Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیوماہ رمضان - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00انسان کو خون نکلنے سے یا خون کے زخم سے نکلنے سے یا کی خون دینے سے اتنی کمزوری لاحق ہو گئی کو اپنے کو کمزور محسوس کرنے لگا تو اس طریقے سے بھی انسان کا روضہ ٹوٹ جائے گا انسان کا روضہ البتت0:24زخم لگا چوٹ لگی تھوڑا موڑا سا خون نکل گیا جس سے اس کی صحت کے پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے جس سے رودا اس لیے کہ بساوقات انسان جب خون دینے جاتا ہے تو خون دے کے جیسے فارغ ہوتا ہے اسے چکر آ جائے کرتا ہے ہوتا ہے کی نہیں ہوتا ہے تو اس کا مطلب اسے کمزوری لحق ہو گئی ہے اسی پر قیاس کرتے ہیں بہت سے علماء منی کے خروج کو اس لیے کہ منی کے خارج ہونے سے انسان کو کمزوری لحق ہوتی ہے اگر اپنی0:54اگر اپنے ارادے سے ہے تو اور اگر خواب میں کسی کو منی خارج ہو یعنی اطلاع مجال سے روضہ نہیں ٹوڑتا ہے یعنی دو صورتیں ہیں کوئی انسان جمعہ کرے یا اور کوئی اپنی شہوت کی چیز استعمال کرے جس سے مثال کے طور پر کوئی خوبصورت تصویر ہے اسے انسان بار بار دیکھ رہا ہے اور بار بار دیکھتے ہو اس کی شہوت اتنی دیادہ ہو گئی کہ اس کو منی خارج ہو گئی تو اس حالت میں اس کا روضہ ٹوڑ جائے گا آرہی بات سوئے میں نا1:23تو پہلی چیز کھانے پینے اور جو چیز کھانے اور پینے کا حکم ہے اور دوسری چیز کیا ہے کہ اس کے خون کے نکلنے سے یا اس حکم کے اندر جو چیز آ رہی ہے تیسری چیز ہے جو عورت کے ساتھ خاص ہے وہ کیا ہے نفاس کا یا حید کا خون آنے سے اگر کسی عورت کو1:52روضہ افطار کرنے کا وقت ہونے سے پہلے پہلے صرف ایک منٹ پہلے اسے حید کا خون آ گیا یا نفاس کا خون آ گیا تو اس کا روضہ ٹوٹ گیا اچھا ایک ہی منٹ کیوں نہیں باقی ہے اچھا اسی پر قیاس کر لیجئے اگر کوئی عورت سحری کا وقت ختم ہونے سے ایک منٹ پہلے اگر پاک ہوتی ہے تو اس کے اوپر روضہ واجب ہو گیا آ رہی بات سمجھے یہ چیزیں اپنے گھر میں عورتوں اور بچیوں کو بتلانے کی ہیں2:22دھیان نہیں دیتی کہ ارے ہو سکتا ہے میں پاک نہ ہوں ارے ہو سکتا ہے پاک نہ ہوں اور اس طریقے سے روضہ چھوڑ دیتی ہے اور بہت کوتا ہی ہمارے اور آپ کے ہاں پائی جاتی ہے کہ بہت سی عورتیں جن کا مہینے میں روضہ چھوڑ جاتا ہے وہ سال بھر گزر جاتا ہے اپنا روضہ پورا نہیں کرتی ہے حالانکہ اگر کسی انسان کا روضہ قضا ہو گیا خواہ مسافر ہے خواہ مریض ہے2:49مسافر ہے خواہ مریض ہے یا مسافر اور مریض کے حکمیں ہیں جیسے حاملہ عورت مریض کے حکمیں ہیں دودھ پلانے والی عورت مریض کے حکمیں ہیں کیوں اس لیے کہ مسافر اور مریض کو روضہ رکھنے روضہ تو نہ رکھنے کے جات کیوں دی گئی ہے اس لیے کہ روضہ رکھنے سے اسے پریشانی اور مشقت لائق ہوتی ہے معلوم یہ ہوا3:17کہ ہر وہ سبب جس کی وجہ سے پریشانی اور مشقت لاحق ہوگی اس وقت روضہ نہ رکھنے کی اجازت ہوگی اور اسی وجہ سے علماء نے حاملہ عورت اور دودھ پلانے والی عورت کو روضہ افطار کرنے کی اجازت دی ہے لیکن شرط کیا ہے کہ بعد میں وہ روضے کی قضا کرے گی روضے کی قضا3:40کرے گی البتہ بیمار سے متعلق اس چیز کو اور دہن میں رکھیں آپ لوگ شاید بات کے اس طرح میں ہم نے بتایا ہو کہ بیمار کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک بیمار تو وہ ہے جو چند دن کے لیے بیمار ہے ایک بیمار وہ ہے جو چند دن کے لیے بیمار ہوتا ہے اور ایک بیمار وہ ہے کہ بیماری اسے مستقل لگی ہوئی ہے اللہ تعالی معفود رکھے اور مسلمانوں کے ہر مریض کو اللہ تعالی شفا عطا فرمائے4:12ہر مریض دو قسم کے ہوں گے آپ کو یعنی ایک ایسا مرض ہے جو ابھی لاحق ہوا ہے دو دن چار دن پانچ دن ہفتے پندرہ دن ایک مہینے کے بعد اس سے انسان اچھا ہو جائے گا تو ایسے مریض کے لیے روضہ افطار کرنا ہے بعد میں اس کی قضا کرنی ہے فمن کانا مریضا او علی سفر فعدت من ایام اخر جو انسان مریض ہو یا سفر پر ہو4:42تو وہ گنتی کے دوسرے دنوں میں روضہ پورا کرے گا اچھا دوسرے دنوں میں پورا کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ روضہ ترتیب وار یعنی لگاتار ہی روضہ کو پورا قدا کیا جائے نہیں بلکہ ایک دن چھوڑ کر کے ایک دن رکھ لے ایک دن رکھے دو دن تین دن چار دن چھوڑے کہنے کا مطلب ہے دوسرا رمضان آنے سے پہلے پہلے جتنا اس کا روضہ باقی ہے اس کو پورا کرنا ہے5:12اس کو روضہ پورا کرنا ہے اور اگر ایسا مریض ہے کہ بیماری سے شفایاب ہونے کی امید ہی نہیں ہے تو اسے کیا کرنا ہوگا اسے کیا کرنا افطار کرے گا لیکن جی ہاں کسی غریب کو اپنے بدلے کھانا کھلا دے گا آدھا ساہ جو تقریباً سواہ کلو ہو آدھا ساہ سواہ کلو اور ایک کلو کے بیچ میں اتنا اسے چاول5:46یا گیہوں یا آٹا اسے غریبوں کو دے دینا ہوگا یا غریب کو روضہ نہ اپنے ہاں بلا کر کے کھلا دے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ روضہ نہ رکھ سکتا ہو لیکن اگر ایسا ہے کہ وہ گرمی کے دنوں میں تو روضہ نہیں رکھ سکتا البتہ سردی کے دن آئے گا تو روضہ رکھ لے گا تو اس کے لیے اجازت نہیں ہوگی اسی طریقے سے اگر کسی کے گھر میں ایسا بڑا آدمی ہے6:14جسے ہوش تو رہتا ہے وہ پاگل نہیں ہو گیا ہے ہوش تو رہتا ہے لیکن اتنا بیمہ اتنا بڑھا ہو گیا ہے کہ اب روضہ رکھنے کے اس کے بعد ستاعت نہیں ہے تو وہ بھی کیا کرے گا اپنی طرف سے روضہ نہ رکھے گا غریب کو کھانا کھلائے گا البتہ ایسا اگر بڑھا ہے کہ وہ پندرہ دن ہو دس دن تو روضہ رکھ لیتا ہے لیکن پندرہ دن اور بیس دن وہ روضہ نہیں رکھ پاتا تو وہ کیا کرے گا روضہ رکھے گا کھلائے گا6:47اور جو نہیں رکھ سکتے اس کو کیا کرے گا جتنے دن رکھ سکتا ہے اتنے دن تو رکھے گا اور جتنے دن نہیں رکھ سکتا ہے اتنے دن غریبوں کو کھانا کھلائے گا جتنے دن رکھ سکتا ہے اتنے دن روزہ رکھیں اچھا اگر آدھا دن روزہ رکھ سکتا ہے تو آدھے دن کا روزہ نہیں ہوتا آدھے دن کا روزہ نہیں ہوتا اس لئے وہ یہ سوچیں کہ آدھے دن روزہ رکھ لیتے ہیں اور آدھے دن کے بدلے کھانا کھلا دیں گے تو ایسا7:19نہیں ہوا کرتا روضہ پورے دن کا ہوا کرتا ہے روضہ پورے دن کا ہوا کرتا ہے اسی طریقے سے دیکھئے وقت گزر گیا البتہ ایک چیز میں آپ کے سامنے اور بتا دوں دیکھئے روضے کے کچھ واجبات کچھ آداب ہیں اور جس کا احتمام کرنا بڑا ضروری ہے اس لیے کہ صرف صبح سے شام تک7:41اللہ کی رضا کے لئے بھوکے رہ جانا یہ کافی نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے جس طریقے سے نماز کے کچھ آداب رکھے ہیں اس طریقے سے روضے کے بھی کچھ آداب رکھے ہیں دیکھئے روضے کے کچھ آداب جو ہیں واجب ہیں اور کچھ آداب جو ہیں مصطحب اور سنتیں ہیں روضے کا ایک واجبی عدب یہ ہے کہ اگر انسان روضہ رہتا ہے تو وہ ہر قسم کے گناہ سے اپنے آپ کو بچائیں رکھیں ہر قسم کے گناہ کے کام سے8:14اپنے آپ کو بچائے رکھیں مثال کے طور پر جھوٹ بولنا ہے گیبت کرنا ہے چگلی کرنا ہے گالی بکنا ہے گانا سننا ہے ان تمام چیزوں سے اپنے آپ کو بچائے رکھیں فلمیں دیکھنا ہے ان تمام چیزوں سے اپنے آپ کو بچائے رکھیں اگر کوئی انسان اپنے آپ کو ان چیزوں سے بچائے نہیں رکھتا تو اس کے روضے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اسی لیے بعد8:46علماء نے کہا ہے کہ سب سے آسان روضہ یہ ہے کہ انسان کھانے اور پینے کو چھوڑ دے یہ سب سے آسان روضہ ہے جو ہمارے اوپر سب سے مشکل ہے اور سب سے مشکل روضہ کیا ہے کھانے اور پینے کے ساتھ ساتھ ہر اس کام سے رکا رہ جائے جو کام اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہو اسی لئے حضرت جعبیر ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جب تم روضہ رکھو تو تمہاری آنکھ بھی روضہ رکھے9:15تمہارا کان بھی روضہ رکھے تمہاری زبان بھی روضہ رکھے تمہارے روضے کا دن اور تمہاری افتاری کے دن دونوں برابر نہ ہو جائیں تو یہ بڑی اہم سی چیز ہے جس کی طرف لوگ توجہ نہیں دیتےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہماہ رمضان6 / 81ماہ رمضان - 19:332ماہ رمضان - 29:333ماہ رمضان - 39:334ماہ رمضان - 49:335ماہ رمضان - 59:336ماہ رمضان - 69:337ماہ رمضان - 79:338ماہ رمضان - 89:32اگلی: قسط 7→