♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوترزق حلالadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00موسیقی موسیقی0:49بسم اللہ الرحمن الرحیم1:36اور نہ پیروی کرو شیطان کے قدموں کی بے شک وہ تمہارے لئے کھلا ہوا دشمن ہے بے شک وہ تمہیں برائی اور بے حیائی کا حکم دیتا ہے اور یہ کہ تم اللہ پر وہ کہو جس کو تم نہیں جانتے یا ایوہ الناس اے لوگو کجو کھاؤ اس سے2:19دو الفاظ ہیں من اور ما اس سے الارض جو زمین میں ہے حلالا فیبا حلال پاک ولا تتبعو اور نہ پیروی کرو تم خطوات خطوة اس کے جمع خطوات قدم الشیطان شیطان انہو بے شک وہ2:59لَكُمْ تُمْہارے لیے اَدُوٌ دُشْمَن مُبِين خُذَا اِنَّمَا بَيْشَبْ يَأْمُرُكُمْ وہ تم کو حُق دیتا ہے اَمَرَا يَأْمُرُ حُق دینا بِالسُّوءِ بِرَائِكَ وَالفَحْشَاءِ وَالبِحَيَائِكَ وَأَن تَكُونُوا3:38اور یہ کہ تم کہو اللہ پر مالا جو کہ تعلمون جو کہ نہیں تم جانتے دو آیاتِ کریمہ کے متعلق چند ایک باتیں ارز کرنی ہیں ان میں سے پہلی بات یہ ہے کہ ان آیاتِ کریمہ کا شانِ نظور کیا ہے امام ابن جوزی4:22رحمہ اللہ اپنی قرآن کریم کی تفسیر زاد المصیر میں بیان فرماتے ہیں کہ بنو سقیر بنو خدا اور بنو عامر بن سعتہ انہوں نے اپنے لئے کتنی ہی چیزوں کو حرام قرار دے دیا تھا ہم نے یہ چیزیں بتوں کے لئے مخصوص کی ہیں ہم نے ان کو نہیں کھا دی5:01اللہ مالک الملک کی طرف سے یہ آیاتِ کریمہ نازل ہوئیں کہ زمین میں جو حلال اور پاک ہے اس کو کھاؤ اس کو اپنے اوپر حرام نہ کرو اللہ کی حلال اور پاک چیزوں کو حرام کرنا یہ شیطان کی پیروی ہے5:36شیطان کی بات مانتے ہوئے جس چیز کو اللہ نے حلال اور پاک قرار دیا ہے تم اس کو حرام ٹھہرا رہے وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ شیطان کے نقش قدم پہ نہ چلو انہو لَكُمْ مَعْدُقْ وُمُبِين تم پہ تعجب ہے تم پر حیرانگی ہے6:06کس کی بات کو چھوڑ رہے ہو اور کس کی بات کو مان رہے ہو اس کی بات کو چھوڑ رہے ہو جو تمہارا خالق ہے جس نے تمہارے لئے زمین و آسمان بنائے جس کی ظاہری اور باطنی نعمتیں جو تم پر ہیں ان کا کوئی شمار اور حساب نہیں اس خالق اس مالک اس راضق6:38اس رحیم و رحمان کی بات کو چھوڑ رہے ہو اور اس کے بدلہ میں کس کی بات کے سامنے سر تسلیم خب کر رہے ہو شیطان کی بان رہے ہو جو تمہارے لیے عدو مبید ہے کھلا ہوا دشمن ہے اس نے تمہارے باپ کے ساتھ کیا کیا تمہاری اما کے ساتھ کیا کیا7:09جنت سے ان کو نکلا کے چھوڑا وہ تمہاری خیرخواہی کب کرے گا اور اس کی دشمنی ذرا دیکھو تو صحیح کہ وہ تمہیں کہتا کیا ہے انما یأمرکم بسوئی والفحشاء وہ تو تمہیں حکم دیتا ہے برائی کا بےہیائی کا اور اللہ پر وہ بات کہنے کا جس کا تمہیں علم نہیں7:44جس کی تعلیمات جس کی توجیحات جس کی انسٹرکشنز یہ ہو گناہ کرو برائی کے کام کرو بے حیائی کے کام کرو اللہ کے متعلق وہ بکو جو تمہیں پتا نہیں کیا وہ تمہارا خیرخواہ کیا وہ تمہارے لئے مخص کیا وہ تمہارے لئے ہمدرد ہو سکتا کتنے پیارے انداز سے8:16اللہ نے بات کو سمجھایا ہے اللہ رحمان اللہ رحیم اللہ خالق اللہ مالک اللہ رادک وہ چیز کو حلال پاک قرار دیں ان کی بات کو نہ مانو شیطان جو تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے برائی بے حیائی اور اللہ پر بلا علم بات کہنے کا حکم دینے والا اس کی بات کو مان رہے ایک اور بات8:53جو عرض کرنی ہے وہ یہ ہے کہ سو اور فحشا سے کیا مراد ہے مفسرین نے سو کے متعلق بیان فرمایا ہے کہ سو میں ہر گناہ ہر برائی شامل ہے اس گناہ کا تعلق انسان کے آدھا سے ہو یا انسان کے دل سے ہر برائی سو ہے اس کا تعلق سر سے ہو9:32شہرے سے ہو ناک سے ہو کان سے ہو ہاتھ سے ہو ظاہری آدھا سے ہو یا دن سے ہو اس کو سو کہتے ہیں اور سو کو سو کیوں کہتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان فرماتے ہیں کہ سو کو اس لیے سو کہتے ہیں میری طرف توجہ کیجئے سو کو اس لیے سو کہتے ہیں10:08اس کا جو انجام ہے وہ بہت برا ہے برائی کو برائی اس لیے کہتے ہیں کہ اس کا انجام بہت برا ہے وقتی طور پر اگر غزت کا احساس بھی ہو لیکن اس کا انجام برا ہے اس لیے برائی کو برائی کہتے ہیں اور بعض مفسرین نے کہا کہ سو کو10:47اسیسو کہتے ہیں کہ اس کا ظاہر کرنا برا محسوس ہوتا ہے آدمی برائی کرتا ہے اس کا جو اظہار ہے وہ ناپفندیدہ ہے اور فحشا سے کیا مراد ہے فحشا کے بھی مفسرین نے کئی ایک معانی بیان کیے ایک معنی یہ ہے کہ فحشا وہ ہے جو اپنی برائی میں انتہا کو پہنچی ہو11:28قرآن کریم میں ایک مقام پر اللہ فرماتے ہیں وَلَا تَقْرَبُ الزِّنَا إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِرًا زنا کے قریب نفت کو وہ فاحشہ ہے اور بری راہ ہے فحشہ بعض مفسرین بیان فرماتے ہیں کہ فحشہ وہ برائی ہے جو اپنی قباحت میں انتہا کو پہنچی ہو12:03بعض مفسرین نے بیان فرمایا کہ سو وہ گناہ ہیں وہ گرائیاں ہیں اگر کوئی شخص ان کا ارتقاب کرے تو اس پر حد قائم نہیں ہوتی اور فحشہ وہ ہیں اگر اس گناہ کا ارتقاب کرے اس پر حد قائم ہوتی چوری اگر کسی پر چوری ثابت ہو جائے حد قائم ہوتی ہے کہ نہیں ہاتھ کٹا جاتا ہے بدکاری12:36اگر کسی پر ثابت ہو جائے اگر شادی شدہ ہو اس پہ حد قائم ہوتی ہے سنسال کیا جاتا ہے اگر غیر شادی شدہ ہو سو برے لگتے ہیں اور ایک سال کی جگہ وطنی ہے تو بعض مفسرین نے بیان کیا سو وہ گناہ ہیں کہ ان پر حد نہیں ہے لیکن وہ برے ہیں اور پہشہ وہ گناہ ہیں اگر کوئی شخص13:08ان کا ارتقاب کرے اس پر شریحت قائم کی جاتی ہے وَأَن تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ اور تیسری بات جس کا شیطان تمہیں حکم دیتا ہے وہ یہ ہے کہ اللہ کے متعلق وہ بکو جس کا تمہیں علم نہیں بغیر علم کے اللہ کے متعلق باتیں بیان کرو اور یہ کتنا بڑا گناہ ہے13:47اور بعض مفسرین نے اسی آیتِ کریمہ کی تفسیر میں یہ بات بیان کی کہ اس آیتِ کریمہ میں عجیب ترتیب ہے سو چھوٹا گناہ فحشا اس سے بڑا گناہ اللہ پر بغیر علم کے کچھ بات کہنا بہت بڑا گناہ ترتیب ہے سو کا حکم ہے فحشا کا حکم ہے14:16بغیر علم سے اللہ پر بات کہنے کا حق دے گا اور بغیر علم پر بغیر علم کے نجانتے ہوئے اللہ کے متعلق کچھ بات کہنا دین میں کسی چیز کو حلال یا حرام بتانا بہت بڑا گناہ ہے قرآن کریم میں ایک سے زیادہ مقامات پر اس بات سے رکا گیا ہے دورہ دیکھئے14:50سورہ العراف آیت نمبر 33 صفحہ نمبر 156 فرما دیجئے بے شک میرے رب نے بے حیائیوں کو حرام قرار دیا ہے جو ان میں سے ظاہر ہوں وہ بھی حرام ہیں اور جو چھپی ہوئی ہوں15:33وہ بھی حرام ہے والعثم والبغض بغیر الحق گناہ بھی حرام ہے اور ناحق سرکشی کرنا یہ بھی حرام ہے وَأَن تُشْرِكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا اور یہ کہ تم شرک کرو اللہ کے ساتھ اللہ نے اس کی کوئی دلیل نادل نہیں فرمائی وَأَن تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ16:10اور یہ کہ تم اللہ کے متعلق وہ کہو جو تم نہیں جانتے یہ حرام ہے یا حلال ہے بعض آدمیوں کو بہت بڑی بیماری ہوتی ہے فتوہ دینے کا بہت شوق ہے جانے نہ جانے اب جو بات ہو رہی ہے اس میں خاموش رہیں یہ ان کے لئے گویا کے ناممکن ہے ایسے دین میں بات کرتے ہیں جیسے شیخ الاسلام کو بہت بڑے گناہ کی بات ہے16:45وَأَن تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ اللہ نے اس بات کو حرام قرار دیا ہے کہ اللہ کے متعلق وہ کہو جس کا تمہیں علم ہے سورہ النحل دیکھئے سورہ النحل آیت نمبر 116 117 280 سفر وَلَا تَقُولُوا 21817:23اور نہ کہو جو تمہاری زبانیں بیان کریں یہ حلال ہے یہ حرام ہے اپنی مرضی سے18:02فتوہ جاری نہ کرو کتنے ساتھی ہیں خالص معاملہ حرام ہے چھاتی پہ ہاتھ مار کے کہتے ہیں بلکل جائز ہیں ایک تو بدبختی یہ ہے کہ خود سودی معاملہ میں پھنسا ہوا ہے اور اس سے بڑھ کر بدبختی یہ ہے کہ دوسروں کو سودی معاملہ میں پھنسانے کے لیے چھاتی پہ ہاتھ مار کے کہتے ہیں بلکل جائز ہیں مولی صاحب کو کیا پتا ہو18:41مولوی کیا جانے اس بات کو کوئے کا مینڈک کیا جانے ہم سمجھتے ہیں بلکل جائز ہے اور خود سرے سے مکمل طور پر دین سے اس بارے میں بے قبر ہے اور نہ کہو جو تمہاری زبانیں بیان کرتی ہیں یہ حلال ہے یہ حرام ہے تاکہ تم اللہ پہ جھوٹ باندھو اِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ19:21بے شک وہ لوگ جو اللہ پر جھوٹ بانتے ہیں وہ کامیاب و کامران نہیں ہوتے متاع قلیل متاع قلیل تھوڑا فائدہ ہے اپنی چالاکی ہوشیاری کلیورنس کتنی دیر چلیں گے متاع قلیل ولہم عذاب نالیل تھوڑا فائدہ ہے19:58اور ان کے لئے درناک عذاب ہے معاملہ تو اللہ سے ہے بچ کے جائیں گے کہاں اللہ کے متعلق اپنی طرف سے بغیر علم کے جھوٹی بات کہنے والے وَلَهُمْ عَذَابٌ نَعْلِيمٌ اور ان کے لئے درناک عذاب ہے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اس بارے میں انتہائی محتاط ہے20:33غور کیجئے کن کی طرف نسبت کرنے والے ہیں اور ان کی صیرت سے کتنا بعد کتنی دوری ہے احادیث مبارکہ میں کتنی باتیں ہیں آپ سے سوال ہوتا ہے خاموش رہتے ہیں یا فرماتے ہیں مجھے علم نہیں یا فرماتے ہیں وہی آئے گی بتناوں گا وہ قوم ہیں اللہ کی ساری مخلوق میں ان کے مقام و مرتبہ کا کوئی نہیں21:09اللہ کی ساری مخلوق میں ان کی حیثیت کا کوئی نہیں نہ انسانوں میں نہ جنوں میں نہ فرشتوں میں اور کیفیت کیا ہے آحادی سے مبارکہ میں کتنی باتیں ہیں سوال ہوتا ہے خاموش رہتے ہیں یا فرماتے ہیں معلوم نہیں یا فرماتے ہیں وہی آئے گی بتلاؤں گا اگر ان کی کیفیت یہ ہے اللہ کے معاملہ میں احتیاط کی21:49تو باقی کس باقی مولی ہے اور اسی باقی تلقین اپنے صحابہ کو فرماتے اللہ کے متعلق کوئی بات بغیر علم کے نہ کہنا صحیح مسلم میں حدیث ہے حضرت برائیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہے فرماتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی لشکر کو جنگ کے لیے بھیجتے22:23تو کچھ تعلیمات دیتے ہیں کہ اللہ کا نام لے کے چلنا مفسر حدیث ہے ابتدام دین کی دعوت دینا اگر دین کی دعوت نہ مانے جذیہ دے جذیہ نہ دے تو جنگ کرے مفسر حدیث ہے جو بات میں اس وقت کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے فرمایا کہ اگر تم کسی کلعہ کا محاصرہ کرو اور کلعہ والے اگر کسی کلعہ کا محاصرہ کرو22:54اور قلعہ والے تمہارے لئے سرنڈر کریں ہتھیار ڈالیں اور ہتھیار ڈالتے ہوئے تم سے یہ شرط تیہ کریں کہ ہم اللہ کے حکم پر اللہ نے ہمارے بارے میں جو حکم دیا ہے اس پر ہتھیار ڈالتے ہیں تو کیا فرمایا فرمایا ان کی اس شرط کو قبول نہ کرنا ذرا غور کیجئے اگر ہتھیار ڈالتے ہوئے تم سے یہ شرط کریں23:28کہ ہمارے بارے میں اللہ کا جو حکم ہوگا ہم اس حکم پر ہتھیات ڈالتے ہیں تو فرمایا اس شرط کو قبول نہ کرنا بلکہ اس کی بجائے ان سے یہ شرط تیہ کرنا کہ ہمارا تمہارے بارے میں جو حکم ہوگا اس حکم کو مانتے ہوئے تم سرنڈر کر رہے ہو کچھ بات سمجھ آرہی ہے کی نہیں فرمایا معلوم نہیں اور خود ہی وضاحت فرمائی24:03معلوم نہیں کہ تم ان کے بارے میں جو حق نافذ کرو وہ اللہ کی منشاہ کے مطابق ہو کے نہ ہو کتنی احتیاط ہے اور حضراتِ صحابہ کو یہ تعلیم تو نہیں کہ وہ قرآن و سنت کی مخالفت کریں وہ تو ساری زندگی درس یہ ہے اللہ کی غلامی اختیار کرو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تابدار بن جاؤ لیکن اب معاملہ شروط کے پہ کرنے کا24:39اور بات اگر یہ کہی کہ ہمارے متعلق اللہ کا جو فیصلہ ہوگا مانیں گے تمہیں کیا معلوم ہے اللہ کا کیا فیصلہ تم پہ وہی تو نہیں آئے گی تو کہیں ایسا نہ ہو جائے ان تقولوا على اللہ ما لا تعلمون اس کی ضد میں آ جاؤ اتنی احتیاط ہے کچھ بات سمجھ میں آ رہے ہیں اور حضرات سحابہ رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین25:14وہ بھی بات کی بہت زیادہ پابندی کرنے والے تھے بعض مفسرین نے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ اند ان کا ایک واقعہ نکل کیا ہے جاری فرماتے ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ اند ایک حکم جاری فرماتے ہیں جو کاتب ہے آج کی زبان میں سکریٹری کہہ لیجی جو کاتب ہے وہ جکتا ہے25:54یہ وہ فیصلہ ہے محمد دروازہ بند کر یہ وہ فیصلہ ہے جو اللہ نے امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کو دکھلایا یہ وہ فیصلہ ہے جو اللہ نے امیر المؤمنین26:28عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ انہوں کو دکھلایا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ ان فوراں کاتب کو ٹوک دیتے فرماتے ہیں ایسے نہ لکھو بلکہ یہ لکھو یہ لکھو یہ وہ فیصلہ ہے جو مسلمان مومنوں کے امیر عمر بن خطاب نے کیا ہے27:03کچھ بات واضح ہے کہ نہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیا وہ اس بات کی کوشش نہ کرنے والے تھے کہ ان کا فیصلہ اللہ اور اس کے رسول کے فیصلہ کے مطابق کوشش کرنے والے تھے لیکن دل میں یہ ڈر ہے شاید کہ میں بھول چکا ہوں شاید کہ مجھ سے غلطی ہو جائے غلطی ہو گئی ہو تو میں کیسے کہوں کہ یہ وہ فیصلہ ہے جو اللہ نے عمر کو دکھلایا27:36اور آج کے اتنے لوگ ہیں گندے آدمی ان کو دیکھے دین سے دوری کا سبب بنتے اور کہتے کہ رات کو مجھے الہام ہوا ہے اور عام طور پر الہام بھی وہ ہوتا ہے جو دین کے بارعکس ہے اگر دل میں اللہ کی خشیت ہو دل میں اللہ کا ڈر ہو جو ان دو آیاتِ کریمہ کے متعلق ہے وہ یہ ہے فرمایا28:16وہ شیطان تمہارے لیے کھزا ہوا دشمن ہے سوال یہ ہے اگر کھزا ہوا دشمن ہے اتنے زیادہ لوگ اس کے پیچھے کیوں چل رہے ہیں معرقہ ہے زندگی میں اس کی بات ماننی ہے اللہ کی رحمان کی ماننی ہے یا شیطان کی شیطان کی ماننے والے زیادہ ہیں یا رحمان کی ماننے والے زیادہ ہیں اگر عدو مبین ہے تو پھر یہ بات کیوں ہے28:57مفسرین نے اس حصہ کی تفسیر میں فرمایا ہے عدو مبین ہے کھلا ہوا دشمن ہے اہلِ ایمان کے لیے اہلِ عقل و فکر کے لیے جو غور و فکر کرنے والے ہیں تدبر کرنے والے ہیں سوچنے والے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کھلا ہوا دشمن ہے اور جو تدبر و فکر کی نعمت سے محروم ہیں جو ایمان و اسلام کی نعمت سے بہرہ وہن ہیں29:34وہ اس کی دشمنی کو نہیں سمجھتے بات کو سمجھانے کی غرض سے مثال ارز کرتا ہوں خدا نہ کرے کسی کا بچہ ہے ایسی سوسائٹی میں چگا گیا جو نشا کرنے والے ہیں ایسی سوسائٹی کی دشمنی وعدے ہے یا چھپی ہوئی ہے اب ایسی سوسائٹی کی دشمنی وعدے ہے یا چھپی ہوئی ہے لیکن اس بچے کے لیے جب اس کے دل و دماغ پر شیطان سوار ہو چکا ہے30:14وہ سمجھتا ہے میرے کائنات میں سب سے مخصص ساتھی یہی ہے ماں باپ کے خلاف اپنے دل میں نفرت رکھتا ہے کیوں کہ یہ مجھے ان ساتھیوں سے روکتے ہیں جو میرے دل کے سب سے زیادہ قریب ہیں اور اس کے سوا جتنے اکو فکر والے ہیں ماں باپ بھی اساترہ بھی اور باقی ٹھیک بچے بھی وہ سمجھتے ہیں کہ ان ساتھیوں کی صحبت30:47تباہی اور بربادی کے سوا اور کچھ نہ لائے ایک اور بات جو ان دو آیات میں سے پہلی آیت کے متعلق ہے امام ابن کثیر وحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں رسول رحمت اللہ علیہ وسلم کے سامنے31:20قرآن کریم کی یہ آیت کریمہ پڑھی گئی یا ایوہ الناس قلو مما فی الارض حلالا طیبا اے لوگو کھاؤ اس سے جو زمین میں ہے حلال پاک حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ ارز کرتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ31:54اے اللہ کے رسول میرے لئے اللہ سے دعا کیجئے کہ اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ اللہ سے جو مانگو وہ مر جاؤ مستجاب الدعوات بن جاؤ سچ کہیے ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ نہیں کیوں جی حضرت عیسیٰ اور یہ بہت بڑی بات ہے32:31جو مستجابت دعوات بن جائے بات سمجھانے کے لئے اللہ کے لئے کوئی مثال نہیں اگر کسی کو بادشاہ کی طرف سے یا حاتم وقت کی طرف سے یہ چٹھی مل جائے کہ جو مانگو گے مل جائے گا دس بیس تیس چالیس پچاس ہزار ریال نہیں جو مانگو گے مل جائے گا چھوٹی بات ہے یہ بہت بڑی اور یہ جو دنیا کے حاکم ہیں33:09اللہ کے مقابلہ میں ان کی کیا حیثیت ہے بات ہے اللہ کی دنیا کے حاکم باقی بھی ہیں ختمی ہو جاتے ہیں اور اللہ وہ ہیں ان کی سلطنت ان کے خدانے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اور دنیا کے حکام کے خدانے کتنے بھی ہو وہ محدود ہیں اور اللہ کے خدانے لا محدود ہیں اور دنیا کے جتنے بھی حاکم ہیں ان سے کوئی بڑا بھی ہے اللہ وہ ہیں33:51ان سے بڑا کوئی نہیں دنیا کے جتنے حاکم ہیں کہیں نہ کہیں ان کی بات پرس ہے اور اللہ وہ ہے جو وہ کر دیں کوئی ان سے سوال نہیں کر سکتا اور ان سے سوال کیا جاتا ہے سعید ابن ابی وقتاس رضی اللہ تعالی عنہ ان کی درخواست کیا ہے فرمائش کیا ہے34:25اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرے لئے اللہ سے دعا کیجئے کہ اللہ سے جو مانگوں وہ مل جائے سبحان اللہ ان کی عقل کتنی بڑی اللہ نے ان کو عقل عطا فرمائے آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں قاطب متعمت تکن مستجاب الدعوہ اے ساد34:59اپنے کھانے کو پاک کرو تمہارے کھانے میں حرام کی امیدش نہ ہو ماشاءاللہ اپنے بیٹ پر سویا ہوا ہے اور اوور ٹیم درج ہو رہا ہے دفتر میں بیٹھا ہے اور پاکستان ہندوستان بنگلہ دیش چھٹیاں لکھی جا رہے ہیں آغاز بھی دفتر کا کلم بھی دفتر کی ٹیبل اور کرسی بھی دفتر کی اطمت عمق تکن مستجاب الدعوہ35:44اپنے کھانے کو پاک کر دفتر کا وقت ہے آٹھ بجے سپروائزر سے الیک سلیک ہے آٹھ پچیس پہ آ رہا ہے اور لکھا جا رہا ہے سات پچپنتے پہنچا ہے پانچ منٹ پہلے پہنچا ہے اور کچھ نہیں تو تین چار نمبر ڈائری میں لکھے ہیں دفتر پہنچتے ہی سب سے پہلے یہ ذاتی فون کرنے اپنے کھانے کو پاک کر36:25اللہ سے جو مانگے گا وہ مل جائے گا کتنی بڑی بات ہے اور کتنی زیادہ استغفرت ہے سعودی عرب میں آئے اللہ نے اتنے ریال دیئے کہ جو خرچ سے زیادہ ہے اب کیا ہے اس سوچ میں ڈوبا ہوا ہے اور ڈوب جائے تو اچھا ہے اس سوچ میں ڈوبا ہوا ہے کس بینک میں جمع کرواؤں کہ سود زیادہ ملے اور پھر شکوا ہے اللہ سے دعائیں بڑی کی ہیں37:06اللہ قبول نہیں کرتے ایک اور حدیث میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں آدمی ہے لمبا سفر کیا ہے چہرہ غبار عالوت ہے بال پراغندہ ہے اپنے ہاتھوں کو پھیلائے ہوئے اللہ سے دعائیں کر رہا ہے یارب یارب اے میرے رب اے میرے رب ومتعمہ حرام وملبسہ حرام ومشربہ حرام37:45فرمایا کھانا حرام کا پینا حرام کا لباس حرام کا غذا حرام فرمایا اس کی دعا کیسے قبول اسی حدیث کی طرف آتے ہیں حضرت سعد رضی اللہ تعالی عنہ یہ درخواست کر رہے ہیں میرے لئے دعا کیجئے اللہ سے جو مانگوں مل جائے38:20آپ فرماتے ہیں اپنے کھانے کو پاک کرو جو اللہ سے مانگو گے پایا کرو اور پھر اس کے بعد فرماتے ہیں اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے قسم کھا رہے ہیں اور قسم نہ بھی کھائیں38:57ان کی بات غلط نہیں ہوتے فرمایا اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے آدمی حرام کا ایک لکمہ اپنے اندر داخل کرتا ہے چالیس دن تک اس کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی39:34فرمایا ہر وہ جسم جس کا گوشت حرام سے یا سود سے نشوہ نما پائے وہ جہنم کی آگ کے زیادہ لائق اس کا ٹکھانا جنت نہیں وہ جہنم کی آگ کا ایمن آل اور پاک کھانا جس کا اس آیت قریمہ میں حکم ہے کتنی حیثیت ہے اس کی40:17اور رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہ نہ تھے کہ لوگوں کو تو یہ آئے اور اسی قسم کی دوسری آیات پڑھ کے سنائیں حلال اور پاک کھانے کا حق دیں اور خود اس کی طرف توجہ نہ کریں انتہائی زیادہ اس بات کا احتمام کرنے والے تھے حرام تو حرام رہا جس میں شبھوں بھی ہو40:52اس کے قریب تک نہ پھٹکتے اور نہ صرف خود بلکہ اپنے آل کو بھی اس سے دور رکھتے امام احمد رحمہ اللہ اپنی کتاب المصند میں حدیث بیان کرتے ہیں اب الحوراء السعدی حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما ان سے کہتے ہیں کیا آپ کو41:27اپنے نانا مفترم کی کوئی بات یاد ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کوئی واقعہ جو ہوا ہو کیا تمہیں یاد ہے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ہاں یاد ہے میں نے ایک دفعہ صدقے کی خجوروں میں سے ایک خجور اپنے موں میں ڈالے اور بعض روایات میں ہیں گزر رہے تھے42:03جہاں خجوروں کو خوش کرنے کے لیے ڈالا گیا تھا وہاں سے صدقے کی خجوروں میں سے ایک خجور کو اٹھایا اور اپنے موں میں ڈالا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا اپنے انگلی مبارک کو میرے موں میں ڈالا اور میرے موں سے وہ خجور نکال کے پھر اس کی جگہ پر اس کو پھینکا ایک دیکھنے والے نے کہا کیا حرج ہے اگر آپ اس کو چھوڑ دیتے ہیں42:42مقصد کیا ایک کھجور ہے اور بچہ ہے نابالغ بچہ ہے آپ فرماتے ہیں اور بعض روایات میں ہیں ہم آل محمد ہیں صدقہ ہمارے لئے جائز نہیں حرام ہے کتنی احتیاط ہے ایک کھجور ہے کھانے والا بچہ ہے43:19اور بچہ نے بھی جان بوجھ کے نہیں اس کو پتا ہی نہیں لیکن آپ اس بات کو برداشت نہیں کرتے کہ یہ صدقہ کی خجور جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل کے لئے حرام ہے وہ آپ کے نواسہ کے پیٹ میں چھوی جائے اور آج کیا کیفیت ہے بہت سے مسلمانوں کی جو آ رہا ہے اس کے مطابق کچھ سوال دیں43:53ٹھیک ہے یار بعد میں پوچھیں گے دیکھی جائے گی اس کے متعلق کچھ فکر نہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہی کے نقش قدم پہ آپ کے صحابہ بھی تھے صحیح بخاری میں ہے ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ ان کے متعلق ان کی بیٹی آئشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے حضرت سدیق رضی اللہ تعالی عنہ44:31ان کا ایک غلام تھا غلام محنت کرتا کام کرتا حضرت ابو بک رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی خدمت میں اپنے کام کا معاودہ پیش کرتا ایک دن غلام کچھ دیکھے آیا حضرت ابو بک رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے اس کھانے والی چیز کو اپنے موں میں ڈال لیا غلام کہنے لگا آپ کو پتا ہے45:08کہ میں یہ چیز کہاں سے لے کے آیا ہوں حضرت ابوبک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمانے لگے کہاں سے آئے ہو کہنے لگا گلام کہنے لگا زمانہ جاہریت میں میں نے45:42ایک شخص کو اٹکل پچو سے بات کہی تھی ہندوستان کا تو مجھے پتہ نہیں پاکستان میں اسٹیشنوں کے سامنے ایسے بیٹھے ہوتے ہیں بدنصیب انہیں اپنی قسمت کا کچھ پتہ نہیں دوسروں کی قسمت کے متعلق بتلا رہے ہیں بخاری صاحب آپ کے ہاں بھی ہیں غلام کہتا ہے زمانہ جاہریت میں ایک شخص سے میں نے اٹکل پچو سے بات کہی اب اس شخص سے ملاقات ہوئی46:21تو اس نے اس بات کے کہنے کے معافضہ کے طور پر مجھے کھانے کے لئے یہ چیز دی شاید اس کی بات ویسے ہی ہو گئی ہوگی جس طرح کہ اس نے بتایا ہوگی اب کیا ہوگا بچہ ہوگا یا بچی ہوگی دونوں میں سے ایک تو ہوگا کبھی اس طرف کبھی اس طرف اس نے مجھے وہ چیز دی اور اسی سے آپ نے کھایا اب کیا ہوتا ہے حضرت ابوبک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے دست مبارک کو47:02اپنے موں میں ڈالتے ہیں اور جو کچھ پیٹ میں جا چکا تھا اس کو بہر اگل دیتے ہیں اور بعض نوائیات میں ہے تاریخ کی کتابوں میں کہ ایک دیکھنے والا کہتا ہے یہ سارا تکلف اور ساری رحمت صرف ایک لقمہ کی وجہ سے کیا ہوا آپ نے کچھ جانبوش کے تو نہیں کھایا لقمہ کھا لیا بات ختم ہو گئی47:37اتنی زحمت اٹھانے کی کیا ضرورت ہے حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں اللہ کی قسم تم تو کہہ رہے ہو ایک لقمہ کی بات ہے اگر اس ایک لقمہ کو اپنے پیٹ سے نکالنے کے لیے مجھے اپنی جان کو قربان کرنا پڑتا48:11اپنی جان کی بادی لگانی پڑتی میں اپنی جان کی بادی لگا دیتا لیکن اس ایک حرام کے لکمہ کو اپنے پیٹ میں نہ رہنے دیتا اور کیوں ایسا نہ ہو میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے قُلْ وَجَسَدٍ نَبَتَ مِنْ سُحْتٍ فَالنَّارُ أَوْذَابِ وَقَشِيبْ اَنْ يَنْبُتَ شَيْءٌ مِنْ جَسَدِ مِنْ هَذِهِ اللُّقْمِ48:45میں اس بات کا احتمام کیوں نہ کروں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے جسم کا جو حصہ حرام سے پرورش پائے وہ جہنم کا مستحق ہے مجھے ڈر ہوا کہ اس ایک لکمہ سے اگر یہ میرے پیٹ کے اندر رہے میرے جسم کا جو حصہ پرورش پائے گا وہ جہنم میں جائے اور میں جہنم کو کیسے برداشت کروں49:20کتنی احتیاط تھے اور کوئی یہ نہ سمجھے کہ اس طرح احتیاط کرنے والے صحابہ میں حضرت ابو بق رضی اللہ تعالی عنہوئی تھے صحابہ کے اس قسم کے کتنے واقعات تھے ایک واقعہ عرض کر کے بات کو ختم کرتا تھی امام عبد الرزاق رحمہ اللہ اپنی کتاب المصنف میں بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عزید الخطب49:57ان کا ایک غلام ہے اس کو چار ہزار کی رقم دے کر اسبحان بیئیتے ہیں چار ہزار کی رقم دے کر اسبحان بیئیتے ہیں کہ وہاں جا کے کچھ تجارت کریں کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اطلاع آتی ہے کہ غلام فوت ہو چکا ہے غلام مر چکا ہے حضرت عبداللہ بن یزید الختم وہاں خود جاتے ہیں50:33اور وہاں جا کے معلوم ہوتا ہے کہ غلام نے جو رقم چھوڑی ہے وہ چوبیس ہزار ہے کتنا فرق ہے بیس ہزار کا جو رقم دے کے بیجا وہ چار ہزار تھی اب غلام نے جو رقم چھوڑی ہے وہ چوبیس ہزار ہے اب ارادہ ہے کہ چوبیس ہزار لے کوئی بتلانے والا بتلاتا ہے51:09کہ آپ کے غلام کے جو معاملات تھے جو لیندین تھا جو تجارت تھی اس میں سود کی عمیدش تھی اس میں سود کی عمیدش تھی اب حضرت عبداللہ کیا فیصلہ کرتے ہیں اپنا چار ہزار لیتے ہیں بیس ہزار کو چھوٹے تک کہنے والا کہتا ہے خود ہو اس بیس ہزار کو بھی تو لیجئے فوراں فرماتے ہیں لیسا لی یہ بیس ہزار میرا نہیں51:49جس کے کمانے میں سود کی امیدش ہے میرا اس سے کیا تعلق ہے بیس ہزار چھوڑ دیتے ہیں اور اپنے چار ہزار پر اتفاق کرتے ہیں یا ایوہ الناس قلو مما فی الارض حلالا طیبا فلا تتبیو خطوات الشیطان انہو لکم عدو مبین وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين52:20فارغ وقت میں دینی مسائل کے مطابق جو کتاب میسر ہو پڑھتا ہوں تو کیا دینی مسائل کی کتاب پڑھتے وقت باودو ہونا ضروری ہے جواب سے پہلے یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے یہ سوال پڑھ کے بڑی خوشی ہوئی ہے کہ سوال کرنے والے اپنے فارغ وقت سے فائدہ حاصل کرتے ہیں اور اسی سلسلہ میں52:59میں سب ساتھیوں سے یہ بات اور اپنے آپ سے بھی یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ زندگی مانند برف ہے زندگی برف کی طرح ہے جو پگل رہی ہے کوئی برف سے فائدہ حاصل کرے یا نہ کرے برف کی خاصت یہ ہے کہ اس نے پگلنا ہے زندگی پگل رہی ہے خوش نصیب ہے وہ جو اس زندگی میں اپنی آخرت کے لیے تیاری کرتا ہے53:36پگڑنا زندگی گزر جائے گی برف کی طرح پگل جائے گی جس طرح برف کے پگلنے کے بعد چیخنا چلانا کسی کام کا نہیں ہوتا اسی طرح وہاں زندگی کے گزر جانے کے بعد ظالم چیخے گا چلائے گا لیکن یہ چیخنا چلانا کسی کام نہ آئے گا یہاں کئی لوگوں کے پاس کافی وقت ہوتا ہے ہر مسلمان کو چاہیے کہ جب بھی وقت میسر آئے54:11تو اس وقت کو اپنی آخرت کے بنانے میں لگائے فَإِذَا فَرَقْتَ فَنْصَبْ جب تو فارغ ہو تو اپنے رب کی عبادت میں خوب تھک یہ مقصد نہیں کہ فارغ ہیں تو چلو شمیسی سے جا کے فلم لے آئیں تدبختی کی بات ہے اور باقی سوال کا جواب یہ ہے اور خصوصا خواتین کہ ان کے پاس وقت کی ساری نہیں لیکن کافی خواتین ایسی ہیں کافی وقت ہوتا ہے54:43تو انہیں چاہیے کہ اس وقت کو اپنے آخرت کی تیاری میں نصر کریں جہاں تک اسلامی کتابوں کے پڑھتے وقت وضو کا تعلق ہے کوئی ضروری نہیں باقی مسلمان جتنا زیادہ وقت باوضو رہے اتنا زیادہ اس کے لئے نقا کی بات ہے لیکن اسلامی کتابوں کے پڑھتے وقت باوضو ہونا ضروری نہیں بلکہ اگر کوئی شخص حدیث پاک بھی پڑھ رہا ہو55:13اگر بابودو نبی ہو تب بھی حدیث پاک کر سکتا ہے ایک سوال یہ ہے کہ اقامہ وغیرہ میں فوٹو ہے تو نماز کے وقت اس کی کیا قیفیت ہو جو جیب کے اندر ہو باقی یہ جو اقامہ کی پاسپورٹ وغیرہ کی اور ڈرائیونگ ایسنس وغیرہ کی فوٹو ہے یہ معاملہ ہمارے بس سے باہر کا ہے اور ان معاملات کے متعلق ہے جو ہمارے بس میں ہیں55:43میرے یا آپ کے ڈرائنگ روم میں کس نے آکے آپ کے اور آپ کی بیوے کی فوٹر لگائی گھر میں جو ٹی وی آن کی ہے کس نے آکے کیا تو ہمارا موضوع سخن ان تصویروں کے متعلق ہے جن کا ہونا یا نہ ہونا میرے اور آپ کے بس میں یہ کسی کی بیگم نے ایسا تکیا بنا کے بیجا ہے جہاں جس پر مرغی وغیرہ کی تصویریں ہیں56:17شکریہ کے ساتھ اس تکیہ کو چیر دے اور اپنی بیگم کو نصیحت کرے کہ آئندہ سے کوئی پھول وغیرہ بنا کے تکیہ دوبارہ انصال کرے اسی جانور کی تصویر بنانا وہ درست ہے اور پہلے ایک درس میں یہ حدیث گزر چکی ہے صحیح بخاری میں حدیث ہے آیشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے دو تکیہ بھیئے اور اپنے گھر میں رکھے مبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور دروازے ہی پہ رکھے56:48حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ پریشان ہوگئے ارز کرنے لگی اعلا کے رسول میں اپنے گناہ کی توبہ کا اقرار کرتی ہوں مجھے بتلائیے تو صحیح میں نے کیا گناہ کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دو تکیہ کیا ہیں ارز کرنے لگی اسیے خریدے ہیں ایک تکیہ تھا یہ تکیہ کیا ہے57:19عرض کرنے لگی یہ اس لئے خریدہ تھا کہ آپ تشریف نہ اس پہ بیٹھیں آپ نے فرمایا ان میں یہ تصویریں ہیں جس گھر میں یہ تصویریں ہوں وہاں اللہ کی رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے ان تصویروں کو چھیرا گیا پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم داخل دو تین سوالات درس کے متعلق ہیں بڑے اچھے ہیں ایک تو یہ ہے کہ آج کے درس میں ظالموں کی بستیوں کے متعلق جو جانے کا ذکر ہے57:56اس کے متعلق یہ سوال بڑا اچھا سوال ہے اور شاہد جی علوی صاحب کا سوال نظر آتا ہے قل سیرو فی الارض قرآن کریم میں زمین میں چلنے پھڑنے کا حکم ہے لیکن اس کے ساتھ یہی ہے یہ بھی ہے تدبر کرو مورو فکر کرو عقل کرو جہاں سیرو فی الارض کا حکم ہے اس کے ساتھ یہ بھی ہے کہ ان پر اللہ کی طرف سے جو عذاب آئے ان عذابوں کو یاد کرو58:28اور اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے ان کا جو انجام ہوا اس کو اپنی آنکھوں کے سامنے رکھو اگر کوئی جائے اس لیے کہ نصیحت حاصل کرے کہ ظالموں کا انجام کیا ہوا کیا ہو رہا ہے اس کا جانا ٹھیک ہے اور جو بات ہوئی ہے ان کے متعلق نہیں بات ان کے متعلق ہے جو جانے والے نصیحت کے لیے نہیں بلکہ ظالم بننے کے لیے جاتے ہیں اسی طرح اگر کوئی شخص کاروبار کے لیے جائے59:03اور اپنے سامنے یہ بات رکھے کہ میں نے وہاں جو دین موجود ہے وہ برباد کر کے نہیں آنا بلکہ اس دین کے نور کو پھیلا کے آنا ہے تو شاید اس کا جانا اس کے لیے اور جن کی طرف وہ جا رہا ہے ان کے لیے خیر و براکات کا سبب بن جائے لیکن کہاں ایسے ایسے لوگ بہت ہی تھوڑے ہیں اللہ انہیں زیادہ کہے جہاں تک قبر پر59:35مسجد کا تعلق ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو قبر مبارک ہے وہ مسجد سے پلٹے ہاتھ ہے مسجد اس کے اندر اندر اسی یہ چاہیے کہ جو آدمی نماز پڑھے وہ قبر مبارک ہے اس طرح پڑھے اور شاید آپ لوگوں نے غور کیا ہوگا اب جو مسجد نبی میں توسی ہوئی ہے پیچھے سے توسی چلتی ہے اور جہاں حجرات شریفہ ہیں وہاں توسی رکھ جاتی ہے مثال کے پچھلی مسجد یہاں تک تھی60:11قبر مبارک یہاں ہے جو نئی مسجد میں توسی ہوئی ہے اس کے پیچھے پیچھے ہوئی تاکہ قبر مسجد کے درمیان میں نہ آ جائےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.