♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتسوال وجوابadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کہ اللہ کا تابے دار بننا چاہتا ہوں اور کوشش بھی کرتا ہوں لیکن سفتی ہو جاتی ہے دعا کیجئے کہ اللہ مجھے صحیح معنوں میں اپنا تابے دار بنا اللہ ہمارے اس بھائی کو اور ہم سب کو کہنے والے کو بھی اور سب سننے والے ہی معنوں میں اپنا تابے دار بنا پھر ہمارے بھائی نے یہ بات پوچھی ہے کہ کوئی طریقہ بتلائیے0:36جس سے میری یہ خرابی دور ہو جائے جکتا ہے کہ کبھی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتا ہوں کبھی نہیں پڑھتا اپنے اس بھائی سے پوچھتا ہوں کہ اس ہفتے میں کتنے دن اس نے دفتر سے چھٹی کی دفتر سے کتنے دن چھٹی کی شاید ایک دن بھی نہیں اور اگر دفتر میں چھٹی ہوتی تھی چار بجے تو انہوں نے کہا آج اوور ٹائم لگا دو تو اوور ٹائم لگایا یا نہ لگایا1:16کہاں گئی سستی نہ پراپر ٹائم میں سستی نہ آور ٹائم میں سستی صرف بات سمجھنے کی کوشش کریں اور جس خرابی کی بات کر رہا ہوں مجھ میں بھی ہے آپ میں بھی ہے ڈگریز کا اختیار ڈگریز کا اختیار درجے کا فرق ہے باقی اللہ معاف کرے ہیں سارے بزرگ کہاں خرابی ہے یقین کی کمی ہے اعتماد کی کمی ہے1:55اگر مجھے یقین ہو مسجد میں جاؤں گا امام نے آمین کہی اس کے ساتھ آمین کہوں گا آسمان پر نورانی فرشتے وہ بھی آمین کہیں گے اور اللہ میرے تمام گناہوں کو معاف کر دے گا تو پھر جماعت کو چھوڑوں گا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا امن الامام فا امنو2:31جب امام آمین کہے تم بھی آمین کہو تم زمین پر آمین کہتے ہو آسمان پر اللہ کے فرشتے آمین کہتے ہیں زمین والوں کی آمین آسمان والوں کی آمین سے مل جائے اللہ زمین والوں کے گناہوں کو معاف کرے اگر مجھے اور آپ کو3:05اس بات پر یقین آ جائے کتنے پروگرام ہوں ان کو چھوڑ کر مسجد میں جائیں گے یا پروگرام دیکھتے رہیں پروگرام دیکھنے کے بعد کیا ملے گا پروگرام دیکھنے کے کتنے پیسے ہیں اوور ٹائم ملے گا کیا ملے گا اور اس کے لئے چھوڑا کتنی بات یقین کی کمی ہے اور یقین کیسے آئے اس کے لئے ایک بات ہی ہے دین کی باتیں سنیں3:49سننے سے آتا سنے پڑے دین کی باتیں جہاں ہوں ان مجاجس میں شرکت کریں ٹھیک دین کی باتیں گپے نہیں گپوں سے فائدہ نہیں بات ہو قرآن کریم کی اور اللہ کے نبی کی سنت دین کی ٹھیک باتیں سنے پڑے اور کیا کریں دین کی جو بات سنے وہ اپنے گھروں میں جا کے سنائیں4:28روز سنائیں دو منٹ چار منٹ گھروں میں بات کرتے ہیں کہ نہیں یا چپ شاہ ہے بات ہوتی ہے کہ نہیں گھروں میں اور جن کے بیوی بچے یہاں نہیں وہ چٹھیاں لکھتے ہیں کہ نہیں فون کرتے ہیں کہ نہیں چٹھیوں میں ٹیلی فون میں اور بیوی بچے موجود ہو تب دین کی جو بات سنیں ان تک پہنچائیں اور اگر بیوی بچے نہیں جو ساتھی ہیں روم میٹس ہیں ان سے بات کریں5:08تاکہ جب سستی ہو جائے شاید کوئی سننے والا مجھے تنبیح کر دے جن گھروں میں اللہ کے فضل و کرم سے بات دین کی سنی سنائی جاتی ہے کتنی دفعہ ایسا ہوتا ہے ازان ہوئی باپ سویا ہے چار سالہ بچہ آتا ہے ڈیڈی بابا ابو اٹھو ازان ہو چکی ہے ہوتا ہے کہ نہیں ایسے کیوں جی کیوں ہوتا ہے5:44کہ دین میں گھر کی بات کو چلایا اور اگر گھر میں ناچ گانے کے پروگرام ہیں تو یہی کہیں گے ڈیڈی آج نئی فرم لاؤ پرانی تو دیکھ سکے ہیں کوئی ایسا سازو سامان لاؤ کہ بیڑا جلدی دین کی مجالس میں شرکت کریں قرآن و سنت کا متعلق کریں کتاب و سنت کی روشنی میں ٹھیک ٹھیک جو لٹریچر ہے اس کو پڑھیں6:22اور صرف سنیں اور پڑھیں نہیں بلکہ جو سنیں اور پڑھیں اپنے بیوی بچوں کو اپنے اہباب کو اپنے عجزہ و قارب کو بتلائیں اور یہ بات بھی سمجھئے میں اور آپ جس مجیس میں جائیں دو باتوں میں سے ایک بات غاجباً ضرور ہوگی اور اسی بات پر آج کے درس کو انشاءاللہ ختم کروں گا جس مجیس میں میں اور آپ جائیں6:53غور کیجئے اس بات پر عام طور پر دو باتوں میں سے ایک بات ضرور ہوگی ایک بات تو یہ ہے کہ آپ دین کی چڑھائی کر دیں اور اگر یہ نہ کریں گے تو بے دینی آپ پر چڑھ دوڑے گی پکی بات ہے مجیس میں ہیں دین والے بھی ہیں بے دین بھی ہیں اب دین والوں نے پہل کی اور اس کا مقصد یہ نہیں کشتی کی7:30پیار سے محبت سے میٹھے انداز سے دین کی بات چھیل دے یار دیکھو یہاں سعودی عرب میں آئے ہیں تنہا بھی مل رہی ہے لیکن سامان جب بھی خریدنا ہوتا ہے حراج میں جاتے ہیں جاتے ہیں کہ نہیں پتہ ہے حراج کا کہاں ہے جہاں سے پرانا سامان ملتا ہے یار وہاں جاتے ہیں اسیے8:01کہ سعودی عرب میں جو قیام ہے وہ ٹیمپریری ہے یہاں ڈرائنگ روم بنانا ہے تو کیوں بنائیں پاکستان جائیں گے مکان بنائیں گے بنگلہ بنائیں گے وہاں انشاءاللہ ڈرائنگ روم بنائیں گے کہتے ہیں کہ نہیں اسی بات کو شروع کر دیں کتنی اکل کی بات ہے بڑی اچھی بات ہے لیکن دنیا ساری کی ساری یہ مسافر خانہ ہے یہاں کچھ نہیں بنا رہا8:40گجنہ والا لاہور اسلام آباد کراچی ڈھاکا ہیدر آباد دکن وہاں کوٹھی بناے گا اس کی فکر میں یہاں پردیسیوں والی فقیروں والی زندگی بسک کر رہا ہے اے ظالم پتہ نہیں تُو نے ہیدر آباد گجنہ والا لاہور ڈھاکا پہنچنا ہے کہ اس سے پہلے ہی تیرا پرمٹ ختم ہو جا جہاں جانا یقینی ہے اور جہاں جا کے ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہے9:18وہاں کے ڈرائنگ روم سجانے کے لیے کیا بنا رہے ہیں پیش کر اس کے کہ کوئی کسی ہندوستانی یا یورپین یا امریکن گندے لوگوں کا ذکر کرے دین کی بات شروع کر دیجئے اور کچھ بعید نہیں کہ آپ کی بات میں اللہ اثر رکھ دے اور سننے والے کی قایہ پر مل جائے اور اگر ایسے نہ ہو تو کم از کم آپ تو اس کے گندے حملوں سے بجان دیں9:59بچپن میں بچے کو پولیا نہیں کچھ بھی نہیں کتنے انجیکشن لگواتے ہیں کتنے لگواتے ہیں ڈاکٹر صاحب بہت زیادہ لگا تو آپ دین کا انجیکشن تحریر سے لگا دیجئے تاکہ بے دینی کا جو حملہ ہے اس سے آپ محفوظ رہ سکیں اللہ مالک اپنے فض و کرم سے کہنے والے کو سننے والوں کو ہماری اولادوں کو ٹھیک معنوں میں دیندار بنائے سبحان اللہ کیا داڑی10:32کو کازا کر سکتے ہیں جواب یہ ہے کہ نہیں داڑی کو کازا کرنا درست نہیں مہنلی لگا سکتے ہیں کازا کرنا درست نہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ جو بڑھاپا آ چکا ہے وہ چھپانے سے چھپ نہ سکے کتنی کوشش کریں جو راز ہے وہ آؤٹ ہو کے رہے نافرمانی بھی ہوئی اور راز بھی نہ چھپا تو کیا فائدہ سوال یہ ہے کہ نبی مکرم11:19صلی اللہ علیہ وسلم قبر مبارک میں دنیاوی زندگی کے ساتھ موجود ہے یہ بات بھی زبان پر آتے ہوئے شرما تھی زندہ آدمی کو مٹی کے اندر داخل کرنا درست ہے آدمی زندہ ہو دنیاوی زندگی کے ساتھ کوئی ہے تیار کہ اس کو زمین کے اندر دبا دیا جائے گستاخی کی بات ہے قبر کی زندگی الگ ہے دنیا کی زندگی الگ ہے11:58وہ برزخی زندگی ہے دنیاوی زندگی نہیں دنیاوی زندگی ختم ہو چکی ہے اللہ فرماتے ہیں آپ مرنے والے ہیں اور وہ سب مرنے والے ہیں کوئی ہے مائی کلال جو یہ کہہ سکے کہ اللہ نے کلام پاک میں اپنے نبی کی جو شان بیان کی ہے وہ اس سے زیادہ شان بیان کر سکتا ہے وہ غلط ہے12:35اللہ فرماتے ہیں انکا میتون بے شک تو مرنے والا وَإِنَّهُم مَيِّتُون اور بے شک وہ مرنے والے اللہ کی معنی ہے یا کس کی معنی ہے وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلِ أَفَإِمَّاتْ أَوْ قُتِلًا قَلَبْتُمْ عَلَىٰ آقَابِكُمْ وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَىٰ آقِبَيْ فَلَنْ يَضُرَّ اللَّهَ شَيْئًا محمد13:10صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ان سے پہلے رسول گزر چکے کہ آپ اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیے جائیں تو تم اپنی ایڑیوں پہ پھر جاؤ گے اور جو پھر جائے اللہ کو کیا نقصان پہنچائے گا اور اللہ کی لا تعداد رحمت ہوا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانشین اول پر کون ہیں انہوں نے13:45آپ کی وفات کے بعد امت کو یہ بات بڑے واضح انداز میں سنجھایا امر فاروق غم کی شدت کی وجہ سے بعض سمجھ نہ رہے تھے کہ ابھی اتنے کام باقی ہیں اللہ کے نبی کیسے فوت ہو سکتے ہیں صدیق رضی اللہ تعالیٰ اور صحیح بخاری میں یہ حدیث ہے قرآن کے بعد حدیث قرآن کے بعد14:17دنیا کی تمام کتابوں میں سے سب سے زیادہ صحیح کتاب خطبہ دیا کس نے حضرت صدیق نے لوگو سنو جو محمد کی پوجہ کرتا تھا وہ فوت ہو چکے اور کہیے درہا غور سے14:54صدیق سے زیادہ انسانوں میں سے کوئی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کو صدیق سے زیادہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کو پہچاننے والا کوئی ہے نہ پہلے تھا نہ اب ہے نہ قیامت تک ہو وہ کہہ رہے ہیں صحیح بخاری میں من کان یعبد محمد فإن محمد قدمات صلی اللہ علیہ وسلم اور اتنی عربی تو اب سب کو آگئی15:31جو محمد کی عبادت کرتا تھا فَإِنَّ مُحَمَّدًا قَدْ مَاتَ کیا ترجمہ ہے پس بے شک محمد سم فوت ہو چکے وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ حَيُّ لَّا يَمُوتُ اور جو اللہ کی عبادت کرتا تھا اللہ زندہ ہیں اور ساری قائنات کا نظام ان کی وجہ سے قائم16:01اور پھر قرآن کریم کی وہی دو آیات پڑی جو میں پہلے پڑ چکا کہ صدیق جو بات کہہ رہا ہے اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا صدیق کے رب نے اور محمد کے رب نے صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے پہلے سے بتا دیا ہے انکا میتن و انہم میتون وما محمد الا رسول قد خلت من قبل رسل افا امات او قتلن قلبتم علی آقابکم16:32سوال یہ ہے کہ گاؤں میں ایک مولی صاحب ہے کچھ کام اچھے کرتے ہیں کچھ غلط کرتے ہیں بچے کے کان میں پیدا ہونے پر عزان دینا جنات پڑھانا بچوں کو قرآن پڑھانا نکاح پڑھانا یہ سارے کام وہ کرتے ہیں اور یہ سارے کام اچھے ہیں اللہ انہیں کاموں کی17:04وجہ سے ان کاموں سے بچائے جن کا ابھی ذکر ہوگا اور اگر کوئی فاتحہ کا ختم بھی آئے تو ختم ہی پڑھاتے یہ ختم کا جو پڑھنا ہے کہاں سے آیا مدینہ طیبہ سے آیا یا انڈیا سے آیا مدینہ طیبہ سے اس کا کوئی ثبوت نہیں اور دین کی جو بات مدینہ طیبہ سے نہ آئے اسلام میں اس کی کوئی حیثیت وہ بدعت ہے اور بدعت گمراہی ہے اور گمراہی17:40جہنم کی آگ میں لے جائے اور بیمار کو اگر کچھ پڑھ کے دم کیا جائے تو اس میں تفصیل ہے اگر قرآن و سنت کی بات قرآن و سنت کی مطابق کو تو کچھ ہر نہیں سورہ فاتحہ پڑھی جائے اللہ پاک نے اس میں شفا رکھی ہے یا وہ دعائیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں وہ پڑھی جائیں اس میں کچھ ہر نہیں تو باقی رہی اس کے بعد سوال یہ ہے کہ ان کی جو خدمت کرتے ہیں اگر وہ مستحق ہیں18:22مالی طور پر ان کی حالت کمزور ہے تو زکاة وغیرہ سے ان کی خدمت کرنی درست ہے لیکن انہیں اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ کام جو بدعات میں شامل ہیں ان کو چھوڑ دیں اور جو پہلے کر چکے ہیں ان سے توبہ کریں فرض نماز کے بعد دعا کا حکم اس بارے میں عرض یہ ہے کہ جب سلام پھیر لیں نماز ختم ہو جاتی ہے اس کے بعد جو چاہے19:02اللہ سے دعا کرے جو نہ کرے اس کی نماز مکمل ہے میری ناقص معلومات کے مطابق غلط بات یہ ہے کہ نماز کے بعد دعا کو نماز کا حصہ تصور کیا جائے جس طرح ہمارے ہاں بہت سے حضرات اگر کوئی شخص نماز کے بعد دعا نہ کرے تو اس پہ تنقید کرتے ہیں یہ بات غلط ہے اور اگر کسی شخص کا دل آئے19:38کہ نماز کے بعد دعا کرے بڑی اچھی بات ہے کرنے کو ضروری نہ سمجھے اگر طبیعت میں رغبت ہو توجہ ہو تو کرے لیکن اس کا نماز کے بعد جو مسنون باتیں ان میں اپنی طرف سے داخل کر کے اس کو نماز کا حصہ نہ بنائے اور یہاں ایک اور تنبی میرے خیال میں بڑی مفید ہے کہ سلام سے پہلے یہ دعاوں کے کرنے کا خصوصی وقت ہے20:13تشخد پڑا دروشی پڑا اس کے بعد کوئی پابندی نہیں کہ صرف رب جعلنی مقیمہ صلاة پڑا جائے ہمارے ہاں عام تصور یہ ہے کہ دروشی کے بعد رب جعلنی مقیمہ صلاة ربنا آتنا بس اس میں بندے کو اختیار ہے جتنی چاہے دعائیں پڑے قرآن کریم میں جو دعائیں ہیں وہ پڑے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو دعائیں ثابت ہیں وہ پڑے اور یہ وقت یقیناً20:45انشاءاللہ دعا کی قبولیت کریں وقت ہو دو منٹ چار منٹ پانچ منٹ دس جتنی دعائیں مانگیں اللہ کے فضل و کرم سے ان کی قبولیت کی قوی امید اس وقت کو ضائع نہ کیجئے دعائیں یاد کیجئے قرآن کریم کی اور سنت پاک کی اور سلام پھیڑنے سے پہلے جتنی دعائیں کرسکے وہ کرویں لیکن اردو پنجابی پشتو میں نہیں21:16قرآن و سنت کی دعائیں یاد کریں پکی بات ہے اور وہ خوب کریں کہ یہ وقت دعا کی قبولیت کے اوقات میں سے ایک ہے سوال یہ ہے کہ کیا نماز پڑھتے ہوئے سر پر ٹوپی رکھنا ضروری ہے جواب یہاں کوئی ضروری ہے تو رکھیں تب بھی درست ہے نہ رکھیں تب بھی درست ہے سوال یہ ہے کہ احادیث سے ثابت ہے کہ کل صدیان کتنی ہوں گی ہمارے ہاں یہ بات بڑی مشہور ہے چودنی صدی میں قیامت آئے گی22:00اب پندرمی شروع ہو چکی ہے چودہ سو اٹھارہ ہے اب چودہ سو اٹھارہ پندرمی صدی کے سترہ سال سات مہینے اور دو دن گزر چکے ہیں پندرمی صدی کے سترہ سال اور پھر اس سے زیادہ سات ماہ اور دو دن گزر چکے ہیں اور ہم نے سنا تھا بچپن میں کہ چودہ سدی میں خیامتہ آ جائے گی22:37قیامت کب آئے گی وہ شخصیت جنہیں اللہ نے تمام انسانوں سے زیادہ علمتہ فرمایا انہیں بھی اس کی خبر نہ تھی آپ سب سے سوال کیا جاتا قیامت کب آئے گی آپ فرماتے مجھے نہیں پتا اس کا کسی کو پتا نہیں اللہ جانے کب آئے گی یہ جو سوال ہے بیوی اور شہر کا یہ استفتاء کی صورت میں لکھ کر یہاں23:30تھوڑی دور آگے دارو افتاہ ہے وہاں لے جائیں اور وہاں سے جا کے فتوہ لیں سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی آمدن میں سے کچھ رقب بچائے اور اپنے پاس رکھے کہ میں نے فلان وقت فلان کو دینی ہے تو جب زکاة کی ادایی کا وقت آ جائے اس پر زکاة ادا کرے یا نہ کرے مثال کے طور پر میں24:16ہر ماہ اپنی تنہا سے کچھ رقم الگ کر رہا ہوں کہ میں نے فلان کو دینی ہے میری رمضان کی ادائی کا جو حساب ہے رمضان میں ہے اب میں نے اپنی آمدن سے دس ہزار فلان کے لئے مخصوص کیا ہے اس دس ہزار پہ زکاة دوں یا نہ دوں یہ سوال واضح ہے کہ نہیں اگر تو حقیقی طور پر وہ اپنی رقم سے وہ رقم نکال چکا ہے فراد کے لئے نہیں24:53اللہ کو دھوکہ دینے کے لئے پہلے یہ ادھر بعد میں ادھر بے وکوفی کی بات ہے اللہ کو دھوکہ دینے والا اپنے آپ کو دھوکہ دیتا ہے اگر تو حقیقتاً وہ رقم اس کی نہیں رہی اب کیسے پتا چلے وہ جانے اور اس کا رب جانے فتوے سے بعد نہیں بنیں گی اپنے دل سے پوچھیں اندر چھوڑ ہے یا نیکی کا ارادہ ہے اگر واقعتاً وہ رقم وہ اپنے مال سے نکال چکا ہے تو اس پہ زکاة نہیں25:29ابھی گول مول ہے تو بہتر ہے کہ زکاة دے دے اور تیسری بات یہ ہے کہ اگر زکاة دے دے گا جب دس ہزار کسی کو دینا ہے تو دس ہزار پہ زکاة دوگی دو سو پچاس اتنی ہوتی ہے نہیں پچیس روپے فی ہزار تو اگر وہ دس ہزار کی بجائے اس کو نو ہزار سات سو پچاس دے دے اور دو سو پچاس زکاة دے دے تو اس میں کوئی خسارے کا سودا نہیں پتہ نہیں اس26:03دو سو پچاس کی وجہ سے اللہ اسے کتنے دو سو پچاس عطا فرمائے اللہ مالی کے اپنے فضل و کرم سے درس میں جس بات کا ذکر ہوا ہے قوموا ایا سیدکم اپنے سردار کے استقبال کے لئے کھڑے ہو جاؤ اس کا اور جو سکونوں میں کسی کے آنے پر بت بن کے کھڑے ہوتے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے میرے محدود اور ناقص علم کے مطابق26:40جو بات سنت سے ثابت ہے وہ یہ ہے استقبال کے یہ کھڑے ہونا اس طرح کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے سردار کی طرف کھڑے اسی طرح حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی رخت جگر فاطمہ الظہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہا تشریف لاتے تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ اٹھ کے استقبال کرتے27:15اور جب حضرت فاطمہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کے اپنی بیٹی کا استقبال کرتے ہیں یہ بات سنت سے ثابت ہے لیکن اٹھ کے کھڑے ہو کے بت بننا اسلام میں یہ بات نہ پسندی تھا وہ اور بات ہے یہ اور بات ہے کہ یہ بات گزر چکی ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ سنت ہے27:46آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ دس صحابہ جنہیں عشرہ مبشرہ ان نام یہ کہ جنہیں جنت کی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بشارت دی ان دس کے دس صحابہ سے یہ روایت ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھو یدین کی اور یہ بات بھی گزر چکی ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ان کے استاذ فرماتے ہیں کہ جن صحابہ نے28:18رفع یدین کی حدیث کو بیان کیا ان کی تعداد پچاس ہے ایک ساتھی کے ہاں اولاد نہیں انہوں نے سب ساتھیوں سے درخواست کی ہے کہ دعا کریں کہ اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے انہیں نیک اولاد عطا فرمائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ہمارے اس بھائی کو28:59اور سارے مسلمانوں کو جن کے ہاں اولاد نہیں اللہ ان کو نیک اولاد عطا فرمائے اور جو اولاد والے ہیں اللہ مالک ان کی اولادوں کو ان کی آنکھوں کی تھنڈک بنا ہے اور یہاں یہ بات ہمیشہ یاد رکھنے کی ہے اگر اولاد نیک نہ ہو تو اس کا کوئی فائدہ نہیں بری اولاد سے بے اولاد رہنے والا زیادہ اتمنان و سکون میں29:36اللہ کسی کی اوزاد کو بد نہ بنائے اور یہاں صرف دعا کافی نہیں میں اور آپ سب اپنی اوزادوں کو نیک بنانے کے یہ پوری کوشش بھی کریں ان کے دل میرے اور آپ کے ہاتھ میں نہیں کس کے ہاتھ میں ہے لیکن میں اور آپ تابند ہیں کہ ان کے یہ کوشش کریں یہ نہ ہو سعودی عربائے دولت جمع کی اور جاتی دفعہ شیطانی چرخائے گے30:10اور دعائیں بہت کی ہیں جی کعبت اللہ میں بھی کی ہیں یا اللہ میرے بیٹے کو حافظ بنا دے اور یہ کہ کیا جا رہے ہیں دیواندی کی باتیں ہیں راستہ دمام کا اور پہنچ جائے مکہ پہنچ جائے گا منٹل کیس ایک ساتھی کاروبار میں برکت کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہیں اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے اس بھائی کو رزق حضار اتا فرمائے اور ہم سب کو30:49اتنا رزق حلال عطا فرمائے بے نیاز ہو جائے سوال یہ ہے کہ ہماری مسجد کے امام صاحب دوسری نماز پڑھانے کی اجازت نہیں دیتے جواب یہ ہے اور اس سوال کے جواب کے دو پہلو ہیں ایک سوال کا سوال کے جواب کا پہلو یہ ہے کہ جب مسجد میں اقامت ہو جماعت ہو تو ہر مسلمان بالغ پر31:28جماعت کے ساتھ نماز کی ادائی کے لیے مسجد میں حاضر ہونا لازم اور جو مسلمان ازان اقامت اور جماعت کھڑی ہونے کے بعد مسجد میں نماز کے لیے نہ پہنچیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق اسلامی حکومت کی طرف سے اس بات کا مستحق ہے کہ اسے32:02اور اس کے گھر کو جلا کے راہ کر دیا جائے صحیح بخاری بھی حدیث ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں نے اس بات کا ارادہ کیا لکڑیوں کا بہت زیادہ ڈھیر جمع کرواؤں ایک شخص کو حکم دو آزان دے32:34پھر حکم دوں کہ جماعت کوئی دوسرا شخص پڑھائے اور میں جاؤں ان لوگوں کی طرف جو جماعت کے وقت مسجد میں حاضر نہیں ہوتے ان کو اور ان کے گھروں کو جدا کے راہ کر دیں اور ایک دوسری روایت میں فرمایا اگر گھروں میں عورتیں اور بچے نہ ہوں تو میں ایسا کروں تو سوال کے جواب کا پہلا حصہ یہ ہے کوئی شخص جماعت کے وقت گھر میں نہ بیٹھا رہے33:06اور بعض بے وکوف لوگ ساتھی ایسے بھی ہیں امام صاحب قرآن بہت زندگی کرتے ہیں جائیں گے اِنَّا آتَئِنَا وَالْأَصْرِ پڑھ کے دوسری جماعت کروا دیں گے یہ بدبختی کی بات ہے بہت بڑے گناہ کی بات ہے لیکن اگر جماعت رہ جائے مسجد میں آئے تو اس کے لئے اجادت ہے کہ دوسری جماعت کروا دیں ایسا کرنا آن حضر صلی اللہ علیہ وسلم کی سننہ سے ثابت ہے33:40اور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے ایک شخص آیا تو آپ نے فرمایا اپنے اس بھائی پر کون صدقہ کرے گا ایک ساتھی نے ارز کی میں آپ نے فرمایا اس کے ساتھ مل کے جماعت کروازو تاکہ اسے جماعت کا ثواب ہو جائے بات کو یاد رکھئے بہت سے ساتھی دوسری بات کو یاد کرویتے ہیں پہلی کو بھو جاتے ہیں امام صاحب کی غمبی کرا سے جان چھوٹے34:08امام صاحب نماز پڑھاتے ہیں دس پندرہ منٹ میں ہمارا کام تین چار منٹ میں ہو جائے گا یہ بدبختی کی بات ہے جماعت رہ جائے تو پھر مسجد میں آئیں دوسری جماعت کروائیں ایک صاحب کے پاس بیس طولے سونا ہے تو سوال یہ ہے کیا ساڑھے ساڑھے ساڑھے سات طولے نکال کر باقی ساڑھے بارہ طولے کی زکاة دیں یا بیس کی ماشاءاللہ معلوم ہوتے ہیں کہ ایکاؤنٹنٹ ہے بھائی بیس طولے کی زکاة دینی ہے34:48جتنا سونا ہے اس کا چالیسوں حصہ یا جو اس کا اس وقت مارکیٹ ریٹ ہے اس کے مطابق اس کی قیمت نکال کر اس کو چالیس پر تقسیم کر کے جو قیمت ہو اس کی زکاة دے گی ساڑھے ساتھ تو یہ کی کوئی انکم ٹیکس کی چھوٹ نہیں ہے بڑا اچھا سوال ہے اور اسی سوال پر بات کو ختم کرتا ہوں بعض ساتھی پہلے نماز نہیں پڑھتے تھے دس سال نماز نہیں پڑھی35:26بیس سال نماز نہیں پڑھی پانچ سال نماز نہیں پڑھی اب اللہ نے ہدایت دی تو کیا کریں پچھلی نمازوں کا کیا کریں بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہر نماز کے ساتھ ایک پچھلی نماز پڑھو کتاب و سنت سے یہ بات قطعاً ثابت نہیں کتاب و سنت سے میں تو یہ بات ہے جو شخص گناہ کرے گناہ کے بعد سچے دن سے توبہ کروے اور سچے دن سے توبہ36:06اس کے یہ تین شرطیں ہیں انگیزوں پر یاد کرویں اس گناہ کو چھوڑ دیں نماز نہیں پڑھا تب کیا کریں مونتے جائیں نا پڑھنے شروع کریں دوسری بات یہ ہے اپنے دل میں نادم ہو تیسری بات یہ ہے یہ ارادہ کرے اے اللہ جب تک اس جان میں جان ہے نماز نہ چھوڑو کرو36:38پھر سنیے یاد کرویجئے گناہ کو چھوڑ دے نمبر دو بولیے میرے ساتھ نمبر دو گناہ پہ نادم ہو جائے یہ نہ کہیں بڑے مزے کی زندگی تھی نو بجے اٹھا کرتے تھے یہ نہ کہیں خطرہ ہے کہ یہ بازوں سے بہت دور ہو جائے نادم ہو شرمندہ ہو کتا اس گھر سے کھائے37:16اس گھر کے مالکوں کی بات کو مان دے مانتا ہے کہ نہیں گھر والے آئیں تو سر جھکا دے ایسا ہی ہے کہ نہیں کوئی دوسرا آدمی آئے تو بھوکنا شروع کر دے کتا ہے کہ نہیں ایسا غور کریں میں کون تھا مالک کا کھاتا رہا مالک کی طرف سے مسجد سے آواز آتی رہی اور میں پروگرام دیکھتا رہا اپنی کرتود پر شرمندہ ہو نادب ہو37:54پہلی بات پھر کہوں گناہ کو چھوڑ دے نمبر دو اپنے گناہ پہ نادم ہو نمبر تین آئندہ عظم کرے جب تک اس جان میں جان ہے اب نماز نہ چھوٹے گی تو پتہ اس کے لیے کیا ہے جتنی نمازیں چھوڑی ہیں ان تمام نمازوں کے چھوڑنے کے گناہ کو معاف کر دے دیں اور اس پر بس نہیں سورہ الفرقان میں ہے38:34گھر میں جا کے سورہ الفرقان کا جو آخری صفحہ ہے اس کو پڑھنا وَمَن تَابْ وَآمَنْ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُذَائِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ السَّيِّعَاتِ بْحَسَنَاتِ فَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا جو توبہ کر دے ایمان لیا اور نیک من شروع کر دے اللہ ان کے گناہوں کو نیکیوں سے بدر دے دے39:08بیس سال بے نماز رہا آج ابھی اس مجلس میں توبہ کی جو ذکر تین شرطیں کی گئی ان کے ساتھ کیا ہوا اس کے نامہ آمال میں بیس سالوں کی نمازوں کا ثواب اکھا گیا اس میں کچھ تحجب کی بات نہیں معاملہ کس سے ہے39:46اللہ سے ہے جو معاف کرنے والے بہرباد ہیں کہ کوئی مسلمان کسی غیر مسلم کے ذریعے قرآن پاک منگوائے یا بھیجے اس کی کیا حیثیت ہے کوشش یہی ہونی چاہیے کہ قرآن کریم غیر مسلم کے ہاتھ نہ بھیجے اور نہ اس کے ذریعے منگوائے سوال کیا زلدہ شخص فوج شدوں کی طرف سے40:22عمرہ یا حج کر سکتا ہے جواب یہ ہے کر سکتا ہے ہاں اس کے لئے یہ دوری بات ہے کہ فوت شدہ شخص کی طرف سے حج یا عمرہ کرنے والا اس نے اپنا حج یا عمرہ پہلے سے کیا کی رقت ایک بھی ہے تین بھی ہیں پانچ بھی ہیں سات بھی ہیں نو بھی ہیں گیارہ بھی ہیں ایک بھی ہے تین بھی ہیں پانچ بھی ہیں سات بھی ہیں نو بھی ہیں گیارہ بھی ہیں40:56جتنی چاہے پڑھوے سب رقتیں وطر کے یہ ثابت ہیں اگر جمعہ کے دن سفر کر رہے ہوں تو اگر کہیں جمعہ مل جائے تو شریک ہو جائے نہ شریک ہوں تو مسافر کو جمعہ کی بجائے زہر کی نماز پڑھنے کی اجادت ہے ایک صاحب نے کسی کو پیسے دیے ادھار اب وہ زیادہ دے رہے ہیں تو کیا زیادہ دے سکتے ہیں41:43اس ساتھی کو مشورہ یہی ہے کہ وہ اتنے پیسے لے جتنے اس نے دیئے ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ داڑی کا منڈوانا یا کٹوانا اس کی شریح حیثیت کیا ہے کافی دفعہ یہ بات ہو چکی ہے لیکن میرا یقین ہے کہ انشاءاللہ جس نے سوال پوچھا ہے اس نے شاید اسی پوچھا ہے کیا کہوں کہ میری زبان بے اثر ہے42:22اتنی دفعہ اثر نہیں ہو شاید اب ہو جائے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑی کے متعلق حکم دیا ہے داڑی کو بڑھاؤ داڑی کو بڑھاؤ اب میں جواب دینے کی بجائے آپ سے پوچھتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ماننا فرض ہے یا ہمیں اختیار ہے ذرا اچھی جواب دیں43:06اگر کوئی نہ مانے ذرا بات ابھی تھوڑی سے اور بیان کر دیں ہم میں سے کوئی شخص اپنے بیٹے کو کہے جاؤ بیٹا بکالیے پر جا کے پانچ ریال کا دودھ لے آؤ بیٹے کو اختیار ہے جائے یا نہ جائے ہر آدمی اپنے بکالیے خود فیصلہ کرے میرا آرڈر میرے بیٹے کے لیے آپشنل ہے یا کمپلسٹی ہے ہر آدمی سوچے اختیاری ہے یا اجباری ہے43:50اور جو بیٹا کہے نہیں ابو جی آپ نے حکم دیا مجھے آپشن ہے چاہوں تو مانوں مانوں تو پھر کیا ہوا کیا کہے گا باپ باپ چاہے گا کہ وہ دن میری زندگی میں نہ آتا جس دن میرے گھر یہ نالائک پیدا ہنسنے کی بات نہیں رونے کی بات ایسے بات ہے کہ کون برداشت کرے گا وہ کہے گا ظالم پانچ سال ہو گئے میں سمندر پار آیا44:27میں نے اپنی ماں اور باپ کو چھوڑا تمہاری پرورش کے لیے تمہارے مستقبل کو سوارنے کے لیے اور میں حکم دے رہا ہوں جاؤ بیٹا چاہے کہ یہ دودھ لاؤ اور تم کہتے ہو مجھے آپشن ہے کوئی احساس و شعور والا باپ اس بات کو گوارہ کرے گا گوئی اے اکلمند انسان غور کر میرا حق45:11جو میرے بیٹوں پر ہے وہ زیادہ ہے یا مدینہ والے کا جو حق میری اور تیری گردن میں ہے وہ زیادہ ہے خود فیصلہ کرو اگر میرے حکم کا نمانہ ناجائز اور حرام ہے تو ان کے حکم کا نمانہ اس کے بارے میں تیری کیا رائے ایک سوال یہ ہے کہ جو شخص45:55جان بوجھ کر نماز چھوڑے اس کی اسلام میں کیا حیثیت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے نماز کو جان بوجھ کر چھوڑا وہ کافر ہوگی اب میرے یا کسی اور کے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں اور جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والا ایک اور بات سنیں خوب توجہ سے سنیے عشاقی نماز کو چھوڑا46:35بڑا شاندار پروگرام ہے اب اٹھ کے جائیں گے تو مس ہو جائے گا تسلسل ٹوٹ جائے گا ایسے جیسے پسیاں ٹوٹ جائیں گے تسلسل ٹوٹ جائے گا جان بوجھ کے عشاقی نماز کو گول کیا اب فجر سے پہلے مر گیا مرتے ہیں لوگ راتوں کے نہیں اب کم میں مرا غور کریں نماز چھوڑی جان بوجھ کے ایک یہ ہے کہ بے ہوش ہو گیا47:21حادثہ ہو گئے وہ الگ بات ہے جس طرح کہ ابھی درس نے بات کی اسلام میں بڑی آسانی ہے کسی ایسی مصیبت میں پھنس گیا کہ نماز کی ادائی اس کے یہ ممکن ہے انشاءاللہ اس کا معاملہ اور ہے جانبوچہ چھوڑا فنکشن میں ہے اور فنکشن بھی ماشاءاللہ بڑے زیادہ ہے یا کسی گندے پروگرام کو دیکھ یا سن رہا ہے جانبوچہ چھوڑا اور دوسری نماز47:57پڑھنے سے پہلے پہلے مر گیا اب کم میں ہے خطرناک معاملہ ہے آدمی نماز چھوڑنے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچیں گے کدھر جا رہا اور اگر مر گیا تو کم میں اٹھایا جاؤں گا ایک شخص صبح اٹھا اس نے دیکھا کہ اس کے کپڑوں پر نجاست ہے کیا کرے جب کپڑوں پر نجاست ہے تو غصہ کر لے اور اس کے بعد48:45اگر وہی کپڑا ہے تو اس کو دھولے اگر دوسرا ہے تو کپڑے کو دھولے اور نماز پڑھیں جب اس کے کپڑوں پر نجاست ہے تو ضروری نہیں اسے رات کو خبر کپڑوں پر گندگی نجاست کا ہونا اس بات کے لیے کافی دلیل ہے کہ اس پر غسل کرنا لازم اور واجب ہے سوال ہے کہ مرنے والے کے لیے کل اور چالیس ماں کرنا جواب یہ ہے49:27کہ جو شخص ایسا کرنا چاہے اس سے پوچھئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن کی نبوت کی زندگی کی ہر بات کو اللہ نے محفوظ رکھا ہے ان کی حیاتِ طیبہ میں کل چالیس ماں ہے تو سر آنکھوں پر اور اگر نہیں تو جہاں سے لائے ہو وہیں لے جاؤ49:59یہ جو میڈ انڈیا یا میڈ ان پاکستان ہے وہی یہ جوہر ہے ہمیں مدینہ والی بات چاہیے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں آپ کے بڑے بڑے پیارے فوت ہوئے حضرت خدیجہ اتنی باوفا بیوی رضی اللہ تعالی عنہ ان کی وفات کو کتنے سال گزر گئے مکہ مکرمہ میں فوت ہوئے ہیں50:35آہد رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بعد حجزت کر کے مدینہ تیبہ کے اور بیویوں سے شادی کی حضرت آشا فرماتی ہیں مجھے کسی عورت پر اتنی غیرت نہیں آئی جتنی خدیجہ پہ آئی اتنا زیادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کا ذکر کرتے اور اگر گھر میں جانور زبا کیا جاتا تو فرماتے میری خدیجہ کی صحیحیوں کو گوشت بیجا ہے اگر وہ باوفا تھی تو ہمارے نبی کریم51:09وہ تو مجسمہ وفا ہے ان سے زیادہ باوفا کون ہو سکتا ہے اپنی باوفا بیوی کو بھولے دیں ایک بڑی مائی آئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے لمبی بات شروع کی کیا حال ہے کیسے ہو یہ ہے چلی گئی تو ہماری امہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ ارز کرتی ہیں بڑی مائی سے اتنی زیادہ بات کیسے ہو کیا حال ہے فرمایا یہ بڑی عورت51:46میری خدیجہ کے زمانے میں ہمارے گھر میں آیا کرتے تھے تو میں پرانے تعلقات کو توڑنے والا تھا کتنی محبت اور تعلق ہے خدیجہ سے اب ان سب سے پوچھئے حضرت خدیجہ کا قل کیا چالیس ماں کیا سات ماں دس ماں کچھ بھی نہیں کیا52:19اور ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہیں کہ بیت الخدا جانے کا طریقہ وہاں سے نکلنے کا طریقہ وہ بھی حدیث کی کتابوں میں محفوظ ہے اور ہمیشہ قیامت تک محفوظ رہے کیوں امت تابند ہیں ان کے نقش قدم پر چلنے یہ کل قرآن خانی سات ماہ دس ماہ چالیس ماہ یہ اتنی بڑی باتیں تھی کہ ان کتابوں میں نہ آ سکتی تھی52:52یہ کدھر گئی آسمان ان کو کھا گئے یا زمین نکر گئے یہ سب چیزیں دین میں لوگوں نے اپنی مرضی سے داخل کی ایک سوال یہ ہے کہ کسی ایسے ادارے میں کام کرنا جہاں سودی زیندین ہو تو جائز ہے جب سود حرام ہے تو سودی ادارے میں کام کرنا کیسے جائز ہو سکتا ہے سود کی وجہ سے سود کھانے والے پر کھلانے والے پر53:34سودی معاملہ تحریر کرنے والے پر اور سودی معاملہ پر گواہی دینے والوں پر اللہ کی ویانت ہے اللہ معافود ہے سوال ہے کہ کیا نماز جنازہ اوچھی آواز سے پڑھ سکتے ہیں جواب یہ ہے نماز جنازہ اوچھی آواز سے اور خاموش آواز سے دونوں طرح پڑھنا ثابت ہے لیکن عام طور پر آہد رسل صلی اللہ علیہ وسلم54:09خاموش آواز سے پڑھا کرتے ہیں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے نماز جنازہ پڑھائی سورہ الفاتحہ پڑھی اور اچھی آواز اور فرمانے لگے کہ میں نے اس لئے اچھی آواز سے پڑھا تاکہ تمہیں پتا چل جائے کہ یہ سنت ہے اور آج کر چونکہ یہ بھی ہماری بختی کی بات ہے کہ نماز جنازہ تو پڑھنے آتے ہیں لیکن آتا نہیں آتا ہے ہر آدمی سوچ54:40اور اوروں کی بات کو چھوڑی اپنے اپنے بیٹوں کی فکر کیجئے وہ بیٹے جن کے لیے ہم اتنی محنت کر رہے ہیں اوور ٹائم لگا رہے ہیں کس کے لیے بچوں کے مستقبل کے لیے اے عقل مند انسان انہیں نماز جنادہ سکھرائی ہے ہر آدمی غور کر مجھے اور آپ کو مرتے ہی ضرورت ہے ان کی کہ میرے اور آپ کے لیے اپلیکیشن لکھیں کس کے روبرو اللہ کے روبرو55:16اور وہ اپلیکیشن کیا ہے نماز جناتہ اور اس اپلیکیشن میں کیا ہے اے اللہ ہمارے باپ کے گناہوں کو معاف کر دے ہائے میرے اللہ کتنے احمق ہیں بہت سے لوگ انہوں نے اپنے بچوں کو اپنے لیے اپلیکیشن لکھنے کا طریقہ نہیں بتلایا ساتھیوں گوھر کرو یہ باتیں ہیں سوچنے تو بات یہ کہہ رہا تھا کہ اب چونکہ بہت سے لوگ سرے سے نوجوانوں کی نہیں بڑوں کی یہ بات ہے55:55ان کو نماز جنازات بھی نہیں موضوع کارا ہے سر پہ رمال رکھ لیا پوچھئے پڑا کیا ہے تو اس صورت میں اونچی آواز پڑھنے کا یہ فائدہ کم از کم دعا میں شریک ہو جائے یہ کہتے ہیں کہ پنجاب میں رواج ہے کہ شادی کے دن دودھا کپڑے اور سہرہ پین کر مسجد کے اندر جاتا ہے اور باقی باراتی اور باجے والے مسجد کے باہر باجاب جاتے ہیں اندر دودھا نفل پڑھتا ہے56:29اور پانچ چھے منٹ بعد باہر آ جاتا ہے بے کاب بے اصل باتیں یہ باجے سے اتنی محبت والا اللہ ہی خیر کرے اس کی شادی کی اور باجے والے کو کون سکھاتا ہے یعنی اپنی مرضی سے دین میں باتیں ہیں یہ باجے والے کہاں سے آگئے اور اللہ سے خیر خیر کے ساتھ اپنے اس کمبا کی اس یونٹ کی اتداء کریں57:12افتتا کر رہا ہے نا شادی ایک نئے خاندان کا افتتا ہے اللہ اکبر افتتا رہا ہے اللہ کی نافرمانی سے شیطان کی سربلندی اور عظمت کا گانا گا کے اب رحمان کی مدد آئے گی یا کیا ہوگا اور پھر کہتے ہیں جی گالتے تو ایڈی ٹھیک ہے لیکن برادری آنچ بیڑا گر کن رہا ہے ظالم انسان کچھ اللہ سے ڈر برادری کا زیادہ خیال ہے اور برادری کے رب کا کوئی خیال نہیں57:50برادری والے کیا حیثیت انتہیں ابھی زلزل آئے سارے مرت جائیں مرتے ہیں کہ ان زلزل میں سارے ابھی اللہ چاہے سب کو بندر اور خنزیر بنا دے میں آپ برادری ہماری حیثیت کیا ہے غبارے سے ہوا نکالنا ہو تو کچھ وقت درکار ہے ہمارے تبہ کرنے کے لیے اللہ کو اتنے وقتی بھی ضرورت ہے کس کو چھوڑ رہے ہیں کس کو منا رہے ہیں58:30گاؤں میں دہات میں شہر میں جگڑا وہ کہتے ہیں وڈی پارٹی نو یاری لال جو طاقتور ہے اس سے تعلق قائم کرو چھوٹوں کو چھوڑو کیا ہے کہتے ہیں کہ نہیں ایسی طرح دنیا چھوڑے ہیں ظالم اس سے جوڑ جو سب سے زیادہ طاقتور ہے یا تو کوئی ایسا لے کوئی ایسا لا جو ان سے زیادہ طاقتور ہو ٹھیک ہے پھر اس سے تعلق قائم کر جب وہ سب سے زیادہ طاقتور ہے بلکہ59:04ان کے سوا جتنے ہیں ان کی جانیں ان کے قبضہ قدرت ہیں ان سے بگاڑا ہے تو ان سے بگاڑ کر تیرہ بیڑہ غرف نہ ہوگا تو اور کیا ہو سوال یہ ہے کہ کیا عورت جو بہت بوڑی ہے بغیر محرم کے سفر کر سکتی ہے کہ نہیں جواب یہ ہے کہ جس کا نام عورت ہے اس کے سفر کے لیے محرم ضروری ہے جس کا نام عورت ہے59:39اس کے لئے محرم ضروری ہے اور اگر محرم کی توجہ سے سنیے اور اگر محرم کے میسر نہ آنے کی وجہ سے کوئی عورت عمرے پہ نہ آئے حج پہ نہ آئے تو ارشوالِ رب سے امید ہے کہ اپنے حبیب کی تابداری کی وجہ سے اسے حج و عمرہ کے ثواب سے محروم نہ رکھیں معاملہ تو ثواب کا ہے60:15یعنی کیوں نہیں سمجھتے اس بات کو عمرہ کرنا حج کرنا کیوں کرنا ہے کہ پینڈ والے کے انباہیہ جناہ گئی ہے کیا مقصد ہے حج عمرہ کا کہ عرش والا رب راضی ہو جائے اور اس سے عجل و ثواب مل جائے جو عورت محرم کے میسر نہ آنے کی وجہ سے مدینہ والے کی حکم کی تعمیر میں عمرہ حج نہ کرے گی عرش والے رب سے امید ہے60:54اسے حج و عمرہ کے ثواب سے محروب نہ رکھیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے جو بات ٹھیک کہی گئی ہے اس کو قبول فرمائےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.