♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتایک دوسرے پر ظلم نہ کروadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00نحمده و نستعینه و نستغفر و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مذللا و من يذلل فلا حادیلا و اشحلوا لا الہ الا اللہ وحده لا شریکلا0:38وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعًا1:11وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا فعلننا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحكیم رب صرح لی صدری1:47فَيَسِّرْ لی اَمْرِ وَحْلِ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِ يَحْقَهُ قَوِلٍ اَرَوَا الْاِمَامُ مُسْلِمٌ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَىٰ اَنْ اَبِي زَرٍ رضی اللہ تعالیٰ اَنْ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم2:15فیما یر ربی ازوجل انہو قال یا عبادی انی حرمت الظلم علی نفسی وجعلتو بینکم محرم فلا تذالمو یا عبادی کلکم ضال الا من حدیتو فاستحدونی اہدکم2:46یا عبادی کلکم جاعر الا من اتعمتو فستطعمونی اتعمکم یا عبادی کلکم عار الا من کسوتو فستقسونی اقسکم یا عبادی انکم تخطیرون بالزیر والنہار3:12موسیقی3:43قَالَ قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ مِنْكُمْ مَا زَادَ ذَلِكَ فِي مُلْكِ شَيْئًا یَا عِبَادِ لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَإِنسَكُمْ وَجِنَّكُمْ كَانُوا عَلَىٰ أَفْجَرِ قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ مِنْكُمْ مَا نَكَثَ ذَلِكَ مِنْ مُلْكِ شَيْئًا4:14یا عبادی لو ان اولکم و آخرکم و انسکم و جنکم قاموا فی سعید واحد فسائلونی فآطیت كل انسان مسئلتہو ما نکث ذالک مما عندي4:40اِلَّا كَمَا يَنقُصُ الْمِخْيَةُ اِذَا اُدْخِلَ الْبَحْرِ یا عبادی انما هي اعمالكم اُخصیها لَكُمْ ثُمَّ اُوَفِّيكُمْ اِيَّاهَا فَمَنْ وَجَدَ خَيْرًا فَلْيَحْمِدِ اللَّهِ وَمَنْ وَجَدَ غَيْرَ ذَلِكَ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسًا5:16امام مسلم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں اور یہ حدیث پاک ان احادیث میں سے ہے جو ہمارے نبی کریم5:51صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب عز و جل سے روایت کی اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا اے میرے بندوں میں نے یقینا اپنے آپ پر ظلم کو حرام قرار دیا ہے اور ظلم کو6:25تمہارے درمیان بھی حرام قرار دیا ہے پس تم ایک دوسرے پر غلط نہ کرو اے میرے بندو تم تمام سیدھی راہ سے بٹکے مگر جس کو میں حدایت عطا کروں پس تم مجھ سے حدایت طلب کرو میں تمہیں حدایت7:04اتا کروں گا اے میرے بندوں تم تمام بھوکے ہو مگر جس کو میں کھانا اتا کروں تم مجھ سے کھانا طلب کرو میں تمہیں کھانا اتا کروں گا اے میرے بندوں تم تمام ننگے ہو مگر جس کو میں لباس اتا کروں7:45تم مجھ سے زباس طلب کرو میں تمہیں زباس عطا کروں گا اے میرے بندوں تم راب دن گناہوں کا ارتخاب کرتے ہو اور میں تمام گناہوں کو معاف کرتا ہوں تم مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو8:18میں تمہارے گناہوں کو معاف کر دوں اے میرے بندوں تم مجھے نقصان نہیں پہنچا سکتے اے میرے بندوں تم مجھے نقصان پہنچانے کی طاقت نہیں رکھتے کہ تم مجھے نقصان پہنچاؤ اور نہ ہی تم مجھے نفع پہنچانے پر قادر ہو کہ مجھے نفع پہنچاؤ8:56اے میرے بندو اگر تمہارے پہلے پچھلے تمہارے انسان تمہارے جن سارے کے سارے اتنے متقی بن جائیں کہ تم تمام میں سے جو سب سے زیادہ متقی ہے اس کے دل جیسے تم تمام کے دل ہو جائیں9:33تمہارے اس طرح متقی بننے سے میری بادشاہت میں کوئی اضافہ نہ ہوگا اے میرے بندوں اگر تمہارے پہلے تمہارے پچھے تمہارے انسان تمہارے جن اتنے برے ہو جائیں کہ تم میں سے جو سب سے برا ہے اس کے دل کی طرح10:11تم تمام کے دل ہو جائیں اس سے میری بادشاہت میں کوئی فرق نہ آئے گا اے میرے بندوں اگر تمہارے پہلے تمہارے پچھے تمہارے انسان تمہارے جن ایک میدان میں کھڑے ہو جائیں اور مجھ سے سوال کریں اور ہر انسان جو مانگے10:53میں اس کو عطا کر دوں اس عطا کرنے کی وجہ سے میرے خزانوں میں ایسے ہی کمی ہوگی کہ سوئی کو سمندر میں داخل کیا جائے اور پھر نکال لیا جائے سوئی کے سمندر میں داخل کرنے سے پانی میں سمندر کے پانی میں جو کمی ہو اسی طرح11:30تمہارے پہلے پچھلے انسانوں اور جنوں کو ان کے سوال کے مطابق عطا کرنے سے میرے خدانوں میں کمی ہوگی اے میرے بندو یقینا یہ تمہارے عامال ہیں میں انہیں شمار کرتا ہوں تمہارے لیے اور پھر تمہارے عامال کا پورا پورا بدلہ تمہیں12:05عطا کرتا پس جو شخص خیر کو پائے وہ اللہ کی تعریف کرے اور جو خیر کے سوا کچھ اور پائے تو وہ اپنی ہی جان کو مغامت کرے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ عظیم الشان حدیث پاک اس میں بہت سی باتیں اللہ مالک کی توفیق سے12:51اسی حدیث پاک کے حوالے سے کچھ باتوں کو عرض کرنے کی کوشش کرنا حدیث پاک کے متن میں بیان کردہ باتوں سے پہلے مختصر طور پر اس حدیث پاک کے روایت کرنے والے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ ان کے متعلق13:24دو چار باتیں اختصار سے سدھے ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ان کا نام جندب ہے ان کے والد کا نام جنادہ ہے ان کا قبیلہ بنو غفار ہے اور اسی وجہ سے کہا جاتا ہے ابو ذر غفاری ان کا قبیلہ14:01آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ میں بڑا مقام رکھتا ہے ان کا قبیلہ وہ سعادت من قبیلہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قبیلہ کے لئے دعا فرمایا صحیح مسلم میں ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا14:33غفار غفرہ اللہ غفار قبیلہ اللہ اس قبیلے کے گناہوں کو معاف کر ساری دنیا کی دولتیں ایک طرف اور ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا ایک طرف آپ کی دعا دنیا کی ساری دولتوں سے زیادہ تھی حضرت ابو ذر15:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ سابقین اولین میں سے ہیں ان سعادت مند صحابہ میں سے ہیں جو کہ سب سے پہلے اسلام کی نعمت سے بہر ورد ہوئے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جس طرح حضرت ابو ذر15:39رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے قبیلہ کے بارے میں دعا کی اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے متعلق بھی ایک بات فرمائی جو کہ ان کی شان و عظمت کو واضح کرنے کے لئے بہت کافی حضراتِ آئمہ ترمدی ابن ماجہ حاکم16:11اور ابن سعد رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی اندھما نے اس حدیث کو بیان کیا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما اقلت الغبراء ولا اضلت الخضراء اصدق16:43لہجتاً من ابی ذر رضی اللہ تعالی عنہ آپ نے فرمایا توجہ سے سنیے زمین نے کسی ایسے شخص کو نہیں اٹھایا اور آسمان نے کسی ایسے شخص پر سایا نہیں کیا جو ابو ذر سے زیادہ سچا اللہ اکبر ابو ذر17:16اس کی سچائی کی شہادت کون دے رہا ہے اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے سچی شخص یہ ہے فرما رہے ہیں زمین نے کسی ایسے شخص کو اپنی دھرتی پہ نہیں اٹھایا اور آسمان نے کسی شخص پر سایہ نہیں کیا جو ابو ذر سے زیادہ سچا ابو ذر17:49رضی اللہ تعالی عنہ ان کی شان و عظمت کے متعلق ان کی خوبیوں کے متعلق جو بہت سی باتیں ہیں ان میں سے ایک بات وہ ہے جس کو امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں بیان کیا اس بات کو سنیے حضرت معرور رحمہ اللہ انہوں نے اس روایت کو18:25نکل کیا بیان کرتے ہیں ربضہ کے مقام پر میں ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے ملا کیا دیکھتا ہوں وَعَلَيْهِ خُذَّةٌ وَعَلَىٰ غُذَامِهِ خُذَّةٌ دو چدریں ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے پہن رکھی ہیں اور دو چدریں18:57ان کے غلام نے پہن رکھی ہے میں نے اس بارے میں سوال کیا کیا معنی محدثین کرام نے اس حدیث پاک کی شرحہ میں جو باتیں تحریر کی ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ ابو ذر رضی اللہ تعالی انہوں نے دو چدریں پہن رکھی ہیں لیکن ایک چدر نئی ہے19:31اور ایک پرانی اور غلام نے اس نے بھی دو چدنیں پہن رکھی ہیں ایک نئی ہے اور ایک پرانی ہے اور عربی میں حلہ کہتے ہیں سوٹ کو جس طرح عام ساتھی جوڑا پہن رکھا ہے انہوں نے کسی کی شلوار بھی سفید کمیز بھی سفید کسی کی کمیز بھی بادامی شلوار بھی بادامی اس کو حلہ کہتے ہیں سوٹ تو ابو ذر20:06انہوں نے چدروں کا سوٹ پہن رکھا ہے غزام نے بھی چدروں کا سوٹ پہن رکھا ہے لیکن تعجب والی بات کیا ہے ابودر کی ایک چدر نئی اور ایک پرانی غزام کی ایک چدر نئی ایک پرانی معرور رحمہ اللہ جب یہ مندر دیکھتے ہیں سوال کرتے ہیں اس کا کیا سبب ہے ابودر20:40رضی اللہ عنہ جواب میں بیان فرماتے ہیں اِنی صاببت رجلًا فَعَيَّرْتُهُ بِأُمِّ مِرَا ایک شخص سے جگڑا ہوا میں نے اسے گالی دی اس نے مجھے گالی فَعَيَّرْتُهُ بِأُمِّ میں نے اسے اس کی ماں کے حوالے سے تعنہ دیا ایک دوسری روایت میں ہے کہ وہ شخص غلام تھا21:14اور میں نے اس سے کہا اے کالی عورت کے بیٹے یعنی تیری امہ باندی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو ذر کی اس گفتگوں کو سنا تو فرمایا ابو ذر تجھ میں جہالک کی بات ہے کہ اپنے غلام کو21:48یا غلام کو اس کی ماں کے کالے ہونے کا تعنیٰ دے رہے ہو یہ جہالت کی بات ہے اسلام کی بات ہے اور اس کے بعد فرمایا یہ تمہارے بائی تمہارے خادم ہیں اگرچہ تمہارے غلام ہے لیکن یہ معنی نہیں کہ انسانیت سے محروم ہیں یہ تمہارے بائی ہیں اللہ نے22:25انہیں تمہارا ماتحت بنایا ہے فَمَنْ كَانَ اَخُوهُ تَحْتَ يَدِهِ فَلْيُتْعِمْهُ مِمَّا يَتْعَمْ وَلْيُلْبِسْهُ مِمَّا يَلْبَسْ جس کا بھائی اس کے ماتحت ہو کیا کرے جو کھائے وہ اس کو کھلائے جو پہنے توجہ کیجئے اور یہی وہ نکتہ ہے جس کو میں ارز کرنا چاہتا ہوں23:02یہ تمہارے غلام تمہارے بھائی ہیں اللہ نے انہیں تمہارے ماتحد کیا جب کھاؤ جو کھاؤ سو انہیں کھلاو جو پہنو سو انہیں پہناؤ رک جائیں حدیث پاک میں اس کے علاوہ بھی بات ہے لیکن اسی بات پہ رکتا ہوں23:37کہ جو بات عرض کرنا چاہتا ہوں وہ اسی حصہ میں موجود ہے کیا معنی اپنے غلاموں سے اچھا سلوک کرو جیسے کھاؤ ویسے انہیں کھڑاؤ جیسے پہنو ویسے انہیں پہناؤ ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث پاک پر کس طرح عمل کرتے ہیں بات سمجھ میں آئی دو نئی چدریں خریدی24:13اور استطاعت نہیں کہ چار چدرے خریدے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم پاک کانوں میں داخل ہو چکا کیا جو کھاؤ اپنے غلاموں کو کھراؤ جو پہنو اپنے غلاموں کو پہناؤ اب چار نئی چدرے دو سوٹ خریدنے کی استطاعت نہیں ایک سوٹ خریدا24:49دو چدریں خریدی اب کیا کیا ایک نئی چدر اپنے غلام کو دی ایک نئی چدر خود رکھی ایک پرانی چدر اپنے غلام کو دی ایک پرانی چدر خود رکھی سوٹ کو برباد کر دیا لیکن نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی پابندی لوگو افسوس کی بات ہے25:26اسی بات سے آج کے ہم ایسے بہت سے بات کہنے والے اور سننے والے محروب حضراتِ صحابہ ان میں اور ہم میں ایک منیادی فرق یہ ہے ہم صرف بات کے کہنے والے وہ بات کے کہنے والے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر سختی سے عمل کر جوائے26:00اور اللہ کے فضل و کرم سے انہوں نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات پر عمل کرنے کی وجہ سے دنیا میں عزت پائے اور آخرت میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے سر فراد و سر بلند ہو ہم نے مدینہ والیہ کی نافرمانے کی دنیا میں ہماری جو حالت ہے سب کے سامنے اور آخرت میں معلوم نہیں26:33ہم نالائکوں کا کیا حشر اللہ ہمیں حدا عطا فرمائے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بتیس میں بتیس حجری کو خود ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے متعلق اور بھی بہت سی باتیں ہیں لیکن ان کے حالات کے متعلق اسی بات پر بات کو ختم کرتا ہے27:09حدیثِ باق کا مطمئن اس کے متعلق باق کے شروع کرتے ہوئے اس بات کو سمجھئے کہ یہ حدیث حدیثِ قدسی ہے اور حدیثِ قدسی سے مراد وہ حدیث ہے کہ اس حدیث کے الفاظ بھی اللہ مالک کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے27:45اس حدیث میں بیان فرمایا کہ اللہ مالک نے فرمایا الفاظ بھی اللہ شاید کوئی یہ سمجھنا چاہے کہ قرآن کریم کے الفاظ بھی اللہ کے اور حدیث قدسی کے الفاظ بھی اللہ کے تو دونوں میں کیا فرق ہو بات کو سمجھ لیجئے دونوں میں فرق ہے قرآن کریم28:18اس کی نماز میں تلاوت کی جاتی ہے حدیثِ قدسی اگرچہ الفاظ اللہ کے ہیں لیکن نماز میں حدیثِ قدسی نہیں پڑھی جاتی ہے وعدہ امیبہ اب اس حدیث کو اللہ کی توفیق سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں حدیث شریف کے ایک ایک ٹکرے پر ایک ایک حصے کے متعلق کچھ بات عرض کرتے ہیں28:52تاکہ بعد کے سمجھنے میں اللہ مالک کی توفیق سے آسانی کی پہلا حصہ اللہ مالک نے فرمایا اے میرے بندوں رک جائیں اس حدیث پاک کا مخاطب کون ہے29:29اس حدیث پاک میں خطاب کس کو ہے کہنے والے کو اور تمام سننے والے یہ حدیث ہم سب کے اور کتنی کرم نوادی ہے رحمان و رحیم رب کی کہ وہ ہم نالائکوں کو اپنے خطاب کی نعمت سے نواد رہے یا عبادی اے میرے بچوں اور اس کے بعد کیا فرمایا30:09یقیناً میں نے اپنے آپ پر یہ بات لازم کی ہے کہ میں نے اپنے بندوں پر ظلم نہیں کر اللہ پر کتنے رحمان و رحیم رب ہے ان پر کسی کی چلتی ہے فعال ماں یرید جو چاہے سو کرے ان اللہ یفعل ماں یرید اللہ جو چاہے سو کرے واللہ یحکم30:51اللہ فیصلہ کرتے ہیں کوئی ان کے فیصلے کو ڈالنے کی ہمت نہیں رکھتا لیکن کتنی رحمت ہے رب رحمان الرحیم کی کتنی عنایت ہے کہ انہوں نے اپنے آپ پر یہ بات لازم کی ہے کہ میں نے اپنے بندوں پر ظلم31:27نہیں کرنا قرآن کریم میں اللہ مالک کی اس انائت اور نغادش کا متعدد جگہوں پر ذکر ایک مقام پر فرمایا میں بندوں پر ظلم نہیں کرنے والا ایک اور مقام پر فرمایا32:03یقیناً اللہ بندوں پر کچھ ظلم بھی نہیں کرتا ایک اور مقام پہ ارشاد فرمایا یقیناً اللہ ذرہ کے برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور اس کے بعد کیا فرمایا32:41اے بندو تم بھی ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو اللہ اکبر اگر کسی کی کھوپری میں دماغ ہو کسی کے دل میں کسی کے جسم میں دل موجود ہو ظلم سے بعد رہنے کے لیے حدیث پاک کا یہ ٹکرا کافی لوگو غور کرو کافی ہے کے نہیں میں اور آپ33:19ہماری کوئی حیثیت ہے کائنات کے رب کی قسم ہماری کوئی حیثیت نہیں ہماری کیفیت یہ ہے بول رہا ہوں کمزوری کا یہ عالم ہے اللہ نہ چاہے کائنات کے رب کی قسم ایک حرف بھی نہیں بول سکتا حرف تو دور کی بات ہے الف بہت دور کی بات ہے الف کا ایک بھی صد33:56اللہ نہ چاہے اپنی زبان سے ادا کر سکتا لوگوں غور کرو میں اور آپ ہماری حیثیت کیا آپ مجھے دیکھ رہے ہیں کہ نہیں بولو جواب دو اللہ نہ چاہے دیکھ سکتے ہو مجھے ہم کتنے بے وقوف ہیں اپنی حیثیت سے بے خبر آپ میری بات کو سن رہے ہیں سن رہے ہیں کہ نہیں اللہ نہ چاہے سن سکتے ہو34:33اور یہ کوئی بات ہوائی نہیں کتنے ایسے موجود ہیں ترستے ہیں اپنے پیاروں کا کوئی بول سن سکے سن سکتے ہیں کتنے ایسے ہیں پھول ایسے بیٹے ہیں انتہائی پیاری بیٹیاں ہیں ترستے رہتے ہیں کہ اپنے پیاروں کے چہروں کو دیکھ سکیں اللہ نے طاقت نہیں ہاتھ حرکت کرتا ہے کب تک35:13جب تک عرش والے رب کا عز موجود ہے جب چاہے چھین لے اور جب وہ قوت چھین لے کوئی عطا کر سکتا اور یہ بات تو دور کی ہے کتنے ہیں فالی زدہ ان کو دیکھ لو انجیکشن پہ انجیکشن بگ رہے بڑے علاج ہو رہے ہیں ہاتھ اوپر اٹھانے کی سکت نہیں کتنے ہمارے ساتھی جاننے والے ملنے والے ایسے ہیں35:47پانچ سال سات سال دس سال پندرہ سال کا جوان بچہ ہے مائیں ان کی قضاء حاجت کا احتمام کرتے ہیں ہے بات ایسے کی نہیں کہ اتنے پیارے انداز سے بات سمجھایا اور کائنات کے رب کی قسم اس سے پیارے انداز ہو ہی نہیں سکتا اللہ خود سمجھا رہے ہیں لوگوں خوب غور کرو رب کائنات کی قسم قسم کھا کے کہتا ہوں اور بار بار کہتا ہوں میرا یہ عقیدہ ہے36:27حدیث کا یہ ٹکرا اگر میں اور آپ سمجھ جائیں کسی پر ذرہ برابر ظلم کرنے کی اس کے بعد جرت باقی نہ رہ جائے ہائے میرے اللہ کائنات کا مالک اللہ کائنات کا خالق اللہ کائنات کا راضق اللہ آسمانوں زمینوں کا مالک اللہ اس نے اپنے آپ پر ظلم حرام کیا ہے میں کسی پر ظلم کروں تو کیسے کروں37:00اپنی بیگم پر اپنے بچوں پر اپنے ماں باپ پر اپنے پڑوسیوں پر اپنے ساتھیوں پر اپنے ماتحتوں پر کسی پر ظلم کرو تو کیسے کرو مجھ میں ہے کیا اور کیسے بات کو جوڑا اے میرے بندوں میں نے اپنے او پر ظلم کرنا حرام کیا ہے تم بھی کسی پر ظلم نہ کرو اور ظلم کتاب و سنت میں اس کی مضمت میں بہت کچھ بیان کیا37:41ایک حدیث پاک میں ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اس حدیث کو امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ تعالی نے روایت کیا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نے بیان کیا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا38:18ظلمات یوم القیامت جو ظلم ہے قل قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب جو کسی پہ ظلم کرے قل قیامت کے دن اس کے لئے تاریکیاں اور جس بدبخت کے لئے قیامت کے دن تاریکیاں ہوئیں اندھیرے ہوئے وہ بچے گا ایک اور حلیص پاک میں ہے امام بخاری اور امام مسلم38:54رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو ریوائٹ کیا ابو موسیٰ العشری رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان اللہ لیمد والم حتی اذا اخذه لم یفلت یقیناً اللہ ظالم کو ڈھیل دیتے ہیں39:29لوگو رک جاؤ ہم میں سے بہت ظلم کرنے والے جو بات انہیں ظلم پر آمادہ کرتی ہے اور ظلم کرنے میں تیز کرتی ہے وہ کہتے ہیں پھر کیا ہوا بیوی پہ ظلم ہو رہا اور نوکری میں ترقی ہو رہی ہے اس بدبخت کا دماغ زیادہ خراب ہوتا ہے پھر کیا ہوا خامخا مولوی ڈراتے ہیں خامخا کہتے ہیں اللہ پکڑے گا اللہ پکڑتا40:07تو یہ انکریمنٹس کیسے ملتی ایک کی بجائے دو ملی ہم ہٹ رہتے ہیں کچھ نہیں ہوتا اور ظلم کرتا ہے بدبخت اپنی بیوی پر اور ظلم کرتا ہے بدبخت اپنے بچوں پر اور زیادہ گستاق بنتا ہے اپنے ماباب کا پھر کیا ہوا پہلے سے زیادہ چاکو چوبت اس حدیث پاک پر غور کرو پڑوسیوں پہ ظلم ساتھیوں پہ ظلم اور مال بھی اضافہ ہو رہا ہے40:40کاروبار میں ترقی ہے مزاسمت میں آگے بڑھا یہ بدبختی کی پکی علامت ہے سن لو اگر کوئی ظالم ہو اور اس کی طاقت میں اس کی چالاکی میں اس کے مال میں اس کے منصب میں اضافہ ہو سمجھ لو اس بدبخت کے برے دن آ چکے ہیں کیوں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان اللہ لا يمد ظالم41:15یقیناً اللہ ظالم کو ڈھیل لیتے حتی اذا اخذہو لم یحلت ہو پھر جب اس کو پکڑتے ہیں اپنی گریف میں لیتے ہیں تو پھر بچ کے نہیں جا سکتا بچے کیسے رب کی بادشاہت سے باہر کسی کی بادشاہت ہے لوگ مذہب میں قتل کرتے ہیں بہاو جاتے ہیں مذہب میں41:53داکے ڈالتے ہیں بھاگ جاتے مکرو فریب کرتے ہیں دغبادی کرتے ہیں دوسرے ملک میں بھاگ گئے حدود سے باہر ہوئے جان چھوٹ گئی اب اللہ کی بادشاہ سے بھاگ کے جائے گا کہاں کوئی ایسی زمین ہے جہاں اللہ کا حکم نہ چلتا کوئی ایسا آسمان ہے جس کے اندر اللہ کی بادشاہت نہ ہے فرمایا یقیناً اللہ ظالم کو بھیل دیتے ہیں42:27اور پھر جب اس کا معاخضہ کرتے ہیں اسے اپنی گرف میں لیتے ہیں پھر وہ بچ نہیں سکتا اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کی آیتِ کریمہ پڑی وَقَذَٰلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَىٰ وَهِيَ ظَالِمًا إِنَّ أَخْذَهُ عَلِيمٌ شَدِيرٌ42:59اور اسی طرح تیرے رب کا پکڑنا جب وہ بستی کو پکڑے جب وہ بستیوں کو پکڑے اور وہ ظالم ہوں یقیناً تیرے رب کی پکڑ تیرے رب کا معاخضہ درناب اور سخت ظلم اس کا انجام بہت برا ہے اور لوگوں توجہ کرو43:39کوئی شخص مد مقابل کی کمزوری کو دیکھ کر ظلم پر آمادہ نہ ہو ظالم کا مد مقابل اس کی کمزور بیوی نہیں اس کے کمزور بچے نہیں اس کے بوڑے ماں باپ نہیں اس کا غریب پڑوسی نہیں اس کا ماتاہن نہیں عرش والا رب اور عرش والے رب کا مقابلہ کرے تو کون کرے44:13جو ان کے مقابلے میں آنے کی بدتمیزی کرے وہ بچے گا نہیں بچے اور پھر ظلم وہ سنگین گناہ ہے توجہ کیجئے نمازوں کو کھا جائے روضوں کو کھا جائے صدقہ و خیرات کو کھا جائے نمازوں واضح روضوں واضح صدقہ و خیرات کرنے واضح اپنے ظلم کی وجہ سے جہنم کی آگ میں گرایا جائے44:49صحیح مسلم میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ اس حدیث کے راوی ہیں لوگوں خون توجہ کرو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اتدرون من مفیس لوگوں پتا ہے مفیس کون ہے صحابہ نے ارز کی45:25ہم میں سے مفیص وہ ہے جس کے پاس نہ کیش ہو اور نہ سامان نہ نقلی اور نہ ساد و سامان ہم بھی یہی سمجھتے ہیں کی نہیں بولو یہی سمجھتے ہیں نا نہ بینک بیلنس ہے نہ کوٹی ہے نہ کار ہے نہ بنگلہ ہے45:57نفر نیچر آبنی فرمایا ان المفلس من امتی یاتی یوم القیامہ بصلاة و صیام و ذکات و یاتی قد شتم هذا و قضف هذا و اکل مال هذا و صف قدم هذا و ضرب هذا میری امت میں سے46:30وہ مفیص نہیں جس کو تم کہہ رہے ہیں پیسے نہیں مال نہیں وہ مفیص نہیں مفیص اور ہے کون فرمایا یقینا میری امت میں سے مفیص وہ ہے روض قیامت کو آئے گا اس کے نام آمال میں نماز ہوگی روضہ ہوگا زکاة ہوگی نمازی روضے دار زکاة ادا کرنے والا47:06اور اس کے ساتھ کیا ہوگا خلا کو گازی دیں رکھ جائیے بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ میں اور آپ اپنے آمال کا جائزہ دیں اصل مقصد ہی یہ ہے سبحان اللہ جزاک اللہ پھر کیا ہوا بڑی اچھی بات کی تو پھر کیا ہوا بات تو یہ ہے کہنے والا بھی شرم کرے اور سننے والے بھی غور کریں اپنی چال کو درست کریں اپنے مذہب کو تبدیل کریں47:41اپنے دماغوں کے اندے گیروں کو سیدھا کریں وگرنا بات کہنے اور سننے کا کیا مقصد ہے فرمایا روض قیامت آئے گا نامہ اعمال میں کیا ہوگا اچھی طرح یاد کرو سبق کی طرح نامہ اعمال میں کیا ہوگا نماز ہوگی روضے ہوں گے زکاة ہوگی یہ کہ اس کے ساتھ ساتھ پانچ باتیں اور بیان دیں اس نے فلاں کو گالی دی ہوگی48:16ہیں ایسے بدنصیب لوگ کے بات کرتے ہیں بعض سے پہلے گاہی بکتے ہیں علو کا پٹھا گدہ اور کتنی کتنی گدی گاہییں دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس سے پرسنیلیٹی خوب چمکتی ہے لانت ہے ایسی پرسنیلیٹی جو شخص اپنی گاہیوں سے اپنی خانہ خراب کرے اس کی شخصیت خاک ہوگی اور بعض لوگ بڑے بدتہزی بڑے بدبخت بڑے محروم48:52نمازی بھی اور ساتھ بکواس بھی کرتے کسی کا ذکر گیا پہلے دو چار گاویاں سنا اگر کسی کو ایسے دیکھو تو سمجھو کہ یہ بدنصیب ہے پکا فرمایا نماز روزے اور ذکات کے ساتھ پانچ باتیں اور کیا کیا انگیوں پر گنا اس کو گاوی دی نمبر دو اس پہ تحمد باندی بڑے متقی بنتے کہتے ہیں اس کے کردار میں یہ ہے کچھ خبر نہیں وہ ایسے بکواس کرتے ہیں49:33تو دوسری بات کیا ہوگی اس میں کسی پر تخمت بانی نمبر تین کسی کا مال کھایا اور سمجھتے ہیں بڑے شاطر ہیں دیکھا کیسے ڈائی دیا بدمخت اس کو ڈائی نہیں دیا اپنی آخمت کو برباد کیا نمبر تین کیا کسی کا مال کھایا دھوکے سے فریب سے دغبادی سے جون سے نمبر چار کسی کا خون بہایا نمبر پانچ کسی کو مارا50:08ہیں ایسے نالائک اور نادان کتنے ایک تھپڑ لگائی سیدھا کر دیا بدبخت اسے سیدھا نہیں کی اپنی آفت کو برباد کر دیا فرمایا یہ پانچ باتیں ہوں گی پھر سنو کسی کو گاوی دی کسی پر تحمد باندھی کسی کا مال کھایا کسی کا خون بہایا اور کسی کو مارا پانچ بات اب کیا ہوگا فَيُعْطَا هَذَا مِنْ حَسَنَاتِ50:41جس جس پہ ظلم کیا اس کو گاوی دی اس کو اس نمازی کی نیکیوں سے دیا جائے اب وہاں اور تو کچھ نہیں ہوگی یا نیکیاں یا گرائیاں باقی سارے اکون تو ختم ہو گئے نہ ڈالر نہ پون نہ ریال نہ روپیہ نہ سونا نہ چاندی نہ بنگلا نہ کار کچھ بھی نہیں ہوگا دو ہی چیزیں ہوگی تیسی ہوگی کوئی چیز51:17یا نیکیاں یا برائیاں فَيُعْطَا هَذَا مِنْ حَسَنَاتِ وَهَذَا مِنْ حَسَنَاتِ جس جس پر ظلم کیا اس نمازی روزہ دار زکاة ادا کرنے والے کی نیکیوں کو لیا جائے گا انہیں دیا جائے اور حساب پورا پورا ہوگا فَإِنْ فَنِيَتْ حَسَنَاتُمْ قَبْلَ أَنْ يُقْضَى مَا عَلَيْهِ51:52اب اس کے ذمہ ان پر ظلم کی وجہ سے ان کے جو حقوق تھے اگر وہ حقوق زیادہ ہوئے اور نیکیاں ختم ہو گئی تو کیا ہوگا جان چھوڑ جائے گی اوخد من خطایاہم فطرحت علی مظلوموں کے گناہوں کو اٹھایا جائے گا اور اس ظالم کے ذمہ ڈالا جائے نیکیاں تو ختم ہو گئی52:29اور ظلم کا بدلہ بھی باقی ہے چھوڑ جائے گا نہیں اسے گالی دی اس کے گناہوں کو اٹھایا جائے گا اس کو دیا جائے جس کو مارا اس کے گناہوں کو لیا جائے گا اور اس کے نامہ عامال میں داخل کیا جائے اور پھر کیا ہوگا سُمَّ تُرِحَ فِي النَّار یہ نمازی یہ روض و واضح یہ زکاة واضح اپنے ظلم کی وجہ سے53:04نیکیوں سے محروم ہوا مذہوموں کے گناہوں کو اٹھایا اور جہنم کی آگ میں پھینکا گیا لوگو غور کرو ظلم کتنا سنگین جرم اور اس کا کوئی یہ معنی نہ سمجھے کہ نماز روزہ اور زکاة کی کوئی حیثیت نہیں نماز نہ پڑھنے والا کافر ہے اور اس بارے میں کتنی دفعہ بات ہو چکی ہے لیکن53:36نماز پڑھنے کے بعد اس کا سنبھالنا ضروری ہے اور سنبھالنے کی باتوں میں سے ایک ضروری بات یہ ہے اسی پر ظلم نہ کریں اور ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی ظلم کے حوالے سے امت کو بڑی پیاری نصیحت فرمائے امام بخاری راہ مہزا نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا54:08حمار النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من كانت اندہو مظلمت لآخی فلیتحللت منہا فانہو لیسا سما دینار ولا درحد من قبل ان یؤخذ لآخیہ من حسنات فانہو لیسا سما دینار ولا درحد من قبل ان یؤخذ لآخیہ من حسنات فانہو لیسا سما دینار ولا درحد54:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنے بھائی پہ ظلم کیا ہو ابھی ابھی دنیا میں اس سے معافی حاصل کر دنیا میں اس سے اپنی جان چھڑا لے کچھ دے کے منت سماجد کر کے اس سے اپنا چھٹکارہ کر لے اس دن کے آنے سے پہلے پہلے نہ اس کے پاس وہاں دینار ہوں گے نہ درہاں55:14اور کیا ہوگا اگر دنیا میں چھٹکارہ حاصل نہ کیا اس کے مظلوم بھائی کو اس کی نیکیاں دی جائیں اور اگر نیکیاں نہ ہوئیں تو کیا ہوگا مظلوم بھائی کی برائیوں کو لیا جائے گا اور اس کے کھاتا میں نازا جائیں اللہ نازک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو ساری زندگی55:46ظلم سے معفود رکھے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے گزشتہ زندگی میں جو ظلم ہو چکے اپنے فضل و کرم سے انہیں معاف فرما اور آئندہ زندگی میں اپنے فضل و کرم سے ظلم سے معفود رکھنا اے اللہ ساری زندگی اپنے فضل و کرم سے ظلم سے معفود رکھنا اے اللہ اس بات کی56:15استطاعات نہ دینا طاقت نہ دینا کہ کسی پر ظلم کریں نہ اپنے گھروادوں پر نہ اپنے بچوں پر نہ اپنے بہنبائیوں پر نہ اپنے والدین پر نہ اپنے پڑوسیوں پر نہ اپنے ساتھیوں پر نہ اپنے ماہتہتوں پر نہ ان لوگوں پر جن کے تحت ہم کام کرتے ہیں اے اللہ ظلم سے ہمیشہ ہمیشہ محفوظ فرمانا اور اے اللہ جو ظلم کر چکے56:44آپ بھی معاف کرنا اور ہمیں مذہوموں سے بھی معافی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمانا اے اللہ ہمارے پوچھدہ والدین کے تمام گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو گلند فرما ان کے قبروں کو جنت کی باغیچیا بنا اے اللہ جن کے ماباب زندہ ہیں ان پر نظر کرم فرما ان کی بیماری اور پریشانی کو دور فرما نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ہمارے دادا دادیاں نانا نانیاں57:14اوپیاں خالائیں بہنبائی اور دیگر عزا و قارک امر سلمان جو فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ان تمام کے تمام گناہوں کو معاف فرما دراجات کو گلن فرما ان سب کی قبروں کو جنت کی باغی چیہ بنا اور اے اللہ جو زندہ ہم پہ نظر کرم فرما اے اللہ ہمارے بہنبائیوں پہ نظر کرم فرما اے اللہ ان پر اپنی نوازشات اور عنایات فرما اے اللہ ان سب کی تمام بیماریوں کو اپنے فضل و کرم سے دور فرما57:43اے اللہ ان تمام کی تمام پریشانیوں کو رفع فرما نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ان سب کو رزق حلال اور وسیع عطا فرما اے اللہ ان کے گھروں میں ان کے گھر والوں کی ان کے اہل و عیال کی حفاظت فرما ان سب کو ہدایت عطا فرما ان سب کے گھروں میں دین کو جاری فرما بے دینی کو58:06اور بے دینی کے ساز و سامان کو ختم فرما اور اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ان سب کی تمام نیک حاجات پوری فرما پریشانیوں کو دور فرما اور ان سب کو اپنے فضل و کرم سے سختی سے دین پر چلا اے اللہ ہمارے بی بچوں پر نظر کرم فرما ان سب کی بیماری اور پریشانی کو دور فرما ان سب کو ہماری آنکھوں کی تھندک بنا ان سب کو پختہ دیندار بنا58:37ہدایت عطا فرما استقامت عطا فرما مرتے دم تک دین پر چلا اور ان سب کا خاتمہ دین پر ہو اے اللہ ہمارے اہل و ایال کی حفاظت فرما اے اللہ دینی دنیا بھی پریشانی و مصیبتوں سے محفوظ فرما اے اللہ ہر قسم کے شرور و فتن سے ان سب کی حفاظت فرما اے اللہ ان سب کو دین پر چلا دین پر زندہ رکھ اور ان سب کی موت دین پر آئے59:05اے اللہ ہماری اولادوں کو ہمارے گھر والوں کو ہماری آنکھوں کی چھندک بنا اے اللہ انہیں ہماری آنکھوں کی چھندک بنا اے اللہ انہیں ہماری آنکھوں کی چھندک بنا اے اللہ ہمارے لئے باعث عذیت نہ ہو اے اللہ باعث زحمد نہ ہو اے اللہ باعث پریشانی نہ ہو اے اللہ باعث دکھ نہ ہو اے اللہ ہماری اولاد ہمارے گھر والوں ہمارے لئے آپ کے فضل و کرم سے باعث اتمنان ہو باعث راحت ہو59:34باعث سقون ہو اے اللہ ان سب کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اے اللہ ان سب کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اے اللہ ان سب کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اے اللہ ہماری بیٹیوں کی حفاظت فرما اے اللہ ہماری بیٹیوں کی حفاظت فرما اے اللہ ہماری جگر کی ٹکنیوں کی حفاظت فرما اے اللہ آسمانی زمینی دنیاوی اخروی انہیں ہر قسم کی مصیبت و پریشانی دکھوں سے ہمیشہ ہمیشہ معفود رکھنا60:04اے اللہ ہمارے بیٹوں پہ نظر کرم فرما اے اللہ ہمارے بیٹوں پہ نظر کرم فرما اے اللہ ان کی ناکامی نالاکی بے دینی بے حیائی بے غیرتی کے سنوں سے معفود فرمانا اے اللہ ہمارے بیٹوں کو کامیاب و کامران فرمانا سرفراد و سربلن فرمانا اے اللہ کامیاب و کامران فرمانا سرفراد و سربلن فرمانا60:32اے اللہ ان کی نالائکیوں ان کی ناکامیوں ان کی بے دینیوں کے سن میں سے ہمیشہ ہمیشہ معافوت فرمانا اے اللہ ہماری اولادوں کو ہماری آنکھوں کی چھنڈک بنا اے اللہ دین میں ہم سے آگے فرما اے اللہ ہماری اولادوں کو دین میں ہم سے آگے فرما اے اللہ ہم نالائک ہم ناکارے ہم نکمے لیکن آپ سے سوال کرتے ہیں ہماری اولادوں کو دنیا آخرت میں سر فراد و سر بلند فرما61:01کامیاب و کامران فرما اے اللہ دین میں ہم سے آگے ہوں اے اللہ دین میں ہم سے آگے ہوں اے اللہ دین میں ہم اپنی اولادوں کو اپنے آپ سے آگے دیکھیں ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوں ہمارے دل باگ باگ ہوں اے اللہ دین کی راہوں میں بار بار گردنیں موڑ موڑ کے پیچھے نہ دیکھیں اے اللہ انہیں دین کی راہ میں اپنے آگے دیکھیں اے اللہ ہماری آنکھوں کو ٹھنڈا فرما61:30اے اللہ ہمارے دلوں کو باغ باغ فرما اے اللہ ہماری اولادوں کے دل آپ کے قبضہ قدرت میں ہیں اے اللہ ان کے دلوں کو مضبوطی سے دین پر رکھ دین پر چلا اور ہمیشہ ہمیشہ دین پر رکھ اے اللہ ہمارے گھروں میں خیر و برکات نازل فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں خیر و برکات نازل فرما61:58اتمنان و سکون نازل فرما اے اللہ ہمارے گھروں کو امن اتمنان و سکون کا گہوارہ بنا اے اللہ ہماری پریشانیوں ہمارے غموں ہمارے دکھوں ہمارے رنجوں ہماری بیماریوں کو نور فرما اے مولا کریم ہماری نیک حاجات کو پورا فرما اے رحمان الرحیم رب اے رحم الرحیم رب اے دلجلال والاکرام رب62:25ہماری نیک حاجات کو پورا فرما پریشانیوں کو دور فرما غموں کو رفع فرما اے اللہ ہمیں ایمان والی عافیت والی صحت والی تمنگری والی اتمناد و سکون والی دین والی دعوت والی اخلاص والی سنت کی پابندی والی اپنی محبت والی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والی اپنی محتاجی والی62:55تمام کائنات سے بے نیازی واجی زندگی نصیب فرماعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.