Aqeedah & TawhidLectures & Remindersفيديوملائکہ پر ایمان - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ملائکہ پر ایمان کی حقیقت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00فرشتوں کی قوت کے آگے تمہاری قوت مکڑی کے جالے کی طرح ہے فرشتوں کی قوت کے آگے مکڑی کا جیسے جالہ ہوتا ہے ویسے ہی تمہاری قوت ہے میرے بھائی اور دوستو آج دنیا ایمان بالملائکہ سے غافل ہے آج کا یہودی عیسائی مشرق آج دنیا کا اسلام دشمن ملائکہ کی توہین کر رہا ہے0:25انبیاء کی توہین کر رہا ہے یہ کس نے دیکھا کہ فرشتے ہیں یا فرشتوں کو یہ قوت ہے ان چیزوں کی توہین کر رہا ہے ان چیزوں پر چونکہ اس کا ایمان نہیں ہے لیکن افسوس اس کا نہ کیجئے0:39افسوس اس کا نہیں کیجئے کہ اس یہودی نے یا اسلام کے دشمن نے ایمان بن ملائکہ کے ساتھ گفر کیا ہے افسوس اس کا کیجئے کہ اسلام کے نام پہ اسلام کی نشر و اشعات کا ڈنکہ بجا کر کے اور اسلام کا لبادہ اوڑ کر کے بہت سارے بزرگوں نے اور نام نہاد صوفیوں نے کیسے فرشتوں کے ایمان پہ مزاق اڑایا ہے فرشتوں کی قوتوں کا کیسے استہزہ کیا ہے1:08ایک کتاب میرے پاس ہے دیکھئے اس کا نام ہے تذکرت الاولیاء اس کے مسننف ہیں کون مشہور صوفیہ اور بزرگ شیخ فرید الدین اتار صوفیہ میں ان کا نام آتا ہے اس میں وہ لکھتے ہیں فرشتوں کا مزاق1:26ہم کافروں سے شکوا کیوں کریں ہم اسلام کے دشمنوں کا رونا کیوں روئیں یہ صوفیہ جو اسلام کے ٹھیکیدار بنتے تھے اور کہتے ہیں کہ بزرگوں نے اسلام کو پھیلایا ہندوستان میں مین الدین اجمیری نے اسلام کو پھیلایا تو علی حجویری نے اور باہمی نے اور فراہ ملتانی نے اسلام کو پھیلایا دیکھو کیا لکھا ہے ایک مرتبہ حضرت بایزید1:51جنیت بغدادی کا اور دوسرے صوفیہ کا تذکرہ ہے میں ایک صوفی کی دو چار کارستانیاں بتاؤں گا آپ کو کہ آپ دیکھئے کہ اسلام کے نام پہ دین کے نام پہ ان بزرگوں نے کیسی کیسی خرافاتیں اور گھٹالے کر رکھے اور لوگوں کو اللہ کے دین سے محروم کیا بایزید جو مشہور صوفی ہیں ان کے تذکرے میں آتا ہے کہ سنو حضرت بایزید2:17ایک مرتبہ آپ کو تصور ہو گیا کہ میں بہت بڑا بزرگ اور وقت کا شیخ ہو گیا ہوں لیکن اسی کے ساتھ یہ خیال بھی آیا کہ میرا یہ جملہ فخر و غرور کی آئینہ دار ہے تکبر کی آئینہ دار ہے چنانچہ فوراً خوراسان کا رخ کیا اور ایک منزل پر پہنچ دعا کی کہ اے اللہ جب تک2:38ایسے کامل بندے کو نہیں بھیجے گا جو مجھ کو میری حقیقت سے روشناس کرا سکے اس وقت تک یہی پڑھا رہوں گا اور جب تین روز و شب اسی طرح گزر گئے تو چوتھے دن ایک شخص اوٹ پر آیا جس کو آپ نے ٹھہرنے کا اشارہ کیا لیکن اس اشارے کے ساتھ اوٹ کے پاو زمین میں دھستے چلے گئے اور جو اس پر سوار تھا اس نے خشمگی لہجہ میں کہا کیا تم یہ جانتے ہو کہ میں اپنی کھلوئی آنکھ کو بند کرلوں3:08کیا تم یہ چاہتے ہو کہ میں اپنی کھلی ہوئی آنکھ کو بند کر لوں اور بند آنکھ کھول دوں اور بایزین سمیت پورے بستان کو غرق کر دوں یہ سن کر آپ کے ہوش اڑ گئے سوچو یہ خرافاتیں ہیں اللہ فرشتے کو کب بھیجتا ہے فرشتہ آیا ہے انبیاء کے پاس فرشتہ آیا ہے3:29اللہ کے حکم سے قوم کو عذاب دینے کے لئے تو بایزید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میرے پاس فرشتہ آتا ہے رب کا اور میرے حکم سے عذاب ٹلتا ہے اور میرے حکم سے عذاب آتا ہے اس قسم کی چیزیں ایک دو بار نہیں ہیں اور مشرقین مکہ کا کیا عقیدہ تھا کہ یہ فرشتہ اللہ کی بیٹیاں ہیں3:50فرشتوں کو کہتے ہیں کہ اللہ کی بیٹیاں ہیں چھوڑو مشرقین مکہ کو وہ جنید اتار شبلی اور بایزید جو صوفیہ کا جن کی تاریخ میں نام ہے جنید بایزید کے تذکرے میں سنیے کسی نے پوچھا کہ آپ کے پاس عورتوں کا اجتماع کیوں رہتا ہے یہ صوفیہ کی بزرگوں کی کرامت ہے سوچئے ایمان بن ملائکہ پہ ہماری گفتگو ہے نا یہ کیسا کیسا انہوں نے گھوٹالہ کیا ہے4:17آپ کے پاس عورتوں کا استعمال کیوں رہتا ہے اور اس میں کیا راز ہے فرمایا کہ یہ ملائکہ ہیں عورتوں کو کہا یہ ملائکہ ہیں جن کو میں علمی مسائل سمجھاتا ہوں دیکھا آپ نے بدکاری کے لیے کیا کیا چیزیں استعمال کی گئیں پھر فرمایا کہ ایک شب فلک اول کے ملائکہ میرے پاس آئے4:42اور کہنے لگے کہ ہم آپ کے ہمراہ عبادت کرنا چاہتے ہیں میں نے کہا میری زبان میں وہ طاقت نہیں جس سے میں ذکرِ الٰہی کر سکوں لیکن اس کے باوجود رکھتا رکھتا ساتوں افلاق کے ملائکہ میرے پاس جمع ہو گئے اور سب نے وہی خواہش ظاہر کی5:01جو فلک اول کے فرشتوں نے کی تھی اور میں نے سب کو پہلا ہی جیسا جواب دیا اور جب انہوں نے پوچھا کہ ذکرِ الٰہی کی طاقت آپ میں کب تک پیدا ہوگی تو میں نے کہا قیامت میں جب جزا و سزا ختم ہو جائیں گے اور میں توافِ عرش کرتا ہوا اللہ اللہ کہہ رہا ہوں گا نعوذ باللہ من ذالک یہ چیزیں ہیں اولاً فرشتوں کو خوبصورت5:27عورتوں کے ساتھ بیٹھ کر کے انسان بدکاریاں کرے عیاشیاں کرے اور عوام کو گمراہ کرے کہے کہ یہ فرشتے ہیں اور اس کے بعد اللہ کے فرشتے اللہ کے حکم کے بغیر کہیں نہیں جاتے یہ فرشتے5:43اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اللہ جو حکم دیتا ہے جہاں اللہ نے جس فرشتے کو جس ڈیلٹی پہ مقرر کیا اسی پہ وہ معمور ہے لیکن یہ صوفیان کرام یہ بزرگ نامنہات بزرگان دین جنہوں نے فرشتوں کو6:00اپنی خدمت کے لئے رکھا اور کہتے ہیں کہ وہ مجھ سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور وہی ملہدانہ عقیدہ جو رابعہ بسری کے بارے میں ہے نا کہ وہ آگ لے کر جا رہی تھی ایک ہاتھ میں کہ میں جہنم کو جلا دوں بجھا دوں اور جنت کو جلا دوں تاکہ کوئی اللہ کے خوف سے عبادت نہ کرے یہ ملہدانہ ذہنیت6:22کہاں تک جو ہے ماتم کریں گے آپ یہود و نصارہ اسلام کے دشمنوں کو چھوڑیے دین کے نام پہ شریعت کے نام پہ اور اسلام کی خدمت کے نام پہ گھٹا لے کیے گئے اوپر سے دعویٰ کہ ہندوستان میں اسلام ان صوفیوں کے ذریعے آیا ہے یہی صوفیہ جو عورتوں کو بیٹھائے رہتے اور عوام سے کہتے کہ یہ فرشتے ہیں یہی صوفیہ6:43جو کہتے ہیں کہ جب جزا و سزا ختم ہو جائے گی تب ہم اللہ کو یاد کریں گے یعنی اللہ نے کیا فرمایا اللہ نے موت و زندگی اسی لئے پیدا کی تاکہ تمہیں آزمائے کی تم میں عمل کے لحاظ سے بہتر کون ہے7:09اللہ نے بندوں کو ان کے عملوں کی آزمائش کے لئے پیدا کیا مگر یہ ملہدہ اور دہریہ صوفیہ کہتے ہیں کہ جب آزمائش جب جزا اور سزا ختم ہو جائے گی تب ہم اللہ کو یاد کریں گے ایسا ہی مکار ہے جو اپنے گھر میں بدھ پوجیں گے اور کہیں گے میں کعبے میں نماز پڑھتا ہوں میرے بھائیوں اور دوستوں اس قسم کی سازشوں سے آپ خبردار رہیں یہ آپ کے ایمان کو کمزور کرنے والی7:37کے ایمان کو کھوکلا کرنے والی یہ چیزیں ہیں اور یہی نہیں اس کے علاوہ اور دیکھئے دنیا کعبہ جاتی ہے ابراہیم علیہ السلام کو اللہ نے کہا کہہ دیجئے آواز دیجئے کہ لوگ پیدل سوار ہو کر کے آئیں گے اور اس گھر کا تواف کریں گے ابراہیم خلیل اللہ نے کہا میرے رب8:05سوچا کی آواز کیسے پہنچے گی حکم تھا رب کا آواز دے دو آواز میں پہنچاؤں گا آواز دیا دنیا نے آواز سنی اور آج پوری دنیا اللہ کے گھر کا تواف کرتی ہے لیکن یہ ملحد صوفیہ جو8:22اللہ کے فرشتوں کی بھی توہین کر بیٹھے اور اللہ کے کعبے کی بھی توہین کر بیٹھے تذکرات الاولیاء میں صفحہ ایک پر دیکھئے یہ واقعہ باقعدہ لکھا ہے آپ میں سے کوئی اس کتاب کو پڑھنا چاہے لے جائیے پڑھئیے لیکن جو غلط چیزیں جو غلط عقیدے رائج ہیں ان کی ذرا اصلاح کیجئے آپ فرمایا کرتے تھے بایزید8:48کہ میں نے جب پہلی بار حج کیا تو کعبہ کی زیارت کی اور دوسری مرتبہ کعبہ اور صاحب کعبہ دونوں کی زیارت کی اللہ اکبر صاحب کعبہ کون ہے اللہ رب العالمین ہے9:04جب ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا تھا تو آپ نے فرمایا نورن انہ آراہ وہ نور ہے میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں قیامت کے دن ہمیں اپنے رب کا دیدار نصیب ہوگا مگر یہ ملہد صوفیہ کیا کہتے ہیں کہ میں نے کعبہ کو بھی دیکھا کعبہ کے رب کو بھی دیکھا بتاؤ نبی کا درجہ بڑا یا صوفی کا9:33نبی وہ بھی نبیوں میں رسولوں میں اور سارے رسولوں کے سردارعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةملائکہ پر ایمان3 / 71ملائکہ پر ایمان - 19:422ملائکہ پر ایمان - 29:423ملائکہ پر ایمان - 39:424ملائکہ پر ایمان - 49:425ملائکہ پر ایمان - 59:426ملائکہ پر ایمان - 69:427ملائکہ پر ایمان - 79:42التالي: الحلقة 4→