خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:12 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم 0:48 موسیقی 3:17 وَأَشْهَدُوَ اللَّهُ وَأَشْهِدُوَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ أَمَّا بَعَدْ فَإِنَّ خَيْرِ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرِ الْحَدِيِ حَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَسَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَسَةٍ بِدَعَ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ذَلَالَ وَك 3:43 رَبِّ اِشْرَحْ لِي سَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَحْلُ الْعُقُدَةَ مِّن لِسَانِي يَخْقَهُ طَوْلِي رَبِّ اَعَوذُ بِكَ مِنْ حَمَزَاتِ الشَّيَاتِينَ وَاَعَوذُ بِكَ رَبِّ اِنْ يَعْذُرُونَ اعوذ باللہ شمیع العلیم من الشیطان الرجیم اِنَّ عِدَّةَ الشَّهُورِ اِنَّ اللَّهِ اِثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ 4:19 یہ آپ سب کے لئے میں ہے اور آج الحمدللہ نئے سال کا نئے مہینے کا دسویں دن ہے یومِ آشورہ اور اس اسلامی سال کے آغاز کو ہم نے کس طرح لینا ہے اس سلسلہ میں ہمارے مسلمانوں میں کئی زین پائے جاتے ہیں ایک زین یہ ہے کہ جیسے ہی اس مبارک مہینے کا ہمارے مسلمانوں کے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے 4:53 مسلمان کہلوانے والے لوگوں میں سے ایک درو کی چارپائیاں اُلٹ جاتی ہیں وہ سیدھی چارپائی پہ سونا چھوڑ کر اپنی چارپائیوں کو اُٹا دیتے ہیں ساف سکھرا لباس پہننے کی بجائے کالے رنگ کا کپڑا پہننا شروع کر دیتے ہیں ایک یہ ہے اور ایک وہ ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق اس مہینے کا آغاز اور نئے سال کا آغاز 5:24 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق کرتے ہیں اور وہ طریقہ کیا ہے وہ میں بعد میں ذکر کرتا ہوں لیکن میں نے ابھی آپ کے سامنے جو سورہ توبہ کی ایک آیت پڑھی ہے سورہ توبہ آیت 36 اس آیت میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے اِنَّ عَدَّةَ الشَّهُورِ اِنَّ اللَّهِ اِسْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي قِتَابِ اللَّهِ يَوْمَا خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ 5:55 منہا اربعتن حرم اللہ کے نزدیک مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور یہ تعداد کب سے ہے یوم خلق السماوات والارض جب سے کہ اللہ نے زمینوں اور آسمانوں کو بنایا اور اسی وقت سے لے کر منہا اربعتن حرم ان بارہ مہینوں میں سے چار مہینے انتہائی حرمت والے عظمت والے اور انتہائی برکت والے ہیں 6:27 اللہ رب العزت نے جو چار مہینوں کا اشارہ دیا ہے قرآن کریم میں ان چار مہینوں کو تیاری کیا گیا ان چار مہینوں کے تفصیل حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ارشاد میں ہمیں بتائی ہے آپ نے ارشاد فرمایا ثلاث متوالیات ان چار مہینوں میں سے تین مہینے مسلسل ہیں ذلقادہ، ذلحجہ اور محرم 6:58 یہ تین مہینے مسلسل ہیں اور چوتھے مہینے کے بارے میں فرمایا چوتھا مہینہ رجب ہے جو کہ جمادی الثانی اور شابان کے درمیان میں آتا ہے یہ چار مہینے اللہ رب العزت نے حرمت والے بنائے ان چار مہینوں میں سے ہی ایک یہ مہینہ بھی ہے جس کی حرمت کا ہمارے مسلمان کیا حال کر رہے ہیں وہ آپ لوگوں کے سامنے ہیں 7:30 اللہ رب العزت نے اس مہینے کو حرمت والا بنایا مسلمانوں کو چاہیے تا کہ جب نیا سال شروع ہوتا جب بھی کسی مسلمان کی زندگی میں نیا سال شروع ہو تو وہ اس کو ایک تقدس کے ساتھ ایک احترام کے ساتھ اس کا استقبال کرے پر جوش استقبال کرے لیکن مسلمانوں کے یہاں عجیب معاملہ آج کل دیکھنے میں آ رہا ہے کہ نئے سال کا آزاد ہوا 8:01 جو پہلے تھوڑا جوش تھا وہ بھی ختم ہوا پہلے صاف کپڑے پہنتے تھے اب کالے کپڑے پہننا شروع کر لیے سنت رسول کے مطابق جو کام ہمیں کرنا چاہیے تھا اس کے برعکس ہم نے اپنے عمل کو اپنا لیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کیا ہے نئے سال کا آغاز ہو تو اس کا آغاز روزوں سے کرو نئے سال کا آغاز روزے رکھو 8:35 اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک دن جو کہ آج کا دن ہے دس تاریخ یومِ آشورہ اگر زیادہ نہیں رکھ سکتے تو کم از کم اس ایک دن کا روضہ رکھو جس دن کے ایک روضے کا سواب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث میں آتا ہے صحیح مسلم اور سننِ اربا ابو داود ترمزی نسائی اور ابن ماجہ 9:03 ان پانچ کتابوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد موجود ہے مجھے اللہ سے امید ہے کہ اس ایک دن کے روضہ اس ایک دن کے روضہ کا سواب کتنا ہوگا اللہ بندے کے ایک سال کے گناہوں کو مٹا دے گا ایک دن کے روضے کا اتنا سواب اور یہ روضہ کب سے ہے یہ یومِ اشورہ کب سے ہے 9:36 ہمارے مسلمانوں میں ایک ذر یہ پائے جاتا ہے کہ شاید حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہابت ہوئی تو اس کے ساتھ ہی یہ یومِ آسورہ معروف ہوا اس واقعہِ کربلا کے نتیجہ میں اس ماہِ معرم کا تعارف ہوا جبکہ یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں نبی اکرم نے یہودیوں کو دیکھا کہ وہ روزے رکھ رہے مدینہ میں یہودی روزے رکھتے ہیں آپ نے پوچھا ماہ آگل یوم 10:08 یہ کون سا دن ہے جس کا تم روضہ رکھتے ہو تو انہوں نے یہودیوں نے کہا آج کے دن اللہ رب العزت نے ہمارے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون اور اس کی لشکروں سے اس کی فوجوں سے آج کے دن نجات دلائی تھی داس محرم کے دن موسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے فرعون سے نجات دلائی تھی یہودیوں نے کہا کہ اس 10:39 شکرانے کے طور پر اس نجاب کی خوشی پر موسیٰ علیہ السلام نے روضہ رکھا اور ہم بھی روضہ رکھتے آ رہے یہ سن کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہمایا انا حق من کم بے موسیٰ میرا موسیٰ علیہ السلام پر تم سے بھی زیادہ حق کیونکہ میں نبی ہوں اور نبی ہونے کی حیثیت سے میں موسیٰ علیہ السلام کا بھائی ہوں میں تم سے بھی زیادہ حق دار ہوں آپ نے خود بھی روضہ رکھا 11:10 مسلمانوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا اور ساتھ ہی رشاد فرمایا صحیح مسلم میں حدیث موجود ہیں آپ رشاد فرمایا لَعِنْ عِشْتُ عِلَىٰ قَابِلٍ لَعِنْ عِشْتُ عِلَىٰ قَابِلٍ اور ایک روایت میں ہے لَعِنْ وَقِیْتُ عِلَىٰ قَابِلٍ لَعَسُو مَنَّ التَّاسِعَا تو میں نو تاریخ کا روزہ بھی ضرور رکھوں گا یہ ہے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے درس کا روزہ 11:43 نو کا روزہ رکھنے کی تمنا کی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما جو کہ اس حدیث کے راوی ہیں وہ بیان کرتے ہیں کہ اگلا سال آنے سے پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گئے لیکن آپ ہمارے لیے قیامت تک کے لیے ایک سنت قائم کر کے کہ دس تاریخ کا یومِ آشورہ کا روزہ رکھیں اور اس سے پہلے نو تاریخ کا روزہ بھی رکھ لیا کریں 12:11 اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی اپنی ایک روایت مسننف عبداللہ میں اور سنن کبرہ بیہدی میں ہے آپ پھر شاہ ہم آتے ہیں سوم قبلہ بیوم اوبادہ بیوم وخالف الیہود دس تاریخ سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روضہ رکھ لو اور یہودیوں کی مخالفت کرو اور یہی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل گرامی بھی تھا 12:40 کہ یہودیوں کا اگر کوئی کام اچھا ہوتا آپ اس کو اپنانا چاہتے تو اس کی کوئی نہ کوئی شکل تھوڑی سی بدل لیتے مختلف کر لیتے تاکہ یہودیوں سے مشابہت نہ آپ نے دس تاریخ کا روزہ رکھا اور صاحب فرمایا کہ میں اگر آئندہ سال زندہ رہا تو میں نو تاریخ کا روزہ بھی رکھوں گا اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے روزہ رکھا 13:09 یہود روزہ رکھتے آ رہے ہیں اور آج ہمارا مسلمانوں کا ایک طبقہ وہ ہے جو اپنے آپ کو عاشقان رسول محبان رسول آل بیت کا محبت کرنے والا اہل بیت کا چاہنے والا اور پتہ نہیں کیا کیا نام اپنے رکھتا ہے لیکن اس دس تاریخ کا روزہ رکھنے سے بہت ہی بہائی ہے پاکستان کے انڈیا کے ہمارے بنگلہ دیش کے بازار آج کی تاریخ میں 13:38 وہاں دفت تاریخ کو آپ آگار میں نکل کر دیکھیں وہاں آپ کو روزے دار نظر نہیں آئیں گے بلکہ وہاں آپ کو سبیلیں لگائے ہوئے خود بیچ رہا ہے تقسیم کر رہا ہے فری میں کوئی پانی پلا رہا ہے کوئی لیمو پانی پلا رہا ہے مسلمان کہلوانے والے نہ روزہ رکھتے ہیں نہ دوسروں کو روزہ رکھنے دیتے ہیں کیا یہی حب رسول ہے کیا اسی کے نام محبت رسول ہے 14:11 اللہ کے رسول روضہ رکھیں شہابہ کو روضہ رکھنے کا حکم دیں اور مسلمان صحیح معانوں میں آج تک روضہ رکھ جائے ہیں اور ان کی اتنا مقدس ہے ایک دن کا روضہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ پورے سال کے گناہ اللہ رب العزت ایک روضہ سے معاف کر دیتے ہیں اور ہمارے لوگ اس سے غافل ہیں اور یہ لوگ دوسروں کو بھی غافل کر رہے ہیں ان لوگوں نے نئے سال کے آغاز میں یہی سمجھ لیا 14:41 کہ ہمیں ایک ہی کام کرنا ہے اور وہ بڑے زور شور سے سال شروع ہوتے ہی وہ شروع ہو جاتے ہیں جبکہ میرے بھائی نہ یہ محرم کا مہینہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں متعرف ہوا نہ یہ محرم کا مہینہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں متعرف ہوا یہ کب سے متعرف ہے محرم کا مہینہ یوم خلق السماوات والا اللہ رب العزت نے قرآن میں فرمایا کہ میں نے 15:10 تمہارے بارہ مہینے مقرر کر دیئے پہلی بات تو یہ کہ اللہ رب العزت نے ہمارا کلنڈر کب بنایا یوم خلق السماوات والرد جب اللہ نے زمین و آسمان بنائے ہمارے لئے کلنڈر بھی تیار کر دی اور آج مسلمانوں کی اپنے اس اسلامی کلنڈر کے ساتھ جو صورتحال ہے وہ آپ کے سامنے ہیں 15:38 ہم ان کو الزام دیتے رہتے ہیں کہ وہ اس محرم میں یہ کرتے ہیں اس محرم میں وہ کرتے ہیں کبھی مسلمانوں میں اپنی گربان میں جان کر بھی دیکھا ہے اہل سنت کہلوانے والوں کا آپ تجزیہ کر کے دیکھیں کبھی کسی موقع پر اللہ نے فرمایا کہ میں نے تمہارے مہینے مقرر کر دیا ہے پہلی بات تو یہ کہ کیا اللہ نے جنوری فروری مارس اپریل مقرر کیے ہیں یہ تو آپ سمجھ سکتے ہیں اللہ رب العزت نے بارہ مہینے مقرر کیے 16:09 اور وہ مہینے ہیں جن کو حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی محر تصدیق ثبت کی صحابہ اکرام نے باقاعدہ حجری کلنڈر اجازت کیا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور بعض دیگر صحابہ کی رائے سے مشورہ سے باقاعدہ جو کلنڈر طے ہوا وہ ہمارا حجری اسلامی کلنڈر ہے ان بارہ مہینوں کو اللہ رب العزت نے جب زمین و آسمان کو بنایا 16:41 اس وقت سے بنایا ہوا ہے لیکن ہمارے مسلمانوں کا حال یہ ہے صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کا ذہنی دماغی سانچہ دیکھیں کہ اس زمانے میں کئی طرح کے کلنڈر مروئی تھے نو سیروانی کلنڈر موجود تھا ابراہیمی کلنڈر موجود تھا بکرمی کلنڈر موجود تھا کیبتی کلنڈر موجود تھا اس کے علاوہ کئی ناموں سے کلنڈر اس وقت مروئی تھے 17:10 لیکن صحابہ اکران رضی اللہ عنہم کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ تربیت دی تھی کہ وہ کسی کی نقالی کسی کی تقلید کو ہر گرد پسند نہیں کرتے تھے انہوں نے مل بیٹھ کر مشورہ کیا اور یہ ہجری اسلامی کلنڈر جہاں اس کو اختیار کیا اس ہجری اسلامی کلنڈر کے ساتھ ہمارے اہل سنت کیا حاصل کر رہے ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں کمپنیاں ہوں دفتر ہوں دکانیں ہوں 17:40 ہمارے گھر ہوں کسی سے آپ تاریخ پوچھیں اور یہ کبھی آپ سروے کر کے دیکھیں کسی وقت بازار میں نکل جائیں آپ دو چار پانچ سو آدمیوں سے پوچھیں کہ بھائی آج تاریخ کیا ہے اور ان لوگوں سے آپ تاریخ صرف پوچھیں کہ آج تاریخ کیا ہے تو وہ آپ کو کون سی تاریخ بتائیں گے وہ آپ کو جنوری فروری مارچ کی تاریخیں بتائیں گے وہ آپ کو محرم سفر ربیل اول کی تاریخیں نہیں بتائیں گے 18:11 یہ حال تو ہمارے اپنے مسلمانوں کا ہے اہل سنت کہلوانے والوں کا اور حقیقت یہ ہے کہ اہل سنت ادھر ادھر سے آئی ہوئی ہر چیز کو بڑی آسانی سے قبول کر لیتے ہیں عیسائیوں سے کلنڈر آیا اپنا لیا آپ نے کلنڈر کی تاریخ تو دور کی بات ہے کسی کو کھڑا کر دو اسے کہو کہ بھائی ہجری تقویم کے بارہ مہینے گن کر سنا دو فیل ہو جائے گا 18:41 نہیں سنا پائے گا یہ حال ہماری اپنی اسلامی تقویم کے ساتھ ہے عیسائیوں سے تقویم آئی ہم نے قبول کر لیا عیسائیوں سے برتدے آیا ہم نے قبول کر لیا بچے کی ولادت پر بڑے احتمام کے ساتھ ہمارے لوگ برتدے منائیں گے بچے کی ملاد منائیں گے اور ابھی کچھ لوگوں نے سننے میں آیا ہے کہ ایک نیا رنگ بھی اختیار کیا ہے کہتے ہیں کہ چونکہ مولوی حضرات کہتے رہتے ہیں 19:13 سال میں بچے کی تاریخِ ولادت آئے تو اس تاریخ کو مومتنیاں جلانا اور کیک وے کٹنا بدت ہے حرام ہے ہم دو تین دن پہلے یا دو تین دن بعد کر لیتے ہیں تاکہ تاریخ سے ہم آگے اور پیچھے ہو جائیں یہ دائیں طرف سے دائیں کان کو پکرنے کی جائے گما کر کان پکرنے والی بات ہے بات تو وہی آپ انگریزوں کی نقالی عیسائیوں کی نقالی کر رہے ہیں صرف تاریخ بدلنے سے بات نہیں ہوگی 19:43 وہی مومتیاں وہی کیک وہی سارا کچھ نورتڈے لے لیا تقویم لے لی ہندووں سے مہندیاں لے لی عیسائیوں سے کچھ لے لیا اور کونڈے شیعہ سے لے لیا رجب کے کونڈے وہ اہل سنت میں آپ حدیث کی کتابیں کھول کر دیکھ لیں تفسیر کی کتابیں ہمارا اہل سنت کا جتنا احساسہ سارے کو کھول کر دیکھیں کہیں سے آپ کو کونڈے نہیں ملیں گے 20:14 لیکن رجب کے مہینہ میں ہماری اہل سنت میں بہنیں بیٹیاں ہمارے بھائی ہمارے بزرگ اس کونڈے کے لیے بڑا احتمام کرتے نظر آئیں گے اسی طرح تازیہ اسی طرح اس محرم کے اندر جتنی شیعہ کے رسم و روایت ہے وہ آج اہل سنت میں بنائے ہوئے ہیں ہمارے پاکستان میں ملتان شہر میں خاص طور پر شیعہ کا تازیہ اتنا بڑا نہیں ہوتا جتنا 20:44 اہل سنت کا ہوتا ہے یہ حال ہمارا اہل سنت کا ہے اور دوسری پارٹی جو اپنے آپ کو محبان رسول کہلواتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہابہ کے خلاف بدزبانیاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کے خلاف بدزبانیاں ان لوگوں نے ماہ محرم کا آغاد ہی یہ سمجھ لیا ہے کہ شاید ہم اب زیادہ سے زیادہ گالیاں نکالیں گے تو ہمیں سواب ملے گا 21:14 اور پھر گالیاں کن کو نکال رہے آپ کبھی ان شخصیات کی سیرت قرآن کریم اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کی روشنی میں دیکھیں کہ جو اوصاف اللہ نے اور جو فضائل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کی بیان کیے ہیں اگر ان کو ذرا بھی سامنے رکھا جائے تو آدمی کا سارا جسم کام جاتا ہے کہ یہ کن کے خلاف گالیاں بک رہے ہیں 21:44 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جن کے بارے میں سورہ توبہ میں ہی اللہ رب العزت لے شاہم آیت نمبر چالیس سورہ توبہ کھول کر دیکھیں اللہ رب العزت نے پورے قرآن کریم میں اگر کسی کو صحابی کے درجہ نام دے کر دیا ہے تو وہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 22:15 اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ لَا تَحْزَنُ دو میں سے دوسرے جبکہ غار میں تھے اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ جبکہ وہ اپنے صحابی اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے لَا تَحْزَنُ اے ابوبکر گبراو نہیں فکر نہ کرو صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے 22:45 واقعہ بالتفصیل موجود ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح مکہ سے نکل کر غار سور میں پہنچے اور غار سور میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ وہ آپ کے ساتھ پریشان ہے مکہ سے نکل کر غار سور تک کا جو راستہ تیہ کیا کبھی ابو بکر صدیق آگے کبھی پیچھے کبھی دائیں کبھی بائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محسوس کیا 23:14 کہ یہ کیا بات ہے کبھی آگے ہوتے ہیں کبھی پیچھے جاتے ہیں کبھی دائیں کبھی بائیں پوچھا کہ کیا بات ہے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں یا رسول اللہ جب مجھے ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ سامنے کوئی دشمن نہ بیٹا ہو وہ کہیں سامنے سے وار نہ کر دے میں بھاگ کر آگے ہو جاتا ہوں اور جب میرے ذہن میں یہ آتا ہے کہ کوئی پیچھے سے تاقب کرتا ہوا نہ پہنچ جائے میں پیچھے آ جاتا ہوں اسی طرح کے بیدائی ہوتا ہوں کبھی بائیں ہوتا ہوں 23:43 اس طرح کا جان سار ساتھ غار سور کے اندر موجود ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں لا تحزن اے ابو بکر گبراو نہیں ابو بکر کہتے ہیں یا رسول اللہ اگر یہ مشرقین مکہ کبھی اپنے پاؤں کی طرف دیکھ لیں تو نیچے ہم تک ان کی نظر پہنچ جائے غار سور کے دھانے پر کھڑے مشرقین اگر یہ پاؤں کو دیکھیں 24:12 یعنی نیچے نگاہ کو جگا کر دیکھے تو یہ ہمیں دیکھ لیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو دارس لیتے ہوئے ان کی ہمت افضائی کرتے ہوئے فرمایا اے ابو بکر ما غنو کب اس نینے اللہ سالس و ہما تیرہ ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا خود اللہ تعالیٰ فرمایا ہمارے ساتھ اللہ ہے ہمیں مسرکین کوئی بھی زند نہیں پہنچا سکتے اس آیت میں اللہ رب العزت نے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو 24:44 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی قرار دیا آج اپنے آپ کو محبان رسول کہلوانے والے اس ابو بکر صدیق کو گالیاں دیتے اس مہینہ میں گذ گذ بللبی زبان کر کے اور پھر اس انداز سے کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امر فاروق رضی اللہ عنہ اور ان کی بیٹیاں سب کو جمع کریں یقین مانے وہ کلمات کرنے کو ان کلمات کا ترجمہ کرنے کو جینی چاہتا 25:17 جو ان بدبختوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتہائی قریبی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتہائی پیارے لوگوں کے بارے میں کرتے ہیں صرف نکلِ کفر کفر نہ باشے کہتے ہیں کہ کفر کی نکل کرنا کفر نہیں ہوتا ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے چاہنے والے ہیں آپ سے پیار کرنے والے ہیں لیکن بد زبانوں نے جو ان کے بارے میں کلمات کہے ہیں وہ صرف یہ سنیں کہتے ہیں اللہم ملعن 25:49 اے اللہ قریش کے دو بڑے بت اور ان دونوں کی بیٹیوں پر لعنت فرما یہ دو بڑے بت کون سے ہیں اور ان کی بیٹیاں کون ہیں ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امر فاروق رضی اللہ عنہ ابو بکر صدیق کی بیٹی عائشہ صدیق رضی اللہ عنہ اور امر فاروق کی بیٹی حضرت حفظہ رضی اللہ عنہ 26:20 مدبختوں نے ایک زبان میں چار لوگوں پر لانک دار دی اور ان دنوں میں ان کا صرف یہی کام ہے جتنے شہابی ہیں جتنی نبی سلسل کی ازواج متحرات ہیں کسی ایک دو کو ولہ کرتے ہیں برنا مسلسل یہی سلسل ہے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ وہ انسان کسی شہابی نے پوچھا یا رسول اللہ آپ کو سب سے پیارا کون ہے تو آپ نے فورا جٹ سے کہہ دیا آئے شاہ 26:53 مجھے دنیا میں تمام انسانوں سے زیادہ پیاری عائشہ ہے شہابی کہتا ہے یا رسول اللہ وہ تو خاتون ہیں مردوں میں سے کون پیارا ہے تو فرمایا ابو ہاں مردوں میں عائشہ کا باپ ابو بکر صدیق مجھے شخص سے پیارا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جس شخص کے بارے میں یہ ذہن رکھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دل اقدس میں جس انسان کے بارے میں اتنا احترام ہو اتنی چاہت ہو 27:26 فرمایا دنیا میں اگر کوئی سب سے پیارا ہے تو وہ میرے نزدیک ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور یہ لوگ لانتان کر رہے ہیں گالیاں دے رہے ہیں جن کو سب سے پیارا کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو سب سے زیادہ گالیاں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شخصیت وہ ہے کہ آپ نے فرمایا دنیا والو میں نے 27:59 جس جس نے مجھ پر کوئی بھی احسان کیا میں نے ہر شخص کے احسان کا بدلہ چکا دیا جس نے جو احسان کیا میں نے سب کا بدلہ چکا دیا ہے سوائے ابو بکر صدیق ابو بکر صدیق وہ انتان ہے کہ اس کے مجھ پر اتنے احسانات ہیں کہ اس کا بدلہ میں دنیا میں نہیں چکا سکتا اس کا بدلہ میری طرف سے قیامت کے دن اللہ چکائے گا اتنا مقام اس انسان کا اتنی عظمتوں کا مالک یہ انسان 28:32 اور ان لوگوں نے گالیوں کے آگے لگایا ہوا ہے اور یہ اپنے اس عمل کو بڑی نیکی سمجھتے ہیں یہ محرم مسلمانوں کے لیے مقدس مہینہ یہ محرم کا مہینہ صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ ان کی قربانیوں کی یادگار میں آپ اگر ہجرت کے موقع پر صحابہ نے جو قربانیاں دیں جو جانساریاں دکھائیں مال کی پرواہ نہیں کی اہل و حیال کی پرواہ نہیں کی 29:02 دولت جادیریں اپنے مکانات اپنے رشتہ دار کسی چیز کی پرواہ نہیں کی اگر پرواہ کی تو صرف محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی پرواہ کی آپ نے حکم دیا کہ صحابیوں اللہ نے مجھے تمہارا دار حجرت دکھا دیا اللہ نے مجھے یہ حکم دے دیا ہے کہ اپنے ساتھیوں سے کہہ دو مدینہ کی طرف حجرت کر جائیں اب نہ کوئی اپنی دولت نہ کوئی رشتہ داری 29:31 نہ کوئی بال بچے کتنے واقعات سے آپ کو ملیں گے کسی کے بچے چھین لیے گئے کسی کی بیوی چھین لی گئی یہ محرم کا مہینہ تو ان لوگوں کی یادگار ہے نیا ہجری سال شروع ہوا آپ ان لوگوں کی تاریخ دورائیں جنہوں نے ہجرت کی جنہوں نے ہجرت کی اور چھپتے چھپاتے جان کو بچا کر مکہ سے نکل کر مدینہ منورہ پہنچے ان لوگوں میں شہابہ اکرام میں سے 30:01 ایک انسان نے صرف کھل کھلا کر ہجرت کی جائے ہجرت کے واقعات پڑھیں گے تو پتہ چلے گا کہ کوئی رات کو نکلا کوئی دو چار چھے آدمی اکٹھے مل کر نکلے کہ اکیلے ہوں گے تو خطرہ زیادہ ہوگا ایک حضرت عمر خاروف رضی اللہ عنہ اللہ کے شیر ہجرت کرنے کا ارادہ کیا گھر سے نکلے اور قلوار نیام سے نکال کر اپنے ہاتھ میں لی نیام گلے میں لگتا ہے 30:33 گلی سے نکلتے ہوئے جا رہے ہیں اور اعلان کرتے جا رہے ہیں جو یہ ارادہ رکھے کہ آج اس کی ماں اسے گھن پائے یعنی جو چاہتا ہے کہ میرے آپوں آج وہ مارا جائے اور جو یہ ارادہ رکھتا ہے کہ اس کے بچے یتیم ہوں وہ آج میرے مقابلے میں آجائے میں بادی سے نکل کے جا رہا ہوں 31:02 عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اس جرت مندانہ حجرت کے سوا باقی لوگ اپنے بال بچے کو چھوڑ کر بیوی بچوں کو چھوڑ کر اور اپنی دولت مال چھوڑ کر مکہ مکرمہ سے نکل کر مدینہ میں نورا گئے ان لوگوں نے اتنی قربانیاں دی اور آج اپنے آپ کو یہ مسلمان کہلوانے والے ان کی قربانیوں کا یہ بدلہ دے رہے ہیں گالیاں دشنام لانتان سب کو شتن جو ان کے باس میں آتا ہے کرتے ہیں 31:34 ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جن کے مقام کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حد تک بیان فرمایا دنیا میں ہوتے ہوئے جن کو جنت کی بشارت دے دی ایک مرتبہ نہیں کئی حدیث میں کئی واقعہ ابو بکر فی الجنہ عمر فی الجنہ عثمان فی الجنہ وہ عشرہ مبشرہ والی حدیث اس میں سب سے پہلا نام ابو صدیق رضی اللہ عنہ یہ لوگوں کو بھی گالیاں نکال رہے ہیں 32:05 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک خاص شہابی سارے شہابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبید تھے اور عمر فاروق رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد تھے اس فرق کو سمجھیں سارے شہابی خود مسلمان ہو کے آئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر فاروق کے اسلام کو طلب کیا خواہش کی 32:40 حدیث میں آتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا مانگی اللہم آئیز الاسلام بے ابی جہل ابن حشام اور بے عمر عبدالخطاب اے اللہ اسلام کو عجزت عطا فرما ابو جہل کو مسلمان کر دے یا عمر خطاب کو مسلمان کر دے دعائیں مانگی اے اللہ ان دو بندوں میں سے ایک بندہ مجھے دے دے جو تجھے سب سے زیادہ پیارا ہے وہ مسلمان ہو جائے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کو اللہ نے قبول فرمایا 33:11 اور عمر فروت رضی اللہ عنہ مسلمان ہو گئے گھر سے قتل کرنے کے لئے نکلے تھے ان کے اسلام کا واقعہ بہت عجیب ہے گھر سے نکلے کہ میں آج مسلمانوں کے نبی کا سر کلم کر کے آنگا تھوڑا راستے میں نکلے تو راستے میں کسی نے کہا کہ عمر کہاں کا ارادہ ہے تو کہنے لگے کہ آج مسلمانوں کے نبی کو قتل کرنے جا رہا ہے اس نے کہا کہ مسلمانوں کے نبی کو قتل کرو گے وہ تو دور کی بات ہے 33:41 تمہاری تو اپنی بہن فاطمہ مسلمان ہو چکی ہے تمہارا بہنوئی سعید مسلمان ہو چکا ہے وہاں سے سیدھا اپنی بہن اور بہنوئی کے گھر کی طرف رخ کیا دیکھا تو بہن اور بہنوئی قرآن پڑھ رہے یہیں ساری کی ساری دنیا بدل گئی بالاخر پوچھا کہ مجھے قرآن سناؤ یہیں مسلمان ہو گئے اور کہنے لگے کہ مجھے اپنے نبی کے پاس لے گیا گھر سے قتل کرنے کے لیے نکلے گھر سے جان لینے کے لیے نکلے 34:13 لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں جان نشار کرتے ہیں یہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ جن کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہم آیا اگر میرے بعد کوئی نبی ہونا ہوتا نبوت کا سلسلہ جاری رہنا ہوتا تو عمر فاروق نبی ہوتی ہے اگر نبوت کا سلسلہ جاری رہنا ہوتی ہے کیونکہ نبوت کا سلسلہ منخطے ہو چکا ہے 34:42 میرے بعد کوئی نبی آ نہیں سکتا آنا خاتم النبیین ولا نبی آبادی فرمایا میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا لیکن اگر کوئی نبی آنا ہوتا تو عمر خاروق نبی ہوتا اتنا مقام اس انسان کا لوگوں کی زبان جو اپنے آپ کو محبان رسول کہلواتے ہیں جن رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جن صحابہ کو اتنی عظمتیں بخشی جن کو اتنا مقام دیا 35:14 جن کے اتنے فضائد ہمارے سامنے رکھے یہ لوگ ان کو گالیاں بکتے ہیں عمر فروف رضی اللہ عنہ اتنا مقام اتنا جلال اتنی عزت آپ ارسال آتے ہیں اے ابن الخطاب عربی کا انداز بولنے کا اے ابن الخطاب اے ابن خطاب یہ کیا بات ہے والذی نفسی بجدہی 35:45 مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ خدرت میں میری جان ہے جب تو کسی راستے پر چلتا ہے اس راستے میں اگر سامنے سے شیطان بھی آ رہا ہو تو وہ شیطان راستہ چھوڑ کر باگ جاتا ہے اتنا مقام اللہ رب العزت نے جس انسان کو دیا یہ انسان یہ مسلمان یہ اپنے آپ کو محبان رسول کہلوانے والے اس عظیم حسنی کے بارے میں بھی بدزبانیاں کرتے ہیں 36:18 اس مہینے کو اللہ رب العزت نے ہمارے لئے برکت والا بنایا یہ مہینہ مسلمانوں کے اسلامی تقویم یا کلنڈر کا پہلے مہینہ ہمیں صحابہ اکرام رضی اللہ عنہوں کا جنہوں نے ہجرت کر کے نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی تعمیل کی گربار چھوڑ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی خاطر اسلام کی خاطر کسی چیز کی پرواہ نہ کی بجائے اس کے کہ ہم ان کا 36:46 عزت اور احترام کے ساتھ نام لیں ان کا اچھے الفاظ سے تذکرہ کریں اس کی وجہ ان کی زبانوں سے گالیاں ہی ہر وقت پورا مہینہ فرفر گالیاں ہی نکلتی رہیں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ایک سے بڑھ کر ایک شہابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عثمان غنی ایک بیٹی دی حضرت رقیہ رضی اللہ عنہ تہلی بیٹی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان کے نکاح میں دی اور وہ کچھ عرصے کے بعد فوت ہو گئی 37:20 اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ اگر کسی کی بیٹی کسی کے یہاں دکھی رہی ہو تکلیف میں رہی ہو تو کوئی دوسری بیٹی وہاں دے گا اور اگر پہلی بیٹی سخت کے ساتھ عزت احترام کے ساتھ اس گھر میں چار دن گزار لے لوگ اپنی دوسری بیٹی بھی دے دیتے ہیں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی یہ دو بیٹیاں حضرت رقیعہ اور حضرت امی کلسون یہ پہلے ابو لہب کے بیٹوں کے نکاح میں تھی 37:50 اور جس وقت آسمان سے قرآن کریم کی وہ چھوٹی سی صورت جو بیس میں سے بارے میں ہے تبت یدا عبی لہب مطب یہ صورت نازل ہوئی تو ابو لہب نے اپنے دونوں بیٹوں کو حکم دیا کہ اپنی بیویوں کو طلاق دے دیں ان دونوں نے اپنے باپ کی بات میں آ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ان دونوں بیٹیوں کو طلاق دے کر گھر رہی تھے بیٹیوں والے بخوبی اندازہ کر سکتے ہیں کہ جس کی دو بیویوں کو ایک ہی دن میں بیت وقت 38:22 طلاق ہو جائے اور وہ سسرال سے دیرہ اٹھا کر باپ کے گھر میں دیرہ لگا لیں کس قدر ذہنی گفت پہنچتی ہوگی اس آدمی مشرقین مکہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر قسم کی مالی جسمانی ذہنی نفسیاتی ہر قسم کی عزیتیں پہنچائیں اس ابو لہب نے اپنے بیٹوں کو کہہ کر نبی کی دونوں بیٹیوں کو طلاق دلوا دی یہی دونوں بیٹیاں پہلے حضرت رقیہ رضی اللہ عنہ ان کی شادی 38:53 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے دی کچھ عرصے کے بعد وہ فوت ہو گئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دوسری بیٹی حضرت عمی کلسوم رضی اللہ عنہ بھی ان کے نکاح میں دی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انہیں دو بیٹیوں کے بیٹ وقت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے یکے بعد دیگرے حضرت عثمان کے نکاح میں ہونے کی وجہ سے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا لقب ہے زنورین زنورین 39:24 نبی کی دو بیٹیوں کے شوہر کہاں ایک بیٹی کے شوہر اسے یہ لوگ آسمان پہ اٹھائے اٹھائے کر رہے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ ان کے نکام نبی کی کتنی بیٹیاں تھی صرف یہ حضرت فاطمہ تزہرہ رضی اللہ عنہ اور یقین مانے کہ دل میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے اتنا ہی مقام ہے جتنا کہ دیگر صحابہ یا خلفہ راشدین کے لیے ہیں 39:55 یہ بات نہیں ہے کہ ہم ان کی کوئی توہین کرنا چاہتے ہیں یا ان کے مقام میں کبھی کرنا چاہتے ہیں آشاء اللہ وہ بڑے عظمتوں والے بڑے مقام والے لیکن ایک بیٹی کا شہر ہوا تو اسے ہم آسمان پہ اٹھا لیں اور دو بیٹیوں کا جو شہر ہے اس کو کپلے ہی نہ باندھیں یہ بھی تو کوئی انصاف کی بات نہیں ہے اور پھر یہ کہتے ہیں کہ نہیں وہ نبی کی بیٹیاں نہیں تھیں اب یہ بھی ایک عجیب معاملہ ہے 40:26 کہتے ہیں کہ رقیعہ اور ام کلسوم نبی کی بیٹیاں نہیں جائیں آپ لوگ سیرت کا تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مسلمانوں نے اہل سنت نے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد گننا شروع کی تو انہوں نے بیٹوں میں اضافہ کر دیا نبی کے بیٹے عام ہمارے جو سیرت نگار ہیں وہ تو تین ذکر کرتے ہیں مابسن، عبداللہ اور ابراہیم 40:59 کچھ سیرت نگار کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پانچ بیٹے تھے قاسم، عبداللہ، ابراہیم، طیب اور طاہر جبکہ طیب اور طاہر عبداللہ کے لقب ہیں بیٹے تین تھے اہل سنت سیرت نگاروں نے دو بیٹے زیادہ کر دیئے شیعہ سیرت نگاروں نے نبی کی تین بیٹیاں کم کر دیئے نبی کی بیٹیاں چار تھی انہوں نے کہا نہیں ایک ہی بیٹی تھی وہ تین جو ہیں 41:29 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جو بیویاں ہیں ان کے پہلے شہروں کی بیٹھنے تھے جبکہ قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے ان کے لئے محسوس لغت استعمال فرمایا ہے عربی لغت آپ جانتے ہیں کہ انتہائی فصیح و بلیغ لغت ہے اور قرآن جو کہ اللہ کا کلام ہے اس سے بڑا فصیح و بلیغ کلام کس کا ہوگا اللہ رب العزت نے بیوی کی سابقہ شہر سے جو بیٹھی ہوتی ہے اس کے لئے ربیبہ کا لغت استعمال کیا ہے وَرَبَائِبُكُمْ 42:01 اور تمہاری دیویوں کی وہ بیٹیاں جو تمہاری گود میں پروش باتی ہیں قرآن نے جب صاف کہا کہ ربائب الگ ہیں بنات الگ ہیں اور پھر قرآن کریم سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیوں کا پدہ قرآن دے رہا ہے قرآن کریم شاہد ہے کہ نبی کی ایک بیٹی نہیں تھی آپ پردے کی آیات کو پڑھ کر دیکھیں اللہ رب العزت نے شاہ ہم آیا یا ایوہ النبی 42:34 قُلْ لِأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جِلَابِ بِهِنَّا اے میرے نبی اپنی بیویوں سے اپنی بیویوں سے اور مومنوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ جب بھی کبھی گھر سے باہر نکلیں تو اپنے اوپر بڑی بڑی چادریں لے کر نکلیں اب اس آیت میں اللہ رب العزت غمائے ہے یا ایوہ النبی قُلْ لِأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِك 43:04 اپنی بیویوں سے اور اپنی بیٹیوں سے ایک ہوتی حضرت فاطمہ تزہرہ رضی اللہ عنہ اگر صرف ایک بیٹی ہوتی تو بناتے کا کہنے کا کوئی معنی نہیں بھی نہیں دو بھی نہیں کیونکہ عربی زبان میں دو کے لیے الگ لفظ موجود ہیں دو کے لیے تصنیح کا سیگہ جیسا کہ یہ ہمارو ہے نا ریالیں یہ گنگی تو آپ جانتے ہیں نا سارے ریال ایک ریال اور دو ریال ہوں تو ریالیں 43:41 تصمیح کا صیغہ ہے عربی زبان میں مستقل لفظ موجود ہے اگر دو بیٹیاں ہوتی تب بھی یہ لفظ استعمال عربی میں نہیں ہوتا اس کا معنی یہ ہوا کہ نبی کی ایک بیٹی بھی نہیں دو بھی نہیں جمع کا صیغہ اللہ رب العزت نے شافنایا ہے اور تاریخ شاہد ہے اور اس پر شیعہ کی اپنی کتابیں شاہد ہیں شیعہ مورخین کی جو منصف مزاد مورخین ہیں ان کی خود کتابوں میں موجود ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں ہیں 44:12 ان چار بیٹیوں میں سے دو کا شہر ان کی زبانوں کے اوپر چڑا ہوا ہے اس کو یہ ہر وقت گالیاں بکتے رہتے ہیں اور جو ایک بیٹی کا شہر ہے وہ ان کا شہر ہے حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ وہ عظیم انسان جسے بیٹی دی بھی دی پھر دوسری بیٹی دے دی ایک روایت میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں شام آتے ہیں اگر میری کوئی تیسری بیٹی بھی باقی ہوتی تو میں وہ بھی عثمان کے نکاح میں دے دی کس قدر اعتماد 44:45 کس قدر غصو کس قدر اعتبار حاصل کیا اس انسان حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ آئے اس حدیث میں موجود ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پندلیاں اور ایک روایت کے الفاظ میں ہے کہ آپ کی رانے ننگی چیز جیسے آدمی بیٹھ کر کپڑا لپیٹ کر اپنے آگے رکھ لیتا ہے 45:16 چادر تو ہوتی تھی پتلون وغیرہ کا تو وہ زمانہ نہیں تھا چادر تھی لپیٹی اور اپنے سامنے کٹھی کر لی پندلیاں ننگی تھی گپنے تک ننگی تھی یا کچھ ران کے حصے ننگے تھے کس طرح آپ بیٹھے ہوئے تھے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تشریف لائے آپ نے کہا آ جائیں آپ اپنی اصل حالت پر اس طرح بیٹھے رہیں تھوڑی ویر کے بعد حضرت عمر فروف رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی فرمایا آ جائیں 45:45 آپ اسی طرح بیٹھے رہے آپ میں بالکل ذرا برابر حرکت نہیں آئی تیسرے آدمی نے اجازت طلب کی حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے جب اجازت طلب کی اندر آنے کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر بیٹھ گئے سیدھے ہو گئے اپنے کپڑوں کو سوار لیا اپنے گھٹنوں کو رانوں کو پندلیوں کو لپیٹھ لیا ایسے جیسے آدمی بند سفر کر بیٹھ جاتا ہے بیٹھ گئے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ جو بات تھی کی اور چلے گئے 46:16 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ جو کہ یہ سارا ماجرہ دیکھ رہی ہیں کہ میرے والد آئے آپ میں حرکت نہیں ہوئی حفظہ کے والد آئے عمر فاروق آپ میں حرکت نہیں ہوئی اور جب عثمان جنی آئے تو آپ نے اٹھ کر اپنے کپڑوں کو سوارا سدھارا سنبھل کر بیٹھ گئے فوراں سوال کر دیا یا رسول اللہ یہ کیا ہوا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شاہم آیا عائشہ 46:48 اے عائشہ میں اس انسان سے شرم نہ کھاؤں جس انسان سے فرشتے بھی شرماتے ہیں اس قدر حیادر انسان ہے کہ اس سے تو فرشتے بھی شرماتے ہیں میں اسے کیوں نہ شرماتا ہوں عثمان آ رہا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پندیوں کو ڈانپ لیا اپنی پندیوں کو لپیٹ لیا عظیم ہستیاں عظیم انسان ایک سے بڑھ کر ایک انسان اور یہ پورا مہینہ ان لوگوں کا ان کے خلاف بد زبانیاں کرتے گزر جاتا 47:21 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک باغ میں تشریف فرما ہے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اسی باغ میں داخل ہونے کے لئے آئے دروازہ کھٹ کھٹایا آپ نے فرمایا کہ جاؤ ان کو کہو کہ اندر آ جائیں افتح لہو الباب و بشرہو بالجنہ ان کے لئے دروازہ کھول دو اور ان کو جنت کی بشارت دے دو کہ یہ جنتی ہیں 47:51 باب کا مالک کیا دروازہ کھولا کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں جنت کی بشارت دیا الحمدللہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ بعد میں وہ آگئے فرمایا افتالہ الباب و بشرہ بالجنہ ان کے لئے بھی دروازہ کھول دو اور ان کو بھی جنت کی بشارت دے دو دروازہ کھولا گیا جنت کی بشارت دی گئی الحمدللہ حضرت عثمان غری رضی اللہ عنہ آگئے 48:20 یہ الفاظ آپ نے زیادہ فرما دیئے ان کو بھی جنت کی بشارت دے دو لیکن یہ ایک بلوہ میں مبتلا ہوں گے یہ شہید کیے جائیں گے یہ ملزوم مظلوم شہید کیے جائیں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بشارت سنی 48:51 اب کوئی ہمارے جیسا ہوتا تو فوراں کہتا یا رسول اللہ میرے لئے دعا کیجئے اب اتنی بڑی بشارت دے دی ہے تو یہ بھی دعا کیجئے کہ یہ بلوہ بھی مجھ سے دور ہو جائے لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد پر اتنا یقین تھا کہ جو آپ نے کہہ دیا ہے یہ اب ہوگا اسی وقت بجائے دعا کروانے کے کہا اللہ المستحان بلوہ ہوگا فتنہ ہوگا مجھے قتل کرنے والے آئیں گے 49:22 اے اللہ مجھے ثابت قدم رکھنا میری مدد فرمائے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ صحابی ایک سے بڑھ کر ایک شہادت کی خبریں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دے رکھی آپ بہت پہاڑ پر بیٹھے ہوئے ہیں پہاڑ بھی کبھی کسی کے اوپر بیٹھنے سے ہلتا ہے پہاڑ اتنی بڑی چیز ہے وہ کیا ہلے گی لیکن کبھی کبھی کسی کے لیے عرص بھی ہل جاتا ہے حضرت صاد بن معاذ رضی اللہ عنہ 49:54 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آتے ہیں کہ جس دن سعد فوت ہوئے احتضا لہو عرش الرحمن اللہ کا عرش حل گیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور کچھ صحابی ساتھ ہیں احد پہاڑ کے اوپر تشریف لے گئے تو احد پہاڑ حل گیا اب علماء نے اس کی مختلف تفسیریں مختلف توجیحیں بیان کی ہیں بعد نے لکھا کہ پہاڑ ان لوگوں کو اپنے اوپر دیکھ کر 50:25 خوشی سے جوم اٹھا مان لیتے ہیں کہ یہ بھی بات ہوگی لیکن پہاڑ اگر ہلنے لگے تو جو لوگ اوپر بیٹھے ہوں گے ان کے گرنے کا خطرہ ہوگا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ پسل جائیں لڑتی جائیں گر جائیں جیسے ہی پہاڑ ہلنے لگا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پاؤں زور سے پہاڑ پر مارا فَغَرَبَ بِرِجْلِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پاؤں سے اس پہاڑ کو احد کو اوپر سے مارا 50:55 اور صاحب فرمایا اصدق یا اہد اے اہد سنبھل جاؤ اے اہد کھلنا بھگ کر دو فَإِنَّمَا عَلَيْكَ نَبِيٌّ وَالصِّدِّيقُ وَالشَّهِدَينِ اس وقت تمہارے اوپر ایک نبی بیٹا ہوا ہے ایک صدیق بیٹا ہوا ہے اور دو شہید بیٹے ہوئے ہیں ان دو شہیدوں میں بھی حضرت عثمانِ قرین رضی اللہ عنہ موجود ہیں غرض یہ کہ 51:28 عظیم صحابہ نبی افرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم تعلق دار اور وہ لوگ اب جگڑا کیا لے کے باہر جاتے ہیں خلافت ان کو ملنی تھی وہ انہوں نے چھین لی انہوں نے یہ کر لیا ادھر نعرہ لگائیں گے تو کہیں گے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں شیر خدا شیر خدا کا نعرہ تو معروف ہے نا شیر خدا کے ان سے کوئی آدمی چھین کے کچھ لے سکتا تھا حضرت اللہ کے بلا شبا 51:59 چھین کر کسی نے لیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق یہ سلسلہ جاری ہوا حضرت جبیر بن مطمئن رضی اللہ عنہ ایک صحابی ہیں کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت آئی اس میں آکے کچھ باتیں پوچھیں اور پھر وہ چلی گئی اٹھ کر جانے لگی تو جاتے ہوئے اس نے کہا یا رسول اللہ اگر مجھے کل کو پھر بزرگ پیش آئے اور میں آؤں اور آپ نہ ہوں تو پھر میں کس کے پاس آؤں 52:34 اندادہ کریں کہ عرب عورت سیدھی سادھی عورت ہے لیکن اسے یہ بات معلوم ہے کہ یہ انسان ہیں ہمارے نبی یہ فوت بھی ہو سکتے ہیں فوت ہو جائیں گے تو پھر میں کس کے پاس آنگی اس سیدھی سادھی بدو عورت کو یہ معلوم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو سکتے ہیں ہمارے آج بڑے بڑے علماء کہلوا رہے ہیں مفتی حضرات کہلوا رہے ہیں لیکن آج تک ان کو یقین نہیں آ رہا کہ نبی فوت ہوئے ہیں یا نہیں ہوئے فرح دیتے کتنا ہیں 53:09 وہاں سیدھے سادھے لوگ لیکن دین کو بہت اچھے طریقے سے سمجھ لیا عورت کہتی ہے یا رسول اللہ اگر میں ہوں اور آپ نہ ہوں تو پھر میں کیا کروں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہ میں آیا اے خاتون اگر تم دوبارہ یہاں آؤ اور میں موجود نہ ہوا تو میری جگہ ابوبکر صدیق ہوں گے ان کے پاس آئے گا 53:40 اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا اشارہ دے دیا واضح اشارہ کہ میں نہیں ہوں گا تو میرے بعد اس جگہ میرے منصب کو سنبھالنے والے اس مقام پر مسلمانوں کے رہنما ابو بکر صدیق ہوں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نہیں کئی حدیث میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اپنے بعد خلیفہ بلا فصل ہونے کے اشارہ دی 54:10 اور یہ آج کہیں گے جنہیں چھینہ شفقی کر لی یہ کر لیا وہ کر لیا اور پھر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ شہید ہوئے حضرت عمر خروق رضی اللہ عنہ شہید ہوئے اور سب سے معروف اور بڑے شہید سید الشہدہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سید الشہدہ کا خطاب کن کو دیا ہے حضرت عمیر حمدہ رضی اللہ عنہ ہمارے پاک و ہند میں ان دنوں شادیاں وغیرہ سب 54:42 لپیٹی پڑی ہے شادیاں نہیں ہو رہے ہیں کوئی خوشی کی تقریب منگنی شادی یہ وہ سب بند کر کے بیٹھے ہوئے ہیں کیونکہ اس مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی تھی لہذا شادیاں نہیں کر رہے ہیں اگر یقینی طور پر اس عمل کو اپنا لیا جائے کہ جس دن کوئی شہید شہید ہوا ہے شادی نہیں ہوگی تو پھر یہ جو بچارے کمارے ہیں یہ شادی ہی بڑے رہ جائیں گے کیونکہ تاریخ کھول کر دیکھیں 55:13 آپ کو ہر تاریخ میں کوئی نہ کوئی بڑا شہید ملے گا کوئی نہ کوئی بڑی عظمت والا شہید دس تاریخ کو شادی نہیں کرنی ماہ محرم کو شادی نہیں کرنی اور پھر ان لوگوں کے جن کے یہاں یہ باتیں مروج ہیں پاکستان اور انڈیا میں جن لوگوں کے یہاں محرم میں شادی کرنا منع ہے دس تاریخ کو شادی کرنا منع ہے ان کے اپنے پیرو مرشد کے فتوے پر کر دیتے ہیں 55:43 مولانا احمد رضا خان صاحب آلہ حضرت کے نام سے معروف ہیں ان کی اپنی کتابوں میں ایک میں نہیں دو میں نہیں کئی کتابوں میں یہ باتیں موجود ہیں کہ دس محرم کو یا پورے ماہ محرم میں شادی وغیبیہ نہ کرنا یہ بالکل اسلام میں اس کا کوئی تعلق نہیں دس محرم کو شادی کی جا سکتی ہے پورے ماہ محرم میں کبھی بھی شادی کرنا چاہیں کی جا سکتی ہے 56:12 اور اگر معاملہ شہیدوں کا ہے بڑے بڑے شہید تاریخ اسلام میں موجود ہیں حضرت امیر حمدہ رضی اللہ عنہ جس انداز سے شہید کیے گئے قتل کیا گیا ان کے پیٹ کو پھاڑا گیا ان کا کلیجہ نکالا گیا اسے نکال کر دانتوں سے چبایا گیا ان کا مسلح کیا گیا ناد کان کٹے گئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو سید و شہدہ کا شہیدوں کے امام شہیدوں کے رئیس کا خطاب دیا 56:48 حضرت حسین رضی اللہ عنہ ایک طرف یعنی انصاف کی بات کہیں تو پھر ان کے یہاں یوں لگتا ہے کہ انصاف نام کی چیز ہی نہیں دو بیویوں والے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دو بیٹیوں کے شوہر وہ برے بلے کہیں گے ایک بیٹی والے کو اٹھائے پھریں گے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا سیدہ شباب اہل جنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 57:16 سیدہ شباب احل الجنہ حضرت حسین حسن اور حسین دونوں کے بارے میں فرمایا تھا سیدہ شباب احل الجنہ ان دو کو مانتے ہیں اور سیدہ فہول احل الجنہ جب فرمایا کہ میرے دو ساتھی حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر خروف جنت کے تمام بزرگوں کے سردار ہوں گے اس بات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہے 57:47 بہرحال یہ غیر منصفانہ پالیسی جو اپنائی گئی ہے کہ عظیم لوگوں کو گالیاں اور ایک آدمی کو لے کر بیٹھ جانا یہ انصاف کی بات نہیں ہے ہمارے لئے حضرت علی رضی اللہ عنہ و نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امزاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گاماد اہل خاندان نبوت میں سے وہ شخص وہ سب ہمارے سلماتے پر لیکن آپ کے باقی صحابہ بھی اسی طرح عزت و احترام کے لائق ہیں اللہ رب العزت سے دعا ہے 58:16 کہ وہ ہمیں انصاف کے آنکھیں کھول کر انصاف کے ساتھ مطالعہ کرنے کی تحفیق تھا فرمائے اللہ تعالیٰ نے جن صحابہ کو رضی اللہ عنہم وردو انہوں کا قرآن میں خطاب دیا ہے اللہ رب العزت سے راضی ہو چکا ہے اللہ ہم سے بھی راضی ہو میں ہی کلیبات کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں وما علینا اللہ غلاظ
مکمل متن دیکھیں