Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیوذو الحجہ کے دس دنوں کی فضیلتadmin·3 views·5 months agoقرآن وسنت کی روشنی میں ذو الحجہ کے دس دنوں کی فضیلت By: ذاكر حسين بن وراثة الله Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله#IslamHouse#Video#ذاكر حسين بن وراثة اللهمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00خوشخبری یہ ہے بہت بڑی خوشخبری ہے ماشاءاللہ آج کیا تاریخ ہے؟ اٹھائیس دلقادہ انشاءاللہ دو تین دن کے بعد وہ دس دن شنوح ہونے جا رہے ہیں کہ جن میں نیک عمل اللہ تعالیٰ کو ہر چیز سے زیادہ محبوب ہے یہ آپ لوگوں کے لئے خوشخبری ہے آپ لوگوں کو اللہ دیں ہم سب کو زندہ رکھا ہے اللہ تعالیٰ زندہ رکھے پہلی ذلحجہ سے دس ذلحجہ تک وہ مبارک ایام آنے والے ہیں0:34جو اللہ تعالیٰ کے یہاں بڑے محبوب ہیں اور اس کو یوٹیوب پہ جانے ڈالنا ڈالو ابھی جو میں بولتے جا رہا ہوں اللہ تعالیٰ نے فرمایا قسم ہے فجر کی قسم ہے دس راتوں کی اللہ تعالیٰ نے ان دس دنوں کی جو پہلی زلجہ سے دس زلجہ تک کی ایام ہیں ان کی قسم کھائی اللہ تعالیٰ نے اور اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کی قسم کھاتا ہے تو اللہ نے اس میں جو فضیلت رکھی ہے1:04اس کی وجہ سے قسم کھائی جاتی ہے جیسا کہ اہل علم کا قول ہے تو ان دس دنوں کی قسم اللہ پاک نے کھائی ہے جیسا کہ صحیح تفسیر اس آیت کی ولیال عشر جو حافظ ابن کفیر حضور اللہ نے دیان کیا ہے فست زلحجہ سے ٹین زلحجہ تک قسم کھائی اللہ نے ان دس دنوں کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیث میں فرماتے ہیں صحیح حدیث بخاری کی ما من ایام العمل الصالح فیہا1:32رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں ان دس دنوں کا نیک عمل اللہ تعالیٰ کی یہاں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہے2:02باقی دنوں میں جتنے عامال کیے جائیں ان سے زیادہ اچھا ان دس دنوں کا نیک عمل ہے تو آپ سے پوچھا گیا کیا جہاد سے بھی افضل ہے فرمایا کہ جہاد سے بھی افضل ہے الا یہ کہ وہ آدمی جو نکل چکا ہے اپنے نفس اور مال کے ساتھ اور لوٹ کر نہیں آیا ہے محترم سامعین و ناظرین یہ حدیث ان دس دنوں کی فضیلت کو بیان کر رہی ہے کہ کتنے مبارک ایام یہ ہیں2:29بلکہ علماء کا فتوہ ہے ابن قیم رحمت اللہ علیہ وغیرہ کے رمضان کے دنوں سے بھی زیادہ افضل ان دس دنوں کی فضلت ہے بلکہ آخری عشرہ ہے نا رمضان کا ان کے جو دن ہیں ایک ہوتا دن ایک ہوتا رات تو ان دنوں سے بھی افضل ان دس دن ازلحجہ کے دن ہیں البتہ راتیں وہ راتیں ہیں آخری عشر کی راتیں ہیں کیونکہ ان میں سے ایک لیلت القدر ہوتی ہے اس لیے وہ راتوں میں وہ فضلت ہے لیکن دنوں میں2:58اطلاقی طور پر ان دس دنوں کی فضیلت تمام دنوں پر ہے تو یہ بہت بڑی خوشخبری ہے ہمارے لئے کہ اللہ تعالیٰ ایک ایسا موقع ہمیں دے رہا ہے کہ جس میں ہم خوب نیک عمل کریں اور اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عامال ہیں جب اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ کیا ہے اگر ہم وہ کام کریں گے جو اللہ کو زیادہ پسند ہے تو اللہ تعالیٰ ہم سے خوش ہو جائے گا اللہ راضی ہو جائے گا ہم سے جب اللہ ہم سے خوش ہو گا اللہ راضی ہو گیا ہماری دنیا ب3:27آدمی دنیا بنانے کے لیے پیسہ کماتا ہے سہولیات کا انتظام اپنے گھر میں رکھتا ہے تاکہ دنیا اس کی سکون سے گزرے لیکن دنیا بنتی ہے نیک عمل سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو نیک عمل کریں گے مرد ہو یا عورت اس حال میں کہ وہ مومن ہیں تو ہم ان کی زندگی کو بہترین بنا دیں گے3:55ضرور و ضرور ان کو اچھی زندگی گولڈن لائف عطا کریں گے اور قیامت کے دن ان کے کیے کا بہترین بدلہ ہم ان کو دینیں گے تو حیات طیبہ وعدہ ہے اللہ کا اس آیت میں ان لوگوں کے لئے جو ایمان کے بعد عمل صالح کرتے ہیں عمل صالح نیک عمل کرنے کے دس دن آ رہے ہیں اور ان میں آیت میں تو عمومی طور پر ہے کہ کبھی بھی کوئی نیک عمل کریں گے ایمان آنے کے بعد ان کی زندگی بہترین بدلہ نہیں جائے گی گولڈن لائف ان کو دی جائے گی4:21اس حدیث میں تو خوشخبری ہے کہ دس دنوں کا نیک عمل اللہ کو باقی دنوں کے عامال سے زیادہ محبوب زیادہ پسندیدہ ہے تو کتنا بڑا چانس مل رہا ہے ہمیں کہ پہلی ذلہجہ سے ہم تیار ہو جائیں نیک عمل کرنے کے لیے خالص اللہ کے لیے کیا کرنا ہے نیک عمل نیک عمل بہت ہے نماز پڑھنا نیک عمل قرآن پڑھنا نیک عمل بیمار کی تیمارداری کرنا نیک عمل4:45مسافر کی مدد کرنا نیک عمل حاجیوں کی خدمت کرنا نیک عمل پڑوسیوں کا خیال کرنا نیک عمل ماں باپ سے عدب سے بات کرنا نیک عمل ایک دوسرے کو سلام کرنا نیک عمل ایک دوسرے کے کاموں میں ہیلپ کرنا مدد کرنا نیک عمل قرآن کی تلاوت نیک عمل ذکر اذکار نیک عمل دعائیں پڑھنا نیک عمل درود شریف پڑھنا نیک عمل نیک عمل بہت ہیں قبرستان جانا قبرستان کی زیارت کرنا نیک عمل بہت ہیں نیک عمل5:16ان دس دنوں میں ایک اور ایک بڑا نیک عمل ہے وہ ہے بیت اللہ کا حج جو لوگ حج کرنا چاہتے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ بھی بہت بڑا عمل ہے کیونکہ یہ اسلام کا ایک رکن ہے پانچ میں سے ایک رکن یہ ہے کہ بیت اللہ کا حج کریں اسی طریقے سے جو حج نہیں کر رہے ہیں ان کے لیے ایک بہت بڑا نیک عمل ان دس دنوں میں خصوصی طور پر ہے اور وہ ہے عرفات کے دن کا روزہ حجیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا عرفات کے روزے کے بارے میں تو آپ نے فرمایا کہ سال بھر5:47اب اس میں ایک مسئلہ یہ آیا کہ عرفہ کے دن کا روزہ کا مطلب جب یہاں عرفہ ہوگا سعودی عرب میں تو پوری دنیا والے اسی دن روزہ رکھیں گے یا نو تاریخ کے دن روزہ رکھیں گے سوال جواب دوسرا صحیح نو تاریخ کے یہی علماء کا فتوہ ہے کہ نو تاریخ کے دن روزہ رکھیں گے اس لیے کہ حدیثیں جو آئیں ہیں اس میں دو الفاظ ہیں ایک یوم عرفہ ہے اور یوم التاسع ہے ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک حدیث میں یہ ہے کہ عرفہ کا دن اور ایک حدیث میں6:16تو اگر ہم عرفہ کا دن مراد لے کر ساری دنیا میں جب یہاں عرفہ کا دن ہوگا اس دن روزہ رکھیں گے تو دوسری روایت میں نو تاریخ کا جو لفظ آیا تو نو تاریخ تو نہیں ہوئی آپ کے پاس تب آپ کیسے روزہ رکھ رہے ہیں اسی لیے علماء نے یہ فتوہ دیا ہے کہ آپ اپنے ملکوں میں جب نو تاریخ ہوگی اسی دن آپ عرفہ کا روزہ رکھیں گے یہ بہت بڑا عمل ہے اس سے سال بھر کے گناہ ماہ ہو جاتے ہیں اور یہ دس دنوں میں سے ایک دن کا عمل ہے6:40اسی طریقے سے دس ذلحجہ کے دن جانوروں کی قربانی دینا ان لوگوں کے لئے جو حج نہیں کرنا چاہتے ادحیہ جس کو کہتے ہیں عید کی قربانی یہ بھی بہت بڑا نیک عمل ہے اور یہاں مسئلہ بتا دوں جو آدمی عید کی قربانی دینا چاہتا ہے جسے آپ پاکستان میں انڈیا میں یا آپ یہاں جدہ میں تو آپ پہلی تاریخ سے قربانی دینے تک دس تاریخ تک اپنے بال اور ناخنوں کو نہ نکالیں کیا آپ کے بیوی بچے بھی اس میں شامل ہیں نہیں آپ من ارادن یو بحی7:07جو عدہیہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے جو قربانی عید کی دینا چاہتا ہے دس تاریخ کے دن عید کی قربانی تو اس کے لیے چاند دیکھنے زلجہ کے چاند سے لے کر آخری تک قربانی دینے تک بال اور ناخن نکالنا منع ہے یہ سنت ہے اس کے علاوہ جو چاہے آپ کریں نیک عامال بہت قیمتی ایام ہیں دس دن ان میں بڑی فضیلت ہے علم حاصل کرنا بھی ایک بہت بڑی عبادت ہے7:35نیک عامال تو مختلف ہیں جیسا کہ کچھ ہم نے ذکر کیے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ دس دن آئیں اور چلے جائیں اور ہم اللہ کی پسندیدہ کام نہ کریں آدمی کمپنی میں اپنے باس کو خوش کرنا چاہتا ہے بیوی شوہر کو خوش کرنا چاہتی ہے بعض ایسے بھی شوہر دنیا میں ہیں آپ کو شاید تاجب ہوگا جو بیویوں کی خوشی کے پیچھے دوڑتے رہتے ہیں ہمیشہ تو یہ جو اپنے ساتھیوں کو اپنے سے بڑوں کو خوش کرنے کا ہوتا ہے کیوں بڑا خوش ہو جائے8:02کمپنی کا مینجر خوش ہو جائے گا سیلری بڑھ جائے گا تو آدمی جو ہے اس کے لیے خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے اپنے بڑے کو اپنے مینجر کو اپنے بوس کو اپنے ذمہ دار کو اللہ تبارک و تعالی سب سے بڑا ہے عظام موزن صاحب ہمیشہ آپ کو یاد دلاتے رہتے ہیں لیکن شاید الفاظ پر کبھی غور نہیں کیا اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر کتنی مرد و سنے بچپن سے اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سے بڑھ کر کو8:32تو پھر دنیا بھی ہماری سمر گئی آخرت بھی ہماری بن گئی کامیاب ہے وہ شخص جس کا رب اس سے خوش ہو جائے رب جس کا اس سے خوش ہو جائے ہم سب کا رب اللہ رب العالمین ہے اگر ہم سے خوش ہو جائے تو ہمارے لئے اس سے بڑی خوش خبری ہے اس لئے میں نے کہا دورے میں ایک بہت بڑی خوش خبری آپ لوگوں کے لئے ہے دس دنوں کا نیک عمل اللہ کو بہت ایک ہوتا ہے پسند ایک ہوتا ہے احب اللہ کو زیادہ پسند ہے حجیث کے یہ الفاظ ہے تو زیادہ پسند دیدہ کام نیک9:01دس دنوں سے پہلے عمل پسند ہے اللہ تعالیٰ کو آج بھی آپ کل بھی جو ہے قرآن پڑھئیے اچھا ہے لیکن یہی کل کا قرآن جو کل آپ قرآن پڑھیں گے پہلی تاریخ کے بعد قرآن پڑھیں گے فرق زیادہ پسند ہے اللہ تعالیٰ کو ان دس دنوں کا ایک عمل تو ہم کیوں نہ ایسے مواقع کو غنیمت سمجھیں اور یوٹلائز کریں صحیح اس کا اور نیک عمال خالص اللہ کے لئے زیادہ سے زیادہ کریں اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو اور دنیا کے تمام مسلمانوں کو ان چ9:31اور جنہوں نے حاضری نہیں دی اکرم بھائی کے پاس پڑچی رکھی ہوئی ہے وہ ضرور حاضری دیں وہ ضرور حاضری دے دیں اور سوال آیا ہے اس کا جواب آئندہ اس میں دیا کیونکہ وقت ہو چکا انشاءاللہ آئندہ کلاس میں جو ہے سوالات کے جوابات بھی دی جائیں گے اور اس سوال کا بھی جواب دیا جائے گا جو پڑچی میں ہم تک پہنچایا گیا جو بھائی سارے بھائیوں سے وزارش ہے اور بہنوں سے بھی کہ حاضری اٹینڈنس بہت ضروری ہے آپ اپنی اٹینڈنس یہاں جو بھ10:00اور بہنیں جو ہیں اوپر پہنچا دیا گیا ہے خواتین کے پاس وہ اٹنڈنس ضرور اپنی لگائیں جزاکمالاخیر کفرت المجلس پڑھ لیں اور دروز کا سلسلہ جاری ہے ابھی جمعہ کا خدبہ مسجد عزیزیہ میں ترجمہ ہوتا ہے مغرب کے بعد حج کا درس وہاں بھی ہو رہا ہے اور پیر کے دن بھی حج کا درس ہوگا انشاءاللہ جزاکمالاخیر اور جو لوگ ہمارے ساتھ جانے والے ہیں وہ ہمارے ساتھ کانٹیکٹ میں باقی رہیں اور بھی کچھ لوگ اگر ہمارے ساتھ10:28جانے والوں کے لئے گنجائش ہے جزاکم اللہ خیر تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کیا جائے جزاکم اللہ خیر جانے سے پہلے کفرت و مرجست پڑھ لیں سبحانک اللہم و بحمدکا اشہد اللہ الہ الا انت استغفرکا و تب لیکنمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔