Lectures & Remindersویڈیورزق حلال - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے طلب رزق حلال کی اھمیت اور اس کی ترغیب بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00ایسے روم میں ان کے پیٹ پر موجود بھی ہوں تو ہمیں ہاتھ نہیں لگانا چاہئے یہ یقین رکھنا چاہئے کہ جو رزق اللہ تعالی نے ہمارے لئے لکھا ہے وہ ہمیں ملے گا دوسرے کا لے کر کے ہم لوگ مالدار نہیں ہو سکتے اس کو ویسے ہی چھوڑے رکھیں چاہے وہ پیٹ پر اوپر نظر آتا ہو کیونکہ وہ ہمارا نہیں ہے اور اگر کوئی حرام چیز حاصل کرتا ہے0:29اور پھر اسے خرچ کرتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ چلو میں اس کی زکاة نکال دیتا ہوں اس طرح میرا یہ مال پاک ہو جائے گا تو حرام کی زکاة نکالنے سے وہ مال پاک نہیں ہوتا جو حرام ہے وہ حرام ہی رہے گا اللہ تعالیٰ طیب ہے پاک ہے اور وہ پاکیزہ چیز ہی کو قبول کرتا ہے کوئی بھی آدمی1:00جو خرچ کرتا ہے اپنا پاکیزہ مال اور اللہ رب العالمین پاکیزہ مال ہی کو قبول کرتا ہے چاہے وہ ایک خجور کا ٹکڑا ہو تو حدیث میں لکھا ہے کہ وہ خجور کا ایک ٹکڑا اللہ تعالیٰ اسے اپنے داہنے ہاتھ سے قبول لیتا ہے اور وہ اللہ کے ہاتھ میں اللہ کی ہتھیلی میں پرورش پاتا ہے وہ ایک خجور کا ٹکڑا1:28اللہ کے ہاتھ میں پرورش پاتا ہے یہاں تک کہ وہ پہاڑ کی طرح بن جاتا ہے پہاڑ سے بھی بڑا بن جاتا ہے تو آپ دیکھئے کہ اللہ حب العالمین کس طرح اس کی پرورش کرتے ہیں حدیث میں لکھا ہے جیسے تم میں سے کوئی آدمی اونٹنی کے بچے کو یا گھوڑے کے بچے کو1:57خوب کھلاتا ہے پلاتا ہے اس کی پرورش کرتا ہے بڑا ہوتا ہے اللہ رب العالمین ہماری حلال اور پاکیزہ کمائی میں سے تھوڑی سی چیز کھجور کا ایک ٹکڑا ہی نکلے تو اللہ رب العالمین اسے پڑھاتے ہیں اس کی پرورش کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ کھجور کا ایک ٹکڑا پہاڑ سے بھی بڑا بن جاتا ہے تو یہ حلال کمائی کا نتیجہ ہے لیکن حرام کمائی آپ پوری خرچ کر دیں2:25کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا ہم نے تو سنا ہے کہ بہت سے ڈاکو اور بہت سے ظالم جو چوری اور ڈکیٹی کر کے لے آتے ہیں ان کے دل میں بھی رحم کے جذبات موجود ہیں تو وہ لوگ کبھی یہ سوچ کر کہ یہ مالدار لوگ خرچ نہیں کرتے غریبوں اور مسکینوں کو نہیں دیتے چلو ان کا مال لوٹ کر لے آؤ اور غریبوں میں بانٹو2:52تو بہت سے ایسا کرتے ہیں کہ وہ لوٹ کر لے آتے ہیں اور غریبوں میں تقسیم کر دیتے ہیں اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے بہت اچھا کام کر دیا اور اللہ کا یہ دیا ہوا مال غریبوں میں ہم نے خرچ کر دیا اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اس عمل کے ذریعے سے ہمارے گناہ دھل جائیں گے اور ہماری مشکلات ختم ہو جائیں گے وہ جذبات ہیں اگر ان جذبات کو صحیح انداز میں ہم استعمال کرتے ہیں3:20حلال روزی کماتے محنت سے حاصل کرتے پھر اسے خرچ کرتے چاہے وہ تھوڑی ہی چیز ہوتی تو اللہ رب العالمین اسے قبول کرتا اور پہاڑ سے بڑا بنا دیتا لیکن جب یہ قیفیت حاصل نہیں ہوئی تو چاہے چار پانچ لاکھ خرچ کیجئے یا اس سے زیادہ یا اس سے کم اللہ کی نظر میں اس کی کوئی قیمت باقی نہیں رہے گی اب آپ دیکھئے حرام طریقے سے روزی کمانے والے3:50لوگ کس قدر دنیا میں موجود ہیں بہت سے لوگ رشوت دے کر کے غیروں کا مال حاصل کرتے ہیں رشوت دیتے ہیں اور اس طریقے سے دوسروں کے حقوق خود حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں حدیث میں لکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لانت بھیجی ہے4:23جو لے رہا ہے اس پر بھی اور جو دے رہا ہے اس پر بھی اسکول کا ایک ماسٹر کسی کا داخلہ لینے کے لیے کسی کو پاس کرنے کے لیے باقاعدہ اپنے گھروں پر بلاتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ مجھے اتنا چاہیے مجھے اتنا چاہیے یہاں تک کی چپراسی وہ بھی کہتا ہے ہمارے ہاں آؤ ہم تمہارا کام بناتے گے اور اس طریقے سے لوگوں کا مال حرام طریقے سے4:54کھاتے ہیں اللہ رب العالمین نے اپنی کتاب میں ارشاد فرمایا اے وہ لوگوں جو ایمان دائے ہو اپنا مال باطل طریقے سے مت کھاؤ اب باطل طریقے میں رشوت لینا دینا بھی ہے سود خوری بھی ہے5:22اور دوسرے جتنے غلط طریقے ہیں وہ سارے کے سارے داخل ہوں گے یہ باطن کا لفظ عام ہے جو ہر غلط طریقے کو شامل ہوگا تو دیکھئے رشوت کے ذریعے سے دے کر کے لے کر کے اس مال کو کھانا اللہ رب العالمین کے اس حکم کے مطابق منا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابی عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کو خیبر بھیجتے تھے تاکہ وہاں کے پھلوں کا اندازہ لگائیں5:55اور ان پھلوں کو تقسیم کریں جتنا حق ان یہودیوں کا ہے دے دیں اور جو مسلمانوں کا ہے وہ لے لیں تو یہودیوں نے یہ کیا کہ اپنی عورتوں کے زیورات جمع کیا جمع کرنے کے بعد لے آ کر یہ پیش کیا عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کے پاس اور کہا کہ یہ آپ کے لیے ہے اس کو قبول کیجئے اور ہمارے لیے تخفیف پیدا کر دیجئے6:26تقسیم کرنے میں اور بانٹ لگانے میں تو عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ نے کہا یا معشر الیہود انکم لمن ابغض خلق اللہ علیہ اے یہودیوں کی جماعت تم لوگ میرے نزدیک اللہ کی سب سے مبغوض اور بری مخلوق ہو وما ذاکر بحاملیہ علی نحیف علیکم لیکن یہ چیز مجھے تم پر ظلم کرنے پر آمادہ نہیں کر سکتی7:02تم لوگ میری نظر میں سب سے برے ہو مگر میں اس وجہ سے تم پر ظلم نہیں کر سکتا اور جو رشوت تم لوگوں نے میرے لئے سامنے پیش کی ہے وہ حرام ہے ہم لوگ رشوت نہیں کھاتے تو ان لوگوں نے کہا7:31اسی عقل و انصاف کی وجہ سے آسمان و زمین قائم ہے یہودیوں کو اعتراف ہے کہ یہ مسلمان رشوت نہیں کھاتے صحابے کرام رشوت نہیں کھاتے تھے نہ وہ لیتے تھے نہ دیتے تھے یہاں تک کہ سب سے بری قوم جو ہے ان سے بھی ایک ریال ایک روپیہ ایک درہم ایک دینار لینا انہوں نے اپنے اوپر حرام کر لیا تھا یہ کیفیت ہے8:00اس کے باوجود ان تعلیمات کے ہوتے ہوئے بھی اگر مسلمان یہ سمجھیں کہ ہمارے لئے جائز ہے اور اس کو ڈونیشن کہیں اس کو تحفہ کہیں اس کو حدیعہ کہیں تو نام بدل دینے سے حقائق نہیں بدلانیتے نام بدل دینے سے یہ نہیں ہوگا کہ رشوت ہمارے لئے حلال ہو جائے گی8:22اس لئے رشوت کا لینا دینا حقیقت میں حرام ہے قرآن سے اور حدیث سے تو یہ باتیں ہمیں معلوم ہونی چاہیے اور قطعاً رشوت لینا دینا اپنے اوپر حرام کر لینا چاہیےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہرزق حلال3 / 71رزق حلال - 18:402رزق حلال - 28:403رزق حلال - 38:404رزق حلال - 48:405رزق حلال - 58:406رزق حلال - 68:407رزق حلال - 78:40اگلی: قسط 4→