Hadith & SunnahLectures & Remindersفيديوفتنہ انکار حدیث - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00لیکن ان سے یہ باتیں سرزت ضرور ہوئی ہیں کہ بعض حدیث کا ان سے انکار ثابت ہے تو محترم میں یہ گزارت کرنا چاہئے یہ تاریخ میں نے اس لیے بیان کی ہے انکار حدیث کی کہ یہ لوگ جو کھل کر حدیث کا انکار کرنے والے ہیں یہ سارے ایک جیسے نہیں ہیں سب سے بترین انسان جس نے حدیث کا نہ صرف انکار کیا ہے وہ غلام آمد پرویز ہے کہ اس نے مزاک بھی اڑایا ہے0:25حدیث کا کتب حدیث کا محدیسین کا اس نے مزاک اڑایا اب آئیے اصل موضوع کی طرف بھائی خجیت حدیث اس کا مطلب کیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کریم اگر کوئی انسان اکیلے قرآن کو سامنے رہ کر کہے کہ میں اسے شریعت کو اخذ کرتا ہوں شریعت کو مدون کرتا ہوں تو وہ نہیں کر سکے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں تمہارے اندر دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں0:53ایک اللہ کی کتاب ہے اور ایک میری سنت ہے یہ اکٹھی رہیں گی آپس میں یہ الگ الگ نہیں ہوں گی یہاں تک حوضِ قوسر پر یہ دونوں چیزیں اکٹھی ہی میرے پاس آئیں گے ان دونوں کے درمیان تفریق کرنا کہ یہ حجت ہے یہ حجت نہیں ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بات کا انکار ہے آپ یہ بتائیں میرا ان حضرات سے ایک سوال ہے کہ یہ قرآن1:22جس پر یہ اتفاق کرتے ہیں یہ اللہ کی کتاب ہے اس قرآن کو ثابت کرنے کے لیے کہ یہ وہی قرآن ہے جو اللہ کی نبی پر نازل ہوا تھا اس کی ہمارے پاس کیا دلیل ہے کیا پروف ہے ہمارے پاس کوئی کہے کہ میں اس قرآن کو نہیں مانتا یہ وہ قرآن نہیں ہے تو پھر اللہ تعالیٰ کی حدیث نے ہمیں نبی کریم کی حدیث نے ہمیں یہ بتلایا ہے1:48یہ وہی قرآن ہے جو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے نبی پر اتارا تھا قرآن کریم اللہ ارشاد فرماتے ہیں وَإِنَّهُ لَتَنزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ یہ قرآن رب العالمین سے نازل شدہ ہے نَزَلَ بِهِ رُوحُ الْعَمِينَ حضرت جبرائیل اس کو لے کر آئے ہیں عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنزِرِينَ آپ کے دل پر اتارا ہے لِتَكُونَ مِنَ الْمُنزِرِينَ تاکہ آپ لوگوں کو خ2:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر نازل ہوا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان سے پڑھ کر بتلایا کہ یہ وہ قرآن ہے جو جبرائیل نے میرے دل پر نازل کیا تھا نبی کریم نے بول کر زبان سے حدیث کی تعریف بھی تو یہی ہے نا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریرات یہ حدیث کی تعریف ہے جو آپ کے بول ہیں اور جو آپ کے اقوال ہیں2:46جو آپ کے فعال ہیں آپ کے عامال ہیں جو آپ کے سامنے کوئی بات کہی گئی ہے اور آپ کے سامنے کوئی کام کیا گیا ہے لیکن آپ کا انکار ثابت نہیں ہے اس کو تقریر کہتے ہیں یعنی اقوال، عامال، تقریرات ان تینوں کے مجموعے کے نام حدیث ہیں تو رسول اللہ ﷺ نے اپنے زبان سے بول کر بتلایا کہ یہ وہ قرآن ہے جو میرے دل پر اللہ نے وحی کے ذریعے نازل کیا ہے جب ہم نے رسول اللہ ﷺ کی زبان پر3:15زبان پر اعتبار کرتے ہوئے اس قرآن کو لے لیا ہے تو وہی زبان جب احادیث بیان کرتی ہے تو اس کو ہم کیوں نہیں لیتے آخر اس کے انکار کی کوئی وجہ دونی چاہیے کہ اس زبان نے قرآن کریم کے بارے میں کہا کہ یہ وہی قرآن ہے جو جبرائیل نے مجھ پر نازل کیا تھا دیکھیں قرآن کریم میں آتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب وحی اترتی نا تو آپ جلدی جلدی بڑھتے اللہ تعالی نے آپ کو ایک دو مرتبہ رکا بھی3:46کہ جب قرآن نازل ہونا آپ اتنی جلدی نہ کیا کریں آپ تسلی سے سنا کریں اور سورہ قیامہ میں فرمایا اے میرے حبیب آپ اپنی زبان کو اس وحی کے موقع پر حرکت نہ دیا کریں آپ کی عادت یہ تھی جب فرشتہ وحی آتا نا4:13آپ جلدی جلدی ساتھ پڑھتے کہیں کوئی لفظ میری زبان سے اتر نہ جائے کوئی بھول نہ جائے تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ تسلیح دیئے کہ آپ اتنے پریشان نہ ہوں آپ جلدی کی خاطر اپنی زبان کو حرکت دیتے ہیں آپ ایسا نہ کیا کریں یہ ہماری ذمہ داری ہے ہماری ذمہ ہے4:42کہ اس کو جمع کریں اور اس کو آپ کے دل میں محفوظ کریں اور طریقہ یہ ہوگا جب ہم اس کی تلاوت کریں ہمارا فریشتہ اس کو پڑھے تو آپ پڑھنے کے بعد اس کی اتباع کریں جب فریشتہ وحی کا پڑھ کر خاموش ہو جائے نا تو پھر آپ نے اس کو پڑھنا ہے اس کو دہرانا ہے اس کے ساتھ ساتھ نہیں پڑھنا ہے یہاں تک تو قرآن کے بارے میں بات ہوگی اور آگے اللہ نے ایک اور بات کہی ہے وہ کیا ہے5:12یہ ہماری ذمہ داری ہے اس قرآن کا آپ کے سینے میں محفوظ کرنا اور یہ بھی ہماری ذمہ داری ہے کہ اس کا بیان اس کا بیان بھی ہماری ذمہ داری ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ قرآن اور بیان یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں اور ان دونوں چیزوں کے حفاظت کی اللہ ذمہ داری اٹھا رہے ہیں ہماری ذمہ ہے اس قرآن کا جمع کرنا5:40اور اس کا آپ کو پڑھا دینا اور پھر اللہ نے آخر میں فرمایا اور یہ بھی ہماری ذمہ ہے کہ اس کو بیان کرنا تو مطلب یہ نکلا کہ قرآن اور بیان یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں اور قرآن کیا چیز ہے قرآن صرف الفاظ کے مجموعے کا نام نہیں ہے کہ آپ کہیں کہ قرآن چند ایک الفاظ کے مجموعے کا نام ہے6:05الفاظ کے پیچھے کچھ معانی ہیں کچھ مطالب ہیں کچھ مفاہیم ہیں ان معنی اور الفاظ کے مجموعے کو قرآن کہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے نہ صرف الفاظ کی گرانٹی دی ہے زمانت دی ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے الفاظ کے ساتھ بیان کی معانی کی مفہوم کی بھی گرانٹی دی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ صحابہ اکرام باوجود اس کے وہ عربی کو جاننے والے خالص عرب6:34لیکن جب قرآن کریم اترا بعض آیات کے نزول کے وقت وہ خود بھی پریشان ہو گئے کہ اس کا معنی کیا ہے جب یہ قرآن کی آیت اترینا کہ رمضان میں رات کو سہری کے وقت تم کھاؤ اور پھیو یہاں تاکہ سیاہ دھاگے سے سفید دھاگہ نمائع نظر آنے لگے7:03اندھیرے میں دھاگے رکھ دو نا تو دونوں ہی آپ کو نظر نہیں آئیں گے فرمایا کہ کھاتے کھاتے اتنی لوشنی ہو جائے آپ کو سفید دھاگہ کالے دھاگے سے نمائی معلوم ہو جائے ایک صحابی حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے اپنے تقیے کی نیچے نا دو دھاگے رکھ لیے ایک کالا دھاگہ رکھ لیا اور ایک سفید دھاگہ رکھ لیا اور کھانا شروع کر دیا اور کھاتے کھاتے دیکھتے ہیں کہ کب یہ دھاگہ نمائی معلوم ہ7:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا دی آپ کا تقیہ بڑا طویل ہے بڑا عریض ہے کہ اتنے لمبے لمبے دھاگیں آپ نے رکھ دیئے ان دھاگوں سے مراد کیا ہے فرمایا کہ ان دھاگوں سے مراد فجر ہے جبکہ فجر اس کی روشنی نمائی ہو جائے رات کے اندھیرے سے جو فجر کی روشنی ہے وہ نمائی ہو جائے7:56تو آپ نے اس وقت تک کھاتے رہنا ہے جب تک کہ رات کی تاریکی سے یہ سپیدہ سحر جو ہے دن کی روشنی جو ہے وہ نمائن آئے ہو جو کھل جائے یہ فجر سے مراد پھر اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعید میں من الفجر کے الفاظ نازل کی ہیں جب آپ نے اس کی وضاحت کر دی نا کہ اس داگوں سے مراد فجر ہے یہ داگیں نہیں ہیں جو تم نے اپنے تقیے کی نیچے رکھے ہوئے ہیں اس داگوں سے مراد8:23فجر ہے اور رات کی تاریخی ہے تو اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعاید میں من الفجر کے الفاظ نازل فرمائے تو معلوم یہ ہوا کہ عرب خالص عرب جو ہیں صحابہ اکرام وہ آج کی زبان جو ہمارے عربوں کی ہے اس میں بڑی ملابت آ چکی ہے وہ خالص عربی لوگ اور عربی قرآن کریم ان کے سامنے اترتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی وہ لوگ بعض وقت آیات کا مفہوم نہیں سمجھتے ہیں8:53اسی طرح قرآن کریم میں ایک جگہ آتا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةفتنہ انکار حدیث5 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01التالي: الحلقة 6→