Lectures & Remindersفيديویاجوج ماجوج کا خروج - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اپنے گھروں کے اندر بند ہو کر کے رہ جائیں گے حتیٰ کی بسا اوقات کسی دریہ پر سے ان کا گزر ہوگا تو اس دریہ کا پانی بھی پی جائیں گے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام ابھی بھی دجال سے فارغ ہوئے ہوں گے اور وہ مسلمان جو دجال کے فتنے سے محفوظ ہوں گے حضرت عیسیٰ ابن مریم ان کے پاس آئیں گے ان کے سر پر اپنا ہاتھ رکھیں گے ان کے چہرے کے اوپر اپنا ہاتھ پھیریں گے اور انہیں جنت کے اندر ان کے مقامات کی خوشحبری دیں گے0:29یہی حالات ہوں گے کہ اللہ تعالیٰ کی وحی آئے گی کہ اے عیسیٰ ہمارے بندوں کو لے کر کہ تور پہاڑ چلے جاؤ اس لیے کہ اب ہمارے ایسے بندوں کا خروج ہو رہا ہے جن سے مقابلے کی کسی کے پاس طاقت نہیں ہے تو یہ ساری دنیا کے اندر قتل کرتے ہوئے غارت مچاتے ہوئے لوٹ کرتے ہوئے توفار مچاتے ہوئے آگ مچاتے ہوئے عرب دنیا کی طرف ان کا رکھ ہوگا اس لیے کہ وہ وقت قریب آ رہا ہے کہ مسلمان1:00عرب دنیا یا مدینہ منورہ کے اندر محصول ہو کر کے رہ جائے کیوں اس لئے اس وقت ایسے مسلمان پریشان ہو کیوں دجال کا خروج ہوا رہے گا دجال ایسے ہی لوگوں کو ختم کر دیا ہوگا جو لوگ رہ گئے ہیں بہت تھوڑے سے رہ گئے ہوں گے بہت تھوڑے سے رہ گئے ہوں گے تو وہ ساری دنیا کے اندر توفان مچاتے ہوئے جب اردن میں بحیر تبریہ پر پہنچے گے تو ان کیا پہلا حصہ آگرہ حصہ جب بحیر تبریہ پر پہنچے گا تو سارا پانی پ1:31اور آگے بہیں گے تو ان کے پیشے باری جماعت جو آئے گی کہیں گے یہاں تو رکھتا ہے کہ یہاں پر پانی تھا تو کوئی پانی ہی موجود نہیں ہے اتنی واقعی قوم ہوگی اور جب بیت المقدس میں پہنچیں گے تو ظاہر بات یہاں پر کسی آدمی کو نہیں پائیں گے یہاں تک کہ وہ کھڑے ہو جائیں گے بیت جبل خمر پر بیت المقدس کے پاس ایک پہا رسالہ کیا ہے جبل خمر ہے1:56وہاں پر کھڑے ہو کر کہیں گے اب تو دنیا میں کوئی آدمی ایسا نہیں بچا ہے جس کے اوپر ہم نے قبضہ نہ کر لیا ہو آؤ آسمان والوں پر بھی اپنا قبضہ جمعاتے ہیں چنانچہ اپنے نیزے کو گھما کر کے زور سے پھینکیں گے کہاں آسمان کی طرف تو اللہ تعالیٰ اپنی قدرت سے خون کے اندر رنگ کر کے اسے بھیجے گا تو بڑے خوش ہوں گے کہ چلو دنیا والوں پر بھی ہم نے قبضہ کر لیا اور آسمان والوں پر بھی اپنا قبضہ کر لیا2:23مسلمان محصور ہو کر کے رہ جائیں گے کھانا پینے کی چیز ان کے پاس نہیں ہوگی یہاں تک کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک بیر کا سر یا ایک پنیر کا ٹکڑا لوگوں کے ندیق اتنی اہمیت رکھے گا کہ آج تمہارے ندیق جتنی سو دینار کی اہمیت ہے کیا اس لیے پیسے کھائیں گے لوگ کیا کریں گے وہاں تو کچھ کھانے کیلئے چاہیے2:50تو حتیٰ عیسیٰ بن مریم علیہ السلام سے درخواست کریں گے کہ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیے کہ اس دشمن سے ہمیں نجات دیں عیسیٰ بن مریم اللہ تعالیٰ سے دعا کریں گے تو اللہ تعالیٰ ان کی گردنوں میں کوئی ایسا کریہ پیدا کر دے گا جس سے شام ہوتے ہوتے سارے کے سارے مر جائیں گے جب مسلمان صبح کریں گے تو کوئی آواز نہیں آ رہی ہوگی ورنہ لوٹنے کی مارنے کی چیکنے کی گانے کی بجانے کی آواز ہوتی رہے گی لیکن بلکل خاموش3:20دشمن کا کیا معاملہ ہے تو وہ بیچارہ سوچے گا جا تو رہا ہوں لیکن بچ کر کے آنا مشکل ہے لیکن اللہ کے لئے اپنی جان کو تربان کرنے کے لئے تیار ہوگا اور نیچے آئے گا تو کیا دیکھے گا کہ کوئی بھی دمین ایسی کھالی نہیں ہے جہاں پر ان کی لاج پڑی ہوئی نہ ہو جہاں پر ان کی لاج نہ پڑی ہو وہی سے تلائے گا ہے مسلمانوں خوشخبری سن لو اللہ نے تمہارے دشمن کو ہلاک اور برباد کر دیا ہے لیکن اب دوسری مسئلہ بتا جائے گی3:49کہ کتے پہ آئیں گے ان کو کھانا شروع کریں گے لیکن اتنے زیادہ ہوں گے کتنا کھائیں گے وہ ساری زمین بدبو سے پھر جائے گی زمین پر رہنا مشکل ہوگا کہتے ہیں عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام دوبارہ اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں گے اور جب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں گے تو اللہ تعالیٰ بارش نازل فرمائے گے اور جب وہ بارش ہوگی نہیں اللہ تعالیٰ اس سے پہلے بڑی گردن والی چڑیوں کو بھیجے گا جو ان کو کچھ کھائیں گے4:15اور کچھ اٹھا کر کے لے آ کر کے سمندر کے اندر فیق دے گی پھر اس کے بعد بارش ہوگی اور زمین کو دھول کر کے بلکل برابر کر دے گی اور جب وہی زمین دھول جائے گی تو اسی کے اوپر وہ انگور پیدا ہوگا جس انگور کے گچھے کو ایک خاندان کھالے گا تو حسدہ ہو جائے گا اسی زمین پر وہ انار پیدا ہوگا جس انار کے ایک فل کو دانے کو ایک جماعت کھائے گی اور اس کے چھلکے سے لوگ سایہ لیں گے4:45اس وقت اس زمین کی یہ قیفیت ہوگی پھر حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام اس کے بعد چالیس سال زندہ رہیں گے کتنا زندہ رہیں گے چالیس سال زندہ رہیں گے بعد ضعیف روایات میں آتا ہے کہ شادی بھی کریں گے ان کی اولاد بھی ہوگی چالیس سال زندہ رہنے کے بعد ان کی وفات ہوگی مسلمان ان کے جنادے کی نماز پہنیں گے اور انہیں دفنے کر دیں گے اس کے بعد اس دنیا میں رہنے کا کوئی مدہ نہیں ہوگا5:14حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام بعد دنیا میں رہنے کا کوئی مدہ نہیں ہوگا البتہ حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کہاں دفن کیا جائیں گے اس سلسلے میں کوئی صحیح بات نہیں کہا جائے سکتی کوئی اخیری بات نہیں کہا جائے سکتی وہ بیت المقدس میں وفات پائیں گے انہیں وہاں دفن کیا جائے گا یا مدینہ منورہ میں ان کی وفات ہوگی وہاں دفن کیا جائے گا یہ اللہ بہتر جانتا ہے جو حدیثیں اس سلسلے میں بیان کی جاتی ہیں کہ آپ کا انتخاب مدین5:43صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے بگل میں آپ کو دفن کیا جائے گا اور اس گرفے اس حجرے سے چار لوگ باہر آئیں گے قیامت کے دن کون کون اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عیسیٰ ابن عیم ابو بطر اور عمر یہ حدیث صحیح نہیں ہے اس لیے کسی عقیدے سے متعلق اس حدیث کوئی بنیاد نہیں جنائی جا سکتی یہ ایمان ہمارا ہے یہ عقیدہ ہمارا ہے کہ ان کی اس دنیا میں وفات ہوگی6:10یاجور ماجود کے خاتمے کے بعد دجال کے خاتمے کے بعد بیس سال تک مسلمانوں کی قیادت کرنے کے بعد چالیس سال تک مسلمانوں قیادت کرنے کے بعد دنیا سے ان کا خاتمہ ہوگا مسلمان ان کے جنادے کی نماز پہنیں گے اور اسلامی طریقے پر انہیں دفنے کریں گے اور اس کے دنیا میں آنے کی ایک حکمت یہ بھی ہے کہ یہود یہ بطبط سمجھتے ہیں کہ ہم نے انہیں قتل کر دیا ہے اللہ تعالیٰ یہ ثابت کرنا دا ہے کہ تم نے قتل نہیں کیا اور عیشہ یہ سمجھتے ہیں عیشائی یہ سمجھتے ہیں6:39کہ وہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں وہ ہمارے نبی ہے لہذا آ کر تابت کریں گے کہ تو ہم سے محبت کے اندر جھوٹے ہو اور تیسری ان کی حکمت یہ ہے کہ جو انسان اس دنیا میں آیا ہے اسے اس دنیا میں مرنا ضرور ہے اور عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کو دنیا سے وفا سے پہلے ہی اٹھا لیا گیا تھا اس لئے اپنے عمر مستحار کے باقی دن پورے کرنے کے لئے اس دنیا میں تشریف لائیں گے7:05اور یہی پر ان کی وفات ہوگی اسی دن زمین میں انہیں دفن کیا جائے گا اور قیامت کے دن اسے زمین سے تمام انبیاء علیہ السلام طرح انہیں بھی اٹھایا جائے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اس مبارک جماعت میں شریک کرے جو حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے ساتھ ہو اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اس دنیا کے اندر7:28جب تک رہیں اسلام پر بندہ رکھنے کے توفیق اطاف فرمائے اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی امان پر ہو اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اپنے نیک بندوں سے محبت کی توفیق اطاف فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے دل میں دیر کی محبت ڈال دے اللہ تعالیٰ اسلام کے دشمنوں کو اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تباہ اور برباد کر دے اللہ تعالیٰ تمام دشمنوں کو تو اس وقت مسلمانوں کے لیے ہر قسم کی تدبیریں کر رہے ہیں7:54اور ہر قسم کے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان تمام ہتھیاروں کو اور ان تمام تدبیروں کو ان دشمنوں کی تباہی اور بربادی کے سبب بنائے اللہ تعالیٰ ان دشمنوں کے بچوں کو یتیم کر دے اللہ تعالیٰ دشمنوں کی عورتوں کو بیوا کر دے اللہ تعالیٰ ان کی خود ہی تمام تدبیروں کو انہی کی حلاقت اور بربادی کے سبب بنانے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ ان کے بیٹھ میں پھوٹ ڈال دے اللہ تعالیٰ8:17ان کے اندر ایسی فوت ڈالے کہ جس طریقے سے وہ مسلمانوں کے مقابلے میں آج جمع ہیں وہ خود ایک دوسرے کے مقابلے میں جمع ہوں اور ایک دوسرے کو ہلاک اور برباد کریں رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ عَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ عَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ وَصَلَّ اللَّهُ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَضَارِكُ سَلِّمٍ اگلی مجلس میں حضرت ع8:46جو حروف پائے جا رہے ہیں ان کا مکمل طور پر پڑھ جانا لوگوں کے دنوں سے ایمان کا اور قرآن مجید کا بھول جانا یہ بھی قیابت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو اگلی مجلس ہے اس کے بعد کے مجلس میں ہوگی انشاءاللہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةیاجوج ماجوج کا خروج8 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04