے نبی اور پیغمبر ہے عربی زبان میں یہ بڑا پیار بڑا اسلوب ہے شفقت بڑا اسلوب 19:38 ابا جان چیزوں کی عبادت کیوں کر رہے ہیں آپ جو نہ سن سکتے ہیں کوئی چیز دیکھ سکتے ہیں نہ آپ کے کچھ کام آ سکتے ہیں اے میرے ابا جان میرے پاس آسمان سے وحی آ رہی ہے میرے پاس اللہ تعالیٰ کی جانب سے وحی آ رہی ہے میرے پاس مان جائیے سراتیں مستقیم پہ چل جائیے اے میرے ابا جان 20:19 شیطان کی عبادت نہ کرنا شیطان طبعا نا فرمان واقع ہوا ہے پھر کہا چوتھی مرتبے یا حبتی اے میرے پیارے اگر آپ کسی روی کفر کی شرک اللہ کے ساتھ شریک کرنے کی رویش میں جاتے رہے مجھے دھر ہے کہ عذاب آ جائے گا اس نرمی کا جواب 20:58 کہا کہ ابراہیم میرے پتوں سے تم انحراف کر رہے ہو میرے خداوں کا تم ان کا پستر مار مار کے تمہیں خدم کر دوں گا رجم کر دوں گا تمہیں سنسار کر دوں گا تمہیں ابراہیم علیہ السلام رد عمل کا شکار نہیں ہوئے ریاکشن میں شکار نہیں ہوئے انہوں نے کہا دیکھا بات نہیں بن رہی ہے کہا تم پر سلامت ہوئی ہے سلام وہ سلام نہیں جو ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو کرتا ہے اس کو سلام مطارقہ کہا جاتا ہے 21:30 جاہلوں سے جب واسطہ پڑ جائے اور باپ نہیں مان رہا ہے تو خاموشی سے سلام در کے آنے پڑ جاؤ وَإِذَا خَاطَرُوا حَمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا یہ سلام گویا ان کی اوقات اور اس بات کا ثبوت ہے کہ تم جاہل ہو ہم تم سے علجنا نہیں چاہتے سَوْتَفِرُ لَكَ رَبِّ اِنَّهُ كَانَ بِحَفِيَّا تو محترم بھائیوں ابراہیم قلیل اللہ علیہ السلام نے داد و تبلیغ کا آج اپنے گھر سے کیا تو انسان پہلے اپ 21:58 اپنے بیوی بچے ہیں اپنا گھر ہے اپنا خاندان ہے اپنا محلہ ہے اپنی بستی ہے دعوت و تبلیغ کا یہ اصول ہے قرآن مزید نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی خطاب کر کے کہا اے پیغمبر آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو پہلے ڈرائیے اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی دعوت و تبلیغ میں آپ کے سب سے پہلے مخاطبوں سے جو آپ کے اپنے رشتہ دار یا آپ سے قریب رہنے والے تھے تو دعوت و تبلیغ کا آس اپنے گھر والوں 22:27 اچھے اسلوب میں کرنا ہے قرآن مجید کا جب ہم مطالعہ کرتے ہیں ابراہیم علیہ السلام کی بہت سارے صفات کا ہمیں پتا چلتا ہے ایک تو ان کے جیسے ہم نے کہا قوت ایمانی جیسے ہم دوسرے الفاظ میں اللہ پر توقل کہہ سکتے ہیں توقل عن اللہ وقت سے ان کا سامنا ہو گیا بادشاہ وقت وقت کا جو ہم ران تھے وہ ان کے لئے چینل بن کر سامنے آیا اور ابراہیم علیہ السلام اس کے مقابلے میں ڈٹ گئے قرآن مجید میں سورہ بقا تیسرے پارے میں نقشہ کی جائے 22:59 کہ ابراہیم علیہ السلام نے نمرود سے چیلنج کیا اس کے دربار میں کھڑا ہو کر کہا کہ میرا رب تو وہ ہے جو جلاتا اور مارتا ہے زندگی دیتا ہے مان دیتا ہے نمرود نے کہا یہ کون سا کام ہے وہ تو میں بھی کرتا ہوں میں بھی جلا سکتا ہوں میں بھی زندگی دے سکتا ہوں میں بھی مار سکتا ہوں دو قیدیوں کو بلایا اس نے ایک کو ہاتھا چھوڑ دیا کہا کہ دیکھو میں نے ایک کو مار دیا اور ایک کو جلا دیا 23:30 ابراہیم علیہ السلام نے کہا اکشا زلانے اور مارنے کا یہ تو پھر تو اپنی قدرت یہ دیکھا کافر لاچار ہو گیا لا جواب ہو گیا اور حق کا بھکا رہ گیا اور ہر دور اور ہر زمانے میں باطل پرستو گئی ہر بائے جب حق کا مقابلہ ہو دلیل سے نہیں کر پاتے دلیل کا جواب ہو دلیل سے نہیں دے سکتے طاقت آزمائی پہ آ جاتے ہیں قوت آزمائی پہ بھائی شاہ وقت نے بھی یہی کیا کہ آگے ابراہیم کو آگ میں ڈال دو 24:17 ابراہیم کو جلا کے رکھ دو اور تاریخ کی ایک بڑی آگ جلا ہی جائی تباہتوں میں آتا ہے ابراہیم آگ جل رہی ہے ابراہیم علیہ السلام کو اس میں ڈالے جانے کی تیاری ہو رہی ہے جبریل امین آگئے اتنی ناظر گھڑی ہے ایسے وقت فرشتے کا آنا کتنی بڑی بات ہے کہا کہ ابراہیم کیا بتاؤ کسی مدد کی ضرورت ہے اس ناظر گھڑی میں بھی اس اللہ کے بننا جبریل تمہاری مدد 25:07 سب یہ طرح ہمارے ان سازشوں کے معاولے میں میرے رب کی ایک طاقت کافی ہے حسبی اللہ اللہ میرے لئے ایک طاقت کافی ہے وہ یہ سب سے پہتر کار ساز ہے اور اس دعا کا نتیجہ یہ ہوا کہ انسانی تاریخ میں جلانا آگ کی صفت ہے یہ پہلا اور آخری موقع تھا کہ جہاں آگ میں آگ انجاز بن گئی قل لا یا نارو کونی بردن و سلام علیہ وآلہ وآلہ اتنا زک موقع پر بھی اتنا بھروسہ کرے
عرض النص كاملًا