Lectures & Remindersویڈیومومن کے اوصاف - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ0:29وَخَيْرَ الْحَدِيَّ هَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلُّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون0:54یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبثت منهما رجالا كثیرا ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا1:17محترم دوستو اور ساتھیو عزیزو اور بزرگو1:51سب سے پہلے تو وہ ہمارے ساتھی جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں ان سے درخواستہ کی سامنے آ جائیں اللہ کی توفیق سے آج بروز جمعہ بتاریخ اٹھارہ جمعہ در آخر چودہ سو ستاویس ہجری مطابق چودہ جولائی دو ہزار چھے جو بیل دعویٰ سنٹر کے اس ماہانہ اجتماع میں ہم اللہ کے دین کی کچھ باتیں کہنے اور سننے کے لئے حاضر ہیں2:27اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں سچ اور حق بات کہنے کی آپ کو سننے کی اور ہم تمام کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل پورے سعودی عرب میں چھٹیوں کا موسم ہے لوگوں کا رخ اپنے اپنے وطن کی طرف یا چھٹیاں جو اس ملک میں گزارتے ہیں تو اس ملک کی سب سے مقدس جگہ2:58بلکہ دنیا کی مقدس جگہ حرمین شریفین کے شہروں میں گزارنے کے لئے الحمدللہ دنیا پہنچی ہوئی ہے اور خواتین کا جو مسلح ہے اس کی بھی ترمیم ہو رہی ہے اس لحاظ سے خواتین کی جو حاضری ہے یہ بھی تقریباً تین مہینہ تک آنے والے تین مہینوں تک اس کا سلسلہ جاری رہے گا اس کے بعد مسجد کی جب ترمیم ہوگی پھر خواتین کا سلسلہ شروع ہوگا3:33ہماری آج کی جو گفتگو ہے اس کا اجوان ہے مومن کے اوصاف ایمان کیا ہے اللہ کے ندیق سب سے قیمتی چیز ایمان ہے اور سب سے گھٹیا اور زلیل اور حقیر ترین چیز کفر اور شرک ہے ایمان سے بڑی قیمتی چیز کچھ ہے ہی نہیں ایمان کیا ہے3:59جبریل علیہ السلام نے جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ فَأَخْبِرْنِي عَنِ الْإِيمَانِ ایمان کے بارے میں بتائیے تو آپ نے کیا فرمایا کہ أنتُ اُمِنَا بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُولِهِ وَالْقَدْرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ کہ تم اس بات پر ایمان رکھو اللہ پر ایمان رکھو اللہ کے فرشتوں پر اللہ کے رسولوں پر اللہ کی کتابوں پر تقدیر کے برے اور4:29دل سے کسی چیز کی تصدیق زبان سے اقرار آزا اور جوارے سے عمل اسی کا نام ایمان ہے جس کے پاس ایمان ہے وہی مومن ہے جس کے پاس کفر ہے وہ مشرک ہے ایمان اور مومن کی کچھ ذاتی خوبیاں ہیں جس کا تعلق مومن کی اپنی ذات سے ہے جس کا فائدہ صرف مومن کو ملے گا جیسے اللہ کی اطاعت ہے اللہ کا خوف ہے5:02نفس کی پاکیزگی ہے اللہ کا ذکر ہے شجاعت ہے سبر و استقامت ہے قول و عمل میں متابقت صدقو صفا او توازو اور انکساری وقار او سجندگی اس کا تعلق مومن کی ذات سے ہے اور یہ تمام چیزیں مومن کے اندر موجود ہونی چاہیے مومن کی کچھ خوبیاں ایسی ہیں جس کا اثر انسانی سماج پر پڑتا ہے مثلا انسانی ہمدردی یہ مومن کی خوبی ہے5:32یہ سب مومن کے اعصاف ہیں مگر اس کا فائدہ مومن کو بھی پہنچے گا اور سماج اور معاشرے کو بھی پہنچے گا اللہ تعالی نے قرآن کریم میں مومنوں کے اعصاف بہت ساری جگہوں پہ بیان کیا ہے6:03اللہ نے ایک جگہ فرمایا کہ مومن تو وہ ہیں کہ جب ان کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جائے ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے اور ان کا دل نرم ہو جاتا ہے اور اللہ پر وہ بھروسہ کرتے ہیں6:34دوسری اگر اللہ نے فرمایا کہ مومن جو ہوتا ہے وہ اللہ پر بھروسہ کرتا ہے مومن کو جب کوئی مصیبت پہنچی گی نہیں کہتا فلا نے ایسا کیا ہے اگر ایسا کرتا تو ایسا نہ ہوتا وہاں نہ جاتا تو مارا نہ جاتا نہیں جو کچھ ہمیں مصیبت پہنچی ہے اللہ نے اس مصیبت کے پہنچنے سے پہلے ہی ہماری تقدیر میں لکھ رکھا تھا7:03یہ مومن ہوتا ہے بڑے سے بڑا حادثہ ہو جائے کسی کو علامتان نہیں کرتا ہے کہے گا اللہ نے لکھ رکھا تھا وہ لکھا ہوا پیش آیا ہے قرآن میں ایک سورہ ہے پوری سورہ ہے مستقل جس کا نام ہے سورہ المؤمنون سورہ مؤمنون مستقل ایک سورہ ہے مؤمنوں کے نام سے7:34اللہ رب العالمین نے بڑی قیمتی نصیحتیں کی مومنوں کو مومن مردوں کو مومنہ عورتوں کو ایک جگہ اللہ نے فرمایا قل لن مومنات مومنہ عورتوں کو بھی پردے کا احترام کا عزت نفس کا اللہ نے حکم دیا ہے مومن کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی صفت بیان کیا کہ مومن تو وہ ہے8:03کہ اپنے گناہوں کو ایسے دیکھتا ہے جیسے کوئی پہاڑ اور ڈرتا ہے کہ یہ پہاڑ کہیں اس کے اوپر گر نہ جائے ایک پہاڑ ہے مومن چوبیس گھنٹہ ڈر اور خوف محسوس کرتا ہے کہ یہ پہاڑ کہیں اسی کے اوپر نہ گر جائے اور کافر اپنے گناہوں کو ایسے ہی محسوس کرتا ہے جیسے اس کے اوپر کوئی مکھی یا مچھر بیٹھ جائے اس کو ہانک دے تو کافر گناہوں سے نہیں ڈرتا لیکن مومن گناہوں سے ڈرتا ہے8:32اسی لئے مومن کو اللہ نے فرمایا کہ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ اَسْرَفُوا عَلَىٰ اَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَتُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ اِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الدُّنُوبَ جَمِيعًا کہہ دیجئے کہ اے میرے بندوں مومن بندوں سے خطاب ہے تم نے جو اپنے نفسوں پر ظلم کیا گناہ کر بیٹھے مایوس نہ ہو جاؤ میری رحمت سے اللہ سارے گناہوں کو معاف کر دے گا مومن وہ ہوتا ہے9:03جو معاشرے میں اختلاف کو نفتاتا ہے صلح کراتا ہے اللہ نے فرمایا کہ مومن ہم بھائی ہیں جب بھائیوں میں کوئی گفتگو ہو جائے کوئی کلام ہو جائے کوئی بات پیش آئےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمومن کے اوصاف1 / 71مومن کے اوصاف - 19:252مومن کے اوصاف - 29:253مومن کے اوصاف - 39:254مومن کے اوصاف - 49:255مومن کے اوصاف - 59:256مومن کے اوصاف - 69:257مومن کے اوصاف - 79:25اگلی: قسط 2→