Lectures & Remindersویڈیومومن کے اوصاف - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00انسان آسودہ ہوتا ہے پیٹ بھرا ہے ساری دولت اس کے پاس ہے تو پھر دنیا کے اے ششرت اور بدکاریوں کے بارے میں سوچتا ہے اور اگر انسان پریشان حال ہے فقر و فاقہ میں ہے تو ظاہر سے بات ہے کہ وہ زبان سے برائیاں ہو کر بیٹھتا ہے اسی لیے لقمان علیہ السلام کی اللہ نے جس حکمت کا ذکر کیا اللہ نے فرمایا کہ وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ اَنِشْكُرْ لِلَّهِ ہم نے لقمان کو حکمت دی0:28اور ان کی اصل حکمت کیا ہے اللہ کا شکر ادا کرو اور سنو ان کی حکمت یہی ہے کہ وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِإِبْنِهِ وَهُوَ يَعِذُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَذُلْمٌ عَظِيمٌ لقمان علیہ السلام0:44اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہے ہیں کہ اے میرے بیٹے اے میرے بیٹے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹہراؤ شرک سب سے بڑا ظلم ہے سب سے بڑا گناہ ہے یعنی انسان کی زندگی میں ناقابل معافی جرم اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے یہی ان کی اصل حکمت تھی دوسری حکمت اپنی اولاد کو کیا نصیحت کیا اے بیٹے1:13لوگوں سے موہ بگاڑ کے موہ بیسور کے نہ پیشا ہو زمین میں اکڑ کر نہ چلو تم کتنا بھی اکڑ کے چلو گے زمین کو نہیں پھار سکتے آسمان کی بلندی کو نہیں پا سکتے تم اکڑ کر کے نہ چلو اللہ غرور کرنے والے کو فقر کرنے والے کو متکبر انسان کو نہیں پسند کرتا ہے1:44یہ ان کی حکمت تھی کہ اولاد کو نصیحت کیا توحید کی شرک سے بچنے کی علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ نے تفسیر ابن کثیر میں ان کی حکمت کی ایک مثال یا ایک واقعہ لکھا ہے کہ کتنے بڑے حکیم تھے ہمارے جائلوں میں مشہور ہے کہ وہ جب چلتے تھے تو جڑی بوٹیاں بولتی تھی کہ میں فلا مرض کی دوا ہوں وہ دوا بیچنے والے حکیم نہیں تھے وہ حکمت2:11اللہ کی جانب سے حکمت ملی تھی دور اندیشی تقوی فکر آخرت تربیت اولاد یہ حکمت ان کی تھی ابن کثیر رحمہ اللہ نے ان کا ایک واقعہ لکھا کہ لکمان علیہ السلام جہاں پہ غلام تھے تو وہاں ان کے مالک نے کہا کہ جسم کا سب سے بہترین حصہ مجھے لاکھے دو لکمان علیہ السلام نے ایک بکری زبح کروائی ان کی حکمت کا چونکہ امتحان تھا اور اس بکری کی2:40زبان اور اس کا دل نکلوایا اور اپنے مالک کو دے دیا سجا کر کے کہ یہ جسم کا سب سے بہترین حصہ ہے سوال تو بہت بھاری تھا جسم کا سب سے قیمتی حصہ آج کی دنیا کا دنیا پرست انسان ہو تو کہے گا مائنڈ سب سے اچھا حصہ ہے کہے گا کہ دل سب سے اچھا ہے زبان پہ تو کسی کی نگاہ جائے گی نہیں مائنڈ اور اس کے بعد دل تک ہو سکتا ہے پہنچ جائے لقمان علیہ السلام نے3:10زبان اور دل کو دے دیا کچھ دنوں کے بعد ان کے مالک نے پھر سوال کیا کہ جسم کا سب سے برا حصہ لاکر مجھے دو بتاؤ جسم میں سب سے برا حصہ کیا ہے آج کا انسان ہوگا تو پتہ نہیں کہاں کہاں جائے گا اس کا ذہن لقمان علیہ السلام نے ایک بکری زبا کروائی اور پھر اس کی زبان اور اس کا دل نکلوائی اور پھر پیش کر دیا کہا کہ یہ جسم کا سب سے برا حصہ ہے اب مالک بہت پریشان کہ میں نے دو سوال کیا اور ایک ہی جواب3:40اچھا حصہ وہ بھی زبان دل برا حصہ وہ بھی زبان دل یہ کیا معاملہ ہے اور کوئی ٹکڑا دل جسم میں نہیں ہوتا پوچھا بلا کر کے تو انہوں نے فرمایا کہ یہ دل اور زبان جسم کا سب سے بہترین حصہ ہیں اس وقت4:04جب یہ اچھے رہیں جب ان دلوں میں مومنوں کی محبت ہو اس دل میں رب کائنات کی محبت ہو اس دل میں نبی کی محبت ہو قرآن کی محبت ہو سنت کی محبت ہو اس دل میں خیر اور بھلائی سوچی جائے تو یہ دل سب سے بہترین دل ہے وہ دل جو دل بینہ کہلاتا ہے قلب سلیم ہے تو سب سے بہترین دل ہے اور یہ زبان جس پہ رب کی بڑائی گنگنائی جائے یہ زبان جس سے اللہ اکبر کا نام4:33یہ زبان جس سے مومن کو بہترین انداز میں پکارا جائے یہ زبان جس پہ رب کی تکبیر تحمید اور رب4:44کی تعریف کی جائے تو یہ زبان دل کا جسم کا سب سے5:14امدوسنہ کے بجائے غیروں کی امدوسنہ ہو تو یہ سب سے برا حصہ ہے5:18یہ دل جس میں رب کی محبت نہ ہو جس میں بتوں کی محبت ہو جس میں کافروں کی محبت ہو جس میں مسلمانوں کے تعلق سے بغض و عداوت ہو جس میں نبی سے بغض ہو جس میں دین اسلام کے بارے میں بغض ہو جس میں رب کے بارے میں بغض ہو تو یہ دل جسم کا سب سے برا حصہ ہے یعنی زبان اور دل کا اگر صحیح استعمال ہو تو جسم کا سب سے بہترین حصہ زبان و دل ہے اور اگر غلط چیزوں میں اس کا استعمال ہو5:48زلیل حصہ یہ زبان اور دل ہے یہ لقمان علیہ السلام کی ایک حکمت جسے علامہ ابن کثیر نے تفسیر ابن کثیر میں ان آیتوں کی تفسیر کے تفسیر میں ذکر کیا ہے صحیح مسلم میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ نے مجھ پر وحی کی ہے کہ توازو اختیار کرو6:16یہاں تک کہ کوئی ایک دوسرے پر فقر نہ کرو کوئی فقر نہیں کرے گا کسی کو حق نہیں ہے کہ وہ فقر کرے سب کے سب آدم کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے پیدا کیے گئے کیسے تم فقر کر چکتے ہو کسی پر اسی لیے میرے بھائیوں اور دوستو انسان اگر اپنی زندگی میں کامیابی چاہتا ہے تو پھر6:41توازو اختیار کرے توازو اور اچھے اخلاق والوں کی صحبت میں بیٹھے چور کی صحبت اختیار کرے گا بندہ چوری کی ایڈیا ملے گی ڈاکو کی صحبت اختیار کرو گے ڈاکو کی ایڈیا ملے گی شراب کا کاروبار کرنے والے کی صحبت اختیار کرو گے تو یہی ایڈیا ملے گی کہ کون سی جگہ نئی دکان کھولی جائے ہے کی نہیں اور7:05سودی کاروبار والوں سے دوستی کرو گے تو وہ آئیڈیا دے گا کہ کون سا بزنس کیا جائے جس میں زیادہ پرافٹ ہو سودی ہی سہی تو جیسے کی صحبت اختیار کرو گے وہ ایسا راستہ ملے گا اگر ایماندار اور متقی کی صحبت اختیار کرو گے وہ تمہیں تقوی کے بارے میں بتائے گا اہل سنت کی صحبت اختیار کرو گے وہ نبی کی سنتوں کے بارے میں بتائے گا7:29قبر پرست اور بیدتی سے دوستی کرو گے تو تمہیں بیدتوں کے بارے میں بتائے گا اسی لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ آدمی تو اپنے دوست کے دین پہ ہوتا ہے جیسا دوست ہوگا ویسا ہی وہ انسان ہوگا ویسا اس کی زندگی پہ اثر غالب آئے گا اس لئے عربی کا شعر ہے7:53کسی انسان سے کچھ پوچھنا ہے تو اس سے ڈائریکٹ نہ پوچھ کے اس سے دوست سے پوچھ سکتے ہو کیونکہ دوست کو دوسرے اپنے دوست کی ساری خبر ہوتی ہے اس لیے میرے بھائیوں اور دوستوں دوستی اگر کرنا ہے رب کی جنت کو پانا ہے کامیاب مومن بننا ہے تو اہل ایمان سے دوستی کرو8:12اہل سنت سے اہل توحید سے اہل تقویٰ سے دوستی کرو صحیح بخاری اور مسلم میں ابو موسیٰ اشاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انما مثل الجلیس الصالح والجلیس السو کہامل المسک ونافق الكر یعنی اچھے اور برے دوست کی مثال ایسی ہے جیسے مشک بیچنے والا اور لوہار کی بھٹی والا8:38ایک آدمی جس کے پاس اتر کی دکان ہے آپ وہاں جائیں گے وہاں بیٹھیں گے تو دکان میں خوشبو ہے سمپر کے طور پر حدیعہ کے طور پر آپ کے کپڑے میں ہاتھ میں لگا دے گا کچھ خوشبو پائیں گے آپ8:52کسی لوہار کے پاس جاؤگے کرشی برکشاپ میں جاؤگے اور کیا ہوگا کہیں ویلڈنگ کر رہا ہے کہیں صاف صفائی کر رہا ہے تو کچھ نہیں تو چنگاری اور اس کی بدبو آپ کے جسم میں تو سرائط کر ہی جائے گی تو دوستی کی مثال ایسی ہی ہے جس سے دوستی کرے گا اس کا رنگ انسان کی زندگی پہ غالب آئے گا اچھائی سے دوستی کرو اچھوں سے اچھائی پاؤ گے برے سے دوستی کرو گے زندگی میں برائی آئے گی اسی لیے9:19ہمیشہ اچھے دوستوںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمومن کے اوصاف5 / 71مومن کے اوصاف - 19:252مومن کے اوصاف - 29:253مومن کے اوصاف - 39:254مومن کے اوصاف - 49:255مومن کے اوصاف - 59:256مومن کے اوصاف - 69:257مومن کے اوصاف - 79:25اگلی: قسط 6→