Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیووضو اور نماز - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں وضو اور نماز کا طریقہ بیان کیا گيا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو اس بات کی تعلیم دی کہ جب امام سور فاتحہ کے بعد قرآن پڑھے تو تم خاموش رہو سور فاتحہ کو امام کے پیچھے ساتھ ساتھ یا سکتات میں پڑھا جا سکتا ہے البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں کہ آپ نے سور فاتحہ کی قرآن کے بعد طویل وقفہ کیا ہو0:25قرآن فاتحہ کے بعد سنت یہ ہے کہ ہر نمازی بلند آواز سے کہے آمین ہر نمازی کو بلند آواز سے آمین کہنا چاہیے چاہے وہ امام ہو یا مقتدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو جس کی آمین کی آواز فرشتوں کی آمین سے موافق ہو گئی اس کے گزشتہ تمام صغیرہ گناہ بخش دیے جاتے ہیں اسے بخاری نے روایت کیا ہے0:53اور جب امام اور مقتدی بلند آواز سے آمین کہ لیں تو امام کو چاہیے کہ جو میسر ہو قرآن کریم میں سے تلاوت کرے قرآن سے فارغ ہونے کے بعد تقبیر کہہ کر رفعی دین کرتے ہوئے رکو میں چلے جانا چاہیے1:08رکو کہتے ہیں آگے کی جانب پشت کے ساتھ سر اور گردن کو اس طرح جھکا لینا کہ ہاتھ گھٹنے پر پہنچ جائیں کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکو کرتے تو اپنی پشت کو گردن اور سر کے ساتھ برابر رکھتے اور پشت اس قدر سیدھی رکھتے کہ اگر ایک پیالہ پانی رکھ دیا جائے تو وہ کسی طرف بھی مائل نہ ہوں1:32اور یہ طریقہ بالکل غلط ہے کہ پشت کے خط اس طرح سے سر کو بلند یا جھکا کر رکھا جائے کیونکہ رکوم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہمیشہ یہ طریقہ تھا کہ دونوں ہاتھوں سے دونوں گھٹنوں کو پکڑتے اور انگلیوں کو پھیلائے رکھتے اور ساتھ ہی دونوں پندلیوں اور باسوں کو پھیلائے رکھتے1:53میرے دینی بھائی اتمنان سے رکوع کیا کرو رکوع میں ایک مرتبہ سبحان رب العظیم کہنا چاہیے اور ایک سے زیادہ مرتبہ کہنا افضل ہے پس رکوع کو مکمل کرنے کے بعد سمیع اللہ لمن حمدہ کہتے ہوئے رفیدین کرتے ہوئے سیدھے کھڑے ہو جانا چاہیے اور جب تم اچھی طرح سیدھے کھڑے ہو جاؤ تو یہ دعا پڑھو ربنا ولک الحمد2:18اتنا کہنا کافی ہے لیکن اگر مزید پڑھنا چاہو تو یہ دعا بھی اس کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یہاں ربنا و لک الحمد کے ساتھ والشکر کہنے کی زیادتی کی کوئی اصل نہیں2:41میرے دینی بھائی رکوع سے سیدھے اعتدال کے ساتھ کھڑے ہونے کا خاص خیال رکھو سستی اور غفلت سے بچو کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کی نماز درست نہیں جو رکوع اور سجود میں اپنی کمر کو مکمل سیدھی نہیں رکھتا لہذا جب مکمل اتمران سے کھڑے ہو جاؤ پھر اللہ ہوں اکبر کہتے ہوئے سجدے میں چلے جاؤ سجدے کی کیفیت3:07نماز میں سجدہ کہتے ہیں سات آزا کو مخصوص طریقے سے زمین پر رکھنا اور وہ سات آزا یہ ہیں پیشانی ناک کے ساتھ دونوں ہاتھ اور دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں کی انگلیاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جس کی ناک زمین سے نہ لگی ہو اور اسی طرح دونوں بازوں کو پہلوں سے اور دونوں رانوں کو پیٹ سے دور رکھنا چاہیے3:35سجدے میں دونوں قدموں کو ملا کر سیدھے کھڑا رکھنا چاہیے اور اپنے بازوں کو زمین پر نہ بچھانا چاہیے یہ طریقہ غلط ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سجدہ اتمنان سے کرو اور تم میں سے کوئی شخص اپنے بازوں کو کتے کی طرح نہ بچھائے اسے بخاری مسلم نے روایت کیا ہے واضح ہے کہ عورتوں کو بھی بازوں کو زمین پر نہیں بچھانا چاہیے4:02اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدے میں کووے کی طرح چونچ مارنے سے منع فرمایا ہے لہذا سجدے میں نہایت ہی اتمنان و سکون سے تسبیح بیان کرنی چاہیے اور کم از کم ایک مرتبہ سبحان رب العالہ کہنا لازم ہے اور تسبیح کا ایک سے زیادہ مرتبہ بیان کرنا افضل عمل ہے اس لئے میرے دینی بھائی سجدے میں کسرت سے دعا کرو کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا4:32بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب سے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے اسی طرح مریض کے سجدہ کرنے کے لیے کسی چیز کا بلند کر دینا تاکہ وہ اس پر سجدہ کرے غلط ہے اس لیے کہ تکلف اور حرج میں پڑھنے کی ضرورت نہیں بلکہ ایک مسلمان پر ضرور یہ ہے کہ حرج و مشقت میں پڑھے بغیر اپنی طاقت و وسط کو بدنظر رکھتے ہوئے نماز ادا کرے جس کا وہ مکلف ہے4:59دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا واجب ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے سجدے سے سر اٹھا کر نہایت آرام و اتمنان سے بیٹھتے کہ جسم کی ساری ہڈیاں اپنی جگہ پر آ جاتی ہیں پھر دوسرا سجدہ کرتے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان جب بیٹھتے تو اپنے بائیں کولے پر بیٹھ جاتے اور اپنے دائیں پیر کو کھڑا رکھ کر اس کی انگلیوں کو قبلہ رخ رکھتے5:25اور اپنے ہاتھوں کو اپنی رانوں پر اس طرح رکھتے کہ ان کا رخ قبلے کی جانب ہو اور یہ دعا پڑھتے رب اغفر لی اور کبھی کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا بھی پڑھا کرتے تھے اللہم اغفر لی ورحمنی وجبرنی وحدنی ورزقنی میرے دینی بھائی یہ جان لو کہ جس طرح دو سجدوں کے درمیان جل سے میں بیٹھا جاتا ہے5:51فیق اسی طرح تشہد اولا اور جلسہ استراحت میں بھی بیٹھا جاتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کی پہلی اور تیسری رکعت میں ہوتے تو دوسرے سجدے کے بعد تھوڑی دیر سیدھے بیٹھتے پھر قیام کے لیے کھڑے ہوتے6:08اور اے میرے دینی بھائی دونوں قدموں کو زمین پر کھڑا کر کے کولوں کو زمین پر رکھ کر بیٹھنے سے بچو کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قسم کی بیٹھک کو عقاد سے تعبیر کیا ہے اور اس سے منع فرمایا ہے لیکن اپنے دونوں قدموں کو کھڑا کر کے اپنی ایڑیوں پر بیٹھنا سنت سے ثابت ہے اسی طرح جو لوگ پیر پر پیر رکھ کر اس طرح بیٹھتے ہیں وہ لوگ غلطی کرتے ہیں6:35میرے دینی بھائی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوسری رکعت کے بعد پہلے تشہد میں دائیں پاؤں کھڑا رکھتے اور بائیں پر بیٹھتے دوسرے یا آخری تشہد میں دائیں پاؤں کھڑا کر کے بائیں کو دائیں پندلی کے نیچے سے نکال کر بیٹھنے کو تورک کہتے ہیں6:52اور تورک کرنا افضل ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشہد میں شہادت کی انگلی کو مسلسل حرکت دیا کرتے تھے اور آپ کا فرمان مبارک ہے کہ شہادت کی انگلی کا ہلانا شیطان کو تلوار مارنے سے زیادہ سخت لگتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نگاہ کو انگلی پر رکھتے تھے اور حرکت دیتے رہتے تھے اور دعا مانگتے رہتے7:16اور صحابہ اکرام انگلی سے اشارہ نہ کرنے پر ملامت اور نکیر فرمائے کرتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ یہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تشہد کی دعا اس طرح سے سکھایا کرتے تھے جس طرح ہمیں قرآن سکھاتے لہذا ہم آپ کے خدمت میں تشہد کی مسنون دعا پیش کر رہے ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو سکھلائی7:45درود شریف کا پڑھنا تشہد کی دعا سے فراغت کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم درود السلام پڑھا کرتے تھے اور اپنے صحابہ کو بھی پڑھنے کی تعلیم دیتے8:16لہذا ہر مسلمان کو چاہیے کہ درود ابراہیمی کو سیکھ لے اور اچھ طرح ان الفاظ کو یاد کر لے اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد كما بارکت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید8:48اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مختلف دعاؤں کا پڑھنا ثابت ہے جو چاہے دعا کرے واضح ہے نماز کے دوران اردو زبان میں دعا کرنا جائز نہیں لہذا ایک مسلمان کو چاہیے کہ جو دعائیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہوں انہیں یاد کر لے اور ان میں ترمیم بھی نہ کرے تشاہد میں دعائیں قبول ہوتی ہیں9:11اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشہد میں چار چیزوں سے پناہ ضرور مانگتے ہیں اور اس دعامکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہوضو اور نماز5 / 71وضو اور نماز - 19:212وضو اور نماز - 29:213وضو اور نماز - 39:214وضو اور نماز - 49:215وضو اور نماز - 59:216وضو اور نماز - 69:217وضو اور نماز - 79:21اگلی: قسط 6→