Lectures & Remindersویڈیو
نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر دروود وسلام بھیجنے کی فضیلت
درودوسلام کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ درودوسلام کی کیا فضیلت واہمیت ہے؟ درود ابراہیمی کیا ہے؟ خود ساختہ درود(درود تنجینا’درودتاج’درودلکھی’درود رضویہ وغیرہ) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ویڈیومذکورمیں ان سب کے بارے میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے تفصیلی روشنی ڈالنے کی نہایت ہی عمدہ کوشش کی ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی, hedayh.orgدفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات، الخبر Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی, hedayh.orgدفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات، الخبر
خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔