Lectures & Remindersفيديویاجوج ماجوج کا خروج - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00تاقید کو بیان کرنے کے لیے تاکہ سننے والوں کے دلوں میں کوئی شبہہ نہ رہ جائے آپ نے قسم کھائی آپ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں جس کے قبضے میری جان ہے قریب ہے وہ وقت دور نہیں ہے جب اس وقت دور نہیں تھا تو آج دور پڑا اس کا مطلب آج قریب سے قریب تر ہے آج وہ وقت ہے قریب سے قریب تر ہے0:29کہ عیسیٰ ابن مریم تمہارے بیچ آئیں گے حاکمًا عدلًا حاکمًا مخصطًا انصافور عدل و انصاف کے ساتھ فیصرہ کرنے والے برابر سرابر فیصرہ کرنے والے ایک امام اور ایک حاکم بن کر کہ عیسیٰ ابن مریم تمہارے بیچ نازل ہوں گے یقتل الخنزیر خنزیر کو قتل کر دیں گے ویقصر الصلیب سولی اور کراس نشان کو توڑ دیں گے برباد کر دیں گے0:59جزیہ کو ختم کر دیں گے اس لیے کافر نے جزیہ کو قبول نہیں کریں گے اسلام قبول کرو ورنہ اب مسیحہ ابن مریم مسیحہ ہدایت کے دمانے میں کسی کافر کو اب اس دمانے میں اس دنیا میں رہنے کی اجازت نہیں ہے بہت ظلم کر لیا مسلمانوں کے اوپر تم نے بہت پریشان کر دیا اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو یہاں تک کہ انہیں ان کے ملک پر رہا تم نے تنگ کر دیا ہے اس لیے تمہارے اوپر اللہ کا عذاب یہ ہے کہ اب اس دنیا میں تمہیں رہنے کی یاد نہیں اسلام قبول کرو1:29ورنہ قدر کر دی جاؤ گا وَيَدْعُ الْجِزِيَةَ وَيَفِیضُ الْمَالِ مال اتنا زیادہ ہو جائے گا حَتَّى لَا يَقْبُلُهُ حد کوئی قبول کرنے والا نہیں ملے گا کوئی قبول کرنے والا مال نہیں ملے گا حَتَّى تَكُونُ السَّجْدَةُ الْوَاحِدَةُ فِيهَا خَيْرٌ مِّنَ الدُّنْيَا وَمَا فِیهَا حتہ کی ایک سجدہ اس زمانے میں حتہ مسیح ورِ فریم کے زمانے میں دنیا اور دنیا1:59کہ لوگ امن میں ہوگے عیش و آرام میں ہوگے مال کی فرابانی ہوگی اور قیامت کے آنے کا یقین ہو چکا ہوگا قیامت کے آنے کا یقین ہو چکا ہوگا اس لئے مال کی طرف کسی کو نہیں ہوگی مال کے خواہش کسی کو نہیں ہوگی تو کیا فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک کہ ایک سیدہ انسان کے حدیق دنیا اور دنیا کے در جو چیز ہر ایک سے بہتر ہوگا2:29اگر تم چاہتے ہو کس کی دلیل قرآن مدید میں کہاں ہے ایک دوسری عدیث کے اندر جو ابو دعو شریف کے اندر آپ نے بیان فرمایا میرا بھی اور عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے بیچ کوئی دوسرا نبی نہیں ہے2:57اور وہ یقینا نازل ہونے والے ہیں جب انہیں دیکھ لو تو پہچان لینا اس لیے کہ وہ درمیانی قد کے آدمی ہوگے سامولاپن ہوگا اور ان کے سر سے بوجہ پانی تبک رہا ہوگا فَيُقَاتِلُنَّا سَعَرَ الْإِسْلَامِ اسلام پر لوگوں سے لڑائی کریں گے اس کا مطلب کیا ہے اسلام کے مقابل میں نہیں لڑائیں گے اسلام کے خلاف نہیں لڑائیں گے بلکہ اسلام کے لیے لوگوں سے لڑائی کریں گے اور ایک عجیب حکمت ہے3:29اس وقت آسمانی مذہب تین مانے جاتے ہیں کون کون یہود نصارہ اور اور یہ تینوں کے تینوں ایک مسیح کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں یہود بھی انتظار کر رہے ہیں نصارہ بھی انتظار کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو بھی انتظار ہے اور اس وقت جو ان کی ملی بھگت ہے فلسطین مقدس نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے لئے4:01اس کے پیچھے یہ بہت بڑا دینی جذبہ کام کر رہا ہے لیکن ہم مسلمانیں کس طرح بغور نہیں کرتے اسی لئے ان کے پادریوں نے امریکہ کی حکومت کو دس سال سے لے کر بیس سال تک کی مولد دیئے کہ اتنے دنوں کے اندر دنیا کی فضاء کو ہموار کر دینا ہے کہ مسیح ابن مریم نازل ہو جائے تو یہ تینوں انتظار کر رہے ہیں کس کا مسیح کا اسی لئے مسیح ابن مریم علیہ السلام کا زیادہ زور4:35یہودیوں کے اور نصرانیوں کے ختم کرنے پر ہوگا کہ تم لوگ جھوٹے تھے ہماری محبت کے دعوے میں جھوٹے تھے ہمارے اوپر ایمان لانے میں جھوٹے تھے ہمارے بارے میں عقیدہ رکھنے میں جھوٹے تھے جو سچے ہیں وہ یہ لوگ ہیں جو سچے ہیں وہ یہ لوگ ہیں تو وَيُقَادْ فَيُقَادْ رُوحَ الْإِسْلَامِ اسلام کے اوپر اسلام کے بارے میں لوگوں سے لڑائیں گے4:57سریف کو توڑ دیں گے خنزیر کو قتل کر دیں گے جزیہ کو بھی ختم کر دیں گے ان کے زمانے میں تمام ملتیں ختم ہو جائیں گی نہ کوئی یہودی رہے گا نہ کوئی نصراری رہے گا نہ کوئی حنفی رہے گا نہ کوئی شافعی رہے گا نہ کوئی مالکی رہے گا نہ کوئی حنبلی رہے گا صرف اسلام باقی رہے گا بس چاہے اسلام کے نام پر ملتیں قائم ہوں5:26یا کسی غیر ناپر ملتے قائم ہو کوئی ملت باقی نہیں رہ جائے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا وَيُحْلِكُ اللَّهُ فِي دَمَانِهِ الْمَلَا لَكُلَّهَا إِلَّا الْإِسْلَامِ تباہ ملتے ختم ہو جائیں گے صرف اسلام باقی رہے گا اور مسیح دجال کا اس نمانے میں قتل ہوگا مسیح ابن مریم کا تیسرا بڑا اہم کام کیا ہوگا وہ یہ ہے دین اسلام کی تجدید5:54دین اسلام کی تجدید دین کے بارے میں سیاسی طور پر تجدید فرمائیں گے اس لیے کہ ان سے پہلے مسلمان سیاسی طور پر بھی کمزوری میں ہو گئے اور اللہ تعالیٰ کی یہ سنت رہی ہے کہ ہر صدی کے شروع میں اللہ تعالیٰ ایک ایسے شخص کو پیدا فرماتا ہے جو اس کے دین کی تجدید کرتا ہے کوئی فقہ میں تجدید کرتا ہے کوئی حدیث میں تجدید کرتا ہے کوئی عقیدے میں تجدید کرتا ہے اور کوئی سیاست کے معاملے میں دین کی تجدید کرتا ہے6:23اور سب سے پہلے مجدد سیاست کے معاملے میں کون تھے حضرت عمر بن عبدالعزیز تھے اور انشاءاللہ سب سے آخری مجدد کون ہو گئے حضرت مہدی اور عیسیٰ بن مریم علیہ السلام ہو گئے تو حضرت عیسیٰ بن مریم کا ایک کام یہ ہے کہ وہ دنیا کے اندر دین اسلام کی تجدید کے لیے تشریف لے آئیں گے وہ مذہبیں یہودیت اور نصرانیت کی تجدید اس کے ترویج کے لیے تشریف6:49نہیں لائیں گے اسی لئے پہلی نماز جو دنیا میں آنے پہ پڑھیں گے وہ کس کے پیچھے پڑھیں گے ایک مسلمان کے پیچھے پڑھیں گے جو یہ ثابت کر دیں یہ بتا دیں کہ ہاں بھائی میں کوئی اپنی شریعت لے کر کے نہیں آیا میں اسی شریعت کے تابع بن کر کے آیا ہوں حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا ایک کام یہ بھی ہوگا کہ وہ بیت اللہ شریف کا حج بھی کریں گے تو آپ کریں گے کیوں اس لئے کہ شریعت کے تابع ہو کر کیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبل کی زیارت بھی7:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انشاد ہے کہ اسداد کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے فجے روحہ سے یہ فجے روحہ کہاں معلوم ہے آپ لوگ مدینہ منورہ کے لئے مکہ مکرمہ سے آنے لگیں تو دائیں طرف ایک بورڈ ملے گا المسیح جید کا جو لوگ جا چکے ہو اچھی طریقے جاتے ہیں جس کے بعد دیکھ لیں گے کس کا المسیح جید کا7:44المسجد جو اس وقت گاؤں ہے وہ بالکل اسی جگہ قریب ہے جسے فج روحہ اللہ تعالیٰ نے نشان فرمایا اور یہ مدینہ منورہ سے تقریباً پچہ ہتھر یا پئیسہ کلو میرے دوری پر واقع ہے لیکن یہ پرانے راستے سے جاتے ہیں تو وہاں سے احرام باندھیں گے حج کا یا عمرے کا یا دونوں کا حج کا عمرے کا یا دونوں کا8:13اور بعض روایات سے پتہ چلتا ہے میں اس تفصیل میں نہیں جانا چاہتا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا کہ وہ میری قبر کی طرف جائیں گے حیثہ عیسیٰ بن مریم کی زمانے کی خصوصیت بھی ہوگی وہ بھی سن لیں وہ خصوصیت کیا ہے دیکھیں امن و امان بہت زیادہ ہوگا عیش کے اندر لوگ ہوں گے کینہ کا مٹ مل جائے گا حتیٰ کی زہریلے جانواتا زہر بھی ختم ہو جائے گا اور درندے کسی8:45اپنے سے چھوٹے جانور کو اور بھی نہیں کھائیں گے حتیٰ کی بچی شیر کے اوپر کودھ کر کے بیٹھ جائے گی اسے تھپڑ مارے گی لیکن شیر جو اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا بچہ ساپ کے ہاتھ میں اپنا موں ڈال دے گا لیکن ساپ اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائے گاعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةیاجوج ماجوج کا خروج5 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04التالي: الحلقة 6→