نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 قرآن کی آنکھ کے مناظرت سے آج کے قلعے میں تطورِ تشکیل اور یادی حالی آج کے جامعے کو باتیں اچھی انحالی ہیں کہ رمضان کی ایک مہینے سے ہمیں کیا صورت حاصل کرنا چاہیے؟ جنہوں نے کہا کہ ہمیں زندگی ایک سفر ہے جنہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اور حمصد کی منزل آخرت ہے اس سفر میں جو ایسے واقعات ایسے حالیات پیش آتے ہیں جس میں انسان کا ایمان کمزور ہوتا ہے اس کے تذبات کھنٹے پڑھنے ہیں اور پیدیوں کو زنگ رکھتا ہے 0:35 جن کے جذبات خندق ہیں ان کے جذبات میں جوش آجائے تو اس طرح رمضان کا مہینہ تجدید ایمان کا درد دینے کے لئے آتا ہے ایمان کو تازہ کرنے کے لئے آتا ہے ایمان کو مضبوط کرنے کے لئے آتا ہے دلوں کو قوت عطا کرنے کے لئے آتا ہے روح کی پرورش کرنے کے لئے آتا ہے انسانی زندگی کی تربیت کرنے کے لئے آتا ہے اور ایمان و یقین کے آلہ سے آلہ مراتب پر انسان کو سوائز کرنے کے لئے آتا ہے تب ہی تو ہم رمضان کا چاند د 1:25 اور چاند دیکھیں ہم دعا پڑھتے ہیں اللہم آہل لہو عالینا بالامن والایمان والسلامت والاسلام رب و ربکاللہ پروردگارہ اس چاند کو ہمارے حق میں امن و ایمان والا چاند بنا دے یہ چاند جس مہینے کا پیغام لے کے آیا ہے یہ مہینہ ہمارے ایمان کو پڑھانے والا ہمارے ایمان کو مضبوط کرنے والا زندگی میں امن کا سبق دینے والا سلامتی اور اسلام پر ثابت قدمی کا پیغام دینے والا چاند بنا دے اس کو 1:53 ربی و ربک اللہ پھر ہم چاند سے مخاطب ہو کے کہتے ہیں کہ اے حلال رمضان اے حلال رمضان ربی و ربک اللہ تو جو ایک تلو ہوگر جس رب العالمین کی وحدانیت کی شہادت اور گواہی دے رہا ہے اور ہم بھی اسی رب العالمین کی وحدانیت کی شہادت اور گواہی دے رہے ہیں تو حضرات کرامی ہم جو چاند کو دیکھنے کے بعد دعا پڑھا کرتے ہیں ذرا اس دعا کے معنی مفاہیم پہ ہی غور کر لیں 2:19 تو رمضان کا مقصد اور رمضان کا سبق ہمیں سمجھ میں آتا ہے کہ یہ تجدید ایمان کا درد دینے کے لئے آتا ہے ایمان میں کمزوری ہوتی ہے ایمان کمزور پڑتا ہے ایمان میں کمی بیشی ہوتی ہے تو ایمان میں جو کمزوری اور کمی بیشی ہو جاتی ہے اس کو بڑھانے کے لئے اور مومن کو ایمان کے عالی مقامات پر فائز کرنے کے لئے رمضان کا مہینہ آتا ہے قرآن کہتا ہے ایمان والو ایمان لے آؤ ایمان والو ایمان لے آؤ 2:49 خطاب آئے ایمان والوں سے اور ایمان والوں سے خطاب کر کے کہا جا رہے ہیں کہ ایمان میں آؤ کیا مطلب مطلب یہ ہے کہ ایمان میں اضافہ کرو ایمان کی تجبیت کرو ایمان کو مضبوط بناؤ ایمان کو اپنے قوی بناؤ اس لئے کہ ایمان کمزور پڑتا ہے حضراتِ گرامی رمضان کے اس بابر تک مہینے کا آباد فرشتوں کی اضان سے ہوتا ہے فرشتوں کی اعلان سے ہوتا ہے فرشتوں کی اضان سے ہوتا ہے نماز کا وقت داخل ہوا ادھر محسن نے حیاء اللہ صلی اللہ عل 3:18 حیاء على الفلاح کہا نماز کی طرف چلے آؤ کامیابی کی طرف چلے آؤ حیاء على الفلاح اور حیاء على الفلاح کی آواز کو سن کر ہم سمجھتے ہیں کہ نماز کا وقت داخل ہو چکا ہے ہم اپنے کاروبار کو بند کیلئے مساجد کا رخ کرتے ہیں بلکل ویسے ہی رمضان کا آواز جب ہوتا ہے فرشتے کی آذان ہوتی ہے فرشتے کا اعلان ہوتا ہے اور یہ غیبی آذان ہوتی ہے کیا کہا فرشتہ فرشتہ کہتا ہے یا بابی الخیر اقبل 3:44 فرشتہ کہتا ہے خیر کے چاہنے والے اے نیک انسان اے متقی انسان یہ دیکھ رمضان آ چکا نیکیوں کا موسم بہار آ چکا آگے بر عجر و ثواب کمالے ثواب لوگ لے جنت کی عالی مقامات حاصل کر لے اور دوسرا جملہ کہتا ہے اے برے انسان اے آسی و نافرمان انسان نافرمان انسان بس کر اے گنے گار اے خداکار اے سیاکار 4:13 یہ دیکھیں سملنے کا موقع آ چکا صدرنے کا موقع آ چکا اپنی معافیاتیں روک دیں اپنے گناہ ختم کر دیں سمل جا سملنے کا سنینا موقع ہم دیکھتے ہیں اس اعلان غیبی اس اعلان غیبی اس نتائے غیبی کا نتیجہ یہ ہوتا ہے ہم دیکھتے ہیں رمضان کے آتے ہی بہتنے والے سملنے لگتے ہیں بگڑنے والے سملنے لگتے ہیں 4:52 بے دین دیندار ہو جاتے ہیں بے نمازی نمازی بن جاتے ہیں جھوٹے تچھے ہو جاتے ہیں غددار امانتدار ہو جاتے ہیں برے نیک بن جاتے ہیں انسانوں کی زندگی میں کیسی تبدیلیاں رونما ہونے لگتی ہیں یہ دراصل اُتی آزان اُتی اعلان کا کرشمہ ہے اور ادھر بندے جب دین کی طرف آتے ہیں دین کی طرف قدم بڑھاتے ہیں 5:16 جہنم کی سند بننے والے قدم رمضان سے پہلے رمضان کے آنے کے ساتھ ہی جنت کی سند بننے لگتے ہیں تو ادھر رحمتِ الٰہی بھی جوش میں آتی ہے ادھر رحمتِ الٰہی بھی جوش میں آتی ہے اور رب العالمین اپنی رحمتوں کی پارش کرتا ہے اپنی نمازشوں کی پارش کرتا ہے مغزرت کی پارش کرتا ہے چنانچہ کتنے ایسے انسان کتنے ایسے انسان کہ رمضان تک شوال کی ون تیس اور تیس تاریخ شابان کی ون تیس اور تیس تاریخ تک جن انسانوں 5:45 حلالِ رمضان کے طلوع ہوتے ہی رمضان کے شروع ہوتے ہی سبحان اللہ ان لوگوں کے نام جہنمیوں کی فہرس سے نکال کر جنتیوں کی فہرس میں لکھ دیے جاتے ہیں وَلِلَّهِ اُتَقَاءُ مِنَ النَّارِ فرماتے نبی تریم صلی اللہ علیہ وسلم وَلِلَّهِ اُتَقَاءُ مِنَ النَّارِ وَذَلِقَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ آپ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ رمضان کی ہر رات رمضان کی ان تیس راتوں میں اور رمضان کی تیس راتوں میں 6:12 اپنے کتنے ہی پندوں کو نارِ جہنم سے آزاد کرتا ہے تو حضرتِ گرامی یہ جنت پانے کا مہینہ ہے یہ جہنم سے آزادی پانے کا مہینہ ہے انسان جسم اور روح سے مرکب ہے انسانی وجود اور جسم اور روح سے عبارت ہے انسان سال کے گیارہ مہینے جسم کا خیال رکھتا ہے جسم کو پارتا ہے خوب کھاتا ہے خوب پیتا ہے اور ایسی لذتیں جو اس کا جسم چاہتا ہے خوب استعمال کرتا ہے 6:42 اپنے جسم کی پرویش کرتا ہے گیارہ مہینے گیارہ مہینے انسان کھاتا ہے تیسروں کی پرویش کرتا ہے جبکہ دیشتر انسان روح کی تربیت سے وافل ہوتے ہیں روح کی تربیت سے وافل ہوتے ہیں رمضان کا مہینہ آگر جسم کی سکر کرنے والے انسانوں کو یہ سبب دیتا ہے کہ آئے نادانوں جسم کی سکر کی حد ہو گئی ذرا اپنی روح کی بھی سکر کرو اسی لیے رمضان میں جسم کو بھوکا رکھا جاتا ہے جسم کو بھوکا رکھا روح کو وزہ دی جاتی ہے 7:12 روح کو غزہ دی جاتی ہے رمضان اور روح کو غزہ کے شکل میں دی جاتی ہے عبادتوں کی شکل میں ذکر و عذکار کی شکل میں اور خصوصاً تلاوتِ قرآنِ مجید کی شکل میں قرآن انسانی روح کے غزہ ہے اس لئے رمضان کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ قرآن پڑھنے کی تلقی کی گئی رمضان کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنے کی تلقی کی گئی تاکہ اس سے انسان کی روح کو غزہ ملے 7:36 یہ ایک مہینہ ایسا ہے جہاں جسم روح کا رہتا ہے اور روح کو خور بھی جا ملتی ہے اور جس قدر روح مضبوط ہوگی، طاقتور ہوگی، طوانہ ہوگی، تنگرست ہوگی اسی قدر انسانی جسم پر اثر پڑے گا روح تنگرست ہوگی، جسم بھی تنگرست رہے گا روح جو ہے ہر ٹنشن سے آزاد رہے گی، جسم بھی ٹنشنوں سے آزاد رہے گا روح جو ہے نشید رہے گی، چست رہے گی، جسم بھی چست رہے گا اس طرح حضراتِ گرامی یہ خ 8:04 روزے کے سلسلے میں جیسے کہا گیا یہ شہوتوں کو کنٹرول کرنے والا مہینہ ہے انسان کے اندر بہت ساری شہوتیں ہوتی ہیں خصوصاً پیت کی جو شہوت ہے جسے شہوت البدن کہا جاتا ہے یہ ایسی شہوت ہے یہ ایسی خواہشات ہیں انسان اپنے بہت سارے گناہ اسی پیت کی وجہ سے کرتا ہے 8:27 اپنے پیٹ کو بھرنے کے لیے دوسروں پر ظلم کرتا ہے، اپنا پیٹ بھرنے کے لیے یتیموں کا مال کھاتا ہے، اپنا پیٹ بھرنے کے لیے غریبوں کا مال حرب کر جاتا ہے، اپنا پیٹ بھرنے کے لیے سوٹ کھاتا ہے، اپنا پیٹ بھرنے کے لیے جھوڑ بولا کرتا ہے، اپنا پیٹ بھرنے کے لیے دوسروں کو دھوکا کرتا ہے۔ یہ جو شہوت الفقام ہے، پیٹ کی شہوت ہے، پیٹ کی خواہش ہے اور پیٹ کی جو بھوک ہے، بہت سارے گناہ ان 8:54 رمضان کا مہینہ اسی شہوت کو کنٹرول کرنے کے لئے آتا ہے اسی شہوت کو کنٹرول کرنے کے لئے آتا ہے جائز حضور میں رکھنے کے لئے آتا ہے اور یہ بتانے کے لئے آتا ہے انسان اگر تو بھوزا آئے تو اس کا حل یہ نہیں کہ دوسروں کے مال سے خفضہ کرے بھوزا آئے تو صبر کر روزہ رکھ لے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملتہ گھر میں آتے پوچھتے کوئی چیز ہے کھانے کے لئے بتایا جاتا کوئی چیز نہیں ہے کھانے کے لئے اگر گھر میں ک 9:22 تو حضرات اکرامی انسان جو پیت کی شہوت کی غلامی کرتے ہوئے بہت ساری ناتیتیں کرتا ہے بہت سارے گناہ کرتا ہے انہی اتی شہوت کو کنٹرول کرنے کے لیے اور جائے ضدود میں محدود رکھنے کا پیغام دینے کے لیے رمضان کا مہینہ آتا ہے اس طرح خود بخود انسان جھوٹ سے بچ جاتا ہے دکھاوے سے بچ جاتا ہے ظلم سے بچ جاتا ہے دفنوں کا مال غصب کرنے سے بچ جاتا ہے حضرات اکرامی انسان رمضان کے مہینے میں 9:48 انسان کی جو تربیت ہوتی ہے عبادتوں سے ہوتی ہے اور رمضان کی عبادتیں ایسی عبادتیں ہیں کہ آخرت میں روز قیامت اللہ تعالیٰ کے حضور انسان کی استفارش کرنے والی عبادتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حشر کے میدان میں بندہ حلق کے سامنے کھڑا رہے گا اور روزہ آئے گا اور کہے گا پروردگارہ روزہ کہے گا پروردگارہ میں نے اسے کھانے سے روکا تھا یہ روزہ رکھا کرتا تھا پروردگارہ آج اس بندے کو جنت دے دے قر 10:18 قرآن آگے کہے گا مَنَا تُحَنَّوْمَ بِاللَّهِ پروردگارہ یہ مجھے رات بار پڑھتا رہتا تھا پروردگارہ آج میری سفارش کو قبول فرمانے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں عبادت کی سفارش روزے کی سفارش قرآن کی سفارش قبول ہوتی ہے روزے دار کی تقشیش ہوتی ہے قرآن پڑھنے والے کی تقشیش ہوتی ہے حضرتِ گرامی ایسی عظیم عبادت ہیں لیکن یاد رکھنا یہ سب مقامات ہمیں کب حاصل 10:46 جبکہ ہماری عبادتوں کے اندر روح ہو ہماری تلاوت میں روح ہو ہمارے روزوں کے اندر روح ہو ایمان و یقین کے جذبے کے ساتھ روزے رکھنے جائے ایمان و یقین کے جذبے کے ساتھ تلاوت کی جائے ونہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کتنے ایسے روزے دار کم من فائم لیتا لہو من تومی اللہ جو و کم من فائم لیتا لہو من القیام اللہ شار کتنے روزے دار ایسے ہوتے ہیں 11:09 کہ انہیں ان کے روزے سے سوائے بھوک کے کوئی چیز انہیں حاصل نہیں ہوتی اور کتنے ایسے تیام کرنے والے ایسے ہیں انہیں ان کے تیام کی سے سوائے جانگ حاصل نہیں ہوتی کیا مطلب ایمان 11:24 ایمان سے دل خالی ہو یقین سے دل خالی ہو عجل و ثواب کی لیت نہ ہو ایک فیشن کے طور پر روزے رکھے جا رہے ہیں سب رکھتے ہیں اس لئے ہم بھی رکھیں گے اور صرف ان کا روزہ اس معنی میں روزہ ہے کہ انہوں نے صبح سے شام تک کچھ کھایا نہیں انہوں نے صبح سے شام تک کچھ پیا نہیں بس اس معنی میں ان کا روزہ ہے رہی نظر نظر آرزوں کو دیکھتی رہی رہی زبان زبان جو ہے چھوڑ بولتی رہی غیبت کرتی رہی کاروار میں بیٹے دھوکہ دیت 11:53 ان کے ہاتھوں سے دوسروں پر ظلم ہوتا رہا ان کا دل اور ان کا دماغ ہیں دل و دماغ میں غلط افکار کو بچائے رہے غلط سوچ کو بچائے رہے ایسے روزہ دار کو بھوک کے سوا کوئی چیز حاصل نہ ہوگی اسی طرح قیام اللہ کرنے والا محض ایمان و یقین کے جذبے سے خالی ہو کر اگر قیام کرتا ہے ایسے شخص کو بھی ایسے قیام سے کوئی چیز حاصل نہ ہوگی سوائے جو ہے جاگنے کے اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایمان 12:18 ایمان و یقین شرط ہے احتساس شرط ہے روزہ رکھنا شرط ہے اسی لئے جہاں بھی روزے کی بات ہوئی قیام کی بات ہوئی ایمان و یقین کی شرط لگائی گئی مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِمَانَ وَحْتِ شَابَ غُفِرَ لَهُ وَاتَقَجَوَ مِنْ زَمْبِ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِمَانَ وَحْتِ شَابَ غُفِرَ لَهُ وَاتَقَجَوَ مِنْ زَمْبِ 12:39 تمام ہی عبادتوں کا ذکر کردے میں ایمان و یقین کی شرط لگائی گئی کہ اگر ایمان و یقین کے ساتھ عجر و ثواب کمانے کے لئے قیام کرو روزہ کرو تو پھر بخشیش حاصل ہوگی رب العالمین کی ان نوازشیں حاصل ہوگی گناہ بخشی جائے گے حضراتِ گرامی رمضان کی اس مبارک مہینے میں سب سے عظیم تھی جو مجھے اور آپ کو حاصل ہوتی ہے 13:07 یہ حاصل کرنی چاہیے اور جسے مقصد بنا کر عبادت کرنا چاہیے روزہ رکھنا چاہیے تلاوت کرنا چاہیے وہ کیا ہے رب العالمین کی بخشش رب العالمین کی مقصورت رب العالمین کی معافی کہ پروردکارہ ہمارے گناہوں کو دھول دے ہمیں معاف کر دے ہمیں پاک کر دے ہمیں صاف کر دے سب سے بڑی چیز جو رمضان میں حاصل ہو دی یہی اور رمضان کی کامیابی یہی روزہ دار کی کامیابی یہی ترابی پڑھنے والی کی کامیابی ذکر کرنے والی کی صدقہ و خی 13:45 اگر میں لیلت القدر کو پالوں تو اللہ کین بھی بتائیے میں کیا پڑھوں اب بتاؤ وہ ایک دعا پوچھ رہی ہے کیا دعا کرو لیلت القدر میں کتنی دعائیں نہیں ہو سکتی تھی کیا کیا نہیں مانگا جا سکتا تھا اللہ اکبر انسان کی ہزاروں تمنایں ہزاروں منابے ہوتی ہیں دنیا سے تعلق رکھنے والی بھی 14:18 آخرت سے تعلق رکھنے والی بھی اور وہ بھی لیلت القدر جیسے نازک موقع پر ام المومنین پوچھتی ہیں بتائیے وہ راکھ اگر مل جائے اللہ کردی میں کیا پڑھوں کیا مانگو رب ہزار سمندہ اس لیے کہا اللہم اِنَّ تَعْفُونَ تُحِبُ الْعَقْفَ فَقْوَانِ اللہم اِنَّ تَعْفُونَ تُحِبُ الْعَقْفَ فَقْوَانِ اللہم اِنَّ تَعْفُونَ تُحِبُ الْعَقْفَ فَقْوَانِ 15:21 اس لئے ابھی جو حدیثیں میں نے تلاع کی جو حدیثیں میں نے پڑھی تمام حدیثوں میں مغفرت ہی کی بشارت کہا ایمان اور جو صواب کی نیت سے جو رمضان کی روزے رکھے اس کے پچھلے گناہ ہاں جو رمضان کا نقش ہو جائے گی جسے لیلت القدر ملتا ہے 15:59 لیلت و فجر میں وہ اس کے پچھلے کوئی یہ تمام نفوس بتا دے ہیں رمضان میں کرنے بخشی سے گناہوں کی مقصد ہے حضراتِ گرامی یہ توبہ استعفار کا مہینہ ہے کسرس سے استعفار کرنے کا مہینہ ہے اور استعفار ایک ایسی چیز ہے رب کی بخشی سے ایک ایسی چیز ہے رب کی مقصد ایک ایسی چیز ہے انبیاء و رسول اللہ علیہ وسلم ہمیشہ اسی کی جستجو میں رہتے ہیں 16:29 قرآن مجید پڑھو انبیاء کی دعایں قرآن نے نقل دیں نوح علیہ السلام نے کہا رَبِّ اَفْفِرْنِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَن دَفَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ پروردگارہ مجھے مفتر دے میرے والدین کو معاف کر دے اور جو بھی ایمان لاکر میرے ساتھ شامل ہو گیا ہے انہیں معاف کر دے وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ اور د 16:58 رَبِّ اُسُلِّ وَلِوَالِدَيَّ وَلِمُؤْمِنِينَ يَوْمِ اَقُومُ الْحِسَىٰ فَرْوَرْدِگَارَا مُفید بخش دے میرے ماں باپ کو بخش دے اور مومنوں کو بخش دے جس دن حساب کی بھڑی قائم ہوگی اللہ حُسن سلیمان علیہ السلام کہتے ہیں رَبِّ اُسُلِّ وَحَمْلِ مُلْكًا لَا يَمْبَغِن لَهْدٍ مِن مَعْدِي اور ایک ایسی بانا جو میرے بعد کسی کے لئے لائ 17:34 یہ انبیاء علیہ السلام کا مستقل وظیفہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کہ پساؤ آج ایک ایک مجلس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 17:44 سو سو مرتبے استغفار کرتے تھے اور کہتے تھے رَبِّ اَغْفِرْ وَتُبْعَالِيَّ اِنَّكَانْ تَتَّوَّابُ الرَّحِيمِ ابودعوت کی روایت ہے کہ جنہوں نے کہتے ہیں ایک ایک بیٹھت میں ایک ایک مجلس میں بساؤ خواہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سو سو مرتبے یہ دعا پڑھتے تھے رَبِّ اَغْفِرْ وَتُبْعَالِيَّ اِنَّكَانْ تَتَّوَّابُ الرَّحِيمِ تو حضراتِ گرامی یہ مغزرت کا مہینہ ہے یہ گناہوں سے 18:15 ان سے خود کو آزاد کرانے کا مہینہ ہے اسی لئے اپنی دعاوں میں اپنی عبادتوں میں اپنی ریاضتوں میں اپنے روزوں اپنی تلاوت اپنے قیام میں اس بخشش کو تلاش کرو اس بخشش کو اللہ تعالیٰ سے مانگو حضرات اکرامی رمضان کا یہ مہینہ رمضان کا یہ مہینہ تربیت کا مہینہ ہے اور ایک ایسا مہینہ ہے کہ جس مہینے میں میں بھی اور آپ بھی ہم بھی اور آپ بھی ان غلط عادتوں سے خود کو بچا سکتے ہیں 18:42 جن غلط عادتوں کے ہم زندگی میں جو شکار ہو چکے ہیں ہم زندگی میں جن غلط عادتوں کے شکار ہو چکے ہیں ہم میں سے کوئی سلم دینی کا عادی ہوگا ہم میں سے کوئی گانے بجانے سننے کا مشتاق ہوگا ہم میں سے کوئی پیڑی سگریٹ پینے کا عادی ہوگا ہم میں سے کوئی گھٹے وغیرہ کھانے کا عادی ہوگا حضراتِ گرامی رمضان کا مہینہ آتے ہی سلم دیکھنے والا سلم دیکھنے سے رک جاتا ہے گانے سننے والا گانے سے رک جاتا ہے پیڑی سگریٹ 19:12 گوٹکا کھانے والا گوٹکا کھانے سے رک جاتا ہے بہت اچھی بات ہے رمضان کا ہم نے احترام کیا رمضان کی ہم نے عزت کی رمضان کے احترام میں سلم دینی سے رک گئے جانے پجانے سے رک گئے بیری سگریٹ سے رک گئے گوٹکا کھانے سے رک گئے حضرات اکرامی رمضان کے بعد بھی اس پابندی کو جاری رکھیں 19:31 نمازان کے بعد بھی اس پابندی کو جاری رکھیں آپ نے صبح سے شام تک صبر کیا پلوے پجرے ساجتے غروبِ آفتاد تک صبر کیا کوئی بیڑی نہ پی کوئی سیویت نہیں پیا کوئی گھڑکا آپ نے نہیں کھایا کیا یہ اچھا ہوگا یہی پابندی اگر ہمارے اندر غیر نمازان کے اندر بھی آ جائے 19:48 فرمزان کا مہینہ حضرت اکرامی ہمیں غلط عادتوں سے پچانے کے لئے آتا ہے غلط عادتوں سے چھڑانے کے لئے آتا ہے ہماری زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے آتا ہے ہمارے انجام کو بدلنے کے لئے آتا ہے حدیث آتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو اچھاک آئے آ کر کلمہ پڑھے مشرط و اسلام ہو گئے مشرط و اسلام ہونے کے بعد ان میں سے ایک شخص جنگ میں جا کر شہید ہو گئے ایک صحابی دوسرے صحابی ایک سال بعد تبعی 20:16 ایک سال بعد دوسرے صحابی تبعی موت مرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے صحابہ نے اس صحابی کی تعریف کی جو شہید ہوئے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ صحابی 20:28 جو تبعی موت مرے ہیں ان کا درجہ ان کا ردبہ اس شہید سے زیادہ بلند ہے اس شہید سے زیادہ عظیم ہے صحابہ کو بڑی حیرت ہوئی بڑا تاجر ہوا کہ شہید سے ان کا مخاف کیسے بلند ہو گیا جو کہ بسر مرد میں تبعی موت مرے ہیں نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ یہ دوسرے سادھی ان کی وہ شہید کی شہادت کے بعد ایک سال جو زندہ رہے ایک سال انہوں نے جو نمازیں پڑھی اور ایک رمضان کی جو روزے انہوں نے رکھے 20:55 رمضان کے ان روزوں میں ایک سال کی ان نمازوں میں ان کے درجات کو اس شہید سے زیادہ بلند کر دیا غور کرواتے حضران آمین کتنی بڑی بات ہے مطلب یہ ہوا رمضان وہ مہینہ ہے جس مہینے میں ہم ربط عبادت کر کے نمازیں پھر کے روزے رکھ کر اور قیام اللہ کا احتمال کر کے سبحان اللہ شہادت کے رجل ردے پہ پائز ہو سکتے ہیں شہادت کے درجے پہ پائز ہو سکتے ہیں بلہذا محترم بھائیو رمضان کے یہ مہینہ جو ہماری زندگیوں میں آیا ہے یہ خالص عبادات کا 21:25 یہ خالص عبادت کا مہینہ ہے اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی عبادت ہونی چاہیے اللہ تعالیٰ کی بندگی ہونی چاہیے شیطان اس مہینے میں ہمارے بہت سارے نوجوانوں کو مسائل میں اُلچھا کے رکھتا ہے کہ مکہ کا چاند موتبر ہے یا ہندوستان کا چاند موتبر ہے پورا مہینہ اسی مسئلے میں بیعث کرتے ہوئے گزر جاتا ہے اور عبادت کرنے کی توفیق نہیں ہوتی 21:49 تلاوت کرنے کی توفیق نہیں ہوتی قیام اللہ کا احتمال کرنے کی توفیق نہیں ہوتی یہ شیطان کی چال ہے یہ شیطان کا فرہد ہے یہ شیطان کا دھوکہ ہے کہ عبادت سے روکنے کے لئے اس طرح کے غیر اہم مسائل میں انسانوں کو علجا کے رکھتا ہے لہذا حضراتِ گرامی بحث و مباحثے سے بیجا تقرار سے بیجا علجنے سے خود کو بجائیے اور اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کیجئے جو عبادت میں 22:15 مجھ سے اور آپ سے مطلوب ہیں کافی عبادتیں ہیں سب سے پہلے روزہ آئے جس کے بارے میں بھی بچایا گیا اور ازادِ گرامی پرانی مجید سے خاص تعلق ہونا چاہیے اس مہینے میں پرانی مجید سے ہمیں اور آپ کو خاص تعلق ہونا چاہیے 22:28 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس مہینے میں جبریل امین علیہ السلام کو قرآن مجید سنایا کرتے تھے زندگی کے آخری رمضان میں دو مرتبے آپ نے قرآن مجید سنا کر ختم کیا لہذا قرآن سے خاص تعلق ہو ہم خود قرآن مجید پڑھیں گھر والوں سے قرآن مجید پڑھوائیں رمضان کی سرالی میں قرآن مجید سنیں ہم سفر میں ہیں تو قرآن مجید کی تلاوت کی سیڈی سور کیسے ڈالیں ہمارے گھروں میں قرآن مجید کی کیسے ڈالیں جل 22:58 اور حضرتِ گرامی یہ مہینہ دعاوں کا مہینہ ہے اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ دعا ہونی چاہیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے پیغمبر میرے بندے اگر آپ سے میرے بارے میں پوچھتے ہیں 23:17 تو آپ بتا دیجئے کہ میں بہت قریب ہوں دعا کرنے والے کی دعا کو سنتا ہوں پکارنے والے کی پکار کو سنتا ہوں لہٰذا وہ مجھے پکارا کریں آپ کو معلوم ہے یہ آیت کہاں آئی ہے یہ آیت کی صحیحات میں آئی ہے اس آیت سے پہلے والی آیت اگر آپ دیکھیں گے تو رمضان کی آیت ہے
عرض النص كاملًا