♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتایک دوسرےکے ساتھ بغض وعداوت نہ رکھوadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مذہبا و من يضلل فلا حدیثا و اشهد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریکا0:33وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِي هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْتَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْتَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَة1:12اللہم انفعنا بما علمتنا و علمنا ما ینفعنا و زدنا علبا سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحقیق رب اشرح لي صدری و یسر لي امری وحل اقبتا من لسانی یفقه قولی1:49رویل امام مسلم عن ابی غریرہ رضی اللہ تعالی عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا تحاسدوا ولا تناجشوا ولا تباغذوا ولا تدابروا ولا يبع بعضكم على بیء بعض وكونوا عباد اللہ اخوانا2:28المسلم اخو المسلم لا يزمه ولا يخضوه ولا يكذبه ولا يحقق التقوى ها هنا ویشیر الى صدره ثلاث مرات بحسب امرئن من الشرط ان یحقر اخاه المسلم كل المسلم على المسلم حرام دمه و ماله و حرم3:08امام مسلم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا ابو غریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دوسرے سے حسد نہ کرو نجش نہ کرو ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو3:51آپس میں بائی کاٹ نہ کرو تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور اللہ کے بندے بھائی بھائی ہو جاؤ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ وہ اس پر ظلم کرتا ہے نہ اس کو بے یار و مددگار چھوڑتا ہے نہ اس سے جھوٹ بات کہتا ہے4:28اور نہ ہی اسے حقیر سمجھتا تقوی یہاں ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ اپنے سینے کی طرف اشارہ فرماتے ہوئے یہ بات فرمائی اور فرمایا کسی شخص کے لیے اتنی ہی برائی تباہی کے لیے کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے5:13مسلمان مسلمان پر سارے کا سارا حرام ہے اس کا خون بھی اس کا مال بھی اس کی عزت بھی اللہ مالک کی توفیق سے گزشتا درس میں اس حدیث سے گفتگو کی ابتدا ہوئی اور یہ بات ارض کی کہ ہم مسلمان اگر نبی رحمت5:55صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کو سمجھیں اور مضبوطی سے اس کو تھام لیں ہماری زندگیاں دنیا ہی میں باہمی تعلقات کے اعتبار سے انتہائی خوشگوار بگ جائیں بہت سے جگڑے بہت سے تنادعات بہت سے مشاکل ان کا نام و نشان6:29اللہ کے فضل و کرم سے مٹ جائے گزشتہ درس میں اس حدیث کی شرحہ کی ابتدا ہوئی اور حدیث پاک کے پہلے جملہ اس کے متعلق مولا رحمان الرحیم کی توفیق سے بات عرض کی گئی اور وہ جملہ یہ تھا کہ آپس میں حسد نہ کرو آج اللہ مالک کی7:07مدد طلب کرتے ہوئے حدیث پاک کے دوسرے جملہ سے اپنے درس کی ابتدا کرتا ہوں دوسرا جملہ یہ ہے وَلَا تَنَجَشُوا آپس میں نجش نہ کرو اس سے کیا مراد حضرات محدثین نے اس کے دو معانی بیان کی ہے حضرات محدثین نے7:45وَلَا تَنَاجَشُوا نجش نہ کرو اس کے دو معانی بیان کی ہے پہلا معنی سودا بک رہا ہے ایک شخص اس کا سودا خریدنے کا ارادہ نہیں وہ ایسے ہی سودے کے ریڈ کو بڑھا رہا ہے یہ گلاس میں بیچ رہا ہوں اب ایک آیا کہہ رہا ہو بہت امدہ گلاس ہے اس کی قیمت8:29دس روپے ہونی چاہیے خریدنے کا ارادہ نہیں کیوں کہہ رہا ہے تاکہ جو خریدار ہے اس کا دہن اس بات پہ تیار ہو جائے کہ اس کو خرید دے اپنا ارادہ خریدنے کا نہیں لیکن خامخا سودے کی قیمت کو اضافہ کر رہا ہے اور اس اضافے کے پسے مندر میں کبھی یہ ہوتا ہے کہ بیٹھنے والے سے تعلق ہے9:06اس کا سودہ اچھے داموں بک جائے اور بساوقات مقصد یہ ہوتا ہے جو خرید رہا ہے اسے نقصان ہو جائے ان دونوں میں سے جو ارادہ بھی ہو اس کی یہ حرکت شریعت کے منافی ہے اس بات کی ذرا عمری صورت سمجھنے کے لئے کاروں کے معرض میں جنہیں جانے کا اتفاق ہے دو چار آدمی ویسے بکواس کے لئے کھڑے9:42خریدنا مقصود نہیں خامخا بولی دے رہے ہیں سادہ لوگ شخص جب دیکھتا ہے کہ یہ دس کیا رہا ہے یہ گیارہ کیا رہا ہے وہ کہتا ہے چلو ساڑھے گیارہ نہ وہ دس کے لیے خریدنا چاہتا ہے نہ گیارہ پہ مقصود یہ ہے دوسروں کو پھنسوانے کا ایسا طرد عمل شریعت اسلامیہ میں حرام ہے اور اس کی اور کتنی صورتیں ہیں کتاب ایک ہی10:20کتاب چھپوائی اب لوگوں سے تقریب لکھوائی جا رہی ہے لوگوں سے تعریف کروائی جا رہی ہے بڑی اعلیٰ کتاب ہے زمین اسمان کے کلابے بلائی جا رہی ہے اب عام آدمی سے کیا خبر کہ اس کے اندر موتی ہیں یا کوئلے ہیں پڑھنے والے کی تعریف پڑھا کتاب کو خرید لیا ایسا کرنا شرعن حرام ہے لکھوانے والا بھی10:53گناہگار اور لکھنے والا بھی گناہگار تو نجش کا معنی پہلا یہ ہوا کسی سوتے کا دام چڑھانا اس لیے نہیں کہ وہ خریدار ہے اس لیے کہ بیٹھنے والے کو فائدہ ہو یا خریدار کو نقصان ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سے زیادہ احادیث میں اس عمل سے منعہ فرمائے11:29ایک اور حدیث پاک میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک اور حدیث پاک میں ہے امام بخاری اور امام مسلم انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے نجش سے منع فرمایا12:08نجش کا دوسرا معنی دھوکا دینا لا تنجشو آپس میں ایک دوسرے کو دھوکا نہ دو اور مسلمان کو دھوکا دینا انتہائی سنگین گناہ ہے دوسرے مسلمان کو دھوکا دینے والا اپنے طے فخر کرتا ہے کہتا دیکھا کیسے داج کیا ایسا بے وقوف اپنے رب کو ناراض کر رہا ہے12:48ایک حدیث پاک میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من غشنا فیس منہ جس نے ہمیں دھوکا دیا اس کا ہمارے ساتھ تعلق ہی نہیں تو دھوکا دینا خوبی کی بات ہوئی یا خرابی رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے لا تعلقی کا اس سے برائت کا13:22اس سے قطع تعلق کا اعلان فرمائے حدیث پاک کا تیسرا حصہ وَلَا تَبَغَدُوا آپس میں ایک دوسرے سے بخش نہ کرو لوگوں غور کرو ہم کون ہیں مسلمان ہیں ایماندار ہونے کے دعوے دار ہیں اور اہلِ اسلام اہلِ ایمان وہ تو آپس میں بھائی بھائی ہیں14:02اللہ نے انہیں بھائی قرار دیا اللہ کے نبی نے انہیں بھائی قرار دیا صلو اللہ علیہ وسلم جب بھائی ہیں تو ایک دوسرے سے بغض رکھنا یہ بھائی ہونے کے منافع ہے بھائی چارے کا تقادہ یہ ہے کہ آپس میں محبت ہو اور سنو جہاں بغض ہوگا وہاں ایمان ہے کہ نہیں بغض رکھنے والا اپنا محاسبہ کرے14:39اور جہاں بغض ہوگا جنت میں جانا بہت مشکل بات نظر آئے ایک حدیث پاک میں ہے امام مسلم رحمہ اللہ انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا والذی نفسی بیلی لا تدخل جنت حتی تؤمنو ولا تؤمنو حتی تحابو15:18اَوَلَا عَدُلُّكُمْ عَلَى شَيْءٍ اِذَا فَعَلْتُمُوهُ تَحَابَتُمْ اَفْشُ السَّلَامَ بَيْنَكُمْ خوب توجہ سے سنیے اور یاد کیجئے افشاد فرمایا قسم ازاد کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کون قسم کارا ہے اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے سچی شخص فرمایا قسم ازاد کی15:51جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تب تک جنت میں نہ جاؤگے جب تک کہ ایماندار نہ بچ جاؤگے جنت میں جانا چاہو تو کیا کرو بولو ایماندار بنو وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُوا اور تب تک ایماندار نہ بنوگے جب تک آپس میں محبت نہ کرو بعض سمجھ میں آرہی ہے لوگ16:26اب جہاں بغض ہوگا وہاں محبت ہوگی اور جہاں محبت نہ ہوگی وہاں ایمان ہوگا اور جہاں ایمان نہ ہوگا جنت میں جائے گا یہ اپنا ٹکانہ کہیں اور تلاش کریں پھر سنیے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان تب تک16:59جنت میں داخل نہ ہوگے جب تک کہ ایماندار نہ بن جاؤ اور تب تک ایماندار نہ بنوگے جب تک کہ آپس نے محبت نہ کرو یہ ایک دوسرے سے قدورت اٹھنا ایک دوسرے کے خلاف دشمنی کے پروگرام بنانا ایک دوسرے کی پگڑی اچھالنا ایک دوسرے کی ٹانگیں کھائینا کیا یہی علامات ہے محبت کی فرمایا تب تک17:31ایماندار نہ ہوگے جب تک کہ آپس میں محبت نہ کروگے اور فرمایا ایسی چیز نہ بتلاؤں اگر وہ کروگے تو آپس میں محبت پیدا ہو جائے اور خود ہی فرمایا افش السلام بینکم آپس میں اس سلام کو عام کرتو اب جب دل میں قدورت ہو تو ہم سلام لینے میں پہل کرتے ہیں کرتے ہیں دیکھ کے مو پھیر لیتے ہیں18:09اور سمجھتے ہیں ہم بڑے پاٹے خواہ ہیں میں سلام کہوں یہ بدبختی کی علامات میں سے لوگو توجہ سے سنو اور اپنے پلے کی بات باندھ لو مسلمان بھائیوں سے بغض رکھنا انتہائی خسارے کا سودا انتہائی گھاٹے کا سودا لہذا توجہ تو کرو اللہ نالک نے کلام پاک میں18:48شراب اور جوے کو حرام قرار دی اور ان کی حرمت کے اسباب کو بیان کرتے ہوئے فرمایا انما یرید الشیطان اَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَعَنِ السَّلَاةِ فَهَلْ اَنْتُمْ مُنْتَحُونَ فرمایا یقینا شیطان چاہتا ہے کہ شراب اور جوے کی وجہ سے19:25تمہارے درمیان بغض پیدا کریں کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے میں اور آپ نمازیں بھی پڑھیں اور مسلمان بھائیوں سے بغض بھی رکھیں کتنی بدبختی کی بات ہے کتنی نالائکی کی بات ہے جو کام شراب اور جوہ کریں میں اور آپ اپنی ہماقت اور بے وکوبی کے وجہ سے نماز پڑھتے ہوئے قرآن پڑھتے ہوئے دین کا کام کرتے ہوئے آپس میں بغض رکھیں20:02ہے اکل کا سودا ہے اکل کا سودا انتہائی خسارے کا سودا مسلمانوں کے درمیان بغص اتنی سنگین برائی ہے اسلام میں جو بہت بڑی برائیاں ہیں ان میں سے ایک برائی جھوٹ ہے بات سمجھ میں آرہی ہے ان میں سے ایک برائی کیا ہے مسلمانوں کے درمیان بغص کو دور کرنے کے لیے جھوٹ بولنے کی اجادت ہے20:50دو مسلمان بھائیوں کے درمیان باپ بیٹے کے درمیان بھائی بھائی کے درمیان ماں بیٹی کے درمیان بہو ساس کے درمیان ان میں بغض آ چکا ہے تمہیں اس بات کی اجادت ہے جھوٹ بول کے ان کے بغض کو دور کرنے کی کوشش کر بات سمجھ میں نہیں آرہی جھوٹ بہت بڑی بہت بڑی برائی لیکن بہمی بغض و عداوت21:27بڑی برائی اس کے مٹانے کے لیے اس کے ختم کرنے کے لیے مدینہ والے سچے نبی نے صلی اللہ علیہ وسلم جھوٹ بولنے کی اجازت بات سمجھ میں آ رہی ہے ہائے میرے اللہ اور وہ شخص کتنا بدبخت اور بدنصیب ہے جو مسلمانوں کے درمیان بغض پیدا کرنے کی کوشش کرے ایسے سیاہ روح بھی ہیں ہیں کی نہیں مسلمانوں کے درمیان بغض پیدا کریں22:05انتہائی بدبخت انسانوں میں سے ایک اور ایسے شقی القلب اور بدنصیب میں ہیں باپ اور بیٹے کے درمیان بھائی اور بہن کے درمیان بھائی اور بھائی کے درمیان خامد اور بیوی کے درمیان ساس اور بہو کے درمیان بغض پیدا کریں اگر کسی شخص کو ایسے کرتے ہیں دیکھو سمجھو یہ پکا بدنصیب ہے بغض کا مٹانا22:41اس کی شان و عظمت کے کیا کہنے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث پاک میں بغض کے مٹانے کی شان و عظمت کو انتہائی واضح انداز میں بیان فرمائے حضراتِ آئمہ احمد ابو دعوت اور ترمدی رحمہ اللہ تعالی انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا ابو دردہ23:16رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اَلَا اُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلْ مِن دَرْيَةِ الصَّلَاةِ وَالصِّيَابِ وَالصَّدَقَةِ تمہیں ایسا کام نہ بتلا ہوں جو درجہ میں نماز سے رودے سے اور صدقہ سے بھی گلت دوبارہ23:57ایسا کام نہ بتنا ہوں جو اپنی شان و عزبت میں اپنے درجہ میں نماز سے روضے سے اور صدقہ و خیرات سے بلند و بالا بلا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ضرور بدلائیے فرمایا صلاح ذات البید24:36آپس میں معاملہ کو صدھارنا ایک ایسا عمل ہے اپنی شان و عظمت میں نماز رودا اور صدقہ سے بلند بارا لوگو بات کو توجہ سے سنو دین سارے کے سارے کو اپنی زندگی میں لانے کی کوشش کریں دیندار بننے کا مقصد یہ نہیں جو مردی کا سودا ہوا وہ یہی ہے جو اپنی25:14تمیت کے بعد نہ ٹھہری اسے چھوڑ دیا یہ یہودیوں کا طریقہ مسلمانوں کا یہ شعبت ہے سارے دین اس کی پابندی کی کوشش کریں یا ایوہ الذین آمن ادخلو فسل نکافا اے ایمان والو سارے کے سارے دین میں داخل ہو جاؤ نمازوں کی پابندی کرو روضہ صدقہ و خیرات ان باتوں کی پابندی کرو25:49لیکن ان کے ساتھ ان باتوں کی طرف بھی توجہ دوئے یہ باتیں کن کے لئے ہیں یہ کسی اور مخلوق کے لئے ہیں فرمایا نماز روضہ صدقہ درجہ میں ان سے بلند مادہ کیا ہے صلاح ذات البین بس کے معاملات کی اصلاح کرنا اور پھر کیا فرمایا فَإِنَّ فَصَادَ ذَاتِ الْبَيْنِهِ الْحَاجِقَ26:31آپس کے تعلقات کی خرابی یہ دین کو مور دینے والی ہے رکھ جاؤ اللہ معافود رکھے جب میں کسی سے اپنے دل میں بغل رکھوں دین کو چھٹی ہو جاتی ہے کیا ایسے نہیں ہوتا کسی کے دل میں بغل آیا زبان نے جھوٹ بکا اس کی تعریفوں پہ پردہ ڈالا اس کی غلطیوں کو اچھالا بلکہ ان کو بڑھایا ایسے نہیں ہو رہا27:12مال کا چوکیدار بنا ہر وقت یہی فکر ہے کیا کہ اس نے کیا غلطی کی ہے اس لیے نہیں کہ اسے سمجھانا ہے اس لیے تاکہ لوگوں میں اس کے خلاف پروپوگنڈا کر سکتے ہیں ہے بدبخت کریں فرمایا فَإِنَّ فَسَادَ ذَاتِ الْبَيْدِ هِيَ الْحَالِقَ جس طرح اس طرح سر کے بالوں کو ختم کر دیتا ہے27:46اس طرح جب تعلقات خراب ہوتے ہیں بغض آتا ہے یہ دین کو مور دیتا ہے نہ سچ رہا نہ امانت رہی نہ دیانت رہی اور تقوی بھی جاتا رہا یہاں ہم بات کر رہے ہیں آپس میں بغض رکھنا ایک بات نوٹ کرویجی ایک نہیں بلکہ دو باتیں پہلی بات یہ ہے کسی سے بغض رکھنا اس کے ایک سے زیادہ اسباب ہو سکتے ہیں28:29ایک سبب ہے دنیاوی کسی کو مال والا دیکھا بس اس کے خلاف دل میں دشمن ہی آئے کسی کا کاروبار شمکتا دیکھا اس کے خلاف بغض آیا کسی کے بیٹوں کو کامیاب دیکھا اس کے خلاف بغض آیا کسی کو عزت پاتے دیکھا اس کے خلاف بغض آیا یہ انتہائی گھٹیا کمینہ گھٹیا اور کمینی بات ہے اور اس کے متعلق بعد کچھ گزر چکی29:08دو اس کا ایک دوسرا سبب ہے توجہ کیجئے دیکھا ہے مسلمان دعا کی نافرمانی کر رہا دین کا مذاہ کھڑا رہا ایسے شخص سے بغض رکھنا دین کی علامت ہے سنیجئے دونوں باتوں میں بڑا فرق کوئی ادھر کی بات ادھر نہ لے جائے مسلمانی کا دعویٰ کرتا ہے شرط کا التقاب کرتا ہے بدتوں میں پھنسا ہے29:54اب اس سے بغض نہ رکھنا خدشہ ہے کہ ایمان ہی نہ رہے اللہ اور اس کے رسول کا باغی ہے عورت ہے مسلمانی کا دعویٰ کرتی ہے جانوروں کی طرح باداروں میں گھومتی ہے اس سے محبت کی جائے اس کی عزت اور تقریب کی جائے جس نے اس سے نفرت نہ کی اسے اپنے ایمان کا جائدہ لینا چاہے یاد رکھئے اللہ کے لئے بغض رکھنا یہ ایمان کی نشانی ہے30:35لیکن اپنی ذات کے لیے اپنے حسد کے لیے کسی کے مال کی وجہ سے کسی کے اقتدار کی وجہ سے کسی کے کاروبار کی وجہ سے کسی کے دینداری کی وجہ سے کسی کے عزت کی وجہ سے ایسا بغض رکھنا یہ بربادی کی نشان ہے دونوں قسم کے بغض کو سمجھئے جئے ایک اور بات بغض ہی کے بارے میں کتنے لوگ ایسے ہیں31:13کہ اگر دینی مسائلہ میں کوئی ان کی رائے سے مختلف رائے رکھتا ہو اس سے بغض رکھتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ہم بغض اسی رکھتے ہیں کہ اس نے دین میں ہماری رائے سے اختلاف کیا رکھ جائیے کہنے واضح بھی سننے واضح بھی اچھی طرح سمجھئے اور یہ وہ باتیں ایسی ہیں جن کا ہم سب سے تعلق ہے رضائی باتیں نہیں اس کی بھی دو صورتیں ہیں ایک صورت یہ ہے31:50ایک بات قرآن کریم سے ثابت ہوئی حدیث پاک سے ثابت ہوئی ایک شخص کتاب و سنت کی صاف ستری وعدے پکی بات کو سن کے نہیں مان رہا اس سے محبت کی جائے گی بولو نہیں کی جائے گی اس سے بغت رکھنا یہ ایمان کی نشانیوں میں سے ہے لیکن ہوتا کیا ہے ہماری رائے یہ ہماری مولوی صاحب نے یوں کہا32:27ہمارے فنان صاحب نے چونکہ یوں کہا اب جو اس رائے سے اختلاف کرے اس سے نفرت کرنا کیا یہ بات پسندیدہ ہے بولو یہ بغض کی پہلی قسم ہے کیوں اس بغض کے پسے مندر میں یہ نہیں کہ اس نے کتاب و سنت کی مخالفت کی اس بغض کے پسے مندر میں کیا ہے کہ اس نے ہمارے صاحب کی بات نہیں بانی33:02ہمارے فلان صاحب فلان صاحب فلان صاحب ان کی بات نہیں مانے ایسا بغض رکھنا حرام ہے بات سمجھ میں آرہی ہے لیکن کتاب و سنت کی مخالفت کی وجہ سے کتاب و سنت کا حکم نہ ماننے کی وجہ سے کسی سے بغض ہو یہ بات ایمان کی نشان ہے حدیث پاک کا چوتھا جملہ وَلَا تَدَابَرُوا33:39ایک دوسرے سے بائی کارٹ نہ کرو تدابرو عربی میں دبر پشت کو کہتے ہیں سامنے بھائی آئے پشت پھیر جائے اور اس کا ترجمہ یہ ہے کہ بائی کارٹ آپس میں نہ کرو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے اشخاص کو باہمی طور پر قطع تعلق سے روکا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی34:21امت پر شفقت ملاحظہ فرمائیے امت کے افراد میں یہ غصہ ہے اس کی تھوڑی سی ریاض بھی دیں اگر ناراض ہوا کسی سے فین دن تک اس سے نہ بولا انشاءاللہ گناہ نہیں ذرا شفقت دیکھئے اصل بات تو یہ ہے کہ ایک منٹ بھی بائیکارٹ نہ کریں لیکن انسان ہے متاثر ہو سکتا ہے35:01تو تین دن تک اجازت دی لیکن تین دن کے بعد مسلمان بھائی سے بائیکارٹ کرنا سنگین گناہ قرار دی ایک حدیث پاک میں ہے امام ابو دعوت رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم35:35صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ارشاد فرمایا کسی مسلمان کے یہ جائز نہیں اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے دیادہ بائیکارڈ کریں تین دن کر سکتا لیکن تین دن سے دیادہ36:14فرمایا اس کی اجازت نہیں اور اگر کسی نے تین دن سے زیادہ بائیکارٹ کیا اور اسی بائیکارٹ کے درمیان ملک الموت آ گیا مر گیا تو کہاں جائے گا داخل النار یہ قطعہ تعلق کرنے والا بائیکارٹ کرنے والا اگر اسی حالت میں تین دن سے زیادہ بائیکارٹ کرتا ہوا مر گیا36:47جہنم کی آگ میں داخل رودے دار ہے حج کرنے والا ہے پمرہ کرنے والا ہے خیرات کرنے والا ہے نمازیں پڑھنے والا ہے کسی کو مستثنہ کیا اگر قطع تعلقی کی حالت میں مر گیا اور تین دن سے اوپر گزر گئے کہاں جائے گا بولو کتنے لوگ ہیں سمجھتے ہیں ہماری عزت نفس مجروح ہوتی ہے بیگما سے روٹے ہیں37:25دن گزر جاتے ہیں سوچئے تین دن سے اوپر گزر کے مر گیا گارنٹی ہے کہ نہیں مرے گا ناشتے کے وقت بھی مر سکتا ہے دوپہر کی کھانے کے وقت بھی اور ڈینر کے وقت بھی ہے کوئی گارنٹی جمع اتائی جہنم میں کیا اور ہمارے ہاں جو تصور ہے کہ جی میں سلام لینے میں پہل نہیں کروں گا اس سے ضلیل ہو جاؤں گا یہ تصور غلط ہے38:02آئیے مدینے والے عزت والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتے ہیں کہ عزت والا کون ہے فرمایا وَخَيْرُهُمُ الَّذِي يَبْدَعُ بِالصَّلَامِ جب دو مسلمانوں میں بائیکارٹ ہو ان دونوں میں سے اچھا کون ہے زیادہ روٹنے والا زیادہ شانہ موڑ کے پلٹنے والا کون ہے اچھا38:40فرمایا وَخَيْرُهُمُ الَّذِي يَبْدَوْا بِالصَّلَامِ ان دونوں میں سے بہترین وہ ہے جو سلام کہنے میں پہل کرے اے بے وقوف انسان عزت والا وہ ہے جسے تو اور میں سمجھے یا عزت والا وہ ہے جسے مدینے والا عزت والا قرار ہے اے بے وقوفی کے بات کریں میرا سٹینڈر ٹھیک ہے یا ان کا بولو تیرا ٹھیک ہے یا ان کا39:18تیری کیا حیثیت ہے اور میری کیا حیثیت ہے اور وہ وہ ہیں جو بولے ناپ توڑ کے بولے اور وہ وہ ہیں جو بولے آسمان والے رب سے وحی آئے اور اپنی زبان مبارک سے دین کی بات بولے دین کے متعلق جب بولے آسمان کی وحی سے بولے39:50بائیکارٹ کے سسے میں ایک اور بات سمجھئیجئے بائیکارٹ کے اسباب بھی کئی ہیں اور ان اسباب میں سے ایک سبب دینی ہے بچہ ہے دین پہ نہیں آرہا اللہ اور اس کے رسول کا نافرمان ہے اب اس کے سمجھانے کے لیے شریعت میں بڑے طریقے پیار سے سمجھانا اچھے اچھے کپڑے خرید کے دے کے سمجھانا40:28اعلیٰ کھانے کھلا کے سمجھانا یہ سمجھانے کا ایک طریقہ سمجھانے کا ایک طریقہ یہ ہے محبت سے پیار سے حکمت سے وعد و نصیحت کرنا اچھا طریقہ ایک اور طریقہ یہ ہے چھڑی سے سمجھانا یہ طریقہ بھی ہے اور ایک طریقہ یہ بھی ہے تو اس سے بائیک آٹ کیا جائے اسی طرح بیگمات سے اسی طرح بھائیوں سے اسی طرح مسانانوں سے41:06دین کی بات پر چلانے دین کی بات سمجھانے برائی سے بچانے اس کے یہ ایک طریقہ کیا ہے بائیکارڈ کرنا اگر مقصد دین ہو تو پھر تین دن کی کوئی پابت دے گی بات سمجھ میں آ رہی ہے پھر تین دن کی کوئی پابت دے گی پھر یہ تین دن کی وجہ دس بھی ہو سکتے ہیں تیس بھی ہو سکتے ہیں پچاس بھی ہو سکتے ہیں سو بھی ہو سکتے ہیں41:39یہاں تک کہ ساری زندگی بھی ہو سکتی ہے جو تین صحابہ غضبہ طبوق میں شریک نہ ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچاس سن ان کا بائی کارٹ کی بیگمات نے جب ناحق مطالبات کیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ تک ان کا بائی کارٹ کی لیکن کوئی ایسا نہ کرے بات دنیا کی42:19اور مثال دین کی رائے ہیرا پھیری نہ کریں دین کے لیے بیٹا داڑی منڈوا رہا ہے مسلمان والد کے دل پہ چھوڑی چلتی ہے اب اگر اس وجہ سے مرنے اس سے بائیکارٹ کرے شریعت میں گناہگار نہیں سواب پانے والا کہ اللہ کے نبی کی سنت کے لیے اس نے بائیکارٹ کیا دین کے لیے کسی شخص کی اصلاح کے لیے بائیکارٹ کرنا گناہ نہیں سواب ہے43:01بیگم ہے بے بردہ جانوروں کی طرح نکل جاتی ہے سمجھایا نہ سمجھی شریعت کی حدود میں پڑھائی کی نمانی بائیکارٹ کر دی اس بائیکارٹ پہ کوئی موافظہ نہیں جب تلاق ہو سکتی ہے تو بائیکارٹ کیوں نہیں ہو سکتی لیکن یہ نہ ہو گلچھڑے اڑانے کے لیے بائیکارٹ کرے کہ چلو شمیسی جا کے پائے کھائیں گے فراد نہ کرے شریعت کے لیے43:38شریعت کی حدود میں بائیکارٹ کرنا درست ہے اور یہاں ایک اور بات سمجھ لیجئے ایسا نہ ہو کہ جاتے ہی ماشاءاللہ بائیکارٹ شروع ہو جائے اور کہ نہیں ڈاکٹر صاحب نے بتر آیا ہے توجہ کیجئے جو دینی انشاءاللہ بڑی ضروری اور فائدے کی بات ہے اور بہت سے لوگ اس میں دھوکہ کھاتے ہیں اشتداروں سے لوگوں سے اللہ کے دین کے یہ بائیکارٹ کرنا بہت بڑی نیکی ہے لیکن44:09اگر بائیکارٹ کا اثر الٹا ہو نالائک بچہ سمجھایا سمجھایا سمجھایا نہ بانا باپ نے دینی غیرت اور جوش میں بائیکارٹ کیا بیٹے نے شکر کیا جان چھوٹی فجر کے یہ ڈیڈی روز اٹھا رہے تھے اب جان چھوٹی کوئی فائدہ ہے سے بائیکارٹ کا جب اٹھے ناشتہ بھی ملے اسٹری شدہ اچھے کپڑے بھی ملے جیب خرچ کے یہ پیسے بھی ملے44:48اس بدنصیب اور بدبخت کو بائیکارٹ کا کیا نقصان ہو وہ تو کہہ دا اللہ کرے ابو کا مو بندی ہو جا ہمیشہ ہی بائیکارٹ رکھے ایسے بدنصیب سے بائیکارٹ نہیں کرنا سن لو مزاق کی بات نہیں بچوں سے بیگماز سے بہن بائیوں سے مسلمانوں سے جو دینی بائیکارٹ ہے اس کا مقصد کیا ہوتا ہے دین کے قریب کرنا برائی سے دور کرنا سنو اور یاد رکھو45:23اقصد کیا ہے دین کے قریب کرنا اور برائی سے دور کرنا اگر میرے اور تیرے بائی کارڈ سے وہ برائی کے اور قریب ہو رہا ہے دین سے اور دور ہو رہا ہے تو اس بدنصیب کا علاج بائی کارڈ نہیں اس کے لیے کوئی اور انجیکشن چاہیے سب مریض ان کے لیے اسپرین تو نہیں کسی کے لیے گولی کسی کے لیے انجیکشن کسی کے لیے اپریشن کسی کے لیے جسم کے حصے کو کارڈ45:58جیسا مریض ویسا علاج ہر ایک نالائک بیٹے بیوی شوہر بہن بھائی رشتہ دار کے لیے بائی کارٹ علاج ہے لیکن مختلف علاجوں میں سے ایک علاج ہے حدیث پاک کا پانچوں حصہ یہاں ایک اور بات کہہ دوں46:32عام حضرات بچوں والے ہیں اور بچوں والے جہاں بھی برتن ہیں وہاں کچھ نہ کچھ آواز تو آتی ہے ہر گھر میں کچھ نہ کچھ پیچ دھیلے تو ہوتے ہیں جس کے پاس گاڑی ہوگی ورکشاپ تو جائے گا کوئی چھ ماہ بعد جائے گا کوئی سال بعد جائے گا لیکن جائے گا تو صحیح اس طرح بچوں والے کچھ نہ کچھ مسائل تو ہوتے ہیں اسی لئے اللہ کے فضل و کرم سے ہمدردی کی47:04خاطر ایک اور بات کہہ دوں بساوقات والدین دینی غیرت میں بچے سے بولنا بند کرتے یا دینی غیرت میں بیوی سے بولنا بند کرتے اب کیا دیکھتے ہیں کہ بیوی کا معاملہ اور بگڑ گیا پہلے صرف گلی تک جاتی تھی اب بازاروں میں کوتے اچھلتی پھرتی کہ رشید کے اببو نے بائی کارٹ کیا ہے بچہ پہلے47:39دو کھنٹے آوارگی میں گزارتا تھا دس کھنٹے گزارا ہے اب اس وقت خوان اور شوہر ایک بڑی مشکل میں مقتلہ ہوتا ہے کیا مشکل ہے اگر بائیکارڈ توڑے تو سمجھتا ہے اس میں میری زلط ہے اور اگر بائیکارڈ نہ توڑے تو بیگم اور بچہ اور بگڑا ہے کیا کریں بولو پھر سوال کرتا ہوں اس سوال کا جواب اپنے ذہنوں میں تیار کرو تاکہ بات سمجھ میں آجائے48:17بچے سے بائیکارٹ کیا اللہ کے لیے لیکن بائیکارٹ سے اس کی خرابی میں اضافہ ہو اب دینی تقادہ کیا ہے کہ بائیکارٹ کو توڑ دے کوئی اور طریقہ اختیار کریں اب توڑنے کی راہ میں رکاوٹ کیا ہے کہ اس سے میری عزت نفس مجروح ہوتی ہے اب عزت نفس کا خیال رکھے یا دین کا بات سمجھ میں آ رہی ہے عام لوگ اس میں غلطی کرتے ہیں48:52اب جب اس کے بائیکارٹ کی وجہ سے بچے کی بربادی میں اضافہ ہوا اس نے اپنے عزت نفس کی خاطر بائیکارٹ نہ توڑا تو وہ مجرم اور گناہ گار ہے بات سمجھ میں نہیں جب بائیکارٹ کیا تب وہ نیکی کر رہا تھا عجر و ثواب حاصل کر رہا تھا لیکن بائیکارٹ کی وجہ سے جب نقصان ہو رہا ہے دینی اور وہ بائیکارٹ کو اپنی عزت کی وجہ سے نہیں توڑا49:27تو اس کا وہی نیکی کا کرنا برائی میں بدل گیا اب بائیکارٹ کا توڑنا نیکی ہے اور بائیکارٹ کا باقی رکھنا کیا ہے لوگوں بات سمجھ میں آئیے کہ نہیں بولو پانچمیں بات حدیث پاک وَلَا يَبِعْ بَعْدُكُمْ مَلَا بَيِّبَعْدُ اللہ اکبر حرمایا کوئی تم میں سے کسی دوسرے کے سودے پہ سودا نہ کرے50:03ایک شخص گاڑی فروخت کر رہا ہے دس ہزار کی بیج دی ابھی ڈیلیور نہیں کی ایک آیا انسان حقیقت میں شیطان یار گیارہ لو مجھے دے دو ایسا کرنا حرام ہے جب بھی گئی اب اس کی خریداری کے لیے آفر کرنا حرام ہے وَلَا يَبِعْ بَعْدُكُمْ عَلَىٰ بَيِّبَعْ سودے پہ سودہ نہ کر اور اکل مند انسان غور کرے50:45کہ اللہ کے خدانوں میں کیا گاڑیاں ختم ہو گئی ہیں اگر یہ دستی بکی ہے تو یہ گیارہ میں پسند ہے لیکن سودا ہو چکا اب اگر تو یہ گاڑی خریدنے کی کوشش نہ کرے گا تو کیا تجھے کائنات کوئی اور گاڑی نہ بے اور پھر اور غور کیجئے جو چیز اللہ کی نافرمانی سے خریدی جائے اس میں خیر و برکت ہوگی51:18شاید ابھی وزارت داقیہ کے پل پر اسی گاڑی پہ بیٹھ کے جائے گاڑی اُورٹ جائے اُورٹ دیا ہے کے نہیں یا جسر الخیج پہ جائے گاڑی اُورٹ جائے اس کا نام و نشان مٹ جائے اس سودے کے خریدنے میں کیا خیر ہوگی جو مدینہ والے کی نافرمانی سے خریدا جائے صل اللہ علیہ وسلم ایک اور حدیث پاک میں اسی بارے میں ہماری نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا51:53ارشاد فرمالا کہ مومن مومن کا بھائی ہے اس کے لئے یہ جائز نہیں ہے اپنے بھائی کے سودے پر سودا کریں اور اس کے لئے اس بات کی اجازت نہیں52:28کہ بھائی کی منگنی پر منگنی کرے کیا دنیا میں لڑکیاں ختم ہو چکے ہیں بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے ہاں ان میں ٹوٹ جائے بغیر کسی کی شرارت کے ٹوٹ گئی اب منگنی کا پیغام بھیج سکتا یہاں ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ کیا کافر کے سودے پر سودا کیا جا سکتا ہے ہندو آیا اس نے گاڑی خریدی دس ہزار میں53:08اب کیا مسلمان کو اجازت ہے کہ اس گاڑی والے کے پاس جا اور کہے کہ مجھے گیارہ حلال میں دیتا نہیں یہ اسلام والوں کی شان کے منافع بار ہے ہم غیر مسلموں کو اپنے بارے میں گندہ تصور تو پیش کر دے والے ہیں نہ کسی مسلمان کی نہ کسی مسلمان کے سودے پہ سودا کرے نہ ہی کسی غیر مسلم کے سودے پہ سودا کرے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے مجھے اور آپ سب کو53:45نبی قریب صلو اللہ علیہ وسلم کے ارشادات پر عمل کی توفیق ادا فرمائے کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس غلطی کو معاف فرمائے جو بات کہی اور سنی گئی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس کو قبول فرمائے اے اللہ ہماری گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ ہماری گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک فرمائے54:13اے اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک فرما اے اللہ ہمارا آنا ہمارا کہنا اور سننا اپنے فضل و کرم سے قبول فرما اے اللہ ہمارا آنا ہمارا کہنا سننا اپنے فضل و کرم سے قبول فرما ہمارے گناہوں کی معافی کا سبب بنا پریشانیوں کی دوری کا ذریعہ بنا اپنے تقرب کا سبب بنا یہ زیبر پر زکاة کے یہ جو نساب ہے وہ ساڑھے سات تولے ہیں54:41اگر ساڑھے سات توئے سے کم ہوگی تو پھر زکاة نہیں لیکن یہاں چھوٹی سی بات سمجھ لیں تاکہ کوئی اللہ کو ڈاج کرنے کی کوشش نہ کریں یہ ساڑھے سات توئے والی بات تب ہے جانے دیجئے بچوں کو جانے دیجئے تھک گیاں بیچارے یہ ساڑھے سات توئے والی بات تب ہے جبکہ اور اچھ پاس نہ ہو صرف ساڑھے سات توئے55:16اگر ساڑھے ساتھ تولے بھی ہیں ایک ہزار ریال بھی ہے تو دو تین سو پونڈ بھی ہیں پانچ سات ہزار روپے بھی ہیں تو پھر ساڑھے ساتھ تولے والی بات نہیں یہ ساڑھے ساتھ تولے والی بات تب ہے جبکہ اور کچھ نہیں اگر اور چیزیں ہیں تو ان کو جمع کر کے سب پردکارتے ہیں یہ جو حدیث پاک گزری ہے اس کے مطالب ایک سوال ہے کہ اگر کسی وڑکی کا کسی مشرک یا بدتی سے سب55:54مشرک یا بدتی سے اس کی نسبت ہوئی ہے تو کیا پھر اس عورت سے منگنے کی جا سکتی ہے سوال سمجھ میں آگیا اس بات کے دو پہلو ہیں ایک ہے دینی غیرت اور ایک ہے ذاتی مقصد لڑکے والوں کو یہ لڑکی پسند ہے تو اب چاہتے ہیں کہ منگنے تروادے کہتے ہیں دیکھو وہ مشرک اور بدتی ہے دو باتیں اکٹھی ہوگئے تو ان دو باتوں کو اکٹھا نہ کریں56:31جو شرک و بدت والی بات ہے وہ الگ سمجھائے اپنی منگنی کا وہاں پروگرام نہ بنائے کیونکہ پھر اس کا جو مسئلہ بیان کرنا ہے پھر دال میں کالا والی صورت بن جائے اس کو شرک و بدت جو یاد آرہی اس لیے کہ اس کی اپنی مرتی ہے دونوں باتوں کو آپس میں گھڑ گھڑ نہ کریں اللہ نے چاہا تو اور بہت لڑکیاں ہیں ہاں شرک و بدت سے اس بیٹی کو بچانے کے لیے اس کے ماں باپ کو بتلائیں57:07دونوں باتوں کو الگ الگ ایک دوسرے سے جدا جدا کر دے تاکہ غلط فاہمی پیدا ہونے کا موقع نہ رہے کیا والدین کو زکاة دی جا سکتی ہے میں اور میرا سب کچھ میرے ماں باپ کا ہے میں چاہوں کہ والدین کو زکاة دوں ایسا سوچنا بھی بے وقوفی کی بات ہے57:44ان کا کتنا حق ہے اللہ والے تو خود باب میں کھاتے ہیں ماباب کو پہلے کھلاتے ہیں اب یہ سوچنا کہ میں تو صاف پاک کھاؤں اور ماباب کو مال کی گندگی جو زغاة کی صورت میں دی جاتی ہے وہ کھلاؤں بلکل ناجائز بات ہے بلکل ناجائز بات ہے اور سوال کا دوسرا حصہ ہے کیا ماباب بیٹوں کو بچوں کو زغاة سکھائیں بلکل نہیں ماباب بھی58:21پاک ساتھ مال بچوں کو کھلا ہے اور بچے بھی جب اللہ انہیں مال دے ماں باپ کو پاک ساتھ کھلا ہے بچے ماں باپ کے اور ماں باپ بچوں ایک ساتھی نے درخواست کی ہے کہ دعا کریں اللہ انہیں کر سے نجات دے اور رزق حلال عطا فرمائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے اس بھائی کو58:52قرض سے اجاد دے اور رزق حلال طیف فراخ اتا فرما اور اے اللہ تمام مسلمان مکروضوں کے قرضوں کو ان سے دور فرما اور انہیں رزق حلال اتا ہر وہ تسبیح جس میں کوئی روح دار چیز زی روح ہو اس کا لٹکانہ حرام ہے اگرچہ حاجی صاحب دعا مانگ رہے ہیں اس سب چیزیں ناجائد اور غلط59:34شادی شدہ آدمی اپنی بیوی سے کتنی دیر دور رہ سکتا ہے اچھی طرح بات نوٹ کرویجئے جس طرح مردوں کے عورتوں کے ذمہ حقوق ہیں اسی طرح عورتوں کے بھی مردوں کے ذمہ حقوق ہیں اور خوشبختی اور سعادت کی بات یہ ہے کہ مرد اس بات کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہیں کہ میری بیوی کے میرے ذمہ کیا حقوق ہیں60:09اور بیوی اس بات کو سمجھنے کی کوشش کرتی رہے کہ شوہر کے میرے ذمہ کیا ہوگی جس گھر میں میاں اور بیوی اپنے اپنے حقوق کی فکر کریں گے انشاءاللہ وہ گھر امن کا گہوارہ بن جائے اور جس گھر میں بیگم اپنے حقوق کی بات کرے گی شوہر اپنے حقوق کا مطالبہ کرے گی تو یہ جنگ مرتے دم تک جاری رہے60:43سوال یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی سے کتنی دوری دیر تک دور رہ سکتا ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ فکر دیا کہ کوئی جہاد میں جانے والا چار ماہ سے زیادہ جہاد کی وجہ سے اپنے گھر والوں سے دور نہ رہے چار ماہ زیادہ سے ہاں اگر بیوی اجازت دے61:18تو جتنی اجازت ہو اتنی دیر رہ سکتا ہے تو جو ساتھی ہندوستان پاکستان بنگلہ دیش سے آئے ہیں وہ اپنا معاملہ ٹھیک کرویں بیگم سے بات کرویں جو کمانا ہے سب کے یہ کمانا ہے بیگم بھی فائدہ اٹھائے گی ماں باپ بھی اٹھائیں گے آدمی بھی اٹھائیں گے اگر وہ راضی نہ ہو تو چار ماہ سے زیادہ رہنے کی اجازت ہے فقی بات عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے61:55ارشادِ گرامی کی روشنی میں اور یہاں ایک چھوٹی سی بات اور بھی کہہ دوں ہمدردی کے لئے پریشان کرنا مقصد نہیں صرف فائدہ کے لئے بات کہہ رہا ہوں اور بہت سے ساتھی اس سے باخبر ہیں تببیہ کے لئے صرف مال کمانا ہی زندگی کا مقصد نہیں کتنے گھر ایسے ہیں کہ مردوں کے گھر سے لمبی مدت باہر رہنے کی وجہ سے برباد ہو چکے میں کوئی نئی بات نہیں کہہ رہا62:36نئی بات نہیں ہے جانتے ہو اور سب برباد نہیں ہوئے یہ بھی بات بعض ایسے گھرانے بھی ہیں اگر بندہ کمانے کے یقین ہے بچے اور بیگم دینی اعتبار سے مثالی زندگی بسر کر رہے ہیں ایسے گھرانے بھی ہیں لیکن بہت تھوڑے ہیں عام کیا ہے ڈرافٹ آ رہے ہیںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.