Lectures & Remindersفيديویاجوج ماجوج کا خروج - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:02موسیقی موسیقی0:31وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم فَهَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَن تَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطُهَا فَأَمْنَا لَهُمْ إِذَا جَاءَت0:59وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَىٰ بْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ يَشُبِّهَ لَهُمْ وَإِنَّ الَّذِينَ اَخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍ مِّنْهِ مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتِّبَاعَ وَظَلِّ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا بَرَّ1:29عزیز ساتھیوں اور دینی بھائیوں حضرت مسیح عیسی بن مریم علیہ السلام کا ذکر آج2:05دو درسوں سے مستقل آ رہا ہے جب حضرت مہدی کا ذکر خیر ہوا تھا تو اس میں بھی یہ بات آئی تھی کہ اللہ کا ایک نیک اور صالح بندہ اپنے وقت میں مسلمانوں کا امام جب نماز کے لیے آگے بڑھے گا اور فضل کی اقامت ہو چکی ہوگی تو جام مسجد دمشق یا دمشق کے مشرقی2:39منارے کے اوپر حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا نزول ہوگا اور دجال کا جہاں ذکر ہوا تھا اس کے بعد والی مجلس میں تو دجال سے متعلق بھی یہ بات آئی تھی کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا اور دجال ملعون کا خادمہ اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے در یہی فرمائے گا اب تھوڑی سی بات ہماری اور آپ کی3:09حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے زمانے کے اہم واقعات اور اہم حادثات سے متعلق بھی ہو جائے تو بہتر ہے اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزون کو قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی قرار دیا ہے چنانچہ مسلم میں حضرت3:37حضیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ہمارے پاس اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے اور اس وقت ہم آپس میں قیامت کا ذکر کر رہے تھے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا کہ تم لوگ کس چیز کا ذکر کر رہے ہو تو ہم نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگ قیامت کا ذکر کر رہے ہیں4:06تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دیکھو لن تقوم حتی ترو قبلہ عشر آیات قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تم لوگ قیامت سے پہلے دس نشانیاں نہ دیکھ لو یعنی قیامت کے آنے سے پہلے پہلے ان دس باتوں کا پیش آنا غروری ہے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ذکر ہے4:36فرمایا وہ دس نشانیاں کون ہیں دخان دھوا ہے جس کا ذکر ابھی نہیں ہوا انشاءاللہ آئندہ مجلس یا اس کے بعد والی مجلس میں اس کا ذکر آئے گا دوسری چیز دجار کا خروج ہے جس کا ذکر تفصیل سے پچھلی مجلس کے اندر ہم نے یا پچھلی سے گستر سے پہلے مجلس میں ہم نے آپ کے سامنے رکھا تھا تیسری چیز مغرب سے صورت کا تنوح ہونا ہے مغرب سے صورت کا تنوح ہونا ہے اس کا ذکر بھی5:05انشاءاللہ اگلی بدلس کے اندر آئے گا اسی کے ساتھ ساتھ ایک اور چیز مغرب سے صورت کے طلوع ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے جانور کا خروج ہے جو لوگوں سے باتیں کرے گا اور مومن اور کافر کے فرق کو بلکل واضح کر دے گا اور پانچویں چیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا بلکہ چھتی چیز یہ فرمایا نہیں پانچویں چیز کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم کا نزول ہے5:35حضرت عیسیٰ ابن مریم کا نزول ہے اور چھتی چیز آپ نے فرمایا حضرت عیسیٰ ابن مریم ہی کے زمانے میں یاجوج اور ماجوج کا ظہور ہے جن سے متعلق ابھی چند باتیں آپ کے سامنے ہوگی یہ چھ چیزیں ہو گئیں پہلی چیز کیا ہے دخان دھوان دوسری چیز دجال تیسری چیز جانور کا آنا چوتھی چیز مغرب سے سورج کا تلو ہونا پانچویں چیز6:07حضرت عیسیٰ ابن مریم کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول اور چھتی چیت یاجوج ماجوج کا خروج ایک نہیں اور تین چیتیں کیا ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت دیا تلات اتا خصوص تین سخت زلزلے آنا اور زمین کے اندر دھس جانا خصفن بالمشرق خصفن بالمغرب وخصفن فی جزیر امیر عرب یعنی6:38ایک تو بہت بڑا حادثہ پیش آئے گا زمین بھزا دی جائے گی کچھ لوگ اس میں مارے جائیں گے مشرق کی طرف ہوگا دوسرا مغرب کی طرف ہوگا اور تیسرا جزیرہ عرب کے اندر ہوگا اس کا بھی دکھ لیں انشاءاللہ بعد میں پرسیر کے ساتھ آئے گا اور چھتی دسویں نشانی آپ نے کیا بیان فرمائی وَآخِرُ ذَلِكَ نَارٌ اور آخری نشانی ایک ایسی آگ ہے جو یمل سے ظاہر ہوگی اور لوگوں کو7:07ارض محشر کی طرف یعنی شام کی طرف ہاں کر کے لے جائے گی اور لوگوں کو ارض محشر یعنی شام کی طرف لوگوں کو ہاں کر کے لے جائے گی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ یہ دس نشانیاں ظاہر نہ ہو جائیں ان نشانیاں سے متعلق ایک بات اور آپ کے سامنے رکھ دوں شاید پچھلی مجلس کے اندر یہ بات نہیں آئی ہے مصرد احمد میں جی نہیں ہو گئی نا7:41ساتھ جو ہے ساتھ کے بعد تین چھے کے بعد تین حصو ہیں تین زلزلے وہ تین ہیں نو ہو گئے اور جو ہے یہ آگ کا نکلنا ہے دس میں چیز رحمت اللہ علیہ وآلہ وآلہ علیہ السلام تو قیامت کی جو بڑی بڑی نشانیاں ہیں ان سے متعلق ایک چیز اور آپ کے سامنے رکھوں بلکہ میں دو چیز رکھنا چاہتا ہوں اور اس چیز کو بلکہ مجھے آپ لوگوں کے سامنے بہت پہلے رکھنا چاہیے تھا پہلی بات تو یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے8:14نشانیاں قیامت کی ہیں وہ گویا کی لڑی ہیں دھاگا ہے نا جس کے اندر لڑی جس لڑی کے اندر وہ موتیاں پلوئی رہتی ہیں اگر دھاگا ٹوڑ جائے تو اس کی جو موتیاں ہوتی ہے کے بعد دیگرے بگر کسی لوگ ٹوک کے فوراں جرنا شروع ہو جاتی ہیں یہی مطار قیامت کی نشانیوں کی ہے کہ قیامت کی جب ایک نشانی بڑی ظاہر ہو جائے گی تو اس کے بعد لگاتار ایک کے بعد دیگرے قیامت کی نشانیاں فوراں8:45ظاہر ہونی شروع ہوں گی اسی لیے آپ ناؤں کے سامنے جہاں پر قیامت کی نشانیوں کی تعریف ہم نے بتلائی تھی وہاں پر یہ بات ہم نے رکھی تھی کہ قیامت کی دو نشانیاں ہیں ایک تو قیامت کے قریب ہونے کی نشانی ہے ایک قیامت کےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةیاجوج ماجوج کا خروج1 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04التالي: الحلقة 2→