Lectures & Remindersویڈیو
توحيد کو ہم کیسے سمجھیں؟
تو حید انسانی بدن میں سر کی حیثیت رکھتا ہے اگرانسان کے جسم سے سرکو الگ کردیا جائے تو انسان کے بدن کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ہے اسی طرح توحید کے بغیر انسان کے سارے اعمال کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ,ویڈیو مذکورمیں اسی توحید سے متعلق استاذِ محترم الشیخ عبد المجید عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ بیان پیش کیا ہے ضرور دیکھیں. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔