خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:28 گام گام چلتے چلتے ایک سال کا سفر تیہ کرنے پر یہاں لاکھ کھڑا کیا اور آپ کی محبتیں یقیناً اسی طرح سے ہمیں ملتی رہیں گی آپ کی ہمت افضائیاں یقیناً ہمیں مستقبل میں بھی ملتی رہیں گی ہم اسی امید میں آگے کی کاروائی بڑھاتے ہیں ناظرین آج کا عنوان ہے روحانی بیماریوں کا علاج اس موضوع پر بات کرنے کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے مہمان معزز حرد العزیز 0:58 نوجوان عالم جناب شیخ حافظ عرشت بشیر مدنی صاحب مدنی صاحب آپ کا استقبال ہے اس پروگرام میں آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو کہ آج آپ کے اور ہمارے ایک سال مکمل ہو چکا ہے اور یہ تیرپنوہ اپیسوٹ ناظرین کے پیش نظر ہے ناظرین اس عنوان کے متعلق آپ ہمیں سوالات کر سکتے ہیں روحانی مسائل کیا ہیں روحانی بیماریاں کیا ہیں 1:24 اور انسان کو کیسے یہ اپنی گرفت میں لیتی ہے اور کس طرح سے انسان ان بیماریوں سے نجات پاسکتا ہے ان تمام مسائل کے حل جاننے کے لیے مدنی صاحب کو آپ کال کیجے گا اس کال کرنے کے لیے ہمارے ٹول فری نمبرات نوٹ فرمالیں ٹول فری نمبر 1-800-3454026 اور اسٹیڈی نمبر 08415-305010 اور آپ ہمیں اسیمیلز بھی کر سکتے ہیں 1:52 SMS کے لیے آپ ٹائپ کیجئے گا AAH اپنا سوال یا اپنی نیک تمنہ اور اپنا نام اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کی دیگر 3690 پر یا 600606 پر اور جو بھی انہوں نے ہند ویور ہے وہ ہمیں اپنے SMS 4412 پر روانہ کر سکتے ہیں تو ناظرین آئیے اور آگے بڑھاتے ہیں اس مسئلے کو لیکن ایک بات میں آپ کو اور بھی بتا دوں 2:21 فون ڈائل کریں آپ اگر لینڈ لینڈ سے ڈائل کر رہے ہیں ہو تو ٹول فری نمبر لگے گا یا بی ایس اینل کی لینڈ لینڈ سرویس آپ کے پاس ہو تو آپ ٹول فری نمبر سے ڈائل کر سکتے ہیں وہ فری آف کاؤسٹ آپ کو لگے گا آدھر دین بی ایس اینل کوئی بھی لائن سے آپ سرویس کال کر رہے ہیں ہو یا سیل سے ڈائل کر رہے ہیں ہو آپ تو ایس ٹی جی نمبر ڈائل کریں تاکہ آپ کا سوال ہم تک رسائی حاصل کر سکے ناظرین آپ کو بہت بہت 2:48 اور ای ٹی وی کی ساری ٹیم کو بہت مبارک کہ ایک سال مکمل ہوا اب آگے بڑھتے ہیں مدنی صاحب سے مدنی صاحب آج کے عنوان سے متعلق اپنے تمہیدی کلمات پیش فرمائیں 3:18 قل اعوذ برب الطلق من شر ما خلق ومن شر غاسق اذا وقب ومن شر نفاثات فی العقد ومن شر حاسد اذا حسد بسم اللہ الرحمن الرحیم قل اعوذ برب الناس ملک الناس الہ الناس من شر الوسواس الخناس 3:47 بسم اللہ الرحمن الرحیم میں جناب مدھر قادری صاحب کا اور سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں ابھی میں نے آپ کے سامنے قرآن مجید کی دو آخری صورتیں یعنی صورہ نمبر 113 4:17 اور سورہ نمبر 114 میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے جس کے اندر جنوں کا ذکر آیا ہے جس کے اندر حسد کا ذکر آیا ہے اور ان سورتوں کے اندر نظرِ بد کا ذکر آیا ہے ان سورتوں کے اندر شیطانوں کا ذکر آیا ہے ان سورتوں کو سامنے رکھ کر آج ہم نے ٹاپک چنا ہے روحانی بیماریوں کا علاج ویسے آج کے دور میں اس ٹاپک کو سننے کے بعد ایک ذہن میں سوال آ سکتا ہے 4:48 کہ سائنٹیفکلی کہاں تک ہم پروف کر سکتے ہیں یہ سارے روحانی بیماریوں کو ہم کہاں تک ثابت کر سکتے ہیں اس کے لیے میں تمہیدی طور پر یہ کہنا چاہوں گا کہ آج کے دور میں یہ بات مانی جاتی ہے جس کو ہم کہتے ہیں UFO یعنی Unidentified Flying Objects اور اسی طریقے سے ایلینز کا تصور بھی پائے جاتا ہے آج کے دور میں سیندانوں کے پاس یعنی خاص طور پر امریکہ کے اندر بھی 5:17 اب سوال یہ ہے کہ یہ چیزوں کا تصور پایا جاتا ہے لیکن سائنس ابھی اتنی اڈوانس نہیں ہے اور سائنس کے بعد ابھی اتنے ذرائع نہیں ہیں کہ جس کی بنیاد پر وہ ان چیزوں کو معلوم کر لے تو لہذا ہم محتاج ہیں ایک ایسے سورس کی طرف ہم محتاج ایک ایسی چیز کی طرف کہ جو ہمیں بتلائے کہ آخر یہ ایلینز یا 5:43 ایسی چیزیں جو نظر نہیں آتی جس کو ہم کہتے ہیں انویزیبل کائنات آخر اس کے بارے میں ہم کو معلومات کہاں سے ملیں گے تو ہم ضرورت مند ہیں ایک اڈوانس چیز کی طرف اور ویسے بہت سارے مذہبی کتابوں کے اندر جنات اور شیطانوں کا ذکر آیا ہے لیکن چونکہ شیطان اور جنوں کا ذکر آیا ہے میں اس بنیاد پر یہ نہیں کہہ دے سکتا کہ وہ ساری مذہبی کتابیں سائنٹیفک اور برحق ہیں 6:12 کیونکہ ان مذہبی کتابوں کے اندر بہت ساری ایسی بھی چیزیں ہیں جو سائن سے ٹکراتی ہیں لیکن ایک تقابلی مذاہب کا مطالعہ کرنے والا ایک فرد میں ہونے کے ناتے آپ سب کو دعوت دیتا ہوں ایک ایسی کتاب کی طرف جو ہنڈرٹ پرسنٹ ناصف سائنٹیفکلی پروف ہو سکتی ہے بلکہ سائنسدانوں کے لئے چیلنج ہے اور وہ ہے القرآن 6:41 تو انشاءاللہ آج کی یہ ٹاپک میں آپ کے سامنے القرآن اور صحیح احادیث اور صحابہ اکرام کے فہم کے مطابق آپ کے سامنے روحانی بیماریاں اور اس کا علاج اس بارے میں انشاءاللہ آپ کے سامنے میں معلومات پیش کروں گا شکریہ مدنی صاحب ایک اولا لائن پر ہیں دیکھتے ہیں ان کا کیا سوال ہے ہالو ہالو جی اسلام علیکم 7:06 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ مولانا عشق مدنی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں کوہیر سے اہلی بن سالم بات کر رہا ہوں جی سالم صاحب کیسے ہیں آپ مزاد بخیر؟ الحمدللہ اللہ کا شکر ہے ماشاءاللہ آپ ریگولر کولرز میں شامل ہو چکے ہیں ہمارے ہاں 7:26 اور یہ پروگرام کو بھی ایک سال مکمل ہو چکا ہے الحمدللہ آپ کی دعاوں سے یہ سب چیز تیف کر سکتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ہی پروگرام کو چلائے لوگوں کو مسائل سے واقع کرے اللہ تعالیٰ یہ علم میں اور بڑاوا دے مولانا صاحب کو اللہ تعالیٰ علم سے اور دعا دے تاکہ لوگوں کو صحیح علم معلوم ہو جائے اور اسی دنیا پر زندگیاں صحیح ہو جائے اور تمام چیزیں حل ہو جائیں میرا سوال یہ ہے 7:55 یہ روحانی بیماری کا علاج کیا ہے اچھا روحانی بیماری کا علاج کیا ہے یہ انسانوں میں کیسے داخل ہوتی ہے سمجھے بہتر سوال جو کر رہا ہوں آج کل لوگ ہر طریقے سے الگ الگ مسائل لکھا لیتے ہیں یہ بیماری ہے ایسی بیماری یہ بیماری آجاتی ہے یہ بیماری ایسے داخل ہو جاتی ہے فلا جانے سے ایسی بیماری آتی ہے کیسے حل کیا جائے اور کیسے داخل ہوتا ہے 8:24 دوسرا سوال یہ ہے جی سنیں جی جی ہاں اور یہ جو لوگ قرآن سے یعنی اس کو پڑھ کے پھوک کے نکالنے کے لیے جو استعمال کرتے ہیں یہ درست ہے یا نہیں ہے جیسے سمجھتے ہیں کہ یہ شیطان اس کو لپٹ لیا آشیر اس کو لپٹ لیا جی سو فلاں چھوڑے لی اس کو ایسا پکڑ لی جی جی اور جو ایسے مرشد لوگ جو بیٹھ کے یعنی اپنا چندہ چلا رہے اور کہہ رہے کہ ایسی بات ہے ہم ان کو ایسا ہی کر دیتے ہیں 8:53 اس کا یہ کیا حل صحیح ہے یا نہیں اس کو ہم قرآن حضیث میں مولانا صاحب سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ اس کو صحیح ہم کو بدلائیں تاکہ لوگوں میں یہ بات صحیح ہو جائے بہت بہتر سالم صاحب شکریہ آپ نے ہمیں کہا اور ایک سوال یہ ہے میرا جی جی بتائیے آج کل مولانا صاحب سے یہ گزارش ہے آج کل جو نکاح ہوتا ہے نا جی نکاح میں یعنی جو نیمدن کا نکاح ہے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں 9:20 اگر سندت کی مطالق نکاح ہوتا ہے تو نکاح ہو جاتا ہے ہوتا ہے یا نہیں ہے جیسے آج کل نکاح ہے ہر طریقے سے ہر عیش دوسرے طریقوں سے نکاح کر رہے ہیں نکاح ہوتا ہے یا نہیں ہے بہتر بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں ان کا سوال بھی جانتے ہیں ہیلو ہیلو ہیلو جی اسلام علیکم ہیلو جی جی آپ کی آواز برابر ہم تک آ رہی ہے براہ مہربانی اپنی ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے گا 9:59 ہم مذہب چاہتے ہیں آپ کا کال شامل نہیں کر پائے آپ کو زوابط کی پابندی کرنی چاہیے میں ناظرین سے درخواست کرتا ہوں کہ جب بھی وہ ہم سے ہم کلام ہوں جب بھی کالی فون ڈائل کر رہے ہیں ہمیں پہلے اپنے ٹی وی کی آواز کم کر دیں پھر اس کے بعد ہم سے بات کریں آئیے چلتے ہیں کہ بھائی کا سوال کچھ سمجھ بھی نہیں آیا سنائی بھی نہیں دیا تو ہم پہلے سوال کو لے لیتے ہیں جناب کوئی 10:24 سالم صاحب نے کال کیا تھا ماشاءاللہ انہوں نے تین سوال کیے ہیں رنحانی بیماریوں کا علاج سو پروگرام خود اسی کے لئے معنوس ہے ہمارا اور قرآن وغیرہ جو پڑھ کر پھوکنا اور دم کرنا اس طرح کے جو بھی مسائل پر ہے تو یہ سب چیزیں ہیں تو اور ہی کہاں سے مطالب بھی انہوں نے سوال کیا ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے ابھی سوال کیا ہے تو بھائی کے سوالات کا ہم خلاصہ نکالیں گے تو پہلے کے دو سوالات 10:52 کہ یہ روحانی بیماریاں آتی کیسے ہیں داخل کیسے ہو جاتی ہیں اور اسی کے اندر ساتھ میں ہے کہ قرآن مجید سے علاج کروایا جا رہا ہے کہاں تک جائز ہے اور کہاں تک ناجائز ہے یعنی اس میں جائز اور ناجائز خصوص میں کیا ہے درہا بتلا دیجئے اور تیسرا سوال تھا جو کہ ٹاپک سے باہر تھا پھر بھی میں اشارتاں جواب دے دوں گا انہیں نکاح سے متعلق جہاں تک پہلا سوال ہے کہ روحانی بیماریاں آتی کیسے ہیں مثال طور پر جن کا آ جانا یا جادو کا 11:20 قرآن مجید سے اس کا ثبوت ملتا ہے کہ انسان کے اندر جن آ جاتا ہے جادو کے اثرات کا ہونا سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر ایسو دو سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر ایسو تین سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر ون سیونٹی نائن تو سیونٹی نائن یہ آیتوں کے اندر اور قل کے سورے جو میں نے آپ کے سامنے پڑے ہیں آتا کیسا ہے تین میں سے ایک بنیاد بنتی ہے جس کی وجہ سے جن انسان پر حاوی ہو سکتے ہیں ایک تو یہ ہے 11:50 کہ کبھی جن انتقام لیتا ہے بدلہ لیتا ہے مثال کے طور پر آپ نے گرم پانی پھیک دیا جیسا کہ عام طور پر ہم کو سکایا گیا ہے کہ کچھ بھی کام کرنا ہے تو بسم اللہ کہہ کر کرنا چاہیے لیکن ہم گرم پانی پھیک دیتے ہیں بعد وقت مہریوں میں ڈال دیتے ہیں اور اسی طریقے سے بلوں میں ڈال دیتے ہیں سراخوں میں یا ویران جگہ پر ہم جا کر کوئی بھی چیز پھیک دیتے ہیں تو ایسے وقت پر آپ کو تکلیف پہنچاتے ہیں نتیجے میں لوگ بدلہ لیتے ہیں اس 12:18 دوسرا طریقہ ہوتا ہے کہ حسد کی بنیاد پر جلن کی بنیاد پر کوئی آپ کا کامپیٹر یا آپ کا چاہنے والا جادوگر کی مدد سے یہ جن کو حاوی کر دیا جاتا ہے یہ اللہ کی حکم کے بغیر نہیں ہوتا جب تک سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر سو دو ایک سو تین جب تک اللہ سبحانہ وتعالی کا حکم نہ ہو اس وقت تک کائنات میں پتہ بھی نہیں ہوسکتا لیکن امکانات ہیں کہ جادوگر کی طرف سے جن بھیجا دیا جاتا ہے 12:45 تیسری شکل یہ ہے کہ خود اللہ سبحانہ وتعالی بھی جن اور شیطان کو مسلط کرتے ہیں عذاب کے طور پر جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں سورة تاہا میں کہا اور جو کوئی اللہ سبحانہ وتعالی کے ذکر سے مو موڑتا ہے اس کے پیچھے شیطان کو اللہ تعالی لگا دیتے ہیں جن کو مسلط کر دیتے ہیں تو یہ تین طریقے سے مسلط ہو جاتا ہے بہرحال بندے کو بعد میں ریالائز ہوتا ہے وہ نکلنا چاہتا ہے 13:13 تو اس کا طریقہ انشاءاللہ آج ہم تفصیل سے اور پہ بتائیں گے ابھی آپ کو یہ تو پہلا آپ کا سوال ہوا آتا کیسے دوسرا ہے کہ قرآن مجید سینے کے علاج کا جائز اور ناجائز طریقہ کیا ہے اگر قرآن مجید کی آیتیں عدب کے ساتھ یقین کے ساتھ اور برائیوں سے بچتے ہوئے پڑی جائیں تو یقینا یہ علاج صحیح ہے اور اس طریقے سے علاج کیا آسکتا ہے لیکن تاویز لٹکا کر یا پلیتے 13:41 یا ایسی طرح بھلاواں یا ایسے جادو کے ذریعے سے یا ناجائز طریقے سے شرکیہ منطر اگر ان سب کو انوال کرتے ہوئے علاج کیا جائے تو وہ ناجائی طریقہ ہے اور بھی میں آپ کو ڈیٹیل انشاءاللہ دوں گا جہاں تک مسئلہ ہے کہ لیندین جہاں پر پائے جائے ایسی شادی تو شادی تو ہو جاتی ہے لیکن لیندین کا گناہ لکھا جاتا ہے امید کیا کہ جاؤ مکمل ہو شکریہ 14:07 ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں ان کو بھی شامل کرتے ہیں پروگرام میں 15:06 کبھی کبھی میرے بچنا مولانا سے اتنا غصہ آ جاتا ہے کہ روحانی بیماریوں میں سے ہے اچھا کیا غصہ روحانی بیماریوں میں سے ہے اچھا جی بہت شکریہ آفسر صاحب آپ نے ہمیں کال کیا ناظرین یقینا ہم اس سوال کا جواب دیں گے آفسر صاحب کے لیکن لیتے ہیں ایک چھوٹا سا بریک 15:43 ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پرگرام آپ اور ہم میں اور جانتے ہیں مدنی صاحب سے ابھی سرور نگر سے افسر صاحب نے سوال کیا تھا مدنی صاحب کہ کیا قبروں پر روحانی بیماریوں کا علاج ہوتا ہے اور کیا غصہ روحانی بیماریوں کا کوئی حصہ ہے 16:13 صحیح ہے یا نہیں ہے کہ وہاں پر علاج ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ایک مسلمان کے لئے یہ کریٹیریا نہیں ہے کہ کہاں سے حل ملتا ہے کہیں پر بھی حل ملے اگر وہ چلا جائے تو کبھی پہانوں پہ چلا جائے گا کبھی درختوں میں کبھی جنگل میں جہاں کہیں حل مل جاتا ہے ایک مسلمان وہاں نہیں جا سکتا جہاں پر قرآن اور حدیث قرآن اور صحیح احادیث سے جہاں پر دلیل ملتی ہے صرف اسی طریقے سے ہم کو عقیدہ بناتے ہوئے علاج کرانا چاہیے 16:42 قرآن اور صحیح احادیث کا اگر آپ متعلق کریں گے تو اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ لقمان سورہ نمبر اکتیس آیت نمبر تیرہ اور چودہ کے اندر شرک کو اللہ سبحانہ وتعالی نے منع فرمایا اور سی طریقے سے سورہ مائدہ سمبر پانچ آیت نمبر بہتر میں اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا اور سورہ مائدہ میں کہا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تشریف فرماتے ہوئے کہا 17:11 اِن آیات اور احادیث کی روشنی میں جہاں کہیں بھی شرکیہ کام ملوث ہو جائیں یا بدعتی کام ملوث ہو جائیں اس علاج سے اپنے آپ کو بچا لینا چاہیے میں آپ کو جنرل رول دے رہا ہوں اس کی روشنی میں آپ خود آسانی کے ساتھ فیصلہ کرتے ہیں جہاں کہیں بھی شرکیہ طریقے سے اور بدعتی طریقے سے علاج ہوتا ہے وہاں پر اپنے آپ کو مت لے جائیے 17:40 بیمار ہو کر تھوڑی دیر ہو جائے کوئی مسئلہ نہیں لیکن اپنے ایمان کو مت گوائیے لیکن الحمدللہ ہمارے پاس کامل مسخہ قرآن مجید کی شکل میں موجود ہیں قرآن مجید کے آیتیں انشاءاللہ میں اس اپیسوٹ کے آخرے میں بتاؤں گا اور ایک چارٹ بھی میں نے تیار کیا ہے جو جیسا کہ آپ نے کہا ہیدراباد کے ہیں آئی آریف سنٹر پہ موجود ہیں تو ایک میں نے چارٹ دعاوں کا تیار کیا ہے قرآن مجید کے حوالے اس کے اندر ہیں وہ بھی آپ لے سکتے ہیں سنٹر 18:08 تو انشاءاللہ اس کے ذریعے سے کافی ہمارے لئے علاج امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا اور آپ نے اور بھی سوال کی انشاءاللہ اس کے بھی جوابات دی جائیں ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں انہیں بھی پروگرام میں شامل کرتے ہیں ہلو ہلو السلام علیکم 18:23 جی میں شبانہ بات کر رہی ہاں زبان سے جی شبانہ صاحبہ جی میں بہت بہت مبارک پیش کرتی ہاں یہ پروگرام کے بھی ہے جس تحقیق سے دیا جاتا ہے جس طریقے سے ہم اس کو پیش کیا جاتا ہے جزاک اللہ اور جن سے بہت سے لوگوں کے مسائل جو ہے سول ہوتے ہیں جی بہت خوشی ہوتی ہے کہ ہمیں حدیث کی روشنی میں جواب ملتے ہیں میں نے پہلے بھی میرے کئی سوال کرے تھے جی اور مطلب ہی میں یہ ایک سوال جاننا چاہتی تھی کہ میرے شوہر نے 18:53 شادی کی جب سے تو مجھ پر ایسا الزام دیا کہ میں نے ان سے پر جادو کروایا تھا میرے شہر کے والدہ وہ تو میرے کو لے کر گئے تھے اور کسی نے بتایا کہ میں نے جادو کروایا جب سے دوسری شادی ہی میں نے کہا چار مہینے سے اس کے پہلے تک بھی ایسی کوئی بات سے کبھی نہیں ہوئی میرے ہاتھوں سے کھانا کھاتے تھے کچھ پرابلم نہیں تھی مطلب لیکن ابھی چار مہینے سے آتے ہیں ہی مہینے لیکن پانی کی ایک بن جیسے کہتے ہیں کہ پینا پسند نہیں کرتے تو اس کی تکلیف 19:19 سمجھ سکتے ہیں کہ مجھے کیا ہوتی ہے تو مجھے ایسا کیا کرنا چاہیے میں ان چیزوں پر یقین ہی نہیں رکھتی ہوں پہلی بار تو کیونکہ اللہ سے بڑی کوئی چیز ہے نہیں لیکن اس کا کیا علاج کیا جائے مجھے ایسی کوئی چیز ہو پڑھنے کے لیے جس سے پڑھنے سے ہمارے بہتر ہوتے ہوں سارے مسائل یہ میرے شاہر وہی بول رہا ہے کہ مجھے کچھ وقت چاہیے پھر اس کے بعد میں کھاؤں گا پھر ہوں گا 19:44 یہ کچھ وقت کے لئے الزام دینا تو معنی نہیں رکھتا ہے جی جی جی تو اگر ایسا کچھ قرآن میں پڑھنے کے لئے ہے کچھ چیز کی جس سے ہمارے نسائل بہتر ہوتے ہیں تو میں گجانش کروں گی جی جی بہت شکریہ شبانہ صاحبہ میں آپ کی کیفیت کو سمجھتا ہوں مدنی صاحب ہم یہ بات کھولیں گے کہ کسی نے جادو کروایا ہے ایک الزام ہے لیکن انس کا 20:08 بخیرہ سب ہی چیزوں کا علاج ہے ہر بیماری کا علاج ہے روحانی بیماری کا علاج ہے لیکن شک کا کیا علاج ہو سکتا ہے جو شک کے دائرے سے باہر نکالنے کے لیے خود جو پڑ گیا ہے اور جس کے اوپر الزام ہے وہ بھی اس کے لیے کوئی حل بتائیں اور ساتھی ساتھ ایک ایس ایم ایس کو ہم پروگرام میں شامل کرتے ہیں لکھتے ہیں محمد سحیل حیدرباد سے کیا جن اور شیعاتین انسان کی شکل اختیار کر سکتے ہیں کیا انسان جن اور شیعاتین کی طاقت 20:36 حاصل کر سکتے ہیں 21:05 اور ساتھ میں شیطان کے ورغل آنے کے بھی انسان غصے میں آ جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر ایک آدمی جب بھی غصے میں آئے عوض باللہ من شیطان الرجیم پڑے بھضو کر لے اور اچھا ہے کھڑا ہوا ہے تو بیٹھ جائے بیٹھا ہوا ہے تو لیٹ جائے تو اس طریقے سے انشاءاللہ وہ تیمپریچر اس لائق اس کو بنا دے گا اور اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد بھی آئے گی تو انشاءاللہ ہم اپنے غصے پر قابو میں اپنے آپ 21:34 جیسا کہ شک کا معاملہ ہے دنیا میں لقمان حکیم لقمان حکیم بہت بڑے ڈاکٹر گزرے ہیں بہت بڑے حکیم گزرے ہیں لیکن شک کا علاج اور بزنی کا علاج تو ان کے پاس بھی نہیں تھا تو لہذا اس کے لئے ہم دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کے دل کو پھیر دے اور میں یہاں سے نصیت کرتا ہوں ایسے سارے لوگوں کو جو بیجا شک کرتے ہیں کہ وہ اللہ سے خوف کھائیں اور کسی پر ظلم نہ کریں اور آپ کے لئے میں سجد کرتا ہوں 22:00 سورہ فرقان سورہ نمبر 25 آیت نمبر 74 ایسے جتنے بھی شوہر جو اپنے بیویوں سے پریشان ہیں یا ایسے جتنے بھی بیویاں جو اپنے شوہروں سے پریشان ہیں شک کے بنیاد پر وہ اگر سورہ نمبر 25 آیت نمبر 74 پڑھیں گے تو انشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے محبت واپس پیدا ہو جائے گی اور اس کے بعد جو ایس ایم ایس کیا گیا کہ جن کیا انسان کی شکل اختیار کر سکتے ہیں یا نہیں کر سکتے یقیناً کر سکتے ہیں 22:28 اس کے دلائل احادیث تیبہ کے اندر قرآن مجید کی آیتوں میں شیطان انسان کی شکل میں آتا جیسا کہ سورہ حشر کے اندر بتایا گیا ہو سکتا ہے برابر بلکہ جن اور شیاطین پرندوں کی شکل میں بھی آتے ہیں جاموروں کی شکل میں بھی آتے ہیں گھبرائیے مت پورے لوگ ٹی وی کے سامنے گھبرائیے مت آپ لوگ تو آتے ہیں لیکن الحمدللہ ہمارے پاس سب سے قوی ہتھیار موجود ہے قرآن مجید جو بزدل ہوتا ہے وہ چھپ کر حملہ کرتا ہے 22:58 تو ان کا حملہ کرنا چھپ کر اس بات کی ذہنے کے لوگ بزدل ہیں شیطان بھی بزدل ہیں شیطان بھی سن رہا ہے اگر میری بات ہے تو بزدل ہیں اور جن بھی بزدل ہیں گھبرانی کے ضرورت نہیں ہے ہمارے پاس الحمدللہ قرآن مجید جی طاقت ہے کہ اگر یہ قرآن مجید پہاڑوں پر اترے تو پہاڑ ریضہ ریضہ ہو جائے گا اور آسمان اور زمین اس کی تار ملاسک کر کہا کہ ہم اس کی ذمہ داری اٹھائی نہیں سکتے یہ ہے وہ قرآن مجید تو انشاءاللہ اس کو پڑھئے 23:25 ایک غلام کی طرح ہو جائیں گے اور آپ کو نقصان نہیں پائے سکتے یقین کے ساتھ پڑھئے عقیدے کے ساتھ پڑھئے انشاءاللہ جہاں تک انسان جنوں کی طاقت حاصل کر سکتے ہیں نہیں کر سکتے سورہ انام سورہ نمبر 6 آیت 120-121 جن انسان سے پیدا اٹھائے یا انسان جن سے پیدا اٹھائے دونوں کو بھی اللہ سبحانہ وتعالی جہنم میں پھیکیں گے جو مشہور ہے آشکل کہ وہ جن کو خبزہ کر لیتے ہیں یا جن ان کی مدد کرتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن 23:55 تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ قیامت میں وہ انسان کو بھی جو جن سے پیدا اٹھاتا ہے اور وہ جن کو بھی جو انسان سے پیدا اٹھاتا ہے تو دونوں کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ جہنم میں پھیج دیں گے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا تو جنوں سے طاقت لینا جائز نہیں ہے اللہ حفاظت فرمائے ہماری اور ایک اولر لائن پر ہیں ناظرین جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہلو ہلو اسلام علیکم جی والیکم السلام میں محمد شدید بوچھ پھول رہا ہوں 24:26 جی صدیق صاحب کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں ہلو جی محمد صدیق بودھ سے جی صدیق صاحب ہاں السلام علیکم والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ہمارے پرگرام میں جی اللہ کا احسان ہے اچھا یہ آپ کا پرگرام بہت اچھا ہے سمجھو کہ بہت فائدہ بھی ہو رہا ہے سمجھو کہ سمجھو کہ سمجھو فائدہ ہو رہا ہے بہت اچھا پرگرام ہو رہا ہے اللہ کا احسان ہے آپ لوگوں کی دعائیں ہیں بس چل رہا ہے پرگرام 24:57 سنو ہم کو ایمان لینا ضروری ہے اس میں ایک بات تقدیر آتی ہے برامر ہے جی جی جی والقدر خیری و شرری من اللہ تعالی سنو تقدیر با ہم کو ایمان لینا سو چھوٹا ہلو 25:16 غالباً لائن ڈراؤپ ہو گئی اور ادھورہ سوال ہم تک پہنچا ہے صدیق صاحب کہہ رہے تھے کہ ہمیں چھے باتوں پر ایمان ضروری ہے جس میں ایک تقدیر بھی آتی ہے اور تقدیر سے متعلق یہ کوئی سوال پوچھنا چاہ رہے تھے ہو سکتا ہے کہ جس کی اچھی تقدیر ہو وہ ناز کریں اور جس کی تقدیر بری ہو تو وہ کیا کریں تو اسے ہم پروگرام سے کنسلیٹ کرتے ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سوال آپ نے آدھا کیا ہے لیکن میں کوئیش کروں گا کہ اس کو پروگ 25:45 سورہ تغابن سورہ نمبر چونسٹھ کے آیت نمبر گیارہ کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے تقدیر کے بارے میں ذکر کیا ہے سورہ قیامہ کے اندر بھی سورہ فرقان کے آیت نمبر ایک کے اندر بھی اور اسی طرح سورہ آباسر سورہ نمبر اسی آیت نمبر انیس کے اندر بھی جو تقدیر پر ایمان لاتا ہے وہ سکون میں رہ جاتا ہے تو عام طور پر جادو جن وغیرہ کے مسائل جب اٹھتے ہیں تو ایسے وقت پر کہ اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے تیع ہے کہ ہم کو یہ نقصانات 26:15 جیسا کہ میں نے اس سے پہلے کہا کہ تقدیر کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک وہ چیزیں جو انسان کے بس میں ہیں چاہے وہ اچھا راستہ اختیار کرے چاہے برا راستہ اختیار کرے تو قیامت میں اس پر پوچھو گی کہ تو نے غلط راستہ اختیار کیوں کیا یہ وہ مسائل میں جہاں پر انسان کو بس ہے جہاں پر انسان اپنے ارادے سے کرتا ہے کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے آزمائش کے طور پر آتی ہے جیسے کہ انسان کا چھوٹا اور بڑا ہونا کال 26:44 انسان کا ایک آنکھ سے مادور ہو جانا یا ایک انسان کو بخار آ جانا یہ سب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے تیہ ہے جس میں انسان کا کوئی دخل نہیں ہے یہاں پر اگزام یہ ہے کہ بندہ اس آزمائش میں سبر کرتا ہے یا نہیں سبر کرتا اس میں اگزام یہ ہے اور جہاں پر بندے کو استطاعت ہے طاقت ہے اس طاقت کو صحیح استعمال کرتا ہے قرآن اور صحیح حجس کے مطابق کرتا ہے یا نہیں کرتا وہاں پر وہ اگزام یہ ہے تقدیر کا خلاصہ انشاءاللہ کبھی ہم اس ٹاپک پہ لے کر گفت 27:13 شکریہ مدنی صاحب اور ایک کولر لائن پر موجود ہیں ناظرین جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام جی آپ کو بہت بہت مبارک بار سالگیرے کی جی جزاک اللہ خیر سالگیرہ کا ایسا کوئی کونسپ نہیں بھائی میرے ایک سال مکمل ہوئے ہیں آپ کی خدمت کا موقع ملا ہے اور ہمیں انشاءاللہ آہندہ بھی موقع ملے یہی دعا فرمائیے گا آپ مدنی صاحب صنگرہ سوال یہ ہے کہ آدمی بیمار پڑھ جاتا ہے 27:39 تو وہ معلوم کیسے ہونے چاہئے کہ وہ روحانی بیماری ہے یا دشمانی بیماری ہے بجا بلکل صاحب آپ کا نام اور مقام بتائیے بھائی میرا نام محمد محسن ہے محمد محسن صاحب کہاں سے بول رہے ہیں محسن بھائی خمم سے خمم سے اچھا جی 27:55 بہت شکریہ محسن بھائی یقیناً آپ کے سوال کا جواب دیں گے اور بھی کئی ایس ایم ایس ہمیں محصول ہوئے ہیں ناظرین ایس ایم ایس آپ بھی ہمیں روانہ کرتے رہیے گا اس کے لیے آپ ٹائپ کیجئے گا اے اے ایتھ سپیس اپنا سوال یا اپنی نیک تمنا اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے گا تری سکس نائن زیرو پر یا سکس زیرو زیرو سکس زیرو سکس پر اور یو اے ای کے ویورز ہمیں فور فور ون ٹو پر 28:27 وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے ناظرین ابھی وقفے سے پہلے بھائی نے کال کیا تھا محسن صاحب نے تو یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ اس کے جو بھی اثرات ہوتے ہیں یہ کیا ہیں بیماریوں کی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے ابھی یہ سوال کیا ہے کہ جو روحانی اثرات ہوتے ہیں اور اسی طریقے سے 28:58 کہ یہ جو بیماریاں پائے جاتی ہیں کیسے ہم معلوم کریں کہ یہ جسمانی ہیں یا روحانی ہیں ہم کو معلوم کیسے ہونا چاہیے تو میں آپ کے لئے کہوں گا آسانی کے لئے کہ الحمدللہ اس قرآن مجید کا جب ہم علاج کہتے ہیں تو یہ الحمدللہ اس قرآن مجید کے آیتوں میں جسمانی علاج بھی ہے نفسیاتی علاج بھی ہے جو سیکیٹریس کے پاس ہم جاتے ہیں یا نیورالوجس تو نفسیاتی بیماریوں کا بھی علاج اس کے اندر ہے 29:27 جسمانی بیماریوں کا بھی علاج ہے اور ساتھ میں روحانی بیماریوں کا بھی علاج ہے یہ اصل جاننا چاہ رہے تھے کہ یہ کیسے معلوم کریں کیسے معلوم ہو تو سب سے پہلے تو آپ جب سب سے پہلے جب بھی آپ ڈاکٹر کے پاس جائیں جانے سے پہلے میرا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ سور پاتحہ کم سے کم پڑھ کر دم کر لیں اس کے بعد ڈاکٹر کے پاس جائیں ظاہر بات ہے ڈاکٹر کے پاس جانے کے بعد ڈاکٹر کہے گا کہ سارے مسائل نارمل ہیں 29:56 صبح ریپورٹ نارمند کر رہے ہیں سکیننگ کرنے کے بعد بھی آپ دکتر کہتا ہے کہ ایسی کوئی چیز نظر نہیں آرہی لیکن آپ اپنے اندر محسوس کرتے ہیں کمی محسوس کرتے ہیں کمزوری محسوس کرتے ہیں بیماری محسوس کرتے ہیں تو سمجھ جائیے کہ یہ کچھ روحانی بیماریوں سے اس کا تعلق ہو رہا ہے اب ایسے وقت پر آپ خود قرآن مجید کی جو آیتیں انشاءاللہ میں اپیسوٹ کے آخری میں دوں گا اس کا آپ خود ورد کیجئے یا کسی بھی حافظ قرآن ج 30:26 تو وہی پر آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ روحانی بیماریوں میں بھی کونسی بیماری ہے جن والی بیماری ہے جادو والی بیماری ہے نظر بد والی بیماری ہے وہ بھی آپ کو پتا چل جائے گا تو یہ طریقہ ہوتا ہے یہ پروسیجر گویاکے ہوتا ہے فالو کرنے کا تو انشاءاللہ میں اس کا علاج آپ کو بتاؤں گا شکریہ مدنی صاحب ایک اسمس شامل کرتے ہیں پروگرام میں لکھتے ہیں بشرا لکھناوں سے شیعتین کہاں رہتے ہیں اور یہ کس وقت نظر آتے ہیں اور یہ نظر آ جائیں اور ہمیں 30:56 تو کون سی آیات پڑھنے چاہیے 31:25 اللہ کا ذکر ہوتا ہے تو وہاں پر شیاطن گھر چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں یہاں تک کہ کہا گیا کہ ایک آدمی اگر گھر میں داخل ہو گھر میں کوئی بھی نہ ہو تب بھی کہے السلام علینا وعلا عباد اللہ سالحن کہہ کر داخل ہو تو وہاں سے بھی شیاطن چلے آتے ہیں الغرب شیاطن ہر جگہ پر ہوتے ہیں جہاں پر اللہ کا ذکر نہیں ہوتا یعنی اللہ کا نام نہیں لے آتا اور وہ کھانا کھا لیتے ہیں جہاں پر اللہ سبحانہ وتعالی کا نام جس پر نام نہ لیا جائے اس جگہ پر س 31:53 جہاں پر اللہ سبحانہ وتعالی کا نام لیے بغیر اور دعائیں پڑے بغیر جو لوگ سو جاتے ہیں جس گھر کے اندر گانے فہاشیات اور گانے بجانے بہت جاتے ہیں اور اللہ کا نام اور ذکر وہاں پر نہیں پایا جاتا وہاں پر شیعاتین منڈلاتے ہیں اور ان کو نقصان بھی پہنچاتے ہیں ایسے وقت ہم کو کیا کرنا چاہیے آدمی کو اللہ کے قریب ہو جانا چاہیے سب سے پہلے عود باللہ من شیطان الرجیم شیطان کو چھوڑنا چاہیے اس کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم 32:23 اور اس کے بعد آدمی کو چاہے کہ نمازوں کی پابندی کرے تلاوتِ قرآنِ مجید کی پابندی کو اپنائیں امید کہ آپ کا عذاب مکمل ہو ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہیلو ہیلو السلام علیکم ہیلو السلام علیکم میں نظام الدین عمان مشخص سے بات کر رہا ہوں جی نظام الدین صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا میرا سوال پہلے تمہیں مبارک ہیلو ہیلو السلام علیکم 32:58 آپ اپنی ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے پہلے جی جی بالکل بند کر دیا جی نظام الدین صاحب امان میں آپ پروگرام دیکھتے ہیں ہمارا جی جی میں یہ کاروبار رکھتے بھی تھے بھی میں یہ پروگرام زیادہ دلچسپ سے دیکھتا ہوں دیکھئے کہیں کوئی نقصان نہ ہو کاروبار میں آپ کے نہیں نہیں ایسا نہیں اس وقت تو تھوڑا فیر رہتا ہوں جی جی بتائیے عثمان صاحب آپ کی محبت ہے جو پروگرام دیکھتے ہیں آپ ہمارا اور سوال بتائیے کیا سوال ہے آپ کا عثمان صاحب 33:28 آپ کا رابطہ ہم سے منخطہ ہو گیا ہے لیکن ہم یقیناً آپ تک پہنچ پا رہے ہیں آپ پروگرام ہمارا دیکھ رہے ہیں یقیناً اور ایک کالر کو شامل کرتے ہیں اس پروگرام میں ہیلو جی والیکم السلام زہور احمد صاحب زہیر آباد سے جی کیا مماثلت ہے دونوں ناموں میں خریب خریب ہیں جی بتائیے بھائی کیا سوال ہے آپ کا یہ روحانی علاج ہے جی تو روحانی مرض ہے اس کی توجیح ہم کی چیزیں ہیں یقیناً 34:22 مدنی صاحب دیں گے شکریہ 34:45 مدری صاحب عام طور پر خواتین زیادہ اس میں ملبس ہوتی ہیں اور کئی طرح کے چیزیں کروانے کے لئے عاملوں کے پاس جاتے ہیں غیر ضروری پیسہ خرج کرتے ہیں عامل بھی ایسے ہیں اب ہر گلی ایک مل لاتا ہے کہ کئی لوٹ خسوٹ ہوتی ہے اور کئی چیزیں ان سے منگواتے ہیں علاج کے بہانے یہ ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیے ذرا صاحب ان کو رائے مشورہ عطا فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے سوال کیا ہے سوال کے پہلے کا 35:14 حصہ کہ کیسے ہم کو معلوم ہو کہ یہ روحانی بیماری ہے تو اس کا میں نے جواب دے دیا ہے آپ ریکارڈر دیکھ سکتے ہیں جہاں تک آپ کے سوال کا دوسرا حصہ ہے کہ اس میں جائے ناجائز طریقے کی پہچان نہ ہونے کی بنیاد پر پیسہ بھی ویسٹ ہو رہا ہے نعوذ باللہ ایمان بھی ضائع ہو رہا ہے اور کئی لوگ کی عزتیں بھی لوٹ رہی ہیں بعض وقت نعوذ باللہ اللہ تعالیٰ حفاظ پرمائے اور ناجائز کام بھی ہوتے چلے جا رہے ہیں دیکھیں جہاں تک شیطان اور جنوں 35:44 اور جادو کو ختم کرنے کا سب سے پہلے تو عقیدہ ہمارا یہ ہونا چاہیے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کے حکم کے بغیر کائنات میں پتہ بھی نہیں ہل سکتا تو لہذا کسی جادوگر کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ ہم کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور نتیجے میں آپ گھبراتے ہیں لیف گزاریں گے تو ایسے لوگ اور زیادہ نقصان اٹھائیں گے تو سب سے پہلے یہ ہے کہ عقیدہ مضبوط کیجئے اور یہ کہ بات بات بات گھبرائیے وہم میں مت پڑیئے 36:11 اور اسی طرح شک کو شبے میں مت پڑیے پہلے تو سب سے پہلے توقع اللہ پر بھروسہ یہ دہن میں رکھ لیجئے اب اس کے بعد محسوس کرتے ہیں آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں وہاں پر بھی ریپورٹ بلکل نارمل ہوتے ہیں لیکن پھر بھی آپ محسوس کرتے ہیں کہ نقصان ہو رہا ہے کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے نظرے بد لگ چکی ہے یا جسمانی یا شادیاں نہیں ہو رہی ہیں محسوس ہو رہا ہے آپ کو کہ نقصانات پر نقصانات ہوتے ہیں تو ایسے وقت پر روحانی علاج جب کرات 36:41 تو اس کو بھگانے کے دو طریقے ہیں ایک طریقہ تو یہ ہے کہ پہلوان جو چیز مانگتا ہے آپ اس کو مو مانگی وہ رقم دے دیجئے وہ چلا جائے گا اس کی خواہش پوری کر دیجئے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ پہلوان سے بڑھ کر بڑی طاقت کو لائیے یعنی پولیس کو پڑھ کر لائیے نتیجے میں پہلوان تب بھی بھگ جائے گا تو یہ دو طریقے سے جیسے آپ پہلوان کو بھگاتے ہیں تو اسی طریقے سے جنوں کو بھگانے کے شیطانوں کو بھگانے کے بھی دو طریقے 37:07 ایک ہے کہ جن اور شیطان آپ سے چاہتے ہیں کہ آپ شرک کر لیں جن اور شیاطین آپ سے چاہتے ہیں کہ آپ بیدت کر لیں تو بالو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم فلان گئے فلان گئے پھر بھی ہمارے مسئلے حل ہو گئے تو ظاہر بات ہے برابر مسئلے حل ہوں گے کیونکہ جن اور شیاطین چاہیں گے کہ آپ شرک کریں جیسے آپ شرکیہ کام کریں گے جیسے آپ فلیتے اور شرکیہ تاویز گھنٹوں میں پڑ جائیں گے شرکیہ راستوں میں اور تب بھی اگر آپ دیکھ رہے کہ آپ 37:37 اور چونکہ شیطان اور جن آپ سے چاہتے تھے کہ آپ شرک کر لیں جیسے آپ شرک میں پڑ گئے وہ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے نتیجہ میں مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن یہ طریقہ جائز نہیں دوسرا طریقہ یہ ہے کہ شیطان اور جنوں سے بڑھ کر بھی بڑی فورس لاکر ٹھہرا دے اور وہ ہے القرآن مجید کہ شیطان اور جنوں کے تکر میں آپ قرآن مجید کی چند آیتیں پڑھ دیجئے شیطان اور جن آپ کا گھر چھوڑ کر اور جو ستا رہے ہیں اس رویس سے وہ لوگ دور ب 38:07 سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ قرآن مجید کے ذریعے سے علاج کرائیے یہاں وہاں جانے کے بجائے اپنی بہموں کو سڑکوں پر لاکر اور اسی طرح بے پردہ کروانے کے بجائے گھر میں قرآن مجید موجود ہے خود انشاءاللہ میں آیتیں ابھی دوں گا آپ کو وہ آیتوں کی روشنی میں خود علاج کیجئے بہت سارا فس ایڈ کے طور پر جیسا ہم گولیاں کھاتے ہیں اتنا تو ہم علاج کر لینا چاہیے گھر کے اندر پھر بڑا اگر کوئی آپریشن کے جیسا 38:36 جس کا عقیدہ صحیح ہو جو فوٹو نہ مانگتا ہو جو نام آپ کا اور آپ کے والد کا اور ماں کا نام نہ پوچھتا ہو ایسے کے پاس جائیے جو بھی آپ کا نام یا آپ کے والد کا نام یا آپ کے ماں کا نام یا آپ کی فوٹو مانگتا ہے یا آپ کے کچھ بال مانگتا ہے یہ جادوگر ہے اس کے پاس جا کر علاج مت کرائیے اللہ حفاظت فرمائے ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں ان کا سوال جانتے ہیں ہیلو ہیلو جی نمشکا 39:08 اچھا بھائی ٹھیک ہے آپ راجستان سے عرفان بول رہے ہیں بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا 39:36 ناظرین سوالات کا سلسلہ یقینا جاری رہے گا اور مدنی صاحب بھی جوابات عطا فرماتے رہیں گے لیکن ناظرین ملتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک ناظرین وقت بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم ابھی جانتے راجستان سے بھائی عرفان نے سوال کیا تھا کہ اگر تین جمعہ کی نماز لگاتار چھوٹ جاتی ہے تو ہمارا کن میں شمار ہوتا ہے 40:06 ہم سب کو نمازوں کی پابندی کرنے والا بنائیں اور خاص طور پر جمعہ نمازیں اگر چھوڑ رہا ہوتا ہے اس وقت پر یقین انسان کو اپنے ایمان کا جائزہ لینا چاہیے احتساب کرنا چاہیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں کو چاہیے کہ جمعہ کی نمازوں کو چھوڑنے سے باز آجائیں اپنے آپ کو باز رکھ لیں 40:32 کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے بلکہ علماء اکرام نے یہاں تک کہا ہے کہ تین جمعہ اگر آدمی پابندی سے چھوڑنا شروع کرتا ہے اس کے اندر نفاق پیدا ہو جاتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس کو کافر نہیں کہا سکتا ایسے سارے احادیث جس کے اندر کھلے طور پر آدمی کو منافق یا فاسق کے وڑ آئے ہیں تو یہ جنرل آئے ہیں پرٹیکولر ایک آدمی کو اپنے پر فٹ نہیں کر لینا چاہیے 40:58 لیکن اس کو ڈرنا چاہیے یعنی کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اب میں کافر ہو گیا نہیں کافر ہونے کے لئے آدمی کلمے کا انکار کرے گا تب ہی کافر ہوگا البتہ کلمہ پڑھنے کے ساتھ یعنی دائرے میں رہتے ہوئے کلمہ پڑھتے ہوئے اب وہ غلطیاں کرتا ہے گناہ کرتا ہے بڑے بڑے تو ہم کہیں گے گنہگار مسلمان ہیں بڑے بڑے گناہ کرنے والا مسلمان ہیں فاسق مسلمان ہیں کہیں گے ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ جلسل توبہ کریں اور اپنی عمر پت 41:28 اپنے عامال کو اچھے سے اچھا کر لیں تاکہ قیامت کے دن جب آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک کہ ہر انسان موجود ہوں گے اس وقت پر چھوٹے موٹے عامال لے کر جائیں گے اور اس میں بھی کئی چیزیں پھر دغا بازی کی رہیں گی تو شرم اس وقت پر آئے گی تو سب کے سامنے عزت جائے گی تو یہ سوچتے ہوئے قیامت کا تصور زندہ رکھتے ہوئے اللہ سے خوف کھاتے ہوئے اپنا جائزہ لیتے رہیں امید کہ آپ کا جاہ مکمل شکریہ مدنی صاحب 41:58 آپ نے ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے بھائی 42:44 بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا 43:57 زفر صدیقی صاحب نے رشکش سے کال کیا سب دونوں سوالات آپ کے سامنے ہیں اور میں یہ بھی بتا دوں کہ ایک سوال سے پہلے آپ نے کچھ آیات کچھ دعائیں بتانے کا وعدہ فرمایا ہے تو یہ بھی بتا دیں اور اس سوال کا حل بھی بتا دیں بس بسوں کے لیے اور اس طرح کی جو حرکات ہیں اور یہ بھی بتا دیں کہ نفسیات 44:17 بیماری بھی ہو سکتی ہے روحانی بھی ہو سکتی ہے لوگ غلط نہ سمجھے کسی چیز کو نفسیات کو روحانی لے لیں روحانی کو نفسیات لے لیں پہلے اس کا حضارہ کر لیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو ابھی آپ نے سوال کیا ہے جیسا کہ مدر بھائی نے بہترین آپ کو ایک پوائنٹ دیا ہے کہ فرق کریں آپ لوگ جسمانی بیماریوں میں روحانی بیماریوں میں اور نفسیاتی بیماریوں میں نفسیاتی بیماری یعنی کہ 44:44 انسان احساس کم تری میں آتا ہے احساس بر تری میں آتا ہے غرور میں آتا ہے غصے میں آتا ہے یا انسان کسی کو گرا کر دیکھتا ہے یا اسی طرح انسان اپنے آپ میں ہی سوچنے لگتا ہے کہ میں ناکام ہوں میں ناکام ہوں یہ سارے نفسیاتی بیماریاں ہیں اور روحانی بیماریاں نظرِ بد کا لگ جانا جنوں کے حملے شیطانوں کے حملے حسد کا حملہ یہ ہو گئے روحانی بیماریاں جسمانی بیماریاں تو لگی ہوئی ہیں جیسا کہ آج کل مشہور ہیں شگر کی میرا اراد 45:13 اور ایج جو جسمانی بیماریاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے انشاءاللہ وہ بھی میں اگر ٹائم ملا تو دوں گا آپ کو یہ پہلے فرق کر لیجئے جسمانی بیماریاں جو الگ الگ ہوتی ہیں لیکن الحمدللہ قرآن مجید سے صحابہ اکرام نے ایک ایسے شخص کی بھی علاج کی ہے ایک ایسا شخص جس کو بچھو نے کاٹا تھا اور سور فاتحہ دم کیا اور تھوک سے اس جگہ پر انہوں نے رگڑا دم کے ہوئے تھوک کو اس جگہ پر رگڑا تو بچھو کا اثر چلا گیا تو 45:43 نفسیاتی بیماریوں کے لئے اور روحانی بیماریوں کے لئے بھی قرآن مجید بہت ایفیکٹیو ہے اور ابھی آپ نے کہا کہ جو خیالات آتے ہیں وسوسے یہ فیزیکل لی یعنی انسان کے اندر جیسے ایک انسان بہت کھا لیا یا بہت زیادہ سونچ لیا تو خواب ویسے ہی دیکھے گا کچھرا خواب یعنی ریفلیکشن کے طور پر امکانات ہیں لیکن یہ ہے کہ ہر وسوسے کو آپ اسی طرح فیزیکل لی کہیں اسی بات نہیں شیطان کی طرف سے بھی حضرت شیطان کی طرف سے بھی ک 46:12 تو نبی اکرم صاحب نے فرمایا کہ شیطان تمہیں خیالات دالتا یہاں تک کہ پھر کہتا ہے کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا تو اس حالت میں جب تم پہنچو تو عوض باللہ من الشیطان الرجیم کہہ دو اور اگر نماز کے حالت میں اگر آپ نہیں ہیں تو آپ لیف سائٹ پر تین مربع آپ ہلکے سے پھنکاری ماریانے کے تھوک دیجئے اور آپ نے بہن کا ذکر کیا جن کے پر شیطان کے حملے ہوئے ہیں تو میں آپ لوگ پل لے کر رڈی ہو جائیں خلم لے کر رڈی ہو جائیں میں حوالے دے رہا ہوں 46:39 میری خواہش ہے بھی آپ نے جو سوال کیا ہے آپ خود علاج کی دیئے اس بہن کا بہتر تو یہ ہے کہ عورت عورت کا علاج کرے مرد مرد کا علاج کرے لیکن علاج کے اندر تھوڑی سی گنجائش ہے ضرور پڑے پر مرد عورت کا عورت مرد کا علاج کروا سکتے ہیں بشر کے عورت کے ساتھ مہرین موجود ہو اور پردے کا حط المغدور جتنی استطاعت ہے اتنا خیال کیا جائے آپ خود انشاءاللہ علاج کر سکے ہیں خاتون کو ہجاب پہنا کر اور مہرین کو سمیر کر 47:07 یہ آیتیں آپ پڑھئیے سورہ فاتحہ مکمل اور درودش ابراہیمی اور ایک ہی سورہ کو آپ بار بار پڑھ سکتے ہیں ایک ہی آیت کو آپ بار ہی پڑھ سکتے ہیں سورہ فاتحہ کو آپ بار بار پڑھ سکتے ہیں سورہ فاتحہ درودش ابراہیمی سورہ بقرہ سورہ نمبر 2 آیت نمبر 1 سے لے کر 5 تک سورہ بقرہ سورہ نمبر 2 آیت نمبر 103 سورہ بقرہ سورہ نمبر 2 آیت نمبر 255 47:36 سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو پچاسی دو سو پچاسی یہ ہوا سورہ بقرہ کا سورہ آل امران سورہ نمبر تین آیت نمبر چھتیس اور ستائیس سورہ آل امران نے سورہ آراب سورہ نمبر سات آیت نمبر ایک سو دس سے لے کر ایک سو بیس تک ون ٹین سے لے کر ون ٹونٹی تک سورہ یونس سورہ نمبر دس 48:06 آیت نمبر 75 سے لے کر 85 تک یعنی 75 سے لے کر 85 تک اور سورہ تاہا سورہ نمبر 20 آیت نمبر 65 سے لے کر 75 تک یعنی 65 سے لے کر 75 تک سورہ یاسن کی شروع کی دس آیتیں سورہ یاسن سورہ نمبر 36 سورہ صافہ سورہ نمبر 37 کی شروع کی دس آیتیں بہت افیکٹیو ہیں 48:35 سورہ تاریخ سورہ تاریخ ضرور پڑھئیے آپ اور اسی طریقے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر چھپن ففٹی سکس ضرور پڑھئیے اس سے جن کافی ڈھرتے ہیں گھبراتے ہیں اور اسی طرح سورہ ساپاک کی شروع کی آیتوں سے تو جن کافی گھبراتے ہیں یہ بہت ایفیکٹیو ہیں اور سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر ون نوٹ ٹو ون نوٹ ٹری بھی شامل کر لیجئے اور 49:00 سورہ تاریخ مکمل پڑھئیے سورہ تاریخ مکمل پڑھئیے سیلم نشرا سورہ نمبر 94 بھی مکمل پڑھئیے پل کے سورے بھی مکمل پڑھئیے اور حسن المسلم کے اندر بہت ساری دعائیں ہیں آپ انشاءاللہ اس کو بھی دیئے خاص طور پر ایک دعا ہے صحیح خواہی پانچ ہزار حدیث نمبر پانچ ہزار ساتھ پر پشپن جس کے اندر ایک دعائی ہے وہ بھی آپ پڑھ سکتے ہیں حسن المسلم کے اندر بہت ساری دعائیں ہیں پورٹریس آف مسلم دعائی کت 49:29 اس سے آپ علاج کرائیں انشاءاللہ کافی فائدہ ہوگا محترم ایک اسمس شامل کرتے ہیں نازمہ بیلگام سے لکھتی ہیں ایک سال پہلے میری شادی ہوئی میرے شوہر میری سہت کے تعلق سے غلط فہمی کا شکار ہیں اور مجھے وہ طلاق دینا چاہتے ہیں میں کیا کروں بلکل مختصر سا جواب دیں 49:58 ایک کو طلاق دے کر نکالنے کے بجائے آپ رکھتے ہوئے دوسری شادی بھی تو کر سکتے ہیں یہ بھی ایک حل ہے اسلامی حل کسی کو چھوڑ دینا اور دور کر دینا یہ اسلامی حل نہیں ہے اور جہاں تک آپ طلاق دے رہے ہیں مصیبت کے اوپر تو شہر کو کام آنا چاہیے اگر بیمار ہو جائے تو بیوی کو دے گویا کیا غابہ ہے بے وفا ہے تو بہرحال بیوی کے اس جملے کی بنیاد پر ہم شہر کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتے لیکن اس مسئلے کی بنیاد پر یہی مسئلہ نکلت 50:27 شکریہ مدنی صاحب ناظرین وقت کی تنگی نے ہمیں بہت ہی روک دیا ہے اب ہم چلتے ہیں وقت ختم ہوتا ہے اس کے لیے آپ ہمیں اجازت دیجئے گا اور چلتے چلتے آپ کو یہ بتا دیں کہ ہمارے پروگرام سے متعلق آپ کو اپنے آرائیں ہمیں بھیجنا ہے اس کے لیے ہمارا پتہ اور فون نمبر یہ ہے
مکمل متن دیکھیں