خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 الدرس الخامس عشر الدعاء اهمیتہو و آدابو 0:28 دوستو دعا کیا ہے دعا کے لوگی معنی طلب کرنے کے ہیں اللہ رب العالمین سے ماغنا ہے لہذا جتنے بھی مسلمان ہیں اور جتنے بھی انسان ہیں جاندار ہیں وہ سب کے سب اللہ رب العالمین کے محتاج ہیں لہذا انسانوں کو چاہیے کہ وہ اللہ رب العالمین سے طلب کرے 0:55 وہ مانگے ہر چیز جس کی اسے ضرورت ہے اللہ رب العالمین کے علاوہ کوئی دینے والا نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا اہلو وہ تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ رب العالمین ہی مالدار ہے اور تعریف والا ہے لہذا رب العزت سے ہمیں اپنی دعا مدعا حاجت 1:25 طلب پیش کرنا چاہیے اور کسی کے سامنے اپنی مدعا پیش نہیں کرنی چاہیے میرے بھائی اور دوستو اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ہمیں حکم دیا ہے کہ تمہارے رب نے تمہیں حکم دیا ہے کہ تم مجھ سے ماغو میں تمہیں دوں گا 1:50 اور جو لوگ ہم سے مانگنے سے روکردانی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جہنم میں رسوہ اور زلیل کر کے داخل کرے گا میرے بھائی اللہ رب العزت ہماری شہر اک سے قریب ہے اللہ رب العالمین ہم سے بالکل قریب ہے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہمارا رب قریب ہے ہم اس سے سرگوشی کریں 2:20 یا ہمارا رب دور ہے کہ ہم اس سے بلند آواز سے مانگیں تو اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا اے لوگو اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں کہ میرا رب کہاں ہے تو آپ بتا دیجئے کہ میرا رب قریب ہے جب کوئی پکارنے والا 2:48 مجھے پکارتا ہے جب ہم سے کوئی مانگتا ہے تو اللہ رب العالمین اس کی دعا کو قبول فرماتے ہیں دوستو اور بھائیو وہ کون ہے جو اللہ تعالیٰ کے علاوہ ہمیں دینے والا ہے وہ کون ہے جو اللہ تعالیٰ کے علاوہ ہمیں عطا فرمانے والا ہے وہ کون ہے جو اللہ کے علاوہ داتا ہے لہذا علماء کرام نے دعا کی دو قسمیں بتائی ہیں ایک دعا العبادہ اور دوسرا دعا الطلب 3:15 دعا العبادہ یہ ہے کہ ہم نماز روزہ حج اور زکاة کے ذریعے اللہ رب العالمین سے اللہ کی رحمتیں مانگیں اللہ تعالیٰ کی برکتیں مانگیں اللہ رب العالمین کی نعمتیں مانگیں اللہ تعالیٰ کی جنت مانگیں یہ عبادت کر کے انسان گویا کہ اپنے اہالے 3:34 زبان حال سے وہ اللہ تعالیٰ سے کہہ رہا ہے کہ اللہ رب العزت ہم تیرے محتاج ہیں ہم تیرے سوالی ہیں تیرے در کے بھیکاری ہیں اس لیے ہم تیرے سر میں سجدہ کرتے ہیں تیرے حضور میں سجدہ کرتے ہیں تیرے سامنے سر جھکاتے ہیں تیرے لیے ہم رمضان کے دینوں میں جائز اور حلال چیز چھوڑ دیتے ہیں تیرے لیے ہم عمرہ اور حج کے دوران اپنا لباس 4:00 ترک کر کے دو چادروں میں ہم لپڑ جاتے ہیں دو چادریں پہن لیتے ہیں اور بہت ساری وہ چیزیں جو ہمارے اوپر جو ہمارے لئے حلال تھیں وہ ہمارے لئے ہم اپنے اوپر حرام کر لیتے ہیں میرے بھائی اس میں انسان اپنی آجزی اور انکساری کا اظہار کرتا ہے اپنی زلط اور رسوائی کا اظہار کرتا ہے اس میں انسان اللہ رب العالمین کے سامنے اپنے حالت کو پیش کرتا ہے کہ اللہ تعالی ہماری حالت یہ ہے 4:28 کہ ہم تیرے چاہنے والے ہیں اور تیرے ماننے والے ہیں اور تیرے سوالی ہیں اور تیرے در کے بھیکاری ہیں اور تیرے محتاج ہیں میرے بھائی یہ دعا ہے اور یہ دعا صرف اور صرف اللہ کے لئے کرنی چاہیے اگر کوئی انسان غیر اللہ سے دعا کرتا ہے جس چیز کو غیر اللہ ادا کرنے پر قادر نہ ہو دینے پر قادر نہ ہو ایسی صورت میں یہ عمل اس انسان کا شرق قرار پاتا ہے میرے بھائی 4:57 اور وہ مشرق میں کردانا جائے گا شاعر نے کہا کہ اے انسانوں اپنی ضرورت کسی انسان کے سامنے پیش نہ کرو اس رب کے سامنے اپنی ضرورت پیش کرو ماغو تو اس اللہ سے ماغو جس کے دروازے بند نہیں ہوتے اور انسان 5:26 جب اس سے کوئی چیز کوئی مانگتا ہے تو وہ ناراض ہو جاتا ہے اور اللہ رب العالمین سے جب انسان مانگنا بند کر دے تو اللہ تعالی ناراض ہو جاتے ہیں لہٰذا یہ دعا وہ حقیقت ہے میرے بھائی اور دعا وہ عبادت ہے میرے بھائی جس میدان میں لوگ بہت سارے لوگوں کی قدم فیصل گئے 5:45 عوام تو عوام علماء کرام کے بھی قدم فیصل گئے اور وہ اپنی مدعا اور حاجت کے لیے غیروں کا رخ کرتے ہیں غیروں کے دربار پہ جاتے ہیں غیروں کی جھولیوں پہ جاتے ہیں میرے بھائی 5:58 اور وہ شخص جو وفات پا گئے جو مر گئے بزوں میں باطل وہ سمجھتے ہیں کہ یہ زندہ ہے اور زندہ ہے تو وہ دیتے بھی ہیں اور وہ اللہ رب العالمین نہیں دیتا ہے اور اس کو واسطہ اور وسیلے کا کپڑا پہنا کر کے لوبادہ اور لباس پہنا کر کے وہ دردر بھٹکتے ہیں تو کوئی برزرگوں کے پاس جا رہا ہے مرے ہوئے ولیوں کے پاس جا رہا ہے کوئی قبر والے کے پاس جا رہا ہے اور اپنی اپنی حاجتیں مانگ رہا ہے میرے بھائی ہم نے 6:27 جب یہ ساتھ بات سمجھ لی کہ ہمیں اللہ رب العالمین سے ہی مانگنا چاہیے اسی سے ہمیں اپنی مدعوہ پیش کرنی چاہیے اسی کے سامنے اپنی حالت زار کو بیان کرنے چاہیے کیا کوئی ہے اس دنیا میں جو اللہ تعالیٰ کی علاوہ ہماری مدد کرسکے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمہیں کوئی مصیبت دے کوئی پریشانی دے کوئی نقصان اور گھاٹا دے 6:54 تو اس مصیبت اور پریشانی کو اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی دور کرنے والا نہیں ہے تو ہم کیوں جاتے ہیں غیروں کے دروازوں پر اور اس کو واسطے اور وسیلے کا نام دے کر جاتے ہیں مانگتے ہیں غیر اللہ سے طلب کرتے ہیں تو غیر اللہ سے یہ دعا المسئلہ ہے اور یہ صرف اور صرف اللہ رب العالمین کے لیے ہمارے اوپر واجب ہے کرنا اگر کوئی چیز انسان دینے پر قادر نہ ہو یا انسان وفات با گیا ہو یا مر گیا ہو 7:23 اس سے مانگنے والا میرے بھائی شرک کا ارتکاب کرتا ہے دعا کی عبادت کی قسموں میں سے ایک قسم کو غیر اللہ کے لئے کرتا ہے یا غیر اللہ کی عبادت کرتا ہے اگر وہ غیروں سے مانگتا ہے جس پر وہ قادر نہیں ہے مثلا کسی انسان سے کوئی بیٹا مانگے کسی انسان سے کوئی بیٹی مانگے کسی انسان سے کوئی منصب مانگے 7:44 یہ سب دینے والا اللہ تعالی ہے 8:10 دروازوں کا روخ کرتے ہیں کہ ہمارا رب العالمین سو گیا ہے اللہ تعالیٰ کو نین تو نین تو اگ نہیں آتی ہمارا رب کبھی سوتا نہیں ہے کبھی تھکتا نہیں ہے کبھی آرام نہیں کرتا ہے میرے بھائی جب اتنی بات ہو گئی ہمارے ذہن میں سمجھ میں آ گئی تو ہمیں چاہیے 8:28 کہ ہم رب العالمین سے دعا کرنے کے آداب بھی سیکھیں جب ہم مانگنے والا اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو مانگنے والے کے لئے ضروری ہے کہ رب العالمین کی حمد اور صنع بیان کرے رب العالمین کے اخلاص بیان کرے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرے دل جمعی اور دل حضوری کے ساتھ دعا کرے اور اپنے گناہوں کا اعتراب بھی کرے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی قبولیت کی امید بھی رکھے اور قائم کرے 8:56 تو آئیے ہم سب مل کر کے یہ اہد و پیمان کرتے ہیں کہ اہداری الہ آج کے بعد سے ہم کسی سے کچھ نہیں مانگیں گے اگر مانگیں گے تو صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں گے اپنی مدعا پیش کریں گے تو اسی کے سامنے پیش کریں گے وقد انتہا الدرس الخامس عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں