خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 سامین اکرام آج میں انشاءاللہ آپ کو وہ دو چیزیں یا یہ بادات کے قبولیت کی شرطیں جو ہیں وہ پیش کرنے کی کوشش کروں گا اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ علالمین ہمیں ساری چیزوں کے کہنے سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائے سامین اکرام انسانی زندگی 0:33 اللہ رب العالمین کے قوائد و وصول سے مرتبط ہے اگر ہم نے اللہ رب العالمین کے وصولوں کو چھوڑ دیا تو یقین جانئے یہ روئے زمین پہ ہم زندگی گزارنے کے مستحق نہیں ہو سکتے ہیں اللہ رب العالمین نے بہت سارے وصول و قوائد اور دوابط ہم مسلمانوں کو دیئے ہیں جو ایک مسلمان کیلئے مشال راہ ہیں جن پہ چل کر ایک انسان اپنی زندگی گزار سکتا ہے 1:05 اور اسی طرح سے دنیا کی سعادت کے ساتھ ساتھ آخرت کی سعادت کو بھی اپنے دامن سے سمیٹھ سکتا ہے تو سامین اکرام آئیے ہم یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ اصول وہ قائدے جو اللہ رب العالمین نے انسانوں کی عبادت کی قبولیت کے لیے شرط قرار دیا ہے وہ کیا ہیں سامین اکرام سب سے پہلی شرط یہ ہے 1:36 کہ انسان اپنی نیت کو خالص کرے اللہ رب العالمین کی عبادت کرنے سے پہلے اللہ رب العالمین کی عبادت میں انسان لگنے سے پہلے سب سے پہلے انسان اپنی نیت کو خالص کرے اور نیت کے خالص کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم جو بھی عبادت انجام دیں صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی خوشودی اس سے مقصود ہو دنیاوی کوئی ریاکاری 2:02 یا اسی طرح سے اپنے عزت و مناسب کو گلند کرنا اس سے مقصود نہ ہو دوسروں کے سامنے دکھاوا مقصود نہ ہو بلکہ انسان چاہے چھوٹی سے نکری ہی کیوں نہ کرتا ہو یہ ایک بڑی سے بڑی اللہ رب العالمین کی عبادت کیوں نہ کرتا ہو ساری کی ساری جگہوں میں انسان صرف اور صرف اس کا مقصد اس کے پیچھے یہ ہونا چاہیے کہ ہماری اس عبادت سے اللہ رب العالمین خوش ہو اور اس سے اللہ رب العالمین ہمیں دین اور دنیا دونوں میں اللہ رب العالمین کامیابی و کامرانی سے ہم کنار کر 2:29 تو سامنے کرام اللہ رب العالمین نے بہت ساری جگہوں میں فَعْبُدِ اللَّهَ مُخْلِصًا لَهُ الدِّينِ اس آیت کے اندر اللہ رب العالمین ارشاد فرماتا ہے کہ اے میرے بندوں اللہ کی عبادت کرو اللہ رب العالمین کو خالص کرتے ہوئے اللہ رب العالمین کو مخلص جانتے ہوئے اللہ رب العالمین کے لئے عبادت کرو کسی اور کو دکھاوے کے لئے نہیں کسی اور کو خوش کرنے کے لئے نہیں بلکہ جو بھی عبادت کرو صرف اور صرف اللہ رب العالمین کو خوش کرنے کے لئے 2:55 سامین اکرام اس طرح کی بہت ساری آیتیں اور حدیثیں ہیں جس میں اللہ رب العالمین نے اخلاص کی طرف انسان کو بھارا ہے اچھی نیت کے کرنے کی طرف بھارا ہے کیونکہ انسان اچھی نیت کی وجہ سے کسی اپنی عبادت کو اللہ رب العالمین کے خالص کرنے کی وجہ سے بڑے بڑے سواب سے بڑے بڑے اللہ رب العالمین کے حاج رو سواب سے انسان نماز آ جاتا ہے تو سامین اکرام اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اچھی نیت کی کرنے کی وجہ سے 3:20 فرشتے جو ہیں وہ سارے کے سارے ہمارے کاموں کو نوٹ کر لیتے ہیں سامنے کرام اگر اچھی نیت ہے تو اللہ رب العالمین ہمارے اس کام کے کرنے سے پہلے اللہ رب العالمین ہمارے لئے عجل و ثواب کو نوٹ کر دیتا ہے اور اگر ہم کسی غلط چیز کی نیت کرتے ہیں کوئی اچھی چیز نہیں ہوتی ہے وہاں پہ تو ہم جب تک اس کام کو انجام نہیں دیتے اللہ رب العالمین اس چیز کو ہمارے لئے معلق کیے ہوئے ہوتا ہے 3:42 تو سامین اکرام اس طرح سے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی عبادت میں ہر معاملات میں اپنی نیت کو خالص کریں صرف اور صرف اللہ رب العالمین کے لئے ہر چیز کو انجام دیں سامین اکرام اگر اس کا فائدہ دیکھنا چاہتے ہیں تو آئیے عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی کو دیکھئے جہاں پہ عزیز مصر کی بیوی نے جب عیسیٰ علیہ السلام کو غلط کام کرنے کی طرف دعوت دی 4:05 اور کہا کہ یہاں پہ ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی چیز حیل نہیں ہے تو ایسے موقع پہ اللہ رب العالمین نے جو عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں فرمایا کہا کہ اے لوگو عیسیٰ علیہ السلام کو جو ہم نے اس غلط کام سے روک دیا اس کے پیچھے ایک راز پنہا تھا اور وہ یہی تھا کہ وہ ہمارے مخلص بندوں میں سے تھے 4:31 ان کے ہاں اخلاص نام کی ساری چیزیں ہویا کرتی تھی جب بھی وہ کسی کام کو انجام دینے کا قصد و ارادہ کرتے تھے تو وہاں کسی بندے کو خوش کرنے کے لئے نہیں بلکہ صرف اللہ رب العالمین کو خوش کرنے کے لئے وہ کیا کرتے تھے اللہ رب العالمین کی رضا جوئی کے لئے وہ کیا کرتے تھے اسی طرح سے عبلی سے مرعون کو آپ دیکھئے عبلی سے مرعون نے جب اللہ رب العالمین کو چیلنج کیا اور کہا کہ تم ہم کو یہاں سے نکال رہے ہو جنت سے یقین جانو ہم دنیا کے ہر کونے 5:00 تو وہاں پہ اللہ رب العالمین نے جو اسے فرمایا اس موقع پہ جو انشاءت فرمایا کہا کہ یہ جو ہے ابلیس نے کہا تھا اللہ رب العالمین سے کہ میں دنیا میں جا کر کہ ہر بندے کو گمراہ کر کے چھوڑوں گا لیکن ان بندوں پہ ہمارا حربہ نہیں چلے گا جن کے ہاں اخلاص کی نیت کرتے وہ تھے ان کے ہر کام میں اخلاص اللہ رب العالمین اللہ رب العالمین کے لئے وہ اخلاص برتتے ہوں گے تو سامین اکرام 5:27 ایسے شخص پہ جس کے ہاں اخلاص کا جذبہ ہوگا جن کے ہاں اللہ رب العالمین کی خوشنودی مقصود ہوگی وہ ان کے اوپر ابلیس کا شیطان کا حربہ نہیں چل سکتا ہے 5:36 تو سامین اکرام اسی طرح سے آپ اس حدیث کو یاد کیجئے کہ جن میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر کیا کہ تین بندے گار کے اندر آ کر فس گئے تھے اور ان کے اوپر حائل ہونے والے چٹان کو اس وقت دنیا کی کوئی طاقت ہٹا نہیں سکتی تھی انہوں نے اس موقع پہ اخلاص سے کام لیا اپنی نیت جو ان کے اندر ان کا جو پہلا صاحب کا کام تھا جہاں پہ انہوں نے اپنے اس کام کو انجام دیا تھا صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی خشودی کے لئے کیا تھا اور یہی کام ان کے لئے 6:06 اللہ رب العالمین نے ان کے اوپر حائل ہونے والے چٹان کو اللہ رب العالمین نے ان کے اخلاص ہی کی وجہ سے ہٹا دیا سامین اکرام آپ یہ بھی جانتے ہیں جبب الحزن اللہ رب العالمین نے ایسے لوگوں کے لئے تیار کر رکھا ہے جن کے ہاں اخلاص نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی 6:23 جو دکھاوے کے لئے 6:52 بات نہ ہو چاہے نماز و زکاة ہو ہو روجہ ہو صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی خوشنودی طلب کرتے ہوئے کریں اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین تو ہمیں اس مقصد میں کامیاب بنا دیا آمین
مکمل متن دیکھیں