خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 ناظرین آج کا عنوان ہے سائنٹسٹ کیسے بنائیں 0:17 سائنس دانگ کیسے بنائیں اپنے بچوں کو مذہب اور سائنس کی روشنی میں اس موضوع پر بات کرنے کے لیے ہمارے ساتھ اسٹوڈیو میں تشریف فرما ہے حرد العزیز نوجوان حافظ و عالم جناب ارشد بشیر مدنی صاحب مدنی صاحب آپ کا استقبال ہے مرحبا اہلان و سہلان ناظرین آج کا عنوان آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کیسے سائنٹس بنائے جائیں اور قرآن احادیث اس میں کیا رہنمائی کریں گے ناظرین بے شمار معلومات 0:46 آپ کو خوران پاک میں ملیں گے اس سے متعلق آپ سوالات کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ ڈائل فرمائیں ہمارا ٹول فری نمبر ایسا نمبر جو بنا کسی پیسہ خرچ کیے آپ سے ہماری بات راستور پر کروا سکتا ہے ٹول فری نمبر 1-800-3454026 جو حضرات بھی ایسا نمبر لینڈ لینڈ سرویس نہ رکھتے ہوں اور کسی دیگر سرویس سے ہمیں کانٹیک کرنا چاہتے ہوں براہ کرم ایس ٹی ڈی نمبر ہی ڈائل فرمائیں 1:13 اسٹیڈی نمبر ہے 08415305010 آپ ہمیں ایس ایم ایس بھی روانہ کر سکتے ہیں اس کے ذریعے اپنی نیک تمندائیں اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں ٹائپ کیجئے گا aah اپنا سوال اپنی نیک تمندہ اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے 5600606 پر اور ای میل کے لیے آپ ٹائپ کیجئے گا aah.urdu.atv.co.in بات رہی آج کے انوان سے متعلق 1:42 کیا کہتا ہے قرآن کیا کہتی ہے احادیث اور کیا کہتی ہے سائنس کیا انسان سائنس دان ماں کے پیٹ سے پیدا ہوتے ہیں یا محنت کرتے ہیں یا اللہ تعالی نے انہیں جو حواس قمصہ دیئے ہیں اس پر غور و فکر کرتے ہیں یا اللہ کی بتائیوی نشانیاں ہیں اس پر غور و فکر کرتے ہیں ریکٹیکلی اس پر زندگی گزارتے ہیں 2:06 تب جا کے کہیں وہ سائنس دا بنتے ہیں کیا حقیقت ہے اور کیا خرافات ہے آئیے جانتے ہیں مدنی صاحب سے آج کے عنوان سے متعلق سائنس دا کیسے بنتے ہیں مدنی صاحب تحمیدی کلمات پیش فرمائے گا الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی رسول کریم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 2:36 بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 3:00 اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سورہ جاسیہ سورہ نمبر پیتالیس کی آیت نمبر تیرہ اور چودہ اور پندرہ میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کہہ رہے ہیں آسمان اور آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے یہ سب تمہاری خدمت کے لیے ہے اور اس کے اندر نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو غور اور فکر کرتے ہیں قرآن مجید میں 3:30 805 مرتبہ علم کا وڈ آیا ہے تو کہیں پر اللہ سبحانہ وتعالی نے شرعی مسئلے مسائل کو علم کا نام دیا تو دنیاوی اعتبار سے دنیاوی جو علوم ہوتے ہیں ان سارے علوم کو بھی اللہ تعالی نے قرآن مجید میں علم کا وڈ دیا ہے یعنی کہ اللہ تعالی نے دونوں علم میں اللہ تعالی نے پرق نہیں کیا کیونکہ دونوں کا مقصد یہ ہوتا ہے انسانوں کو پیدا پہنچانا قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے 18 لگ بگ 18 مرتبہ 3:59 قرآن مجید میں اکل کا وڈ آیا ہے اور فارٹی نائن مرتبہ لگ بھگ فکر غور فکر کرنے پر ابحار آ گیا ہے پرانے زمانے میں جو سائنسدان بنتے تھے وہ دراصل ہائپو تیکل سائنس مانا جاتا تھا ہائپو تیکل سائنس کا مطلب ہوتا ہے جیسا کہ پلوٹو اور ارسٹیٹل یہ پہلے پلوسپر تھے بیسیکلی یہ پلوسپر تھے اس کے بعد 4:29 انہوں نے اندازہ لگایا کہ سورج شاید کے زمین کے اطراف گھوم رہا ہوگا پھر انہوں نے اندازہ لگایا ایسا لگتا ہے کہ زمین بھی گھوم رہی ہوگی یعنی یہ وہ خیالات یہ وہ اندازے جس کی بنیاد پر کوئی ایک نتیجے پر پہنچ جاتے ہیں تو پرانا انداز سائنس دان بننے کا یہ طریقہ پائے جاتا تھا لیکن جس وقت پر قرآن مجید نادل ہوا اور اس کے بعد ابن سینہ ابن النفیس جابر بن حیان 4:58 یعنی کہ ابھی یورپ بیدار نہیں ہوا تھا 1452 میں یورپ نے آنکھیں کھولی 1492 میں امریکہ دریافت ہوا امریکہ دریافت ہونے سے پہلے اور یورپ بیدار ہونے سے چار سو سال پہلے قرآن مجید نازل ہونے کے بعد یورپ اور امریکہ کے بیدار ہونے اور پیدا ہونے سے پہلے دریافت ہونے سے پہلے چار سو سال پہلے مسلم سائنسدانوں کی ایک لمبی کڑی 5:26 عرب سے نکل کر دنیا کو فائدہ پہنچانے کے لئے چھا چکی تھی تو یہ جو عرب سائنسدان تھے ان کا طریقہ یہ تھا سائنٹیفک ایکسپریمنٹ بیس ریسرچ سائنٹیفک ایکسپریمنٹ بیس سائنس یعنی کہ مسلم سائنسدانوں نے ترہ ڈالی نیا طریقہ اپنایا کہ انہوں نے اندازوں کی بنیاد پر ریسرچ نہیں کیا 5:53 سائنٹیفک ایکسپریمنٹ کرتے تھے ایکسپریمنٹ کی بنیاد پر تجربے کی بنیاد پر کوئی نتیجے پر پہنچنے کا یہ جو طریقہ ہے یہ طریقے کو اپنایا اور اس طریقے کو ایجاد کیا عرب کے مسلمان سائندانوں نے اس طریقے سے دو تین پوائنٹ دہن میں رکھنا ضروری ہے اپنے بچوں کو سائندان کیسے بنائے سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ بچوں کے اندر عام طور پر آپ دیکھتے ہیں برے صغیر میں گیارہ مارچ 2008 6:22 ٹائمز آف انڈیا میں بتایا گیا ہے کہ ناسا کے اندر جو سائزدان پائے جاتے ہیں اس میں سے 38% کا تعلق ہندوستان سے ہے یعنی برے صغیر کے اندر سائزدان پیدا نہیں ہو رہے جب یہی بچے امریکہ چلے جاتے ہیں تو پھر سائزدان بننے میں آسانی ہو رہی ہے وجہ کیا ہے کیونکہ برے صغیر کا جو پڑھانے کا انداز ہے وہ رٹیزم کا انداز ہے اگر بچپن سے اگر ہم 6:46 یہاں پر بچوں کے اندر ریسرچ کا انداز اپنائیں گے تو انشاءاللہ یہی پر رہ کر بھی بچے ہمارے بڑے بڑے سیزدان بن سکتے ہیں بڑے تعداد میں کچھ مقدار میں کچھ تعداد میں تو یہاں پر ہی پائے جاتے ہیں لیکن بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں کیونکہ ہندوستان کے بچے کافی ذہین ہوتے ہیں پہلا طریقہ ہے کہ رٹیزم نہیں ہونی چاہیے ریسرچ بیس سلیبس کا انداز ہونا چاہیے اور دوسرا انداز یہ ہے کہ بچوں کو مابا یہ دماغ میں ڈالتے 7:15 کہ پڑھو اس لئے تاکہ انسانوں کو فائدہ پہنچاؤ اور اسی طریقے سے عام طور پر ہمیں سمجھتے ہیں کہ ثواب، نماز، روزہ، ذکاة، حج ان ایسے کام کرنے سے ثواب ملتا ہے بچوں کو یہ بھی بتایا جائے خیر الناس میں ان پاؤناس سب سے زیادہ بہترین آدمی وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے تو سائنسیفک ریسرچ کے دلے سے دنیا کو فائدہ مند چیزوں کو ایجاد کر کے بتانا بھی ثواب ہے اس طریقے سے بچوں کے اندر جذبہ پیدا ہوگا 7:44 یعنی ہم نے دیکھا کہ بوٹنی کے پڑھنے والے ماہر ہو جاتے ہیں لیکن جب ان کے سامنے کوئی میں نے خود اپنے آپ میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا کہ ایک بوٹنی میں ماہر ایک شخص کو میں نے جب چاول کا چھوٹا تھا پودا بتایا تو وہ پہچان نہیں پایا جبکہ وہ بکش اعتبار سے کافی آگے تھا لیکن پریکٹیکل اعتبار سے پودوں کو پہچاننے میں مشکل پیش آ رہی تھی تو اس لحاظ سے پریکٹیکل بیس ہونا چاہیے ایک چھوٹا سا ڈیمونسٹیشن میں 8:13 تاکہ آپ گھر کے اندر کس طریقے سے بچوں کے اندر کیوریسٹی پیدا کر سکے میں آپ کو ایک چھوٹا سا ڈیمونسٹیشن آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ چھوٹا سا کٹورہ جس کے اندر پانی بھرا ہوا ہے یعنی بچوں کے اندر گھر کے اندر آپ ایسے ایکسپریمنٹ دے سکتے ہیں جس کے لیے بچوں کے اندر کیوریسٹی اور ریسرچ کا مادہ پیدا ہوگا کٹورہ پانی اور اس کے اندر ہے کالی مرچ اس کو کہتے ہیں رن آوے ٹیبر 8:40 یعنی کالی مرچی کیسے بھاگتی ہے کالی مرچی کو بھگا کر بتائیں گے اگر آپ کو نظر آئے تو بہتر ہے یعنی تو آپ خود کر کے دیکھ سکتے ہیں اس میں میں نے کالی مرچی ڈالی ہے جو ایک طرف جمع ہوئی ہے اور ڈش واشنگ لکویڈ جو آپ کے گھروں کے اندر آپ برتند ہوتے ہیں آپ اس کا تھوڑا سا خطرہ ٹپکائیں گے تو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ بھاگنے لگا جہاں پر درمیان میں جیسے ہی اگر آپ کو نظر آرہا ہے تو ٹھیک ہے آپ خ 9:17 کہ جیسے ہی میں نے لیکوڈ ڈالا تو پوری کالی مرچی اطراف میں جمع ہو گئی بھاگ گئی پوری اس کو کہتے ہیں رن آوے پیبر یہ چھوٹا جا ایکسپریمنٹ ہے اس پر بچوں سے کہیں گے آپ کہ بتائیے تو صحیح کہ کیوں بھاگا جب بچے جا کر ریسرش کریں گے تو اس کے اندر بتایا جاتا ہے کہ وارٹر کے اندر سرفیس ٹینشن پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ سارے چیزیں ہوتی ہیں اور بھی ریسرش کر کے بچے پوائنٹ بتائیں گے انشاءاللہ سوالات اور جوابات سے 9:45 کولر لائن پر موجود ہیں ناصرین چلتے ہیں اپنے پہلے کولر کی جانب دیکھتے ہیں کون ہے لائن پر اور کیا جاننا چاہتے ہیں ہیلو ہیلو اسلام علیکم اسلام علیکم جی باریکم اسلام محترم میں سید عمران علی بول رہا ہوں جلگان زیرے سے بڑھ رہا ہوں شہر سے سید عمران علی صاحب جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا سام میرا بچہ ابھی تیسری جماعت میں بڑھ رہا ہے انگلیش میڈیم سے جی حسیب سید نام ہے اس کا اپنی ٹی وی کی آواز بند کر دیج 10:15 جی جی ٹی وی کے آواز بند کر دیا اور فون پر ہم سے گفتگو کیجئے بند کیا ہوں سر بتائیے کیا سوال ہے سوال یہ ہے کہ وہ ابھی تیسری میں جا رہا ہے انگلیش میڈیم سے جی جی لڑکا تھرڈ میں ہے ہاں جی تھوڑا کمزور ہے لیکن الحمدللہ ابھی اچھا ٹرائی کر رہا ہے جی تو اسے آگے میں کیا کرنا چاہیے خودنی پاک کے حوالے سے جاننا چاہتا ہوں آپ کے ساتھ اور سائنس کا بنانا ہے تو اس کے لئے کیا کرنا ہوگا بنائیں مہربانی سے آپ اس کا جواب د 10:45 بہت شکریہ آپ کا ہم آپ کا بھی شکریہ آدھا کرتے ہیں دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہلو جی السلام علیکم جی محترم ڈاکٹر صغیر احمد صاحب جی بتائیے کیا سوال ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ میرا ایک سوال ہے 11:18 قرآن مجید فرقان الحمید میں اور شریعت متحرہ میں میڈیکل سائنس کے حاصل کرنے کے بارے میں کیا ذکر ہے؟ کوئی خواب اس کے طرف فرمایا گیا ہے میڈیکل سائنس کی تعلیم کے بارے میں کوئی ذکر نہیں ہے یہ مولانا سے پوچھتا ہے بہتر صاحب بہتر بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا 11:47 آپ کے سوال کا جواب آئیے جانتے ہیں مدنی صاحب سے ابھی ایک سوال جو آیا تھا جلگاؤں سے بچہ تھرڈ گلاس میں پڑھ رہا ہے اور تھوڑا سا کمزور بھی ہے لیکن جو ستجو میں ہے تو اسے سینجدان بنانے کے لیے کیا کرنا ہوگا مدنی صاحب بتائے گا اور کلکٹا سے جو سوال تھا میڈیکل سائنس کی طرف آیا قرآن مجید یا شریعت متحرہ کہیں رہنمائی فرماتی ہیں اسے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ دو سوالات ہمارے پاس ہے بچے کو سینجدان 12:17 بچہ جس عمر میں پائے جاتا ہے آپ نے کہا کہ تھرڈ کلاس یہ بچے عام طور پر تین سوالات زیادہ کرتے ہیں what, why, how عام طور پر ماں باپ بچے جو سوالات کرتے ہیں تو اس کے جوابات صحیح نہیں دے پاتے ایسے وقت پر ہم کو یہ کرنا چاہیے کہ بچوں کے ساتھ ساتھ ماں باپ کو بھی تھوڑا ٹائم نکالنا چاہیے پڑھائی کا اکثر بچے جب پڑھتے ہیں کلاس کے اندر تو ٹیچر سے جھجک کر پوچھ نہیں پاتے یا بچوں سے 12:45 شرما کر پوچھ نہیں پاتے نتیجے میں بچوں کے جذبات اندر ہی رہ جاتے ہیں یہ ایسی طریقے سے اب اگر ماں باپ بھی بچوں پر توجہ نہ دے اگر یہ کہیں کہ ہمیں آج کے ماں باپ کافی مصروف ہو چکے ہیں بچوں پر توجہ نہیں دیتے وہ کہتے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ بچے سب اسکول میں پڑھ لینے سے ماہر ہو جاتے ہیں ایسی بات نہیں ہے کئی ایسی چیزیں ہیں جو بچہ کلاس میں پوچھ نہیں سکتا تو ایسے وقت پر ماں باپ کو چاہیے کہ بچہ کیا سلیمس پڑ 13:13 کچھ سوال کو آپ لکھ لیں بچے کو عزت دیں اس کے جذبات کو عزت دیں کہیں بہت اچھا آپ نے سوال کیا میں اس کو آپ کو رات تک بتا دوں گا رات کے کھانے میں چافلیٹ دلاتے وقت یا کہ کہیں پر بھی تفریح لے جاتے وقت آپ انٹرنیٹ پر جائیے یا اپنے دوست سے آپ پوچھیں اگر ماں باپ پڑے لکھے نہیں ہیں سمجھ میں نہیں آرہا ہے تو ایسے وقت پر آپ ایک ایسے استاز کو مخالف کریں تھوڑی فیز اگر لگ بھی جائے تو اس استاز کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ تح 13:43 ان کے جذبات کو گھٹنے نہ دے ختم ہونے نہ دے اور دوسرا جو سوال کیا گیا وہ یہ ہے کہ میڈیکل سائنس کے بارے میں قرآن مجید کے اندر کیا ہدایت ملتی ہے قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ریسرش کرنے سے نہیں روکا چاہے وہ کسی بھی پیل میں ہو شرط یہ ہے کہ وہ لوگوں کے فائدے کے لیے ہونا چاہیے مثال کے طور پر القانون پتب ابن سینہ کی اس کتاب کو یورپ میں انجیل کی طرح بیبل کی طرح پڑھا جاتا تھا 14:12 انجیل کی طرح پڑھا جاتا اور قریب میں بھی ابھی بھی اس کی اہمیت ختم نہیں ہوئی ہے اور اگر آپ کیمبریج یونیورسٹی کا سلیبس دیکھیں گے کچھ عرصہ پہلے تو باقیدہ کری کلم کے اندر اس کتاب کو شامل کیا گیا تھا یہاں تک کہ بلڈ سرکولیشن کے لئے ویلیم ہاوی نے پوڑا یونیورسٹی جو اٹلی کے اندر پائے جاتی ہے انہوں نے کہا کہ جس وقت پر ہم پڑھا کرتے تھے تو ہمارے کری کلم کے اندر ابن سیمہ کی اور جابر بن حیان 14:39 اور اسی طرح ابن النفیس کی کتابیں ہم پڑھا کرتے تھے اس کتاب کے اندر سات سو ساٹھ ایسے دوائیوں کا عدکر ہے جس سے کہ ہزاروں بیماریوں کا حل ہو سکتا ہے اور اس کے اندر ہڈیوں کے اسٹرکچر کے بارے میں ڈیٹیل میں بتا گیا ہے تو یہ دلیل ہے کہ یہ جو علماء تھے یہ امریکہ اور یورپ کے بیدار ہونے سے پہلے پائے جاتے تھے اس زمانے میں کوئی کیمبریج یونیورسٹی یا آفرنسٹی نہیں تھی اس زمانے میں 15:03 ہر زمانے کی زندہ یونیورسٹی اور ہر زمانے کا زندہ سلیبس موجود تھا جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ تھا انشاءاللہ اور بھی ہم باتیں بتائیں شکریہ مدنی صاحب ناظرین وقت ہو چلا ہے ایک مختصر سے وقفے کا آئیے چلتے ہیں وقفے پر اس یقین کے ساتھ انشاءاللہ وقفے کے بعد آپ اور ہم پھر ساتھ ساتھ ہوں گے ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں اور آج کا عنوان ہے 15:35 سائنس داں کیسے بنائیں مذہب اور سائنس کی روشنی میں ناظرین اپنے کالر کو شامل کرتے ہیں ہیلو 16:06 مذہبی اعتبار سے ٹیسٹ ٹیوب بیوی ٹیوب کے بارے میں بات کر رہے ہیں بہتر بہتر شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب سے سوال کرتے ہیں جو پچھلی بار کہا گیا تھا کہ برک پر جانے سے پہلے میڈیکل سائنس کی طرف رہنمائی قرآن مجید کی طرف سے کیا ہو رہی ہے 16:38 میڈیکل سائنس اور اسی طریقے سے سائنسی انقلابات ڈیولپمنٹ ریسرچ کے لیے یہ سارے چیزوں کے لیے سب سے پہلی چیز تو یہ ہے کہ ماحول بننا ضروری ہے قرآن مجید میں کہی پر بھی ماحول بننے سے رکا نہیں گیا ہے جس وقت پر یورک کے اندر کوئی بھی اگر ریسرچ کرتا تو ایسے ریسرچ کرنے والے سائنسدان کو گلیلیو فلاں کو زندہ جلا دیا جاتا تھا اس وقت پر ابن فرناز ابن النفید 17:07 ایسے سارے ایکپریمنٹ کرنے والوں کو عرب کے بادشاہ انہیں پروموٹ کرتے تھے ماحول کہ قرآن مجید میں کبھی پر بھی روکا نہیں گیا دوسری چیز یہ ہے کہ قرآن مجید میں جو منٹل بلوک تھا وہ توڑا گیا کہ پہلے لوگ درختوں کی پوجا کرتے تھے عباد کرتے تھے اسی طریقے سے زمین پر اگنے والے سارے چیزوں کی 17:26 عبادت اور پوجہ کیا کرتے تھے تو ظاہر بات ہے اس پر ریسرچ کرنا مشکل ہے اسلام نے آ کر کہا یہ آسمان اور زمین کے سارے چیزیں تمہاری خدمت کے لئے ہیں سورج کی عبادت مت کرو سورج کو یوز کرو استعمال کرو اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے کوئی بیماری نازل نہیں کی مگر یہ کہ اس کا علاج بھی نازل کیا اب اس کے اندر 17:54 یعنی کہ مطلب یہ نکلا کہ ایک کو کانفیڈنس ہی ہونا چھیک ریسرچ کے اندر کامیاب کا بہت آدمی جبکہ اس کے اندر کانفیڈنس پائے جائے اگر یہ بتا دیا جائے کہ ہر بیماری کا علاج موجود ہے اللہ تعالی نے پیدا کر دیا ہے علیمہو من علیم و جہیلو من جہیل جاننے والا جان لیا نا جاننے والا نہیں جانا یہ کانفیڈنس عطا کرتی ہے آگے بڑھنے کے لئے اس طریقے سے بہت سارے بیماریوں کا علاج مثال کے طور پر اگر آپ دیکھیں گے مسلم 18:23 انوینشن کا ذکر ہے یہ کتاب سارے ہمارے ویورز جو ڈاکٹرز ہیں جن کا تعلق سائنس سے ہے وہ سارے سٹوڈنٹ جن کا تعلق سائنس سے ہے اور وہ سارے ماں باپ جو اپنے بچوں کو ماحول دینا چاہتے ہیں تو ان کو چاہیے کہ کتاب مانگائیں پڑھیں ایسے سارے ٹاپکس پڑھنے کوئش کریں اور بھائی نے جو سوال کہتے ہیں تیس ٹیو بی بی تو اس کی کل ملا کر آٹھ خصمے ہوتی ہیں تیس ٹیو بی بی کے دریائے سے جو کچھ بھی بچہ 18:51 پیدا کرنے کی یعنی کہ بچے کو پیدا ہونے کے لئے مدد دینے کے لئے جو طریقے اپنائے گئے ہیں وہ آٹھ پروسیجر اپنا رہے ہیں اس میں سے دو کی متفقہ طور پر علماء اکرام نے جات دی ہے چھے کو حرام خراب دیا گیا ہے جو جائز ہے وہ دو چیزیں میں آپ کو بتاتا ہوں ایک تو یہ ہے شوہر بیوی دونوں ہی کا کسی اور کا نہیں یعنی کہ بیوی کے رحم مادر میں شوہر ہی کا نطفہ 19:21 انجیکٹ کیا جاتا ہے گویا کہ وسیلے کے طور پر جدید آلات کو منی پہنچانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے یہ طریقہ جائز ہے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ایک ٹیسٹ ٹیوب کے اندر منی کو رکھا جاتا ہے اور اسی طریقے سے خاتون کے انڈو کو لیا جاتا ہے اور اس طریقے سے پھر اس کے بعد تھوڑا ڈیل اپ ہونے کے بعد واپس پھر رحم مادر میں ڈالا جاتا ہے یہ دو شکلوں کی تو اجازت ہے کسی اور کا نقفہ لے کر 19:48 مکس کر دینا یہ سارے چیزیں اسلام میں جائز نہیں ہیں یا کسی اور کا بھی رحمہ مادر قرائے کے طرف لینا بھی جائز نہیں ہے امید کہ آپ پیدا مکمل شکریہ مدنی صاحب کالو لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو السلام علیکم جی والیکم السلام جی میں امیر سلمہ چینی سے بول گئی ہوں جی فرمایے کیا سوال ہے آپ کا میرا سوال ہے کہ مجھے دونوں لڑکیاں ہیں جی پہلی لڑکی سائنس میں اچھے مارکس لے جی ہے اور دونوں لڑکیاں جی سائنس میں انکی جائے ہیں ماشاءال 20:17 وہ تھوڑا پردے کا بھی حجاب ہے سائنٹس بننے کے لیے بڑی لڑکی پردہ کر گئی ہے ابھی سانیٹی ایٹ کو جانا جا رہی ہے اس کی وجہ سے پردے کا تھوڑا معاملہ آتا ہے سائنٹس بننے کے لیے کیا لڑکیاں سائنٹس بننا چاہتی ہیں اور میں سامانت کا تھوڑا معاملہ آتا ہے اس کے بارے میں مجھے مدنی صاحب سے تھوڑا جان کر رہی ہے برابر آپ کے سوال کا جواب جائے جائے گا بہت شکریہ دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہیلو 20:47 ہلو ہلو غالباً لائن ڈراؤپ ہو گئی ہے سوال کا جواب لیتے ہیں بہن سلمان نے سوال کیا ہے چنائی سے مدین صاحب لڑکیوں کا سائنٹیس بننا کہاں تک درست ہے پردہ کیا ان کی سائنٹیس بننے میں حائل ہو سکتا ہے کسی طرح کی رکاوٹ ہو سکتی ہے کیا والیم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کے لئے اسلام نہیں رکاتا اسی طرح خواتین اگر گھر کے باہر گا کر 21:16 ذریعہ معاش کے لئے کچھ کمائی کرتے اسلام اس سے بھی نہیں رکاتا البتہ ضروری ہے کہ تین شرطوں کو فالو کیا جائے تین شرطیں مکمل ہونا ضروری ہے خواتین چاہے کمائیں یا خواتین کمانے جاتے ہیں یا پڑھائی کرنے جاتے ہیں اسلام ہرگی نہیں رکتا تین شرطیں مکمل کرنی چاہیے پہلی شرط یہ ہے کہ جو کچھ بھی تعلیم یا کمائی کا ذریعہ استعمال کیا جا رہا ہے وہ شریعت سے نہ ٹکرائے حرام طریقہ نہ ہو حرام پروڈکٹ نہ ہو دوسری چیز یہ ہے کہ 21:44 تو ہجاب کی پابندی ضروری ہے ہجاب کی پابندی ضروری ہے اور تیسرا یہ ہے کہ اوپیس سیکس منگل اک کے یعنی کہ مرد اور عورت کے ناروا اختلاق مہا پر نہ پایا جائے یہ سارے تین چیزیں ہونا ضروری ہے اس دائرے میں رہ کر جو کچھ بھی کہا سکتا ہے آپ ضرور کریں پہلے ایمان کو بچانا ضروری ہے ساتھ میں آپ ترقی بھی کر سکتے ہیں تو اسلام الحمدللہ آپ کو نہیں روکتا اور مسلمان اگر یہ کہیں 22:14 کہ ہم ہندوستان میں یا دیگر ممالک کے اندر ہم اپنے طور پر ایسا کرنا ہمارے لئے مشکل نہیں ہے ہندوستان کا خانون کا کوئی بھی دفعہ ہمیں اس بات سے نہیں روکتا کہ ہم اپنا اون سلیبس خائم کریں ہم یہاں تک کہ اپنے اون کالج کا اون سسٹم جو شریعت سے میل کھاتا ہے ایسا سسٹم بنائیں ہندوستان کا خانون نہیں روکتا اگر ہم اپنے کوتائی کی بنیاد پر 22:39 اگر ایسا سسٹم نہیں بنا پا رہے ہیں تو ایسے وقت پر شریعت کو تو نہیں بدلا جائے گا ایسے وقت پر ہم پہلے متحد ہو کر کوشش یہ کریں گے کہ ماحول شریعت والا بنائے اگر ماحول یہ تین اصولوں پر فٹ آتے ہوئے خاتون اگر سینٹس بن سکتی ہے تو الحمدللہ اسلام اس سے نہیں رکھتا خورتبا کی جو بہت بڑی یونیورسٹی ہے آپ نے دیکھا ہوگا کہ آج یورپ کے اندر آج بھی سر کے اوپر ایک ٹوپی لگائی جاتی ہے کالی ٹوپی جب گرادویشن ہوتا 23:09 ایک چھوٹا تھا ڈبا، نما، چوکونی اس طرح کی جو ٹوپی ہوتی ہے اسکالر کا آپ نے دیکھا ہوگا تصور پائے جاتا ہے یہ جو ٹوپی کا تصور دینے والے سب سے پہلے عرب کے مسلمان، اسپین کے مسلمان ہیں کورٹبا کی جو سب سے بڑی یونیورسٹی ہے اس کو خائم کرنے والی ایک بادشاہ کی بیٹی تھی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے زمانے کی گینا کالوجس جچا کے سارے مسائل جانا کرتی تھی اسی طریقے سے امی سلیم رضی اللہ تعالی 23:38 جیسا کہ آپ نے خود اپنا نام اس سے ملتا جلتا بتلایا ہے امی سلین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ نرس کا بہترین طریقے سے کام کیا کرتی تھی امیت کیا پیدا مکمل شکریہ مدنش صاحب کالر لائن پر موجود ہیں ہلو جی واریکم السلام کون صاحبہ کہاں سے جی عثمہ صاحبہ بتائی کیا سوال ہے آپ کا 24:05 میرا سوال ہے اسلام میں کہاں تک سائنس کی شناکت صحیح ثابت ہوئی ہے اسلام میں کہاں تک سائنس کی شناکت صحیح ثابت ہوئی ہے بہتر بہتر بہتر شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہلو 24:25 جی انشاءاللہ یہ سوال کا جواب دیا جائے گا یقینا ناظرین آپ کے ایس ایم ایس کا بھی ہمیں انتظار ہے آپ ایس ایم ایس روانہ فرمائیے ایس ایم ایس کے لیے ٹائپ کیجئے اے اے ایس سپیس اپنا سوال اپنی نیک تمنہ اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے پائی سک زیرو زیرو سک زیرو سکس پر ناظرین یاد رہے آج کا عنوان ہے سائنٹس کیسے بنائیں اپنے بچوں کو سائنٹس کیسے بنائیں مذہب اور 24:48 سائنس کی روشنی میں ناظرین دیکھتے رہے گا پروگرام ہم چلتے ہیں مختصر سے وقفے کی جانب اس حقین کے ساتھ وقفے کے بعد دوبارہ آپ سے ملاقات ہوگی ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقتب ہے پروگرام آپ اور ہمیں اور آج کا عنوان ہے سائنس دان کیسے بنائیں مذہب اور سائنس کی روشنی میں بریک پر جانے سے پہلے ایک سوال ہمارے ساتھ موجود تھا دیکھتے ہیں کوئی کالر لائن پر موجود ہو تو شامل کرتے ہیں ہیلو ہیلو جیسا سلام علیکم 25:22 حضرت میرا نام عظیم ہے میں ادھے پور سے بول رہا ہوں عظیم صاحب ادھے پور سے جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا حضرت میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ مدارس کے اندر بھی ایسے کچھ پروگرام اورگنائز کے جاتے ہیں جس میں سائنٹیفک ایڈیوکیشن دی جاتی ہو اچھا جی دیے جاتے ہیں یا نہیں دیے جاتے ہیں یہ بات تو آپ کی درست ہے لیکن یہاں سے یہ پیغام ضرور پہنچے اللہ کرے سارے مدارس میں وہاں پر بھی سائنٹیفک ایکٹیوٹیز 25:50 کو پیش پیش رکھا جائے بہتر ہے آپ کا سوال انشاءاللہ جواب دیتے ہیں مدنی صاحب سے بہت شکریہ آپ نے سوال کیا مدنی صاحب بریک پر جانے سے پہلے سوال تھا نرمل سے اسلام میں سائنس کی شناخت کہاں تک ہوئی ہے یا کہاں تک شناخت کرتا ہے اور دیگر یہ سوال جو تھا بھائی کا اس کا بھی جواب عطا فرمائیں 26:20 اسلام کا جب آپ مطالعہ کرتے ہیں قرآن مجید کا مطالعہ کرتے ہیں سائنس کے ٹاپک کو سامنے رکھ کر تو پہلی بات تو یہ ہے کہ قرآن مجید اپنے آپ کو اللہ کا کلام منوانے کے لئے سائنس کا محتاج نہیں ہے البتہ سائنس محتاج ہے اپنے صحیح ریزلٹ لانے کے لئے قرآن مجید کی کیوں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ سائنس کے اندر تھیوری بھی پائے جاتی ہے سائنس کے اندر فیک بھی پائے جاتے ہیں 26:49 اور جو تھیوریز ہوتے ہیں وہ بدلتے رہتے ہیں اور کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ سائنس دا اور سائنس دونوں کے دونوں یوٹر لے کر واپس آتے ہیں الحمدللہ قرآن مجید کو یوٹر لینے کی ضرورت نہیں ہے البتہ جو فیکٹ ہوتے ہیں سائنس کے اندر جو چیزیں فیکٹ ہوتے ہیں مسلمہ حقائق ہوتے ہیں قرآن مجید اور سائنس کے فیکٹ میں الحمدللہ کوئی بھی تکراؤ نہیں ہے اور قرآن مجید یہ کوئی سائنس کی ٹیکس بک نہیں ہے البتہ 27:18 قرآن مجید میں ایسے سائنس ہے ایسے اس کے اندر نشانیاں ہیں جس کے اور غور کرنے کی وجہ سے اس کو آپ کہتے ہیں کی ورڈس ایسے اس کے اندر چابیاں ہیں جس کی وجہ سے ذہن کے تالے کھل جاتے ہیں اور آدمی کا ذہن بڑے پیمانے پر سوچنا شروع کر دیتا ہے اور اس کے اندر کچھ ایسے اللہ تعالیٰ نے ماحول بنایا ہے اور اس طریقے سے ایسی باتیں بتائی ہیں کہ جب آدمی اس حساب سے زندہ ہی گدارتا ہے تو اسے کئی چیزیں ملنا شروع ہو جاتی ہیں 27:47 جیسے مثال کے طور پر قرآن مجید نے منٹر بلاک توڑا مطلب یہ ہے کہ آدمی اگر جس چیز کی پوجا کرتا ہے اس پر ریسرچ نہیں کرتا تو کہا کہ پوری کائنات میں کسی بھی چیز کی تم عبادت مت کرو یہ تو تمہاری خدمت کے لئے تو آدمی سورج پر ریسرچ کرنا شروع کیا اور زمین میں جو کوئلہ تھا جب زمین پر اس نے غور کیا تو زمین کے اندر سے کوئلہ 28:07 لوہا نکلا لوہے سے اس نے پئیے بنائے کوئلے سے اس نے انرجی بنائی پانی سے اس نے الیکٹرک اس طریقے سے دنیا کے اندر انڈسٹریل ریولیشن آیا انڈسٹریل ریولیشن کے پیچھے عرب سائنسدانوں نے آگے بڑھ کر ریسرش کیا اور قرآن مجید نے منٹل براک توڑا نتیجے میں دنیا کے اندر سائنسی ترقی ہو گئی اور دوسرا کہ مدارس کے اندر سائنٹیفک ریسرش پر بتایا جاتا نہیں بتایا تھا سائنٹیفک ریسرش کے چابیہ دی جاتی ہے 28:35 قرآن مجید پڑھا جاتا ہے مدرسوں کے اندر مدرسوں کے اندر سائنس جس کی محتاج ہے وہ قرآن مجید پڑھا جاتا ہے بس ہمارے پروگراموں کا مصد یہ ہے کہ اس کے اندر شعور لائے جائے اور اس کو اور مدید لیول پر دنیا کے سامنے پیش کہے جائے اور بچوں کو مدارس کے بچوں کو بلکہ ہر مسلمان کو بلکہ ہر انسان کو صحیح طور پر فائدہ مند انسان منا جائے شکریہ مدرس صاحب کالر لائن پر موجود ہیں ہلو والیکم السلام محترم 29:04 جی والیکم السلام میری بچی انسان دسویں جماعت میں گئی ہے میں احساس سے محمد پرویز خان بول رہا ہوں جی بتائیے پرویز صاحب میری بچی انسان دسویں جماعت میں گئی ہے جی کیونکہ وہ سائنس لے کر پڑھنا چاہتی ہے جی اس کی نوی جماعت کے نتیجہ ٹھیک نہیں ہونے کی وجہ سے جی وہ بہت نروز ہے جی اسے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ وہ کیسے دسویں کے لیے اچھے نتیجے کے لیے اپنے آپ کو تیار کریں جی اس کی ایک خامی ہے کہ وہ جو کچھ بھی یاد کرتی ہے انت 29:34 براہ مہربانی اسے آپ راہ بتائیں تاکہ وہ اپنے دفنی جماعت کے امتحانات میں اچھی نمبر سے بات کرسکے اور انشاءاللہ لائنس میں کچھ ترقی کرسکے انشاءاللہ انشاءاللہ بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو جیسلام علیکم علیکم السلام محترم کون اور کہاں سے جی میں سادت خان بول رہا تھا غادی آباد سے بھائی اپنی ٹی وی کی آواز بند کر دیجئے جی اچھا جی سر میرا یہ سوال تھا جی 30:04 بچپن میں ہم لوگ سنتے تھے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند سے دو سکڑے کیے تھے تو اس بارے میں کیا سچائی ہے یا سائنس کے ساب سے اس میں مطلب کیا چیز ہے جی اس بارے میں وہ جانا تھا 30:16 بہتر صاحب بہتر شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب انشاءاللہ دیا جائے گا مدری صاحب سائنس سے متعلق یہ ہے کہ ایک والد اپنی لڑکی کو اچھا پڑھانا چاہتے ہیں اور سائنسٹس بنانا چاہتے ہیں لیکن پڑھائی میں تھوڑے سے آگے پیچھے ہو جاتے ہیں امتحان میں مظاہرہ صحیح نہیں ہو پاتا ہے اچھے نمبرات کے لیے وہ کیا کرے کیسے کرے وہ بتائیے گا اور دیگر سباق شخص خلق خمر سے متعلق ہیں وہ بھی جواب بتا فرمائیں 30:45 بچی اچھا پڑھتی ہے لیکن اگزام کے ٹائم پر بھول جاتی ہے اس کی کئی وجوہد ہو سکتی ہے ہمیشہ یہ سمجھنا کہ بچی کا دماغ کم دور ہے یہ ضروری نہیں ہے کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ جس سکول میں دار رہے ہو سکتا ہے وہ سکول میں بچی کا مند نہیں لگ رہا ہے تو ایسے وقت پر آپ تھوڑا تھا بدل کر بھی دیکھیں کیونکہ آدمی جگہ بدلنے سے بھی سوچ میں بدلاؤ آتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا جمعہ کے ٹائم پر اگر نین 31:13 جیسے جگہ بدلیں گے تو ادھر کا ٹیمپریشن آدھر ادھر کا ٹیمپریشن آدھر الگ نتیجے میں نین بھاگ جائے گی ایک طریقہ ہے آدمی کھڑا ہوا ہے تو لیٹ جائے یہ جو ہدایت دی جاتے ہیں پانی یعنی کہ تھوڑا سا ماحول چینج کر کے دیکھیں بچوں ہو سکتا دوستانہ مطلب جو سہیلیاں ہیں جیسی طریقے سے خاندان میں ہو سکتا ہے کہ پڑھائی کا ماحول نہ ہو تو جو کھلے رے چچے رے بھائی بازو کھالتے وہ پڑھتے نہیں ہیں 31:37 بہنیں ہیں تو ایسے وقت پر اگر خاندان میں ایسے لوگ موجود ہوں جو پڑھائی نہیں کرتے تو بچی کو ان سے الگ رکھا جائے یہ سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے پھر ساتھ میں مدید ٹویشن لگا سکتے ہیں تو لگائیں اور کوشش یہ کریں کہ عام طور پر ہم کیا کرتے ہیں بچی پڑھ کر آنے کے بعد تین مہنے گزرنے کے بعد ٹویشن شروع ہوتا ہے یعنی کہ ایک برڈن ہوتا ہے تین مہنے کا بھی پڑھنا باقی ہے اس ٹویشن کا سب سے دبردست طریقہ وہ ہے 32:05 وہ یہ ہے کہ بچی اسکول جانے سے پہلے ٹیوشن دلائے جائے یہ طریقہ ہے اکثر لوگ اس کو اس کو فالو نہیں کرتے لیکن اس کے اندر بہت بڑی جان اگر آپ گوھر کریں ٹیوشن کے جو سر آتے ہیں وہ پہلے پڑھائیں بچی اس کے سکول کو جائے جب بچی اسکول میں جائے گی تو آپ پر کمپیڈیشن کا ماحول ہوتا ہے جب یہ دیکھتی ہے کہ ٹیچر جو پڑھا رہے ہیں مجھے آلیڈی معلوم ہے تو بچی آگے بڑھ بڑھ کے سوالات کرے گی نتیجے میں ب 32:31 اس کے بعد کلاس میں سمجھنے کوشش کرے گی ماحول میں پھر اس کے بعد آ کر ریوائز کرے گی یہ طریقہ اپنانے سے بھی آسان ہوتا ہے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اچھی سی سہیلی بچی کی جو ہوتی ہے تو ایسے ماحول بنا جائے کہ جب بھی یہ لوگ کچھ یاد کرتے ہیں تو دوسرے کو سنائے کیونکہ سنانے کے وجہ سے انسان کا جو ذہن ہے اس کی صافت ایسی ہے 32:52 جب آپ سناتے ہیں تو اس کی احتیاطی یاد ہونے میں آسانی ہو جاتی ہے ساتھ میں دعائیں اللہ کی توفیق سورہ فاتحہ میں احضن السلاط المستقیم نصر من اللہ و فتح الخرید علم نشالہ کا صدرک اور اسی طریقے سے جائے نصر اللہ و الفتح یہ سورہ پڑھنے سے بھی فائدہ ہوگا نماز کی پابندی کریں مدنی صاحب دیگر سوال ہم لیتے ہیں لیکن پہلے کولر کو شامل کرتے ہیں ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جی مہترم کون اور کون سے جی میں 33:22 آہ جی میرے دو سوال ہے جی کہ جو ہے یہ سائنس جو ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے تحقیق کرنا شروع ہو گیا تھا یا پھر پانچ خلیفہ راشدین کے زمانے میں بھی جو ہے شروع ہوا تھا یہ ایک سوال ہے اور ایک سوال یہ ہے کہ حضرت علی جو ہے آپ جو ہے بتائے تھے کہ جو ہے کہیں میں نے سنا ہے کہ جو ہے مجھے آسمانوں کے بارے میں راستے کے بارے میں پتا ہے تم لوگ پوچھ لو تو کیا حضرت علی کو بھی یہ معلوم تھا یا حضرت علی بھی کچھ سائنس دانتے 33:51 اور ایک تیسرا اور ایک چھوٹا سوال ہے پوچھوں کیا؟ جی پوچھئے آخری سوال یہ ہے کہ آج کل تھوڑا پیپر میں آ رہا ہے کہ مسلم لوگ آزادی کے لیے خجم فطروں کا استعمال کر رہا ہے لیکن ایک علم صاحب کہہ کہ فطروں سے یعنی چھوٹے کنکریوں سے نہیں مارنا یہ شریعت کے خلاف ہے کیا یہ صحیح ہے؟ بہتر صاحب بہتر بہتر شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا دیگر کال تھا مدنی صاحب شکل قمر سے متعلق سوال تھا اور دیگر یہ سوالات بھی آپ 34:20 اس کا جواب تھا آخری سوال آزادی کے سلسلے میں جنگ آزادی میں لوگوں نے پتھر کا استعمال کیا اپنے دشمن کو مار بگانے میں تو کسی نے فتوہ دیا کسی نے یہ کہا کہ پتھر کا استعمال نہ کیا جائے یہ شریعت کے خلاف ہو سکتا ہے کنگریان جو ماری جاتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے ہی سائنس کی انکشافات شروع ہو گئی تھی یا خلفاء راشدین کے دور میں 34:50 کہ معجزات میں دکر کیا جاتا ہے جس کا دکر صحیح بخاری کے اندر بھی ہے خود قرآن مجید کے اندر اگر آپ آیت پہ غور کریں گے سور قمر کا جو نام پڑا چان سور چان کا سور قمر کا نام اسی بنیاد پر ہے اس کے اندر ایک معنی تو یہی پائے جاتا ہے کہ چان کے دو ٹکڑے ہو گئے صحیح بخاری کے اندر اور بھی وضاحت کے ساتھ امام بخاری اللہ نے اس کی تشریفیں بیان کر دیا ہے 35:15 سائنسٹیفکلی کہا تک پروف ہے موریس بوکائی نے جب ان سے انٹرویو لیا گیا موریس بوکائی جن کی کتاب ہے مشہور اطلاع بیبل اطلاع قرآن اطلاع سائنس قرآن بیبل سائنس تو اس کا انہوں نے مخارنہ کر کے کہا کہ قرآن مجید سائنسٹیفکلی دونوں کے اندر 35:35 قرآن اور سائنس میں کوئی ٹکراؤ نہیں ہے البتہ بیبل اور قرآن میں کافی ٹکراؤ ہیں نتیجے میں وہ عیسائی تھے اور انہوں نے کہا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ایک فرانس کے ایک بہت بڑے سرجن تھے سائنٹنز بھی تھے اور ساتھ میں عیسائی بھی تھے اس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا جب ان سے انٹرویو لیا گیا تو انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ قرآن مجید میں سو ایسی آیتیں ہیں سائنس ابھی اتنی اڈوانس نہیں ہے اور سائنس کے پاس ابھی اتنے آلات 36:03 کہ وہ ان سو آیتوں کو سمجھا سکے یعنی مطلب یہ نکلا کہ قرآن مجید سائنس سے مور اڈوانس ہے ابھی سائنس کے پاس اتنے آلات نہیں ہیں جس طریقے سے سائنس کے پاس اتنے پہلے آلات نہیں تھے تو کئی چیزیں قرآن مجید کی سمجھ میں نہیں آ رہی تھی لیکن آج کئی چیزیں قرآن مجید کی لوگوں کو سمجھ میں آ رہی ہے اس طریقے سے شاید کہ اور سائنس اڈوانس ہوگی کئی چیز سمجھ میں آ جائے گی تو اس لحاظ سے 36:26 اگر چاند کے دو ٹکڑے ہونے کو سائنس ثابت نہیں کر سک رہی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ چاند کے دو ٹکڑے نہیں ہوئے اس کا مطلب یہ ہے کہ سائنس ابھی اتنی پیچھی ہے کہ اس کو ابھی معلوم کرنے کے لئے دیر لگے گی لیکن ہم مسلمانوں کا خیدہ یہ ہے کہ جو چیز میں دیکھ رہا ہوں ہو سکتا ہے کہ مجھے اس میں کچھ شک ہو جائے لیکن جو بات اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہو جائے مجھے اس پر کوئی شک نہیں ہوتا امید کہ آپ پیدا مکمل ہوا دوسرا ہے کہ کیا 36:55 میرے خیال سے آپ سائنس کا مطلب ہے کہ دنیا کے حقائق کو جاننا قرآن مجید نے تو دنیا کے حقائق کو جاننے پر تو معاول بنایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ قرآن میں نازل ہوا یہ آیتیں قرآن مجید میں جو میں نے پڑھی ہے کہ کائنات جو منٹل بلوک قرآن میں نے توڑا گیا کیا تم غور نہیں کرتے کیا تم زمین میں چل پھر کر دیکھتے نہیں ہیں اگرچہ کہ غور پھر کر اس لئے کرنا چاہیے تاکہ خالق کو پہتان سکے لیکن غور پھر کرتے کرتے دن 37:24 جیسے کہ درخت لگانے کا اصل مقصد ہے پھل کھانا لیکن ساتھ میں سایہ بھی مل جاتا ہے تو الحمدللہ قرآن مجید کا اصل مقصد ہے انسان کو آخرت میں کامیابی دلانا جہنم سے بچانا جنت میں داخل کرنا لیکن دنیاوی اعتبار سے بھی الحمدللہ فائدہ ہوتا ہے تو اس فائدے کو ہم چھوڑ نہیں سکتے تو اس لحاظ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے ہی قرآن مجید اس زمانے میں اترا تب سے ہی قرآن مجید کے فائدے یہی وجہ ہے کہ 37:54 سب سے پہلے امام قرطبی رحمت اللہ علیہ نے تفسیر قرطبی کے اندر حضرت عبداللہ بن عباس صلی اللہ علیہ وسلم کا قول نقل کہا جس کی سندیں آفنٹک ہیں سورہ انبیاء سنبر اکیس کے اکتنبر تیس کی روشنی میں آج سے چودہ سو سال پہلے حضرت عبداللہ بن عباس صلی اللہ علیہ وسلم نے بگ بینگ تھیوری کے بارے میں بتلا دیا تھا اس صدی میں سائندان اس کو کہہ رہے ہیں یعنی کہ ابن عباس صلی اللہ علیہ وسلم کا علم 38:19 آج کے سیزدانوں سے تیرہ سو سال اڈوانس ہے امید کہ آپ کا ڈام مکمل ہوا علیؐ اللہ تعالیٰ کے بارے میں آپ نے جو کچھ بھی ارشاہ فرمایا ہے آپ ہر جملے کے اور خول کی تحقیق کر لیجئے اور حمدللہ قرآن مجید کے روشنی میں عبداللہ بن عباس صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام نے کئی باتیں بتلائی ہیں ہم کو چاہیے کہ ہم مسلمانوں کو اس پر ریسرچ کریں اور اسی طریقے اور ایک بھی سوال باقی رہ گیا ہم جواب دیں گے کوئی اگر 38:48 موسیقی 39:15 آپ کا سوال واضح نہیں ہو رہا ہے آواز آگے پیچھے ہوتی آ رہی ہے لیکن پھر بھی آپ کی جو سوال کو ہم نے سمجھا ہے اس کے مطابق انشاءاللہ جواب دیا جائے گا دیگر کورور بھی لائن پر موجود ہیں ہلو ہم علیکم والیکم السلام ورحمت اللہ ورکاتہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کوئی ایسا واقعہ پیش آیا کہ جیسے آج کل میں جیسے سائنٹس جو پریکٹیکل کرتے ہیں 39:41 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کوئی ایسی ٹریکٹیکل ہوئی کیا کوئی چیز ایسی کوئی اگزامپل دے سکتے ہیں اپنے راقعہوں حدیث میں یا کسی چیز میں تو بتائیے اچھا اپنا نام اور مقام بتائیں جی میں کامالی سے بات کر رہا ہوں محمد مظہر خان آپ بھی مظہر نکلے ہیں جی الحمدللہ بہت شکریہ آپ نے کال کیا ہمارے لئے جزاک اللہ خیر 40:04 ناظرین پروگرام کے آخری سیگمنٹ کی طرف ہم رواں دواں ہیں لیکن اس سے پہلے ایک چھوٹا سا وقفہ لیتے ہیں اس کے بعد ہم حاضر ہوں گے آپ کی خدمت میں اور بھی مزید معلومات لے کر ناظرین وقفے کے بعد پروگرام کے آخری سیگمنٹ میں پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے اور آج کا عنوان ہے سائنس دان کیسے بنائیں مذہب اور سائنس کی روشنی میں اس موضوع پر ہم بات کر رہے ہیں اور مختلف سوالات ہمارے ساتھ موجود ہیں دیگر کولر لائن پر موجود ہیں ہیلو 40:35 بہت شکریہ 41:06 بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا اور دیگر کالر بھی اگر لائن پر ہو تو شامل کرتے ہیں نہیں تو پھر چلی آئیے چلتے ہیں مدنی صاحب کے طرف کے پچھلے کالر نے بریک پر جانے سے پہلے سوال کیا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایسا کوئی واقعہ ایسا کوئی پریکٹیکلی جو سائنسی عمل ہو وہ واقعہ اگر ہوا ہے تو اس کی طرف رہنمائی فرمائی گا اور دیگر سوال ابھی جو ریاض بھائی نے کیا تھا بچوں کو سائنٹس بنانے کے ل 41:34 آزادی کے لئے پتھر مارنا ضرور پڑھنے پر جواب دینا پتھر کے ذریعے سے تو کہا کہ کسی عالم صاحب نے کہا کہ نبی اکرم صاحب نے پتھر ماننے سے منع فرمایا ہے تو دراصل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں پر یہ کہا کہ پتھر نہ پھیکے جائے تو اس کا کانٹیکس الگ ہے اگر ہر قسم کے پتھر ماننے سے اگر روکا جاتا تو پھر رمیہ جمار میں ہم دیکھتے ہیں ہاتھی جا کر چنکری مارتے ہیں جمرات کو اسی طریقے سے جب رجم کیا جاتا 42:04 اس کو بھی پتھر مار مار کے ختم کر جاتا ہے مار جاتا ہے پنشمنٹ صدا دی جاتی ہے دراصل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پتھر ٹھیکنے سے منع فرمایا وہ ایسی ہے جیسے کہ بعض لوگ پین پاس نہیں ہو رہا ہے تو پتھر اٹھاتے ٹھیکتے پتھر اٹھتے جس طرح پرپر نہیں ہوتا ہے پتھر اٹھاتے دس بارہ پتھر جمع کر لیے ایک کے بعد ایک ایک کے بعد ٹھیک رہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کیوں اس لئے کہ عبداللہ 42:31 جب وہ پتھر سے کھیل رہے تھے کہا کہ اے بیٹے ایسا نہیں کرنا چاہیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہو سکتا ہے کہ کسی کے آنکھ پر لگ جائے اگر آپ پھیکتے ہو سکتا ہے کہ کسی آدمی کو سر پر لگ جائے خون نکل جائے آنکھ پھٹ جائے اس لئے ایسے کام نہیں کرنا چاہیے لیکن اگر ضرور پڑھنے پر دفاع کے لئے منجنیخ ماری جاتی تھی منجنیخ کا مطلب جو توپ ہے آج اس کی جو پرانی شکلیں منجنیخ کہتے 42:59 احرام مصر کو توڑنے کے لیے بھی المرج الدہب نامی ایک تاریخ کتاب ہے بہت موتبر کتاب اس کتاب کے اندر بتایا گیا کہ احرام مصر جب مصر فتح ہوا تو اس وقت پر کوشش کی صحابہ اکرام نے احرام مصر کو توڑنے کے لیے لیکن وہ اتنے مضبوط تھے کہ توٹے نہیں نتیجے میں آج تک باقی رہ گئے کیونکہ اسلامی خانون کے مطابق جہاں کہیں پر بھی ایسی چیز ہو اسلامی ملک کے اندر 43:24 کہ جہاں کہیں کل کے دن عقیدہ کسی کا بھٹک سکتا ہے کوئی آ کر یہاں پر سجدہ کر دے سکتا ہے اللہ کو چھوڑ کر ایسے سارے چیزوں کو صحابہ اکرام توڑ دیا کرتے تھے تو اس وقت پر ہی منجلک مارے گئے پتھر مارے گئے تھے بہرحال آپ کو میں نے کانٹیک سمجھا دیا دوسرا سوال کہ کیا نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں سائنٹیفک جو آج کل بھی ریسرچ ہو رہا ہے اس طریقے سے کوئی واقعہ پائے جاتے ہیں نہیں پائے جات 43:51 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی بھی جملہ اور قرآن مجید کی کوئی بھی آیت سائنس جو سائنس کا فیکٹ ہے سائنٹیفک فیکٹ ہے اس سے نہ ٹکرانا خود اس بات کی علامت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر جملہ اور قرآن مجید کی ہر آیت سائنٹیفک ہے یعنی مطلب اکلا کے یہ سب سے بہترین ڈیمونسٹریشن اور چابیاں دی گئی ہیں بعد میں لوگوں نے تالے کھولے تو اس کا مطلب چابی بنانا ہے ہم 44:20 تالے اگر کوئی کھل لیتا ہے جب یہ کمال ہے تو اس سے بڑا کمال ہے کہ چاوی بنانا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا پیغام انہیں قرآن مجید اللہ کا کلام ایسا دیا کہ آنے والے زمانے میں سائزدانوں کو مدد ملی تو یہی سب سے بڑا کارنامہ ہو گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کہ آنے والے سائزدانوں کو آپ نے رہنمائی کی قرآن مجید نے منٹل بلاک توڑا دنیا کے لئے ماحول بنایا یہی سب سے بڑا کارنامہ ہے سائز 44:48 سائنٹیفک کارنامہ میں سب سے بڑا کارنامہ ہے کہ سائنٹیفک ماحول بنایا جائے اور اس کے بعد کا جو سوال باقی رہ گیا ہے 45:16 اور میرا ماننا یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو سنتیں ہیں یہ مایکرو برائیٹیٹی بھی صحیح ہے تو اس بات پر اگر ذرا روشنی ڈالی جائے تو پھر بہتر ہوگا بہتر بہتر شکریہ آپ نے ہمیں کال کی آپ کے سوال کا جواب بھی دیتے ہیں مدری صاحب پیشروہ کالر نے جو بات بتائی تھی کہ سائنٹیز بنانے کے لیے پلانی کب سے ہونی چاہیے اور بہن صاحب نے جو سوال کیا ہے مایکرو آرگینزم کے بارے میں قرآن کیا رہنمائی فرماتا ہے اور مایکرو بی 45:45 والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو عالم یا سائنٹس بنانے کے لئے بچوں کو کب سے توجہ دینا چاہیے دنیاوی اعتبار سے ہم لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ بچہ پیدا ہونے کے بعد شور میں آنے کے بعد یا اکثر بعض لوگ تو اتنے لیزی ہوتے ہیں بچہ ٹینٹ میں آنے کے بعد توجہ دیتے ہیں جبکہ اسلام یہ کہتا ہے کہ جس وقت پر شادی کا مرحلہ تیہ ہوتا ہے تو ایسے وقت پر ماں ایسی ڈھونی جائے جو اسلامی اعتبار سے بہت فٹ ہو 46:14 اور عورت کو چاہیے کہ اپنے شوہر کا انتخاب شوہر کو چاہیے کہ اپنے بیوی کا انتخاب اسلامی حصولوں کے مطابق کرے یعنی اسلام یہ کہتا ہے کہ آنے والے نسل کی فکر آپ اس وقت سے کرے شادی سے بھی پہلے جس وقت پر ابھی سگائی کا موقع ہوتا ہے اس وقت سے خیال کرنا چاہیے اگر آپ ایسی لڑکی کو اپناتے ہیں جو کہ 46:38 علمی اعتبار سے دینی اعتبار سے بھی مضبوط ہو اور ساتھ میں دنیاوی اصلی علوم سے بھی لیس ہو تو الحمدللہ گویا کہ آپ نے آنے والے بچوں کے لئے انتظام کر دیا یہ ایک طریقہ ہے سوچ کا اور یہ بہترین طریقے سے آپ اس کو سمجھ سکتے ہیں کہا کہ مائیکرو آرگینزم بہن اگر آپ ہمارا گودشتہ جو ٹاپک تھا ہمارا صفائی کی اہمیت مذہب اور سائنس کی روشنی میں تو اس پر ہم نے مائیکرو آرگینزم 47:03 سے related نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو تعلیمات ہیں اس کو ہم نے بڑے بہترین انداز میں سمجھایا تھا تو آپ اگر کسی نے اس کو ریکارڈ کیا ہو جیسا کہ مجھے اطلاع ملے کہ بہت سارے لوگوں نے اس کو ریکارڈ کیا ہے تو آپ وہ لے کر دیکھ سکتے ہیں تو اس کے اندر خاص طور سے جنرل لوگ صفائی کرتے ہیں جو مائل نظر آتا ہے لیکن اسلام ایک دن میں مسلمان پانچ مرتبہ وضوح کرتا ہے ہاتھ دھونے سے 25% 47:30 بیماریاں جو انسان کو آ سکتی ہیں وہ ختم ہو جاتی ہیں کیونکہ بیکٹیریا کا جمع ہونا انسان کے ہاتھ پر بڑی آسانی سے ہو جاتا ہے اور یہ ہاتھ کبھی آنکھ کی طرف جاتا ہے کبھی ناکھ کی طرف جاتا ہے کبھی موں کی طرف جاتا ہے تو سب سے پہلے آپ دن میں ماشاءاللہ سے شرعی اعتبار سے ہی پانچ مرتبہ وضوح کر ہی لیتے ہیں جندہ لوخہ کے پھر آپ ہاتھ دوتے ہیں اس لحاظ سے شریعت میں جو کچھ بھی اصول بتائے گئے میں چاہوں گا کہ آپ گدشتہ ٹاپک جو 48:00 سسٹم سمجھنے کے لئے اور اسلامی میکرو بیالوجی سمجھنے کے لئے بہترین اپیسوٹ گزرا ہے آپ کو دیکھ سکتے ہیں 48:30 مجھے اپیٹرپیس پیگننٹ ہی ہو گئی تھی اس کے بعد وہ بوسٹ ہو گیا بلیس سائٹ کا ہے میرے پاس دو سال ریڈی ہیں اب تھرے ٹائم میں میں پیگننٹ ہوں میرا سوال یہ ہے کہ پہلے میں نے سنا کہ بلیس سائٹ کا کیوں گوھر ہوتی تو ہی لڑکا ہوتا ہے ورنہ عورت کو لڑکیوں ہی ہوتی ہے یہ بات میں نے دو سال پہلے سن لی تھی جب میرا آپریشن ہوا تھا ہتھا بعد میں اور اس کے بعد اب تھرے ٹائم میں میں پیگننٹ ہوں اور میں نے یہ دیکھا 48:58 مطلب دیکھنے لگایا کہ اب اس کا لڑکا ہے یا لڑکی ہے تو وہ بات کتنی صحیح ہے کہ وہ لڑکا رائٹ سائٹ کے ٹیوب صحیح ہوتا ہے اور دوسری بات یہ کہ جو میں نے اب دیکھا ہے کہ یہ لڑکی ہے تو یہ صحیح ہوگا یا تو یہ میرا دیکھنے کی صحیح ہوا تو نہیں یا کچھ ایسا ہوگا 49:15 بہتر آپ کے سوال کا جو مختصر جواب بتا فرمائیں بدنی صاحب اگرچہ کہ یہ کافی لمبا سوال ہے اور جواب اس کا بھی لمبا ہوگا مختصر جواب بتا فرمائیں لڑکا ہوگا یا لڑکی ہوگا یہ کس کے ہاتھ میں ہے اللہ کے ہاتھ میں ہے یا ٹیوب کے ہاتھ میں ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ جس کو چاہتے ہیں بچے لڑکا دیتے ہیں 49:45 کسی کو صرف لڑکیاں دیتے ہیں کسی کو لڑکا لڑکیاں دونوں دیتے ہیں جس کو چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ بانج بنایتے ہیں تو اصل پوری کائنات کلانے والے تو اللہ تعالیٰ ہے اور ایک مرتبہ اب اگر یہ کوئی کہتا ہے کہ بادل بارش برسا رہا ہے تو ہم کہیں گے اس بادل کو برسانے کی طاقت اللہ تعالیٰ نے دی اگر ایک آدمی اللہ تک نہیں پہنچتا تو سمجھتا ہے کہ بادل بارش برسا رہا ہے اور بادل کو خالص سمجھنے لگے گا تو ہم کہیں گے اس 50:13 کوئی شخص یہ دیکھتا ہے کہ پائنٹ پہ سے پانی آ رہا ہے تو یہ کہہ گیا پائنٹ پانی دے رہا ہے تو ہم کہیں گے اس کا علم کم ہے اس پائنٹ کو لگانے والا پانی کو لا رہا ہے اور ہوتے ہوتے اللہ سبحانہ آخری میں جائیں گے تو اصل چیز سبب کو پیدا کرنے والا بھی اللہ ہے مصببیب العزباب بھی اللہ سبحانہ وتعالی ہے تو یہ چیزیں ذہن میں رکھنے چاہئے سائنس کیا کرتی ہے جو چیز ہے اس کا ریسرچ کر کے ڈسکور کر کے بتاتی ہے سائنس کوئی چیز پیدا نہیں کرت 50:41 مرغی کیسے نکلتی ہے سین سے بتاتی ہے انڈے میں سے مرغی نکالنے والا تھا اللہ سبحانہ وتعالی شکریہ مردی صاحب میں سمجھتا ہوں اگر وقت زیادہ نہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی مختصر کرنا پڑا ہے زیادہ سوالات کو جمع نہیں کر پائے ہیں بہرحال آج کا پروگرام ہمارا کیسے لگا اس سے متعلق اپنے رائے مشوروں سے ہمیں نوازے گا اور آئندہ اتوار کا عنوان جو ہوگا نوٹ فرمالیں آئندہ اتوار کا عنوان ہے شراب سے تباہی بھی اور زلط بھی 51:10 آئندہ اتوار کا عنوان آپ نوٹ فرمالے شراب سے تباہی بھی زلط بھی اس عنوان کے تحت اگلے اتوار کو پروگرام دکھا جائے گا بہت شکریہ آپ کے سوالات کا