خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 درس الاول فضل رمضان 0:28 وفضل سیامہی پہلا درس رمضان مبارک اور روزے کی فضیلت کا بیان دوستو اور احباب آج رمضان مبارک کی ایک تاریخ ہے اور اللہ کے حکم اور فضل سے ہم تمام مسلمانوں نے روزہ رکھا ہے تو آج اس مبارک دن میں آئیے ہم سنتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ روزے کی کیا فضیلت ہے اور رمضان مبارک کی کیا فضیلت ہے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا ہے 0:58 رمضان مبارک وہ مہینہ ہے جس میں قرآن کریم نازل ہوا ہے ہم نے قرآن کریم کو عظمت والی اور قدر والی رات میں نازل کیا ہے دوستو اور بھائیو یہ رمضان مبارک کیا ہے یہ خیر اور پیغام بھلائی کا پیغام ہے یہ جی جنت کا پیغامبر ہے 1:26 جب رمضان مبارک کا مہینہ آتا ہے تو اللہ رب العالمین فرشتوں کے رحمت کے فرشتوں کو زمین پر بھیجتے ہیں کہ ہمارے بندوں پر رحمتیں برسائیے اور شیطانوں کو قید کر دیتے ہیں اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا اذا جایا رمضان فتحت ابواب الجنہ وغلقت ابواب جہنم وصفتت شیاطین 1:56 رمضان مبارک کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیطانوں کو جکر دیا جاتا ہے دوستو اور بھائیو یہ وہ ماہ عظیم ہے جس میں مومنوں کے لیے اللہ تعالیٰ عبادت اور اطاعت کے تمام راستے آسان کر دیے جاتے ہیں اس ماہ عظیم کو شہر رمضان کہا گیا ہے یعنی رمضان مبارک کا مہینہ 2:22 اس ماہ عظیم کو شہر سیام کہا گیا ہے یعنی اس مہینے میں ہم روزہ رکھتے ہیں اس ماہ مبارک کو شہر القرآن کریم کہا گیا ہے اس لئے کہ ہم اس میں قرآن کریم کی تراوت بھی کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے اس ماہ عظیم میں قرآن کریم کو نازل فرمایا ہے اس ماہ مبارک کو شہر سبر بھی کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس ماہ میں ہم روزہ رکھ کے سبر اور تحمل کا ثبوت بیش کرتے ہیں اس ماہ عظیم کو 2:51 شہر الخیرات بھی کہا گیا ہے اس لئے کہ اس ماہ عظیم میں ہم صدقہ و خیرات زیادہ سے زیادہ کرتے ہیں دوستو یہ ماہ ذکر بھی ہے اس کے بے شمار نام ہے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا السلوات الخمس والجمعات الى الجمعہ ورمضان الى رمضان کفارت لما بینہن ارجت نبت القبائر کہ یہ جمعہ کی نمازیں 3:21 پنج وقتہ نمازیں اور رمضان المبارک کا مہینہ اور اس میں عبادتیں کرنا یہ گناہوں کو مٹاتے ہیں اگر یہ عامل کرنے والے لوگ کبیرہ گناہوں سے پرہیز کر لیں دوستو اس ماہ عظیم کی اگر ہم فضیلت پر غور کرتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے 3:39 اس میں مومنوں کے لیے موسم العبادات اسے بنایا ہے یہ عبادتوں کا سیزن اور موسم ہے یہ گناہوں کے مٹانے کا ذریعہ ہے جس طرح آپ دیکھتے ہوں گے شہروں اور گاؤں میں گلیوں میں قلع گر یہ جی آواز لگاتا ہے کہ کسی کے پیتل کے برتن میں زنگ لگا ہو تو اسے صاف کر دیں گے کسی کے چاندی کے برتن میں زنگ لگا ہو تو صاف کر دیں گے 4:03 پھر وہ خلائیگر مخصوص طریقے سے برطن کو صاف کر دیتا ہے اس کی خلائی کر دیتا ہے اور وہ چمک جاتا ہے اسی طرح اہل ایمان جب روزہ رکھتے ہیں تو اس کے دل کی صفائی ہو جاتی ہے اس کے نام عامال کی صفائی ہو جاتی ہے اس کے برے عامال مٹا دیے جاتے ہیں اور نیک عامال کو اللہ رب العزت باقی رکھتا ہے رمضان مبارک کہ روزے کی فضیلت یہ ہے کہ نبی کریم 4:30 جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا من صام رمضان ایمان و احتسابا غفر لہو ما تقدم من ذنبه جو رمضان مبارک کے مہینے کا روزہ ایمان و احتساب کے ساتھ رکھتا ہے اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں خیال کیجئے تصور کیجئے میرے بھائی روزہ دار بھائیوں کہ روزے کا کتنا عظیم تر ثواب ہے 4:57 پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ جنت میں ایک دروازہ ہے جس کا نام الریان ہے اس سے روزہ دار داخل ہوں گے میرے بھائی روزہ دار کے لیے اشپیشل دروازہ ہے خاص دروازہ ہے 5:21 اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آگے فرمایا کہ جب یہ روزہ دار اس میں داخل ہو جائیں گے وہ دروازہ بند کر دیے جائے گا پھر غیر روزہ دار اس میں داخل نہ ہو سکے گا دوستو اور بھائیو نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ 5:37 صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی فرمان ہے کہ جو شخص ایک دن اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے اللہ کے راستے میں روزہ رکھتا ہے اللہ رب العزت اس کے درمیان اور جہنم کی آگ کے درمیان ستر سال کے مسافت کی دوری عطا فرما دیتے ہیں یعنی وہ ستر سال جہنم سے دور کر دیا جاتا ہے تو کیا خیال ہے کہ اگر کوئی بندہ 6:03 رمضان مبارک کے تیس روزے رکھے تو کتنے سو سال اس سے دور کر دیا جائے گا میرے بھائی اور دوستو اس ماہ عظیم کو ہم معاملی نہ سمجھیں یہ ماہ عظیم ہمارے لئے بہت ساری مغفرت اور فضیلت لے کر کے آیا ہے اس میں ایک وقت ایسا ہے کہ اگر کوئی شخص دعا کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرمائے گا میرے دوستو اور بھائیو یہ تو ہے ماہ رمضان کی فضیلت 6:28 آئیے ہم بتاتے ہیں کہ اس کے فائدے کتنے ہیں روزے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ انسان تقوی حاصل کرتا ہے انسان اللہ رب العالمین سے ڈرنے کی ٹرین نہیں لیتا ہے اللہ تعالیٰ سے خوف کا شعور پیدا ہوتا ہے اسی لیے کہ وہ روزے کی حالت میں وہ اللہ رب العالمین سے ڈرتے ہوئے کھانا نہیں کھاتا ہے پانی نہیں پیتا ہے اور دیگر روزہ توڑنے والی چیزوں سے پرہیز کرتا ہے اگر تنہائی میں بھی ہو 6:57 اور اگر بند کمرے میں بھی ہو اور میٹھا پانی شربت جوس اس کے فریج میں رکھا ہوا ہے پھر بھی وہ نکال کر اللہ تعالیٰ کے خوف اور ڈر سے نہیں پیتا یہ اس کے اخلاص کی ٹرینی ہو رہی ہے اسی لئے قرآن کریم نے کہا تم روزہ اسی لئے رکھتے ہو روزہ تم پر اسی لئے فرض قرار دیا گیا کہ تم تقوی حاصل کرو پیارے نبی 7:20 صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں ہو تو وہ جھوٹ باتیں نہ بولے گالی گلوج نہ کرے کوئی اسے گالی دے بھی اور اس سے لڑائی بھی کہے تو کہے کہ وہ یہ کہے کہ میں روزے کی حالت میں ہوں بھائی روزے کی حالت میں لڑنے کا میرا ارادہ نہیں ہے 7:50 اگر تمہیں لڑنا ہی ہے تو افتاری کے بعد چلے آؤ تم سے ہم سمجھ لیں گے لیکن روزہ کے احترام میں لڑیں گے نہیں اس کا یہ معنی ہوا کہ روزہ انسان کو تہذیب اور آداب زندگی سکھاتا ہے بردباری اور حلم سکھاتا ہے صبر و تحمل کا یہ مدرسہ ہے میرے بھائی لہٰذا رمضان مبارک سے ہمیں فائدہ اٹھانا چاہیے اور اس کا عظیم فائدہ یہ ہے کہ روزہ میں بھائی چارگی امن اور پیغام کا درس ملتا ہے 8:19 اور اس سے اتحاد و اتفاق کا درس ملتا ہے اس لیے کہ پوری دنیا کے مسلمان ایک وقت میں فجر کی اذان کے وقت روزے کی ابتدا کرتے ہیں اور مغرب کی اذان کے وقت افتاری کرتے ہیں میرے بھائی اور یہ عظیم بات ہے کہ تمام مسلمان ایک وقت میں روزے کی آغاز کرتے ہیں اور ایک وقت میں روزے کی انتہا کرتے ہیں اس سے اخوت و بھائی چارگی کا فائدہ ملتا ہے اسی طرح میرے بھائی اسی روزے سے ہمیں 8:48 اللہ رب العالمین بے شمار عجر و ثواب دے گا اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ رب العزت صبر کرنے والوں کو بے شمار عجر دیتا ہے ہر عامال کے عجر مخصوص ہیں لیکن اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں روزے کا عجر بے شمار دوں گا تو آئیے ہم سب لوگ عید و پیمان کرتے ہیں کہ ہم محبت اخلاص 9:12 سنت کے مطابق رمضان مبارک کے تمام روزے رکھیں گے اسی لیے کہ اس کا بہت زیادہ فائدہ ہے وقد انتہا الدرس الاول والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں