♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتامر بالمعروف ونهي عن المنكرadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:36اور آپ ان میں سے زیادہ لوگوں کو دیکھیں گے کہ وہ گناہ میں زیادتی میں اور حرام کے کھانے میں دوڑتے ہیں البتہ برا ہے وہ عمل جو وہ کرتے ہیں ان کو ان کے مشائخ ان کے علماء گناہ کی بات اور حرام کے کھانے سے کیوں نہیں روکتے1:16البتہ بری ہے وہ بات جو وہ کرتے ہیں ہر قسم کی متحسنہ ہر قسم کی تعریف و ستائش اللہ مالک الملک کے لئے اور عربہ عرب درود و سلام امام الانبیاء قائد المرسلین رحمت دعالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر1:48جنہوں نے آپ کی تابداری کی کتنی ہی باتیں ایسی ہیں جن کے سمجھنے میں بہت سے لوگ غلطی میں مبتلا ہیں ان ہی باتوں میں سے ایک بات جس کے سمجھنے میں بہت سے لوگ غلطی کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر کوئی شخص گناہ کرے تو اس گناہ کرنے کی جو سازا ہے2:32اس گناہ کرنے کا جو وبال ہے وہ صرف اسی کے ذمہ ہے جو گناہ کر رہا ہے مثال کے طور پر ایک شخص نمازی ہے اس کا ساتھی اس کا پڑوسی اس کا بھائی اس کے بچے نماز ادا نہیں کر رہے تو کتنے ہی نماز ادا کرنے والے یہ سمجھتے ہیں3:06کہ ہمارے لئے یہ کافی ہے کہ ہم نماز ادا کرے باقی جو نماز نہیں پڑھ رہا اس کے نماز نہ پڑھنے کا گناہ اس کو ہے ہمیں کیا یہ بات اس میں بہت سے لوگ غلطی اور دھوکہ میں مبتلا ہیں آج کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے اسی بات کو وضاحت سے بیان کرنے کی کوشش کرنی ہے3:43اللہ صحیح بات کہنے صحیح بات سننے اور صحیح بات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے قرآن کریم میں اور احادیث شریفہ میں اس بات کو وضاحت سے بیان کیا گیا ہے کہ گناہ کرنے والے کا گناہ اس کا وبال اس کی سزا صرف اسی پر نہیں جو گناہ کرے بلکہ4:19اس شخص پر بھی ہے جو اگرچہ خود تو گناہ نہیں کر رہا لیکن وہ اس گناہ کو روکنے کی اپنی ہمت کے مطابق کوشش نہ کرے وہ نمازی جو باقاعدگی سے نماز ادا کرتا ہے لیکن اس کے گردو پیش میں اس کے گھر میں اس کے ماحول میں نماز کو ادا نہیں کیا جا رہا4:52اور وہ نماز کے ادا کروانے کے لیے اپنی بسات اپنی ہمت اپنی استطاعت کے مطابق کوشش نہیں کرتا تو وہ نماز کے ادا کرنے کے باوجود گناہگار ہے نماز کے ادا کرنے کے باوجود مجرم ہے قرآن کریم کی جو دو آیات کریمہ میں نے ابتدا میں پڑی ہے ان میں5:27اللہ مالک الملک نے اہل کتاب کا ذکر فرمایا ہے ارشاد فرمایا کہ آپ ان میں سے بہت سے لوگوں کو دیکھیں گے کہ وہ گناہ میں زیادتی میں اور حرام کھانے میں دوڑتے ہیں اور پھر کیا فرمایا ان کا ان گناہ کے کاموں میں کوشش کرنا ان گناہ کے کاموں کی طرف دوڑنا یہ بری بات ہے6:07اور پھر اس کے بعد فرمایا یہ تو ہوئے اس طرح گناہ کے کاموں میں دوڑنے والے ان کے جو مشایخ ہیں ان کے جو علماء ہیں یہ ان کو گناہ کی بات کہنے اور حرام کھانے سے کیوں نہیں روکتے اور پھر فرمایا علماء کا ان کو گناہوں سے نہ روکنا6:39حرام کھانے سے نہ روکنا البتہ یہ بھی بری بات ہے اگر ان کا گناہوں کا اعتقاب کرنا گناہ کی بات کہنا ظلم کرنا حرام کھانا یہ بری بات ہے تو علماء کا مشائقہ ان کو گناہوں سے نہ روکنا فرمایا یہ بھی بری بات ہے اور بعض مفسرین نے7:14ان دو آیاتِ کریمہ کی تفسیر میں فرمایا ہے کہ جو الفاظ علماء کے لئے استعمال کیے گئے ہیں وہ ان الفاظ سے زیادہ سخت ہیں جو گناہ کرنے والوں کے لئے استعمال کیے گئے ہیں جنہوں نے گناہ کیا ان کے مطالق اللہ نے فرمایا لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ان کا جو عمل تھا گناہ کے کرنے میں7:48زیادتی کے کرنے میں حرام کے کھانے میں وہ برا تھا اور علماء کے متعلق فرمایا علماء کی جو سنعت تھی ان کی جو کرتود تھی کہ برے لوگوں کی برائی سے ان کو نہ روکا فرمایا ان کی سنعت ان کا عمل بہت برا ہے حضرت عبداللہ ابن عباس8:23رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں سارے قرآن کریم میں کوئی آیت ایسی نہیں جس میں ڈانٹ اس آیت کریمہ سے زیادہ ہو کتنی وضاحت سے اللہ مالک الملک نے یہ بات بیان فرمائی برائی کو دیکھ کر8:58اس کو اپنی ہمت و طاقت کے مطابق روکنے کی کوشش نہ کرنے والا وہ برائی کرنے والوں کے ساتھ شریک ہے قرآن کریم میں سورہ النساء میں اس بات کو بھی بیان فرمایا گیا اللہ فرماتے ہیں9:33فَلَا تَقْعُدُوا مَعْهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ اِنَّكُمْ اِذَا مِثْلُهُمْ اِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنَافِكِينَ وَالْكَافِرِينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا فرمایا اللہ نے کتاب میں قرآن کریم میں تم پر یہ بات نازل کی ہے کہ جب تم دیکھو10:06اللہ کی آیات کے ساتھ کفر ہو رہا ہے اللہ کی آیات کے ساتھ تھٹھا کیا جا رہا ہے فَلَا تَقْبُدُوا مَعْهُمْ ان لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھو ایسے ہیں کہ نہیں بعض ساتھی دین کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور وہ بھی دان نکال رہے ہیں کیا کہنے جی سوسائٹی ہے مجیس ہے سنجھ لیجئے سمجھ لیجئے اور یاد رکھئے اللہ فرما رہے ہیں10:45تم پر اللہ نے قرآن کریم میں یہ بات ناظر فرمائی ہے جب تم دیکھو کہ اللہ کی آیات کے ساتھ کفر ہو رہا ہے اللہ کی آیات کا ٹھٹھا ہورایا جا رہا ہے ان کے ساتھ نہ بیٹھو ہاں کسی اور موضوع کے متعلق گفتگو ہو تو وہ الگ بات ہے جب اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہو11:18اللہ کی آیات کے ساتھ تھٹھا کیا جا رہا ہو ان کے ساتھ نہ بیٹھو اور اگر پھر بھی بیٹھو گے اگر تم ایسی مجلس میں بیٹھے رہے ایسی محفل میں شریک رہے جہاں اللہ کی آیات کے ساتھ کفر کیا جا رہا ہو اللہ کی آیات کا تھٹھا ہوایا جا رہا ہو فرمایا تم11:51ایسی مجلس میں بیٹھنے کی وجہ سے ویسے ہی ہو جاؤ گے جو اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں ان کے ساتھ کفر کر رہے ہیں اور اللہ کی آیات کا مذاق بڑھا رہے ہیں اور پھر کیا فرما ہے جو منافق ہیں اور کافر ہیں ان سب کو12:23اللہ جہنم کی آگ میں اکٹھا کرنے والا ہے اس آیتِ کریمہ سے کیا معلوم ہوا جہاں اللہ کی حدود کو توڑا جا رہا ہو اللہ کے دین کو چھوڑا جا رہا ہو آدمی ایسی محفل میں نہ رہے ایسی مجلس میں نہ رہے وگرنہ وہ وہی ہو جائے گا جس طرح کے اس مجلس میں بیٹھنے والے ہیں عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ13:02ان کے زمانہ مبارک میں کچھ لوگ پکڑے گئے اور وہ شراب پی رہے تھے اور ان میں سے ایک ایسا شخص بھی تھا جس نے شراب کو چھوا تک نہیں شراب سے بالکل دور تھا اب جب سزا دینے کا وقت آیا عمر بن عبدالعزیز رحم اللہ انہیں بتلایا گیا کہ شراب پینے والوں میں ان کے شراب پینے والوں کے ساتھ ایک شخص وہ تھا13:40جس نے شراب کو چھوا تک نہیں فرمایا پہلے اس کو مارو پہلے اس کو مارو یہ ان کے ساتھ بیٹھا ہوا کیوں تھا تو بات کو اچھی طرح سمجھ لیجئے نوٹ کر لیجئے نجات کے لیے گناہ سے بچنے کے لیے یہ کافی نہیں کہ میں اور آپ نیکی کریں اور برائی سے بچیں یہ کافی نہیں اس کے ساتھ ضروری ہے ہر نیکی کرنے والا14:20ہر برائی سے بچنے والا اپنی طاقت کے مطابق اپنی ہمت کے مطابق اپنی استطاعت کے مطابق دوسروں کو نیکی کی دعوت دے نیکی کا حکم دے برائی سے روکے جہاں طاقت ہو ہاتھ سے برائی سے روکنے کی وہاں ہاتھ کا استعمال کرے جہاں طاقت ہو زبان سے برائی کو ختم کرنے کی وہاں برائی سے14:53وہاں برائی کو ہاتھ سے ختم کرے اور جہاں زبان اور ہاتھ دونوں سے برائی کو ختم کرنے کی طاقت نہ ہو اپنے دل میں برائی کے خلاف شدید نفرت رکھے اب کسی کے گھر میں دین کی مخالفت ہو رہی ہو اللہ کی نافرمانی ہو رہی ہو اور وہ سر پہ رمال رکھے اور مسجد میں آ جائے اور سمجھے کہ میرے لیے یہ بات کافی ہے اس کا یہ سمجھنا غلط ہے15:31نجات کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے ہر مسلمان اس بات کا پابند ہے اپنی استطاعت کے مطابق اپنی طاقت کے مطابق برائی کو ختم کرے نیکی کا حکم دے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امام نسائی رحمہ اللہ اس حدیث کو بیان کرتے ہیں حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں16:06رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فرمایا تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے اور اس برائی کو اپنے ہاتھ سے روک دے فرمایا وہ گناہ سے دور ہو گیا گناہ سے بری ہو گیا اور فرمایا16:44تم میں سے جو کوئی برائی کو ہاتھ سے بدلنے کی طاقت نہ رکھے اس نے برائی کو اپنی زبان سے دور کر دیا برائی کو اپنی زبان سے ختم کر دیا فرمایا وہ گناہ سے بری ہو گیا17:16فرمایا اگر وہ زبان سے بھی برائی کو بدلنے کی طاقت نہ رکھے اپنے دل سے برائی کو ناپسند کرے تو وہ گناہ سے بری ہو گیا اور فرمایا کہ صرف دل ہی کے ساتھ برائی کو برا سمجھنا یہ سب سے زیادہ کمزور ایمان ہے اس حدیث سے کیا معلوم ہوا ہر مسلمان17:50ہر مسلمان اس بات کا پابند ہے اس کی یہ ذمہ داری ہے اس پر یہ فرض ہے لادم ہے اپنی ہمت و طاقت کے مطابق برائی کے خاتمہ کی کوشش کرے ہاں کوئی اپنے آپ کو دھوکہ نہ دے اپنے گھر میں برائی دیکھے اور کہے جی بس حدیث میں آیا ہے دل سے برا سمجھے میں دل سے برا سمجھتا دھوکہ دینے کی اپنے آپ کو کوشش نہ کرے18:23معاملہ اللہ سے ہے میں اور آپ جب گھر میں وہ بات ہو جس میں ہم اپنا مالی خسارہ سمجھیں دنیاوی طور پر اس بات کو نپسند کریں اس برائی کو ختم کرنے کے لیے جو ہماری نگاہ میں دنیاوی اعتبار سے بری بات ہے کتنی کوشش کرتے ہیں ذرا ایک مثال سے اس بات کو سمجھئے بچہ اسکوز نہیں جا رہا اور وہی بچہ مسجد نہیں جا رہا19:06اب دونوں باتیں ہمیں ناپسند ہیں اب جب سکول کا معاملہ آیا گھر میں قیامت بپا ہے بیگم بھی چیخ رہی ہے باپ بھی چلنا رہا ہے کیا کریں اس ظالم کا مستقبل برباد ہو جائے گا یہ سکول نہیں جا رہا اور تب تک بیگم اور صاحب کو چین نہیں آتا جب تک کہ بچہ سکول نہ پہنچ جائے سردی ہو گرمی بارش ہو یا کوئی موسم19:41دونوں میاں بیوی چیخ اور چلا رہے اس کے سکول جانے سے ہماری مستقبل کی امیدیں وابستہ ہے اس نے ڈاکٹر بننا ہے انجینئر بننا ہے پائیوٹ بننا ہے کیسے بنے گا اب وقت آیا نماز کا اگر باپ سختی کرتا ہے تو امہ کہتی ہے چھوڑیے تھکا ہوا ہے سارے دن کا اور باپ ہے تو وہ کہہ رہا ہے کیا کہہ رہے ہیں بچہ جوان ہو گیا مانتا نہیں اے ظالم20:18ابھی تھوڑی دیر پہلے جب سکول اور کالیج جانے کا معاملہ تھا اس وقت وہ جوان نہیں تھا اس وقت وہ تھکا ہوا نہیں تھا سب بھول جاتے ہیں اللہ سے دھوکہ بادی کرتے ہیں فریب اور مکھاری کرتے ہیں معاملہ اللہ سے ہے اور ہر شخص اس بات کا پابند ہے اپنی پوری ہمت اپنی پوری طاقت نیکی پر چلانے کے لیے20:52برائی سے روکنے کے لئے صرف کروے اور پھر اس کے بعد معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے تو بات یہ ارض کر رہا تھا ہر مسلمان اس کی ذمہ داری ہے کہ نیکی کا حکم دے برائی سے روکے صرف اس کا نیکی پہ چلنا صرف اس کا برائی سے بچنا اس کی نجات کے لئے کافی نہیں قرآن کریم میں اللہ مالک الملک میں21:28اور احادیث شریفہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو کتنی دفعہ اور کتنی انداز سے بیان فرمایا ہے سورہ العصر میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم والعصر ان الانسان لفی خسر اللہ الذین آمنوا وعملوا الصالحات21:59فرمایا قسم ہے زمانے کی بے شک انسان گھاٹے میں ہے بے شک انسان خسارہ میں ہے مگر خسارہ سے کون نکلے گا جس میں چار باتیں ہوں گی اپنی اپنی انگیوں پہ گنتے جائیے نمبر ایک مگر وہ لوگ جو ایمان لائے نمبر دو22:33انہوں نے نیک عامال کیے نجات کے لیے دو باتیں کافی ہیں نہیں انہوں نے حق بات کی وسیعت کی یہ کافی نہیں کہ ایمان لے آئے نیک عامال کروئے نماز پڑھوئے روضہ رکھوئے صدقہ و خیرات کروئے عمرہ اور حج ادا کروئے یہ بات کافی نہیں تیسری بات23:05جو نجات کے لیے ضروری ہے یہ ہے حقی انہوں نے وسیعت کی نیکی کا حکم دیا آدمی ایمان والا ہے نمازوں کا پابند ہے دین کے کاموں میں حصہ لیتا ہے بیوی بے پردہ ہو کے باداروں میں نکلتی ہے جوان بچیاں بے پردہ ہیں اور وہ ٹس سے مس نہیں ہوتا23:39نجات کے لیے جو ضروری باتیں تھی اس نے ان کو پورا نہیں کیا نجات کے لیے تیسری بات نجات کے لیے تیسرا پرچہ یہ ہے کہ حق بات کی وسیعت کرے اور چوتھی بات یہ ہے حق بات کہنے میں جو مصیبت آئے اس پر سبر کی وسیعت کرے اور یہاں یہ بات بھی سمجھئیجئے24:13جو حق بات کی زوگوں کو تلقین کرے اس پر مصیبت آتی ہے زوگ اسے تانو تشنی کا نشانہ بناتے ہیں ایک تو یہ دم نہیں دیتا پتہ نہیں کہاں کا صوفی آگیا زوگ اس کو معاف نہیں کرتے فرمایا جب حق بات کی وسیعت کرے تو حق بات کہنے میں جو مصیبت آئے اس پر پھر صبر کی بھی تلقین کرے24:48تو نجات کے لئے اس سورہ میں اللہ مالک الملک نے چار باتیں بیان فرمائی اور چار میں سے تیسری بات کونسی ہے کہ حق بات کی وسیعت کرے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا امام احمد رحمہ اللہ وہ روایت کرتے ہیں حضرت حضیفہ بن یمن رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں25:20رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وَالَّذِي نَفْسِ بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلَتَنْهَذُنَّ عَنِ الْمُنْقَرِ اَوْ لَيُوشِكَنَّ اللَّهُ اَنْ يَبْعَسَ عَلَيْكُمْ عِقَابًا مِنْ عِنْدِهِ ثُمَّ لَتَدْعُنَّهُ فَلَا يَسْتَجِيبُ لَكُمْ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قسم ہے اس ذات25:54جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تم نیکی کا حکم ضرور دوگے برائی سے ضرور رکوگے اور اگر تم نے ایسا نہ کیا اللہ تم پر اپنے عذاب کو نادل کریں گے پھر تم اللہ سے فریادے کروگے اللہ سے دعائیں کروگے اللہ تمہاری دعائوں کو قبول نہ کرے گے ذرا اس حدیث پاک پہ غور کیجئے کون فرما رہا ہے26:32کیسے فرما رہا ہے اور کیا فرما رہا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں اور آپ کے کسی فرمان میں کوئی شک و شبا نہیں اور قسم کھا کے فرما رہے ہیں آپ قسم نہ بھی کھائیں آپ کی بات میں کوئی شک و شبا نہیں قسم کھا کے فرما رہے ہیں کیوں قسم کھا رہے ہیں امت کے دل و دماغ میں بات اتر جائے27:06قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تم نیکی کا حکم ضرور دوگے برائی سے ضرور رکوگے وگرنا تم پر اللہ کی طرف سے عذاب آئے گا اور پھر اللہ سے دعائیں کروگے اللہ تمہاری دعائیں کو قبول نہ فرمائیں گے اور غور کیجئے اس حدیث پاک پر27:43اور اس حریص پاک کی روشنی میں اس بات کو سمجھئے جس کی ہم بہت زیادہ شکایت کرتے ہیں بڑی دعا کی مولی صاحب آپ نے بتلایا کہ اللہ دعاوں کو قبول کرتا ہے میں نے بڑی دعایں کی ہے میری تو قبول نہیں ہوئی کہتے ہیں کہ نہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعاوں کے قبول نہ ہونے کا جو ایک بہت بڑا سبب ہے28:18اس حدیث پاک میں بیان فرما دیا جب لوگ نیکی کا حکم نہ دیں برائی سے نہ روکیں اللہ ان کی دعاوں کو قبول نہیں کرتے ایک اور حدیث میں ہے عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نیکی کا حکم دو برائی سے روکو اس سے پہلے28:51کہ تم اللہ سے دعائیں کرو اور اللہ تمہاری دعائوں کو قبول نہ فرمائے تو بات کا خدا سا یہ ہے جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ اس کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ خود نیکی کرے برائی سے بچے اس کا یہ سمجھنا درست نہیں نجات کے لئے اللہ کے ہاں سرخ روح ہونے کے لئے جہاں یہ ضروری ہے آدمی نیکی کرے برائی سے بچے29:30وہاں یہ بھی ضروری ہے کہ وہ نیکی کا حکم دے برائی کو روکنے کے لیے اپنی پوری کوشش صرف کرے اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نیک اعمال کا حکم دینے کی توفیق عطا فرمائے اللہ ہم سب کو برائی سے بچنے اور برائی کو ختم کرنے کی توفیق عطا فرمائے29:58وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين30:36جو بات بیان کی گئی ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ دین کی کچھ باتوں کے سمجھنے میں بہت سے لوگ غلطی کا شکار ہوتے ہیں اور جن باتوں کے متعلق بہت سے لوگ غلطی کا شکار ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی ذمہ داری صرف نیک31:10اعمال کا کرنا اور برے اعمال سے دور رہنا ہے بہت سے لوگوں کا یہ سمجھنا اسلام کی آدھی بات کو سمجھنا اور آدھی بات کو نہ سمجھنا ہے اسلام میں ہر شخص کی ذمہ داری دہری ہے اس کی ذمہ داری کا ایک پہلو یہ ہے کہ وہ اچھے اعمال کرے برے اعمال سے دور رہے31:46اور اس کی ذمہ داری کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اپنے گرد و پیش میں اپنے عزا و قارب میں اپنے گھر میں اپنے ماحول میں اپنی سوسائٹی میں اپنے معاشرے میں دوسرے انسانوں کو نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے اور اگر کوئی شخص اپنی استطاعت اور طاقت کے مطابق32:20اپنی ذمہ داری کے دوسرے پہلوں میں کوتا ہی کرے اگر کوئی شخص اپنی ہمت و استطاعت کے مطابق اپنی ذمہ داری کے دوسرے پہلوں کو پورا نہ کرے تو وہ گناہ کرنے والوں کے گناہ میں شریک ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور ان سے پہلے اللہ رب العالمین نے اس بارے میں بہت کچھ بیان فرمایا ہے32:55بنو اسرائیل کے متعلق اہل کتاب کے متعلق اللہ مالک الملک نے یہ بات بیان فرمائی کہ جنہوں نے گناہ کیے جھوٹ بولنے میں ظلم کرنے میں حرام کھانے میں سبقت کی ان کا ایسا کرنا برا تھا اور وہ علماء وہ مشائخ جنہوں نے ان کو ان کے گناہوں سے نہ روکا33:29ان کا نہ روکنا بھی برا عمل اور بری بات اور قرآن کریم میں اللہ نے اس بات کا بھی حکم دیا جس محفل میں جس مجلس میں اللہ کی آیات کا کف کیا جا رہا ہو اللہ کی آیات کو نشانہ استہلا بنایا جا رہا ہو مومن اور مسلمان کی اجازت نہیں کہ اس مجلس میں بیٹھے اگر34:02اللہ کی آیات کا انکار ہوتا رہے اللہ کی آیات کا استہداء اور تمسخر اڑایا جاتا رہے اور مومن و مسلمان اپنے ایمان و اسلام کے دعویٰ کے باوجود اس مجلس میں بیٹھا رہے اس برائی کو روکنے کی کوشش نہ کرے تو قرآن کریم کے مطابق وہ مسلمانی اور ایمان کا دعویٰ کرنے والا بھی34:32انہی کی طرح ہے اور قرآن کریم میں اللہ نے یہ بات بھی بیان فرمائی کہ نجات کے لیے کامیابی اور کامرانی کے لیے جو باتیں ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ کامیابی کے چہنے والا حق بات کی وسیعت کرے دوسروں کو نیکی کا حکم دے دوسروں کو خیر کی دعوت دے35:01اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بیان فرمائی کہ اگر لوگ نیکی کا حکم دینا برائی سے روکنا چھوڑ دیں گے تو ان پر اللہ کی طرف سے عذاب آئے گا پھر اللہ سے دعائیں کریں گے اللہ ان سے عذاب کو دور نہ کریں گے اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو نیکی پر چلنے35:33برائی سے بچنے نیکی کا حق دینے اور برائی کو ختم کرنے کی توفیق عطا فرمائے36:03اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد كما بارکت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید ربنا ظلمنا انفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنا کو خاسرین اللہم احسن عاقبتنا فی الامور كلها وعجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة36:31اللہم احسن عاقبتنا فی الامور کلها وعجرنا من خز الدنیا وعذاب الاخرہ36:59ربنا آتنا فی الدنیا حسنہ وفی الآخرت حسنہ وکن عذاب النار اللہم منسل الاسلام والمسلمین اللہم منسل المجاہدین اللہم دمر اعداء الدین اللہم زلزل اقدامهم اللہم شتت شملهم اللہم فرق كلمتهم اللہم انزل بهم بأس کالذی لا يرد عن القوم الظالمين اللہم اجعل37:28اللہم غفر و ذات امور المسلمین لما تحبه وترضا سبحان ربک رب العزت عما يصفون وسلام على المرسلين والحمد لله رب العالم38:00اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور تم میں ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور اچھے کام کرنے کا حکم دے اور برے کاموں سے منع کرے یہی لوگ ہیں جو نجات پانے والے ہیں38:42ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو متفرق ہو گئے اور حکام بین آنے کے بعد ایک دوسرے سے خلاف و اختلاف کرنے لگے یہ وہ لوگ ہیں جن کو قیامت کے دن بڑا عذاب ہوگا39:30جس دن بہت سے مو سفید ہوں گے اور بہت سے سیاہ تو جن لوگوں کے مو سیاہ ہوں گے ان سے خدا فرمائے گا کیا تم ایمان لاکر کافر ہو گئے تھے سو اب اس کفر کے بدلے عذاب کے بدلے چکھو40:02اور جن لوگوں کے موہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت کے باغوں میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے40:30یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو صحت کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں اور خدا اہل عالم پر ظلم نہیں کرنا چاہتا اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب خدا ہی کا ہے اور سب کاموں کا رجوع اور انجام خدا ہی کی طرف ہے41:02مومنوں جتنی امتیں یعنی قوم لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو اور خدا پر ایمان رکھتے ہو اور اگر اہل کتاب بھی ایمان لے آتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا41:46ان میں ایمان لانے والے بھی ہیں لیکن تھوڑے اور اکثر نافرمان ہیں اور یہ تمہیں خفیصی تکلیف کے سوا کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تم سے لڑیں گے تو پیٹ پھیر کر بھاگ جائیں گے پھر ان کو مدد بھی کہیں سے نہیں ملے گی42:26موسیقی43:12یہ جہاں نظر آئیں گے ذلت کو دیکھو گے کہ ان سے چمٹ رہی ہے اس کے کہ یہ خدا اور مسلمان لوگوں کی پناہ میں آ جائیں اور یہ لوگ خدا کے غضب میں گرفتار ہیں اور ناداری ان سے لپٹ رہی ہے یہ اس لیے کہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے اور اس کے پیغمبروں کو ناحق قتل کر دیتے تھے یہ اس لیے کہ یہ نافرمانی کیے جاتے اور حد سے بڑے جاتے تھے43:47یہ بھی سب ایک جیسے نہیں ان اہل کتاب میں کچھ لوگ حکم خدا پر قائم بھی ہیں جو رات کے وقت خدا کی آیتیں پڑھتے اور اس کے آگے سجدے کرتے ہیں44:37اور خدا پر اور روز آخرت پر ایمان لگتے اور اچھے کام کرنے کو کہتے اور بری باتوں سے منع کرتے اور نیکیوں پر لپکتے ہیں اور یہی لوگ نکوکار ہیں اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور خدا پرحیزگاروں کو خوب جانتا ہے45:08جو لوگ کافر ہیں ان کے مال اور اولاد خدا کے عذاب کو ہر جز نہیں ٹال سکیں گے اور یہ لوگ اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے45:48پانچوں وقت کی نماز پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ فلمیں بھی دیکھتے ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں ان کے لئے کیا حکم ہے بیان کروائیں جواب یہ ہے کہ جو شخص پانچوں وقت کی نمازیں پڑھتا ہے ہم اس سے کہیں گے ماشاءاللہ تبارک الرحمن شاباش آفری اور اس کے ساتھ جو دوسرا کام ہے فلمیں دیکھنا اس سے کہیں گے بھائی اللہ سے در جاؤ46:21اپنی آنکھوں کو ان چیزوں کے دیکھنے میں استعمال نہ کرو جن چیزوں کے دیکھنے سے اللہ ناراض ہوتا ہے اور یہ بھی کہیں گے بھائی در جاؤ یہ میری یا آپ کی جو آنکھیں ہیں یہ ہمارے ورثہ میں اس طرح نہیں آئی کہ جب تک زندہ رہیں گے آنکھیں باقی رہیں گی اللہ کے غضب سے در جاؤ کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ ان آنکھوں کو چھینے46:54اور آنکھوں کا چھینا جانا کوئی انہونی بات نہیں جس کو سمجھ نہ آئے وہ کبھی مستشفی العیون میں چھلا جائے آنکھوں کے حسبتال میں چھلا جائے تو وہ دیکھے گا کتنے ہی لوگ ایسے ہیں ایک وقت وہ بالکل بینہ پہ موٹی موٹی آنکھیں رکھتے تھے اللہ کی طرف سے ایسی گرد یا ایسی آزماش آئی47:25کہ وہ اب آنکھوں کی بینائی سے محبوب ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ سب کچھ ان سے لے لیا جائے آنکھوں کی بینائی واپس آ جائے تو اگر ان کی بینائی چھن سکتی ہے تو میرے لئے اور آپ کے لئے کون سی گارنٹی ہے کہ ہماری بینائی نہ چھن جائے آنکھیں اللہ کی بڑی نعمت ہے اور اللہ کی نعمت کا سب سے بڑا شکریہ یہ ہے47:57اس نعمت کا اس طرح استعمال کیا جائے جس طرح نعمت عطا کرنے والے نے فکر دیا ہے ایک سوال یہ ہے اس کا کچھ حصہ گزر چکا ہے کچھ حصہ یہ ہے کہ گانوں کا سننا کیسے ہے وہی بات جو میں نے آنکھوں کے متعلق کہی ہے وہی بات کانوں کے متعلق ہے اور کان اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے بہت بڑی نعمت ہے48:37کسی کو اس نعمت کی سمجھ نہ آئے تو بہر گنگوں کے جو سکون ہیں وہاں چلا جائیں یا خدا نہ کرے اگر کسی کا موٹیوں جیسا بچہ بہرہ گنگا ہو اس کے والدین سے جا کے پوچھے کہ یہ کام کتنی بڑی نعمت ہے اور پھر گانوں کے سننے والا رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو یاد کرے49:12جو امام ابن ماجہ اپنی کتاب سلم ابن ماجہ میں بیان فرماتے ہیں مالک العشر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول مکرم قلب نے فرمایا49:54علیہ وسلم رسول کو کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے لوگ میری امت کے کچھ لوگ لیکن اس کا نام بدل لیکن اس کا نام بدل دے اور کتنی بے وکوفی کی بات ہے کہ کوئی شخص یہ سمجھے کہ نام کے بدلنے سے حکم بدل جاتا ہے ایسا ممکن ہے اگر کوئی شخص خنجیر کا نام بکری رکھتے کتے کا نام گائے رکھتے50:42تو کیا خنجیر اور کتہ حلال ہو جائیں گے احمد کے کچھ لوگ شراب پیئیں گے اس شراب کے نام کو بدل دیں گے ان کے سروں پر گانے بجانے کا سامان ان کے سروں پر گانے والی کے گانا گائیں کتنے آواز ہوں گے بولیے شراب پینا نام بدل گانے بجانے کا سامان گانے والیوں گانے سننا ایسے لوگوں پر دو قسم کے عذاب آئیں یقصف اللہ51:38یاسف اللہ بہم اللہ میں گنسا گے ان میں سے کچھ لوگوں کی شکلوں کو بدل دیں گے اور ان کی شکلیں بندروں بلال کا جواب میں کیا ہوں جب بھی شیطان آئے بہتانے کی کوشش کریں مدینہ والے ان کے اس فرمان کو یاد کر لیجئے ظاہر ہے ان کی بات میں نہ جھوٹ ہے نہ مبالغہ ہے نہ کمی ہے نہ بیشی ہے52:30جو فرماتے ہیں نا اب توم کے فرماتے ہیں اور ایسا کیوں نہ ہو وَمَا يَنْتِكُ عَلِ الْحَوَىٰ اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيُ الْيُوحَىٰ اپنے ہوتوں کو جنبش دیتے ہیں اپنی مردی سے اپنے ہوتوں کو جنبش نہیں دیتے اسوالے کی طرف سے وہی آتی ہے اپنی زبانِ مبارک کو حرکت دیتے ہیں ایک اور سوال ہے کہ اگر سوالات کے جواب دینے سے پہلے آپ سے پوچھو53:13آپ کو دیر تو نہیں ہو رہی اس طرف سے آواز نہیں آ رہی ایک سوال یہ ہے اگر کسی شخص کی فجر کی سنتیں رہ جائیں تو کس وقت پڑھیں اس کے مطالب دو باتیں پہلی بات یہ ہے کہ ہمارے ہندوستانی پاکستانی بہت سے بھائی مسجد میں آتے ہیں53:58اگر کی نماز کھڑی ہے ابھی سنتیں نہیں پڑھی تو سنتیں پڑھنا شروع کر دیتے ہیں موٹی سی بات ہے فرض اور سنتیں دونوں میں سے اہم کون سے ہیں اب بیچارہ فرض سو رہا ہے سنتیں پڑھ رہا ہے یہ تو موٹی بات ہے نا اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے اِذَا اُقِيمَتِ السَّغَاةِ اِذَا اُقِيمَتِ السَّغَاةِ54:34جب نماز کھڑی ہو جائے کے سوا اور کوئی نماز نہیں ہو جائے اب بتلائیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے کہ نماز نہیں وہ سنتیں پڑے تو کیا اس کی سنتیں ہوں گی یعنی باپ میری یا آپ کی یہ ہمارے باپ دادا کی چلتی ہے یا ان کی چلتی ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب فرض نماز کھڑی ہو جائے اس وقت55:19اور کوئی نماز نہیں کب پڑھے اصل بات یہ ہے کہ مسلمان کوشش کرے کہ وہ فجر کی سنتوں کو صحیح وقت میں پڑھیں نماز کی ابتدا سے پہلے نصر میں آئے یا اپنے گھر میں اس وقت فجر کی سنتیں پڑھیں اگر نہ پڑھ سکے تو پھر کب پڑھیں اس کے لئے مسئلہ یہ ہے کہ فجر کے فرضوں سے پارنک ہو کر وہ سنتیں پڑھ سکتا ہے اور اگر چاہے55:53تو سورج نکلنے کے بعد بھی پڑھ سکتا ہے دلیل کیا ہے قرآن ابی دعوت میں ہے صلی اللہ علیہ وسلم خجر کی نماز کے پڑھانے سے فارغ ہوئے ایک شخص اٹھا اور اس نے نماز شروع کر دی آپ نے فرمایا اَسَغَاطَانِمَا کیا ایک ہی وقت میں دو نمازیں پڑھے ہیں ابھی فرضوں کی نماز ہمارے ساتھ پڑھی اب دو ہی نماز پھر شروع کر دی شخص نے عرض کیا56:32اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے فجر کی سنتیں نہ پڑھی تھی آپ نے فرمایا فلا اذن فجر کی سنتیں جو تم نے نہ پڑھی تھی پڑھے پڑھے ہو تو پھر اس وقت فجر کی سنتوں کے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں اب ان کی طرف سے چھٹی بھی ان کی طرف سے جو اللہ کا بین ہم تک پہنچانے والے ہیں57:08ہمارے قائد ہمارے امام ہمارے نبی ہمارے رسول اللہ کے بعد ہم ان کی طرف سے اجازت ہے تو اب چاہئے کہ مسلمان کا دل اس اجازت پر مطمئن ہو ایک اور سوال ہے کہ اگر کوئی ساتھ علم غلطی کرے تو اس کو ایک جاہل روک سکتا ہے یا نہیں جواب یہ ہے اسلام میں پاپائیت نہیں جس طرح عیسائیوں میں ہے نا57:51کہ جی رجال الدین ہے دین کے ٹھیکے دار ہیں اور باقی دنیا دار ہیں اسلام میں یہ نہیں ہے ہر مسلمان اللہ کا غلام ہے اور اس کی یہ ذمہواری ہے کہ دین کی جس بات کا اسے علم ہو اچھے طریقے سے دوسرے لوگوں تک پہنچا دیں دین کی بات کا علم ہو غلطی کریں اس غلطی کرنے والے کو دین کی بات اچھے طریقے سے بھکڑا دیں مقصد یہ نہ ہو58:32بعض لوگوں کو یہ بھی بیماری ہوتی ہے انہوں نے اپنی شخصیت کا اظہار کرنا ہے مقصود یہ نہ ہو کہ لوگ کہیں دیکھو جی کیسا ہے اتنے بڑے آدمی کو کیسے ٹوکا ایسا ٹوکنی واضح بہتر ہے کہ نہ ہی ہے شاید سننے والے کو تو فائدہ پہنچ جائے لیکن اس کا بیڑا غلط بھی ان کی بات ضرور بچ رہا ہے لیکن اس نیت سے کہ یہ میرا مسلمان بھائی ہے غلطی کر رہا ہے59:07اس کی حددی کرو حدیث کی کتابوں میں صیرت کی کتابوں میں اور تاریخ کی کتابوں میں اس کی بڑی رسالہ ہے ایک مثال اند کر کے دوسرے سوال کا جواب دیتا ہوں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک موقع پر مسجد میں ختمہ دیتے ہیں فرماتے ہیں ایوگو عورتوں کو زیادہ نہ دو عورتوں کو زیادہ نہ دو جس کسی نے59:57زیادہ حکمہ دیا میں وہ چھین رکھا اور بیت المال میں داخل کرتا ہے تکلیف ہوتی ہے اور کرنے والے قوم ہیں سارو رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ وقت ہیں اور ان کا جو روب و دب دبا ہے ان سے وہ ڈرتے ہیں جو ان سے ہزاروں دور اپنے ملکوں میں حکمرانی کر رہے روم و ایران کے سربراہ ان سے ڈرتے ہیں60:35یہی کارو عربی اللہ تعالیٰ اند یہ فکر دیتے ہیں حقمار میں ادافہ نہ کرو زیادہ نہ دو زیادہ حقمار دیا چھین کر بیٹھو نار میں داخل کرو اب واپس چاہ رہے ہیں قریش کی ایک عورت روک لیتی ہے کہتی ہے اے نور المقنین آپ نے لوگوں کو حقمار زیادہ دیئے سے روکا کہتے ہیں عورت کہتی ہے61:12آپ نے قرآن کریم نہیں پڑھا قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں اگر تم عورتوں کو ایک خزانہ دو تو وہ خزانہ واپس نہ مانگو ان سے چھیلو نہیں اگر تم نے بیوی کو چھوڑنا ہے خزانہ لے چکے ہو اس عورت سے چھیلو نہیںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.