♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتکتاب وسنت کی مجلسوں کی برکتیںadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00انا ابا مرہ مولا اقیل ابن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ ان اخبره ان ابی واقدر اللیس رضی اللہ تعالیٰ ان قال بينما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في المسجد فاقبل ثلاثة نفر0:28فَأَقْبَلَ اِثْنَانِ إِلَىٰ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمِ وَذَهَبَ وَاحِلٌ فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَرَآ فُرْجَةً فَجَلَسْ وَأَمَّا الْآخَرِ فَجَلَسَ خَلْفَهُمْ فَلَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمِ قَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ عَنِ الثَّلَاس1:05فَآوَا إِلَى اللَّهِ فَآوَاهُ اللَّهُ وَأَمَّلْ آخَرْ فَاسْتَحْيَا فَاسْتَحْيَا اللَّهُ مِنْ وَأَمَّلْ آخَرْ فَآرَضْ فَآرَضَ اللَّهُ عَنْدُ امام بخاری رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث عبداللہ ابن یوسف نے بیان کی1:42اور عبداللہ ابن یوسف فرماتے ہیں ہمیں اس حدیث کی خبر مالک نے دی اور مالک اسحاق ابن عبداللہ ابن ابی طلحہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابو مرہ جو عقیر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے انہوں نے انہیں بتلایا2:14کہ ابو واقع اللیسی رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان فرمایا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے تین اشخاص آئے دو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بڑھے اور ایک چلا گیا جو دو2:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بڑھے ان میں سے ایک نے مجلس میں خالی جگہ دیکھی تو وہ اس جگہ میں بیٹھ گیا دوسرا شخص جہاں تک مجلس کے لوگ پہنچے تھے وہ وہی بیٹھ گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فارغ ہوئے آپ نے فرمایا3:35ان تین اشخاص کے متعلق کیا میں تمہیں خبر نہ دوں فرمایا پہلا شخص جس نے اللہ کی طرف پناہ لی مجلس میں آگے بڑھا اللہ نے اسے اپنی رحمت کی آغوش میں دیا دوسرا شخص جس نے حیاء کی کہ علم و ذکر کی مجلس ہے4:16اور میں اس سے ہٹ جاؤں اس سے پھر جاؤں اللہ نے اس سے حیاء کی کہ اس کو عذاب سے بچا لیا اور تیسرا شخص جس نے اس مجوز سے اعراض کیا اللہ نے اس سے اعراض کر لیا اس حدیث پاک میں کتنے ہی مسائل ہیں اللہ کی توفیق سے چند ایک مسائل4:56بیان کرنے کی کوشش کرتا اللہ سمجھانے سمجھنے اور ٹھیک بات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مسائل کے سننے سنانے سے پہلے ایک مرتبہ پھر اس حدیث کے خلاصے کو سن لیتے ہیں رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں5:29صحابہ کرام کی مجلس میں تشریف فرما ہے دین کی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے تین اشخاص آئے ایک نے دیکھا کہ مجلس میں کچھ خلا ہے آگے بڑھ کر اس خلا کو پر کیا اور بیٹھ کیا دوسرے نے حیاء کی کہ کیسے آگے بڑھوں جہاں تک لوگ پہنچے تھے وہیں بیٹھ کیا6:05اور تیسرے نے اس مبارک مجیس میں شموعیت کی پرواہ نہ کی اور اس مجیس سے بو بولی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی تعالیم سے اپنے درس سے اپنے بیان سے جب پاری ہوئے تو ان تینوں اشخاص کے انجام کے متعلق حضرت صحابہ کو خبر دی اب اس حدیث میں کیا کیا باتیں ہیں6:44ایک بات تو یہ ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے لیے تعالیم کی مجالس منقض کیا کرتے ہیں اور یہ کیوں نہ ہو اللہ مالک نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ ذمہ داری لگائی کہ وہ امت کو کتاب و سنت کی تعالیم دے7:20حریصے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے اللہ کی توفیق سے جو کتاب و سنت کی تعلیم کے لئے بیٹھے وہ کس کی نیابت کر رہا ہے اللہ ہم سب کے نصیب میں کھائے جو دین کی بات کے سمجھانے کے لئے بیٹھے وہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسند پر8:02ان کا جانشین ہے اللہ ہمیں اخلاص دے اور اس سعادت سے تازندگی محروم نہ کرے دوسری بات اس حدیث پاک میں یہ ہے کہ دین کی تعلیم کی یہ مجلس مسجد میں تھی دین کی تعلیم دینا اس کی بھی فضیلت ہے اور مسجد میں اس کی تعلیم دینا یہ بھی رسول کریم8:42صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ایک اور بات جو اس حدیث پاک میں ہے کہ دین کی تعلیم کی مجلس میں حلقہ بنا کے بیٹھنا یہ بھی مسنون ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم دین کی تعلیم دے رہے ہیں آپ کے باق کے پھول حضراتِ صحابہ آپ کی اس مبارک مجلس میں9:24آپ سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں چوتھی بات تین اشخاص آئے ایک نے دیکھا کہ خالی جگہ ہے آگے بڑھا اور خالی جگہ کو پر کیا اس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے دو باتیں معلوم ہوتی ہیں ایک تو یہ ہے کہ جب دین کی تعلیم کا حلقہ ہو تو اس میں خالی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے10:07اور اگر خالی جگہ چھوڑی جائے تو بعد میں آنے والے کو یہ حق ہے کہ وہ پچھوں کو پھنان کے اس جگہ کو پھر کریں ویسے مسئلہ یہ ہے کہ جو شخص بعد میں آئے وہ گردنوں کو نہ پھنانگے لیکن اگر جو پہلے آ چکے ہیں ان کے بیٹھنے کا انداز ایسا ہے کہ خالی جگہ موجود ہے10:41تو لیٹ آنے والے کو یہ حق ہے کہ وہ ان کو پھلان کے اس خالوی جگہ کو پر کریں اور وہ جو حدیث پاک ہے جس میں اس بات کی ممانعت آئی ہے کہ بعد میں آنے والا گردنوں کو پھلانتے ہوئے مسلمانوں کو عذیت نہ دے وہ اس وقت ہے جبکہ آگے جگہ موجود نہ جب پہلے آنے والوں نے جگہ چھوڑی ہے11:13تو بعد میں آنے والے کے لئے یہ حق ہے کہ وہ ان کو پھلان کے اس جگہ کو پر کریں اور محدثین بیان کرتے ہیں کہ جس طرح نماز کی صفوں میں خدا نہیں چھوڑنا چاہیے اسی طرح جب دین کی مجلس بپا ہو اس میں خدا نہیں چھوڑنا چاہیے اور عجب بات ہے ذرا غور کریں تجربے سے یہ بات11:48کئی مرتبہ ثابت ہے اگر لوگ بکھر کے بیٹھے ہوں توجہ ناکس ہوتی ہے اور جو لوگ تعلیم کے شعبہ سے منسلک ہیں وہ خوب جانتے طلبہ سننے والے اگر بکھر کے بیٹھے ہوں کہنے والے پر بھی اثر ہوتا ہے تب یہ سبلتی نہیں اور سننے والے بھی پوری توجہ نہیں دے پاتے لیکن اگر مل کے بیٹھے12:21تو اللہ کے فضل و کرم سے اس بیٹھنے میں خاص برقت اور رحمت ہوتی ہے اس حدیث پاک میں ایک اور بات یہ ہے کہ اگر آنے والا آئے تو اس کے لئے عدب یہ ہے کہ جہاں جگہ ملے وہی بیٹھ جائے اسلام میں یہ نہیں جو باد میں آیا بڑا ہے ہٹو بچو کی بات اسلام میں نہیں زیادہ تعلیم والا زیادہ مال والا زیادہ منصب والا13:02اس کو اس لیے آگے نہ کیا جائے گا کہ وہ بڑا ہے اب جو پہلے سے چھوٹے آئے ہیں ان کو بھگا دیا جائے نہیں جو پہلے آ چکے وہ جگہ ان کی جو بعد میں آئے جہاں جگہ ملے وہی بیٹھ جائے اس حدیث پاک میں ایک اور بات یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تعظیم سے فارغ ہوئے13:40اپنے ساتھیوں سے فرمایا ان تین اشخاص کے متعلق تمہیں نہ بتلاؤں اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ معلم دین کی بات سکھرانے والا جب کوئی پوچھے تب بھی بتلائے اور اگر مناسب سمجھے تو بغیر پوچھے جانے کے بھی بتلائے اب آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا پوچھا گیا ان تین اشخاص کے متعلق نہیں14:12خود ہی بیان فرما رہے ہیں اور اس سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ اتحر میں امت کو سمجھانے کی کتنی ترپ جو کرائے کا کٹو ہو اس سے پوچھیں تب بھی مشکل سے بتلاتا ہے لیکن جس کے دل میں ترپ ہو نہ بھی پوچھا جائے بتلاتا ہے کہ نہیں ماں باپ14:50اولاد کے لئے اللہ نے ان کے سینوں میں خاص طرف رکھی ہے کتنی باتیں اپنے بچوں کو بتاتے ہیں اور بار بار بتاتے ہیں حتیٰ کہ بعض بدبخت بچے کہتے ہیں امی اب تو چھپ کر جاؤ ایسے بکواس کرتے ہیں کہ نہیں بچے اور وہ بے وقوف نہیں سمجھتے امی جو بار بار چیخ رہی ہے وہ اس محبت و شفقت سے مجبور ہے15:25جو اللہ نے اس کے سینے میں اپنے لخت جگر کے لیے ڈال دی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجیس میں جو حاضرین ہیں ان میں سے کسی نے نہیں پوچھا خود ہی فرمایا ان تین اشخاص کے متعلق تمہیں نہ بت لاؤں سینے میں ترپ ہے موقع ہے سمجھانے کا امت کو یہ بات سمجھاتے جاؤں16:06اور پھر جو فرمایا اس میں کتنے ہی مسائل ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے فرمایا جس شخص نے اللہ کی طرف پناہ لی اللہ نے اسے اپنی رحمت کی آغوش میں لے لی اللہ اکبر کچھ بات سمجھے ہیں میں اور آپ سب کسی ایک کے لیے بات نہیں سب کے لیے16:40کائنات کے رب کی قسم ہم سب محتاج ہیں اللہ کی رحمت کی کون ہے جو محتاج نہیں ہاتھ کھڑا کرے کوئی ہے جو محتاج نہیں اور ہم سب پریشان ہیں ہماری پریشانیوں کے انداز مختلف ہیں اسباب جدا جدا ہیں اور پریشانیوں کی نوعیت مختلف ہے لیکن سب پریشان ہیں اور اگر ہم اللہ کی رحمت کی آغوش میں آ جائیں پریشانیاں رہیں17:17جواب دیجئے بات سمجھ نہیں آرہے اللہ کی طرف پناہ کیسے لیں اور اللہ کی رحمت کی آغوش میں کیسے آئیں صحیح بخاری کی حدیث آپ کے سامنے اپنی طرف سے بات نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اما احدهم فآواء الاللہ فآواہو اما احدهم فآواء الاللہ فآواہو اللہ17:59جو پہلا تھا جو علم کی مجلس میں آتے بڑھ کے خالی جگہ میں بیٹھ گیا اس نے اللہ کی پناہ لی اور اللہ نے اسے اپنی رحمت کی آغوش میں لے لیا پریشانیوں کا حل اللہ کی رحمت کے حصول کا ذریعہ کیا ہے جہاں کتاب و سنت کی تعلیم ہو اس مجلس میں شریک ہو جائے18:39کوئی ایچ پیچ نہیں سیدھی بات اس کے آگے بڑھنے کو آپ نے کس بات سے تعبیر کیا فَآوَا اِلَى اللَّهُ اس نے اللہ کی طرف پناہ دی نتیجہ کیا ہوا فَآوَا اللَّهُ تعالی اللہ نے اسے پناہ دی اپنی رحمت کیا غوش میں لیا ہائے میرے اللہ کتنے غافل ہیں ہم حقیقت سے19:12ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں وقت ہی نہیں بیکار گپوں میں گھنٹوں برباد کر دے بیکار بکواس میں دن ضائع کر دے ہفتے ضائع کر دے عمر برباد کر دے کتاب و سنت کی بات سننے کے لیے ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں قابعہ کے رب کی قسم ہمدردی سے اخلاص سے محبت سے کہتا ہوں یہ دشانی ہے بدبختی اللہ ہمیں19:51ہماری اولادوں کو ہمارے بہن بائیوں کو بدبختوں میں شریک نہ کریں یہ نشانی ہے بدبختی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب و سنت کی تعالیم کی مجیسوں کی کتنی فضیلت بیان کی ہے اور قابعہ کے رب کی قسم اگر ہماری سمجھ میں اور ہمارے سینوں میں20:28کتاب و سنت کی تعلیم کی مجالس کی عظمت آ جائے تو ہماری یہ خواہش ہو سارے کام چھوڑ چھاڑ کے ہمیشہ انہی مجالس میں شریک رہا کریں ان مجالس سے ہمارا وہی تعلق ہو جائے جو مچھی کا پانی سے تعلق ہو جائے لیکن ہم غافل ہیں صحیح مسلم میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ21:09وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کسی راہ میں چلے کس لیے تاکہ علم حاصل ہو جائے جو علم کے حصول کے لیے کسی راہ میں چلے اللہ تعالیٰ21:50اس کے لئے جنت کی راہ کو آسان کر دیتے ہیں جنت کی راہ پہ چلنا چاہتے ہیں کہ نہیں بولئے پیچھے سے آواز نہیں آرہا اب جانا ہے مکہ اور جائیں مخرج تیرہ سے دمام کی طرف ماشاءاللہ بہت جلد پہنچ جائیں دین کی مجاری اس میں آنا جنت کی راہ پہ آنا اور یہ بات کس نے بتلائی ہے معاذ اللہ کوئی دھوکے باز22:31اور کیا وہ محتاج ہے میرے اور آپ کے کہ ہم کتاب و سنت کی مجالس میں آئیں ہم سارے ان مجالس سے پھر جائیں کیا مدینہ والے کی شان میں کچھ کمی ہوگی یا اللہ کی بادشاہت میں کچھ کمی ہو جائے اے ظالم انسان میرے اور تیرے نفع کی بات ارشاد فرمایا صحیح مسلم میں حدیث جو علم کے حصول کے لیے کسی راہ میں چلتا ہے23:10اللہ اس کے لئے جنت کی راہ کو آسان کر دیتے ہیں اور اسی پر بس نہیں وہ بات تو مستقبل میں ہے ابھی فوراں کیا ہے فرمایا وَمَجْتَمَا قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِّن بُيُوتِ اللَّهِ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ فِی مَا بَيْنَهُمْ إِلَّا نَظَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّقِينَ وَغَشْيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ وَحَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ23:46فرمایا جب کوئی قوم اللہ کے کسی گھر میں بیٹھ کر اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور اس کو سیکھتے سکھ لاتے ہیں فرمایا فوری طور پر انہیں چار فوائد حاصل ہوتے ہیں کیا کیا ہیں اپنی انگلیوں پر گنتے جائیں24:28اللہ کی طرف سے ان پر اتمنان و سکون نادے ہوتا ہے سچ کہیے کیا ہمارے زمانے کی شاید سب سے بڑی بیماری بیچینی نہیں بڑی اچھی ملازمت ہے گھر سادو سامان سے اٹا پڑا ہے گاڑیاں ہیں ٹیلی فون ہیں فیکس ہیں25:09اور پتہ نہیں کیا کیا شیطان کا ساد و سامان سکون ہے ہے نین نہیں آتی رات کو ظالم تجھے نین کیسے آئے تو نین والے کام کرے تو آئے یہ ہے نین کا نسخہ اتمنان و سکون کا نسخہ اللہ کی کتاب کو پر دین کی مجیس میں آ اللہ کی کتاب کو سیکھ سکھنا پہلا فائدہ یہ ہوگا25:48تجھ پر تیر رب کی طرف سے اتمنان و سکون نہ دے اور جس کو اللہ اتمنان و سکون عطا فرما دے پریشانی رہے گی دوسری بات وَغَشْيَتْهُمُ الرَّحْمَا اللہ کی رحمت اسے ڈھاو بیئے گی تھوڑی سی رحمت نہیں آئے گی اتنی زیادہ رحمت آئے گی اللہ کی رحمت اسے اپنی آغوش میں لے دے26:29چھوٹا سعودہ ہے تیسری بات اللہ کے نورانی فرشتے قرآن کریم کے سمجھنے اور سمجھانے کے لیے بیٹھنے والوں کو اللہ کے نورانی فرشتے ان کو گھیر لے گے ہمارے ملک میں یہ رواج ہے نا کہ صدر جا رہا ہے یا وزیر اعظم سڑکوں پہ لوگ کھڑے ہیں27:10اور اگر کچھ کم ہے تو سکول میں چھٹی کی کہ آؤ بچوں کھڑے ہو جاؤ معصوم بچوں کو دوپہر میں کھڑا کر دیا کیوں تاکہ صدر صاحب کا ٹور نظر آئے یا وزیر عاظم صاحب باوقار طریقے سے گدھرے اے ظالم انسان قرآن کریم کی تعلیم کی مجالس میں بیٹھ تیری عزت و تقریم کے لیے اور شوال رب کے نورانی فرشتے27:51جس مجلس میں تو ہوگا اس کا حاطہ کرے اتنی بڑی بات قائنات کے رب کی قسم دنیا کی ساری عزتوں کو جمع کر لیا جائے اس عزت کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور چوتھی بات وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ فِي مَنْ عِنْدَهُ وہ زمین پر بیٹھا28:23رب کی کتاب کو پڑھ رہا ہے پڑھا رہا ہے سیکھ رہا ہے سکھا رہا ہے اور سوال رب فرشتوں کی محفل میں اس کا ذکر فرما رہے ہیں ہائے میرے اللہ کتنی بڑی بات ہے ہمارا کفیر ہمارا مدیر ہمارا باس اگر پتا چل جائے کہ اس نے ہمارا ذکر کیا تو جو خبر دے29:03اس کی جان کو مصیبت میں ڈال دیتے ہیں اس بیچارے نے یہ بتلایا کہ آج تمہارے باہ سے تمہارا ذکر کیا کہتا ہے کیا کہا پھر کیا کہا پھر اس کا دماغ چار جاتا ہے کہ نہیں ہے کہ نہیں ایسی بات اس کی دل کی گہرائیوں میں خوشی ہے کہ جو مجھ سے بڑا ہے اس نے میرا ذکرِ خیر کیا اے ظالم سب بڑوں کے بڑے اور شمالِ رب29:41تیرے خالق ساری کائنات کے خالق تیرے رازق ساری کائنات کے رازق تو دین کی مجیس میں آ قرآن کریم سیکھ قرآن کریم سمینی کی کوشش کر اور شوالِ رب فرشتوں کی محفل میں تیرا ذکر کرے کتنی شان و عظمت ہے دین کی محفلوں کی اور ایک دوسری حدیث میں جس کو حضراتِ آئمہ احمد30:20ابو دعوت الترمدی ابن ماجہ اور دارمی نے بیان کی حضرت ابو الدردہ رضی اللہ تعالیٰ ان وہ بیان کرتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من صلک تریکاً يطلب فيه علماً صلق اللہ به تریکاً من ترک الجنة30:54وَإِنَّ الْمَلَائِكَ لَتَضَوْا أَجْنِحَتَهَا رِضًا لِطَالِبِ عِلْمٍ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث پاک میں دین کا علم سیکھنے کے لئے آنے والوں کی شان و عظمت کو بیان کرنے کے لئے دو باتیں بیان کی فرمایا پہلی بات یہ ہے31:31جو دین کا علم سیکھنے کے لیے کسی راہ میں چلتا ہے اللہ اسے جنت کی راہ پہ چگا دیتے ہے ظالم انسان خود بھی اور اپنی اولاد کو بھی اس راہ پہ چگا ہے کیٹ ریٹ سیٹ یہ سکھلانے کے لیے کتنی کوشش ہیں ہیں کوشش کے نہیں رات کو بارہ ایک دو بجے بھی سویا ہے بیگم سے کہتا ہے32:09فجر گوز ہو جائے تو ہو جائے ساڑھے ساتھ نننے نے سکول جانے مجھے سات بجے پورے اٹھا دے فجر کی پرواہ نہیں نننے کی سکول کی پرواہ ہے ایسے بات ہے کہ نہیں کیا دین کی مجالس میں بیٹا سیدھے ہو جاؤ کیا دین کی مجالس میں اپنی اوزادوں کو لانے کے لیے اتنا احتمام ہے اور پھر کہتے ہیں کہ میرے دل میں بچوں کی بڑی ہمدردی ہے32:47ظالم تو خود نادان ہے علمو ہے تو اپنے بچوں کی ہمدردی کیا خواہ کر رہے ہیں جہنم کی آگ کا عیندن انہیں بنا رہا ہے اور کہتے ہیں بڑی ہمدردی میں تو ساری مصیبتیں بچوں کے یہ جیو رہا ہوں تو تو شیطان کی لائن پہ چل رہا ہے اپنی اور بچوں کی بربادی کا سامان جمع کر رہا ہے تو بچوں کا خیرخواہ کہاں سے آیا اس حدیث پاک میں33:25دین کی مجالس میں دین کا علم حاصل کرنے والوں کے لیے دو فوائد کا ذکر کیا پہلا فائدہ دین کا علم سیکھنے کے لیے چلنے والا وہ جنت کی راستے ہیں نمبر دو خوب توجہ کیجئے اور یاد کیجئے فرمایا جو علم کا طلب کرنے والا ہے اللہ کے نورانی فرشتے ہیں34:00اپنے پروں کو اس کے قدموں کے نیچے رکھتے اتنی شام ہے اب بچل آئیے اپنی خیرخواہی اس میں ہے کہ دین کی مجازس میں آئے کہ نہ آئے اور اولاد کی خیرخواہی کس میں ہے کچھ بات سمجھنا آرہی ہے کہ نہیں خود تو آگے ماشاءاللہ اور بچے کیا دیکھ رہے ہیں گروہ میں کچھ غور کریں اپنی اولاد سے دشمنی نہ کریں34:38ان سے حقیقی ہمدردی کریں اپنے گیرز کو تبدیل کریں ہمارے گیرز انٹے ہو چکے ہیں ہمارے گیرز انٹے ہیں سیجنے اس حدیث پاک میں جو باتیں ہیں ان میں سے ایک بات یہ معلوم ہوئی کہ دین کی مجالس میں آنے والا اللہ کی رحمت کی آغوش میں آتا ہے دوسری بات آپ کے اس فرمان میں35:21یا ایک اور بات آپ کے اس اور فرمان میں ہے جو اللہ سے حیاء کرے اے اللہ ہمیں اپنی حیاء عطا فرمائے اور معاف کیجئے گا بات تلخ ہے اللہ کے معاملہ میں ہم بڑے بے حیاء ہیں ہے بات ایسی کہ نہیں قائنات کے رب کی قسم اگر ہمارے سینوں میں اپنے خالق کی حیاء ہو ان کی نافرمانی کریں حیاء36:01بہت کم یا ختم ہو رہی آپ کے فرمان سے ایک بات یہ بھی معلوم ہوتی ہے جس نے اللہ سے حیاء کی تو اللہ تو سب سے زیادہ باہیہ ہے اللہ اس بات سے حیاء کرتے ہیں کہ اپنے اس بندے کو مبتلائے عذاب کریں جو ان سے حیاء کریں وہ دوسرا بندہ دین کی مجلس سے کیوں نہ پھرا واپس کیوں نہ گیا36:39اللہ سے شرم آگئی ہے اللہ کے دین کی بات ہو رہی ہے میں پھر جاؤں اللہ سے حیاء کی اللہ نے اس کی حیاء کی اور اس کو معاف کر دیا اور تیسرے بندے کے متعلق جو فرمایا کہ اس نے عراض کیا اللہ نے اس سے عراض کیا اس سے معلوم ہوتا ہے جو شخص دینی مجالس میں شرکت سے عراض کرے37:16توجہ نہ دے بلا ضرورت ان سے دور رہے مجھے کیا ضرورت ہے وہی پرانی باتیں ہیں ان کا جی انداز ہی ایسا ہے ہمیں سب مسائل کی پہلے سے خبر ہے ماشاءاللہ شیخ اسلام ہے کتنے کتنے وقواس اور کتنے کتنے بہانے بناتے ہیں ساتھ جس نے دینی مجالس سے عراض کیا اللہ بھی ان سے عراض کر لیتے ہیں37:56اور جس ظالم سے اللہ اعراض کروے جائے گا تو کہاں جائے گا اس کے باپ نے اس کے یہ کوئی اور جگہ خریدی ہے جہاں اللہ کی حکمرانی نہیں کسی اور کی مارا جائے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان تین اشخاص کے متعلق جو کچھ فرمایا ہے اس میں کچھ اور باتیں بھی ہیں ان باتوں میں سے ایک بات یہ ہے38:30کہ اگر کوئی اچھا کام کرے تو اس کے سامنے اس کی تعریف کرنا درست کیوں ایک تو یہ کہ وہ اس اچھے کام میں اور دیادہ کوشش کریں اس کی حوصلہ حضائی ہو اور دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جو سننے والے ہیں انہیں بھی پتا چل جائے کہ اس اچھے کام میں یہ فائدہ ہے وہ بھی اس کام کو کرنے کی کوشش کریں ہاں39:07اگر اس بات کا ڈر ہو کہ تعریف کی تو بیڑا غرق ہو جائے گا اس کے سامنے اس کی تعریف نہ کی جائے جس کے سامنے اس کی تعریف کرنے سے اس کی بربادی کا اندیشہ ہو اس کے سامنے اس کی تعریف نہ کی جائے ایک اور بات یہ ہے اسی بات میں کہ جو شخص دینی مجالس میں بڑھ کے آئے وہ قابل تعریف ہے39:44اللہ کے نبی نے تعریف کی جائے نہ کی وہ قابل تعریف اور اصل تعریف وہ ہے جو مدینے والے کرے ایک اور بات آپ کے اسی فرمان میں یہ ہے کہ وہ تیز را شخص جو چلا گیا اور آپ نے اس کے متعلق فرمایا کہ جس نے اللہ سے اعراض کیا اللہ نے اس سے اعراض کیا فرمایا کہ نہیں تو کیا یہ غیبت کی غیبت کی زد میں یہ بات نہیں آتی40:22بات کو درہ سمجھئے اگر کسی شخص کی عدم موجودگی میں اس کی خرابی کسی مساحت کے لیے بیان کی جائے تو اس کی اجادت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جانے کے بعد صحابہ کو بتلایا کہ اس نے دینی مجلس سے اعراض کیا اللہ نے اس سے اعراض کیا اس میں مساحت تھی کے نہیں اے امت کے لوگو سن لو سمجھو40:58اس شخص کے نقش قدم پہ نہ چلنا اس کے عراض کی وجہ سے عرش والے رب اس پر ناراض ہو تو مسلحت کی غرص سے کسی کی عدم موجودگی میں اس کی خرابی بیان کی جا سکتی ہے مثال کے طور پر والد اپنے گھر میں اپنے بیوی بچوں کے سامنے کسی برے آدمی کا ذکر برے انداز سے کرتا ہے41:32وہ خبیص ہے وہ فنان ہے وہ یوں ہے اور مقصد کیا ہے بچوں کو اور گھر والوں کو خبر ہو جائے کہ فنان شخص میں یہ بری عادت ہے اور یہ عادت ناپسندیدہ ایسا کرنے کی شریعت میں اجابت ہے42:14باب ہے اس بارے میں کہ مسجد میں چٹلیٹنا اس طرح سیدھے اور اپنی ٹانگ کو پھیلانا42:50امام بخاری رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث عبداللہ ابن مسلمہ نے بیان کی انہوں نے یہ حدیث مالک سے مالک نے ابن شہام سے مالک نے ابن شہاب سے اور ابن شہاب نے عباد بن تمیم سے اور عباد بن تمیم نے اپنے چچا سے اور ان کے چچا نے بیان کیا43:22کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسجد میں چت لٹے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک قدم مبارک کو دوسرے قدم مبارک پر رکھا ہے اس باب میں امام بخاری رحمہ اللہ یہ بات بیان فرما رہے ہیں کہ مسجد میں44:01چت لیٹنا اور قدم پھیلانا اس کا کیا حکم ہے آدمی مسجد میں سیدھا لیٹ جائے قدموں کو لمبا کرے اجازت ہے کہ نہیں اس باب میں حدیث آئے ہیں جس میں یہ موجود ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں لیٹے تھے اور آپ نے اپنے قدم مبارک کو دوسرے قدم مبارک پر رکھا44:38اس حدیث میں کتنی ہی باتیں ہیں مختصر سے انداز میں دو تین چار باتیں عرض کیے دیتا ہوں ایک بات تو یہ ہے کہ اس حدیث میں عباد بن تمیم اس حدیث کی سند میں عباد بن تمیم ہیں اور انہیں یہ حدیث ان کے چچا نے بترائی رک جائیے عام طور پر ہمارے معاشرے میں کیا ہے مامو اور چچا45:18خوب گپے اپنے بھانجوں اور بھتیجوں سے بہت گپے مارتے ہیں ایسے بات ہے کہ نہیں کام کی بات بہت تھوڑی کرتے ہیں ہمارے اسلاف ان میں چچا کیسے تھے چچا اپنے بھتیجے کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سکھراتا ہے اللہ ہمارے گھروں میں بھی اسی بات کو جاری کرے اور اسی میں امت کی خیر ہے باپ بھی بتلائے45:55چچا بھی بتلائے مامو بھی بتلائے خالہ بھی بتلائے پوپی بھی بتلائے ہر طرف سے دین کی بات تو امت میں خیر آئے گی دوسری بات اس حدیث پاک کے حوالے سے یہ ہے کہ حضرات صحابہ اللہ کی ان پر لا تعداد رحمتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی مبارک کو انہوں نے کس طرح46:32امت کے لیے محفوظ کر کے امت تک پہنچایا آپ سغسم لیٹے ہیں کس طرح لیٹے آپ کا ایک قدم کہاں تھا دوسرا قدم کہاں تھا صحابی نے اس کیفیت کو نکل کیا ہے کہ نہیں ساری انسانیت میں کوئی انسان ایسا نہیں جس کے اقوال افعال حرکات و سکنات کو اس طرح محفوظ کیا گیا ہو47:10جس طرح کے مدینے والے کے اقوال و افعال اور حرکات و سکنات کو محفوظ کیا گیا ساری انسانیت میں کوئی نہیں اور ایسا کیوں نہ ہو لَكَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُصْبَةٌ حَسَنًا لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرِ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا اللہ مالک نے رسول اللہ47:41صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں قیامت تک کے لیے آنے والے انسانوں کے لیے بہترین نمونہ بنایا ہے عقیدہ کیا ہو عبادات کس طرح کی جائیں معاملات کس طرح کیے جائیں اخلاق کس طرح ہو سونا جاگنا کھانا پینا چلنا پھرنا کیسے ہو رسول اللہ48:15صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق اگر آپ کی زندگی محفوظ نہ ہوتی تو شاید کوئی کہہ سکتا تھا کہ میں آپ کے نقش قدم پہ کیسے چلوں اللہ پاک نے آپ کی زندگی کو اس طرح محفوظ فرمایا اب کسی کو یہ بات کہنے کی جرت نہیں ہوسکا ایک اور بات اس حدیث میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم48:50مسجد میں چٹ لیٹے تھے اور آپ کا ایک قدم مبارک دوسرے قدم پر تھا ایک اور حدیث میں ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی شخص ایک قدم کو دوسرے قدم پر رکھ کے اپنی ٹانگوں کو زمبا نہ کرے اب دونوں حدیثوں میں بظاہر تعارض ہے اور بعض بدبخت اوپری اوپری بات پڑھ کے49:23کہتے دیکھو جو حدیثوں میں تعارض ہیں حدیث دونوں حدیث میں تعارض نہیں حقیقتاً تعارض نہیں محدثین نے اللہ کی ان پر لا تعداد رحمتیں ہوں اس بات کو بیان فرما دیا جس حدیث میں ممانعت ہے ایک قدم کو دوسرے قدم پر رہ کر لیڈنے کی وہ تب ہے جبکہ ننگے ہونے کا خدشہ ہو چدر ہے چھوٹی سی50:02قدم کو قدم پر رکھا نیچے سے ننگا ہو گیا اس کی ممانت ہے اور اگر ایسا خدشہ نہیں شنوار ہے یا چدر بہت بڑی ہے تو اس صورت میں اجازت ہے اسی طرح بعض لوگ لاپرواہ ہوتے ہیں چدر بڑی بھی ہو ماشاءاللہ ننگے ہو جائیں گے انہیں اجازت نہیں اجازت تب ہے جبکہ ننگے ہونے کا خدشہ نہ ہو اور جب ننگے ہونے کا خدشہ ہو50:35پھر قدم کو قدم پر رکھ کر لیڈنے کی اجازت اب کوئی تعارض باقی ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو سمجھانے کی اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے کہنے اور سننے میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو معاف فرمائے اور اے اللہ جو ٹھیک بات کہی51:06سنی سنائی سمجھی سمجھائی گئی ہے اے اللہ ٹھیک بات پر ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے کسی غیر مسلم کو قرآن پاک متعدہ کے لئے دیا جا سکتا ہے بہتر ہے کہ ترجمہ دے دیا جائے صرف ترجمہ یا دیگر اسلامی کتابیں ایک ساتھی حج کے لئے گئے اپنی بیگم کے ہمراہ52:09تو جہازت کی وجہ سے انہوں نے وہاں قربانی نہیں کی اور یہاں ریاض میں ان کی طرف سے قربانی کی گئی تو جواب یہ ہے کہ حج تمتوں کی اور حج کران کی جو قربانی ہے یا منامے ہے یا مکہ میں ہے یا منامے ہے یا مکہ میں ہے اب جو ریاض میں قربانی ہے وہ حج کی قربانی نہیں تو شاید واللہ تعالیٰ52:42اب ان کے یہ بات ہو کہ وہ دس روزے رکھیں کیونکہ جو شخص حج کی قربانی نہ کر سکے اس کے لیے ہے کہ دس روزے رکھیں تین وہاں اور ساتھ گھر آکے اب وہاں روزے بھی نہ رکھیں تو یہاں روزے رکھیں اللہ کرے کہ یہ میری بات ٹھیک ہو اگر کسی ساتھی کے علم میں اس کے برعکس کوئی اور جواب ہو تو ابھی اس سے آگاہ کریں واللہ تعالیٰ آزم بس سوا اب یہ ساتھی53:16اور ان کے گھر والے دس دس روزے رکھنے واللہ تعالیٰ عذاب السواب اگر بات غلط ہو تو اللہ معاف کرے ایک ساتھی اس کا ورک شاپ ہے پاکستان میں اور اس کے ماں باپ کے کنٹرول میں ہے تو کہتا کہ اس کی زکاة کون دے اہلی بات تو یہ ہے کہ ہمارا یہ بھائی مبارک بات کا مستحق ہے کہ اس نے اپنی محنت و مشقص سے اللہ کے فضل و کرم سے ورک شاپ بنایا53:52اور اس کا کنٹرول اپنے ماں باپ کو دے انشاءاللہ اس کی یہ قربانی ضائع نہ جائے اب زکاة کون دے اگر اس نے وہ چیز اگر اس نے وہ ورکشاپ ان کو دے دیا ہے تو پھر اس کی زکاة ان پر ہے اور اگر ملکیت اس کی ہے تو پھر زکاة اس پر ہے54:30اور اللہ کے فضل و کرم سے ماں باپ کی وجہ سے اس پر جتنا بھی بوجھ پڑے یہ خسارے کا سودہ نہیں نفع کا سودہ ہے رزق کی جو چابیاں ہیں جو کنجیاں ہیں ان میں سے بہت بڑی کنجی یہ ہے کہ آدمی سزا رحمی کرے اور سزا رحمی کا سب سے بڑا مستحق کون ہے ماں باپ ان سے کوئی زیادہ قریبی ہے یا بیگن صاحبہ ہیں ماں باپ سب سے قریب ہیں55:06جو چاہے اس کے رزق میں اضافہ ہو عمر میں برکت ہو کیا کرے سیدہ رحمی کرے اور ماں باپ سے بڑھ کر سیدہ رحمی کس کے ساتھ یہ ساتھی لکھتے ہیں کہ پاکستان میں تین خطبے ہوتے ہیں باقی ساری میں سورت کی تفصیل بیان کیا ساتھی جانتے ہیں ایسی سورت درست نہیں55:58ازان ہو خطیب خطبہ دے درمیان میں بیٹھے اور دوسرا خطبہ دے یہ ہے شریف خطبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہی فرماتے ہیں اور اللہ نے چاہا تو کسی وقت جمعہ کے مسائل کے مطابق تفصیل سے درس ہوئے عورت کا اصل ٹھکانہ اس کا گھر ہے وَقَرْنَا فِي بُيُوتِ كُنْ عورتیں اپنے گھروں میں ٹھہرے عورت کے گھر سے نکلنے میں خیر نہیں شرم ہے ہاں اگر ضرورت سے نکلے56:39اور شریع تقاضوں کو پورا کر کے نکلے تو اس کی اجازت ہے لیکن ہمارے ہاں پاکستان میں اور اسی طرح شاید ہندوستان بنگلہ دیش میں عورتیں جس طرح مردوں کے دوش بدوش کام کرتی ہیں اسلام میں یہ بات درست ہے اگر ترابی پڑھنے کے بعد بش وغیرہ پر کوئی پروگرام دیکھ لیا جائے تو کوئی حرج تو نہیں اللہ میری بات میں اثر قیدہ کرے57:20بڑی محنت سے دودھ جمع کیا اب بعد نے اس میں کیا چاہتا ہے گلگی ڈال اے میرے بھائی ہماری نیکیاں پہلے ہیں کتنی کتنی نیکیاں ہیں کس بھروسے پہ بدی کریں ہمارا بدیوں کا ترازو ہمارا بدیوں کا پلڑا پہلے سے بہت باری ہے اگر اللہ نے موقع دیا ترازی پڑھنے کا تو اللہ کا شکر کر بہت بڑی نعمت ملی ہے57:56نیکی کی توفیق ملنا کیا کوئی چھوٹی بات ہے سب لوگوں کو یہ بات ملتی ہے تو کتنا بدبخت ہے وہ اس کے نصیب جاگے تھوڑی سی نیکی کرنے کی توفیق ملی اب فوراً اس کو برباد کرنا چاہتا ہے وہ قرآن کریم میں جو عورت عورت کا ذکر ہے محنت سے سود کاتے اور پھر اس کو خود ہی بکھے ڈالتے پہلے سود کاتی رہی تھوڑا سا سود تیار ہوا58:37اب اس کو بکھیرنا شروع کر دیں ہمارے ہاں سوت ہے کتنا کہ اسے برباد کرنے کی سوچیں یہ ساتھی خورے سے آتے ہیں اگر کسی ساتھی کے پاس گاڑی ہو تو کہتے ہیں مجھے ساتھ لیتے ہیں تو خورے سے آتے ہیں ہوں تو ہاتھ کھڑا کریں خورے سے آتے ہیں کوئی یا گا سکتے ہیں یہ منفوحہ سے بھی کچھ ساتھی آتے ہیں اگر کوئی ان کو گا سکے تو بعد میں ان سے بات کر لیں59:29نو طول زیور ہے تو کیا اس پر زکاة ہے جواب یہ ہے کہ ساڑھے سات طول زیور ہو اس پر زکاة واجب ہوتی ہے طریقہ یہ ہے کہ مارکیٹ میں اس کی جو قیمت ہے وہ نکال لے چالیس پر تقسیم کرے اور جو جواب آئے اس کی زکاة دے مثال کے طور پر نو طول اگر قیمت پانچ ہزار فی طولہ ہو پانچ ہزار روپے پنتائیس ہزار بنے60:02چالیس ہزار کے ایک ہزار اور پانچ ہزار کے تو حیدر صاحب ایک سو پچیس پانچ ہزار کے ایک سو پچیس گیارہ سو پچیس روپے اس کی زکاة دے اتنے ہی بنتے ہیں نا حساب میں غلطی ہو تو بتلا دیں لیکن ایک بات جس میں عام لوگ غلطی کرتے ہیں جب سونا ہو تو صرف سونا ہی کی زکاة نہیں جو ڈالر پاؤنڈ ریال روپے اس کو بھی ساتھ جمع کرنا60:35اب سونا اس کے پاس ہے پائنٹ ہو جائے لیکن لاکھ روپیہ موجود ہے یہ جو ہمارے پاس نوٹ ہیں یہ بھی اصل میں سونے کے عفض میں ہیں ان کو اور سونے کی مالیت کو جمع کر کے چالیس پر تقسیم کر کے زکاة نکالنا ایک ساتھی اللہ فاغ نے انہیں گاڑی عطا فرمائی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ وہ درس پابندی سے سننے کے لیے آتے ہیں ساتھیوں سے61:15دعا کی درخواست کی ہے کہ اللہ ان کی گاڑی میں برکت عطا فرمائے اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے ہمارے اس بھائی پر رحم فرمائے اور ہم سب پر رحم فرمائے سونے اور چاندی کو کیا نقد روپوں ریالوں ڈالروں کے ساتھ ملاقی زکاة دینی ہے یا الگ سے دینی ہے جواب یہ ہے اللہ کی توفیق سے اور میں نے حضرت شاہ خود حدیث سے یہ ارز کی ہے کہ اگر غلطی ہو تو فوراً اصلاح کر دیں61:49یہ جو نوٹ ہیں یہ اصل میں بھائی بولیے نہیں ذرا خان صاحب بولیے نہیں یہ جو نوٹ ہیں یہ سونے اور چاندی ہی کو ظاہر کرتے ہیں تو سونے چاندی یا نوٹ جو چیز ہو تو اس کو نوٹوں کے ساتھ ملا کے چالیس پہ تقسیم کر لیں اور وہ اس کی زکاة ہے دوسرا سوال یہ ہے62:38کہ عموماً لوگ چار سال کی عمر میں بچے کی بسم اللہ کرواتے ہیں میرے ناکس اور محدود علم میں ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے لیکن جب بھی بچہ بڑھنے کے قابل ہو سکے تو اس کو کلمہ توحید سکھلایا جائے اللہ کا نام سکھلایا جائےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.