♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتمسلمان بھائی کے لئے دست تعاون بڑھاناadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مذللا و من يضلل فلا هادیلا و اشہد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریک لا و اشہد ان محمد عبده و رسول صلی اللہ علیہ وسلم0:39اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيسِ كِتَابُ غَاء وَخَيْرَ الْهَدِي هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمِ وَشَرَّ الْأُمُورِ مَحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مَحْدَثَةٍ بِدْعَا وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا1:08وَعَلِّمْنَا مَا يَنفَعْنَا وَزِدْنَا عِلْمًا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِمُ رَبِّ صَحِّ صَدْرِ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِ وَحْلِ الْأُقْدَةَ مِنْ لِسَانِ يَقْطَهُ قَوْلِ روی الامام مسلم1:40ان ابی غریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا تحاسدوا ولا تناجشوا ولا تباغذوا ولا تدابرو ولا يبعباذكم على بیء بعض وكونوا عباداللہ اخوانا المسلم اخو المسلم2:11لا يزمه ولا يخذبه ولا يكذبه ولا يحقر التقوى ها هنا ویشیر الى صدره ثلاث مرات بحسب امرئن بحسب امرئن من الشر ان یحقر اخاه المسلم كل المسلم على المسلم حرام دمه2:44امام مسلم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ایک دوسرے کے ساتھ حسد نہ کرو نجش نہ کرو آپس میں بغض3:24نہ رکھو آپس میں بائیکارٹ نہ کرو تم میں سے ایک تم میں سے کوئی دوسرے کے سودا پر سودا نہ کریں تم اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جائے مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ وہ اس پر ظلم کرتا ہے نہ اس کو بے یار و مددگار چھوڑتا ہے4:01نہ اس سے جھوٹ بات کہتا ہے اور نہ ہی اس کو حقیق سمجھتا ہے تقوی یہاں ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سینہ کی طرف اشارہ فرماتا ہے اور آپ نے ایسے تین مرتبہ کیا آدمی کے لئے یہی شرح اس کو برباد کرنے کے لئے کافی ہے4:38کہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیق سمجھے ہر مسلمان مسلمان پر حرام ہے اس کا خون بھی اس کا مال بھی اور اس کی عزت بھی اللہ مالک کی توفیق سے اس حدیث پاک کے متعلق گزشتہ دو دروس میں بات ہو چکی ہے اور جیسے کہ میں نے5:17پہلے یہ عرض کیا کہ ہم مسلمان اگر اس حدیث پاک کو اچھی طرح سمجھ لیں اور مضبوطی سے اس پر اللہ مالک کے فضل و کرم سے عمل پیرا ہو جائیں ہم مسلمانوں کے بہمی تعلقات بدل جائیں ہمارے بہت سے تنادعات بہت سے جگڑے5:50بہت سے وڑائیاں ختم ہو جائیں گدشتہ دو دروس میں اس حدیث پاک کے ابتدائی پانچ حصوں کے مطالب قدر تفصیل سے گفتگو ہو چکی ہے حدیث پاک کے چھ حصے سے اللہ مالک کی توفیق سے آج کے درس کی ابتدا کرتا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا6:26وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ اِخْوَانَا اللہ کے بندے بھائی بھائی اللہ کے بندے ہو جاؤ بھائی بھائی بھائی حدیث پاک کے اس حصے کے محدثین کرام نے تین معانی بیان کی ہے خوب توجہ سے ان تین معانی کو6:59سنیے سمجھئے کہ تینوں معانی بہت امدہ ہیں پہلا معنی یہ ہے کہ تم ہیں جو پانچ باتوں سے منع کیا ہے اور وہ پانچ باتیں کیا ہیں ایک دوسرے سے حسن نہ کریں نمبر دو کسی مسلمان کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی چیز کی قیمت بڑھانے کی کوشش نہ کرو نمبر تین7:31آپس میں بغض نہ رکھو نمبر چار آپس میں بائی کارٹ نہ کرو اور نمبر پانچ کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کے سودا پر سودا نہ کرے اب جو چھتا حصہ ہے وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ اِخْوَانًا اللہ کے بندے بن جاؤ بھائی بائی ہو کے اس چھتے حصے کا پہلا معنی یہ ہے8:04اے سننے والے ذرا غور تو کر تو اپنے تئی مسلمان کہتا ہے اور جب تو اپنے تئی مسلمان کہتا ہے کسی ایسے شخص سے حسد کر رہا ہے جو مسلمان ہے بات سمجھ میں آ رہی ہے ہمارے محاورے میں کچھ شرم کر تیری ہوش ٹھکانے ہے کے نہیں مسلمانی کا دعویٰ بھی ہے اور مسلمان سے حسد بھی کر رہا ہے یہ دونوں باتوں ہیں یخجہ کیسے ہوئی8:41اور تو مسلمان بھائی کو نقصان پہنچانے کے لیے سودے کی قیمت میں ادافہ کر رہا ہے کچھ خوش کر مسلمانی کا دعویٰ بھی اور سودے میں مسلمان بھائی کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھی ان دونوں میں مذاب ان دونوں باتوں میں جوڑ اور عبد کیسے ہو سکتا اے مسلمان خوش کر دعویٰ ہے مسلمانی کا9:10اور ایک مسلمان بھائی سے بغض و عداوت رکھ رہا ہے ان دونوں باتوں میں جوڑ دیں اے مسلمان ہوش کر مسلمانی کا دعویٰ کر رہا ہے اور مسلمان بھائی سے بائی کارڈ کر رہا ہے تین دن سے اوپر ہو چکے اور تو اس سے سلام نہیں کہہ رہا تو مسلمان ہے اے مسلمان ہوش کر مسلمانی کا دعویٰ ہے تیرے مسلمان بھائی نے سودا کیا9:42اب اس سودے پر سودا کرنا چاہتا ہے تیری مسلمانی ہے یا ختم ہو چکی بات سمجھ میں آئی تو حدیث کا جو چھٹا حصہ ہے اس میں کیا ہے گزشتہ پانچ باتوں کی علت کو بیان کیا گیا تیرا مسلمانی کا دعویٰ کرنا اس کا تقادہ کیا ہے کہ گزشتہ مذکور پہلے ذکر کردہ پانچ باتوں سے10:13دور ہو جاؤ بات وعدے ہو گئے حدیث پاک کے اس چھٹے حصے کا دوسرا معنی الیوگو تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیا گیا ہے کیا باتیں ہیں سبق کی طرح یاد کرو آپس میں حسد نہیں کرنا سودے کی قیمت مسلمان بھائی کو نقصان پہنچانے کے لئے نہیں بڑھانے مسلمان بھائی سے بغض و عداوت نہیں کرنا10:47مسلمان بھائی سے بائیکارڈ نہیں کرنا مسلمان کے سودے پر سودہ بولو اب چھتے حصے کا معنی کیا ہے اے سننے والے اگر تجھ میں یہ پانچ باتیں آ جائیں گی تو تو کیا ہو جائے گا اللہ کا مسلمان بندہ بچ جائے اللہ حکم غاتعداد رحمتہ ہوں11:19ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صرف خیر کی نشان دہی نہیں فرماتے بلکہ توجہ کرو صرف خیر کی نشان دہی نہیں فرماتے بلکہ امت کو وہ طریقے بھی بتلاتے ہیں جو امت کو خیر تک پہنچا دے بات سمجھ میں آئی تم نے جانا ہے مکہ وہ سڑک ہے ایک ہے یہ بات11:55اور ایک وہاں جانے کے یہ جو وسائل ہیں جو طریقے ہیں ان سے بھی آگاہ کیا جائے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صرف مسلمان بھائی بننے کا حکم ہی نہیں دیتے بلکہ مسلمانوں کے بھائی بننے کے جو طریقے ہیں وہ بھی بتا آئے بات سمجھ میں آئے یہ پانچ کام کرو گے تو اللہ کے فضل و کرم سے12:26اللہ کے بندے اور مسلمانوں کے بھائی بن جاؤ اس حدیث کا اس حدیث کے چھتے حصے کا تیسرا معنی وَكُونُوا عِبَادَ الْوَاحِ اِخْوَانًا کوشش کرو حدیث کے چھتے حصے کا تیسرا معنی کوشش کرو کہ اللہ کا بندہ بنو اور مسلمانوں کے یہ بھائی چارہ تمہارے دل میں آ جائے13:08کیا مقصد خواہش پہ اکتفا نہ کرو زبانی جمع خرش پہ اکتفا نہ کرو بلکہ اس بات کے حصول کے لئے محنت کرو کوشش کرو کہ اللہ تمہیں یہ عداد عطا فرما دے کہ تم مسلمانوں کے بھائی بن جاؤ حدیث پاک کا ساتھا حصہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا13:43مسلمان مسلمان لوگوں توجہ کرو قائنات کے رب کی قسم اس حدیث کا ایک ایک لفظ میرے لئے اور آپ سب کے لئے انتہائی ضروری ہے فرمایا مسلمان14:18مسلمان کا بھائی ہے اس پہ ظلم نہیں کرتا اس کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا اس سے جھوٹ نہیں بکتا اس کو حقیر نہیں سمیتا اللہ ہوا پھر سنو اور یاد کرو مسلمان مسلمان کا بھائی بس نہیں مسلمان مسلمان کا بھائی بات کہی اور ختم ہو گئی نہیں ہمارے دین میں نعرہ بادی والی بات نہیں14:54نعرہ لگایا بیڑا پاڑ نہیں ہمارا دین اس میں زبان کے ساتھ اقرار بھی ہے دن کے ساتھ یقین بھی ہے اور سارے جسم کے ساتھ عامال بھی ہے تینوں باتیں ضروری اقرار و ایغان بھی تصدیق و یقین بھی اور سارے جسم سے اس اقرار و تصدیق کے مطابق15:31عمل دے فرما مسلمان مسلمان کا بھائی اب بس نہیں لا يذبه نمبر ایک مسلمان پر ظلم نہیں کرتا ولا يخذبه مسیبت کے وقت اسے بے یار و بددگار نہیں چھوڑتا ولا يقذبه اس سے جھوٹ نہیں کہتا ولا يحقره اس کو حقیر نہیں سمجھتا اللہ میرے اور آپ کے سینے پر یہ موطی ثبت کر دے16:04آئیے مسلمان شخص کی یہ جو چار علامات بیان کی ان کو درہ سمجھے نمبر ایک کیا ہے بوگو اس پر دل نہیں کرنا ہائے میرے اللہ کہاں ہیں ہم اور کہاں ہے ہمارا اسلام کتنے پیارے انداز سے سمجھا رہے ہیں بھائی ہو بھائی کا مسلمان بھائی ہو اپنے مسلمان بھائی کا16:37اس پہ ظلم کرے یہ کیسے ممکن اور گزشتہ حدیث کے درس میں ظلم کے بارے میں قدر تفصیل سے بات ہو چکی یاد ہے یا بول چکی حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ کی جو حدیث بیان کی کہ ظلم اس کا انجام انتہائی سبیل ہے اتقوا الظلم فَإِنَّ الظلمَ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقَيَامَةِ ظلم سے بچو یہ ظلم17:18قل قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب ہوگا اور جس کے یہ قل قیامت کے دن روض محشر تاریکیاں ہوئی وہ ظالم کیسے بچے گا بچ سکتا اور یہ بات پہلے تفسیر سے گزر چکی ہے ظالم اپنے کمزور مدد مقاتل کو نہ دیکھے اپنی کمزور بیوی اس کو نہ دیکھے اپنے کمزور بچے ان کو نہ دیکھے اپنے کمزور شاہر17:50اپنے کمزور بھائی اپنی کمزور بہن اپنے کمزور مزدور اس کو نہ دیکھے ارشوالِ رب کو دیکھے ظالم اپنا مد مقابل جب بار و کحار رب کو بناتا ہے اور جس نے جب بار و کحار رب کا مقابلہ کیا وہ بچے تو کیسے بچے لوگو ظلم انتہائی بری چیز ظالم کا انجام دنیا میں بھی برا18:23آخرت میں بھی برا وہ ظلم کرنے والا باپ ہو ماں ہو بیٹا ہو بیٹی ہو بیوی ہو کوئی ہو ظالم کا انجام بہت برا اور یہ مستقی موضوع ہے پہلے جو بات ہو چکی ہے اسی پہ ابتفا کرتے ہوئے اس کے بعد جو بات ہے اس کا ذکر کرتا مسلمان کی دوسری علامت کیا بترائی اللہ اکبر اللہ اکبر18:54وَلَا يَخْذُوهُ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے مصیبت کے وقت مصیبت کے وقت مسلمان اپنے بھائی کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا مسلمان بھائی بیمار ہے اور اس میں استطاعت ہے اس کی درجوئی کریں کیسے ممکن ہے کہ وہ اپنی طاقت کے باوجود اس کی درجوئی نہ کریں مسلمان بھائی غریب ہے19:32اس کے پاس علاج کے لیے پیسے نہیں کیسے ممکن ہے کہ وہ مسلمان جس کی جیب میں پیسے ہیں وہ صبر کرے کہ میں اپنے پیسوں کو بچا لوں اور یہ مسلمان بیماری میں مرتا رہا مسلمان پس رہا ہو کوئی اس پر ظلم کر رہا ہو اور یہ مسلمان اس کو دیکھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق اس کی مدد نہ کرے کہ مسلمان کیسے ہو سکتا20:06فرما لا يخذوه مسلمان مسلمان کا بھائی ہے مسیبت کے وقت کوئی مسیبت بیماری کی غربت کی مقدموں کی جھگڑوں کی کوئی مسیبت مسلمان مسلمان کو مسیبت کے وقت بے یار و مددگار نہیں چھوڑا اور جس نے چھوڑا اس کا قل قیامت کے دن کیا انجام ہوگا توجہ سے سنیے20:43امام احمد رحمہ اللہ انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو امامہ انہوں نے اس حدیث کو اپنے باپ حضرت سہل سے روایت کیا اور حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے21:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا آپ نے فرمایا ارشاد فرمایا نبی رحمد صلی اللہ علیہ وسلم21:55جس کے سامنے توجہ کیجئے جس کے سامنے مسلمان بھائی کو ضلیل کیا گیا اور اسے اس بات کی طاقت تھی کہ اس کی مدد کریں لیکن اس نے اس کی مدد نہ کی کیا ہوگا روض قیامت22:32ساری مخلوق کے سامنے اللہ اس کو ظلیل و رسوہ کرے گا کتنا سنگیل انجام ہے اس بے حس مسلمان کا جو اپنے مظلوم مسلمان بھائی کی مدد نہ کرے بات سمجھ میں آ رہی ہے آ رہی ہے کہ نہیں اور یہاں رک جائے ساری مخلوق کے روبرو اللہ ظلیل کریں گے کس کو بولو بولو23:12جو مذہب مسلمان بھائی کی طاقت کے باوجود بولو یار ہائے میرے اللہ اس بن نصیب کا انجام کیا ہو جو خود کسی مسلمان پر ظلم کر رہا کچھ بات سمجھ میں نہیں آرہی باپ ہے بیٹوں پر ظلم کر رہا بیوی پر ظلم کر رہا ہے بیٹوں پر ظلم کر رہا ہے بیٹے ہیں باپ پر ظلم کر رہے ہیں23:50آدمی ہے پڑوسی بے ظلم کر رہا ہے اپنی ماتحتوں بے ظلم کر رہا ہے اپنے رشتداروں بے ظلم کر رہا ہے اس بدنصیب کا حال قیامت کے دن کیا ہوگا جو مظلوم کی مدد نہ کرے اللہ اسے ساری مخلوق کے سامنے ظلم و رسوا کریں اور جو خود ظالم ہوگا اس بدنصیب کا انجام کیا ہوگا کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے24:23سنو اللہ کے فضل و قرم سے تمہارے لئے موتی چنکے لائے اگر مظلوم مسلمان کی مدد نہ کرنا اتنا سنگین گناہ ہے تو جو مسلمان کی مدد کرے اس کے لئے کیا لوگو سنو اور اچھی طرح پلنے باتے قائنات کے رب کی قسم انتہائی قیمتی نسخہ اور نسخہ میری طرف سے نہیں25:02ان کی طرف سے ہے جن ایسا سچا جن ایسی پکی بات کرنے والا اللہ کی ساری مخلوق میں سے کوئی فرمایا امام مسلم رحمہ اللہ انہوں نے آپ کے اس فرمان کو نقل کیا ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا25:37جس نے کسی ایماندار کی دنیا کی مصیبتوں میں سے کسی مصیبت کو دور کر دیا اللہ روض قیامت قیامت کے دن26:12قیامت کی دنوں کی مصیبتوں میں سے ایک مصیبت کو اس سے دور کرو ہے اتنا سستہ سودا قائنات میں کوئی تو کسی مسلمان کی مصیبت کو دور کرو اٹھوائی رب قیامت کے دن تیری مصیبت کو دور کر دے لوگو اتنا اعلی سودا اور کوئی ہے بولو اور اسی پر بس نہیں سنو26:48فرما وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَهُ اللَّهُ وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ جس نے کسی تندس پر آسانی کی لوگوں آسان سلتے لیکن سچی بات ہے بہت سے کہنے والے اور سننے والے اس سے غافل ہیں جس نے کسی تندس پر27:26آسانی کی کیا ہوتا ہے میری طرف توجہ کیجئے بھائی جس نے کسی تندس پر آسانی کی اللہ اس پر دنیا اور آخر میں آسانی کرنا میرا آسانی کرنا اس کی کیا حیثیت ہے اور ارشوائے رب جب مجھ پہ دنیا میں اور آخر میں آسانی کر دیں کوئی تنمی باقی رہ سکتا ہے28:04اور لوگو یہ سودا پتہ ہے یا کچھا ہے بات سمجھانے کے لیے ریڈی والا یہ آواز دے آم دس ریال کیلو اب میں دس ریال کا نوڑ دوں ریڈی والا ایک کیلو آم دے گا کی نہیں بولو از ظالم انسان تو نے مدینہ والے نبی کی شان کو پہچانا ہے وہ جو سودا بتلا رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ سودا پورا نہ ہو28:43ممکن ہے کہ تو کسی تندس پر آسانی کرے اور مدینہ والے کا بدلائے وہ سوڈا کہ اللہ تجھ پر دنیا و آخرت میں آسانی کرے یہ سوڈا غلط ہو سکتا ہے اور تیسری بات اللہ ہمیں یہ باتیں نصیب فرمائے سچی بات ہم ان باتوں سے بہت دور ہیں فرمایا29:15سَتَرَهُواهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَا جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اس کی غلطی دیکھی کوتاہی دیکھی غفلت دیکھی پردہ ڈال دی دھندورہ نہ بیچا سمجھایا تو کان میں سمجھا دیا خلق میں سمجھا دیا اس کو ضلیل اور رسوا کرنے کی کوشش نہ کی وَمَن سَتَرَ مُسْلِمًا29:47جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ دنیا میں اس کی پردہ پوشی کریں گے اور آخر میں بھی اس کی پردہ پوشی کریں گے اور جس کی پردہ پوشی ارشوادہ رب کرے اس کی عزت کے کوئی حرف آ سکتا اے ظالم انسان تو نے بات تو سمجھا ہی نہیں تو سمجھتا ہے کسی کا بچہ اس نے کوئی بری حرکت کی30:24اب میرا کارنامہ یہ ہے کہ سارے ریاض میں اس خبر کو عام کر سنے ہیں چوئی صاحب سنے ہیں تیرا بیڑا غرق ہو جائے کیا سنانا چاہتا ہے تُو تُو کہاں کا پاک صاحب آیا خان صاحب سنے ہیں کیا ہوا اس کی بیٹی یوں اس کی بیگم یوں اب بدبخت انسان اپنی ذلت کے اپنی غصوائی کے سامان کو اکٹھا نہ کر31:02تیری کوتاہیاں تیرے عیوب کتنے زیادہ تو جبری ہے تو میکائی ہے تو ابراہینا کون ہے تو سر کی چوٹی سے لے کر قدموں تک خرابیوں میں ڈوبا ہوا کون ہے تو لوگوں کی خرابیوں کو ڈھونڈتا ہے تو ان کی خرابیوں کو ڈھونڈ31:39اور شبادہ رب تجھے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی زلیل اور رسوا کرے گا فَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تو مسلمانوں کی پردہ پوشی کر ستیر کریم غفار رحیم رحمان رب تیری پردہ پوشی کرے گا اور واللہ فی عون العبد32:13قائنات رب کی قسم آپ کا یہ فرمان اربوں ڈالر خرچ کیے جائیں عرش والے رب کی قسم اس سے بھی زیادہ کی کیا فرمایا جب تک بندہ ہائے میرے اللہ اللہ مجھے اور آپ سب کو اس کی سمجھ عطا فرمائے32:44اور یہ بات میرے اور آپ کے اور ہماری اولادوں اور گھروادوں اور بہنبائیوں کے نصیب میں فرما دے فرمایا اور اللہ اس وقت تک بندے کی مدد کرتا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا رہتا ہے میری مدد اس کی کوئی حیثیت ہے ہے کوئی حیثیت لیکن یہ موضع کی کرم نوازی ہے33:19میں اپنی حیثیت کے مطابق اتنی مدد کروں ارشوابہ رب اپنی قوت کے مطابق اپنی عظمت کے مطابق اپنی جبروت کے مطابق اپنی قبریائی کے مطابق اپنی شان و عظمت کے مطابق میری مدد کریں لوگوں یہ موتی ہے خوب توجہ سے دل کی گہرائیوں میں پیوس کرو اور اپنے گھروں میں یہ سنا ہو جائے33:55شیطانی ساز و سامان ان کے پاس پرامری سکول کھلا بربادی کے سامان اپنے گھروں میں نہ لے جاؤ یہ موتی ہیں مدینہ والے کے یہ لے جاؤ اور جا کے بار بار سناؤ اور بار بار یاد کرو اور سنیے مسلمان بھائی اس کی مدد کرنا اس کی شان و عظمت کتنی زیادہ امام ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ انہوں نے34:36اس حدیث کو روایت کیا اور یہ حدیث ثابت ہے شیخ البانی رحمہ اللہ انہوں نے فرمایا یہ حدیث حسد نبی ابو کررم صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے ارشاد فرمایا لن امشی ما اخی مسلم فی حاجت اخی لن امشی ما اخی مسلم فی حاجت احبو علی35:18میں اپنے مسلمان بھائی کی حاجت کے لیے اس کے کام میں اس سے تعابد کے لیے فرمایا جاؤں یہ مجھے اس سے زیادہ پیارا ہے کہ میں ایک مہینہ تک مسجد میں اعتقاد پیٹھوں35:51ایک مہینہ مسجد میں اعتقاب بیٹھنا کتنا بڑا ہے ہے کے نہیں ہم تو ماشاءاللہ پندرہ منٹ میں دبر آ جاتے ہیں امام صاحب ذرا قرآن تھوڑی سی سنت کے مطابق پڑھیں گھڑی دیکھنا شروع کر دیتے ہیں ایک ماہ اعتقاب کروں فرمایا اس سے مجھے زیادہ پیارا ہے کہ مسلمان بھائی کی حاجت کو پورا کروانے کے لیے اس کے ساتھ چلیں36:24اور یہ ثواب ہے ساتھ چلنے کا حاجت پوری ہو یا نہ ہو یہ ہمارے بس کی بات میں ہے حاجات کا پورا کرنا کس کے بس میں ہے تنہا راقیات نہ میرے بس میں نہ تیرے بس میں نہ کسی اور کے بس میں بس جاؤں فقط فرمائے ایک ماہ اعتقاب بیڑھنے سے مجھے زیادہ پیارا ہے اور یہاں ایک اور بات سمجھئے اور وہ بھی انتہائی ضروری ہے37:03مسلمان بھائی کو بے یار و مددگار جو نہیں چھوڑنا اس کا مفہوم کیا ایک بات تو ہمارے ذہن میں عام آتی ہے عمل کرے نہ کرے اس کو پیسوں کی ضرورت ہے پیسے نہ دیئے تو بے یار و مددگار چھوڑا بیمار ہے عادت نہ کی بے یار و مددگار چھوڑا لوگو توجہ کرو اس سے بہت بڑی بات سمجھ آرہی ہے بات کی بولو37:41ایک مسلمان اللہ کی نافرمانی کر رہا ہے جہنم کی آگ کی طرف جا رہا ہے اور تو سر پہ ٹوپی رکھے تحریر سب میں جا کے بیٹھ جاتا ہے تو نے مسلمان بھائی کی مدد کی تو نے اس کو بے یارو مددگار چھوڑا تجھے فکر ہے صفحہ اول کی تجھے فکر ہے تقبیر تحریمہ کی اور تیرا مسلمان بھائی38:20جہنم کی آگ میں جھنے کی تیاری کر رہا اگر تُو نے اپنی بسات کے مطابق اپنی کوشش کے مطابق اسے جہنم کی آگ سے بچانے کی کوشش نہ کی تو تُو نے اس کو بے یارو بددگار چھوڑا ساتھ سمجھ میں آرہی ہے کن اور قریب کرتا ہوں بات کو ماشاءاللہ بڑا احتمام ہے نماز کا فجر کی نماز مسجد میں جا کے پڑتا ہے38:54الحمدللہ بڑی اچھی بات ہے اور جوان بیٹے یہودی اور نصرانیوں کی طرح مردہ گھروں میں پڑے اس نے ان کو مسئیبت میں چھوڑا ہے یا خیر میں چھوڑا ہے بولو تو صحیح نا یہ مسلمان ہے اس میں مسلمانی باری بات ہے آم مسلمان کو مسئیبت میں چھوڑنا مسلمان کی شان نہیں اور یہ تو اپنے جگر کے ٹکرے ہیں یہ تو اپنے جگر کے ٹکریاں ہیں39:34یہ جانے والا ظالم پوری ذمہ داری سے اللہ کے فضل و کرم سے کہہ رہا یہ صفحہ اول میں جا کے شریک ہونے والا یہ ظالم اس نے اپنے اولاد سے خیرخواہی نہیں کی بہت بڑا ظالم وہ جہنم کی آگ میں جا رہے ہیں اور یہ بڑے شوق سے جا رہا ہے سر پہ ٹوپی رکھے پہلی صفحہ میں جا کے کھڑا ہوں گا یہ مسلمانی کی بات ہے مسلمانی یہ ہے40:11تو بھی صفحہ اول میں پہنچ اور ان کو بھی ساتھ لے جانے کے لیے اللہ نے جو طوانائیاں جو قوتیں جو صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں انہیں صرف کر پھر نتیجہ اللہ کے ہاتھ ہے نتیجہ نہ تیرے ہاتھ میں نہ میرے ہاتھ میں بدبخس رہا نو علیہ السلام کا بیٹا لیکن میں اور آپ کے نو علیہ السلام جتنی کوشش کرتے ہیں ہم تو فراڈ کرتے ہیں40:45اٹھو بھائی اٹھو اور دفع ہو گیا خود سکون اسی طرح بھیجتے ہیں اٹھو بھائی اٹھو یہ مکھاریاں یہ فریق کاریاں ساری اللہ ہی کے لیے ہیں بیٹا دکان میں کام کرتا تو ایسے کہتے ہیں اٹھو بھائی اٹھو اور دفع ہو جاتے ہیں فرقی میں جا رہا ہو بیٹا اسی طرح بھیجتے ہیں یہ مکھاریاں اللہ کے ساتھ نچلے گی مسلمان کی دوسری علامت اس حدیث پاک میں بیان ہو رہی ہے کیا وَذَا يَخْرَبُونَ41:27مسلمان مسلمان کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بات کے اسی رخ کو جس کو ارز کرنے کی میں کوشش کر رہا ہوں بڑے ہی اعلی انداز میں بیان فرمایا امام بخاری رحمہ اللہ اس حدیث کے راوی ہیں حضرت انس42:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ و بیان کرتے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انصر اخا کا ذاجمن و مذہوبا اللہ قائنات کے رب کی قسم ہمارے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا حصوب اتنا پیارا ہے آدمی بات ان کی دہراتا رہے دل سیر نہیں ہوتا اور سیر کیسے ہوئی42:35اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے بہترین معلی ہے اور اللہ کی ساری مخلوق میں سے ہم سے سب سے زیادہ شنقت و پیار کرنے والے ہیں اور اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے زیادہ حکمت و دانش والے ہیں ان ایسا کوئی ہوگا اللہ کے بعد ان ایسا کوئی نہیں فرمایا اپنے بہائی کی مدد کر ظالم ہو تب بھی مذہوم ہو تب بھی43:14صحابہ نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصرہ مظلوم فکیف انصرہ ظالم جب میرا بھائی مظلوم ہو اس کی مدد کرنا یہ بات تو ہماری سمجھ میں آگئی اب ظالم ہے پہلے ہی اس کی مدد کیسے کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمنعہ عن الظلم43:55اپنے بھائی کو ظلم سے روک دے اور جب تو اپنے بھائی کو ظلم سے روکے گا یہ اس کی مدد ہے کوئی شخص کسی دوسرے پر ظلم کر رہا ہے کیا ہوگا اللہ کے غید و غضب کو دعوت دے رہا ہے میں اٹھا ظالم کو اس کے ظلم سے روک دیا اس کی مدد ہوئی کہ نہ ہوئی اللہ کے غید و غضب سے بچنے میں اس کے ساتھ تعاون کیا44:34اور اصل تعاون تو یہ ہے میرا بچہ اللہ کی نافرمانی کر کے جہنم کی آگ کے قریب جا رہا ہے جب باروں کا خار رب کے غزب کو دعوت دے رہا ہے اللہ نہ کرے اب میرا اس کے ساتھ مدد کرنا کیا ہے دس ریال بیس ریال سو ریال کا نوٹ اور دے دیا کہ اگر چھوٹا شیطان ہے تو بڑا شیطان بن جائے اگر چھوٹا بدماش ہے تو بڑا بن جائے45:14یہ ہے اس کے ساتھ مدد کرنا نہیں قائنات کے رب کی قصد لوگوں سنو ہمدردی سے یہ بات کر رہا ہوں کھول کے کہہ رہا ہوں میری اور آپ کی اولاد سے محبت یہ ہے اللہ کے غلام بن جائیں مدینہ والے کتاب دار بن جائیں قائنات کے رب کی قصد زیادہ ڈالر چھوڑنا بجائے لاہور بدماشی کرنے کے فرانس میں جا کے کریں یہ مدد ہے45:51دیادہ پونڈ چھوڑنا کہ امریکہ جا کے جوا کھیلیں کائنات کے رب کی قسم اصل مدد یہ نہیں اصل مدد یہ ہے عرش والے رب کے غلام بن جائیں مدینہ والے کتاب دار بن جائیں کل عرش عظیم کا سایہ پائیں حبیبِ کریم سسم کے حوضِ قوسر سے پانی بھیئیں پل سراس سے پار ہو کے جنت الفردوس میں پہنچیں اصل ہمدردی46:26اولاد کے ساتھ اصل تعاون یہ ہے اور جو اپنی اولاد کے ساتھ یہ تعاون نہیں کرتا کائنات کے رب کی قسم اس کی عقل خراب ہے بلکہ وہ جہدہ دے کہ انسانوں میں ہے یا حیوانوں میں اس بے وقوف کو اتنا بھی پتا نہیں کہ میری اولاد میرے جگر کے ٹکرے ان کی اصل ہمدردی کس بات میں47:05شوگر کا مریض ہو اور وہ اسے گھڑ کھلائے اور رو پھلائے گنے کا جوس پھلائے اور کہیں بڑی ہمدردی ہے مجھے اپنی اللہ سے کوئی مانے گا لوگوں کیوں اندے ہو چکے ہو سیدھی راہ کو دیکھو اس پر چلنے کے لیے اپنا پورا دور گھگاؤ قائنات کا رب مدد کرنے والا اور اگر کامیاب نہ بھی ہو کم از کم بریوں ذمہ تو ہوں ہم تیری راہ پہ چلتے ہیں47:45اور سمجھتے ہیں کہ ہم بڑے سمجھدار وَلَا يَخْذُوهُ مسلمان کی ایک قیامت اپنے مسلمان بھائی کو بے یار و مددگار نہ چھوڑے نہ دنیاوی مصیبت میں نہ اخفی مصیبت تیسی نشانی بترائی وَلَا يَقْذِبُهُ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اس سے جھوٹ نہیں بگتا ہائے میرے اللہ48:26کتنی ذلت کی کتنی قمینگی کی یہ بات ہے کہ مسلمان بھائی مجھ پہ یقین کرے اور میں اس کو ڈاج کروں وہ میری بات سنے اپنے دونوں کانوں سے دل و دماغ کی توجہوں سے اور میں جھوٹ بکوں یہ مسلمان کی علامت نہیں فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے تیسری علامت یہ بدلائی49:00وَلَا يَقْضِبُهُ مسلمان ہو کے مسلمان سے جھوپ بکے کیسے ہو سکتا اور چوتھی علامت وَلَا يَحْقِرُ مسلمان اپنے بائی کو حقیر نہیں سمجھے حقیر کیسے سمجھے آدمی حقیر تو تب کسی کو سمجھے جب اپنے بارے میں گارنٹی ہو کہ میں اس سے عالی بات سمجھ میں آرہی کہ پکی بات ہے اللہ نہ کرے میں کسی کو حقیر سمجھوں کیوں49:45پس منگر میں یہی بات ہو دیر میں اس سے بڑا اے سننے والے غور کر اور کہنے والے تو بھی غور کر کیا گارنٹی ہے جس کو تو اپنے سے ہلکا سمجھ رہا ہے تیرے ایسے کرونوں اس کی جوتی کے خاک کے برابر بھی نہیں اس کی خبر تو عرش والے رب کو ہے اور کسی کو نہیں اِنَّ اَقْرَمَكُمْ اِنَّ اللَّهِ اَتْقَاكُمْ50:21تم میں سے سب سے زیادہ عزت والا کون ہے جس کا بینک بیننس زیادہ ہے جس کے ہاتھ پر بہت قیمتی گڑی ہے جس کے نیچے بہت عالی گاڑی ہے جس کی بہت بڑی فیکٹری ہے جس کی بہت بڑی بیلڈنگ ہے نہیں کون ہے سب سے زیادہ عزت والا انہ اکرم کم اند اللہ اتقا کم تم میں سے50:53جو سب سے زیادہ تقوی وعدہ ہے اللہ کے ہاں وہ سب سے زیادہ عزت وعدہ ہے اور اصل عزت وعدہ تو وہ ہے جس کو رب کہے میرا یا تیرا یا کسی کا کسی کو عزت وعدہ کہنا اس کی کوئی حیثیت ہے کہ آپ نے عزت والوں کو نہیں دیکھا آج عیوان ودارت میں ہیں اور تھوڑے ہی عرصے پر سوئی کے پھندے پر ہیں51:27دنیا کا کسی کو عزت والا سمجھنا یا کہنا اس کی کیا حیثیت ہے عزت والا وہ ہے ساری عزتوں کے مالک رب جس کو عزت والا قرار دے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو انتہائی پیارے انداز سے بیان فرمائے اور وہی حدیث بیان کر کے اللہ کی توفیق سے بات کو ختم کرتا52:03رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت سہل رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا آپ نے اپنے پاس ایک اور شخص آپ نے اپنے پاس بیٹھے ایک اور شخص سے استفسار کیا52:39اس کے بارے میں تمہاری رائے کیا ہے اس شخص نے اس صحابی نے ارز کی رجل من اشراف الناس یہ آدمی معزز لوگوں میں سے ہے صحابی نے ارز کی یہ معزز لوگوں میں سے ہے53:14اگر کہیں ممنی کا پیغام بیجے تو اس کے پیغام پہ ربیع کہا جائے رشتہ مانگے تو دیا جائے گا اگر شفاعت کرے اس کی شفاعت کو قبول کیا جائے اور اگر بات کرے تو اس کی بات کو توجہ سے سنا جائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہوئے ایک دوسرا آدمی گزرا آپ نے اسی شخص سے اسی صحابی سے فرمایا53:51اس گزرنے والے کے بارے میں تمہاری رائے کیا ہے یہ تو بیچارہ فقیر مسلمانوں میں سے ایک بندہ ہے وہ کن میں سے تھا جواب دیو اشراح میں سے اور یہ بولو فقراء میں سے54:27یہ اگر کہیں رشتہ تغب کرے تو کیا ہوگا کوئی نہ دے گا اور وہ فرمایا صحابین ارض کی مانگے گا تو پیش کیا جائے اور اسی فقیر کے بارے میں کہا اگر شفاعت کرے گا قبول ہوگی کون قبول کرے گا غریب کی کون بانتا ہے55:00اگر بات کرے گا تو اس کی بات کوئی سنے گا وہ ہمارے ہاں محاور میں کہتے ہیں اس مایہ کے تین نام پرسو پرسا پرسرام لوگوں کے ہاں سٹیٹس جو ہے وہ کس سے بنتا ہے پرسو تھا پیسے آئے پرسا بنت گیا اور آئے پرسرام بنت گیا اور یہ بات پرانے زمانے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے55:42اپنے ساتھی کے دونوں اشخاص کے متعلق ریمات کو سنا پھر دو راتوں یاد کر دیجئے پہلا بندہ اشراب میں سے رشتہ طلب کرے دیا جائے شفاعت کرے قبول کی جائے بات کہے سنی جائے اور دوسرا بندہ فقراء میں سے رشتہ طلب کیا جائے مسترد کر دیا جائے شفاعت کرے ریجیکٹ بات کرے کوئی سنے نہیں56:16آپ نے فرمایا ان دونوں میں کتنا فرق ہے ساری زمین کو بھر دیا جائے یہ فقیر مسلمان اس معذر شخص سے اس سے بھی زیادہ بہتر ہے تیرے لتنے پھول رہے ہیں56:56تیرا چہرہ غصے کی وجہ سے سرخ ہو رہا ہے تیرے کمڈے تیرے ہو رہے ہیں تو ہے کون تیری حیثیت کیا ہے معلوم نہیں پھٹے کپڑ والا ٹوٹی ہوئی جوتی والا تو اس کی جوتی کے برابر بھی تو فرمایا مسلمان کی چوتھی علامت اس حدیث پاک میں کیا بیان کی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو حقیر نہیں سمجھتا57:31کیسے سمجھے کیا پتہ ہے اللہ کے ہاں اس کی شان اس کی عظمت کتنی ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب مسلمانوں کو صحیح معنوں میں مسلمان بنائے ہم میں جو خامیاں ہیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ان کو دور فرمائے آئندہ ساری زندگی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کے مطابق بسر کرنے کی توفیق ادا فرمائے58:01اے اللہ کہنے اور سننے میں جو قلتاہیاں ہوئیں جو غلطیاں ہوئیں اے اللہ انہیں معاف فرماؤں اور اے اللہ جو ٹھیک بات کہی اور سننے گئی اس کو قبول فرماؤں اے اللہ اس کو ہم سب کے لئے دریائے نجاہت بناو اس پر عمل کی توفیق عطا فرماؤں ہماری پریشانیوں کے دوری ہماری گناہوں کی معافی بیماریوں کے رفعہوں نے اور حاجات کے پورا کرنے کا سبب بناو اے اللہ ہم یہاں آئے58:31بات کہنے اور سننے کے لئے اے رب تیری قسم اگر آپ کی رحمت شام حال نہ ہوتی نہ کہنے والا کا نہ سننے والا اے اللہ جب آپ نے ہم پر یہ احسان کیا کہ یہاں آپ اپنے حکم سے ہمیں لائے تو ہمارے آنے کو قبول فرمائیں اے اللہ ہمارے آنے کو قبول فرمائیں اے اللہ کہنے والا بہت غلطیاں کرتا ہے اور سننے والے بھی59:01سننے کے آداب کو ٹھیک طور پر پورا نہیں کر پاتے اے اللہ ہماری غلطیوں کو معاف فرما ہماری حقیر کو شرک و قبول فرما ایک ساتھی نے لکھا ہے کہ جو بے نماز ہے اس کو آپ نے گدشتہ درس میں کافر کہا اور کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے کہ کافر کو بھی کافر نہیں کہنا چاہیے شاید کہ وہ مسلمان ہو جائے59:34تو اپنے بھائی سے گزارش ہے کہ جو انہوں نے سنا ہے غلط سنا ہے قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ قرآنِ کریم ہے کہہ دیجئے اے کافروں اللہ نے کافروں کو کافر کہنے کا عقب دیا اور دوسرا جو نماز نہ پڑے اس کو کافر کس نے کہا اگر کوئی بندہ کے ہیں تو اس کی کوئی حیثیت نہیں اللہ کے بندے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کافر کہا60:07اور لوگوں کے ایمان کی فکر تجھے یا مجھے اتنی نہیں جتنی ان کو ہے بلکہ ہم سب کے اندر لوگوں کو مسلمان رکھنے کا جو جذبہ ہے اس کو جمع کر لیا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جذبے کا مقابلہ نہیں کر سکتے اور یہ کوئی قلمندی تو نہیں کینسر کا مریض ہے نہ نہ یہ نہ کہو یہ کینسر کا مریض ہے برباد ہوتا جائے60:43اس کو کافر کو کافر بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ظالم کچھ ہوش کے ناخن ہو کدھر جا رہے ہو تم تو پٹی سے اتنے دور ہو چکے ہو اگر تمہارا باہر مسلمان ہے اسے اجادت نہیں کہ تمہاری نماز جنادہ پڑے بے نماز کو یہ بتانا کہ تو کافر ہے اس سے دشمنی کہ یہ نہیں بلکہ کسی یہ ہے کہ ہوش کا تو اتنا گندہ انسان ہے61:16تیرا باپ اگر نمازی مسلمان ہے اسے اجازت نہیں کہ تیری نمازیں جنادہ پر مقصد تو اس کی خیرخواہی ہے کہ ہوش کرے تو اصل خیرخواہی وہ ہے جو مدینہ والے نے کہا یہ خیرخواہی نہیں بے نماز دو وہ مسلمان ہے مسلمان ہے تاکہ وہ نماز سے اور دل ہو جائے پھر وہی بات بے نماز مسلمان سے تعلق رکھنا کیسے ہے ماشاءاللہ تبارک اللہ بے نماز مسلمان یہ رات دن ہے61:49یا رات ہوگا یا دن ہوگی رات دن دونوں اکٹھے ہو سکتے ہیں یہ میرے بھائی نے اسی طرح کہا بے نماز مسلمان سے بھائی یہ بات غلط ہے اور اللہ کے فضل کرم سے اللہ سے ارتجا ہے جو کہہ رہا ہوں وہی بات دل میں ہو اخلاص سے کہہ رہا ہوں بے نماز مسلمان نہیں ہے کوئی بھی ہو بیوی ہو شوہر ہو بیٹا ہو بیٹی ہو62:20ساس ہو بہو ہو خالہ ہو فپی ہو چچا ہو مامو ہو دادی ہو نانا ہو نانی ہو بے نماز مسلمان نہیں ہے اور یہ بات نہ میری ہے نہ تیری ہے مدینہ والی اگر ہمدردی ہے تو کیا کر بولو اس کو نمازی بنانے کی کوشش نہیں ہے جو اصل بات ہے اس کی طرف آتے نہیں نہیں نہیں پکا مسلمان ہیں ایسے نہ کہوعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.