Lectures & Remindersویڈیواقامت دین - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00سلمانوں کے ہاتھ میں ہے یہ ناقص قرآن ہے یہ ادھورہ قرآن ہے یہ تبدیل شدہ قرآن ہے اصل قرآن کی ستانہ ہزار آیات ہیں اور موجودہ قرآن کی جو آیات ہیں یہ آیات چھ ہزار کچھ ہیں اسی طرح اللہ عز و جل کے انبیاء کی توہین کرتے ہوئے ایک اور عقیدہ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے جو امام ہیں جو بارہ امام0:27یہ حکومت اسلامی کتاب ہے خمینی کی ہمارے ہاتھ میں اس کا صفحہ نمبر اس کی ابتدا کے اندر ہی لکھتے ہیں آغاز میں ہی حکومت اسلامی از امام خمینی شایع کردہ مکتبہ الرضا ولایت تقوینی باب بانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے بنیادی ضروریات مذہب میں یہ بات داخل ہے شیعہ مذہب کے عقیدوں میں یہ بات داخل ہے کہ کوئی بھی0:55آئمہ کے مقام معنویت تک نہیں پہنچ سکتا چاہے وہ اللہ کا فرشتہ ہو یا نبی مرسل ہو بھیجا ہوا نبی ہو یا اللہ کا پیارا فرشتہ ہو وہ ہمارے اماموں کے درجوں کو نہیں پہنچ سکتا رسول بھی اس مقام تک نہیں پہنچ سکتے جس مقام تک ہمارے آئمہ پہنچے ہیں اور پھر ملہ باکر مجلسی اپنی کتاب جلال ایون کے اندر لکھتا ہے حضرت عائشہ کی توہین کرتے ہوئے یہ اتنے سالم جنہوں نے اللہ کو چھوڑا1:26نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معاف کیا نہ قرآن حکیم کو معاف کیا اور نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ کو معاف کیا حیات القلوب کتاب کا نام ہے ملہ باقر مجلسی اس کا رائٹر ہے ایران سے یہ کتاب شائع ہوئی ہے اپنے امام کے بارے میں کہتا ہے ابن بابو اے نے بسنت محتبر حضرت صادق سے روایت کیا تین اشخاص ایسے ہیں جنہوں نے جناب رسول خدا پر جھوٹ بہت باندھا ایک ابو حریرہ ہے دوسرا انس بن مالک ہے اور تیسری عائشہ ہے1:55اور جب ہمارے امام آئیں گے امام محمد باکر سے روایت ہے جب حضرت قائم آل محمد امام باروہ امام امام غائب ظاہر ہوں گے عائشہ کو زندہ کریں گے اس پہ حد جاری کریں گے اگر میں شیعوں کے عقیدے ہی بیان کرنا شروع کر دوں تو شاید یہاں پر رات گزر جائے یہ دو چار نمونے میں نے آپ کو دکھائے کہ ان کے عقیدوں کے مطابق اللہ کا قرآن سچا قرآن نہیں2:21حضرت علی مشکل کشو ہیں حاجت رواہ ہیں موت و حیات کے مالک ہیں زندگی ان کے ہاتھ میں ہیں مارتے وہ ہیں نجات وہ دیتے ہیں جنت ان کی ہے جہنم ان کی ہے اس کے قاسم وہ ہیں قرآن جھوٹا ہے بلکہ اصول کاوی میں تو یہاں تک وضاحت ہے ارتد الناس بعد النبی سارے صحابہ رسول اللہ کی وفات کے بعد مرتد ہو گئے سوائے چند تین صحابہ کے مقداد2:53سلمان ابو ذر یہ تین مسلمان بچے باقی سارے کافر ہو گئے کوئی مسلمان نہیں رہا علی کہانگے حسن کہانگے حسین کہانگے عباس کہانگے عقیل کہانگے اہلِ بیت کو بھی نکال دیا اب جن کی عقیدے لا الہ الا اللہ سے ٹکرا رہے ہیں جن کی عقیدے اللہ کی دشمنی پر ہیں جن کی عقیدے اسلام کی دشمنی پر ہیں قرآن کی دشمنی پر ہیں وہ کس طرح وہ کس طرح اللہ کے دین کو نافذ کر سکتے ہیں3:24اور سید محدودی نے پاکستان بننے کے بعد پوری جماعت اسلامی3:28وہ شیعہ بھائیوں کو دو اٹو کہتی ہے ہمارے دروازے کھلے ہیں آپ تشریف لائیں ہماری جماعت کے رکن بنیں ہمارے ساتھ بنیں آپ اپنے مذہب پر باقی رہیں اپنے عقیدے پر باقی رہیں آپ سے کوئی نہیں کہے گا کہ آپ ابو بکر عمر عثمان کو غاصب کہتے ہو آپ اس کو ظالم کہتے ہو آپ کہتے ہو ان سے انہوں نے علی سے حکومت کو چھینا تھا یہ غاصب اور جابر اور ظالم ہے آپ سے کوئی نہیں کہے گا کہ آپ خلافت راشدہ کو تسلیم کر لو آپ ہم سے نہ کہو کہ ہم سنی مذہب کو چ3:58اور جب ایران کے اندر شیعوں کا انقلاب آیا تو جماعت اسلامی نے بقاعدہ ایران والوں کو خطوط لکھے اور ہمارے پاس یہ کتاب موجود ہے خمینی کی حکومت اسلامیہ جس کا ترجمہ انڈیا کی جماعت اسلامی نے بھی شائع کیا اور اس کا ترجمہ پاکستان کی جماعت اسلامی نے بھی شائع کیا اور اسی کے اندر یہ بات موجود ہے کہ ہمارے اماموں کا جو مقام ہے اس مقام پر نہ کوئی فرشتہ پہنچ سکتا ہے نہ رسول پہنچ سکتے ہیں4:26اسی خمینی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ جتنے انبیاء ہیں سارے فیل ہوئے سارے ناکام ہوئے زمین پہ انصاف کو قائم نہیں کر سکے حتیٰ کہ محمد الرسول اللہ بھی اس دنیا پہ انصاف کو قائم نہ کر سکے وہ بھی فیل ہوئے یہ لا الہ الا اللہ کے دشمن ہیں4:43یہ ایمان کے دشمن ہیں یہ عقیدے کے دشمن ہیں یہ توحید کے دشمن ہیں یہ عائشہ کے دشمن ہیں یہ قرآن کے دشمن ہیں یہ کسی لحاظ سے مسلمان نہیں ہیں اور جب یہ مسلمان نہیں ہیں پھر اسلام کی حکومت قائم کرتے ہوئے ان کے ہاتھوں میں ہاتھ کیسے ڈالے جا سکتے ہیں ان سے تو برات ضروری ہے اہل ایمان کے لیے ان سے اہل ایمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ برات کریں لیکن یہاں جماعت اسلامی5:11پنجاب کے ڈیریکٹر مرکزی شورا کے رکن سید اسد گیلانی ایران گئے پھر انہوں نے کتاب لکھی ایراک ایران جنگ اس کے اندر لکھتے ہیں ایران کے اسلامی انقلاب نے ملت اسلامیہ ایران کو صدیوں کی نیند سے بیدار کر کے اسے آغاز اسلام کے مسلمانوں جیسا ایمانی جوش و جذبہ تا کر دیا یعنی نعوذوباللہ ایران کے شیعوں میں جو انقلاب کے بعد جذبہ آیا وہ ابو بکر عمر و عثمان والا جذبہ تھا5:39ابتدائے مسلمانوں کے جو جذبات تھے وہ عطا کر دیئے امام خمینی کی قیادت نے ان میں روح حیدری اور قراری پھوک دی انہیں چنگے بدرہ ہنائم کے مجاہدین اسلام کے نقش قدم پر چلنے کا فن سکھا دیا جہاد ملت ایران کا راستہ ہے شہادت اس ملت کی عارضو ہے ایران کا انقلاب ایک اسلامی انقلاب ہے اور یہ پورے عالم اسلام کا سرمایہ ہے اگر خدا نہ خواستا6:05کافر طاقتیں اسے ناکام کرنے میں کامیاب ہو گئیں تو پھر اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کا نام لینا مشکل تر ہو جائے گا پہلی بات کہ اللہ کی توحید کے دشمن لا الہ الا اللہ کو قائم نہیں کر سکتے اور جب انسان اللہ کے دشمنوں کو چھوڑتا ملتا ہے توحید کی بنیادوں کو چھوڑتا ہے پھر وہ کسی ایک شرک پہ بریک نہیں لگایا کرتا وہ آگے سے آگے چلتا ہے یہ ہمارے ہاتھ کے اندر نوائے وقت6:35پاکستان کا روزنامچہ اخبار ہے یہ اس کی تصویر موجود ہے کوئی بھائی کہہ سکتا ہے کہ اخبار میں تو بندہ خبر لگوا سکتا ہے خبر لگوا سکتا ہے قبر پہ چادر چڑھاتے ہوئے کسی کی تصویر نہیں لگوا سکتا میاں تفیل صاحب جماعت اسلامی کے ذمہ داران میں سے اور پروفیسر غفور احمد صاحب وہ آئے پروفیسر غفور تفیل نہیں بلکہ پروفیسر غفور صاحب وہ آئے7:03اور بری امام کے دربار پہ انہوں نے چادر چڑھائی اور چادر چڑھاتے کی تصویر معایوت اخبار میں شائع ہوئی اور انہوں نے دو ٹو کہا کہ ہم جب یہاں پر اور پھر یہاں سے جو سڑک بنی ہوئی ہے کہا یہ سڑک بہت ٹوٹی ہوئی ہے جب ہم حکومت میں آئیں گے تو ہم آ کر یہاں سے ان تمام سڑکوں کو جو بری امام کے دربار کی طرف آ رہی ہیں ٹوٹی ہوئی ہیں ہم اس کو بلکل ٹھیک کر دیں گے ان کی دستار بندی ہوئی7:34ان کو حلوہ کھلایا گیا دربار شریف کا اور خطاب کرتے فرمایا برسر اقتدار آنے کے بعد راولپنڈی سے امام بری کے مزار تک آنے والے راستے کو اسلام آباد کی سڑکوں کی طرح بنا دیا جائے گا اب کسی کی قبر پہ چادر چڑھانا یہ شرک ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو آدمی ایک مکھی کی وجہ سے ایک جنت میں گیا ایک جہنم میں گیا امام احمد نے اس کو روایت کیا صحیح حدیث8:03صحابہ نے کہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ مکھی کا کیا چکر ہے فرمایا دو مسافر گدر رہے تھے ایک دربار پہ میلہ لگاوا تھا کسی بوت کا عرصہ انہوں نے پکڑ لیا اور کہا قرب الحوشی اس دربار پہ کوئی نظر دو نظرانہ دو نیاز دو انہوں نے کہا مسافر ہیں غریب الدیار غریب الوطن ہمارے پاس تو کچھ ہے نہیں کیا دے انہوں نے کہا ایک مکھی دے دو ہماری رسم ہے اس دربار شریف سے جو گدرے گا8:33وہ کچھ نہ کچھ نیاز دے کر جائے گا بغیر نیاز دیئے جانے نہیں دیں گے ایک نے مکھی ماری اور کہا یہ بابا جی کی نظر ہے یہ بابا جی کی نیاز ہے دے دی اس کا راستہ چھوڑ دیا جس کا راستہ مکھی کی نظر اس دربار پہ چڑھانے کی وجہ سے چھوڑ دیا گیا اللہ نے اس کو جہنم میں داخل کر دیا دوسرے نے کہا تو بھی دوسرے کو کہا تو بھی دے اس نے کہا نہیں9:00ایک مکھی بھی اگر نظر اور نیاز کے طور پر دوں گا تو مکھی کی اللہ کے نام پر دوں گا اس کے رب کے نام پر دوں گا غیر اللہ کے نام پر مکھی کی نظر اور نیاز نہیں دی جا سکتی فَقَتَلَهُ اس کو قتل کر دیا گیا جس نے مکھی دربار پر نہ چڑھائی قتل ہو گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا داخل الجنہ یہ اللہ کی جنت میں داخل ہوا اللہ کے لئے سوچئے9:23اللہ کے لئے غور کیجئے آپ سے چندہ مانگنے نہیں آیا بھیک مانگنے نہیں آیا اللہ کی توحید کی خیرت کو اپنے دل میں جگائیے ایک مکھی دے کر دربار پہ غیر اللہ کی نیاز بندہ جہنم میں داخل ہومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاقامت دین4 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56اگلی: قسط 5→