Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیوماہ رمضان - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00ظاہر بات آج طریقے سے گیزر وغیرہ ہر جگہ موجود نہیں تھا آج بھی جہاتوں میں کہاں یہ ہمارے آکیاں شہروں میں بجلی اتنی مہگی ہے کہ ہر آدمی پانی گرم کرنے کے لئے نہیں لگا پاتا اگر پانی گرم کرنے کے لئے بجلی لگائے تو اس کی ساری بچارے کے تنخواہی بجلی میں چلی جائے تو رات کو اٹھے سخت سرد موسم ہے خاص طور پر آپ لوگ دیکھیں شام وغیرہ کی سردی کتنی سخت ہوا کر دی ہے0:28آپ کے یہاں پنجا میں پنڈی کی سردی کتنی دیتے ہیں کشمیر میں کتنی سخت سردی پڑتی ہے تو کہا اٹھے اور جب پانی کے برتن میں ہاتھ ڈالا تو دیکھا کہ بڑا ہی تھنڈا پانی تھا پانی بڑا تھنڈا تھا ہاتھ ڈالا اس کے اندر اور اسی حالت میں ہاتھ ڈالے رہ گئے یہاں تک کہ صبح ہو گئی یہاں تک کہ صبح ہو گئی ان کی لونٹی دیکھتی رہی کہ آخر کیا ماجرہ ہے0:58آج ودو نہیں کر رہے ہیں آج تحجد کی نماز نہیں پڑھ رہے ہیں آج اللہ کا ذکر نہیں کر رہے ہیں وجہ کیا ہے جب صبح ہو گئی تو اس لوڑی نے پوچھا کہ حضرت آپ نے یہ کیا کیا ہے آپ اپنی انگلی اسی میں ڈالے رہ گئے انگلی اسی میں ڈالے رہ گئے اور آپ نے آج نماز نہیں پڑھی کہا کہ کیا تم نے یہ دیکھ لیا ہے کہا کہ ہاں ہم نے دیکھا ہے کہا لیکن جب تک میں زندہ رہوں یہ خبر کسی دوسرے کو نہ دینا یہ اللہ کے لئے عمل کیا جاتا تھا1:29جب تک میں زندہ رہوں یہ بات تم کسی سے نہ بتلانا جب میں وضو کرنے کے لئے بیٹھا اور پانی کی بڑی تھندک محسوس ہوئی تو آخرت کے زمہریر اور تھندک کو ہم نے یاد کر لیا تو میں اپنے ہوش میں نہیں رہ گیا یہ تھندہ پانی میرے لئے کچھ بھی محسوس نہیں ہوا یعنی آخرت میں جو تھندک ملنے والی ہے وہ بڑی ہی1:55سخت تھندک ہوگی جس طریقے سے اللہ تعالیٰ بہت سے لوگوں کو آگ سے عذاب دے گا اسی طریقے سے اللہ تعالیٰ آخرت میں بہت سے لوگوں کو زمہریر یعنی سخت تھندک سے عذاب میں ڈالے گا تو دیکھئے آخر اس اللہ کے بندے نے اس سخت تھندک کو کیا نہیں محسوس کیا وجہ کیا تھی اس لیے کہ اسے آخرت کا ان نماز وغیرہ کے نہ پڑھنے کی وجہ سے آخرت میں جو عذاب ہونے والا ہے اس کو اس بندے نے یاد کر لیا ہے2:25تو جو بندہ یہ سوچ لے کہ اگر ہم نماز نہیں پڑھتے ہیں ہم روضہ نہیں رکھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ہمیں قبر میں بھی عذاب دے گا حشر کے میدال میں بھی عذاب ہوگا اور حشر کا فیصلہ ہو جانے کے بعد جہنم کے در جو عذاب ملنے والا ہے وہ اور ہی کچھ ہے تو اس کے سامنے معاملہ بڑا آسان رہے گا تیسری ایک اور چیزیں دہن میں رکھنا چاہیے اور میں سمجھتا ہوں کہ جو لوگ عمل کے اندر کوتا ہیں ان چار چیزوں کو بڑے دھیان سے سنیں2:55اور لے کر کے جائیں اپنے ساتھ تیسری چیز یہ کہ یہ دیکھنا چاہیے کہ اس بات کا حکم آخر دیا کس نے یہ سوچیں انسان کہ کس کا حکم ہے یہ یہ اس اللہ کا حکم ہے جو تمام بڑوں سے بڑا ہے اسے بڑا کوئی نہیں ہے یہاں پر ہمارا مدیر ہمارا کفیل ہمارا سیٹ ہمیں کوئی حکم دیتا ہے تو چھوٹی سی بات کا تو کتنی جلدی سے ہم بجا لے آتے ہیں3:30یہ جائے کہ اللہ تعالیٰ کسی بات کا حکم دے رہا ہے اللہ رب العالمین جو تمام بڑوں سے بڑا ہے وہ کسی بات کا حکم دے رہا ہے تو اسے کیوں نہ بجا لائے جائے اور خوبی یہ ہے کہ اس اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا ہے ہے کی نہیں اتنی نعمت کسی اور کی ہے ہمارے اور آپ کے اوپر کسی کی نہیں یہاں ہمارے اور آپ کے ساتھ آپ یہاں سے بکریہ جانے کے لئے تیار ہوں سخت دھوپ ہو4:01اور آپ روٹ کے کنارے کھڑے ہوئے ہیں ایک گاڑی والا آتا ہے اور آپ ہاتھ دی آپ کو بیٹھا لیتا ہے تو ذرا بتائیں آپ اس کے کتنے شکر گزار ہوں گے کتنے بڑے شکر گزار ہوں گے ایک معمولی سے احسان آپ کے ساتھ کیا جی جائے کہ اللہ تعالیٰ کا جتنا بڑا احسان آپ کی دوپر ہے اس کو کوئی شمار کر سکتا ہے کوئی نہیں شمار کر سکتا تو اللہ تعالیٰ نے جس بات کا حکم دیا ہے اس بات کو ذہن میں رکھے کہ حکم دینے والا کون ہے اللہ تعالیٰ ہے4:31اور چوتھی چیز یہ ہے کہ اس کو ایک مثال میں دیتا ہوں آپ کے مدیر نے کہا کہ فلان جگہ جاؤ اور یہ کام کر کے آؤ یہ کام کر کے آؤ وہ کام کرنے گئے اور آپ کے پیچھے پیچھے مدیر بھی پہنچ گیا دیکھیں کہ آپ کیسا کام کر رہے ہیں اگر وہ دیکھ رہا ہے تو کام آپ بڑی محنت سے کریں گے بڑی صفائی سے کریں گے اور بڑی اچھی طریقے سے ادا کریں گے ہے کی نہیں4:58تو جو کام آپ اللہ تعالیٰ کا حکم کو بجالا رہے ہیں یہ سوچیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے اللہ ہم سے غافل نہیں ہے اگر یہ کام ہم نے ٹھیک سے نہیں کیا تو اللہ تعالیٰ ہماری اس کے اوپر گریفت اور پکڑ کرے گا تمہیں عرض کر رہا تھا اس بات کو کہ ہم اور آپ یہ چار چیزیں ذہن میں رکھیں رمضان کا روزہ رکھنے کے سلسلے میں دیکھئے5:24رمضان کے استقبال کے سلطلے میں چند باتیں ہمیں اور آپ کو ذہن میں رکھنی چاہیے پہلی بات تو یہ ہے کہ ہمارے اندر یہ جذبہ پیدا ہو کہ ہم اللہ تعالیٰ کا حکم جال آ رہے ہیں اور ایک عبادت کر رہے ہیں اس مہینے کی سب سے اہم عبادت کونسی ہے روضہ ہے روضہ اسلام کا ایک رکن ہے روضہ اسلام کا ایک رکن ہے روضہ کس کو کہتے ہیں5:54کس کو روضہ کہتے ہیں روضہ نہیں جانتے آپ صبح سے شام تک طلوع الفجر سے لے کر کے غروب آف تک کھانے پینے اور روضے کو برباد کرنے والی چیزوں سے رکے رہنا یہی روضہ ہے یہی روضہ ہے نہیں یہ روضہ نہیں ایک انسان فجر سے پہلے سو گیا اور مغرب کے وقت اٹھا6:27اس نے نہ کھایا ہے نہ پیا ہے نہ اور کچھ کیا ہے وہ روضہ چھتا ہے انسان اس کا روضہ مانا جائے گا نہیں مانا جائے گا تو کیا چیز چھٹ رہی ہے اللہ کو راضی کرنے کے لیے اللہ کی عبادت کی نیت سے جو انسان فجر کے وقت سے لے کر کے مغرب کے وقت تک کوئی چیز کھائے نہ پیے نہیں وہ انسان روضہ رکھ رہا ہے اگر ایک انسان بے ہوش ہو گیا مثال کے طور پر6:57صبح سے اور شام کو ہوش میں آیا تو اس کا رودہ ہو گیا نہیں کیوں اس لیے اس نے رودہ رکھنے کی نیت نہیں کی اچھا ایک چیز اور بتاؤں مجھے بتائیں آپ اگر کوئی انسان صبح سے شام تک بھوکے رہنے کی نیت کر لیتا ہے بھوکے رہنے کی نیت کر لیتا ہے اس لیے کہ ڈاکٹر نے اسے منع کیا ہے کہ دیکھو صبح چار بجے سے لے کر کے7:27شام کو چھے وجہ تک کوئی چیز تمہیں نہیں کھانی ہے نہ پانی پینا ہے نہ کھانا کھانا ہے تو انہیں بھوکے رہنے کی نیت تو کی ہے تو اس کا روضہ ہو جائے گا کیوں اس لیے کہ اس کا مقصد اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا نہیں عبادت کرنا نہیں ہے تو گویا عبادت کی نیت سے صبح سے شام تک کھانے پینے اور روضے کو برباد کرنے والی چیز کو چھوڑ دینا یہی کیا ہے روضہ ہے روضہ اسلام کا ایک رکن ہے7:57رودہ کس کے اوپر فرد اور واجب ہے بات کو روک کر کے تھوڑی سی بات مسائل سے متعلق ہے رودہ کس کے اوپر فرد ہے ہر مسلمان بالغ عاقل پر رودہ فرد ہے بشرتے کی وہ مسافر نہ ہو وہ بیمار نہ ہو اور اگر عورت ہے تو حید اور نفاس سے نہ ہو یہی کیا ہے رودہ ان کے اوپر فرد ہے رودہ ان پر فرد ہے8:29روزہ کے توڑنے والی کچھ چیزیں ہیں کن کچھ چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یہ بھی سوچ لینا چاہیے ایک بڑی موٹی سی بات آپ ذہن میں رکھ لیں کھانا اور پانی اور ہر وہ چیز جو کھانے اور پانی کے حکم ہے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اسے کھانا اور پانی کھانا اور پینہ اور ہر وہ چیز جو کھانے اور پینے کے حکم ہے اسے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یعنی مثال تو کوئی انسان گلوکوڈ چڑھوالے کھانا اور پانی تو ہے نہیں ہے9:00لیکن کھانے اور پینے کے حکمیں ہیں کوئی انسان بہت سخت بیمار ہے وہ روزے سے ہے اور اگر خون نہ چھایا گیا تو خطرہ ہے کہ وہ انسان مر جائے گا خون چھوڑا لیا تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا کیوں اس لیے کہ گویا یہاں پر خون نے اسے کھانے اور پانی کا کام دیا ہے ہے گری اسی طریقے سےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہماہ رمضان5 / 81ماہ رمضان - 19:332ماہ رمضان - 29:333ماہ رمضان - 39:334ماہ رمضان - 49:335ماہ رمضان - 59:336ماہ رمضان - 69:337ماہ رمضان - 79:338ماہ رمضان - 89:32اگلی: قسط 6→