Aqeedah & TawhidLectures & Remindersفيديوملائکہ پر ایمان - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ملائکہ پر ایمان کی حقیقت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00یہ تین درجیں ہیں0:30سوالوں کا جواب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب دیا عمر رضی اللہ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں فرماتے ہیں کہ میں بیٹھا رہا تھوڑی دیر آپ نے پوچھا جانتے ہیں عمر یہ سائل کون ہے جو آ کر یہ باتیں پوچھ رہا ہے عمر رضی اللہ عنہ کہا کہ اللہ ہوا رسول ہوا علم اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ جانتے ہیں آپ نے فرمایا کہ یہ جبریل ہے رب کا فرشتہ0:58جو آسمان سے رب کی جانب سے اسی لیے آیا ہے کہ تمہیں تمہارا دین سکھائے اور دین جب سکھایا تو کیا سکھایا اسلام ایمان اور احسان دین کی یہ بنیادی چیزیں جب لیل علیہ السلام نے سکھائی ہماری گفتگو کا موضوع یہی ہے ایمان کے جو چھے ارکان ہیں اس میں ایک رکم ہے ایمان بالملائکہ فرشتوں پر ایمان فرشتوں کا جب ذکر ہوتا ہے تو بھلائی کے لیے اچھائی کے لیے1:26آپ دیکھئے کوئی آدمی نیک اور صالح ہوتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تو فرشتہ صفت انسان ہے بڑا اچھا ہے فرشتوں جیسی خصلتیں ہیں برا ہوتا ہے تو کہتے ہیں وہ تو شیطان کی طرح ہے یعنی فرشتے کا ذکر اچھائی کے لیے اور شیطان کا ذکر برائی کے لیے اور ہونا بھی چاہیے کیونکہ پہلے ہی دن سے فرشتہ اچھائی کے لیے مشہور ہے وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةُ اُسْجُدُوا لِآدَمِ فَسَجَدُوا إِلَّ1:56رب نے کہا سارے فرشتوں سے کہ سجدہ کرو آدم کا فرشتوں نے سجدہ کر لیا ابلیس ملعون نے انکار کیا غرور کیا اور کافروں میں سے ہو گیا برائی کی طرف کون گیا ابلیس اچھائی کی مثال کس نے قائم کی ملائکہ نے فرشتوں نے2:18اس لیے ان فرشتوں پر ایمان لانا ایمان کا ایک جز ہے اگر کوئی فرشتوں پر ایمان نہ لائے تو کھلا ہوا کافر ہے فرشتوں پر ایمان نہ لانا کفر کرنا یہ کفر ہے اس لیے فرشتوں پر ایمان اور فرشتے اللہ کی غیبی مخلوق ہیں فرشتوں کو ہم نے نہیں دیکھا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جب جبیل امین انسان کی شکل میں آئے تو خود حضرت عمر رضی اللہ عنہ نہیں پہچان پائے یہ کون ہے2:47جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا کہ یہ جبرائیل ہے تب انہیں معلوم ہوا کہ یہ تو جبرائیل تھے فرشت اللہ کی غیبی مخلوق ہیں یہ وہ مخلوق ہے کہ جب انسانوں کو پیدا کرنا ہوا تو رب نے فرشتوں سے کہا اے میرے فرشتوں میں زمین میں انسان کو پیدا کرنے والا ہوں اپنا خلیفہ اور جانشین بنانے والا ہوں3:14فرشتوں نے کیا کہا؟ اے ہمارے رب اس زمین میں تو انسان کو پیدا کرے گا جو خون خرابہ کرے گا فتنہ و فساد پرپا کرے گا ہم تو تیری تعریف اور تسبیح کے لئے کر ہی رہے ہیں کافی ہیں تو اللہ نے کہا کہ میں جو جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے اس کے بعد اللہ نے انسان کی تخلیق کی آدم کو پیدا کیا3:44اور یہی نہیں آدم کو پیدا کیا اور پھر بہت سال چیزیں سکھائی وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَأَ كُلَّهَا اسمہ سکھائے ناموں کا علم دیا اور کہا کہ جاؤ فرشتوں کو کہتو فرشتوں سے یہ چیزیں بتا دو تو اس طرح سے فرشتوں کا وجود فرشتوں سے رائے اور مشورہ فرشتوں کا پر ایمان یہ دین کا ایک بڑا اہم معاملہ ہے آج انسان ان چیزوں سے غافل ہے اس کی وجہ4:15کہ فرشتوں پر ایمان ایمان بالغیب میں آتا ہے بغیر دیکھیں فرشتوں پر ایمان رکھتے ہیں ہم یہ فرشتے کیا ہیں یہ فرشتے اللہ کا لشکر ہیں اللہ کی فوج ہیں اللہ نے فرمایے کہ اللہ کے لئے یہی آسمان و زمین کا لشکر ہے اور وہ جہنم وہ جہنم جس میں جس کا ایدھن نافرمان انسان اور پتھر ہیں وہ جہنم4:44جس کی ایک چنگاری دنیا میں گر جائے تو دنیا جل کے راکھ ہو جائے وہ جہنم جس میں نافرمان انسان کفار و مشرقین داخل ہوں گے اللہ نے اس جہنم کی حفاظت کے لیے فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے کتنے فرشتے ہیں انیس فرشتے ہیں زیادہ نہیں ہیں علیہ تیس اتا اشر مگر ان فرشتوں کی قوت کو5:09جو شخص سمجھتا ہے وہ تو اس پر ایمان رکھتا ہے لیکن مشرقین مکہ نے کیا کیا کہ جب دیکھا کہ ان نئیس فرشتے تو کہتے ہیں کہ ہم ان کا مقابلہ کریں گے ہم تو ان سے لڑ جائیں گے ان نئیس ہیں ہم انہیں پچھاڑ دیں گے اور جہنم سے نکل آئیں گے تو اللہ نے کہا کہ جہنم کی حفاظت پر میں نے فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے5:38یہ کافر اس کی وجہ سے فتنے میں پڑھ رہے ہیں آزمائشوں میں پڑھ رہے ہیں وَمَا جَعَلْنَا اَصْحَبَنَّا رَئِلَّا مَلَائِكَةً اُن نَئِسْتُ مَنَا اُن کی تعداد مقرر کر رکھی ہے مگر تم ان میں سے کسی ایک کا بھی مقابلہ نہیں کر سکو گے یہ تمہارے کہنے کی بات ہے یہ تمہاری بکواس ہے میرے فرشتے ان کی قوت کیا ان کی قوت ہے ان کی قوت کا تم مقابلہ نہیں کر سکو گے6:03ابھی میں فرشتوں کے چند آمال کا ذکر کروں گا تفصیل سے کہ وہ فرشتے جن کا استہزا مشرقین مکہ نے کیا تھا تو رب نے ان کو پھٹکارا ابھی چند سالوں پہلے جب کمپیوٹر دنیا میں پیدا ہوا وجود اس کا ہوا تو بہت سارے صحافیوں نے فرشتوں کا بھی استہزا کیا تھا کہ اب تو بہت دیز رفتار ہو گیا انسان اب فرشتے کیا کریں گے6:30نہیں معلوم ان کو ان نادانوں کو جن کا آخرت پر ایمان نہیں ہے وہ وہ پروردگار جس کی فوج اور جس کے لشکر ہیں فرشتے یہ6:52فرشتے اللہ کی مخلوق ہیں اللہ کا لشکر ہیں اللہ کی اللہ کے حکم سے اللہ کے بندوں پہ مقرر ہیں جہنم پہ مقرر ہیں جنت پہ مقرر ہیں اور صرف ایک فرشتہ حدیثوں میں آتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جبلیل علیہ السلام کو صرف دو مرتبہ دیکھا ایک مرتبہ آپ نے دیکھا تو ان کے چھ سو بازو تھے ایک بازو آسمان کے برابر تھا7:19ایک بازو آسمان کے برابر ہے چھ سو بازو ہیں جبریل علیہ السلام کی یہ ایک فرشتے کی مثال ہے اور وہ فرشتہ جس کی قوت کا اندازہ لگائیے کہ جب قوم سمود کو ہلاک کرنا ہوا تو اللہ رب العالمین نے جبریل علیہ السلام کو بھیجا اور کہا کہ ان کو ہلاک کر دو ہلاک کیسے کیا اِنَّا اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَاحِدًا ہم نے ایک7:47چیخ ایک چیخ جبرائیل نے بلند کی ایک آواز نکالی اور اس کے بعد وہ تباہ و برباد ہو گئے ہلاک ہو گئے اسی طرح سے7:57اہلِ عرب کا اللہ نے فرمایا کہ یعنی بان بنانے والے کی گھاس ہو گئے عرب کی عادت تھی کہ کہیں جمع ہوتے تو آس باس میں گھاس وغیرہ جمع کر دیتے اپنے چوپائوں کی حفاظت کے لئے کھانے پینے کے لئے اللہ نے کہا کہ ایک چیخ فرشتے نے ماری پوری قومِ ثمود تباہ ہو گئے جیسے گھاس جمع ہوتی ہے اسی طرح ان کی کھیتیاں ان کے باغات ان کی بلنگیں ان کے جانور چوپائے سب ان چیزوں میں بدل گئے اور یہی نہیں جب قومِ لوت کو اللہ8:27قومِ لوت کو ہلاک کرنا ہوا تو اللہ نے فرشتے کو بھیجا وہ قومِ لوت جس کو اللہ نے پلٹ دیا فرشتے نے اللہ کے حکم سے اسے پلٹ دیا زمین کا اوپر کا حصہ نیچے نیچے کا حصہ اوپر ان کے مکانات ان کے بلنگیں ان کے جانور ان کی ساری کی ساری چیزیں تحس نہس ہو گئی اللہ رب العالمین نے فرشتوں کو یہ قوت دے رکھی ہے میرے بھائیوں اور دوستو فرشتوں پر ایمان8:56ایمان کا ایک بڑا اہم رکن ہے آج سائنس اور ٹیکنالوجی کے دور میں انسان اس چیز سے غافل ہے اپنے ٹینکوں پر اسے فقر رہے ایسے لوگوں کو وہ لوگ جو دنیا کی ان چیزوں پر مغرور اور نازا ہیں صحیح مانوں میں ہم انہیں اسلام کی دعوت دیتے ہیں ایمان کی دعوت دیتے ہیں کہ تم اپنی قوت اور پوری زندگی9:22اور دنیا کے سارے قوتوں ساری طاقتوں کو جمع کر لو اور اللہ رب العالمین کا دین دین اسلام پھر ایمان اور ایمان باللہ ایمان بالملائکہ کو ذرا دیکھو کہ اللہ نے ایک فرشتوں کو کتنی قوت دے رکھی ہے تمہاری قوت کیا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةملائکہ پر ایمان2 / 71ملائکہ پر ایمان - 19:422ملائکہ پر ایمان - 29:423ملائکہ پر ایمان - 39:424ملائکہ پر ایمان - 49:425ملائکہ پر ایمان - 59:426ملائکہ پر ایمان - 69:427ملائکہ پر ایمان - 79:42التالي: الحلقة 3→