Aqeedah & TawhidLectures & Remindersفيديوملائکہ پر ایمان - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ملائکہ پر ایمان کی حقیقت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ہر انسان کا نام عمل اس کی گردن میں لٹکا دیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ اپنی کتاب اور اپنا دفتر پڑھ لے تیرے حساب و کتاب کے لیے تیرا عمل کافی ہے میرے فرشتوں نے تیرا جو ڈاٹا اور ریکارڈ تیار کیا یہی تیرے جنتیہ جہنمی ہونے کا فیصلہ کرے گا انسان کیا کہے گا0:30یہ کیسی کتاب ہے جس نے چھوٹی سے چھوٹی بڑی سے بڑی ساری چیزوں کو گن رکھا ہے سمار کر رکھا ہے یہ حیرت انگیز ریکارڈ یا حیرت انگیز ریزلٹ کون تیار کرے گا رب کا فرشتہ تیار کرے گا وہ فرشتہ جس پر ایمان لانا ایمان کا جوز ہے0:56وہ فرشتہ جو رب کی جانب سے معمور ہے اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُم مَلَائِكَةً بِاللَّيْلِ وَمَلَائِكَةً بِالنَّهَارِ دن اور رات کے فرشتے مقرر ہیں اور آپس میں وہ ایک دوسرے سے ملاقات بھی کرتے ہیں يَجْتَمِعُونَ فِي صَلَاةِ الْأَصْرِ وَفِي صَلَاةِ الْفَجْرِ دن کا فرشتہ دن بھر اپنی ڈیوٹی دیتا ہے1:25فجر سے لے کے اثر تک دن کا فرشتہ ہے اثر کی نماز میں رات کا فرشتہ آیا دن والے فرشتے سے چارج لیا اور دن والے کو چھٹی دے دیا جب دن کا فرشتہ اثر کی نماز کے بعد جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے کہ میرے بندے کو کس حال میں چھوڑا فرشتہ کہہ گیا ہے میرے رب میں نے اس کو نماز پڑھتے ہوئے چھوڑا ہے اثر سے لے کے فجر تک1:54رات کا فرشتہ اپنے ڈیوٹی انجام دے گا فجر میں دن والا فرشتہ آ کے اس سے چارج لے گا اللہ رب العالمین پوچھے گا کہ میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا فرشتہ جواب دے گا کہ ان بندوں کو میں نے نماز پڑھتے ہوئے چھوڑا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں فجر میں سونے والوں اثر کو ترک کر دینے والوں ذرا غور کرو کہ یہ صبح و شام کی جو ریپورٹ ہماری ہے رب کی بارگاہ میں جو پیش کی جاتی ہے وہ فجر میں2:24یا تو اثر میں نیت کب آتی ہے الارم جو لگاتے ہو سونے کے پہلے گھڑی کا کئے بجے لگاتے ہو چھے بجے سات بجے ڈیوٹی کا ٹائم ہے اس لیے اور جس دن ڈیوٹی نہیں ہے جس دن سونا ہے اس دن کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں اس لیے میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ سے ڈرو اللہ کے فرشتے تمہارے نگنا ہیں2:47تمہارا نگرہ ہے رب تمہیں دیکھ رہا ہے اللہ سے ڈرو اللہ رب العالمین نے فرمایا2:55نمازوں کی محافظت کرو لیکن خاص طور سے بیچ والی نماز اثر کی نماز دوسری جگہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جس کی اثر کی نماز فوت ہو گئی جس کی اثر چھوٹ گئی3:22فوت ہو گئی گویا اس کے اہل و ایال تباہ ہو گئے اس کا مال برباد ہو گیا دوسری روایت میں ہے کہ اس کا عمل برباد ہو گیا میرے بھائی اور دوستو فجر میں سونے والو اور اثر میں سونے والو ذرا غور کرو اور اس سے یہ نہ سمجھ لینا کہ مغرب اور زہرہ اور عشاء میں سونا جائز ہے نہیں ان نمازوں میں خصوصی حکم ہے اللہ کا کہ ان کو چھوڑ دیا چونکہ زہر میں اور3:51مغرب عشاء میں اب زہر میں دکان والوں کی ٹوٹی رہتی ہے مغرب عشاء بھی ٹوٹی ہی کا وقت ہے عام طور سے جب سے دنیا بنی ہے مغرب اور عشاء یا زہر یہ دن کے اوقات لوگوں کے کام کاش کے ہیں اور سونے کے وقت قلولے کی وجہ سے اثر کا ہوتا ہے یا رات کو سوئے تے فجر کا وقت سلا جاتا ہے اس لئے میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ سے ڈرو اللہ کے فرشتے4:14وحی پر معمور ہیں اور انسانوں کو ہلاک کرنے پر بھی اللہ نے فرشتے مقرر کر رکھے جب بستیوں کو الٹنا ہوتا ہے اللہ فرشتہ بھیجتا ہے اور بستیوں پر تباہی یوں ہی نہیں آتی اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ4:37کسی قوم کی حالت کو اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک کہ وہ قوم اپنی حالت خود نہیں بدلتی اللہم اقبال کا شیر ہے نا کہ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا جب تم بدلو گے اللہ تمہیں بدلے گا جب تم اللہ کے دین سے ہٹ جاؤ گے اللہ کے غزب آئے گا5:01تمہارا اصل جو کام کیا ہے دنیا میں اللہ نے جو بھیجا ہے جو پیدا کیا ہے اپنی بندگی کے لیے بھیجا ہے اور تم بندگی کے مقصد سے جب5:15مو پھیر لوگے تو گویا تم نے اپنے آپ کو بدل دیا اللہ کو جب تم بھول جاؤ گے تو اللہ تمہیں بھول جائے گا اللہ کے دین کو بدلو گے اللہ کے مقصد تخلیق کو جب بدلو گے تو اللہ تمہاری حالت کو بدل دے گا اللہ نے تمہیں پردے کا حکم دیا کیا عورتوں کو کہو پردہ کریں5:38تم پردے کو حقیر سمجھ کے اپنی عورتوں کو بازار میں نکالو تو تمہاری حالت کیسے بدلے گی اغوا ہوگا بدکاریاں ہوگی اور لانتیں برسیں گی اللہ نے کہا سود کو حرام5:54تیارت کو حلال قرار دیا اب تم کہو سود میں فائدہ ہے تم نے اپنے آپ کو بدل دیا تو پھر اللہ نے تمہیں بھی بدل دیا تمہیں ملون قرار دیا تمہیں مقبوط الحواظ اور قبروں سے اٹھو گے تو ایسا انسان جس پہ بھوت سوار ہو یا جن سوار ہو تمہارے رزق کی برکت ختم ہو جائے گی اللہ نے حکم دیا6:15بیٹے کا حصہ بیٹی کا جائداد میں بیٹے کا دوہرا حصہ ہے بیٹی ایک حصہ پائے گی تو بیٹا دو حصہ پائے گا اور تم نے بیٹیوں کا حق مارنا شروع کیا تو جہیز جیسی لعنت آج تمہارے اوپر سوار ہے اور لڑکیاں زندہ جلائی جا رہی ہیں تو خودکشی ہو رہی ہے کیا کیا ہو رہا ہے6:40تو رب نے بھی تمہیں عذاب دینے کے لئے فرشتہ مقرر کیا رب کا حکم ہے6:56اس کو یاد کرو اس کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور یہ جان لو کہ آج زلزلہ کہیں اور آیا ہے کل کسی اور جگہ آیا تھا لیکن یہ ایسا نہیں ہے کہ صرف انہی کے لیے ہے ایک جگہ سبق پڑھایا جاتا ہے تو پوری دنیا اس سے فائدہ اٹھائے اللہ نے فرمایا کہ7:18یہ جو آزمائش آتی ہے سیلاب کیا توفان کیا زلزلے کی یہ پوری دنیا کے جو لوگ زندہ بچ گئے وہ ایمان رکھیں اور اللہ کی طرف لوٹیں رجوع اختیار کریں کہ وہ فرشتہ7:39جو پہاڑوں کو ابھی جو جلجلہ آیا پاکستان میں کیا خبر ہے کہ پہاڑ اپنی جگہ سے گھسک گیا وہ فرشتہ جو پہاڑوں کو ان کی جگہ سے ہلا سکتا ہے وہ فرشتہ جو بڑے بڑے ٹاوروں کو زمین بوس کر دیتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ان چیزوں کو تباہی کے ان مناظر کو اپنے آنکھوں سے دیکھو اور رب کی بارگاہ میں توبہ کرو فرشتہ کہاں آتے ہیں یہ بھی جان لو جہاں فرشتے آتے ہیں جہاں رب کی رحمت کا فرشتہ ہے8:09وہی جاؤ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنے بڑی پیاری حدیث صحیح مسلم کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں جب کچھ لوگ جمع ہو کر کے اللہ کا ذکر کرتے ہیں اللہ کی کتاب کا درس لیتے ہیں تو ان پہ سکونت تسکین اترتی ہے ان کو رحمت الہی گھیر لیتی ہے فرشتے8:36اپنی رحمت کا بازون پہ پھیلا لیتے ہیں اور آسمان میں ایسے لوگوں کا ذکر فرشتہ جو ہے بطور فخر کرتا ہے فرشتے وہاں آتے ہیں جہاں پہ اللہ کا ذکر ہوتا ہے فرشتے وہاں نہیں جاتے جہاں پہ شیطان ہو جہاں پہ گانا بجانا ہو جہاں پہ اللہ کی نافرمانی ہو جہاں تصویر ہو جہاں کتہ ہو وہاں فرشتے نہیں جاتے آج کتہ پارتے ہیں9:03تصویریں سجا کے رکھی ہیں فرشتے وہاں نہیں جاتے فرشتے اللہ کا جہاں ذکر ہوتا ہے وہاں جاتے ہیں میرے بھائیو فرشتوں کی بات فرشتے مومن کا دفاع بھی کرتے ہیں ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ تشریف فرماتے ہیں ایک آدمی آیا کسی وجہ سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینے لگا خوب گالی دے رہا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسکر آ رہے ہیں تو9:33کافی دیر ہو گئی تو ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اسے گالی دینا شروع کیا تو جب ابو بکر نے گالی دینا شروع کیاعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةملائکہ پر ایمان6 / 71ملائکہ پر ایمان - 19:422ملائکہ پر ایمان - 29:423ملائکہ پر ایمان - 39:424ملائکہ پر ایمان - 49:425ملائکہ پر ایمان - 59:426ملائکہ پر ایمان - 69:427ملائکہ پر ایمان - 79:42التالي: الحلقة 7→