خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:01 ستائیس رجب کو شب مراج منانا کیسا ہے اس کے مطالق کہ یہ شب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام نے منائی یا یہ بدعت ہے لیکن جواب میں کچھ حضرات کہتے ہیں کہ ہم کون سا کوئی برا کام کر رہے ہیں ہم تو اس واقعے کو یاد کرتے ہیں اور نوافل اس رات کو ادا کرتے ہیں ستائیس رجب شب مراج منانا بدعت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں منائی 0:35 آپ کے صحابہ کرام نے بھی نہیں منائی نہ یہ چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور نہ آپ کے پیارے صحابہ سے ثابت ہے لوگوں کا یہ کہنا کہ حرج کیا ہے کام تو اچھا کر رہے ہیں ایک ہی حرج کافی ہے اس پوری عبادت کو برباد کرنے کے لیے ایک ہی حرج کافی ہے کہ اگر یہ کام اچھا ہوتا تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چھپا کے جاتے آپ کہتے ہیں یہ کام اچھا ہے تو آئیے پہلے دربارہ رسالت سے پوچھ لیتے ہیں 1:09 فرمان محمد علیہ السلام کو دیکھ لیتے ہیں جتنے اچھے کام تھے پیارے نبی نے خود فرمایا کوئی ایسا عمل نہیں جو تمہیں جنت میں لے جا سکے الا یہ کہ میں بتا چکا ہوں کوئی ایسا عمل نہیں جو تمہیں جہنم سے بچا سکے الا یہ میں بتا چکا ہوں اگر یہ اچھا ہے آپ مانتے ہو اور آپ کا یہ یقین ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رسالت کا حق ادا کر کے گئے ہیں 1:39 اور یہ اچھا کام طبیع ہوگا جب اللہ نے کہا ہوگا تو اللہ کا بھیجا ہوا اچھا کام کیا نعوذ باللہ رسول اللہ نے چھپا لیا یا آپ کا یہ عقیدہ ہے کہ نبی نے تو نہیں چھپایا لیکن نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ نبی کو پتہ ہی نہیں لگا پتہ ہی ہمیں لگا ہے دو میں سے ایک بات ہے نا مان لیجئے کہ شب مراج منانا پہلی بات تو اس کی یہ تاریخ اس کے اوپر اختلاف کا انبار ہے کہ کس رات کو ہوئی وہ تاریخ کیا تھی یہ تاریخ بھی ڈن نہیں ہے 2:10 مان بھی لیں تاریخ کو اس میں جھگڑا نہ بھی کریں اس کی تحقیق نہ بھی کریں تو دو میں سے کوئی ایک بات آپ کو ماننی پڑے گی یا تو یہ ماننا پڑے گا کہ نعوذ باللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اچھے کام کو چھپا لیا صحابہ کو نہیں بتایا کیونکہ حدیث خالی ہیں نہ پیارے نبی نے منائی نہ صحابہ کرام نے منائی کسی صحیح حدیث کے اندر اس کا کوئی ذکر نہیں ہے موضوع منگھڑت روایات ہیں نمبر دو اگر آپ 2:38 یہ کہتے ہو کہ نہیں نہیں ایسا تو ہمارا ایمان نہیں ہے کہ ہم یہ کہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم چھپا لیا پھر دوسری بات مانو کہ نبی کو پتہ نہیں لگا آپ کو پتہ لگا آپ پہ کون سی وحی آئی ہے تو یہ بدت ہے اس کا منانا جائز نہیں ہے
مکمل متن دیکھیں