Lectures & Remindersویڈیورزق حلال - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے طلب رزق حلال کی اھمیت اور اس کی ترغیب بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00لوگ سود لیتے بھی ہیں دیتے بھی ہیں اور یہ کہیں گے کہ ہم لوگ ہندوستان کے ہیں کافروں کا ملک ہے اور وہاں پر ہمارے لیے بڑی مشکلات ہیں اس لیے ہم لوگ وہاں لے لیں گے تو کیا جگہ بدل دینے سے اللہ کے حکامات بدل جاتے ہیں کیا آپ سعودی عرب میں رہیں گے تو سود کھانا حرام ہوگا اور وہاں پر جائیں گے تو سود لینا اور کھانا حلال ہو جائے گا0:31اے لوگو اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو اور جو سود تمہارا باقی ہے اسے چھوڑ دو اگر تم مومن ہو یہ اللہ پاک کا حکم ہے یہ نہیں کہا لے لو کہا چھوڑ دو اگر تم مومن ہو اگر تم لوگ1:02نہیں چھوڑتے سود لینا دینا اور کھانا پینا تو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرنے کے لئے تیار ہی جاؤ کون لڑے گا اللہ سے کون اللہ سے جنگ کرے گا سود لینے والے دینے والے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں1:30اگر توبہ کر لو تو تمہارا اصل مال تمہارے لیے ہے نہ تم پر ظلم کیا جائے گا نہ تم دوسروں پر ظلم کرو اپنا مال لو دوسرا جو تمہارے لیے وہاں پر آ گیا ہے اسے چھوڑ دو دیکھئے کس طریقے سے اللہ رب العالمین نے حکم دیا ہے کہ تم لوگ سود لینا چھوڑ دو اسے مت کھاؤ اگر کھاؤ گے تو یہ سوچ لو کہ تم اللہ اور اس کے رسول سے لڑ رہے ہو جنگ کر رہے ہو1:59ظاہر ہے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا ہوگا وہ حلاق اور تباہ ہو جائے گا برباد ہو جائے گا اور آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ جتنے لوگ سود کا پیسہ لے کر کے سعودی عرب آئے ہوئے ہیں ان کا سود ہی ختم نہیں ہوتا وہ مسلسل پریشان ہیں کتنے لوگوں کو میں ذاتی طور سے جانتا ہوں2:24کہ وہ سود لیے تین چار ہزار ریال کماتے ہیں لیکن اس کے باوجود اب تک ان کا سود ادا نہیں ہوا کئی سال ہو گئے چھ سات سال ہو گئے ہیں کیونکہ یہ لڑ رہے ہیں اللہ سے اور اللہ سے لڑنے والا تباہ ہو جائے گا ہلاک ہو جائے گا برپات ہو جائے گا2:47اور اللہ پاک نے قرآن شریف میں بیان فرمایا جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ قیامت کے دن یا میدان حشر میں اس طرح اٹھیں گے جس طریقے سے شیطان کسی کو جھو کر خطی بنا دے3:13اب شیطان کسی کو چھو کر خطی بنا دے اور اس کا حال ٹھیک نہیں رہے تو اٹھے گا گر جائے گا پھر اٹھے گا پھر گر جائے گا یہی کیفیت ہوگی وہ شخص کی جو سود کھاتا ہے وہ قیامت کے دن اٹھے گا یا میدانِ مشرق میں آئے گا تو اس کا حال یہی ہوگا کہ وہ اٹھے گا گرے گا جس طریقے سے کوئی مدھوش ہو اور اسے کچھ معلوم نہ اس پر شیطانی اثر واقع ہو گیا3:42یہ کیفیت اس کی ہوگی کیونکہ ان لوگوں نے یہ کہا کہ خرید و فروغ سود کی طرف ہے اللہ تعالی نے خرید و فروغ کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام کیا ہے اور یہ لوگ اللہ رب العالمین کی حرام کردہ چیز کو حلال کرتے ہیں ان لوگوں نے دو جرم کیے ہیں4:15ایک جرم تو یہی کیا کہ جو حرام چیز تھی اس کو کھا رہے ہیں اور حرام مال سے ان کی پرورش ہو رہی ہے دوسرا اس سے بڑا جرم یہ ہے کہ حرام کو یہ لوگ حلال قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حلال ہے اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اہل سنت والجماعت کا یہ عقیدہ ہے کہ جو شخص حرام چیز کو حلال قرار دے وہ کافر ہے تو اپنے اس عمل سے کفر کر رہا ہے4:48کسی بھی نصے سریع کے دنیا جو چیز ثابت ہو جس کی حلق ثابت ہو اس کو حرام قرار دینا یا جس کی حرمت ثابت ہو اس کو حلال قرار دینا یہ کفر ہے تو ایک آدمی حرام کھاتا ہے اور کفر بھی کرتا ہے کیونکہ وہ زبان سے یہ کہتا ہے کہ یہ خرید و فروخت کی طرح ہے جس طریقے سے لیندین خرید و فروخت جائز ہوتا ہے اسی طرح یہ بھی جائز ہے5:17سود لینا دینا چاہے وہ پینک کے ذریعے سے ہو یا آپس میں ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ ہو جیسے بھی ہو وہ سارے کے سارے حرمت کے دن میں آتے ہیں اس لیے یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ آج ترقی کا زمانہ ہے اور ترقی کرنے کے لیے لون لینے کی ضرورت ہے اگر لون ہم نہیں لے گے تو پھر کس طریقے سے ترقی کر سکیں گے کیا صحابہ اکرام ترقی نہیں کیے کیا وہ لوگ5:45سود لیتے تھے یا دیتے تھے یا اسے کھاتے تھے کیا ان کے ہاں مسلمانوں میں یہ رواج تھا یہ سب چیزیں تو یہودیوں کے اندر تھی وہ لوگ سود کھاتے تھے سود لیتے تھے دیتے تھے مسلمانوں کے لیے یہ چیز حرام تھی اور آج تک حرام ہے اور قیامت تک حرام رہے گی وہ کسی کے کہنے سے یا کسی عالم کے فتوہ دینے سے حلال نہیں ہوسکتی6:11چیز میرے کہنے سے حلال نہیں ہوگی یا کسی عالم کے کہنے سے حلال نہیں ہوگی جو حرام ہے وہ حرام رہے گی یہاں تک کی حدیث میں لکھا ہوا ہے کہ سود کھانا حقیقت میں سود کے دروازے ہیں بہتر دروازے ہیں تیہتر دروازے ہیں اس کے تیہتر دروازے ہیں اور سب سے بڑا سود6:42یعنی سود سے بھی بڑا گناہ کسی بھی مسلمان کی عزت کو پامال کرنا ہے تو دیکھئے کس طریقے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے مختلف ابواب بتائے اور کہا مختلف انداز سے لوگ سود کھاتے ہیں اور یہ سب کے سب چاہے وہ اس راستے سے آئے یا اس راستے سے یا اس راستے سے سب کے سب حرام ہیں اور کوئی بھی حلال نہیں ہے7:09اسی لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے سود دینے والے سود کے لیے لکھنے والے سود کے لیے گواہی دینے والے سب پر لعنت بھیجی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لعنت بھیجتے ہیں اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ لعنت کا لفظ سب سے سخت لفظ ہے جو ہماری شریعت میں استعمال ہوا ہے ایسا سخت لفظ استعمال ہوا ہے لعنت کا معنی ہے اصلن اتفرد والعباد الرحمت اللہ7:40کہ کسی کو بھگا دیا جائے اللہ کی رحمت سے دور کر دیا جائے تم قریب نہ آوے تم اللہ کی رحمت کے مستحق نہیں ہو تو ایسا شخص لعنت ستا ہے گوئے اللہ تعالیٰ کسی کو اپنی رحمت سے دور کر دے بھگا دے تو وہ ملعون شخص ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھیجی کہا یہاں تک کہ سود لینے کو کہا کہ چھتیس بار زنا کرنے کے برقبر ہے8:13اس طریقے کی روایات موجود ہیں جس میں اتنی شدت آئی ہوئی ہے اس لئے مسلمانوں کو چاہیے کہ ان باتوں پر غور کریں سنجیدگی سے سوچیں اور محلقات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے شمار کیا ہے اور فرمایا سات حالات کرنے والی چیزوں سے بچومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہرزق حلال4 / 71رزق حلال - 18:402رزق حلال - 28:403رزق حلال - 38:404رزق حلال - 48:405رزق حلال - 58:406رزق حلال - 68:407رزق حلال - 78:40اگلی: قسط 5→