خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد عدیث الثالث عشر العمرت فی رمضان فضلها و احکامها تیرا و درس رمضان مبارک میں عمرہ کرنے کی فضیلت اور اس کے احکام کا بیان مسلمان بھائیو یہ عمرہ یہ حج کا چھوٹا بھائی ہے اور یہ عمرہ کیا ہے عمرہ کے لغوی معنی زیارت کرنے کے ہیں 0:28 اور شریعت میں اس کا معنی یہ ہے تعریف اس کی یہ ہے کہ اللہ رب العالمین کی عبادت کی غلط سے مقات پہنچ کر وہاں سے احرام باندھا جائے خانہ کعبہ کا تواف کیا جائے صفحہ اور مروعہ کی صحیح کرنے کے بعد بال کو مڑوایا جائے یا کٹوایا جائے یہ عمرہ کی تعریف کی گئی ہے علماء اکرام نے کیا ہے یہ عمرہ کیا ہے اللہ رب العالمین کے سب سے پہلے گھر خانہ کعبہ 0:56 بیت اللہ الحرام کی زیارت کرنے کا نام عمرہ ہے اللہ تعالیٰ کے گھر کے قصد کو عمرہ کہتے ہیں عمرہ کے معنی زیارت کے ہیں اور جو لوگ اللہ کے گھر کی زیارت کو نکلتے ہیں اللہ رب العالمین اس پر رحمتوں کی بارش برساتے ہیں اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا اللہ رب العزت کی عبادت کی غرض سے حاجہ اور عمرہ کو پورا کرو لہذا ہمیں اللہ تعالیٰ کی 1:25 حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہمیں خانہ کعبہ کا رخ کرنا چاہیے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا اَلْعُمْرَةُ وَلَلْعُمْرَةِ كَفَارَةُ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ اِلَّا الْجَنَّةُ عُمْرہ کرنے سے گناہ مٹتے ہیں اور حج مبرور کا بدلہ جنت ہی ہے آپ نے دیکھا ہوگا اور سنا ہوگا کہ قلعگر وہ 1:54 کسی کا برتن زنگالود ہو گیا ہے اس پر جی گرد و غبار اٹھ گئے ہیں اس کو صاف کرتا ہے اسی طرح یہ عمرہ کرنے والے آباب اپنے گناہوں کو صاف کرنے کے لیے مکہ مکرمہ جاتے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ ان کے گناہوں کو صاف کر دے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا اے لوگو بار بار حج اور عمرہ کر لیا کرو اس لیے کہ حج اور عمرہ 2:20 اس طرح گناہوں کو مٹاتے ہیں اور غریبی کو مٹاتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے اور سونے اور چاندی کے زنگ کو مٹاتا ہے لہذا میرے بھائی یمرا کرنے والا جب اللہ کے راستے میں نکلتا ہے اور اللہ رب العالمین کے حضور آزر ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے پیشلے تمام صغیرہ گناہ کو معاف فرما دیتے ہیں اور اس کے لئے نیکیاں لکھ دیتے ہیں لہذا ہمیں چاہیے اللہ کے بندوں 2:45 کہ اللہ کی مہمان نوازی کو قبول فرمائے اور خانہ کعبہ جا کر اپنے گناہوں کو کیوں کہ توبہ کرے اور اللہ کی رحمتوں کو مانگیں اور جو کچھ بھی دل میں آرزو اور تمنا ہے وہ اللہ تعالیٰ سے مانگ لیں بالخصوص رمضان مبارک میں عمرے کا ثواب اور بھی زیادہ ہو جاتا ہے وہ اس طرح سے کہ ایک آتھ 3:06 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حج پہ نہیں جا سکی اور کافی وہ افسردہ اور غمزدہ تھی پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رمضان مبارک کا مہینہ آئے تو اے خاتون عمرہ کر لینا اس لیے کہ رمضان میں عمرہ کا ثواب حج کے برابر ہے میرے بھائی دیکھا آپ نے 3:32 نبی کریم جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بشارت دی ہے لہذا ہم تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ حبیب مصطفیٰ کی بشارت سے فائدہ اٹھائے اور اس روح زمین پر بسنے والے تمام مسلمان یہ آرزو اور تمنا کریں کہ اللہ تعالی ہمارے لئے سفر آسان فرما دے تاکہ تیرے گھر پہ ہم حاضری دیں تیرے در پہ ہم حاضری دیں تیرے در پہ ہم سوالی بن کر جائیں 3:57 اور سعودی عرب میں رہنے والے جتنے بھی مسلمان ہیں وہ بڑے خوش نصیب ہیں اس لیے کہ مکہ تل مکرمہ جانے کے لیے انہیں کسی ویزے کی ضرورت نہیں کسی اضافی خرچے کی ضرورت نہیں کسی زیادہ پیسے کی ضرورت نہیں بہت معمولی اور کم ریال خرج کر کے ہم بہت ساری نیکیاں کما سکتے ہیں لہٰذا تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ یہ اللہ رب العالمین کے عظیم آفر اور پیشکش کو ہم قبول فرمائیں اور اپنے تھوڑے سے پیسے 4:24 اور آرام و سکون کو نہ دیکھتے ہوئے ہم اللہ کے راستے میں جیسے ہی موقع ملے ہم نکل پڑیں اور ضرور بھی ضرور حرمضان مبارک میں عمرہ کریں میرے بھائی یہ عمرہ کیا ہے یہ عمرہ چھوٹا حج ہے اور اس کے ثواب سواب بہت زیادہ ہے جب یہ لبائک پڑھنے والا لبائک اللہم لبائک لبائک لا شریک لک لبائک ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک موتا ہوا میقاس سے روانہ ہوتا ہے تو راستے میں جتنے بھی شجر ہیں 4:54 اور آجر ہیں اور پتھر ہیں اور وادیاں ہیں سب کے سب اس کے لبے کا آواز جواب دیتے ہیں اور کہتے ہیں اللہ تعالیٰ تیرے عمرے کو قبول فرمائے تیری عبادت کو قبول فرمائے لہذا ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ اپنے اوپر بخالت نہ کریں اور اللہ رب العالمین کے گھر میں حاضری دینے کے لیے ضرور مکہ تل مکرمہ جائیں ضرور اللہ رب العالمین کے حضور میں ہم حاضر ہوں میرے بھائیوں اور دوستوں اس مختصر فضیلت بیان کرنے کے بعد 5:21 آئیے آپ کو بتائیں کہ عمرے کا کیا طریقہ ہے عمرے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم جب مقات پہنچ جائیں اور ہر شہر والوں کا الگ الگ مقات ہے اہل نجد اور اہل مشرق کا مقات یہ سہلِ اکبیر ہے جس کا پرانا نام قرر منازل تھا اہل مدینہ کا مقات یہ موجودہ نام بیرِ آلی ہے اور پہلا نام ذو الحلفہ تھا اسی طرح اہل یمن کا مقات یہ لبلم ہے تو میرے بھائی ان تمام مقات سے گزرنے والے مسلمان جب ان مقات پہنچ جائیں 5:51 تو غسل جنابت کی طرح غسل کریں یہ ان کے لئے مزتحب اور سنت ہے اور اگر اس کے جسم پر زائد بال ناخن وغیرہ ہو وہ بھی پاک صاف کر لیں اگر ضرور تو غسل کرنے کے بعد خوشبو لگا لیں وضوح کر لیں خوشبو لگا لیں اور پھر مرد اپنے احرام کا کبڑا پہن کر کے وہ بیٹھ جائے اور پھر جا کر کے عمرہ کی نیت کریں اللہم لبیق عمرتن اللہم لبیق عمرتن پھر وہ لبیق اللہم لبیق 6:17 ایسے ہی میرے بھائی جب عمرہ کرنے والے خانہ کعبہ میں داخل ہوں تو وہی دعا پڑھیں جو کوئی بھی مسجد میں دعا پڑھنے والا پڑھتا ہے اور پہلے دہنہ قدم رکھیں پھر اس کے بعد خانہ کعبہ میں داخل ہوں پھر بیت اللہ شریف کا سات چکر تواف کریں پہلے تین چکر میرے عمل کریں باقی چار چکر میں آدھی چال چلیں جو مرد حضرات ہوں وہ استعبا کر لیں 6:47 اور استباہ کہتے ہیں کہ اپنے دائنے موڈے کو کھلا رکھیں اور بائیں موڈے پر چادر کا دونوں سراب رکھ دیں اس طرح تواف کرنے کے بعد ہم دو رکعت سنت تواف ادا کریں پہلی رکعت میں قل یا ایوالکافرون اور دوسری رکعت میں قل اللہ اوہات پڑھیں اس کے بعد زمزم کا پانی پیئیں اس کے بعد صفحہ اور مروہ کی صحیح کریں صفحہ پہ کھڑے ہو کر ہم دعا کریں پھر مروہ کی طرح روانہ ہو دو ہرے نشانوں کے درمیان دوریں 7:13 پھر مروہ پر پاک چل کر دعا کریں اس طرح صفحہ سے مروہ جاننے کا نام ایک چکر ہے اور مروہ سے صفحہ آنے کا نام دوسرا چکر ہے اس طرح صفحہ سے ہم جب صحیح کی ابتدا کریں گے تو مروہ پر جا کر ہماری صحیح ختم ہو جائے گی اس طرح ہم تمام لوگ یہ عمرہ ادا کرنے کے عامال ادا کر لیں گے پھر جب ہم مروہ پر ہمارے صحیح کا چکر ختم ہو جائے تو پھر ہم اپنے پورے سر کا بال مڑوانے اور مڑوانا افضل ہے 7:41 پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پورے بال مڑوالوں کے لیے تین مرتبہ رحمت کی دعا فرمائی ہے اور جو کٹوالے اس کے لیے جائز ہے مردوں کے لیے بال مڑوانا افضل ہے اور بال کٹوانا جائز ہے لیکن کٹوانے اور مڑوانے کی صورت میں پورے سر کے بال کو مڑوانا یا کٹوانا ضروری ہے ایک دو بال کٹ لیں اس سے گزارہ نہیں ہوتا عورتیں اپنے بال کے آخری سیرے سے ایک پور کے برابر وہ اپنا بال کٹ لیں گی 8:09 اس طرح ہمارا عمرہ عدا ہو جاتا ہے عمرہ میں یہی تین عمال کرنے ہوتے ہیں میخال سے احرام کی نیت کرنا اور احرام کے کپڑے باندھنا اس کے بعد مقد المقررمہ پہنچ کر خانہ کعبہ کا تواف کرنا اس کے بعد خانہ کعبہ پہ صفحہ اور مروعہ کی صحیح کرنا پھر بال کو مٹوانا یا کٹوانا یہی جی عمال ہیں پورے عمرہ کے اور اسی کا ثواب اللہ تعالیٰ ہمیں جنت عطا فرماتے ہیں اور ہمارے لئے اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں 8:38 لہذا ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ ہم اللہ رب العالمین کی ثواب کی امید کرتے ہوئے اللہ کے گھر کی زیارت کرنے کے لیے ضرور بھی ضرور خانہ کعبہ مشرفہ تشریف لے جائیں اللہ کے گھر میں تشریف لے جائیں تاکہ اللہ تعالی ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور ہمارے درجات کو بلند فرمائے اور کوئی بندہ اس میں جی اس سے عمرے کے عمال نہ چھوٹے کم نہ ہو لہذا میں یہی آپ لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ ضرور اس ماہ عظیم میں آپ عمرے کے لیے تشریف لے جائیے 9:07 وقد انتہا الدرس الثالث عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں