نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 3:46 موسیقی موسیقی 4:15 اما بعد حضرات علماء کرم محترم بزرگو نوجوان بھائیو پیارے بچو پردانشین ماور بہنو 4:53 ایمان بالرسالت کے بغیر ایمان باللہ بالکل بیکار ہے دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیجئے کہ انسانی فلاح مجرد ایمان باللہ پر منحصر نہیں ایمان باللہ کے لیے ایمان بالرسالت بنیادی حیثیت رکھتا ہے فکر کا نہا خانہ اگر مظاہر کائنات کے چراغوں سے روشن ہو بھی جائے تو بھی 5:35 عقل کی وادیاں عمل کی وادیاں اس وقت تک تاریخ رہتی ہیں جب تک کہ انہیں انبیاء کے جلائے ہوئے چراغوں سے روشن نہ کیا جائے رسالت کا انکار کر کے خدا کا تصور ایک ایسا خاکہ بن کے رہ جاتا ہے جس میں ہر آدمی جیسا چاہے رنگ بھر ڈالے اور اللہ کے ساتھ جس صفت کا بھی انتصاب کرنا چاہے کر ڈالے 6:11 محض ایمان باللہ سے یوگ تو پیدا ہو سکتا ہے رہبانیت پیدا ہو سکتی ہے تصوف پیدا ہو سکتا ہے لیکن کوئی نظامی زندگی برپا نہیں ہو سکتا ذرا سوچئے کوئی زخیم سے زخیم کتاب ہو کیا پوری انسانی زندگی کے عملی تقاضوں کو یہ کتاب سمیٹ سکتی ہے زخیم سے زخیم کتاب ہو کیا یہ کتاب 6:53 انسانی زندگی کے تمام پہلووں کا احاطہ کر سکتی ہے انسانی زندگی کے تمام پہلووں کو حاوی ہو سکتی ہے انسانی زندگی کے تمام عملی تقاضوں کی تفسیر بن سکتی ہے تطان نہیں اس لیے کتاب کے ساتھ حامل کتاب کا بھی وجود ضروری ہے کتاب بنیاد فراہم کرتی ہے حامل کتاب یعنی رسول 7:29 امارت اٹھاتا ہے کتاب بنیاد ہوتی ہے اور رسول کی زندگی اس کتاب کی تفسیر ہوتی ہے یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کتاب تھیری ہوتی ہے اور رسول کی پوری حیات اسی تھیری کی پریکٹس ہوتی ہے اور یہ ہر 8:03 زیرک اور ہوشمند اور اکلمند آدمی جانتا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی تحریک محض کسی کتاب کے زور پر بغیر کسی موضوع دائی کے پروان نہیں چڑھ سکی ہے محض کسی کتاب کے زور پر بلا کسی دائی کے کوئی بھی تحریک اس دنیا میں پنت نہیں سکی ہے پروان نہیں چڑھ سکی ہے یہ کون نہیں جانتا کہ کارل مارکس کی کتاب سرمایا 8:39 کتنی زبردست کتاب ہے مشہور زمانہ تصنیف ہے اس کی لیکن اس کتاب کی انقلاب انگیز فکر دنیا کو اس وقت تک متاثر نہیں کر سکی جب تک کہ اس کتاب کی تفسیر کرنے والا عملی تفسیر بن کے بتانے والا نئے لینن جیسا موضوع دائم اثر نہیں آ گیا ثابت یہ ہوا کہ ایمان باللہ کے ساتھ ایمان بالرسالت 9:15 بے حد ضروری ہے وہ تھیری ہی کیا جس کے ساتھ پریکٹس نہ ہو وہ تھیری کارکر نہیں ہو سکتی جس کے ساتھ پریکٹس نہ ہو منکرین حدیث نے یہی کیا ہے کہ تھیری کو تسلیم کر لیا ہے پریکٹس کو تسلیم نہیں کیا اطاعتِ خداوندی کو تو تسلیم کر لیا ہے اطاعتِ رسول کو انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا ہے ان کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن کے بعد دوسرا ماخصِ شریعت 9:56 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث نہیں ہیں حسبنا کتاب اللہ ہمارے لئے اللہ کی کتاب کافی ہے اور اللہ کی کتاب نے ہمیں کسی اور کے اقوال کسی کے آرہ کسی اور کے استحادات کسی اور کی احادیث کسی اور کی باتوں سے ہمیں بینیاز کر دیا ہے یہ نعرہ بظاہر کتنا بھی خوبصورت لگے اس نعرے کے اندر کوئی جان نہیں ہے کھوکلا ہے یہ نعرہ بغیر احادیث کے 10:34 قرآن کو سمجھا ہی نہیں جا سکتا سب سے پہلے ہم منکرین حدیث سے یہ سوال کریں گے کہ جس کتاب کے بارے میں یعنی قرآن کے بارے میں تم یہ کہتے ہو کہ کتاب ہماری لئے کافی ہے اس کتاب کو منزل من اللہ ہونے کا ثبوت تمہیں کہاں سے ملا تمہارے پاس کونسی دلیل ہے کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اگر کوئی منکرین حدیث یہ کہنے کی جرات کرتا ہے کہ قرآن کے منزل من اللہ ہونے کی کوئی دلیل ہے ہی نہیں وہ آدمی اپنے ایمان کی خیر منائے 11:09 اور اگر وہ یہ کہتا ہے کہ قرآن کے منزل من اللہ ہونے کی دلیل موجود ہے تو سوال یہ ہے کہ وہ دلیل کونسی ہے دلیل پیش کی جائے میں یہ کہتا ہوں کہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اترنے والی پہلی وحی سورہ علق کی اتدائی آیات ہیں اس وقت تک تو یہ آیت بھی نازل نہیں ہوئی تھی کہ اے ہمارے رسول ہم آپ کے اوپر قرآن نازل کر رہے ہیں تو کیا منکرین حدیث 11:44 یہ کہہ پائیں گے کہ سور علق کی ابتدائی آیات میں رضل من اللہ ہے اگر وہ کہتے ہیں کہ یہ آیات میں رضل من اللہ ہے تو دلیل پیش کی جائے اس وقت تک تو یہ آیت نے اتری تھی کہ اے ہمارے رسول ہم نے آپ کے اوپر کتاب نازل کی ہے ظاہر ہے کہ ان کے پاس ایک ہی دلیل رہ جاتی ہے کہ رسول کے کہنے کی وجہ سے ہم یہ مانتے ہیں 12:07 یہ قرآن منظل من اللہ ہے اور رسول کے کہنے سے آپ نے جب مانا تو رسول کا کہنا تو حدیث ہے گویا کہ حدیث سے آپ نے مانا کہ قرآن قرآن ہے اور قرآن منظل من اللہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اگر کوئی آدمی یہ کہہ دے کہ 12:22 امان بن رسالت ضروری نہیں ہے ہم قرآن کو قرآن سے سمجھیں گے ہمارے لئے اللہ کی کتاب کافی ہے تو کافی ہونے سے پہلے یہ دلیل تو پیش کرو کہ قرآن اللہ کا کلام ہے قرآن کو اللہ کا کلام ثابت کرنے کے لئے تمہیں لازمان مجبوراً حدیث کا سہارا لینا پڑے گا اس لئے کہ حدیث بتاتی ہے کہ قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے دوسری دلیل اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 12:53 غور کیجئے اے ایمان والو اطاعت کرو اللہ کی اطاعت کرو رسول کی اور علی الامر کی یہاں غور کیجئے اللہ کے ساتھ لفظ اطاعت مستقل ہے رسول کے ساتھ لفظ اطاعت مستقل ہے علی الامر کے ساتھ لفظ اطاعت نہیں ہے اس کا مطلب 13:19 عمرہ کی علماء کی وہی باتیں مانی جائیں گی جو کتاب اللہ اور سنت رسول کے مطابق ہوں یہ بھی بات معلوم ہوئی کہ اللہ تعالیٰ کے حکم پر سوال جواب نہیں کیا جا سکتا اللہ کے رسول سے مناظہ نہیں کیا جا سکتا مناظہ اگر ہوگا اختلاف اگر ہوگا تو اولی لمر سے جب مناظہ اللہ سے نہیں ہوگا مناظہ اس کے رسول سے نہیں ہوگا 13:51 اختلاف اللہ سے نہیں ہوگا اللہ کی بات سے نہیں ہوگا اختلاف رسول سے نہیں ہوگا تو اختلاف کس سے ہوگا اسی کے ساتھ ہوگا جس کے ساتھ اطاق مستقل نہیں ہے اختلاف اسی سے ہوگا جس کے ساتھ اطاق مستقل نہیں ہے چاہے وہ عالم ہو چاہے وہ حاکم ہو چاہے خلیفہ ہو چاہے حکمرہ ہو چاہے امیر ہو چاہے امام ہو ہر ایک سے اختلاف کیا جا سکتا ہے اب جب اختلاف 14:21 ان لوگوں سے کیا جا سکتا ہے امام کی بات سے اختلاف فقیہی کی بات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے عالم کی بات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے پیر کی بات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے مرشد کی بات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے اگر سب کو علی الامر کے دائرے میں سمیت کیا جائے تو اب اگر اختلاف ہو جائے تو اللہ فرماتا ہے کہ ان لوگوں سے اگر اختلاف جائز ہے اور ہم کہتے ہیں کہ صحیح ہے تو پھر اختلاف کی صورت میں حل کیا ہے اختلاف کا 14:48 اللہ فرماتا ہے اختلاف کا حل یہ ہے اجیب بات تو یہ ہے کہ اختلاف علی الامر سے جائز بتا کر کے پلٹنا صرف اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہے علی الامر کی طرف نہیں پلٹنا ہے اس لئے کہ علی الامر سے تو اختلاف ہوا ہے اس کی طرف پلٹنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا اس لئے کہ اگر مسئلہ ڈال دیا جائے کسی عالم کے اوپر تو وہ اپنی بات کو حق سمجھے گا مسئلہ ڈال دیا جائے فیصلے کے لئے کسی جماعت کے اوپر 15:17 تو ہر جماعت اپنا ہی فیصلہ لادنے کی کوشش کرے گی تو کیوں نہ فیصلہ ایسی ہستی کے اوپر چھوڑ دیا جائے جس ہستی کے تعلق سے خود اللہ نے کہہ دیا ہو وہ رفعان اللہ کا ذکرک اس ہستی کو ہم نے اپنی طرف سے فیصل بنایا ہے کیوں نہ تسلیم کر لیا جائے اور تسلیم کرنا نازم ہی ہے اس لئے کہ قرآن حکیم اس بات کا حکم دیتا ہے فَرُدُّوا عِلَى اللَّهِ 15:45 لوٹو اللہ کی طرف اور رسول کی طرف یہاں مقام غور ہے اختلاف کے وقت لوٹنا ہے اللہ کی طرف مراد قرآن کی طرف اگر قرآن ہی کافی ہوتا تو رسول کی طرف پلٹنے کا کیوں حکم دیا جاتا بات یہی ختم کرتی جاتی کہ اختلاف اگر ہو تو صرف اللہ کی طرف لوٹو اللہ کی طرف لوٹنے کا کیا مطلب اللہ کے دربار میں پہنچ جانا 16:15 یہ مطلب ہے اللہ کی طرف پلٹ جانے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کی کتاب یعنی قرآن حکیم کے پاس فیصلہ لے جاؤ یہ مطلب ہے اب ور رسول کا مطلب کیا ہوا اگر آپ نے فیصلے کو پلٹا دیا قرآن کی طرف تو یہ تو ہوا فردو ہیل اللہ ور رسول کا مطلب کیا ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ قرآن کے بعد 16:38 احادیث شریفہ بھی احادیث نبویہ بھی حجت ہے اور انسانی مناظروں انسانی مناقشوں انسانی جھگلوں کے اندر فیصل جس طریقے سے قرآن حکیم ہے اسی طریقے سے احادیث نبویہ بھی ہیں جو آدمی احادیث نبویہ کو حجت شرعیہ نہیں مانتا اللہ کی کتاب کے بعد دوسرا ماخذ شرعی نہیں مانتا در حقیقت اس آیت کریمہ کا منکر ہے لہذا منکر حدیث منکر قرآن ہے اس میں کوئی شک نہیں آگے بڑھیں 17:12 میں تو کہتا ہوں کہ منکرین حدیث کو دنیا میں بھی سزا دی جانی چاہیے ان کو دنیا میں بھی سزا دی جانی چاہیے تاکہ لوگوں کو عبرت ہو کہ نماز جنازہ نہ پڑھی جائے اس لیے کہ نماز جنازہ کا ثبوت قرآن میں نہیں ہے نماز جنازہ کیسے پڑھی جائے اس کا ثبوت قرآن میں نہیں ہے لہذا ان کے اوپر نماز جنازہ نہ پڑھی جائے 17:41 نہ تو ان کی تجہیز کی جائے نہ تو ان کی تقسیم کی جائے اس لئے کہ تجہیز اور تقسیم کا طریقہ قرآن حکیم میں موجود نہیں ہے ان کے اوپر نماز جنادہ نہ پڑھی جائے ان کو نہ تفنایا جائے نہ ان کی تجہیز کی جائے پھر کیا کیا جائے ان کو دفنا دیا جائے کہاں دفن کرنے کا طریقہ کہتے ہیں قرآن میں ہے کوئے نے بتایا تھا بڑا اچھا جانور ملا ان کو کوئے نے بتایا تھا 18:13 کی دفن انسان کو کیسے کیا جائے قابیل اپنے کندھے کے اوپر اپنی بھائی کی لاش کو لیے پھر رہا تھا قابیل کو سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ اس لاش کا کیا کرو کوئے نے آ کر کے اللہ کی طرف سے بتایا کہ انسان جب مر جائے تو اس کو کس طرح دفن کیا جائے پھر قابیل نے قابیل کو کہاں دفنی کیا ایک بیابان میں ایک جنگل میں لہذا منکرین حدیث 18:43 چونکہ تدفین کا طریقہ قرآن سے مستمت کرتے ہیں لہذا ان کو دفن بھی کیا جاتا مسلمانوں کے قبرستان میں نہیں بلکہ کسی جنگر اور بیابان کے اندر جیسا کہ قرآن حکیم سے ثابت ہے ان سے یہ سوال کیا جائے کہ اگر تم احادیث نبویہ کو حجت شریعہ نہیں مانتے تو گدے کی حرمت منصوص نہیں ہے گدے کا گوش کاؤ اس لیے کہ قرآن میں کہی نہیں ہے کہ گدے کا گوش حرام ہے یہ تو حدیث میں بتایا گیا 19:16 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے موقع پر حمر اہلی یا پالتو گدھروں کو حرام قرار دیا ہے جنگلی گدھے جائز ہیں جن کو گورے خر کہا جاتا ہے پالتو گدھے گھرے لو گدھے ان کو خیبر کے موقع پر آپ نے حرام کیا آنے حکیم میں اس کی حرمت موجود نہیں ہے جب اس کی حرمت قرآن سے منصوص نہیں ہے تو گدھے کا گوشت ان کے ہاں کھانا جائز ہوا 19:49 اسی طریقے سے اب ہم ان سے سوال کریں گے محرمات کے تعلق سے کہ دادی سے نکاح کرنا کیسا نانی سے نکاح کرنا کیسا نوازی سے نکاح کرنا کیسا منکوہا کی موجودگی میں اس کی خالہ سے نکاح کرنا کیسا منکوہا کی موجودگی میں اس کی پھوپی کے ساتھ نکاح کرنا کیسا یہ سارے کے سارے رشتے ایسے ہیں کہ ان کی حرمت قرآن حکم میں موجود نہیں ہے منصوص نہیں ہے تو کیا صرف کتاب پر عمل کرتے ہوئے 20:20 صرف قرآن کے اوپر عمل کرتے ہوئے دادی کے ساتھ نکاح جائز ہوگا نوازی کے ساتھ نکاح جائز ہوگا نانی کے ساتھ نکاح جائز ہوگا منکوہا کی موجودگی میں اس کی خالہ سے نکاح جائز ہوگا منکوہا کی موجودگی میں کیا اس کی پھوپی سے نکاح کرنا جائز ہوگا یہ سارے رشتے حرام ہیں حدیث پاک روشنی میں ایک سوال ان کی طرف سے بڑا اہم مانا جاتا ہے ذرا اس سوال کی اہمیت کو آپ کے سامنے پیش کر دوں 20:55 سوال یہ ہے کہ اگر اللہ کے علاوہ کسی اور کو متعہ مانا جائے متعہ قابل اطاعت تو جانتے ہیں کتنی بڑی خرابی لازم آئے گی شریعت سازی میں اس کو شریک کرنا ہوگا اور عبدیت کے مقام سے اٹھا کر کے اس کو علویت کے مقام پر بٹھا دینا ہوگا اللہ کی بھی اطاعت کی جائے رسول کی بھی اطاعت کی جائے یہ تو شرک ہو گیا 21:25 ایک انسان کو ایک بندے کو تم نے عبدیت کے مقام سے اٹھا کر کے علوہیت کے مقام پر بٹھا دیا سوال ہے اللہ بھی مطا رسول بھی مطا اطاعت میں دونوں شریک لہذا آپ نے تو ایک انسان کو عبدیت کے مقام سے اٹھا کر مقام علوہیت پر بٹھا دیا شریعت صاحب صرف اللہ تعالی شارع صرف اللہ قانون صاحب اللہ قوانین دینے والا وہی 21:51 اب اگر تم یہ مانتے ہو کہ احادیث نبویہ بھی محتبر ہے تو تم نے نبی کو بھی قانون ساز تسلیم کر لیا شریعت ساز تسلیم کر لیا شریعت سازی میں تم نے شرک کیا یہ وبال کون برداشت کرے گا خلاصہ یہ کہ اللہ کی اطاعت کے ساتھ رسول کی اطاعت کا حکم دینا یہ تو شرک ہو گیا تو پہلا سوال ان سے یہی ہے پہلا سوال ان سے یہی ہے 22:26 کہ جہاں اللہ تعالیٰ نے اپنی اطاعت کا حکم دیا ہے وہاں رسول کی اطاعت کا بھی حکم دیا ہے تو کیا اللہ تعالیٰ نے تمہیں شرک کرنے کا حکم دیا ہے یہ بات تو قرآن نے کہی ہے اب تم قرآن سے نمتو اور اگر تم کسی اہلِ حدیث سے جواب لینا چاہتے ہو تو اہلِ حدیث اس طرح جواب دے گا کس طرح جواب دے گا کہ جب کوئی حکومت کسی انسان کو صفیر بنا کر کے کسی دوسری حکومت میں بھیشتی ہے تو وہ انسان 23:00 ایک شہری ہی ہوتا ہے بنیادی طور پر صفیر جو ہوتا ہے ایمبیسیڈر جو ہوتا ہے وہ بنیادی طور پر ملک کا شہری ہوتا ہے لیکن ایک منصب خاص پر اس کو متعین کرنے کے بعد اس کا مقام عام شہریوں سے بلند ہو جاتا ہے جبکہ وہ ایک عام شہری ہی ہوتا ہے اس نکتے کو ملہوز رکھتے ہوئے اب ذرا مقام رسالت کے اوپر غور کیا جائے کہ بنیادی طور پر رسول ایک بندہ ہوتا ہے 23:30 بنیادی طور پر رسول ایک بشل ہوتا ہے ایک انسان ہوتا ہے لیکن اسے مقام رسالت پر فائز کرنے کے بعد مقام رسالت تفریز کرنے کے بعد عام انسانوں سے اس کا مرتبہ بلند ہو جاتا ہے جیسے ایمبیسٹر کا مرتبہ عام شہریوں سے بلند ہو گیا جبکہ وہ ایک عام شہری ہی کی طرح ہے یہ اور بات ہے کہ ایک منصب خاص پر پہنچنے کے بعد اس کا مقام بلند ہو گیا لیکن رہتا ہے وہ ایک شہری ہی 23:58 اتنا کہا جا سکتا ہے کہ وہ حکومت کا نمائندہ ہے ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی طرف اپنے پیغام کو پہنچانے کے لئے رسول کو منتخب کرتا ہے رسول حقیقت میں بنیادی طور پر عبد ہی ہوتا ہے اللہ اسے منصب رسالت پر فائز کرتا ہے اور اپنے پیغام پہنچانے کا اپنے بندوں کی طرف اس کو نمائندہ چھنتا ہے 24:29 نمائندہ چننے کے بعد اس منصب پر بٹھانے کے بعد مقام بلند کرنے کے بعد بھی وہ بندہ ہی رہتا ہے گویا چونکہ یہ نمائندہ حکم سے جیسے حکومت کے حکم سے صفیر بات کرتا ہے ایسے ہی رسول بھی اللہ کے عزم سے بات کرتا ہے اور یہ بھی گوھر کیجئے 24:56 کہ صفیر جو ہے پورے حکومت کا ترجمان ہوتا ہے اس لیے ہر حکومت کے اندر صفیر کا قتل بہت اہم مسئلہ سمجھا جاتا ہے صفیر کا قتل بہت اہم مسئلہ سمجھا جاتا ہے 25:09 حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نے جب صفیر بنا کر کے حدیبیہ کے مقام سے مکہ کی طرف بھیجے گئے اور لوگوں کے درمیان یہ خبر عام ہو گئی کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نے کو قتل کر دیا گیا ہے نبی پریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام صحابے کرام سے اپنے ہاتھ پر موقع بیعت لی کہ صفیر کا قتل ایک نہایت جھورت اور بے باقانہ اقدام ہے اس کا بدلہ لیا جائے گا اور دنیا کی ہر حکومت کے اندر 25:40 انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے انتہائی طبیعی سمجھا جاتا ہے اب جب رسول کو نمائندہ بنا دیا گیا اور نمائندہ کس کے حکم سے بنا اللہ کے حکم سے لہذا اللہ کے عزم کے تحت متعہ ہونا رسول کا یہ عبدیت کی نقیز نہیں ہے جسے منطق ذرہ برابر آتی ہو وہ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لے گا کہ اللہ کے عزم کے تحت 26:10 کسی کا نمائندہ بننا رسول کا مطاع بننا یہ عبدیت کی نقیز نہیں ہے جیسے صفیر بن جانا کسی انسان کا وہ شہری ہونے کی نقیز نہیں ہے وہ شہری ہی ہے اس کو اور کھول کر یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ بندوں کو جنت یا جہنم میں جانا ہے یہ دنیا دار الامتحان ہے بندوں کو آزمانا ہے لہذا انہیں 26:47 ایک پیغام دینا ہے پیغام دینا ہے تو پھر جنت اور جہنم بنانے کا مقصد فوت ہو جاتا ہے اس لیے کہ ایمان بالغیب مطبع ہے خود آ جائے تو پھر ایمان کا کوئی مطلب نہیں رہ جاتا لہذا ضروری یہ ہوا کہ اپنا کسی کو نمائندہ بنا کر کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف بھیجے اسی وجہ سے وہ رسول کو منتخب کرتا ہے ایک اعتراض جو بہت اہم مانا جاتا ہے ان کی طرف سے 27:32 یہ ہے کہ ہم کہاں کچھ غلط بولتے ہیں حدیثوں سے احتجاج ایک حدیث سے ممنوع ٹھیرتا ہے اس لیے کہ نبی نے حدیثوں کو لکھنے سے منع کر دیا تھا تو حدیثوں کی کتابت سے منع کرنا ایک طرف اشارہ ہے کہ یہ کوئی اہم چیزیں نہیں ہیں حدیث کچھ اہم نہیں ہے لہذا 28:14 مت لکھو کیا یہ بات صحیح ہے پہلے ان کا مستدل جو حدیث ہے اس کو پیش کر دیتا ہوں اور اس کے بعد اس کا رد کرنے والی جو حدیث ہے اس کو پیش کرتا ہوں ان کی حدیث 28:55 حضرت امام مسلمی صدی سے پاکو کتاب الزہد میں لائے ترجمہ دیکھئے حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری طرف سے قرآن کے علاوہ کسی چیز کو متلک ہو اور جس نے 29:19 قرآن کے علاوہ میری طرف سے کچھ بھی لکھا ہو یعنی میری حدیثیں اگر لکھا ہو تو مٹا دے فَلْيَمْحُهُ ان کو مٹا دے اور آپ نے فرمایا میری طرف سے زبانی بیان کرنی کی اجازت ہے اس میں کوئی حرج نہیں اور دیکھو زبانی بیان کرتے وقت ایک بات کا خاص لحاظ رہے ایک بات کا خاص پاس رہے تمہاری نگاہ میں کہ میری طرف کوئی جھوٹ مت باندے اس لیے کہ جس نے میری طرف جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنا لے 29:49 حدیث کے ابتدائی ٹکڑے بتا رہے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کے علاوہ حدیث کو لکھنے سے منع کر دیا تھا اور یہ بھی حکم دیا کہ جن لوگوں نے لکھ لیا تھا اب اپنی اس کتابت کو اپنی اس تحریر کو مٹا ڈالیں جلا ڈالیں ختم کر دیں بس یہ حدیث ان بیچاروں کو کھوئے ہوئے گدے کے طرح مل گئی بس ان کو انہوں نے مستدل بنا لیا اپنا 30:20 سکے کا ایک ہی رخ دیکھو گے تو بات بنے گی کہ سکے کے دونوں رخوں کو دیکھا جائے سکے کا دوسرا رخ کیا ہے وہ پیش کرتا ہوں سکے کا دوسرا رخ یہ حدیث پاک ہے 30:56 اَتَكْتُبُ كُلَّ شَيْءٍ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَشَرٌ يَتَكَلَّمُ فِي الْغَذَبِ وَالْرِضَ فَأَمْسَكْتُ عَنِ الْكِتَابِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَوْمَا بِإِصْبَاعِهِ إِلَىٰ فِيهِ فَقَوَالُ اُكْتُبْ فَوَالَّ 31:30 حضرت امام ابی داود اس حدیث پاک کو ایسے ہی کتاب العلم میں لائیں انہوں نے جو حدیث پیش کی وہ مسلم کتاب الزہب کے اندر ہے اس کے مخالف یہ حدیث امام ابی داود کتاب العلم کے اندر لائے اور یہ حدیث صحیح ہے حضرت عبداللہ ابن عمر ابن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ہر چیز جو نبی سے سنتا تھا لکھ لیا کرتا تھا مقصد ارید حفظہ 32:00 مقصد یہ تھا کہ میں ان تمام چیزوں کو حفظ کروں تمام احادیث کو اس وجہ سے میں لکھ لیا کرتا تاکہ میں ان حدیثوں کو یاد کرلوں تو قریش نے مجھے اس بات سے روکا فنہتنی قریش قریشیوں نے مجھے روکا کیا کہا اتکتو کل شئی نبی کی ہر بار لکھ لیتا ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسان ہے یہ تکلو فرم 32:37 غبہ بھی وردہ کبھی غصے میں بولتے ہیں کبھی خوشی میں بولتے ہیں ہر بات لکھ لیتا ہے کہتے ہیں آپ آج سمجھ میں تو آتی ہے غصے میں بھی بولتے ہیں آپ نے بھی اور خوشی میں بھی بولتے ہیں آپ چلو چھوڑ دیتے ہیں لکھنا فَأَمْسَتُوَانِ الْكِتَابِ میں نے حدیث کا لکھنا چھوڑ دیا لیکن دل کو تشفی نہیں ہوئی تسلی نہیں ہوئی اس لیے کہ حدیث کو یاد کرنے کا جو شوق تھا میرا 33:11 وہ متاثر ہو گیا میں جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جناب میں آیا فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کی کہ اللہ کے رسول آپ جو بات بولتے تھے میں فوراں نوٹ کر لیتا تھا اور اس کو یاد کرتا تھا حفظ کرتا تھا اُرید حفظہ اس کو مذبانی یاد کرتا تھا تو کیا ہوا اب نہیں یاد کر رہے کہا کہ اللہ کے رسول وہ قریش کے لوگوں نے منع کر دیا 33:43 کہا کہ کیوں کہا کہ ان کی دلیل یہ ہے کہ ہر چیز لکھ مارتے ہو نبی کبھی غصے میں بولتے ہیں انسان ہے کبھی عالم غزب میں بولتے ہیں تو کبھی عالم رضا میں بولتے ہیں کبھی عالم مشرق میں بولتے ہیں کبھی عیس میں بولتے ہیں اس وجہ سے میں نے اب لکھنا چھوڑ دیا ہے اور حدیثوں کو یاد کرنا چھوڑ دیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو نے غلط کیا فَأَوْمَا بِاسْبَحِلَ فِيهِ 34:20 آپ نے اپنی انگلی سے اپنے موں کی طرف اشارہ فرمایا اپنے موں کی طرف اشارہ فرمایا اور کہا اکتب حدیثوں کو لکھ لیا کر جو حدیث میری زبان سے نکلے اسے لکھ لیا کر چاہے میں غصے میں بولوں چاہے خوشی کے عالم میں بولوں ہر حدیث کو لکھ لیا کر اس لیے کہ اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے 34:46 اس موہ سے اس زبان سے جو کچھ نکلتا ہے حق ہی نکلتا ہے میں غصے میں بولوں تب بھی حق ہی نکلتا ہے میں عالم مسرک میں بولوں تب حق ہی نکلتا ہے میں کسی بھی عالم میں بولوں 35:01 تو ناحق میرے موں سے نہیں نکلتا، اور سچ کہا جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے، کہ اس بات کی ترجمانی خود اللہ نے فرمائی ہے، آپ جو کچھ بولتے ہیں، آپ کی ہر بات آپ کی خواہش نفس سے بہت دور رہتی ہے، آپ کی زبان مبارک سے جو کچھ نکلتا ہے وہ وہی الہی ہوتی ہے، بالفاظ دیگر زبان تیری ہوتی ہے میرے نبی، اور بات میری ہوتی ہے، 35:34 ایک حدیث میں حدیث مسلم میں لکھنے کی ممانعت ہے اس حدیث میں لکھنے کا حکم ہے دونوں حدیثیں متعارض ہو گئیں دونوں حدیثیں متصادم ہو گئیں تاروس کا دفعہ کیسے ہوگا تاروس کا دفعہ اس طرح ہوگا کہ پہلے نبی نے منع کر دیا تھا کہ حدیثوں کو مت لکھو وجہ کیا تھی صحابے کرام کیا کرتے تھے کہ جہاں قرآن 36:06 کہ آیتیں لکھے ہوتے تھے وہیں پر احادیث کو بھی نوٹ کر لیتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں سے کہا کہ قرآن کے ساتھ احادیث کو مت لکھو اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ قرآن کو جہاں لکھا ہوا ہے وہیں رہنے دو الگ سے احادیث لکھو اس کی ممانعت نہیں ہے ایک توجہ تو یہ ہے دوسری توجہ یہ ہے کہ جب تک قرآن اترتا رہا تک تو ممانعت ہو گئی کہ کوئی بھی 36:43 حدیث کو مت لکھے لیکن جب قرآن مکمل اتر چکا تو اب یہ خدشہ باقی نہیں رہا اب یہ علت باقی نہیں رہی لہذا آپ نے اجازت دے دی کہ تم لوگ حدیثوں کو لکھ سکتے ہو لکھنے کی اجازت ہے اس طرح دونوں حدیثوں کے درمیان جو تعارض تھا وہ تعارض دور ہو گیا لیکن سب سے بہترین توجہ یہی ہے 37:11 کہ ممانیت اس وجہ سے آپ نے فرمائی علت ممانیت یہ ہے کہ لکھنے والوں نے قرآن کے ساتھ لکھنا شروع کر دیا تھا اور آپ نے اس وجہ سے ممانیت فرمائی کہ کہیں حدیث قرآن کے ساتھ گھڑمڑ نہ ہو جائے الگ سے اگر کوئی لکھ رہا تھا تو آپ نے اس کی ممانیت نہیں فرمائی بلکہ اس کی ہمت افضائی فرمائی کہ تم لکھتے رہو اور احادیث یاد کرتے رہو اس کی دلیل کیا ہے اس کی دلیل اس طرح ہے 37:35 حضرت عبداللہ بن مسود فرماتے ہیں کہ میں نے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بیان فرماتے سنا کہ اللہ اس آدمی کا چہرہ ترو تازہ رکھے 38:02 جو میری حدیث کو یاد کرے مجھ سے جیسا اس نے سنا ہے اس کو ویسا ہی یاد کرے اور ویسا ہی لوگوں تک پہنچا دے جیسا کہ اس نے پڑھا جیسا کہ اس نے سنا جیسا کہ اس نے لکھا دیکھا اللہ ایسے آدمی کے چہرے کو تروت آدھا رکھے دوسروں کے پاس ویسے ہی پہنچائے جیسا کہ اس نے سنا ہے اس لیے کہ بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس حدیث پہنچائی جاتی ہے پہنچانے والے سے زیادہ ہفظ کرنے والے ہوتے ہیں زیادہ سمجھنے وال 38:31 بیان کرنے والا اس حدیث کا ایک مطلب سمجھتا ہے تو دوسرا جو اور زیادہ زیرت اور زیادہ ہوشمن اور زیادہ ذہین ہوتا ہے شریعت کی معلومات اس سے زیادہ ہوتی ہے وہ اس سے اور بہت سارے مسائل مستخرج کر لیتا ہے بعض لوگوں نے کہا کہ اگر اس حدیث کا مصداق دیکھنا ہو دنیا میں تو جب تک اللہ معالبانی زندہ تھا ان کو دیکھ لیا جاتا کہتے ہیں چہرے کے اوپر ایسا نور چھایا رہتا تھا کہ آدمی دیکھتے ہی دہشت زدہ ہو جاتا تھا 39:02 اگر اس حدیث پاک کا مصداق دیکھنا ہوتا دور حاضر میں تو حضرت اللہ مالبانو کو دیکھ لیتا اس حدیث پاک سے کیا بات معلوم ہوئی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ترغیب دی ہے تشویق دلائی ہے ترغیب ہے کہ میری حدیثوں کو حفظ کرو میری حدیثوں کو یاد کرو گے اور اسی طرح ان کو پہنچاؤ گے جن کو یہ حدیثیں معلوم نہیں ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی ہے ایسے آدمی کے لئے کہ اللہ اس کا چہرہ ترو تازہ رکھے 39:39 اس حدیث کو سننے کے بعد کیا صحابے اکرام چپ چاپ بیٹھ گئے ہوں گے ارے کافی کلم کتاب جو کچھ میں اثر رہا ہوگا وہ لے کر بیٹھ گئے ہوں گے اور لکھنا چالو کر دیا ہوگا انہوں نے اس لیے کہ صحابے اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ و جمعین تک کی وہ جماعت ہے کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اس قدر دل میں بسائے ہوئے تھے کہ آپ کی ایک ایک بات کو یاد کرنا اور آپ کی ایک ایک بات کے اوپر عمل کرنا 40:10 بائی سے سعادت سمجھتے تھے بھلا اس حکم کو سننے کے بعد کون سا ایسا صحابی رہا ہوگا جسے حدیث یاد کرنے کا شوق نہیں رہا ہوگا ہر ایک آدمی حدیث یاد کرتا تھا ایک حدیث اور ملالے تو بات اور واضح ہو جاتی ہے حدیث اس طرح ہے 40:43 حضرت امام بخاری سے حدیث پاک کو کتاب الانبیاء کے اندر لائے ہیں حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا میری طرف سے ایک آیت ہی پہنچا دو پہنچانا ضروری قرار دیا گیا ہے اب بتائیے کیا صحابے اکرام یہ حکم سننے کے بعد حدیثوں کو یاد نہیں کرتے ہوں گے اچھی طریقے سے 41:11 جبکہ آخری ٹکڑا یہ کہہ رہا ہے کہ اگر کوئی آدمی نبی کی طرف جھوٹی بات منصوب کر دے گا جھوٹی بات کرے گا آپ کے اوپر وہ اپنا ڈکانہ جہنم بنالے بتائیے حدیث کو لکھنے اور یاد کرنے میں صحابہ اکرام کتنی احتیاط برتے رہیں گے اور کتنا نیٹ اینڈ کلین کتنا صاف ستھرا وہ حدیث کو یاد کر کے لوگوں کے سامنے پیش کرتے رہیں گے اس حدیث پاک کو سننے کے بعد ساتھ ساتھ 41:45 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم احادیث کے یاد کرانے کا کمپیٹیشن بھی رکھتے تھے کمپیٹیشن رکھتے تھے یہ کہاں سے لائے میں یہ میں نے لائے حدیث میں حدیث اس طرح ہے 42:15 حضرت امام ترمزی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ ارشاد فرمایا تمام صحابے کرام بیٹھے ہوئے ہیں آپ نے فرمایا کون ہے 42:41 کہ میں اسے پانچ باتیں بتاؤں یا چند کلمات بتاؤں ان کو وہ اخذ کرے سنے سننے کے بعد ان کو یاد کرے یاد کرنے کے بعد ان کے اوپر عمل کرے اور عمل کرنے کے بعد لوگوں تک پہنچا دے ان کو سکھا دے ان کو تعلیم دے دے تاکہ دوسرے لوگ بھی ان کے اوپر عمل کریں یہ حدیث کے حفظ کے درجات ہیں اخذ کے اندر دو باتیں آگئیں اخذ 43:12 اخز کا مطلب ہے سننا اور دماغ میں بٹھا لینا اللہ اکبر اخز کے اندر دو باتیں اسی وجہ سے وہ قوت جو دماغ میں ہے جو چیزوں کو ضبط کر لیتی ہے اس قوت کا نام قوت اخازہ ہے تو اخز کے اندر دو باتیں آگئیں ایک تو سننا سننے کے بعد اسے دماغ میں بٹھا لینا سنے اور دماغ میں بٹھا لے دماغ میں بٹھا لینا ہی کافی نہیں بلکہ فیامل بہنہ عمل کرے 43:42 یہ تیسرا اسٹیپ ہے اور اس کے بعد لوگوں تک وہ بات پہنچا دے لوگوں کو سکھا دے کہ اس کے اوپر عمل کریں یہ چوتھا اسٹیپ ہے اب بتائیے یہ تردیب و تشویق جو دی گئی ہے اس کے بعد کون سا صحابی ایسا رہا ہوگا جس نے اس حدیث کو یاد کر لینے کے بعد دوسروں تک نہ پہنچایا ہوگا عمل نہیں کیا ہوگا اسے اچھی طرح ذہن نشین نہیں کر لیا ہوگا 44:12 اب اخذ کے دو مطلب ہو سکتے ہیں دماغ میں اگر نہیں بٹھایا تو اسے لکھ لیا ہوگا اس لئے کہ اخذ کا لفظ ہے یہاں اور پھر آپ نے پانچ باتیں بتائی پانچ باتیں آپ نے بتائی وہی اگر سب سے بڑا عابد بننا ہے تو اللہ کے حرام کرنا چیزوں سے بچ اور سب سے بڑا غنی بننا ہے مالدار بننا ہے سب سے بڑا تو اللہ کی قسمت کے اوپر راضی ہو جائے 44:46 اور اگر تجھے مسلمان بننا ہے تو جو اپنے لئے پسند کرتا ہے دوسروں کے لئے وہی پسند کر مومن بننا ہے تو اپنے پڑوسی کے ساتھ اس نے سلوک کر اور زیادہ نہ ہس اس لئے کہ زیادہ ہسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے یہ پانچ باتیں آپ نے بتائیں اس حدیث سے استدلال برشنا کرنا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کبھی اس طریقے کی کمپیشن تو بھی بات بولتے تھے کون ہے مَنْ يَا خُدُوَاً نِحَاوُلَا الْقَلِمَاتِ کون ان کلمات کو ل 45:13 فلا آدمی ہاتھ اتا رہا ہے دوسرا آدمی بولا ہے اللہ کی رسول میں یاد کرتا ہوں تیسرا بولتا ہے اللہ کی رسول میں یاد کرتا ہوں یہ ایک کمپیٹیشن کا طریقہ ہے اور اگر چلو مال لیتے ہیں کہ احادیث نہیں لکھی گئی تو اس سے کیا فرق پڑھنے والا ہے نہیں فرق پڑھتا نہیں فرق پڑھتا ثابت کروں ثابت کرتا ہوں فرق پڑھنے والا نہیں اللہ تعالیٰ نے عربوں کو اتنا زبردست حافظہ دیا تھا گھوڑوں کی نسل اونٹوں کی نسلے تک یاد رکھتے تھ 45:51 ایک محفل کے اندر ایک مجلس کے اندر ایک مشاعرے کے اندر کئی قصیدے پڑھے گئے اسی ترتیب کے ساتھ وہ تمام قصائد ان کو یاد ہو جاتے تھے اس کی وجہ جانتے ہیں کیا ہے سادہ لوہ ہونا زیادہ علم نہ ہونا اس لیے کہ آدمی جب دماغ میں بہت سارے علوم بھر لیتا ہے تو دیرے دیرے اس کا ذہن کم ہوتا جاتا ہے یہ بالکل خالی وہ ذہن لوگ تھے سادہ لوہ تھے 46:26 بے فری لوگ تھے اور فطری طور پر اللہ تعالیٰ نے انہیں غیر معمولی ذہن بھی عطا فرمایا تھا غیر معمولی ماحول بھی عطا فرمایا تھا پورا پورا قصیدہ ایک نشست میں ایک عرب کو یاد ہو جایا کرتا تھا اس کی مثال وہ حدیث ہے حضر برہ ابن عازیب سے جو میں بار بار آپ کو سنایا کرتا ہوں 46:49 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ جب تم اپنے بسترے پر آتے ہو تو نماز کی طرح وضوح کر لیا کرو اس کے بعد راہنے کروٹ پر لیٹ جاؤ اس کے بعد یہ دعا اللہم اسلام تو عجیل ہے ایک بڑی دعا ہے ایک مرتبہ سننے کے بعد حضرت پر آئے ابن عاظب کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول وہ جو دعا آپ نے بتائی تھی میں آپ کو سنا رہا ہوں کچھ غلطی ہو دو کریکشن کر دیجئے انہوں نے پوری دعا سنا ڈالی کوئی غلطی نہیں اس سوائے اس کے کہ نبی نے کہا 47:19 کیا یہ ذہانت کی علامت نہیں ہے لہذا اگر انہوں نے لکھا بھی نہیں بفرد محال جبکہ یہ غلط ہے تب بھی حدیث کی حفاظت کے اوپر کوئی فرق نہیں پڑتا اس لیے کہ حدیث کی حفاظت بہت آسان ہے کیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے ہم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ایک ہے قول رسول 47:54 ایک ہے فعلِ رسول اور ایک ہے اقرارِ رسول جو بات آپ نے کہی ہے وہ حدیثِ قولی جو فعل آپ نے کیا ہے وہ حدیثِ فعلی اور کسی کام کو آپ نے کرتے ہوئے دیکھا اور خاموش رہے یہ حدیثِ تقریری تو یوں کہہ لیجئے کہ حدیث کی حفاظت بہت زیادہ آسان اس لیے کہ حدیثوں کی تین قسم ہیں حدیثِ قولی حدیثِ فعلی اور حدیثِ تقریری 48:24 قولِ رسول، فعلِ رسول، اقرارِ رسول اقرارِ رسول کو یاد کرنے کی ضرورت ہے؟ کیسے یاد کریں گے آپ؟ نبی نے ایک واقعہ دیکھا واقعہ کو دیکھ کر کے آپ خاموش رہے واقعہ ہر ایک کے ذہن میں ہے اس کو یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ آدمی ایسا بولا تھا تو نبی خاموش رہے وہ آدمی یوں یوں بولا تھا نبی نے اس پر کوئی جرح نہیں کی نبی نے اس کے اوپر کوئی تنخیر یہ سب یاد کرنے کی ضرورت ہے؟ کتا نہیں 48:52 تو حدیث کا جو تیسرا درجہ ہے حدیث کی جو تیسری قسم قرار ہے رسول یاد کرنے کی ضرورت نہیں اس لئے کہ واقعہ ہے وہ مشاہدہ ہے آدمی کا مشاہدے کے اندر رٹنے کی اور یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اس کے بعد رہ گیا فعل رسول فعل رسول کا مطلب جو آپ نے کیا آپ نے نماز کے لئے نیت کیسے باندھی رکو میں آپ کیسے گئے 49:16 سجدہ آپ نے کیسے کیا یہ تو آدمی اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے اسے یاد کرنے کی ضرورت ہے نبی ایسا سجدہ کرتے تھے سات آزا کے اوپر سجدہ کرتے تھے سات آزا کے اوپر سجدہ کرتے تھے کہنے کی کیا ضرورت ہے اس کو رکھنے کی کیا ضرورت ہے اس لیے کہ نبی کے افعال کو بھی یاد کرنے کی ضرورت نہیں آدمی نے مشاہدہ کر لیا دیکھ لیا وہ چیز یاد ہو گئی اب رہ جاتا ہے مسئلہ پہلی حدیث کا حدیث قولی کا جس کو ہم نے قول رسول کہا ہے ہا 49:50 کیا مشکل ہے؟ جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی بات کہتے تھے تو کم سے کم تین مرتبہ اس کو دوراتے تھے اس کی دلیل دلیل اس طرح ہے وَاَنْ عَبِي صَلَامٍ اَرْرَجُلٍ خَدَمَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم اَنَّ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلمَ كَانَ اِذَا حَدَّتَ حَدیثًا اَعَادَهُ ثَلَثَ مَرَّاتٍ رَوَمُ اَبُو دَعُود فِي كِتَابِ الْعِلْمِ حضرت ام 50:19 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی حدیث بیان کرتے تھے جب کوئی حدیث بیان کرتے تھے تو تو اسے تین مرتبہ آپ بولتے تھے اب بتائیے ایک تو جو مخاطب قوم ہے وہ انتہائی ذہین ہے کہ ایک مرتبہ اگر کوئی بات کہہ دی جائے تو اس کو اچھی طریقے سے یاد کر لیتے تھے پورا پورا قصیدہ ایک نشست میں یاد کر لیتے تھے 50:44 بھلا نبی کی بات جسے تین مرتبہ دھورایا گیا ہو وہ بھی مختصر طور پر مجمل طور پر کیا اسے یہ لوگ یاد نہیں کر پاتے رہوں گے اللہ اکبر یہ تو عربوں کی شان سے بعید ہے عربوں کی توہین ہے ابھی کوئی آدمی عربی نہ بول پاتا ہو میں نے محسوس کیا کہ میں کسی عرب سے بات کر رہا ہوں اب میں بولنے میں ہچک رہا ہوں دورانے تکلم ہیزیٹیشن میں محسوس کر رہا ہوں گفتگو کرنے میں عربی میں 51:16 لیکن میں نے یہ دیکھا کہ آپ بات کر رہے ہیں ہچکچا رہے ہیں کہ فوراں وہ اس بات کو پکڑ کر کے بولنے لگتا ہے کس قدر ذہین ہوتے ہیں عرب تو اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ اگر بات کو بول دیتے رہے ہوں گے تو کیا صحابے کرام اسے یاد نہیں کر پاتے رہے ہوں گے یہ تسلیم کر لینا ہی صحیح نہیں ہے اور لکھنے کے بات وہ تو ثابت ہے یاد کرنا اور لکھنا یہ تسلسل کے ساتھ موجود ہے 52:02 مثلاً حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک صحیفہ ہے صحیفہ تو ابی بکر نے صدیق رضی اللہ تعالی عنہ فیہا مسائل الفرائض اس کے اندر فرائض کے مسائل ہیں کس کے کون سے فرائض صدقہ کے فیہا مسائل فرائض صدقہ اس میں صدقہ کے فرائض کے مسائل ہیں حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے 52:36 یہ پوری کتاب لکھی تھی جو آج صحیفِ ابی بکر نصیدیت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے مشہور ہے کون کہتا ہے کہ صحابے کرام حدیثیں نہیں لکھتے تھے حضرت ابو بکر نے تو پورا صحیفہ لکھ مارا دوسرا صحیفہ صحیفہ علی ابن ابی طالب ہے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث کی ایک کتاب ایک بک لکھی تھی اس کو صحیفہ علی ابن طالب کہتے ہیں وہ آج بھی موجود ہے تیسرے 53:07 صحیفِ عمر بن عاص رضی اللہ عنہ جو صحیفِ صادقہ کے نام سے مشہور ہے حضرتِ عمر بن عاص رضی اللہ عنہ جن کا تذکرہ اس حدیث میں گزرا جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ترغیب دی تھی تشویق دلائی تھی کہ حدیث لکھو وہ صحیفِ صادقہ کے نام سے مشہور ہے اس کو حضرتِ عمر بن عاص رضی اللہ عنہ نے مرتب کیا تھا تین چوتے صحیفِ عبداللہ بن عابی اوفا 53:38 ابن عبی اوفا ایک صحابی ہیں انہوں نے ایک صحیفہ مرتب کیا تھا اس کو امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے کتاب الجہاد کے اندر ذکر کیا ہے صحیفہ کا ذکر رہا الامام البخاری رحم اللہ فی کتاب الجہاد تو صحیفہ عبداللہ ابن عبی اوفا ہو گئے اور ایک صحیفہ حضرت ابو موسیٰ اللہ تعالی نے لکھا تھا صحیفہ ابو موسیٰ شہری وہ بھی موجود ہے آج اسی طریقے سے صحیفہ جابر ابن عبداللہ رضی اللہ تعالی نے حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ 54:07 جس کو صحیح ہے جابرین عبداللہ کہتے ہیں اسی طریقے سے ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن کا تذکرہ بھی اس حدیث میں آیا کہ انہیں حدیثوں کے جمع کرنے کا اتنا شو تھا کہ وہ در بوی کے اوپر بھوکے پیاسے پڑے رہتے تھے ایک دعویٰ تو ایسا ہوا بھوک سے پریشان تھے ادھر سے حضرت ابو بکر گزرے انہوں نے ایک مسئلہ پوچھا مسئلہ بتا کر آگے نکل گئے عمر گزرے ان سے انہوں نے ایک مسئلہ پوچھا حضرت عمر مسئلہ 54:41 مسئلہ بتا کر کہ آگے نکل گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے کہا کہ ابو حریرہ میرے ساتھ آؤ ابو حریرہ یہ کیسے بتا ہے کہ میں مسئلہ نہیں پوچھ رہا ہوں مجھے بھوک لگی ہے چل کر کہ مجھے کھانا کھلا دو نگاہ نبوی نے ان کی اس پریشانی کو چہرے سے بھاپ لیا کہ ابو حریرہ کا مقصد مسئلہ پوچھنا نہیں ہے ابو حریرہ بہت بھوکے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اپنے ساتھ لائے اور ان کو کھانا کھلایا د 55:09 کہ نبی کی کسی عدہ کو دیکھیں اور فوراً اس کو نوٹ کریں انہوں نے ایک کتاب لکھی جس کو السحیفت السحیہ کہا جاتا ہے السحیفت السحیہ اور اس کو السحیفت السحیہ کیوں نہ کہا جائے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پیچھے گھونتے رہتے تھے کہ کوئی بھی عدہ دیکھیں فوراً نوٹ کریں اور اسی طریقے سے یہ بھی جان لینا ضروری ہے 55:40 کہ صحیفہ ابو حریرہ جو ہے جس کو صحیفہ صحیحہ کہا جاتا ہے حمام ابن منبہ نے ان کی یہ روایتیں ابو حریرہ کی نقل فرمائی ہیں اور الصحیفہ صحیحہ کے نام سے یہ کتاب دنیا میں مشہور ہے ایک نکتہ یہاں اور بتا دوں منکرین حدیث حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوپر الزام لگاتے ہیں الزام کیا ہے حضرت عمر نے تو ابو حریرہ کو ڈانٹ دیا تھا ایک حدیث بیان کرنے پر یہ حدیث نہیں بیان کرنا وہ حدیث کونسی ہے 56:13 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ ایک آدمی کے باغ میں جا کر کے بیٹھ گئے صحابے کرام کو تشویش ہوئی حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو چلتے چلتے اس باغ کے پاس پہنچے لیکن باغ میں داخل ہونے کا راستہ نہیں تھا پتہ نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس طریقے سے اس باغ کے اندر پہنچ گئے ابو حریرہ نے چاروں طرف چکر لگائے لیکن باغ میں جانے کا راستہ نہیں تھا ایک چھوٹا سا رخنا تھا سوراخ تھا 56:41 بڑی مشکل سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو سمیت سمٹا کر کے گھسنے کی کوشش کی اور اندر گھس گیا وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے بیٹھے ہوئے پایا اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث بیان فرمائی کہ جو لا الہ الا اللہ کہہ دے گا وہ جنت میں داخل ہے تو حضرت ابو رنہ کہے اللہ کے رسول یہ اتنی عظیم و شان بات ہے کہ میں لوگوں کو جا کر کے سنا دیتا ہوں اللہ کے رسول نے کہا ٹھیک ہے جا کر کے بتا دو سب سے پہلے حضرت ع 57:11 اب حضرت ابو عریرہ نے کہا یہ آدمی مل گیا سب سے پہلے اسی کو حدیث سنا دیتے ہیں کہا کہ حضرت ایک حدیث سنانا ہے آپ کو کہا کیا حدیث سنانا ہے حضرت کی گفتگوئی سے اچھے اچھوں کا پیشاب خطا ہو جاتا تھا شیطان تو دیکھ کر کے بھاگتا تھا حضرت ابو عریرہ نے کہا کہ ہاں ایک حدیث میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے کہا کہ میں یہ بتانے جا رہا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی لا الہ الا اللہ کہتے وہ ج 57:46 حضرت ابو حریرہ کہتے فخر و طولہ اسٹی میں اپنے سروین کے بل زمین پر گر گیا کہا کہ چل بھاگ یہاں سے آگے نہیں جانا حضرت ابو حریرہ آگے آگے بھاگ رہے ہیں حضرت عمر پیچھے پیچھے ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آ کر کے چھپنے لگے حضرت ابو حریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آ کر کے چھپنے لگے کہا کہ عمر کیا بات ہے کہا کہ اللہ کے رسول یہ مسئلہ بتا رہا تھا کہ جو آدمی خالی لا الہ الا اللہ کہتے 58:16 کہا کہ ہاں وہ مسئلہ میں نے ہی بتایا تھا کہا کہ اللہ کرسول آپ نے اجازت دی تھی اس کو کہ جا کر لوگوں کو بیان کر دے کہا کہ ہاں میں نے اجازت دی تھی کہا کہ اللہ کرسول رہنے دیجئے لوگ اسی کو اوپر تکیہ کر لیں گے لوگ اسی کو اوپر تکیہ کر لیں گے اور عمل سے غافل ہو جائیں گے اللہ کرسول اللہ کہا ٹھیک ہے تم بھی صحیح بولتے ہو اس حدیث کو بنیاد بنا کر کے حضرت عمر کے اس فیل کو بنیاد بنا کر کے منکرین حدیث کہتے ہیں کہ حضرت عمر بھی 58:51 حدیث کا انکار کرتے تھے اسی وجہ سے غور کیجئے تو حضرت امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنی صحیح کا سرنامہ اور عنوان جس حدیث کو قرار دیا ہے وہ حدیث حضرت عمر سمروی ہے اللہ اکبر کیا فقاحت ہے اس لیے کہ کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ حضرت عمر ابن خطاب نے ایک حدیث سنانے سے منع کر دیا تو ان کے اوپر باق میں آنے والا کوئی انکار حدیث کی تخمت لگائے 59:20 حضرت امام بخاری فقیہ الامت نے سب سے پہلے بخاری کے حدیث جو ذکر فرمائی وہ حضرت عمر سے مروی ہے جی چاہتا ہے کہ وہ حدیث پھر آپ کو گوشت گزار کر دوں حدیث اس طرح ہے حضرت القمع ابن وقاص لیسی کہتے ہیں کیا کہتے ہیں سمیتو عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ علی المنبری اقول سمیتو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اقول انما الامال بنیہ و انما لکل امری 59:48 حضرت امام بخاری رحمت اللہ علیہ کتاب الوحی کی پہلی حدیث بخاری کی پہلی حدیث جس حدیث کو انہوں نے اپنی جامع صحیح کا سرنامہ اور عنوان قرار دیا ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کہیں بعد میں آنے والا کوئی خار دماغ یہ نہ کہتے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 60:16 ایک حدیث کا انکار کیا تھا منکرینِ حدیث قرآنِ حکیم کی ایک آیتِ کریمہ اپنی تائید میں پیش کرتے ہیں آیتِ کریمہ یہ ہے وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينِ رسول کے اوپر تو صرف پہنچا دینا ہے بس یعنی رسول محض ایک قاسد ہے نوزباللہ پوسٹمنٹ کے حیثیت انہوں نے دے دی کہ خط پہنچا دینا خط کے اندر کیا ہے وہ پڑھ کر کے نہیں سنانا 60:58 اور سنا کر کے اس کی تفصیل نہیں کرنا رسول کا کام صرف بلاغ ہے بس تعالیٰ آپ اسی طریقے سے لوگوں کو پہنچا دیجئے بس یہ آپ کا کام ہے کیا اس آیتِ کریمہ سے ان کا یہ استدلال مکمل ہوتا ہے نا استدلال ناقص ہے اور استدلال غلط ہے آیتِ کریمہ کا اصل مفہوم کیا ہے وہ میں بتاتا ہوں وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْبُبِينِ رسول کے اوپر صرف پہنچا دینا ہے کیا مطلب 61:28 اگر رسول کسی کو دعوت دین پیش کرتا ہے اگر وہ صاف انکار کر دے اس دعوت کو ماننے سے تو اب رسول کا کام یہاں ختم ہو گیا یہ بتایا گیا اللہ فرما رہا ہے تم نے اس کو دعوت دین دے دینا اس نے انکار کر دیا اب روحوں کو بدلنا ہے میرے نبی تیرا کام نہیں ہے یہ میرا کام ہے 61:48 تیرا کام صرف پہنچا دینا ہے روحوں کو بدلنا ہدایت عطا کرنا یہ میرا کام ہے تیرا نہیں یہ مفہوم ہے اس آیت کریمہ کا یہ مطلب نہیں ہے کہ جو آدمی رسول کے دعوت دین پر لبیک کہے اور وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذمہ داریاں ختم ہو جائیں ایسا نہیں ہے جس آدمی نے دعوت دین قبول کر لی اب نبی کی ذمہ داریاں وہاں سے شروع ہوتی ہیں لہذا یہ آیت کریمہ دون کا مستدل نہیں بن سکتی ایک دوسری آیت وہ اپنے موقف کی تاہید میں پیش کرتے ہیں آیت کری 62:20 یہ گریوی بات نہیں ہے یہ قرآن ہے یہ قرآن ہے یہ کوئی گریوی حدیث نہیں ہے گریوی بات نہیں ہے یہ اچھا اور کیا ہے یہ پچھلی کتابوں کی تصدیق بھی کرتی ہے یہ کتاب ایسی ہے کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل ہے یہ مل گیا جملہ ان کو 62:52 جملہ کیا ٹکڑا مل گیا لیکن ٹکڑا لے کر بیچارے ڈانس کرنے لگے ڈانس کیوں لفظ استعمال کیا ہے وہ میں بتاتا ہوں ابھی اصل میں صلاة کا مفہوم یہ لیتے ہیں کہ صلاة مخصوص عبادت کا نام نہیں ہے صلاة کا مطلب ہے لوگوں کی فلاہ و بہبود لوگوی معنی لیتے ہیں اس لیے کہ صلاة کا جو مخصوص طریقہ وہ تو نبی سے ثابت ہے وہ سب حادیث میں ہیں یا حادیث کے منکر ہیں تو نماز کے بھی منکر ہو گئے 63:24 تو میں یہ کہتا ہوں کہ صلاة کا مفہوم تم نے لیا فلاح بہبود تو میں لغوی معنی ایک لیتا ہوں کہ یہ مشتق ہے رکس سلوین سے کمر ہلانے کے سلو مانے کمر تو ہر رکس سلوین کا مطلب ہو کمر ہلانا لہذا جب یہ مر جائے تو وہاں کمر ہلاتے رہو ان کی تجزی تو تقفیر نہ کرو اس کی جگہ پر کمر ہلاتے رہو اللہ اکبر قرآن کے اندر تعبیل کرنا 63:56 لوگوں کو کہاں کہاں پہنچا دیتا ہے معلوم ہے
عرض النص كاملًا