خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 السلام علیکم ناظرین اکرام خوش عملی پروگرام آپ اور ہم میں میں ڈاکٹر محمد مزر قادری آپ تمام ناظرین کو قیر مقدم کہتا ہوں اس پروگرام میں ناظرین آپ جانتے ہیں آج کا ہمارا عنوان ہے آج کا عنوان ہے بے روزگاری سے نجات یہ ٹاپک اس لیے لیا گیا ہے کہ آئے دن لوگ بے روزگاری کا ماتم مناتے ہیں درچہ کہ روزگار ہمارے ارد گرد گھومتا رہتا ہے 0:27 لیکن پھر بھی ہم اس کو دیکھ نہیں پاتے یا حاصل نہیں کر پاتے کہیں تو کوئی کمی ہم میں ہوگی کہیں تو کمی کسی چیز میں ہوگی جس کو ہم بھرپائی نہیں کر پاتے ہیں تو ناظرین اس مناسبت سے آج کے پروگرام کا ہم آغاز کرتے ہیں کہ روزگار کہاں کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے اللہ رزق کا زامن ہے یہ ہمارا عقیدہ ہے ایمان ہے اور یہی حقیقت ہے 0:57 اگرچہ کہ 1:26 کئی مسائل آتے ہیں جو طلابہ دینی تعلیم حاصل کر کے زمانے میں آتے ہیں لیکن پھر بھی آپ نے لوہا منوایا ہے ماشاءاللہ اللہ جزائے خیر دے تو ناظرین آپ کو ہم ایک بار یاد دلا دیں ہمارا آج کا عنوان بے روزگاری سے نجات اس سے متعلق آپ ہمیں فون کر سکتے ہیں فون کے لیے ہمارا ٹول فری نمبر ہے 1800 305010 مذہب چاہے گا 1:55 رول فری نمبر ہے 1100-3454026 اور سٹیڈی نمبر ہے 08415-305010 اور ناظرین آپ ہمیں ایس ایم ایس بھی کر سکتے ہیں ایس ایم ایس کے لیے آپ ٹائپ کیجئے گا اپنا سوال اور اپنا نام اور شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے گا 3690 پر یا 600606 پر اور جو بیرونے ہند ویورز ہیں 2:21 وہ ہمیں 4412 پر اپنے ایس ایم ایس روانہ کر سکتے ہیں تو ناظرین آئیے آگے بڑھاتے ہیں اس پروگرام کے پہلے سیگمنٹ کو اس سوال کے ساتھ کہ اس عنوان سے متعلق مدنی صاحب ویسے میں نے ناظرین سے آپ کا تاریخ تو کروا دیا ہے میں استقبال بھی کرتا ہوں آپ کا اس پروگرام میں اور میں چاہتا ہوں کہ آپ ناظرین کو بھی سلام کریں اور استقبال کر لیں ان کا پھر ہم بات کرتے ہیں السلام علیہ السلام 2:50 محترم ناظرین اکرام میں سب سے پہلے اسلامی طریقے سے افسد کا استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اسلامی اعتبار سے 3:18 آج کا جو ٹاپک ہم نے لیا ہے انشاءاللہ ہم دنیاوی اعتبار سے بھی دینی اعتبار تھے اسلام کہتے ہیں مکمل وے آف لائف یعنی کہ اس میں دین اور دنیا آخرت اور دنیا کی رہنمائی ہمیں ملتی ہے اس لحاظ سے انشاءاللہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں آپ کو رہنمائی دی جائے گی انشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالی سے ہم دعا کرتے ہیں کہ اس سیشن کو اللہ سبحانہ وتعالی علم والا اور مفید بنائے 3:44 مدین صاحب میں سوال یہ کرنا چاہ رہا تھا کہ اس عنوان سے متعلق جو اسلامی تعلیمات ہمیں ملتی ہیں اس پر ہم بات کریں گے لیکن آئیے چلتے ہیں پہلے سب سے پہلے ایک کالر کی جانب جو بڑی مدد سے لائن پر ٹھہرے ہیں اور اس پروگرام میں شامل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ہلو جی والیکم السلام کون صاحبہ اور کہاں سے بول رہی ہیں بران پور مدد پر بیٹھتے ہیں میں آمینہ جی بول رہی ہوں آمینہ تازی 4:15 جی آمینہ صاحبہ بتائیے آپ کا کیا سوال ہے ابھی لڑکی نے بتائی تھی نا آپ کو تین سوال جی جی رہانہ بھی نے جی جی دھورا دیجئے آپ آئیے جی جی آپ سوال دھورا دیجئے گا پہلا سوال یہ ہے کہ کوئی قاتل نے اگر سلام دیا تو اس کا جواب دینے چاہیے یا نہیں اچھا جی اور دوسرا سوال یہ ہے کہ 4:39 جیسے تیات میں میں دو بار اشدن آتا ہے تو اس لیے دو بار امی اشادت چکھانا چاہیے یا ایک ہی بار کافی ہے اچھا جی اور تیسرا سوال یہ ہے کہ کوئی شخص اپنی مادت کی جائزت پہ جائزت کا حق چکھائے بینا حج پہ جاتا ہے تو کیا اس کا حج جائز قبول ہوں گا اچھا جی بہت شکریہ ساجدہ صاحبہ آپ نے برہان پور سے ہمیں کال کیا آپ کے تینوں سوال کا جواب دیا جائے گا آہ 5:08 لیکن یہ سب سے پہلے ہم بات بتا دیں ناظرین جیسے کہ آج کا عنوان ہے قاسط طور پر بیروزگاری سے نجات اس سے متعلق اگر آپ سوال کرتے ہیں تو ہمیں خوشی ہوگی اور ٹاپک کے ساتھ انصاف ہوگا تو آئیے چلتے ہیں ناظرین ان سوالات کا جواب مدنی صاحب پھر بھی بیروزگاری سے نجات طور پر دے دیں سلام کے جواب سے متعلق انہوں نے کہا ہے کہ غیر لوگ بھی سلام کرتے ہیں تو اس کا جواب 5:36 جیسے بھی اسلام میں طریقہ ہے اسلام کے جواب دینے کا دوسرا شہادت کی انگلی اٹھانے کی جو شہادت دیتے ہیں دو مرتبہ ہیں اور اس پر بات کرتے ہیں وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ مختصراً ٹاپک سے باہر ہونے کے باوجود بھی مختصراً جواب دیتا ہوں میں مسلمان اگر جواب سلام کرے گا السلام علیکم تو آپ کو چاہے وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه 6:04 اب اگر کوئی اور بھی اس کا آپ سے کوئی سلام کر دے تو آپ جواب میں والیکم کہہ سکتے ہیں خاص طور سے اگر اہل کتاب ہوں اور اگر دوسرے اگر ہوں تو آپ ان کو آداب کہہ سکتے ہیں تو آپ اس طریقے سے جواب دے سکتے ہیں اور جہاں تک آپ کا دوسرا سوال ہے تشاہد سے متعلق انشاءاللہ نماز کے ٹاپک پر جب ہم آئیں گے تو ڈیٹیل میں بتائیں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پورے تشاہد میں انگلی کا حرکت دینا بھی ثابت ہے 6:33 انگلی کو اٹھا کے رکھنا بھی ثابت ہے تو مختلف شکلیں ہیں انشاءاللہ ہم ڈیٹیل میں بتائیں گے اور جہاں تک یہ ہے کہ کوئی آدمی جائداد کا مسئلہ تیسرا جو سوال ہے کہ ایک آدمی حج کو چلا گیا تو سوال واضح سمجھ میں نہیں آیا تو اس میں سے انشاءاللہ جو بھی ٹاپک رہے گی حج سے متعلق یہ پوچھ رہے تھے کہ حقوق ادا کرنا ہے اور حج کو جانا ہے حج کو جانے کی کیا صورت بنتی ہے آپ یہ بتا دیں تاکہ جو شادی کرنا ہو یا حقوق ادا کرنا ہو جائداد میں کا حق جو 7:01 وعدہ کیے بینہ اگر حج کو جاتے ہیں تو اس نے کیا اس عمر میں کیا کہا گیا ہے جہاں تک حج کو ایک بندہ جاتا ہے تو اس سے پہلے جو جو حقوق ادا کرنے کسی کے حق تلفی کی ہے تو آپ جاتے ہو اس سے معافی مانگ لیں اور اسی طریقے میں کچھ حقوق ادا کرنا ہے جیسا کہ کسی کو کچھ وعدہ آپ نے کیا ہے خردہ لیا آپ نے تو اگر آپ اس سے کہیں کہ بھئی حج سے آنے کا لوٹا آتا ہوں کہہ دیتے ہیں تو بہتر ہے تاکہ آپ حج کو جائے تو کوئی اپنے اوپر ایسا بوجھ لے کر نہ جائے 7:30 تو ایسے وقت پر اس کے لئے الگ الگ سوالات آئیں گے جس کے الگ الگ جوابات ہیں ایک کومن جواب نہیں دیا جا سکتا اس لئے سے آپ قریبی کسی عالم سے اگر کوئی مسئلہ آپ کے سپیسیفک ہیں تو آپ بیان کیجئے آپ کو اس کے جوابات مل جائیں گے انشاءاللہ مدری صاحب اس جواب کے لئے شکریہ لیکن اور ایک لائن پر کالر موجود ہے یہ بھی پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں دیکھتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہیلو ہیلو جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے ہوں جی عبد 8:03 سوال ہے کہ یہاں چیٹ فنڈ کمپینیز، ایشنلز کمپینیز، بینکس میں جو نان اسلامی بینکس ہیں، ایسے جگہ میں کام کرتے ہیں۔ اچھا جی۔ اور ایک سوال ہے کہ یہاں انسٹالمنٹ جو بزنس کرتے ہیں، جی۔ مطلب ایک چیز دے کر اس کے بعد جو ہے ویک لیونز کلیشن کرتے ہیں، جی۔ تو جی سے زیادہ مطلب زیادہ پرافٹ لیتے ہیں اس پر۔ جی جی۔ تو ایسا بزنس کر سکتے ہیں یہ۔ اچھا جی۔ شکریہ بہت عبداللہ صاحب آپ نے ہمیں کال کیا، 8:32 کہ کیا جوابات ہو سکتے ہیں مدنی صاحب سے جانتے ہیں شیٹ فن سے متعلق اور انشورنس مغرہ سے متعلق جو کاروبار ہیں اس میں سرویس کا مسئلہ ہے پہلے ایسے روزگار سے جڑا ہوا مسئلہ ہے ایک اور ایک دیوار تھیرتی ہے اس میں بہت سارے لوگوں کو شکوک و شباد ہوتے ہیں کہ کس طرح کے کمپنیز میں جوائن کریں یا نہ کریں اور جسے انسٹالمنٹ کا بزنس کہا گیا ہے یا پیسہ دینا وغیرہ 8:55 سود نہ ہو لیکن انسٹالمنٹ پر پیسہ دیتے ہیں تو کم زیادہ لیتے ہیں شکل بدل کر ہی صحیح سود کی بات ہوئی جاتی ہے تو اس سے متعلق بھائی عبداللہ نے سوال کیا ہے دونوں کے جواب عطا فرمائیں 9:23 تو ایسی جگہوں پر ایک مسلمان کو اپنے آپ کو بچا لینا چاہیے اور اس کو چاہیے کہ کوشش یہ کرے کہ حطل مقدور حطل امکان حلال راستوں کو اپنائے حرام راستے میں اپنے آپ کو نہ ڈالے اب اگر کوئی یہ کہتا بھی ہے یا آپ سن لیتے بھی ہیں کہ نے بعد میں حلال کیا ہے یا بعد میں اس کو جائز خراب دیا ہے ہندوستان میں تب بھی ایسے مسئلے میں جہاں پر اختلاف پائے جائے 9:52 کچھ لوگ کہتے ہیں حلال ہے کچھ لوگ حرام تو ایسے وقت پر ایک مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ تقویٰ اسی میں ہے کہ ہمیں ایسے سارے راستوں سے جہاں پر ذرا بھی شک آ جائے اس سے اپنے آپ کو بچا لیں حرام ہے حلال ہے ٹاپک الگ ہے کم سے کم اس کے اندر شک تو پائے جا رہا ہے کچھ علماء نے اس کو حرام کہا ہے کس بنیاد پر بھی ایک آدمی کو چاہیے کہ ایسے سارے جوب جہاں پر بھی حرام کام ملوث ہوتے ہیں وہاں پر جوب نہیں کرنا چاہیے جہاں تک 10:21 اگر زیرو پرسنٹ والا مسئلہ ہے لمسم امون اور اسی طریقے سے انسٹالمنٹ پورے ادا کرنے کے بعد قسط ادا کرنے کے بعد بھی دونوں کا امون برابر ہوتا ہے اس کو کہتے زیرو پرسنٹ پر تب تو اجائد ہے اس کے اندر کسی کا اختلاف نہیں ہے البتہ مسئلہ آتا ہے کہ لمسم امون تیس ہزار کا ہے اور قسط ہو کر بعد میں چالیس یا پچاس ہو رہا ہے تو ایسے وقت پر نائنٹی نائن پرسنٹ علماء دنیا اکرام کے دنیا کے نائنٹی نائن پرسنٹ علماء اکرام 10:50 نے کہا ہے کہ یہ جائز ہے اور اس کے اندر سود والا مسئلہ نہیں آتا اور باغ علماء اکرام نے کہا ہے کہ یہ ناجائز ہے دلیل ابو دعوت کی روایت ہے نحن نبی صلی اللہ علیہ وسلم ال بیعتینی فی البیعہ نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک وقت پر دو ڈیلنگ کرنے سے منع فرمایا تو اس کی تشریح میں کہتے ہیں کہ یہاں پر لمسم امونٹ الگ ہو رہا ہے اور اسٹالمنٹ کے بعد امونٹ الگ ہو رہا ہے پرق آ رہا ہے اس ویسے باغ علماء اکرام نے اس کو ناجائز کھلا دیا مختص 11:19 کہ اس مسئلے میں کم سے کم یہ ہے کہ دو opinion آئے جو دو strong ہیں ایسے وقت پر حدیث یہ کہتی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن کو چاہیے کہ حرام کام سے بچے شک والے کاموں سے بچے اگر ایک آدمی کے پاس option نہیں ہے اور سوائے اس کے کہ وہ آدمی installment میں ہی لے تو ایسے وقت پر مجبوری کی صورت میں اگر کوئی آدمی 0% والا ہو چاہے بڑھ کے چاہے لمسم اور installment کے بعد فرق بھی آ رہا ہو amount میں 11:49 اس کے باوجود بھی ایک آج میں اگر مجبوری کی صورت میں اسٹالمنٹ کے راستے کو اپناتا ہے یقیناً وہ اپنا سکتا ہے لیکن کوشش ہے کرے کہ لمسم کے بریعے سے ہی مسئلہ ختم کر دے تاکہ مسئلے میں آپ جائے مت کہ آپ کو مسئلہ حل کرنا پڑے بہترین طریقات ہیں کہ آپ مسئلے ہی کھڑا نہ کریں لیکن اگر آپ مجبوری محس کرتے ہیں یا کوئی بڑی مشینے ہیں آپ لمسم نہیں دے سکتے تو ایسے وقت پر آپ اسٹالمنٹ کا راستہ اپنا سکتے ہیں امید کہ آپ کا جواب مکمل 12:14 شکریہ مدنی صاحب آئیے اور ایک کالر سے بات کرتے ہیں دیکھتے ہیں ان کا کیا سوال ہے ہلو جی اسلام علیکم والکم اسلام جی محترمہ کون اور کہاں سے بول رہی ہیں آپ جی میں آئیشہ بول رہی ہوں ممبئی جی آئیشہ صاحبہ بتائیے کیا سوال ہے آپ کا اچھلی ہمارا فاملی کا بہت اچھا بزنس تھا جی اور سیڈنلی ونز کچھ فاملی کی وجہ سے کافی پرابلمز آگئی 12:42 اللہ خیر فرمائے آپ کی فیملی پر خاص طور پر جی فرمائیے اور جب ہم لوگوں نے کچھ کافی کوششوں کے بعد جب ہم نے کسی مولانا سے پوچھا تو یہ پتہ چلا کہ ہمارے بزنس پر کسی نے ایسا کچھ کر دیا ہے کہ اس میں وہ سب بند ہو جائے اور ہماری ترقی رکھ جائے اللہ خیر کرے تو اس کی وجہ سے ہم لوگوں نے کچھ اور مولانا کو دکھایا اور اس کو اترانے کی کوشش کی لیکن اب تک کچھ فائدہ نہیں ہوا اور اس بات کو تقریباً دس سال ہو گیا ہے 13:11 اور ابھی تو سب کچھ پنشت ہو گیا ہے اپروکسیمیٹلی اور ہم لوگ اسی کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ کوئی دعا ہو جسے 13:20 اس پرابلم کو سولف کیا جائے یا پھر کوئی دوبارہ ہم پر ایسا کچھ نہ کر سکے اسے بندش ہو جائے کوئی قرآن کی ایسی آیت جس سے ہم مطلب ایسی جادو کو اور ایسی چیزوں کو اٹلیز اپنے بزنس تک پہنچنے سے روک سکیں اچھا عائشہ صاحبہ میرا آپ سے ایک سوال ہے کیا دونوں مولانا حضرات کو آپ نے کچھ پیسے ایسے دیا یا کاروباری بات ہوئی کسی طرح کی جادو جو بھی بتایا انہوں نے ان دس سالوں میں سے ایسے کافی مولانا لو 13:49 وقتی تو اسے کہا گیا کہ ختم ہو گیا ہے لیکن سیچوشن سیم رہی کبھی اس میں کوئی امپروفمنٹ نہیں آئی پھر کسی دوسرے مولانا کو دکھا ہے انہوں نے بھی یہی کہا کہ ہم پیسے نہیں لیں گے صحیح ہوگا تو آپ اپنی خوشی سے دے دیجئے لیکن اب تک ان دس سالوں میں کچھ بھی امپروفمنٹ نہیں ہے بلکہ پیچھے ہی جا رہے ہیں اللہ آسانیہ فرمائے آئیے آپ کے سوال کا ایسا ہو گیا کہ کچھ مولانا نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمارے 14:18 سارے بھائیوں کی روزی باندھی گئی ہے تاکہ وہ بھی کبھی کسی کام دھنے پر نہ لگ سکیں اللہ حافظ آج تک ہم لوگ وہ چیز نوٹس کر رہے ہیں کہ بھائی بھی بڑے ہو گئے ہیں وہ لوگ کام بھی کرنا چاہتے ہیں بس کچھ صحیح نہیں ہو پا رہے ہیں وہ کر نہیں پا رہے ہیں یا تقصیر نہیں ہو پا رہی ہے کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ جوابیک آئی جا رہے ہیں اللہ رحم کرے آئیے آپ کے سوال سے متعلق اور آپ کے خیال سے متعلق کیا اسلامی تعلیمات ملتی ہیں جانتے ہیں مدنی 14:44 مدنی صاحب دونوں چیزوں کا ازالہ فرما دیجئے گا کہ یہ جو جادو ہے اور جو حد بندیاں ہیں اور رکاوٹ ہے ترقی کی راہ میں وہ سب چیزیں کیا ہیں اور کیا آزمائش ہے اور کیا حقیقت ہے اس سے متعلق آپ بتائیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی بہن نے سوال کیا ہے اور بہن نے جو سوالات کی ہیں ایسے ہمارے کئی ناغرین ہیں جن کے اس طرح کے سوالات ہوں گے انشاءاللہ ان سب کو رہنمائی بھی ہو جائے گی اور جہاں تک آپ نے ابھی سوال کیا ہے 15:13 کہ سب سے پہلے کہ جادو یا نظرِ بد کا لگ جانا یا اسی طرح جنوں کے یا روحانی یا انویزیبل کائنات کے جو حملے ہوتے ہیں کہ اس کی حقیقت ہے یعنی اس پر ہم نے کافی ٹاپکس اس سے پہلے پیش کیے ہیں اس کی حقیقت اپنی جگہ پر ہے لیکن بعض وقت ہوتا یہ ہے کہ ہم زیادہ ہی سوچ لیتے ہیں ایسا بھی نہیں ہونا چاہیے کہ آدمی بے ایسٹریم میں نہ جائے ایسا بھی نہیں ہونا چاہیے کہ آدمی بلکل ان چیزوں کا انکار کر دے اور ایسا بھی نہیں ہونا 15:42 بلکل بیلنس ہونا چاہیے اب جہاں تک مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی سمحسوس کرتا ہے کہ اس کے کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے یا دن بہ دن نقصانات بڑھتے جا رہے ہیں تبیت گرتے جا رہی ہے سہت گرتے جا رہی ہے رکاوٹوں پر رکاوٹیں آتی جا رہی ہیں اس مختصر سے وقت میں جو آپ کو میں رہنمائی کر سکتا ہوں وہ یہ ہے کہ صبح سے پہلے صحیح مسلم کے روایت ہے صحیح مسلم کے اندر حدیث شریف حدیث نمبر ہے 44 اس کے اندر نبی اک 16:10 دنیا کے سارے جادوگر جمع ہو کر بھی اگر آپ پر حملہ کرنے کوئش کریں تو وہ لوگ کامیاب نہیں ہوں گے سور بکرہ کے اندر اتنی طاقت ہے تو آپ گھر میں ایک مرتبہ سور بکرہ اس نیت سے پڑھئے تلاوت کی نیت کرتے کرتے اس نیت سے پڑھئے کہ تاکہ ہمارے پرابلم سال ہو جائیں گے یقین سے پڑھئے یقیناً آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور دوسرا اس میں یہ ہے کہ اگر نظرِ بد کا اندیشہ ہو جائے کہ نظر لگ جاتی ہے تو ایسے وقت پر سور بکرہ جو 16:39 جو بکیٹ میں پانی جمع ہوتا ہے اور ساتھ بیری کے پتوں کو اچھی طرح کوٹ کر اس کو بھی ملا لیجئے اور گھر میں سب کو کہیے کہ اس کو نہائیے آپ ان کو نہلائیے اس طریقے سے بھی نظرے بچ چلے جائے گی تو آپ کی رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور ایک ہے دعاوں کے کتاب حسم المسلم فورٹریس آف مسلم حسم المسلم فورٹریس آف مسلم کے حدیث نمبر دعا نمبر سفٹی پائی کے اندر ایک پیاری دعا ہے اللہم انی اسالو کا بینی اشہدو انکا لا الہ الا انتل 17:07 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرمائی کہ یہ اسم آزم ہے یعنی بہت بڑا نام ہے جو کوئی بھی دعا پڑھنے کے بعد کچھ بھی مانگے گا اس کی دعائیں خبول ہو جائیں گی تو انشاءاللہ اس کو بھی اپنائی آپ تو ناظرین آئیے بہت سارے ایس ایم ایس موصول ہوئے ہیں دن میں سے ایک پہلا ایس ایم ایس جو ابھی کے سوال سے متعلق تھا سور بقرہ سے تعلق رکھتا ہے لکھا ہے بھائی نے اپنا نام چھپایا ہے انہوں نے نام نہیں لکھا کیا سور ب 17:37 کسی بھی وقت سن سکتے ہیں یا کوئی وقت متعین ہے 18:07 پیسوں کی بنیاد پر لاکر پڑھواتے ہیں تو یہ ایک اچھی شکل نہیں ہے فری میں بیٹھ کر آپس میں ایک دوسرے کے ہمدردی کے لئے اس طریقے سے پڑھنا چاہیے تاکہ قرآن مجید کی عظمت باقی رہے اور جہاں تک مسئلہ ہے کہ سی ڈی بھی ڈالی جا سکتے ہیں الحمدللہ آپ سن بھی سکتے ہیں اور کسی بھی وقت بھی لگائی جا سکتے ہیں الحمدللہ ایسے سارے اوقات میں لگائی جا سکتے ہیں جس کی وجہ سے کسی اور کو ڈسٹوپ نہ ہو ایسا نہیں 18:37 ایسے سارے اوقات میں آپ لگا سکتے ہیں الحمدللہ جہاں کہیں بھی شرعی اعتبار سے آپ کو کوئی رکاوٹیں نہ ہو اکثر اس کے اندر بہت ہی بسات ہے انشاءاللہ کوئی پرابلم نہیں ہے اور ایک سمجھ لیتے ہیں مادنی صاحب لکھا ہے عمران نے حیدرباد سے رزق کو کونسی چیز بڑھاتی ہے اور کونسی چیز گھٹاتی ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ آپ نے بہت ہی بہترین سوال کیا ہے 19:04 سورہ طلاق سورہ نمبر 65 کے آیت نمبر 2 کے اندر اور اسی طریقے سورہ نور سورہ نمبر 24 کے آیت نمبر 32 کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے رہنمائی کی ہے اور اسی طریقے سے صحیح بخاری حدیث نمبر 5986 کے اندر بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ پہلی چیز تو یہ ہے کہ آدمی حرام راستے میں نہ جائے بلکہ حلال راستے اختیار کرے تو ایسے وقت اس کو برکت والا رزق ملے گا فائدے والا رزق ملے گا دوسرا یہ ہے کہ آدمی اللہ پر بھرو 19:32 اور آدمی توکل کا مطلب یہ سمجھے کہ محنت کرنا ہے اس کو توکل کا مطلب یہ نہیں کہ گھر میں بیٹھ جانا ہے اللہ پر بھروسہ کرنا ہے توکل کا مطلب ہے کہ ازباب اپنانا ہے اس کے بعد اللہ سے دعائیں کرنا ہے بلکل اسی طرح جیسے کسان اپنی محنت کر کے بیج بو دیتا ہے اور اس کے سمر کا انتظار دیکھتا ہے اللہ کی مہربانی سے منہ برستا ہے پھر وہ اپج ہوتی ہے پھر پھل لگتے ہیں پھر اس سے فائدہ اٹھاتا ہے اور ایک اس میں پوائنٹ یہ ہے رشتہ داروں کا حق ادا کرنے سے 20:00 جیسا کہ میں نے آپ کو صحیح بخاری کا حوالہ دیا جی جزاک اللہ مدنی صاحب آئیے اور ایک کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہیلو اب یہ سوال یہ ہے میرا جی کہ میں نے ایم بی ای اپنا بی کام کمپیٹر فرس کلاس میں پاس کیا ہے لاسٹ یئر جی جی اور میں اب سی اے پورس میں بھی میں نے اڈمیشن لے چکا ہوں جی مگر میں اب یہ میں 20:25 کنفیوز ہوں کہ مطلب میں ایم بی اے کروں یا اس کو پھر کانٹینیو کروں یا میں پھر جاپ کروں یا کیا کروں میں سمجھ نہیں آرہی ہے تین چار مہینے سے تو میں حافظ صاحب سے گزارش کر رہا ہوں کہ کچھ میری رہوری کریں اب کیا میں کروں کیونکہ میرے کوئی انٹرس جو ہے زیادہ اکانٹینسی میں ہے میں نے اڈمیشن بھی لے چکا ہوں ریڈیلز میں اس کا انسٹیوٹ ہے آل ایڈ اول انڈیا کا جی جی سی اے پھر لیا آپ پہنچا میں وہاں لے چکا ہوں 20:52 اور میں پڑھ بھی رہا ہوں ابھی مگر میں کنفیوز ہو جاتا ہوں کبھی کبھی میں بس کیا کروں ابھی تو اس لیے آپ سے ریوری چاہتا ہوں جی بہتر انساری صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آئیے آپ کے سوال سے متعلق مدنی صاحب سے جانتے ہیں کیا کہتے ہیں مدنی صاحب بھائی نے already cma admission لیا ہوا ہے پھر mba بھی کرنا چاہتے ہیں تھوڑا سا آپ ان کی رہنمائی فرما دیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اللہ تعالیٰ آپ کے جذبے کو خبول فرمائے اور آ 21:22 آپ نے بی کام کیا ہے پھر اس کے بعد آپ چارٹڈ اکاؤنٹنسی یعنی آپ نے اس کورس میں بھی آپ نے داخلہ لیا ہے اور ساتھ میں آپ ایم بی آ بھی کرنا چاہتے ہیں یعنی آپ کو سوال یہ آ رہا ہے کہ جب میں فیوچر میں جاب اکناوں گا تو ایسے وقت پر انکریس اکانومی میں مجھے حصہ لینا پڑے گا تو ایسے وقت پر میں یہ نہیں کہوں گا کہ آپ بی کام چھوڑ دیں یا سی اے چھوڑ دیں ہم کو پڑھنا چاہیے تاکہ ہم معلوم کریں کہ آخر یہ علوم ہے کیا اس نیت سے پ� 21:50 تاہے کل کے دن ہم اسلامی ایکانومی جو سب سے مضبوط کمیونزم ہو چاہے کیپٹلزم ہو دنیا کے جتنے بھی عظم پائے جاتے ہیں ان سب میں بیسٹ اگر کوئی ایکانومی ہے سسٹم تو وہ اسلامی ایکانومی اسلامی ایکانومی سسٹم ہے تو ایسے وقت پر اگر آپ یہ پڑھیں گے جیسا کہ ابن تیمہ رحمت اللہ علیہ نے فلسفی کو پڑھا پڑھنے کے بعد جو اس میں سے نقصان والی چیزیں ہیں شریف سے ٹکرانے والی چیزیں ہیں اس کو چھوڑتے ہو ابن تیمہ ر 22:19 افلاتون پلوٹو یہ جو مشہور مشہور ہستیاں گزری ہیں ان کی ایک ہزار غلطیاں انہوں نے بتلائی جہاں پر انہوں نے جہاں پر ان کو ٹھوکر لگی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اگر یہ پڑھیں گے تعلیم تو یقیناً آپ پڑھئیے اس کو پڑھنے کے بعد آپ کی نیت اور آپ کا مقصد یہ ہونا چاہیے تاکہ میں اسلامی ایکانومیو کل کے دن لوگوں کو تعرف کرواؤں گا تاکہ دنیا جو سود کے دلدل میں فسی ہوئی ہے اور غریب غریب ہوتے جا رہے ہیں مالدار مالدار ہوت 22:48 اور یہ سوائے زکاة کے کسی اور راستے سے نہیں ہو سکتا تو ایسے وقت پر رہا مسئلہ ہے کہ کونسا جاب اپنائیں گے آپ وہ جاب اپنائیے جس کے اندر سود والا راستہ نہ ہوتا ایسے وقت پر جو آپ انڈی اے کر رہے ہیں اس میں آپ کو کافی سہولت ہو جائے گی مارکٹنگ کا جاب ہے مینجمنٹ کا جاب ہے آپ ایک فائز جا کر مینجمنٹ اور سی اے کو ملاتے ایک ایسا کورس کر لی جس کے ویسے آپ کو سود کے راستے پر جانا نہ پڑے امید کہ آپ کا جاب مکمل ہو شکریہ مد 23:18 مقبول حسین صاحب حیدرباد سے لکھتے ہیں کیا پیر خبلہ رخ کر سکتے ہیں آچھا جی مقبول حسین صاحب لکھتے ہیں پیر خبلہ رخ کر سکتے ہیں بیروں کو اپنے خبلہ رخ طرف وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ خران اور حدیث میں کہیں پر بھی آپ کو یہ حکم نہیں دیا گیا ہے کہ پیر خبلے کی طرف نہیں کرنا چاہیے ایسا کہیں پر بھی نہیں ہے البتہ لوگ عدب اور احترام کے طور پر کرتے ہیں 23:47 اگر کہیں پر معاشرے میں اس کا رواد ہے تو ایسے وقت پر تاکہ لوگ آپ کو شک کی نگاہ کے نہ دیکھے اگر آپ خیال کر لیتے ہیں تو یہ الگ بات ہے لیکن شرعی اعتبار سے ایسی کوئی بھی حق بندی نہیں ہے گناہ بھی ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بعض وقت کعبے کو پیٹ لگا کر بھی بیٹھتے تھے تو پیٹ بتانا بھی کوئی گناہ کی بات نہیں ہے امید ہے آپ پیدا مکمل ہوئے شکریہ مدنی صاحب آئیے چلتے ہیں اپنے کالر کی جانب د 24:18 میں سر کشمیر سے بول رہا ہوں جی کون سا آپ بول رہے ہیں بارا مولا سے تنویر احمد شاہ تنویر احمد شاہ جی فرمائیے تنویر صاحب کیا سوال ہے آپ کا مبتی صاحب سے مجھے یہ سوال کیا پڑھ رہے ہیں آپ پرسٹیئر کس سے کر رہے ہیں آپ آرٹس میں کیا سبجیکٹ لیے ہیں آپ نے میں نے آرٹس اچھا جی بہت شکریہ تنویر صاحب آپ نے کشمیر بارا مولا دسٹک سے ہمیں کال کیا اور کوئی سوال جی 25:26 بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب بھائی کے لیے کچھ رہنمائی فرمائیں ایسی کوئی دعائیں بتائیں جو تعلیم میں دلچسپی پیدا ہو اور جو پڑھ رہے ہیں وہ بالکل ازبر ہو جائے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے ابھی بڑے ڈیٹیل انداز میں گھر کا پتہ بتایا ہے تاکہ ہم جو بھی بتائیں اس کا اثر وہاں تک پہنچ جائے اللہ سبحانہ وتعالیٰ دنیا کے ذرات کے ذرے ذرے کا اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو علم ہے آپ اگر 25:56 کسی بھی زبان میں آپ پکاریں اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی پکار کو سننے والے ہیں انشاءاللہ آپ اللہ پر بھروسہ کیجئے توکل کیجئے جہاں تک آپ نے کہا کہ من نہیں لگتا تو ایسے وقت پر میں آپ کو ایک نسخہ دیتا ہوں بہت آپ طریقے اپنا سکتے ہیں اس میں سے جو خرابوں سے ثابت ہے اس میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ جب بھی پڑھنے کے لئے بیٹھتے ہیں ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس سے پہلے دو رکعت نفل نماز پڑھ لیجئ 26:24 اگر آپ کو یہ بھی یاد نہیں ہے تو کم سے کم قل کے سورے اگر آپ کو یہ بھی یاد نہیں ہے اعوذ باللہ من شیطان الرجیم یاد کر لیجئے اتنا بھی پڑھنے کے شیطان دور ہو جاتا ہے اور آپ کو کانسنٹریشن مل جائے گا انشاءاللہ جی مدنی صاحب شکریہ آئیے اور ایک کالر کو لیتے ہیں ہیلو 26:56 موسیقی موسیقی 27:28 اور اپنے شوگر کمپنی کے ایسے سٹاکس لیتا ہوں میں شیئر کرتا ہوں کیا یہ کاروبار جائز ہے یا ناجائز ہے بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی نے بھی یہ سوال کیا ہے کہ شیئر کے بارے میں کہاں تک حصہ لینا جائز ہے یا ناجائز ہے جو کر رہے ہیں وہ کہاں تک صحیح ہے جہاں تک یہ مسئلہ ہے کہ شیئر کے بارے میں کالک ٹاپک انشاءاللہ لینے کا ارادہ ہے شیئر میں نخصان بھی ہوتا ہے فائدہ بھی ہوتا ہے کہ کوئ 27:56 تیشدہ بات ہوتی ہے رسی نہیں ہوتی ہے تو انہوں نے یہ پوائنٹ کو بھی ہائلائٹ کرتے ہوئے بات کیا تو شیرز کے بارے میں انشاءاللہ ہم ایک ٹاپک لے کر آپ کو بتلائیں گے البتہ کچھ اصول میں آپ کو بتایتا ہوں جس کی روشنی میں آپ یہ فرق کر سکتے ہیں کہ کون سے جائد ہے اور کون سے ناجائد ہے کیونکہ اس میں جائد اور ناجائد دونوں کے ہیں سب سے پہلے کہ جو پروڈکٹ ہو شیرز میں آپ انوال ہو رہے ہیں جو پروڈکٹ ہو وہ حرام نہیں ہونا چاہیے اور دوسرا یہ ہے کہ سودھ کی بنی 28:25 فکس نہیں ہونا چاہیے اگر سود ہو جائے گا تب آپ نہیں کر سکتے تیسرا یہ ہے کہ اسلامی جو بزنس کے اصول ہیں یعنی نفع اور نقصان دونوں کے دونوں اس میں شریک ہونے کے امکانات ہوں تو اس کا مطلب ایک لا کہ آدمی کیپیٹل پر پرسنٹیج مقرر نہ کرے بلکہ پروفٹ کا پرسنٹیج مقرر کرے تو یہ جائز ہے اور چوتھا اصول چوتھا اصول یہ ہے کہ اسٹیبلش چوتھا اصول چوتھا اصول یہ ہے کہ اسٹیبلش شیئر ہوتے اور ایک لکویس شیئر ہوتے ہیں 28:55 جو liquid share ہوتے ہیں اس میں اگر کچھ پیسہ زیادہ ملتا ہے تو آپ کا لیمہ جائے نہیں وہ سودھ میں آتا ہے البتہ establish ہونے کے بعد اگر آپ کو جو پیسہ بڑھ کے ملتا ہے وہ آپ لے سکتے ہیں پانچ با ایک اور ایک یہ ہے کہ بعض وقت کمپنی والے سودھی خردہ لے کر اس کمپنی کو چلاتے ہیں اور آپ کا جو involvement ہوتا ہے direct shares میں ہوتا ہے جبکہ کمپنی والے کا involvement بعض وقت سودھی خردوں پر بھی ہو جاتا ہے ایسے وقت پر بہتر یہ ہے کہ اگر کوئی اور option ہو آپ کے پاس تو وہاں چلے جائے 29:23 جتنا ہو سکے اپنے آپ کو حرام کمائی سے بچانا چاہیے ایسے وقت پر ذمہ داری ہے ان مسلمان مالداروں کی کہ ان کو چاہیے کہ وہ شیرز کے خالص نظام کو جو اسلامی اعتبار سے مکمل ہوتا ہو وہ ایسا نظام قائم کرے تاکہ ایسے وقت پر بہت سارا مال جو دینداروں کے پاس جام ہو رہا ہے آپ یوز کر سکتے ہیں اس میں مسلم اور غیر مسلم دونوں جی آ سکتے ہیں تاکہ اسلامی ایکانومی کو آپ آگے بڑھائیں گے تو اس میں آپ کو دنیا میں بھی فائدے ہیں بہت سارا مال 29:53 وہ مال کو آپ یوٹیلائز کر سکتے ہیں نتیجے میں ایکانومی گروت ہوگی امید کہ آپ کا جوان مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب آئیے اور ایک کولر کی جانب چلتے ہیں دیکھتے ہیں یہ کیا سوال پوچھنا چاہتے ہیں ہلو ہلو السلام علیکم مفتی صاحب جی والیکم السلام محترم میرا نام دلاور خان میں پورا مہاراچہ سے بول رہا ہوں جی خان صاحب میرا مطلب مفتی صاحب یہ ہے کہ انلاج پروسٹیٹ کی وجہ سے 30:18 مجھے کبھی کبھی یہ انویسیا ہو جاتا ہے کہ پیشاپ کا خطرہ نکل جاتا ہے تو ایسے حرکت میں نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ اچھا جی بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا پونے سے آئیے آپ کے سوال سے مطالب جانتے ہیں ملنی صاحب کیا کہتے ہیں سوال سے مطالب پیشاپ کے خطرے خطا ہو جاتے ہیں اس طرح کی بات وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو تحرک سے مسئلہ کہا جاتا ہے اس کو تحرک کے جو مسائل ہیں اس کو سلسل بول کہا جاتا ہے شریعت کے روشنی میں اس کو ت 30:46 یعنی بعض وقت بیماری ہوتی ہے مرد حضرات میں خواتین میں بھی کہ ایسے وقت پر وضوح کرنے کے بعد کچھ کچھ دیر کے بعد آدھے گھنٹے میں ایک گھنٹے میں خودی سے یعنی بغیر اختیار کے پہشاپ کے خطرے نکلتے رہتے جس کو کہتے ہیں پہشاپ کے خطرے رسمہ نکلتے رہتے ہیں ایسے وقت پر انسان کا بس نہیں ہے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 286 لا یقلق اللہ نفسا اللہ سبحانہ وتعالی بندے پر اتنا بوجھ نہیں دالتا جس کے وہ 31:14 تو اگر مسئلہ ایسا ہے کہ ایک آدمی سلسل بول بیماری میں ابتلا ہے تو ایسے وقت پر وضوح کر لینے کے بعد بھی خطرے گر رہے ہیں تو اس پر توجہ مت دے اللہ تعالیٰ اس کی نماز خبول کرنے والے ہیں اسی طریقے سے وہ خواتین جن کو استحادہ آتا ہے استحادہ کا مطلب ہے کہ ان کو خون بھی رستہ ہے حیث کے علاوہ تو ایسے وقت پر وہ خواتین بھی ایک صحابیہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ ایک تس نیچے رکھ کر بیٹھتی تھی اور نماز آدھا کرتی تھی جبکہ خون کے خط 31:39 تو ایسے وقت پر نماز نہیں چھوڑنی چاہیے باقی کے جو خطرے گرتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کو معاف کرنے والا ہے اب رہا ہے ایک ایک آدمی کو بیماری نہیں ہے اب اس کو خطرے اگر نکلتے ہیں پیشاپ کے کبھی کبھی تو ایسے وقت پر اس کو چاہیے کہ وہ سلام پھیر کر نماز سے باہر نکلے اور جا کر سفائی کرے پھر اس کا جوزو بنائے اور اس کے بعد نماز پڑھے امید کہ آپ کا جوان مکمل ہوئے سبحان اللہ آئیے مدنی صاحب اور ایک ایسا مس لیتے ہیں شویب 32:08 اور ساتھ ساتھ نوکری میں ترقی کے دعا بھی بتائیے 32:36 اور موسیٰ علیہ السلام نے دعا کی سور قصص سورہ نمبر 28 آیت نمبر 24 ربی انی لما انزلتا علیہ من خیر پقیر اے اللہ میں محتاج ہوں تو دینے والا ہے تو مجھے عطا کر دے تو اسی طریقے سے آدمی اگر یہ دعا پڑے گا یہ دعا پڑے گا سورہ طلاق سورہ نمبر 65 آیت نمبر 3 اور حسن المسلم پورٹریس آپ مسلم کے اندر کافی دعائیں ہیں 33:03 جیسا کہ میں نے کہا دعا نمبر سشٹی فائی اس میں آزم کے ذریعے سے دعا مانگے گا تو اس کی ساری دعائیں قبول ہوں گی ابھی کے لیے اعتماد کافی ہے انشاءاللہ مدری صاحب ایک سوال رہ جاتا ہے چونکہ ناظرین اتنے جوگ در جوگ فون کر رہے ہیں ہمیں کہ ہماری بات کرنے کا موقع نہیں مل رہا ہے گرچہ کہ ہمارا جو عنوان ہے بے روزگاری سے نجات تو نجات کے لیے جو طریقے اپنائے جا سکتے ہیں ایسے تو روزگار سے لگے ہوئے بہت لوگ ہیں 33:32 تو اس زمن میں جو عام طور پر ہندوستان کی حکومت نے اور ریاستی حکومتوں نے جو روزگار کے مواقع عطا کیے ہیں اور جو پولیسیاں بنائی ہے کہ بے روزگاری کا قاتمہ ہو اس کے علاوہ جو اللہ رب العزت اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا جو طریقہ ہے جو روزگار بزنس سے تعلق رکھتا ہے جس کو روزگار ایک کاروبار کرے گا تو دس کو اس میں لگائے گا 34:00 تو یہ ساری چیزوں کے بارے میں تھوڑی سی رہنمائی فرمائی ہے تاکہ جو بے روزگار ہیں وہ بے روزگار نہ رہیں بہت اچھا آپ نے سوال کیا ہے اس میں سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ روزگار کے بہت سارے مواقع ہیں لیکن ہم کو معلومات نہیں ہے جس کی بنیاد پر محروم ہونا پڑتا ہے تو ایسے وقت پر معلومات کرنے کے لیے اگر جو لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں تو ان کے لیے بہت سارے راستے مگردین ہیں منوراما ٹوٹ ہرنسس کے اندر ایڈیوک 34:27 اس ٹاپک کے تحت کم سے کم بیس صفحے بیس پیجز پر انہوں نے کافی منوراما ٹو اٹھائن سس کے اندر کافی بتایا گیا ہے جو پڑھے لکھے لوگ ہیں اسی طریقے کے یو آر ایل یونی فارم ریسورس لوکیٹر دنیا کے دو سو پچاس دنیا میں سرچ انگین پائے جاتے ہیں اس میں سے گوگل ڈاٹ کام ایک ہے گوگل کے اندر پھر امریکہ کا الگ ہے انڈیا کا الگ ہے الیکزا ڈاٹ کام ہے اور اسے الٹا ویسٹا ڈاٹ کام ہے اور اسے ہارٹ بارڈ ڈ 34:53 ان کے اندر بھی جو سرچ انجن ہے اگر آپ اس میں کیورٹ داخل کریں گے تو آپ کو ورکیشنل کورسز آپ کو مل جائیں گے اور اس کے بعد آپ کو کیا کیا رہنمائی ملنے والی ہے وہ بھی آپ کو ملے گی اور اسی طریقے سے NNE یہ جو ادارہ ہے اگر آپ اس کے اندر جائیں گے تو آپ کو ڈیٹیل میں معلومات ملے گی ہندوستان کی جتنی بھی پالیسیز ہیں وہ سارے پالیسیوں کو اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو انڈیا ای ڈی یو ایڈیوکیشن انڈیا ای ڈی یو نیوز 35:22 اگر آپ جائیں گے تو آپ کو ڈیٹیل میں ملے گا بلکہ یہاں تک ملے گا ریزیو میں کیسے بنانا ہے آپ کو اور اسی طریقے سے آپ کو انٹیو کیسے کیسے کرنا ہے گروپ ڈسکشن آپ کو کیسے بیٹھنا ہے کیسے آپ کو کپڑے پہن کے جانا ہے پورا ڈیٹیل آپ کو اس کے اندر ملے گا بہت ساری اس کے اندر رہنمائی کی گئی ہے اسی طریقے سے آج دو چیزوں پر زیادہ توجہ دی جا سکتی ہے منوراما 2006 کے حوالے کے مطابق 35:48 کہ اس کے اندر بتایا گیا کہ فیل ورک ہارٹ جو جاب ہے وہ ہے آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے آئی ٹی انڈسٹریز کے لیے اور اسی طریقے سے میڈیکل کیر ہیلتھ اس راستے میں بھی کافی نئے نئے ایکیفمنٹ آئے جس کے لیے ہیومن ریسورس چاہیے آدمیوں کی ضرورت ہے ان دو جامعوں پر آپ توجہ دے سکتے ہیں اور اسی طریقے سے میڈوین ہاسپیٹل کے اندر بہت سارے کورسز چلا جائیں تین تین مہینے کے تو ایسے بہت سارے افراد جن کے 36:17 ان کے لئے فری میں وہاں پر کورسز کروائے جا رہے ہیں میڈوین ہسپیٹل میں اگر آپ وہاں پر جا کر کورسز کریں گے تو مہینے میں آپ سات ہزار آٹھ ہزار تک کم آ سکتے ہیں اور جہاں پر یہ بتا جاتا ہے پہشاب خون ڈیانماؤسس سنٹر پلا پلا یہ ساری چیزیں آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوگا مدنی صاحب میڈوین ہسپیٹل جو ہیدرباد میں واقع ہے نامپلی پر یہی ہے اور اس کے علاوہ بھی قومت اندرپردیش نے 36:47 اوکیشنل کورسز جہاں چلتے ہیں اس طرح کے پیرومیڈیکل کورسز ریلیٹڈ کورسز بلکل مختصر مدتی کورسز اور حکومت کی ایانت اور سٹیفنڈ کے علاوہ ان کو بہت ساری صورتیں دستیاب ہیں یہی ہیں تو اس میں جا سکتے ہیں تو ناظرین آئیے چلتے ہیں اور ایک کالر کی جانب دیکھتے ہیں ان کا کیا سوال ہے ہیلو ہیلو السلام علیکم جی والیکم السلام محترم ہیلو سر میرا سوال اس سے متعلق ہے 37:17 جی اپنا نام اور مقام بتا دیجئے گا میں آج آتا ہوں جی اور میں پورا سے بول رہا ہوں ہاں جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کے میرا یہ سوال ہے کہ اکثر جیسے لوگ اپنی دکانوں میں اور مکانوں کے اندر جی وہ چھپی ہوئی پرشیاں لکھ کے لگا تھے جیسے لوہے قرآن اور اچھے کچھ نمبر کے نقشے لکھے ہوئے ہوتے ہیں ہاں ہاں اور لوگ کا یہ دعویٰ ہوتا ہے کہ جیسے رشت میں برکت ہوتی ہے اور کاروبار اچھا ہوتا ہے جی جی تو اس مطابق شریعت کا کیا 37:45 مجھے پسند نہیں لگتا ہے کہ یہ سب غلط ہے اس سے شہدت کا کوئی تعلق نہیں ہے مگر سے بھی وہاں چاہتا ہوں کہ مفتی صاحب دارہ اس پر کچھ اور روشنی دانتے ہیں اچھا جی بہت شکریہ آپ نے ہمیں کول کیا مدنی صاحب لوحہ قرآن جو لگائے جاتے ہیں اس نیت سے کہ کاروبار میں یا اور دیگر چیزوں میں ترقی ہوگی کامیابی ملے گی یقیناً اس بات کو بہت سارا ایک طبقہ مانتا ہے اور اللہ نے کوئی چیزیں ان حروف میں حرف مقتعات میں 38:13 تو اس کا کیا احکام ہے کہ لگانے کے تعلق سے ہو یا حقیقت کیا ہے اس کے پیچھے 38:42 وہ طریقہ کبھی پیدا مند نہیں ہو سکتا عبادتوں کے مسئلے میں خالص عبادتوں کے مسئلے میں دعا کے مسئلے ہیں برکت کے مسئلے ہیں یہ اخیدے کے مسئلے ہیں خالص عبادتوں کے مسئلے ہیں تو ان مسئلوں میں یہ کوئی طریقہ ثابت نہیں بلکہ قرآن مجید زمانے میں لکھنے کا رواج اتنا نہیں تھا لکھا کرتے ہیں صحابہ اکرام قرآن مجید کی حفاظت ہو سکے لیکن ایسا گھر گھر لٹکایا جائے آپ خود لوجیکل نہیں سمجھ سکتے ہیں کہ اس زمانے میں اتنا پی 39:12 تو اس زمانے میں اس کی کوئی شکل نہیں ملتی اس کے بجائے گھر کے اندر آپ جو نفل نمازیں پڑھتے ہیں پرد نمازیں مسجد میں نفل نمازیں گھر میں اور اسی طریقے سے گھر میں قرآن مجید کا پڑھنا گھر میں السلام علیکم ورحمت اللہ کہہ کر داخل ہونا اور گھر کے اندر ایک اچھا ماحول خائم کرنے سے برکت آتی ہے برکت حاصل کرنے کا وہ طریقہ اختیار کیا جائے مبی اور صحابہ کے زمانے سے ثابت ہے اس کے علاوہ کوئی اور راستہ افضل نہیں ہو سکتا امید 39:37 شکریہ مدنی صاحب السلام علیکم والیکم السلام محترم مدینہ صاحب سلام ہے میرے درست بھائی کہاں سے کوئیت سے بات کر رہا ہوں جلانی ہے میرا نام کوئیت سے جلانی صاحب والیکم السلام ورحمہ فرمائیے کیا سوال ہے آپ کا حضرت میں تو آج سال سے کوئیت ہوں الحمدللہ اللہ رحم کرے ابھی تک میں کامیاب نہیں ہوں اللہ رحم کرے اس لئے کچھ طریقہ آپ مدینہ صاحب سے بولیں کچھ طریقہ بتائیں 40:30 بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا اللہ آپ کو بہتر سے بہتر جواز عطا فرمائے گا مادنی صاحب بھائی کی کامیابی کے لیے کوئی راستہ بتائیں آپ دیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی جیسے اور بھی جتنے حضرات ہیں جن کے ایسے سوالات ہوں گے انشاءاللہ ان سب کے لئے رہنمائی ہو جائے گی سب سے پہلے یہ کہ آدمی کو اگر کچھ تکلیف پہنچے یا اگر جوپ سیٹس فیکشن جس کو کہتے ہیں کہ ایک آدمی کہتا ہے کہ م 41:00 یا ایک آدمی سمجھتا ہے کہ میرے پاس سیلوری کم ہے یا میرے خرچیں زیادہ ہیں ایسے سارے جو خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آدمی روزگار پر ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے تو ایسے لوگوں کے لئے سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیاوی مسئلوں میں تم اپنے سے نیچے والے کو دیکھو اور دینی مسئلے میں تم اپنے اوپر والے کو دیکھو تو یہ جنت میں اوچھے مقامات حاصل کرنا ہے مثال طور پر شیخ صادر 41:28 تو میں کافی تکلیف میں تھا کہ چپل نہیں ہے چپل نہیں ہے لیکن اچانک میں نے دیکھا کہ ایک آدمی کو پیر بھی نہیں ہے تو ایسے اوپر پورا میں نے کہا اللہ کا شکر ہے میرے پاس پیر تو موجود ہے میں چل کر جا سکتا ہوں یہ بیچارہ تو دھسنوں پر بوجھ ہے اور ایک آدمی کے پاس جس کے پاس پیر نہیں ہے اس کو چاہیے کہ یہ سوچے ایک پاگل کے بارے میں کہ مجھے عقل تو ہے تمیز تو ہے کہ میں کیا کھا رہا ہوں اور کیا نہیں بیچارہ یہ پاگل تو کبھی چیز کھا رہا ہے اور پاگل تو سوچ 41:57 سکون کی لحظہ رہے گی اور سب سے بڑی چیز ہے کہ آدمی کی سیلری بڑی ہو جاب بڑا ہونے کے آدمی سکون میں نہیں ہوتا آدمی کی سوچ صحیح ہونی چاہیے جہاں تو آپ کو مسائل ہے دنیا میں ہر آدمی مسائل میں ہے کوئی بھی آدمی یہ نہ سمجھے کہ مسائل ہر آدمی آج یہ سمجھ رہا ہے کہ دوسرا آدمی سکون میں ہے اور دوسرا آدمی اس کے بارے میں سمجھ رہا ہے کہ یہ سکون میں ایسی بات نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کہا ہے کہ ہم نے انسان کو تکلیف میں پیدا کی 42:26 تو سب سے پہلے وہ ذہن میں بٹھا لیجئے دوسرا یہ ہے کہ آپ حسن المسلم فورٹیس آف مسلم ایک کتاب ہے جو آتھینٹک ہے ہندر پرسنٹ انشاءاللہ اس کے اندر خردے کی دعائیں ہیں اللہ مکفنی بحلالی کا نہ حرامی کا وہ پڑھئے آپ اور اسی طریقے سے آپ اچھی تدبیر کیجئے اللہ سے دعائیں کیجئے انشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالی کے مدد سلاطل حاجہ بھی آپ پڑھئے دورکات نماز پڑھ کے اللہمہ انیس ننوکا موجیبات رحمتی جو دعا ہے تر 42:53 مدنی صاحب یہ ایک ایس ایم ایس لیتے ہیں لکھتے ہیں جناب عبدالرزاق صاحب کھرناٹکہ سے کیا مسلمان سیاسی میدان میں اتر سکتے ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو کیا مسلمان سیاسی میدان میں اتر سکتے ہیں یا نہیں اتر سکتے پوری دنیا کے جتنے بھی علوم ہیں اسلام الگ کوئی مذہب نہیں ہے اسلام ایسا نہیں ہے کہ آپ کو یہ کہتا ہے کہ صرف آخرت کی باتیں کرو اسلام کمپلیٹ وی آف لائف ہے 43:23 یعنی آخرت اور دنیا کے سارے بارے میں سارے مسائل کے بارے میں رہنمائی کرنے والی کتاب القرآن مجید ہے خدل لنماس ہے تو ایسے وقت پر مسلمانوں کو چاہیے کہ جو کوئی بھی چاکو آپ استعمال کرتے ہیں اچھے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں غلط کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں اس لئے کہتے ہیں کہ آپ چاکو کو صحیح استعمال کیجئے اسی طریقے سے آپ سیاست کو صحیح استعمال کیجئے برابر اس کے اندر جائیے سیاست کو پہلے مسلمان بنائیے پھر اس کے بعد سیاست میں آپ داخل 43:53 نہیں روک سکتا اور اسی طریقے سے سیاطی اعتبار سے مسلمان جائیں گے تو بہت اعتبار سے خاص طور سے ہندوستان کے جیسے ملک میں یہاں پر آپ کو آدادی دی گئی ہے شریک ہو سکتے ہیں تو اس طرح بہت سارے مسلمانوں کے مسائل بھی حل ہو سکتے ہیں امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہو 44:24 جن کو کوئی لیٹ کرنے آلہ ہے رسالوں کے لیے یہ بہت سولک کر رہا ہے جی بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا اور آپ یہ جذبہ رکھتے ہیں کہ اس پروگرام کو اور فروغ دیا جائے دعا کریے اس کو اور فروغ ملتا رہے آپ ناظرین کی ہی یہ محبت ہے اخلاص ہے جس کی وجہ سے یہ پروگرام آپ اور ہم جس میں شامل ہے یہ پروگرام 44:47 دن بہ دن ترقی کرتا جا رہا ہے بہن آپ نے سوال بتائیے کیا آپ پوچھنا چاہتے ہیں میرا پہلا سوال ہی ہے میرا دو سوال ہے پہلا سوال ہی ہے میں اس میں ایسے ماسٹر فکر کریں لیکن جاب کرنے دل نہیں بڑا جاب کرنے دل نہیں بڑا کہیں جا کر کیا ضرورت ہے جاب کرنے کی آپ کو ہاں ضرورت تو وہ تو زیادہ نہیں ماشی استحقام اللہ نے آپ کو عطا کیا ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن آپ پھر بھی سوال کر رہے ہیں تو سوال 45:18 کا جواب ضرور دیا جائے گا اچھا میرا دوسرا سوال یہ ہے ابھی کچھ دیر پہلے والا تھا اس نظر کا بولے نا بغیر وضع چلتے چلتے گھر میں کہیں نہیں پڑھ سکے کیا اچھا جی نہیں وضع کرتی ایک جگہ بڑھ سکتا پڑھنا اچھا ہوئی اتنا ہی ہوں بہتر بہتر بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب بہن کے سوال کا مختصر سا جواب تیم فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اسلام خواتین کو نہ جوب سے رکھتا ہے نہ تعلیم 45:49 اگر خواتین شریعت کے جو پابندیاں ہیں یعنی یہ کہ جہاں کہیں بھی جائے کوشش کریں کہ وہاں پر آپسیس سیکس منگل اپ کے مسئلے نہ رہے کوئی ایجوکیشن نہ رہے اور اگر کوئی اس پر متعلق ہو جاتا ہے تو اپنے کام سے کام رکھیں دوسرا یہ ہے کہ جو پڑھائی ہے وہ حرام نہیں ہونی چاہیے اور تیسرا یہ ہے کہ خواتین اپنے ہجاب کی مکمل پابندی کریں تو آپ جوب بھی کر سکتے ہیں تعلیم بھی حاصل کرتے ہیں اسلام اس سے آپ کو نہیں روکتا الحمدللہ ہمیں فخر ہے اگر 46:19 انٹر کے اندر پست آنے والی آندھا لیول پر پست آنے والی جو دو بچیاں جو ہماری بہنیں ہیں دونوں کے دونوں بھی برخا پہنتی ہیں دونوں کے دونوں بھی ہجاب مینٹین کرتی ہیں انہوں نے ثابت کر دیا کہ پردہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے اللہ تعالیٰ ان بہنوں کی اور ایسے سارے بہنوں کی جو پردے کی پابندی کرتے ہیں تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں جوب بھی حاصل کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کی مدد کرے جہاں تک آپ نے دو سوال کے پہلا سوال یہ ہے کہ 46:45 تو آپ ایسے بہت سارے جاپ کر سکتے ہیں جو گھر بیٹھے جیسے ڈیٹا انٹری کا کام ہے ڈیٹا ڈاٹا کو آپ انٹری کرنا اس کو آپ سیکھ لیجئے آپ پیپریٹنگ سیکھ لیں گے تو گھر بیٹھے آپ کام کر سکتے ہیں اور اگر تھوڑا ایک مہد کر ایک ہنر آپ سیکھ لیں ڈیابنائز سینٹرز کے کچھ ہنر سیکھ لیں آپ گھر بیٹھے آپ خواتین کے بہت سارے چیک اپ آپ کر سکتے ہیں تو انشاءاللہ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اس میں آدم کو جو پڑھنے 47:14 یہ دعا اور آیت پڑھا کرتے تھے اس کا مطلب نکلا کہ دعا کی نیت سے اگر کوئی آدمی آیت یا حدیث پڑھتا ہے تو اس کے لئے وضوح شرط نہیں ہے امید کہ آپ کا دعا مکمل ہوا شکریہ مدنی صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں اپنی بصیرت افروز معلومات سے نبازہ جزاک اللہ خیر فی الدارین اس آیت کے ساتھ کہ لیسا لیل انسانا اللہ ما سعا اللہ محنت کرنے والوں کو صحیح کرنے والوں کو ہی عطا کرتا ہے اور اس شیر کے ساتھ 47:40 تدبیر کے دست زرین سے تقدیر درخشاں ہوتی ہے خدرت بھی مہربان ہوتی ہے جب کوشش انسان ہوتی ہے تو ناظرین اب اجازت دیجئے گا اپنے مذبان ڈاکٹر محمد مظہر قادری کو اور جناب مدنی صاحب کو اس الفاظ کے ساتھ کہ مدنی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ تو ناظرین ملتے ہیں آئندہ اتبار کو اللہ حافظ
مکمل متن دیکھیں