Lectures & Remindersویڈیواقامت دین - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00آپ کا چہرہ نظر آیا میں نے تلوار روک لی نہیں چلائی میرا باپ ہے ابو بکر ہے شباب میں کہتے ہیں بیٹے خوش قسمتی ہے تیری کہ تیری گردن میری تلوار کے نیچے ایک مرتبہ بھی نہیں آئی اور ایک اگر تیری گردن میری تلوار کی زد میں آ جاتی لخت جگر نہ سمجھتا رب کا گستاق سمجھتا مشرق سمجھتا اور تیری گردن کو کار ڈالتا آج بھی اگر کوئی جماعت آج بھی اگر کوئی تنظیم آج بھی اگر کوئی گروہ0:30امت کی اصلاح کرنا چاہتا ہے اس کے لئے آئیڈیل محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ سیرت ہے کہ لا الہ الا اللہ پر اکٹے ہو جاؤ نہ وطنیت پر اکٹے ہو سکتے ہیں نہ جمہوریت پر اکٹے ہو سکتے ہیں نہ جمہوریت کے دریئے اسلام آ سکتا ہے نہ کسی اور انداز سے اسلام آ سکتا ہے اسلام آئے گا اسلام ہوگی تو توحید اور لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر ہوگی بڑا پیارا تجربہ انڈیا پاکستان کے لوگوں نے کیا پاکستان بنا1:02ہر بچے کی زبان پہ ایک ہی جملہ تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ چھوٹا بھی بڑا بھی امیر بھی غریب بھی بچے مر رہے ہیں عزتیں لٹ رہی ہیں مال برباد ہو رہا ہے زمیندار اپنی زمینوں کو چھوڑ کر پاکستان کی طرف دور لگا رہے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ انقلاب آ رہا وہ انقلاب آ گیا انڈیا تقسیم ہوا پاکستان وجود میں آیا نام لا الہ کا لیا گیا1:34لیکن لا الہ الا اللہ کا تعرف نہیں کروایا لا الہ الا اللہ کی دعوت نہیں دی لا الہ الا اللہ کی پہچان نہیں کی شرکرنے والا بھی لا الہ الا اللہ پڑھ رہا ہے دربار پوجنے والا بھی لا الہ الا اللہ پڑھ رہا ہے یہ سارے شرکی عمل بھی ہیں لا الہ الا اللہ بھی ہیں اس کے سمجھ اس کا تعرف اس کا فہم اس کی سوچ کسی کے دل و دماغ میں نہیں ہے صرف لا الہ الا اللہ کا نعرہ ہے جمہوریت کی بریاد ہے پاکستان بن گیا مارد و جود میں آ گیا سال ہا سال گدر گئے جس طرح اسلام2:03انتہا میں انڈیا کے وقت اس خطے پر اسلام نہیں تھا ویسے ہی آج کا دور بھی آ چکا ہے لیکن لا الہ اللہ کی دعوت وہاں پر قائم نہیں ہوسکی کیوں بڑی موٹی مثال ہے کیا قربانی یہ تھوڑی کیا پاکستان بنتے میں قربانی یہ تھوڑی دی گئی کیا بچے تھوڑے مرے کیا عزتوں کے جنادیں تھوڑے نکلے کیا زمین اور جائداد مال یہ تھوڑے چھوڑے گئے نہیں قربانیوں کے انبار ہے لیکن طریقہ محمد الرسول اللہ کا نہیں ہے2:36کچھ لوگوں نے اس فکر کو پہچانا بھی اور ان لوگوں کے اندر سے قیام پاکستان کے وقت ایک بہت بڑے بزرگ سید مودودی صاحب تھے سید مودودی صاحب نے پہچان لیا کہ اس جمہوریت کے ذریعے اس جمہوریت کے طریقے سے2:54اس رائے کے طریقے سے جس میں زانی شرابی عالم ان سب کی رائے برابر ہیں کوٹھے والی اور تہجد گزار بندہ دونوں رائے کے اندر برابر ہیں اس طریقے سے اس کفر کے نظام سے کبھی اسلام آئی نہیں سکتا اس لیے سید مدودی نے بڑے تمتراب سے پاکستان بننے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ان کی کتابیں اس بات پر شاہد ہیں تحریک آزادی ہند اور مسلمان حصہ دوم ہے صفحہ 140 ہے3:22کہتے ہیں ایک قوم کے تمام افراد کو صرف اس وجہ سے کہ وہ نسلن مسلمان ہیں پیدائشی مسلمان ہیں باپ اور ماں ان کی مسلمان تھی حقیقی مسلمان فرد کر لینا اور یہ امید کرنا کہ ان کے اجتماع سے جو کام بھی ہوگا اسلامی اصولوں پر ہوگا پہلی اور بنیادی غلطی ہے بڑی پیاری بات سید مدودی کہ اس بنیاد پر یہ سمجھ لینا کہ چونکہ ہم کلماغو ہیں ہماری خطنے ہوئی ہیں نام عبداللہ عبدالرحمن ہے ہم مل کر جو بھی کریں گے3:53اسلام لائیں گے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ تو لا الہ الا اللہ غالب ہو جائے گا یہ پہلی اور بنیادی غلطی ہے یہ عظیم انسانوں کا گروہ جس کو مسلمان قوم کہا جاتا ہے اس کا حال تو یہ ہے4:08ایک ہزار میں سے ناؤ سو نانوے افراد نہ اسلام کا علم رکھتے ہیں نہ حق اور باطل کی تمیز سے آشنا ہے نہ ان کا اخلاقی نکتہ نظر اور ذہنی رویہ اسلام کے مطابق تبدیل ہوا ہے باپ سے بیٹے بیٹے سے پوتے کو بس مسلمان کا نام ملتا چلا آیا اس لیے یہ مسلمان ہیں اس لیے یہ مسلمان ہیں نہ انہوں نے حق کو حق جان کر قبول کیا نہ باطل کو باطل جان کر ترک کیا ان کی اکثریت کی رائے کے ہاتھ میں باگے دے کر اگر کوئی یہ امید رکھتا ہے کہ اسلام کی گاڑی4:38اسلام کے راستے پہ چل گئے یہ تو خوش فہمی میں مبتلا ہے چند لوگ ہی کٹھے ہو جائیں جو نام کے مسلمان ہو نہ انہوں نے حق کو جانا نہ انہوں نے حق کو پرکھا نہ انہوں نے حق کو پہچانا اب وہ مسلمان ہیں اس لیے اسلام لے آئیں گے اس گروہ کو اس لیے مسلمان مان لیا جائے کہ ان کا باپ اور دادا مسلمان تھا سید مودودی نے کہا یہ بہت بڑی غلطی اور بہت بڑی خوش فہمی ہے پاکستان بن گیا سٹیٹ مارد وجود میں آ گئی5:17اسی جمہوریت کو جس کو نظامِ کفر کہہ رہے ہیں جس کو غیر اسلامی نظام کہہ رہے ہیں جن کے رہنے والوں کو کلمے سے نواقف کہہ رہے ہیں جب خود پاکستان بنا جماعتِ اسلامی میدان میں آئی تو وہ بنیادی فرق جو سید محدودی نے پاکستان کے بننے سے پہلے کھینچا تھا کہ اسلام غالب آئے گا5:46حکومت اسلامی بنے گی اسلام کی سٹیٹ بنے گی تب جب ایک ایک فرد کو لا الہ الا اللہ کی تمیز ہوگی جب ایک ایک بندہ عقیدہ توحید پر اکٹھا ہوگا جب ایک ایک آدمی اللہ کی وحدانیت کو ماننے والا بن جائے گا6:02جب یہ ہوگا تو انقلاب آئے گا اور جب یہ نہیں ہوگا افراد سازی نہیں ہوگی تابتِ توحید نہیں ہوگی ہر بندے کا اخلاق درست نہیں کیا جائے گا توحید ان کے اندر رچائی اور بسائی نہیں جائے گی اس توحید کے بغیر اہلِ شرک بھی ہو اہلِ کفر بھی ہو اہلِ بطت بھی ہو اور نام کے مسلمان ہونے کی وجہ سے ان کے مجمع کو مسلمان کہہ دیا جائے یہ انقلاب کا راستہ نہیں لیکن کاش جماعتِ اسلامی والے بھائی اور سید مودودی6:31اس منحج پر قائم رہتے تو یہ بڑی آلہ سوچتی لیکن جو ہی پاکستان بنا انہوں نے اپنے راستوں کو بدل دیا یہ ہمارے ہاتھ کے اندر مکاتیب سید مودودی سید ابوالعالہ مودودی حصہ دوم ترتیب دیا ہے اس کو آسم نومانی نے شائع کیا ہے اسلامی پبلک شر لیمیٹڈ لاہور اور اس کا صفحہ نمبر دو سو چھ آلیس ہے صفحہ دو سو چھ آلیس پر ایک شیعہ کو خط لکھ رہے ہیں7:03چوبیس اکتوبر انیس سو ستر چوبیس اکتوبر انیس سو ستر کو یہ خط لکھا گیا محترمی و مکرمی السلام علیکم آپ کا انائت نامہ ملا جماعت اسلامی کے دروازے شیعہ حضرات کے لئے کبھی بند نہ تھے جو شخص بھی جماعت کے مقصد سے اتفاق کرے وہ اس کا متفق بن سکتا ہے اور جو جماعت کے دستور کو قبول کر لے وہ رکن بھی بن سکتا ہے یہ جماعت تو فرقہ بندی کے تعصوبات کو ختم کرنے کے لئے بنی اس میں ہر فرقے کا مسلمان7:35اپنے مسلک پہ قائم رہتے ہوئے اسلام کی سربلندی اور اسلامی نظام کے قیام کے مقصد کی خاطر دوسرے مسلکوں کے مسلمانوں سے مل کر کام کر سکتا ہے میں نہ آپ سے شیعہ عقیدہ مسلک چھوڑنے کا مطالبہ کرتا ہوں7:49ان الفاظ میں غور کیجئے میں آپ سے شیعہ مسلک اور عقیدہ چھوڑنے کا مطالبہ نہیں کرتا آپ مجھ سے سنی عقیدہ اور مسلک چھوڑنے کا مطالبہ نہ کریں سنی اور شیعہ ہوتے ہوئے بھی ہم مسلمان ہیں اسلام کی خدمت مل کر کر سکتے ہیں آپ خلافت راشدہ کو قبول نہیں کر سکتے تو نہ کیجئے کوئی آپ سے یہ مطالبہ نہیں کرتا کہ آپ پہلے تین خلیفہ ابو بکر عمر عثمان کو تسلیم کر لیں آپ سے کوئی یہ مطالبہ نہیں کرتا ہم آپ سے مطالبہ نہیں کرتے8:18مذہب کو چھوڑ دیں اور آپ ہم سے مطالبہ نہ کریں کہ ہم سنی مذہب کو چھوڑ دیں آئیے مل جائیں اکٹے ہو کر اس دنیا کے اندر حکومت الہیہ کے لیے محنت کریں قیام دین دین کا قیام اس کے لیے محنت کریں قیام دین سربلندی یہ دین واجب ہے8:36ضروری ہے مسلمانوں پر لیکن اس کے لئے نقشہ وہی ہوگا راستہ وہی ہوگا جو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم متعین کر کے گئے اور وہ راستہ کیا ہے بدر کا مارکہ ہے مشرق آ رہا ہے آپ پوچھتے ہیں کیا تو اللہ کی وحدانیت کو تسلیم کرتا ہے اس نے کہا نہیں میں تو لا تمنات کا پجاری ہوں کہا پھر بھاگ جا محمد مشرق کی مدد لیا نہیں کرتے صلی اللہ علیہ وسلم لا الہ الا اللہ قیدہ ہے لا الہ الا اللہ منحج ہے9:05لا الہ الا اللہ راستہ ہے لا الہ الا اللہ تحریک ہے لا الہ الا اللہ اقامت دین ہے جو اس کو سمجھتا ہے وہ دین کو قائم کرتا ہے اور جو اس کو نہیں سمجھتا اس نے دین کی بنیاد کو ہی گرا دیا اسی طرح کراچی پندرہ جون سید مودودی آج شام اپنی قیامگاہ پر مقامی قائدین میں عام ملاقاتیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے مولانا نے کہا کہ جماعت اسلامی شیعہ حضرات کے مخالف نہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاقامت دین2 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56اگلی: قسط 3→