Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیووضو اور نماز - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں وضو اور نماز کا طریقہ بیان کیا گيا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اس دعا کو ضرور پڑھا کرتے تھے اللہم انی اعوذ بک من عذاب جہنم و اعوذ بک من عذاب القبر و اعوذ بک من فتنة المسیح الدجال و اعوذ بک من فتنة المحیہ والممات اسلامی بھائیوں اور بہنوں سلام پھیرنے نماز کا رکن ہے اس کے بغیر نماز درست نہیں ہوگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے اپنے دائیں سلام پھیرتے اور کہتے السلام علیکم ورحمت اللہ0:29اور کبھی کبھی السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ پھر بائیں سلام پھیرتے اور کہتے السلام علیکم ورحمت اللہ واضح رہے نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سلام کے بعد اجتماعی دعا کرنے کا ثبوت نہیں ملتا میرے دینی بھائی جس طرح نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی ہے ویسے ہی ادا کرو بعض لوگ نماز میں ایسے اقوال و افعال کا التزام کرتے ہیں جس کی شریعت میں کوئی حیثیت نہیں0:57ان اقوال و افعال میں سے بعض مندرجہ زیل ہیں سلام پھیرتے وقت دہنے ہاتھ سے اشارہ کرنا سلام پھیرتے وقت بائیں ہاتھ سے شمال کی جانب اشارہ کرنا سلام پھیرتے وقت سر کو نیچے کی جانب ہلا کر سلام پھیرنا جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منع فرمایا ہے1:16اور بعض لوگوں کو تو اتنی اجلت ہوتی ہے کہ ایک ہی سلام کی بعد فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں جس کا منظر خاص طور پر خانہ کعبہ میں حجر اسبت کے قریب دیکھنے میں آتا ہے یہ عمال غلط ہیں کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے آخیر میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے اور جو یہ کہتے ہیں کہ ایک سلام بھی جائز ہے ان کا یہ کہنا غلط ہے کیونکہ یہ صریح صحیح احادیث کی مخالفت ہے1:43سلام پھیرنے کے بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نمازیوں کی طرف متوجہ ہو جائے کرتے تھے اور آپ علیہ السلام اپنی جگہ سے کبھی داہنی جانب کی طرف سے مڑتے اور کبھی بائی جانب مڑ کر صحابہ کی طرف رخ فرماتے نماز کے بعد امام کا اپنی جگہ بیٹھے رہنا اور مقتدیوں کو دعائیں کروانا ثابت نہیں بلکہ امام کو دائیں بائیں جانب گھوم کر رخ نمازیوں کی طرف کر لینا چاہیے نماز کے بعد کے اذکار و وظائف2:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہو کر اللہ اکبر کہتے اور اگر آپ کو جلدی ہوتی تو دس مرتبہ سبحان اللہ دس مرتبہ الحمدللہ اور دس یا گیارہ مرتبہ اللہ اکبر کا ذکر کرتے ورنہ عام طور پر تکبیر کے بعد مسنون اذکار کا ورد آپ سے ثابت ہے اور وہ ہیں تین مرتبہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اللہم انت السلام ومنک السلام2:43واضح ہے کہ اس دعا میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے اور اس کے بعد یہ پڑھے اور اس کے بعد یہ پڑھے3:12لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ وَلَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ لَهُ النِّعْمَةُ وَلَهُ الْفَضْلُ وَلَهُ الثَّنَاءُ الْحَسَنِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُخْلِصِ3:38اور اس کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ تینتیس مرتبہ الحمدللہ اور تینتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھنا چاہیے واضح رہے کہ نماز کے بعد اجتماعی دعائیں کرنا غلط ہیں اور سلام پھیرنے کے بعد سر پر ہاتھ رکھنے کی بھی کوئی حقیقت نہیں سجدہ تلاوت4:01میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں قرآن کریم میں پندرہ مقامات پر سجدے آئے ہیں اور ان تمام سجدوں میں انسان جو چاہے دعا کر سکتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ تلاوت میں سبحان رب العلیٰ کے ساتھ یہ دعا پڑھا کرتے تھے4:33امام مسلم نے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی حدیث نقل کی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا جب ابن آدم آیت سجدہ کی تلاوت کرتے ہوئے اس پر سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتے ہوئے الہتہ ہو کر کہتا ہے4:51تباہی اور بربادی اسے سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا تو اس نے سجدہ کیا اور جنت کا مستحق بن گیا اور مجھے سجدہ کرنے کا حکم دیا تو میں نے انکار کر دیا لہذا میں جہنم کا مستحق ہو گیا سجدہ سہو5:07میرے دینی بھائی اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہر انسان فطری طور پر بھولتا ہے اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے یقینا میں انسان ہوں جیسے تم لوگ بھولتے ہو ویسے ہی میں بھی بھولتا ہوں لہذا جب میں بھول جاؤں تو مجھے یاد دہانی کرا دیا کرو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ سہو کو مشروع قرار دیا ہے تاکہ نماز میں جو کمی یا زیادتی یا شک واقع ہو جائے تو وہ ختم5:36یا کمی پوری کی جائے واضح رہے کہ سجدہ سہو دو سجدے ہیں اور نمازی کو سلام پھیرنے کے بعد یا سلام سے قبل سجدے کرنے چاہیے سجدہ سہو صرف نماز کے ارکان کی بھول چوک میں ہیں جیسے تشہد اولا سور فاتحہ کے بعد آیات کی تلاوت وغیرہ کا بھولنا نماز میں جو چیزیں مستحب ہیں ان میں سجدہ سہو نہیں ہے6:01سجدہ سہو نماز میں صرف ایک مرتبہ ہے اگرچہ ایک ہی نماز میں کئی مرتبہ بھول چوک ہو جائے اور اگر رکن چھوٹ جائے تو رکن کو پورا کرنے کے بعد سجدہ کرنا چاہیے کیونکہ رکن کے چھوٹنے پر صرف سجدہ کر لینا کافی نہ ہوگا اور اگر نماز میں جو چیزیں واجب ہیں وہ چھوٹ گئیں تو صرف سجدہ سہو کافی ہو جائے گا نماز کو باطل کرنے والی اشیاء6:28میرے دینی بھائی اس میں کوئی شک و شبہ کی بات نہیں کہ ہر مسلمان نماز کو پورے اعتماد و یقین کے ساتھ ادا کرنے کا خواہش مند ہوتا ہے اور امید کرتا ہے کہ اس کی نماز بارگاہ الہی میں مقبول ہو لیکن چند ایسے امور ہیں جن کی بنا پر نماز باطل ہو جاتی ہے اور وہ مندر جزیل ہیں نمبر ایک جان بوجھ کر کھانا پینا6:53کھانا کھانے کے بعد جو شخص نماز پڑھنے کا ارادہ کرے اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ کلی کر لے نمبر دو بغیر کسی مسلحت کے جان بوجھ کر گفتگو کرنا اللہ تعالیٰ کے ارشاد ہیں نمبر تین جان بوجھ کر بغیر کسی ضرورت کے نماز میں عمل کثیر عمل قلیل و کثیر کا کوئی ضابطہ نہیں ہے جیسے نماز میں بغیر ضرورت کے حرکت کرنا7:22نمبر چار بغیر کسی عذر کے جان بوش کر نماز کے رکن یا واجب کو چھوڑ دینا نمبر پانچ نماز میں ہسنا مریض کی نماز میرے دینی بھائی اللہ نے اپنے پندوں کو اس بات کا مکلف نہیں کیا جس کی وہ طاقت نہیں رکھتے فرمانِ الٰہی ہے اللہ نے ہر اس چیز کو ناپسند فرمایا ہے جس کی ایک انسان طاقت نہیں رکھتا7:58لہذا ایسا مریض جو پانی کے استعمال سے تقلیف محسوس کرتا ہو اسے تیمم کرنا چاہیے اور جب مریض بزاتے خود تہارت حاصل نہیں کر سکتا ہو تو اس کے لیے جائز ہے کہ معاون کی مدد سے تہارت حاصل کرے اور اگر معاون نہ ملے اور خود تہارت حاصل کرنے کی طاقت نہ ہو تو بغیر تہارت کے نماز ادا کر سکتا ہے میرے دینی بھائی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ وضاحت فرمائی ہے کہ تقلیف میں8:27قدرت ہی اصل ہے لہذا آپ نے فرمایا کھڑے ہو کر نماز پڑھو اگر کھڑے ہونے کی قدرت نہیں تو بیٹھ کر نماز پڑھو اور اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے کی طاقت نہیں ہے تو پہلو کے بل نماز پڑھو کھڑے ہونے کی طاقت نہیں ہے تو بیٹھ کر نماز ادا کرنی چاہیے خواہ زمین پر بیٹھو یا کرسی پر اگر رکوع سجود کرنے کی طاقت نہ ہو تو سر کے اشارے سے رکوع سجود کرنا چاہیے8:53سجدہ کرنے کے لیے اشارہ کرنا چاہیے اور رکو کرنے کے لیے جھک جانا چاہیے اگر ان دونوں کی ادائی پر قدرت نہ ہو تو نماز کے ارکان کو آنکھوں کے اشاروں سے ادا کرنا چاہیے رکو کے لیے آنکھوں کو تھوڑا سا بند کر دینا چاہیے جبکہ سجدہ کے لیے دونوں آنکھوں کو زیادہ بند کر دینا چاہیے اور یہ بات بھی جان لیں کہ بے ہوش نمازوں پر ان نمازوں پرمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہوضو اور نماز6 / 71وضو اور نماز - 19:212وضو اور نماز - 29:213وضو اور نماز - 39:214وضو اور نماز - 49:215وضو اور نماز - 59:216وضو اور نماز - 69:217وضو اور نماز - 79:21اگلی: قسط 7→