Hadith & SunnahLectures & Remindersفيديوفتنہ انکار حدیث - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اللہ تعالیٰ کو پکارتے ہیں یہ پڑا مچھلی کے پیٹ میں اندھیروں میں اللہ کو یاد کیا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ہم نے انہیں اس پریشانی سے نجات دی مچھلی کے پیٹ میں اتنے دن تک زندہ رہنا یہ عقل کے خلاف ہے تو ان لوگوں نے اس موجزی کا انکار کیا ہے اور قرآن پاک0:30کھلے طور پر بیان کرتا ہے اگر یہ ہمارا بندہ یونس علیہ السلام ہماری تسبیح نہ کرتے ہماری تقدیس نہ کرتے ہماری تحلیل نہ کرتے اور ہمیں یاد نہ کرتے تو قیامت تک کے لیے مچھلی کی پیٹ میں رہتے یہ قرآن کریم کے ایک حقیقت ہے اٹھائیے ان لوگوں کی کتابوں کو انہوں نے ایک کتاب مفہوم القرآن لکھی ہے0:58اس میں اس کا معنی کیا کیا ہے یعنی قرآن کریم کی آیات کا معنی بدلنا معنی تحریف کرنا یہ ان کے بائے ہاتھ کا کھیل ہے لیکن انہیں کیا معلوم کہ جو تارنے والے ہیں وہ قیامت کی نظر رکھتے ہیں کہ یہ ہماری چوری ایک دن پکڑی جائے گی اس کا معنی یہ کرتے ہیں جو علماء ہیں وہ جانتے ہیں1:27سَبَّحَ يَسْبَحُ کا معنی ہوتا ہے تیرنا قُلُّن فِي فَلَقِ يَسْبَحُونَ اور سَبَّحَ يُسَبِّحُ کا معنی یہ کرتے ہیں تیراکی میں ماہر ہونا تو معنی یہ کیا فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنْ الْمُسَبِّحِينَ اگر ہمارا بندہ یونس اچھی طرح تیراک نہ ہوتا سمندر میں تیرنا نہ جانتا تو پھر وہ سمندر میں ہمیشہ گلیے ڈوب جاتا اور مر جاتا آپ بتائیں اللہ تعالیٰ کا کلام جو موجز ہے1:57اور لا زوال ہے مانوی اعتبار سے فقہت اور فصاحت کے اعتبار سے بلاقت کے اعتبار سے وہ کفار باوجود اس کے کہ عربی زبان میں محارت رکھنے والے ہیں لیکن ایک آیت کو اس کے مقابلہ میں پیش نہیں کر سکے ہیں اگر اس کا یہی معنی ہے کہ اگر یہ یونس مچھلی کے پیٹ میں اچھی تیراکی نہ کرتا تو پھر قیامت تکلیف وہاں رہتا اس میں کون سی فصاحت ہے اس میں کون سی بلاقت ہے2:26تو میرے بھائی ان لوگوں نے اس طرح قرآن کریم کو سمجھا ہے یہ لوگ حقیقت میں بڑے چرب زبان ہوتے ہیں حدیث سے ان کو دشمنی کیا ہے یہ کس منہ پر حدیث کا انکار کرتے ہیں حدیث کا انکار اس لیے کرتے ہیں جو قرآن کریم یہ ایک اصولی کتاب ہے اس میں اللہ تعالی نے موٹے موٹے اصول بیان کیے ہیں اور ان کی تفصیلات ان کی جزیات2:58یہ قرآن نے بیان نہیں کی ہے یہ منصب اللہ تعالی نے اپنے پیغمبر کو عطا کیا ہے قرآن کی تفصیل کرنا مسائل کو تفصیل سے کھول کر بیان کرنا یہ اللہ تعالی نے اپنے نبی پر چھوڑا ہے نبی کا منصب یہ ہے کہ وہ قرآن کریم وہ کتاب جو اللہ نے ہمیں نازل کی ہے اس کی تفصیل کرے اس کی تشریح کرے اس کی مشکلات کا حل کرے اس کی اجمال کی تفصیل کرے3:26یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منصب ہے یہ خود قرآن نے آپ کو منصب دیا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ ذِكْرًا لِتُبَيَّنَا لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ اور ہم نے آپ کی طرف یہ ذکر نازل کیا ہے یہ قرآن نازل کیا ہے کیوں لِتُبَيَّنَا لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ تاکہ جو ان کی طرف نازل کیا گیا ہے آپ اس کی تبیین کریں3:54اس کی وضاحت کریں آپ کی تشریح کریں قرآن کریم نے اتنا کہہ دیا عقیم الصلاة کہ نماز کو قیم کرو بھئی نماز کو کب قیم کرنا ہے نماز کے لیے آزان دینا ہے تکبیر کہنا ہے نماز کا طریقہ کیا ہے کیا پڑھنا ہے تکبیر تحریمہ سے لے کر تسلیم تک یہ ساری کی ساری تفصیل آپ کو قرآن میں نہیں ملے گا سیدنا عمران ابن حسین رضی اللہ تعالی عنہ4:24وہ حدیث کا درست دیتے ہیں ایک آدمی اتراز کرتا ہے کہ آپ ہمیں حدیث کا درست دیتے ہیں آپ ہمیں قرآن کے بار میں بتلایا کریں فرماتے ہیں آپ کو پتا ہے کہ اس قرآن کی وضاحت کس نے کی ہے قرآن کی اجمال کی تفصیل کس نے کی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا ہماری موجودگی میں قرآن نازل ہوا اور ہم نے اس منظر کو آنکھوں سے دیکھا ہے4:53اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو یہ منصب دیا ہے وہ قرآن کی تفصیل کریں تشریح کریں قرآن نے اتنا کہہ دیا قرآن نے اتنا کہا قرآن نے یہ کہا قرآن نے یہ کہا اب حج کی تفصیلات کیا ہیں وہ دیکھیں حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قدیث وہ شروع سے لے کر آخر تک5:23جو سفر کے اندر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیا ہے پوری پوری تفاصیل آپ کو بلیں گے اور آپ احادیث کو اٹھا کر دیکھیں وہاں روزے کی تفصیلات کیا ہیں وہ روزے کی مبتلات کیا ہیں اس کی شروط کیا ہیں اس کے مستحبات کیا ہیں یہ پوری تفاصیل آپ کو حدیث میں ملے گی اور زکاة کے بانے میں اللہ نے اتنا کہہ دیا آتو زکاة تم زکاة ادا کرو لیکن کتنے مال میں کس قسم کے مال میں کتنی زکاة پڑھتی ہے5:53اس کی شرح کیا ہے نساب کیا ہے یہ تو تفاصیل قرآن نے نہیں بیان کی ہیں کہ گندم ہو اس میں کتنی زکاة ہے نقدی میں کتنی زکاة ہے اور اسی طرح دیکھر خودنی اشیاں جو ہیں اس میں زکاة کا کیا طریقہ ہے صدقت الفطر کا کیا طریقہ ہے یہ تو قرآن کریم نے نہیں بیان فرمائے اور اس کو کہا کہ ہم قرآن کریم سے ہم خود اخذ کرتے ہیں کہ قرآن کریم نے اللہ اپنے نبی کو6:24جو اللہ نے منصب دیا ہے وہ کیا ہے وہ یہی تھا نا کہ قرآن کریم کی اجمال کو کھولا جائے اب تم جو مجھے کہتے ہو حدیث پر اتنے نراز ہوتے ہو کس بنا پر انہوں نے حدیث کی اہمیت پر درست دیا حضرت عمران بن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اور وہ آدمی جو اعتراض کرنے والا تھا وہ کہتا ہے احیاء کاللہ حکمہ احیاء تینے اللہ آپ کو زندگی عطا فرمائے جس طرح آپ نے مجھے زندگی دی ہے6:55میں اس سے پہلے مردہ تھا مجھے اس حقیقت کا علم نہیں تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منصب کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو زندہ رکھے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت آتا فرمائے کما احیائیت ہے نہیں جس طرح تو نے مجھے زندہ کیا حضرت حسن بسری رحمہ اللہ فرماتے ہیں وہ آدمی جس نے اس مجمع میں یہ اعتراف کیا اور اپنی کامائیگی کا اعتراف کیا ہے فرماتے ہیں فما مات ذالک الرجل7:24وہ آدمی اس وقت تک مرا نہیں ہے یہاں تاکہ وہ بڑا مشہور فقی نہیں بن گیا اللہ تعالیٰ نے اس سے حدیث کی خدمت لی ہے ایک وہ وقت تھا جب اس نے حدیث پر اتراز کیا ہے لیکن جب اس نے حدیث کی اہمیت کو تسلیم کر لیا مان لیا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ نے اس کی کوششوں کو باراور کیا اور وہ مسلمانوں کے اندر بہت بڑا فقی بن گیا تو میرے بھائی یہ فتنہ جو ہے یہ کوئی نیا فتنہ نہیں ہے آپ کو پتا ہونا چاہیے7:53کہ سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر آپ کی سنت پر اعتراض کرنے والا کون تھا اس فتنے کی جڑ جو تھی وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں لگ جاتی ہے غزوائے ہنین کے موقع پر غنیمت کا مال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تقسیم کرتے ہیں اور ایک آدمی اٹھتا ہے اور اس نے کہا یا رسول اللہ انک لا تعدل آپ عدل نہیں کرتے ہیں8:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل پر اعتراض کیا ہے کہ آپ عدل نہیں کرتے آپ اپنوں کو دیتے ہیں اور ہمیں نظر امداز کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر میں عدل نہیں کروں گا تو مجھ سے بڑھ کر کون ہے جو عدل کرے گا اگر میں نے عدل نہیں کیا ہے تو کون عدل کرے گا ایک آدمی ہوتا ہے صحابہ اکرام میں سے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آج مجھے اجازت دیں میں اس بدبخت کا سر کلم کر دوں8:53یہ وہ انسان جو آپ کے سنت پر آپ کے حدیث پر آپ کے عمل پرعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةفتنہ انکار حدیث3 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01التالي: الحلقة 4→