♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتٹیلی فون پر خطابadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:45موسیقی1:26سلام علیہ وآلہ وسلم2:22اور اس کے بیٹے کے لوگوں اور دن دین کے لوگوں کے لوگوں کے لوگوں کے لوگوں کے لوگوں کے لوگوں کے لوگوں2:53او کما قال صلو اللہ علیہ وسلم اللہ مالک کا شک گزار ہوں کہ انہوں نے بھائیوں کے ساتھ اس ملاقات کا موقع عطا فرمایا اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس گفتگو کو میرے لئے اور سب ساتھیوں کے لئے ذریعہ نجات بنائے مجھے وہ بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے جو ان کو پسند ہو ساتھیوں کو اس3:32بات کے سمجھنے کی توفیق ادا فرمائے اور پھر ہم سب کو ٹھیک کہی اور سنی گئی بات پر عمل کی اپنے فضل و کرم سے توفیق ادا فرمائے اس مختصر سے وقت میں اللہ مالک کی توفیق سے روضے کے کچھ مسائل کا اختصار سے ذکر کرنا ہے جو مسائل اللہ مالک کی توفیق سے ذکر کروں گا4:06وہ شمار کر کے ارز کروں گا ساتھی میرے ساتھ اپنی انگیوں پہ شمار کرتے جائیں یا جو ساتھی چاہیں وہ تحریر کرتے جائیں پہلا مسئلہ حضرات آئمہ ابو دعوت ترمذی اور ابن خدیمہ رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کیا نبی محترم4:40صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات سے روضہ کی نیت نہ کرے اس کا روضہ نہیں تو پہلا مسئلہ یہ ہے کہ فردی روضوں کے لیے طلوع فجر سے پہلے پہلے روضہ کی نیت کا ہونا لازم ہے اگر نہ وہ روضہ نہ دوسرا مسئلہ نیت کے لیے زبان سے کوئی رفض کہنا نبی مفترم5:19صلی اللہ علیہ وسلم سے اور آپ کے صحابہ سے ثابت ہے نہ ہی کوئی اس بارے میں میرے محدود عز کے مطابق آہدرہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نیت کے الفاظ کے ساتھ کلمات ساتھ یہ نیت دل سے کی جائے نمبر تیرے روگا کے سلسلہ میں تیسری بات جو ارش کرنی ہے وہ یہ ہے کہ روگا رکھنے5:55کہ صورت میں صحری کا احتمام کرنا چاہئے امام ابن ابی شیبہ امام احمد رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الصفور اقلت برک فلا تدعوہ ولو ان یجرع احدكم6:27ارشاد فرمایا سحری کا کھانا مبارک کھانا بابرکت کھانا ہے اس کو چھوڑو دیں اگر تم میں سے کوئی پانی کا ایک گھونٹ پی سکے تو وہ گھونٹ پی لے مراد یہ ہے کھانے کو7:03مس نہیں کرنا اور کچھ میسر نہ ہو یا وقت نہ ہو اتنا ہی وقت ہو کہ پانی کا گھونٹ پینا میسر ہو تو گھونٹ ہی پیویں تاکہ سہری کھانے والوں میں شامل ہو جائیں اور فرمایا کیوں فرمایا فَإِنَّ اللَّهَ وَمَذَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى الْمُتَصَحِرِينَ جو سہری تناول کرنے والے ہیں یقیناً اللہ اور اللہ کے فرشتے7:34ان پر درود بھی ہے گوھر کیجئے کہ روضہ کی شان و عزمت کتنی زیادہ ہے ابھی روضہ رکھنے کے لئے صحری تنابو کر رہا ہے تو اللہ اور اللہ کے فرشتوں کے درود کا مستحق قرار دیا جا رہا ہے اور اللہ کا درود اس کے کتنے ہی معانی جو بڑے ہی عالی بڑے ہی امدہ اور بڑے ہی پیارے ہیں ان میں سے ایک معنی کہ اللہ فرشتوں کی محفل میں8:10ان سہری کھانے والوں کی تعریف کرتا ہے دوسرا معنی اللہ ان پر اپنی رحمت نادی فرماتا ہے ایک تیسرا معنی اللہ انہیں گناہوں سے پاک کرتا ہے اور فرشتوں کا درود کہ فرشتے سہری کھانے والوں کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں اے اللہ ان کے گناہوں کو معاف فرما اور ان پر اپنی رحمت نادی فرماتا ہے تو تیسرا مسئلہ یہ تھا8:44کہ سہری کو مست نہ کرے چوتھا مسئلہ کہ سہری کس وقت تناول کرے مسئلہ یہ ہے کہ بہتر بات یہ ہے کہ سہری رات کے انتہائی آخری حصہ میں تناول کی جائے اذان فجر سے بہت ہی تھوڑی دیر پہنے صحیح بخاری میں ہے حضرت انس صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے ہیں کہ زید بن ثابت9:16رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا تسحرنا مع النبی صلی اللہ علیہ وسلم ثم قام إلى السلاح قلت کم كان بين لدان والسحور قال قدر خمسین آیت حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سہری تناول کی پراب نماز کے لئے اٹھے9:49غضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے اسے پوچھا ازان اور سحری کے درمیان کتنا وقفہ تھا انہوں نے فرمایا پچاس آیات کے برابر یعنی جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سحری سے فارغ ہوئے تو اس کے بعد جتنی دیر میں تلاوت کرنے والا پچاس آیات تلاوت کرتا ہے اتنی دیر کے بعد ازان فجر ہو گئی تو یہ10:20کموں بیش پانچ منٹ کا وقت ہے اگر کوئی شخص اس سے پہلے سہری کھائے تو یہ معنی نہیں کہ وہ ناجائز ہے لیکن بہترین وقت یہ ہے کہ رات کے آخری حصہ میں اذان فجر سے تھوڑی دیر پہلے سہری تناول کی جائے پانچوہ مسئلہ اگر کوئی شخص کچھ کھا رہا ہے پی رہا ہے تو اذان ہو جائے تو کیا کرے10:50امام ابو داود رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں ہمارے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِذَا سَمِعَ عَحَدُكُمُ النِّدَاءُ وَالْإِنَاءُ فِي يَدِ فَلَا يَضَعْحُ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْ ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی اذان سنے11:21اور برطن اس کے ہاتھ میں ہو تو وہ اپنی حاجت کے ختم کرنے سے پہلے اپنے برطن کو نہ رکھیں تو مثلا یہ ہوا کہ سہری کے دور اگر کوئی شخص سہری کھا رہا ہے ازان ہو تو اپنے جو چیز اس کے ہاتھ میں ہے اور وہ اس کو کھا رہا ہے یا پی رہا ہے تو وہ اپنے کھانے پینے کو جاری رکھے11:53جو باقی دو چار چھے لکمیں باقی ہو وہ کھا لے یا ایک دو چار گھون باقی ہو مشروب کے وہ پی لے ہاں اس کا یہ معنی نہیں کہ کوئی شخص تک کھاتا پیتا رہے یہاں تک کہ لوگ نماز پڑھیں یہ معنی نہیں کہ تھوڑی بہت چیز باقی ہو اور وہ پہلے سے اس کو تناول کر رہا ہو اس کو پورا کرے چھتا مسئلہ اگر کسی شخص پر غسل واجب ہو تو کیا وہ غسل کرنے سے پہلے12:27سہری کھا سکتا ہے یا نہیں صحیح بخاری میں ہے حضرت عائشہ اور حضرت ام سلم رضی اللہ تعالیٰ انہما بیان کرتی ہیں انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہانا یدرکہ الفجر وهو جنب وهو جنب من اہلی سمم یختص ویسوم بیان کرتی ہیں دونوں حضرت عائشہ اور حضرت ام سلم13:01رضی اللہ تعالی عنہما کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر فجر کا وقت ہوتا اور آپ پر اپنے گھر والوں کی وجہ سے غسل واجب ہوتا آپ غسل کرتے اور روضہ رکھیں یعنی اللہ نے فجر ہوتی اور اس وقت تک آپ پر غسل واجب ہوتا تو اس حدیث پاک سے یہ معلوم ہوا کہ روضہ کی ابتداء اس وقت غسل سے فارغ ہونا ضروری نہیں13:40آدمی کھا پیوے پھر اس کے بعد نماز سے پہلے غصب کرے اور پھر نماز پہنے ساتھا مسئلہ کھانا پینا اور دیگر حاجات یہ طلوع فجر تک ہے اللہ مالک نے فرمایا وَقُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَرِ مِنَ الْخَيْطِ الْأَصْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ کھاؤ پیو یہاں تک کہ تمہارے لئے سفید دھاگہ14:13سیاہ دھاگے سے واضح ہو جائے فجر کے وقت سے مراد یہ ہے کہ طلوع فجر تک کھاؤ پیو ثم اتم السیام الیل پھر رات تک رودے کو پورا کر آٹھا مسئلہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں دو اذانیں ہوتی اہلی اذان جیسا کہ صحیح بخاری میں ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا پہلی اذان14:46حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ دیتے جب وہ ازان سے فارغ ہوتے اور طلوع فجر کا وقت ہو جاتا تو پھر حضرت عبداللہ ابن ام مقتوم رضی اللہ تعالی عنہ ازان دیتے اور اس بات کی لوگوں کو خبر ہو جاتی کہ کھانے پینے کا وقت ختم ہو گیا اور فجر کی نماز کے لئے ازان دی گئی نوہ مسئلہ طلوع فجر کے بعد نہ کھانا ہے15:18نہ پینا ہے اور نہ ہی دیگر تعلقات جو کہ باقی دنوں میں جائز تھے روح فجر سے لے کر مغرب تک ان سب کاموں سے دوب رہنا دسوہ مسئلہ روضہ کی حالت میں جو شخص چھوٹ نہ چھوڑے اس کے بارے میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جیسا کہ امام بخاری نے حضرت ابو حریرہ15:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مَن لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعْ تَعَامَهُ وَشَرَىٰ کہ جو شخص چھوٹی بات اور اس پر عمل نہ چڑے تو اللہ کو اس کے کھانے اور پینے کے چھوڑنے کی کوئی ضرورت ہے حدیثین نے16:24اس حدیث پاک کی شرح میں یہ تحریر کیا کہ اس سے مراد یہ ہے کہ جھوٹ بولنے اور جھوٹ پر عمل کرنے والے کا رودہ اللہ کے ہاں نامنظور اور مسترد ہے ساتھی اس بات پر خصوصی توجہ کریں کہ جھوٹ اسلام میں اس کی قباحت اس کی شناعت اور اس کی سنگینی اس قدر ہے16:54کہ روضہ جو اتنا بڑا عمل تھا چھوٹ کی وجہ سے اللہ کے ہاں مسترد قرار پاتا ہے داروان ایک گیاروان مسئلہ روضہ کی حالت میں بےہودہ باتوں سے اجتناب لازم ہے شور و غاوہ سے دور رہنا ہے کسی کو گالی نہیں دینی کسی سے وڑائی نہیں کرنی صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا17:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِ اَحَدِكُمْ فَلَا يَرْفُسْ وَلَا يَفْقَبْ فَإِن صَابَّهُ اَحَدٌ اَوْ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ اِنِّي صَائِبٌ ارشاد فرمایا جب تم میں سے کسی کی روضے کا دل ہو تو پھر وہ کوئی بےہودہ بات نہ کرے شور و غاغا نہ کرے اگر کوئی اسے گالی بھی دے18:04یا اس سے وڑائی بھی کرے تو وہ جواب میں کہے کہ میں روضے سے ہوں بعض ساتھیوں کی کیفیت اس کے وقت ہے روضوں میں ان کا پارا پہلے سے تیز ہوتا ہے ایسی صورتحال روضہ کی حقیقت اور روضہ کے تقادوں کے مناثیر ہے اور وہاں مسئلہ اگر کسی شخص کو قی آ جائے اس کا کیا حکم ہے اگر خود قی کرے تو اس کا کیا حکم ہے18:46حضرت عائمہ ابو داود ترمذی اور ابن ماجہ رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من زرع القیف فلیس علیہ قضاء ومن استقاء فلیقض فرمایا کہ جسے قیخ خود آگئے19:20اس پر روضے کی کوئی خدا نہیں اس کا روضہ جاری رہے گا لیکن جس نے از خود کہہ کی وہ اس دن کی بجائے ایک دوسرے دن کا روضہ رکھے تیروہ مسئلہ روضہ کی حالت میں جوان ساتھی اپنے گھر والوں سے دور رہے آہندر صلی اللہ علیہ وسلم نے جوانوں کو اسی بات کی نصیحت فرد چودہ مسئلہ روضہ کی حالت میں اگر کوئی شخص19:55بھول سے کھالے یا پیوے تو اللہ کی فضل و کرم سے اس کے روضے پر کوئی اثر نہیں صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا نسیہ اکذا اذا نسیہ فاکذا وشری فلیدم صومہو فاننما اب20:30آپ نے فرمایا جب کوئی بھو جائے کھائے یا پیئے تو وہ اپنے رودے کو پورا کرے کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے لیکن کھاتے ہوئے یا پیتے ہوئے جب بھی یاد آ جائے کہ میں رودے سے ہوں وہیں کھانا اور پینا ترق کرتے جو لکمہ ہاتھ میں ہو وہیں ہاتھ تو روکے21:04جو پانی کا گھون پینے کے لیے اٹھایا ہو وہیں چھوڑ اور اگر کوئی شخص اس کو کھاتے پیتے دیکھے تو اسے چاہیے کہ اگر اس کو خبر ہو تو اس کو تنبیہ کر دے کہ بھائی تم روزے سے ہو کھاؤ پیئے نہیں پندرواں مسئلہ روزہ کی حالت میں غصر کرنا درست ہے امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب صحیح بخاری میں ایک شیکٹر کا عنوان یہ رکھا ہے21:39روزے دار کا حصل کرنا اس بارے میں بات سولوہ مسئلہ روزے کی حالت میں ہنڈیا کا مرش مسئلہ نمک چک کرنے کے لئے ہنڈیا پکانے والا یا پکانے والی اس کو اپنی زبان پر رکھ کر چک سکتے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا اور ان کا یہ بیان صحیح بخاری میں ہے22:13اس میں کوئی حل نہیں کہ وہ ہنڈیا یا کسی اور چیز کا ذائقہ چکھ لے لیکن چکھنے کے بعد تھوک دے چکی ہوئی چیز کو اندر نہ نکھے ستروں مسئلہ روزہ کی حالت میں مسواق کرنا بلکہ درست ہے اور مسواق کا دن کے ابتدائی حصہ میں درمیانی حصہ میں22:45یا مغرب سے کچھ دیر پہلے کرنا ہر وقت درست ہے صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا وہ دن کے اتداء حصے میں اور دن کے آخر حصے میں مسواب کرے ہاں اس کا جو لعاب ہے اس کو اندر نہ لے جائے ہاں23:19اس لیے سے میں ایک اور بات یہ ہے کہ کیا روزہ کی حالت میں پیسٹ کا استعمال کر سکتا ہے اگر معجون اندر نہ جا رہی ہے تو پھر تو استعمال میں کچھ حل نہیں لیکن اس بات کا قوی خدشہ ہوتا ہے کہ پیسٹ کے استعمال سے اس کا کچھ حصہ اندر چلا جائے گا اس لیے بہتر یہی ہے کہ اگرچہ وہ سمجھے کہ معجون اندر نہیں جاتی پھر بھی پیسٹ کا استعمال23:53روضہ کے دوران اٹھاروہ مسئلہ روضہ کی حالت میں استعمال کر سکتا ہے اور یہ بات صحیح بخاری میں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے موجود انیسوہ مسئلہ روضہ کی حالت میں پیل وغیرہ سر میں بدن میں استعمال کر سکتا ہے اب اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا اس بارے میں فرمان صحیح بخاری میں موجود24:31بیسوہ مسئلہ روزہ کی حالت میں کسی عورت کے بیماری کے دنوں کی ابتدا ہو یا اس کے ہاں بچہ پیدا ہو جس وقت بھی عورت کے بیماری کے دنوں کی ابتدا ہو یا اس کے ہاں بچہ پیدا ہو اسی وقت اس کا روزہ ختم ہو جائے اگر افتاری میں صرف پانچ منٹ باقی ہو عورت کے بیماری کا وقت شروع ہو جائے یا اس کے ہاں بچہ پیدا ہو جائے اس کا روزہ اسی وقت ختم ہو جائے25:07اور وہ اس دن کے بدلے میں جب صحت یاد ہو تو روضہ رکھے بعض عورتیں بیچاری ایسی صورت میں پریشان ہوتی ہے پریشانی کی کوئی بات نہیں عورت کا روضہ رکھنا اللہ کی رضا کا حصول اور اللہ سے سواب کا حاصل کرنا ہے اور جب اللہ کی طرف سے آنے والی بیماری کی سبب اس نے روضہ کو چھوڑا تو اللہ کی رحمت سے قوی امید ہے کہ وہ وہی سواب پائے گی25:41جو انشاءاللہ الرحمن اللہ تعالی روضہ والوں کو دے اکیسوہ مثل ہے روضہ کی حالت میں انجیکشن لگوانے کے سلسلے میں تھوڑی تفصیل ہے اگر انجیکشن ایسا ہو کہ اس میں غضائیت ہو تو ایسی صورت میں انجیکشن کی وجہ سے روضہ افطار ہو جائے گا اور اگر انجیکشن میں غضائیت نہ ہو تو ایسی صورت میں انجیکشن کے استعمال سے روضے پر کوئی فرق نہ ہوگا26:17دائیسوہ مسئلہ روضہ کی حالت میں کوئی کرنا ناک میں پانی چڑھانا اس میں شرعان کوئی قبا ہے نہیں بلکہ دورانے روضہ نمازوں کے لیے ودو کرے یا ویسے ودو کرے تو کوئی بھی کرے گا اور ناک میں پانی بھی چڑھایا جائے دائیسوہ مسئلہ روضہ کی استاری کے سلسلے میں مصنوع طریقہ یہ ہے کہ غروبِ افتاق کے ساتھ ہی26:50روضے کو افطار کرویا جائے بعض لوگ اپنے خیال میں احتیاط کی وجہ سے غروب آفتاب کے بعد کچھ دیر تاخیر کرتے ہیں ایسا کرنا نادرست اور غیر صحیح ہے روضہ کو غروب آفتاب کے ساتھ ہی افطار کرنا اس میں اللہ کی فضل و کرم سے خیریت خیریت کی علامت صحیح بخاری میں ہے27:24حضرت سحر بن سال رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں نبی مخترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک وہ روضہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے تو وہ خیر سے رہیں گے اس حدیث کا مفہوم یہ ہوا کہ جب وہ روضہ افطار کرنے میں تاخیر کریں گے تو خیر سے محروم ہو جائیں گے27:56اللہ ہمیں خیال سے محروم نہ فرمائے جو بیس وا مسئلہ روضہ کچھ چیز کے ساتھ افطار کریں امام ابو دعوت اور امام نسائی رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روایت کیا نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا افطار احدكم فلیفطر علیہ تمر فعیرن یجد فلیفطر علیہ ماء فانہو تہور28:29فرمایا جب روزہ تم میں سے کوئی افطار کرے تو خجور کے ساتھ افطار کرے اور اگر خجور میسر نہ ہو تو فرمایا پھر پانی کے ساتھ افطار کرے کیونکہ وہ پاک ہے اسے آزا افطاری خجور کے ساتھ اور اگر خجور میسر نہ ہو تو پھر پانی اور اگر پانی بھی میسر نہ ہو تو پھر اللہ کی جو پاک حلال نعمت میسر ہو اس کے ساتھ روزہ افطار کرے بعض لوگ شاید پانی کے بعد29:04نمک کہتے ہیں میرے محدود اور ناکس علمیں کسی حدیث پاک سے اس بات کا سبب پچیسوں مسئلہ روضہ افطار کرتے وقت آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کونسی دعا پڑھتے امام ابو دعوت رحمہ اللہ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما کے حوالے سے حدیث بیان کی ہے کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم29:38جب روضہ افطار کرتے تو فرماتے پیاس چلی گئی رگیں تر ہو گئے اور انشاءاللہ عجر ثابت ہو گیا چھبیسوں مسئلہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ دعاوں کو قبول فرماتے لیکن کچھ اوقات ایسے ہیں کہ ان میں30:11خصوصیت کے ساتھ دعاوں کی قبولیت ہوتی ہے ایسے ہی اوقات میں سے ایک وقت روزہ افطار کرنے کا وقت ہے تو روزہ داروں کو چاہیے کہ اس وقت کو غنیمت سمجھیں اور اس وقت اللہ سے خوب خوب اپنے والدین بہن بھائیے بیوی بچوں اور امت کے لئے دعایں ستائشمہ مسئلہ جو شخص30:44کسی روزے دار کو افطاری کرواتا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد گرامی کے مطابق اس کا عجل و ثواب بہت زیادہ ہے امام ابو دعوت رحمہ اللہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں کہ نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من فطر سائمن کان لہو مثل عجل ہی31:15فرمایا جو کسی روزے دار کو افتاری کرواتا ہے جتنا عجر روزے دار کو ملتا ہے اتنا عجر افتاری کرنے والے کو ملتا ہے ہاں افتاری کروانے والے کو عجر ملنے کی وجہ سے31:46روزے دار کے عجر میں کوئی کمی واقع نہیں ہو اور یہاں یہ تنبیر عاظم ہے کہ افتاری ایسی نہ ہو کہ نام تو افتاری ہو اور وہاں باتیں ہوں شریعت کے خلاف عورتوں مردوں کا اختلاف یا غلط پروگرام ہو ایسی افتاری سے بہتر ہے کہ آدمی اس سے شرق سے پرہیز کرے اٹھائیسو مسئلہ مریض32:27کیا کرے اور اس کے ساتھ ہی مسافر سفر میں رودہ رکھے یا نہ رکھے اللہ مالک نے قلام پاک میں فرمایا تو تم میں اور جو کوئی مریض ہو یا مسافر ہو تو اس کے یہ گنتی ہے دوسرے دنوں سے جو شخص مریض ہو یا سفر پر ہو اور وہ مریض سمجھے33:00کہ روضہ رکھنے کی وجہ سے اس پر مصیبت اپیش روضہ رکھنے کی وجہ سے اسے مشقت کا سامنا کرنا پڑے گا اس کی بیماری میں اضافہ ہوگا تو وہ اس دن روضہ نہ رکھے بلکہ کسی دوسری جن رمضان کے بعد اس چھوڑے ہوئے روضے کی جگہ روضہ رکھے اسی طرح مسافر اس بات کی اجازت ہے کہ دوران سفر روضہ نہ رکھے لیکن جب33:35رمضان گزر جائے تو چھوڑے ہوئے دن کے بدلے میں روزہ رکھیں یہاں تھوڑی سی کچھ اور تفصیل ہے کہ مریض مریض ان کی اقسام مختلف کچھ مریض ایسے ہیں کہ ان کی بیماریاں دائمی ہوتی ہیں اس بات کی بطاہر امید نہیں ہوتی کہ وہ مرتے دن تک اس بیماری سے چھٹکارہ پا کر صحت یاد ہو کر روزے رکھ سکے ایسا شخص اس کے بھی یہ بات ہے34:16کہ وہ اپنے ہر روزے کے بدلے میں ایک مسکین کو کھانا کیا دے یا ایک مسکین کو آدھا سا ڈیڑھ کے گندم ہر روز کے روزے کے بدلے میں دے دے پھر سمجھئے وہ مریض جس کی بیماری دائمی ہو اور اس بات کی بظاہر توقع نہ ہو کہ وہ ساری زندگی اس بیماری سے شفایان ہو کر34:48روضہ رکھنے کی قدرت رکھے گا یومین نہ ہو تو وہ ہر روضے کے بدے میں ایک مسکین کو کھانا کیوا دے یا ایک مسکین کو آدھا سا ڈیڑھ کے وہ گندم دے دے اور اگر مریض ایسا نہ ہو یعنی اللہ کی فضل و کرم سے توقع ہے ایک دو تین دن بیمار ہوا مخار ہوا بیویریا ہوا ایسی بیماری ہوئی35:19جو اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ عارضی ہے اور اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ وہ شفایاب ہو جائے گا اتنا قوی اور طاقتور ہو جائے گا کہ چھوڑے ہوئے روزے رکھ سکے گا تو وہ مسکین کو کھانا نہ کھرائے بلکہ روزوں کے مہینے کے گزرنے کے بعد خود چھوڑے ہوئے دنوں کے بدلے میں روزے رکھیں مسافر کے بارے میں بھی تفسیر ہے اور وہ تفسیر یہ ہے کہ کیا سفر میں روزہ رکھنا جائز ہے35:52اس کے بارے میں سفر کے بارے میں روزہ کے رکھنے کے جواز کے سسے میں بھی تفصیل ہے اگر سفر میں روزہ رکھنے کی صورت میں ایسی مشقت نہ ہو جس کی وجہ سے آدمی خود بھی پریشان ہو جائے اپنے ساتھیوں یا گھروادوں کو بھی پریشان کروے تو ایسی صورت میں اس کو اجازت ہے کہ چاہے روزہ رکھ رہے اور چاہے نہ رکھے36:24صحیح بخاری میں ہے حضرت جادر رضی اللہ تعالیٰ صحیح بخاری میں ہے حضرت حمزہ الاسلامی رضی اللہ تعالیٰ ان بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اَأَسُوبُ فِي السَّفَرِ کیا میں سفر میں روضہ رکھوں آم نے فرمایا اِن شِئِ تَفَسُمْ وَإِن شِئِ تَفَعَفْتِ اگر چاہو تو روضہ رکھو اور اگر چاہو تو روضہ افطار کرتو36:57خلاصہ بات کا یہ ہے اگر سفر میں روضہ رکھنے کی وجہ سے شدید مشقت نہ ہو ایسی صورت میں بندے کو اختیار ہے چاہے روضہ رکھ لے چاہے نہ لیکن اگر سفر میں روضہ رکھنے کی وجہ سے شدید مشقت کا احتمال ہو اس کی وجہ سے خود بھی مسئیبت میں پڑ جا اور ساتھیوں یا گھر والوں کو بھی مسئیبت میں ڈال دے37:24تو ایسی صورت میں سفر میں روضہ رکھنا ناجائز ہے اس کی اجازت صحیح بخاری میں ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں دیکھا کہ ایک شخص گرا پڑا ہے اور باقی صحابہ اس کے گرد جمع ہیں آپ نے اس کے بارے میں سوال کیا تو بتلایا گیا کہ اس نے روضہ رکھا تھا آپ نے فرمایا ایسا من البر السیام فی السفر37:56اس طرح کا روضہ رکھنا سفر میں یہ نیکی ہی نہیں انتیسو مسئلہ بوڑا شخص اگر وہ روضہ رکھنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اس کے لیے اس بات کی اجازت ہے کہ ہر دن کے روضے کے بدلے میں ایک مسکین کو کھانا کیا دے یا ایک مسکین کو ڈیڑھ سا گندم دے دے وَعَلَى الَّذِينَ يُتِقُونَهُ فِدْيَةٌ تَعَامُ مسکین38:29تیس ماں اور میری بستگو کا اللہ کی توفیق سے آخری مسئلہ اگر کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ رمضان کے روضے ہوں تو انہاں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جیسا کہ صحیح بخاری میں ہے ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ممات وعلیہ سوم38:59جو فوت ہو اور اس کے ذمہ روضے ہو تو اس کا ولی اس کے پسمانگان اس کی طرف سے روضہ رکھے یہ تیس مسائل تھے جو اللہ کی توفیق سے اس وقت عرض کرنے چاہے اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی اس کو معاف فرمائے اور جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس کو میرے لئے39:29اور آپ سب کے لئے ذریعہ نجات منائے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ہمارے والدین پر ہمارے بہن بائیوں پر ہمارے بیوی بچوں پر ہم ناکاروں پر اور ساری امت پر نظر کرم فرمائے امت کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے امت کے ملزومین کی مدد فرمائے مجاہدین کی مدد فرمائے کمزوروں بیماروں پریشان حالوں بے رزگاروں بے اولادوں39:57بیماروں پر اپنی رحمت نادل فرمائے ہر پریشان مسلمان کی پریشانی کو اللہ مالک دور فرمائے ہر محتال مسلمان کی احاجت کو اللہ مالک پورا فرمائے اللہ مالک بے اولاد مسلمانوں کو نیک اولاد ادا فرمائے اولاد والوں کی اولاد کو اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ان کی آنکھوں کی چھندک بنائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ہم نالائکوں پر نظر کرم فرمائے اس رمضان کو ہمارے گناہوں کی معافی کا سبب40:25اپنے تقرب کا ذریعہ جہنم کی آف سے عذابی اور جہنم اور جنت میں جانے کا اپنے فضل و کرم سے سبب بنائے یہ ایک سوال ہے کہ ہمارے ایک دوست پچھلے سال ریاض کے ایک حسبتال میں40:58دکتر کے غلط علاج کی وجہ سے فوت ہو گئے تھے تو ان کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا تو ہسپٹل والوں نے فوت ہونے والے کی بیوی کو ایک لاکھ ریال دیا ہے تو سوال ہے کہ آیا ایک لاکھ اس کی بیوی کے ہاں یا اس کی بیوی اکیلی لے گی یا اس کے سارے ورسا میں تقسیم کیا جائے گا سارے ورسا میں جس طرح اس کا کوئی دوسرا مال جس طرح اس کا دیر41:29بڑا ہوا مال باقی برا سامنے تقسیم ہوتا ہے اسی طرح یہ مال بھی سارے برا سامنے تقسیم ہوتا ہے واللہ تعالیٰ علم بسواب اس وقت میرے علم کے مطابق یہی بات ہے اگر غلطی ہو تو اللہ مجھے معاف کرے اگر کسی ساتھی کو اس بارے میں ٹھیک بات اس کے علاوہ معلوم ہو تو وہ مجھے بتوانے ایک اور ساتھ میں سوال پوچھا ہے کہ بیوی پاکستان میں ہے41:58اور وہ اپنی بیوی کو منع کر کے آیا ہے کہ فلان فلان اشترار کے گھر نہیں جانا لیکن وہ عورت باوجود شوہر کے منع کرنے کے وہاں چلی جاتی ہے اور شوہر اسے کہہ کے آیا ہے کہ اگر تم اس کے گھر گئی تو تمہیں طلاق ہوگی اور بیوی اس کے گھر چلی جاتی ہے تو کیا اب طلاق واقع ہو جائے گی یہ ہے یہ اس بارے میں طلاق واقع ہونے نہ ہونے سے تہلے42:43صحیح بات تو یہ ہے کہ شہر کو بیوی کو چار ماہ سے زیادہ مدت کے لیے چھوڑ کر آنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ اس کا آنا درست ہے یا غلط اسے چاہیے کہ اگر چار ماہ سے زیادہ عرصہ رہنا ہے تو بیوی کے ساتھ مشورہ کر کے بہمی اتفاق سا دوسری بات یہ ہے کہ جب بیوی کو کہیں جانے سے روکنا ہے تو دیکھا جائے کہ کیا اس کا وہاں جانا ضروری ہے یا غیر ضروری ہے43:14اب اگر بیوی اپنے والدین کی زیارت کے لیے جانا چاہتی ہے اپنے بہن بائیوں کی زیارت کے لیے جانا چاہتا ہے شری حدود کی پابندی کرتے اس کا جانا شری حدود کی پابندی کرتے ہوئے وہاں رہنا شری حدود کی پابندی کرتے ہوئے تو مرد کو چاہیے کہ ایسے جانے سے نہ رکھے اگر یہ ساری باتیں ان میں مرد حق بجانا ہے تو پھر اس نے بیوی کو روکا تو بیوی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے43:42خوامن کی حکم کی تعمیر کرے اور اب اس نے تعمیر نہیں کی اور مرد نے یہ کہا تو پھر واللہ عالم بسواب طلاق واقع ہو جائے ویسے ساتھیوں کو نصیحت ہے کہ بیوی کو کسی بات کا پابند کرنے کے لیے طلاق کو بیچ میں داخل کرنا کوئی اکرمندی کی بات نہیں آدمی ایک دم ایسی انتہا پہ پہنچے یہ کوئی اکرمندی کی بات معلوم نہیں ہوتی ایک اور سوال ہے کہ غریب44:18یہ آخری سوالی کرنا کیونکہ ہمارا نماز کا وقت ہو رہا ہے ایک غریب لڑکی ہے اور ایک شخص اس کی شادی کرنا چاہتا ہے لڑکی کی شادی میں ابھی چار سال باقی ہیں اور یہ شخص اپنے مال کی زکاة میں سے سالانہ پانچ ہزار ریال ادا کرتا ہے تو اس کا سوال ہے کہ اگر میں چار سال کی زکاة نہ دوں اپنے پاس روکے رکھوں اور چار سال بعد جب لڑکی کی شادی ہو44:48تو کیا تیس ہزار یا بیس ہزار ریال میں اس کی شادی پہ لگا سکتا ہوں اس طرح یہ کوئی اچھی صورت نہیں کہ وہ چار ہر سال کی زکاة اپنے پاس روکے رکھیں جب اس سال زکاة رکھی تو پتہ نہیں کیا ہو جائے یا تو یہ ہے کہ وہ ہر سال گھڑکی کے مرسا کو وہ روپے دیتا جائے اب اپنے پاس ہی رکھی ہے تو خطرے والی بات ہے چار تین سال کی زکاة پندرہ ہزار چار سال کی بیس ہزار45:21تو لمبی مدت ہے تو پھر اپنے پاس رکھنا خالی از خطرہ نہیں گھڑکی والوں کو دے پھر اگر وہ اس قابل نہ ہو تو شاید اللہ اس کو اسی سال اتنی رقم دے دے کہ وہ ایک ہی دفعہ ساری رقم خرچ کر سکے ہماری اس مجلس کو مبارک منا کہ ہمیں سننے میں جو غلطی ہے اللہ ہماری کا اپنے فضل و کرم سے اس کو معاف فرمائے السلام علیکم و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.