Lectures & Remindersویڈیوسيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - 2admin·6 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو نہایت ہی دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00ایسا رونما ہونے والا تھا معلوم ہے معاملہ کتنا لمبا ہو جاتا تھا اور قبائل آپس میں لڑ مر کر کے ختم ہو جاتے تھے ایک ہوشیار آدمی نے یہ کہا کہ لڑتے کیوں ہو ایسا کرو کہ کل صبح سب سے پہلے جو خانے کعبہ سے نکلتا ہوا نظر آئے اسی کو ہم اپنا حکم بنا لیں گے پنچ بنا لیں گے وہ جو فیصلہ کر دے گا ہم مان لیں گے لوگ راضی ہوگے کہاں ٹھیک ہے صبح سب سے پہلے جب یہ لوگ0:33وہاں پہنچے تو دیکھا کہ جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لارہے ہیں آج تو آدمی رات بھر جاگتا ہے اور صبح سو جاتا ہے کتے یہی کرتے ہیں رات بھر جاگتے رہتے ہیں پکار لیتے رہتے ہیں چلاتے رہتے ہیں اور جیسے فجر کی ازان ہونے والی ہوتی ہے سب سو جاتے ہیں نبوت ملنے سے پہلے بھی جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح اٹھا کرتے تھے سب سے پہلے اٹھتے تھے سب سے پہلے آپ کو آتا وہ دیکھا گ1:04یہ تو صادق اور امین ہے سچے اور ایماندار ہیں ہم ان کو صادق اور امین پکارتے ہیں ہم راضی ہو گئے ان کے اوپر یہ جو فیصلہ کریں گے ہم مان لیں گے اب بتائیے کتنا نازک مسئلہ ہے ایک اہم مسئلہ کو سلجھانا ہے ایک پنچ کی حیثیت سے دیکھیں آج ایک پنچ جب بیٹھتا کسی مسئلہ کو حل کرنے کے لیے تو کہیں نہ کہیں غیر جانبداری کر بیٹھتا ہے یہاں دیکھئے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک بڑی آزمائش کا موقع1:36تھا ایک پنچ کی حیثیت سے آپ نے اس طریقے کا فیصلہ کیا کہ وہ فیصلہ خود بتایا کہ آپ انسان کامل تھے اور ایک نبی ہی اس طریقے کا فیصلہ کر سکتا ہے آپ نے فرمایا کہ ایک چادر لاؤ ایک بڑی چادر لائی گئی اور آپ نے کہا کہ تمام قبیلے کے لوگ اس چادر کو پکڑ لیں اور تمام قبیلے والوں نے اس چادر کو پکڑ لیا آپ نے حجرِ اسود کو اٹھا کر چادر میں رکھ دیا اور کہا کہ اب سب چادر پکڑ کر کے2:07وہاں لے چلو جہاں پر یہ پتھر رکھا ہوا تھا سب قبیلے کے لوگ چادر کو پکڑ کر کے وہاں اس کے اصلی مقام تک لے گئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر میں سے پتھر کو نکال کر کے تو اس کے اصلی جگہ پر لگا دیا اس طریقے سے ایک بہت بڑا خون خرابہ جو ہونے والا تھا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکمت عملی کی وجہ سے نہیں ہوا آپ کا یہ حکیمانہ فیصلہ2:35اس بات کی دلیل ہے کہ آپ ایک بہترین پنچ بھی تھے ایک بہترین حکم بھی تھے اور بہت ہی نازک موقع کے اوپر ایک بہترین فیصلہ کرنے والی شخصیت اور تو وہ مبارک ہستی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا دیکھئے قرآن کریم بھرا پڑا ہے کوئی نبی ایسا نہیں ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے یا کہہ کر کے نہ پکار رہا ہے دیکھیں یا دعوت انہا جاننا کا خلیفت انفلات یا یحییٰ خود القتاب اب بکوا3:11جتنے انبیاء کام ہیں سب کو یا یا کہہ کر پکارا نام لے کر نام کے ساتھ یا ہے لیکن پورا قرآن دیکھ ڈالیے اللہ تعالیٰ کی محبت دیکھئے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے ساتھ یا نہیں لگایا صفت کے ساتھ لگایا اے کملی کے لئے پیٹنے والے یا چادر کے اوڑنے والے میرے پیغمبر اس طریقے سے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو مخابط کیا3:43اور یہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے اس سرزمین کی قسم کھائی ہے جس پر نبی چلا ہے فرمایا اللہ تعالیٰ نے میں قسم کھاتا ہوں اس شہر کی جس شہر کے اندر آپ رہ رہے ہیں یہ مقام ہے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ تعالیٰ قسم کھا رہا ہے اس سرزمین کی جس سرزمین کے اوپر آپ کے قدم پڑے ہیں اور یاد رکھئے کہ یوں تو جتنے انبیاء آئے سب انبیاء تھے4:12جتنے انبیاء جتنے رسول آئے رسول تھے لیکن جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ کے ساتھ ساتھ خاتم النبیین بھی ہیں یہ شرف کسی کو حاصل نہیں ہے آپ نبی بھی ہیں رسول بھی ہیں اور خاتم النبیین بھی ہیں اور آپ نے ارشاد فرمایا حضرت ابو حریرہ کی روایت مسلم کی ہے کہ وہاں نبی حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انا سیدو ولدی آدم یوم القیامہ4:42حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں قیامت کے دن تمام اولاد آدم کا سردار ہوں گا اور سب سے پہلے میرے اوپر قبر پھٹے گی یعنی اپنی قبر سے سب سے پہلے میں نکلوں گا اور آپ نے فرمایا سب سے پہلے میں اپنی امت کی سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش قبول کی جائے گی اللہ5:05اور حضرت ایناس کی روایت ہے مسلم کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت ایناس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں قیامت کے دن سب سے زیادہ5:27اپنے امتیوں کے اعتبار سے ہوں گا یعنی میری امت سب سے کثیر تعداد میں ہوگی اور میں وہ ہوں گا جو سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھٹ کھٹ آئے گا یعنی آپ جنت کا دروازہ پہلے کھٹ کھٹ آنے والے لوگوں میں سے ہیں اور آپ نے فرمایا کہ خور کیجئے آپ کا نام کیا ہے محمد ایک نام کیا ہے احمد انجیل میں آپ کا نام احمد ہے ویسے آپ کی ماں نے آپ کا نام احمد رکھا غالباً اللہ تعالیٰ کی طرف سے دل میں بات ڈال دی گئی5:56احمد آپ کی ماں نے رکھا اور دادا نے آپ کا نام محمد رکھا ذرا محمد اور احمد کے ماں نے دیکھ ڈالیے محمد کے ماں نے ایسی ذات ایسا شخص جس کی اتنی تاریخ ہو تو اس سے زیادہ کسی کی تاریخ نہ کی گئی ہو اللہ تبارک و تعالی نے کتنی تاریخ فرمائی ہے یہ فرمایا6:21آپ کو شاہد بنا کر بھیجا ہے ہم نے آپ کو مبشر بنا کر بھیجا ہے ہم نے آپ کو نظیر بنا کر بھیجا ہے شاہد کا مطلب یہ ہے کہ آپ کل گواہی دیں گے کون سے لوگ آپ پر ایمان لائے اور کون سے لوگ آپ پر ایمان نہیں لائے جنہوں نے تقزیب کی اس پر بھی گواہی دیں گے اور جنہوں نے آپ کی بات کو مانا اس کی بھی گواہی دیں گے اس وجہ سے آپ شاہد ہیں وہ مبشرن اور خوشخبری دینے والے جو ماننے والے ان کو جنت کی خوشخبری دینے والے وہ نظیر اور آپ درانے والے درانے کا مطلب کی6:49نقصان سے لوگوں کو آگاہ کرنے والا یہ مطلب ہے نظیر کا عام طور پر لوگ اس کا مطلب درانے والا لیتے ہیں درانے والا نہیں لوگوں کو برے انجام سے آگاہ کرنے والا برے نقصان سے آگاہ کرنے والا نظیر کہلاتا ہے تو آپ مبشیر ہیں آپ نظیر ہیں وہ دائی انیل اللہ اللہ کی طرف بلانے والے وہ سراجم مونیرہ اور روشن چراغ ہیں روشن چراغ کا مطلب ہے دو مطلب ہے اس کے آپ کو سراجم مونیرہ کہا گیا سراجم مونیرہ سورج کو بولتے ہیں7:16غور کیجئے جب سورج نکلتا ہے تو سارے تارے چھک جاتے ہیں ہوتا نہیں ایسے ہی جب آپ ﷺ کا ظہور ہوا آپ ﷺ کی شریعتیں گم ہو گئی جیسے سورج کے نکلنے پر تمام تارے گم ہو جائے کرتے ہیں ایسے ہی جب گم ہو جائے تو تمام محدثین تمام عیمِ کرام تمام بزرگوں کی باتیں تاروں کی طرح گم ہو جانی چاہیے یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے جب سورج آگے تو پھر تاروں کی ضرورت کیا ہے7:47جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حیثے سراج منیرہ کی ہے سورج کی ہے اور سراج کہا گیا چراغ ایک سورج سے کئی سورج نہیں جلتے آپ کو چراغ کہا گیا ایک چراغ سے ہزاروں چراغ جل سکتے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس مشن کو لے کر کے اٹھے توحید کا چراغ آپ نے روشن کیا اور اس توحید کے چراغ سے چراغ روشن کیا اس طریقے سے پوری دنیا روشنی میں نہا اٹھی اور آپ کا سب سے بڑا کام جانتے ہیں کیا ہے8:17آپ کا کام اللہ اور بچ سب سے بڑا کام تو یہ ہے توحید کو غالب کرنا توحید کو غالب کرنا اور شرک کو مغلوب کرنا یہ آپ کا سب سے بڑا کارنامہ ہے اور اس کارنامے کی وجہ سے جانتے ہیں دنیا کو کیا ملا میں ایک نکتہ بتائے دیتا ہوں جب تک لوگ شرک میں مبتلا تھے تب تک مظاہر پرستی کرتے تھے درختوں کی پوجہ کرتے تھے پتھروں کی پوجہ کرتے تھے چاند کی پوجہ کرتے تھے سورج کی پوجہ کرتے تھے دنیا کے ہر چیز کی پوجہ کرتے تھے8:47object of worship تھی یہ چیز پوری دنیا object of worship تھی پوجہ کی چیز تھی دنیا جب تک لوگ شرک کرتے تھے اور جب object of worship تھی پوجہ کی چیز تھی تو تحقیق کیسے ہوتی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب شرک کو مغلوب کیا تو یہ کائنات کی ساری چیزیں object of investigation ہو گئی ہیں اللہ اکبر تب سائنس آگے بڑھی ہے9:15ورنہ لوگ جب پوجہ ہی کرتے رہتے احترام اور اس کی تحقیق نہیں کرتے تھے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید کو غالب کیا شرک کو مغلوب کیا تو جب تک چیزوں کی پوجہ ہوتی تھی تب تک دنیا کی تمام چیزیں object of worship تھی یعنی پوجہ کی چیزیں لیکن جب شرک مغلوب ہوا تو دنیا کی تمام چیزیں object of investigation ہوئی investigation شروع ہوا تحقیق شروع ہوئی9:39اور دنیا اب اس منزل میں پہنچ گئی ہے اس مرحلے میں پہنچ گئی ہے کہ آپ نے پوری دنیا کو اپنی مٹھی میں لے دیا ہے توحید کا اثر دیکھ رہے ہیں آپ توحید نے تحقیق سکھائی ہے شرک ہمیشہ کیا کرتا ہے پابندی لگاتا ہے تحقیق پر ایسے ہی تقلید کا حال ہے تقلید بھی تحقیق کے خلاف ہے اسی طرح توحید بھی توحید بھی یہ جمعوت کے خلاف ہے توحید جب آئی تو انویسٹیگیشن شروع ہوا10:09پوری کائنات جو ہے object of investigation ہو گئی لیکن جب تک نہیں آیا تھا object of worship بنی ہوئی تھی بتائیے توہید نے انسانیت کے اوپر کتنا بڑا احسان کیا ہے اور یہ پیغام لے کر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کتنا بڑا احسان ہے انسانیت کے اوپر ہر شخص کو اقتدار ملتا ہے اور وہ چین کی بنسی بجاتا رہتا ہے اسے دوسروں کی خیر نہیں ہوتی نہ اپنوں کی نہ غیروں کی10:50اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کی ایک بڑی پیاری صفت بیان فرمائی ہے لَقَدْ جَاَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِمَا نِتُمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَوْفُ الرَّحِيمِ کتنی صفت بیان کی گئی ہے ایک صفت یہ ہے رسول من انفسکم تمہارے درمیان سے ایک نبی آیا ایک چیز دوسرے حرس کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز کو حاصل کرنے میں پوری11:15ہے تاکہ تم برے راستے سے ہٹ کر کے سیدھے راستے پر آ جاؤ اللہ امت پوری طاقت لگا دے رہا ہے نبی اس سے پتا چلتا ہے کہ آپ امت کے کتنے خیرخواہ تھے اور آخر وہ فرمایا گیا تم مصیبت میں مبتلا ہوتے ہو تو درد میرے نبی کو ہوتا ہے انت تم سے مراد چاہے وہ کافر ہوں اور چاہے مسلم ہوں کوئی بھی اگر کسی تکلیم میں مبتلا ہو تو درد میرے رسول کو ہوتا ہے کتنی عجیب بات ہے یہ تو11:43اس سے شیر کے مصداف تھا جنابِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کہ کاتا چوبے کسی کو کسی کو تکلیف ہو کاتا کسی کو چوبے تکلیف کسی کو اس کا مطلب ہے سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صفت اور بیان کی گئی بالمومنین روف الرحیم روف الرحیم اللہ تعالیٰ نے اپنے آپ کو اور رحمان الرحیم کہا اور نبی کو روف الرحیم کہا روف الرحیم اپنے آپ کو اور رحمان الرحیم کہا اور نبی کو روف12:16اور یہ بھی عجیب اتفاق ہے کہ اپنے کو رب العالمین کہا قرآن کو ذکر للعالمین کہا کعبہ کو حدل للعالمین کہا اور اپنے نبی کو رحمت للعالمین کہا الحمدللہ رب العالمین اپنے آپ کو رب العالمین کہا ذکر للعالمین قرآن کو کہا اور وما ارسل اللہ کا الا رحمت للعالمین رحمت للعالمین جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا بتائیے درد تکلیف کسی کو محسوس کوئی کرے بتائیے ایسا کوئی حکم رہا12:48اور ایسا کوئی بائقتدار اور صاحب منصبات کی تاریخیں انسانیت میں کہیں آپ نے دیکھا ہے اس اعتبار سے بھی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک پرفیکٹ مین ہے انسان کامی ہے یہ تھا جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے اوپر ایک مختصر سا تسپرہ میں پریشان تھا کہ شروع کہاں سے کروں اس لئے کہ آپ کی زندگی کا ہر ہر پہلو اتنا وسیع ہے13:22کہ ایک ہی پہلو کے اوپر اگر زندگی بھر کوئی گفتگو کرے تو تحقیق کا حق نہیں ادا کر سکتا بس یہ دعا کروں گا کہ اللہ تعالیٰ نے جو باتیں میری زبان سے نکلوائی ہیں وہ ہمارے ذہنوں میں بٹھا دے اور توفیق دے کہ ہم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کے اوپر عمل کریں اس بات کے ہمیں توفیق اطاف فرمائے اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق اطاف فرمائے وآخر دعوان آنے الحمدللہ رب العالمين14:33کہ جس مسجد میں قبریں ہوں وہاں مسجد کی جگہ تھی یا قبرستان کی اگر جگہ قبرستان کی نیت سے لی گئی ہے اور وہاں کوئی مردہ دفن کر دیا گیا تو اب ایسی جگہ کے اوپر جتنی زمین قبرستان کے لئے ایکوائر ہوئی ہے جہاں تک قبرستان کا ایریہ ہے مسجد بنانا ناجائز ہے اسی طرح15:13اگر کوئی جگہ مسجد کے لیے لی گئی ہے تو جہاں تک مسجد کا ایریہ ہے وہاں تک کوئی قبر بنانی جائز نہیں ہے مسجد کی جگہ میں قبر اور قبرستان کی جگہ میں مسجد بنانا جائز نہیں ہے اگر کسی وجہ سے کبھی مسجد کے اندر قبر بنا دی گئی ہو اور وہ جگہ مسجد ہی کے لیے لی گئی تھی تو مجبوری یہ ہے15:54کہ اس کے ساتھ کوئی دیوار کھڑی کر دی جائے اور اگر وہ قبر دائیں یا بائیں پیچھے ہے نماز پڑھ لی جائے سامنے کوئی قبر نہیں ہونی چاہیے جو دکھائی دے دیوار اٹھا دینی چاہیے اس کے ایک شکلی ہے سامنے قبر دکھائی نہ دے اولا تو یہ چیز ہی ناجائز ہے کہ مسجد میں قبر بنائی جائے اور قبرستان میں مسجد بنائی جائے لیکن اگر کسی وجہ سے بن گئی ہے16:28ابھی لوگ جہالت کی وجہ سے بنا دیئے ہیں لیکن جگہ مسجد کی تھی اور لوگ نماز پڑھتے رہے ہیں تو اب صورتحال وہی ہوگی کہ دیوار کھڑی کر دی جائے اور اس کے بعد اس میں نماز پڑھی جا سکتی ہے کل محرم کی دسمی تاریخ ہے کیا ماتم حسین کرنا ہے یا نہیں دیکھئے دسمی محرم کا تعلق امام حسین سے ہے ہی نہیں وہ ایک اتفاق ہے کہ17:08محرم کی دس تاریخ کو آپ کی شہادت کا حادثہ پیش آیا لیکن یہ دسمی محرم کا معاملہ اس کا کوئی تعلق حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نہیں ہے یہ مہینہ پہلے ہی سے محترم ہے اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا کہ جب سے یہ کائنات بنی ہے بارہ مہینے اللہ تعالیٰ نے بنائے ہیں ان میں سے چار مہینے حرام کے ہیں تین الگ ترتیب ہیں زیقات زلحج محرم اور ایک آگے چل کر کہہ رجو17:39اللہ تعالیٰ نے اسے محترم قرار دیا ہے اس مہینے کی حرمت کو برقرار رکھا جائے اس مہینے کے اندر شراب بدکاری اسی طریقے سے لڑائی چھگڑا اور خرافات ان تمام چیزوں سے بچنا چاہیے تاکہ اس کی حرمت برقرار رہے اسے محرم کیوں بولتے محرم اللہ تعالیٰ کے نزدیک محترم ہے یہ مہینہ اس کا احترام کیا جائے نمازوں کی پابندی کی جائے اللہ تعالیٰ سے استغفار کیا جائے18:06اپنے گناہوں کی توبہ کی جائیں اور حدیث پاک میں صرف اتنا آتا ہے کہ دو روزے رکھے جائیں نو دس یا دس گیارہ دس کے ساتھ نو کو ملا لیجئے یا دس کے ساتھ گیارہ کو ملا لیجئے اور رہا ماتم حسین اولا تو ماتم کرنا ہی منع ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وہ ہم میں سے نہیں ہے جو اپنا گال پیٹے اور اپنا گریبان پھاڑے منشکل جویو وزرب الخدود18:33اپنے گالوں کو پیٹے اور اپنا سینہ پھاڑے ایسا آدمی ہم میں سے ہے ہی نہیں اور ویسے بھی جہاں تک آدمی کے مرنے کی بات ہے تین دن سے زیادہ مرد کے لیے سوگ نہیں ہے اور عورت کو چار مہینہ دس دن سے زیادہ نہیں ہے بس ماتم کا کوئی بھی تعلق اسلام سے نہیں ہے18:59ماتم حسین سے یا کسی بھی قسم کے ماتم سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ سب بیدات اور خورافات ہیں یہ شیعوں کی ایجاد ہیں احتمائی طور پر دعا کر لیں تو کوئی حرج نہیں ہے دیکھیں ایک سوال آیا ہے should we greet a man with one hand or two hands ایک ہاتھ سے مسابق کیا جائے یا دو ہاتھ سے یہ سوال ہے یہ تو کوئی خاص سوال نہیں ہے یہ تو بہت it is a famous question19:42کوئی خاص سوال نہیں ہے تحقیق یہ ہے صحیح بات یہ ہے کہ ایک ہی ہاتھ سے مسافہ کیا جائے ایک ہی ہاتھ سے مسافہ کیا جائے اس ٹمباکو بزنس ایز کونس لاؤ فل اور ان لاؤ فل ٹمباکو کا بزنس درست نہیں ہے ان لاؤ فل ہے اس لیے کہ اگرچہ اس میں دشا نہیں لیکن فطور ہوتا ہے فطور جس کی عادت نہیں کھانے کے اگر کھالے تو دماغ چکرا جائے گا20:21اور حدیث میں آیا ہے نشاور چیز بھی ہے اور فطور میں مبتلا کر دینے والی بھی جیسے اُلٹی اُلٹی ہونے لگے یہ چیز بھی جائز نہیں ہے اعتراض کرنا چاہئے اس قصر کتنے میل پر جائز ہے دلیل کے ساتھ جواب دیجئے دیکھو قصر کی جہاں تک بات ہے آدمی اپنے ایریے سے نکل جائے اپنے مقام سے جہاں وہ رہتا ہے اس ایریے سے نکل جائے تو قصر شروع کر دیں20:56جتنے دن سفر میں ہے قصر کرتا رہے اس کو کوئی مدت نہیں ہے صحیح ہے یہ بعض لوگوں نے کہا کہ بارہ کلومیٹر ایسا جائے یا اس طریقے سے یا اسی طریقے سے یہ بات کہی جاتی ہے کہ وہ نئیس دن پر ہے یا اسی طریقے سے بعض لوگوں نے کہا کہ اتنی دور پر ہے بعض لوگوں نے دوری کا بھی اندازہ لگایا ہے لیکن صحیح یہ ہے کہ اگر آدمی اپنے ایریے سے باہر نکل گیا گاؤں سے اور سفر کے ارادے سے نکلا ہے21:24تو عام حدیث جو ملتی ہے وہ سلاسط و فراسق کی ملتی ہے مسلم کی روایت تین فرصخ اور تین فرصخ بعض لوگوں نے کہا کہ چوبیس کلومیٹر یا بعض لوگوں نے تقریبا سولہ یا سترہ کلومیٹر تک بتایا لہذا آدمی سولہ سترہ کلومیٹر یا چوبیس کلومیٹر تک سفل کر سکتا ہے تین فرصخ تین فرصخ کا اندازہ لگایا ہے مسلم شریف کی روایت21:56اس نے یہ کہا ہے کیوں ٹی وی پروگرام میں کہ سینے پر ہاتھ بادنے کی کوئی نماز میں کوئی ثبوت نہیں ہے غلط بولا ہو اس کو معلوم ہی نہیں ہے کئی روایتیں اس تعلق سے ہیں دیکھئے جماعت میں جانا چاہیے چالیس دن کا چلہ یہ دیکھئے22:32اولا جماعت کا جو مطلب ہے جماعت لے کر کے آپ جا سکتے ہیں اس کی ممانیت نہیں ہے دعوت و تبلیغ آپ کر سکتے ہیں لیکن اس کی شرائط ہیں شرائط یہ ہے کہ آپ تبلیغ کس چیز کی کر رہے ہیں تبلیغ آپ کریے قرآن اور حدیث کی اگر اس طریقے سے کچھ دنوں کے لیے آپ23:01کچھ لوگوں کو لے جا رہے ہیں کہیں قرآن و حدیث پر خود عمل کرنے کی غرض سے ان کو عمل کروانے کی غرض سے یا لوگوں کو کچھ بتانے کی وجہ سے شرط یہ ہے کہ گھر پر اس کا کوئی اثر نہ پڑے آپ کے دھندے کے اوپر کوئی اثر نہ پڑے آپ کے بال بچوں کو اوپر کوئی اثر نہ پڑے تو آپ کچھ دنوں کے لیے لوگوں کو لے جا سکتے شرط یہ ہے کہ آپ قرآن اور حدیث لوگوں کو بتائیں جو قرآن میں ہے جو حدیث میں ہے اور چالیس دن کا23:31جو زمانہ متعین کر کے چالیس دن کی مدت متعین کر کے جانا یہ چالیس دن کی جو عدد ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں چالیس دن کا جو معاملہ ہے اس عدد کو نہ رکھا جائے اس عدد کا کوئی ثبوت نہیں ہے جہاں تک جماعت لے جانے کا مطلب ہے جماعت لے جا سکتے ہیں لیکن قرآن و حدیث کی تبلیغ ہو اور چالیس دن کا کوئی تعیون نہ کیا جائے جس کے پاس جتنی وساط ہو اس انداز سے تبلیغ کرے ہوئے طریقہ کیا ہے تبلیغ کا پوچھا انہوں نے24:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت میں ہے کہ آپ نے پہلے اپنے آپ کو دیکھا جیسا کہ قرآن میں اپنے آپ کو دیکھو اس کے بعد اپنے گھر والوں کو دیکھو اس کے بعد اپنے تریب لوگوں کو دیکھو رشتہ داروں کو دیکھو اس کے بعد پھر شہر والوں کو دیکھو24:26پھر گاؤں کو دیکھو پھر گاؤں کے اطراف کو دیکھو پھر اب شہر کے باہر نکلو یہاں عالم یہ ہے کہ گھر صدرہ نہیں اور ادھر ادھر گھوم رہے ہیں تو تبلیغ کا جو طریقہ قرآن حکم نے بتایا وہ یہ ہے اور کس چیز کی تبلیغ کی جائے وہ بھی بتا دیا گیا یہ آئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو آپ کی طرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے اترا اس کی تبلیغ کیجئے اور طریقہ کیا ہے پہلے اپنا پھر اپنے اہل و آیال پھر اس کے بعد گریبی لوگ دوست لوگ24:53اور آپ کے رشتے دار پھر اس کے بعد گاؤں پھر گاؤں کے اطراف اور پھر اس کے بعد پوری دنیا یہ ترتیب ہے یہ کیا ہے یہ سوال ہے جواب اس کا یہ ہے کہ ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ حضرت زینب اور حضرت صفیہ یہ ایک سفر میں تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تو حضرت صفیہ کا جو اونٹ تھا وہ بیٹھ گیا25:29چل نہیں رہا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب سے کہا کہ اپنا ایک اونٹ تمہارے پاس ہے فاضل وہ دے دو انہوں نے کہا میں یہودی عورت کو اونٹ تو نہیں دوں گی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ناراض ہو گئے اور تقریباً تین مہینے تک ان کے گھر نہیں آئے حضرت زینب فرماتی ہے کہ تین مہینے تک آپ نہیں آئے میں نے جو ہے وہ کھٹیا جو تھی سریر سریر مانے کھٹیا وہ کھٹیا جس پر آپ آ کر کے بیٹھتے تھے میں نے کھڑی کر دی اب رسول اللہ صلی اللہ25:57کھڑی دیکھ رہی تھی کہ اچانک ایک سایہ نظر آیا سایہ میں نے دیکھا کہ یہ سایہ کس کا ہے نظر اٹھایا تو جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آتے ہوئے نظر آئے حضرت زینب فرما رہی کہ پہلے میری نگاہ سائے کے اوپر پڑی اس کے بعد جب میں نے نگاہ اٹھایا تو دیکھا کہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سائے تھا یہ مسند احمد کی روایت ہے اس سے یہ پتا چلتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سائے تھا جو لو26:32بعض لوگ ٹی وی کے بارے میں پوچھتے ہیں ویڈیو کے بارے میں پوچھتے ہیں دیکھو ایجادات فی نفس سے ہی نہ خراب ہیں نہ اچھی ہیں ایجادات فی نفس سے ہی اپنی ذات کے اعتبار سے اچھی اور خراب نہیں ہیں بلکہ ان کا استعمال انہیں اچھا اور خراب بناتا ہے ایک چاکو آپ کے کچن میں رکھا ہوا ہے آپ اسے سبزی کٹیے تو بہت اچھا کسی کا پیٹ پھار دیجئے تو بہت برا ہے26:59کیا نماز میں سجدے کی حالت میں اردو میں دعا کر سکتے ہیں فرض نماز میں جو دعائیں آپ کو بتائی گئی ہیں وہی آپ کو پڑھنا ہے لیکن نفل نماز میں بعض لوگوں نے اردو میں بھی دعا کرنے کی اجازت دی ہے اس لئے کہ حدیث میں آتا ہے جب تم سجدے میں جاتے ہو تو اللہ کے بہت قریب ہو جاتے ہو فاکسرو فی دعا تو بہت زیادہ دعا کرو تو بعض لوگوں نے نفل میں کسی بھی زبان میں دعا کرنے کی اجازت دی ہے کر سکتے ہیں لیکن فرض نماز میں جو طریقہ بتایا گیا ہے27:30عربی میں پڑھنے کا وہی جو ہے ضروری ہے یہ کیا ہے can a person marry in the month of محرم sure he can marry it is lawful in محرم not unlawful in this month everyone can get married in this month it is lawful ہمارے کرنول کے ایک تو نے28:15ایک کنول کے چور کیا لکھائے کتنی مرتبہ کی جائے ایک رکعت کے اندر جبکہ لوگوں کا کہنا ہے کہ صرف تقبیر تحریمہ کے وقت ہے دیکھیں بخاری شریف اور مسلم شریف کی روایت یہ ہے تقبیر تحریمہ کے وقت ایک رکو میں جاتے وقت ایک رکو سے اٹھتے وقت ایک کتنا ہو گیا تین اور جب تحیات میں سے اٹھا جائے تیسری رکعت کیلئے تو کتنی مرتبہ ہو چار مرتبہ ہو نا28:45یہ روایت ہی صحیح نہیں ہے کہ لوگ موہ میں بوت لے کر کے آتے تھے اور بغل میں بوت لے کر کے چلو بھائی بوت لے کر کے آتے تھے تو وہ تو تقبیر تحریمہ پہلے تو رکھولے دن سب کے ہاں آئے نا وہ تو پہلے ہی دفعہ اٹھانے کے بعد گر جانا چاہیے ایک دفعہ تو اٹھا سکتا ہے نا آدمی وہ تو ہر ایک کے نزدیک ہے دیوبندیہ کے بھی نزدیک ہے بریلویہ کے بھی نزدیک ہے سب کے نزدیک ہے کہ پہلی مرتبہ ہاتھ اٹھا کر کے ہاتھ باندھا جائے29:14تقبیر تحریمہ کو وقت ہاتھ اٹھانا چاہیے تو اگر وہ بوتھ لاتے ہی تھے تو کم سے کم پہلی مرتبہ اٹھانے سے گر جانا چاہیے اور یوں یہ روایتیں صحیح نہیں ہیں یہ لوگوں کی بناوٹی باتیں ہیں یہ روایت صحیح نہیں ہے کہ لوگ جو ہے اپنے موں میں یا بغل کے اندر جو پتھر چھپا کر گلایا کرتے تھے خلف علی امام کو تفصیل دلیلوں کی روشنی میں واضح فرمایا اس لئے دلیل کیا ہے وہ حضرت عباد ابن سامد کی مشہور روایت ہے کہ رسول اللہ صل29:41پیچھے صحابے اکرام بھی پڑھ رہے تھے آپ نے جب سلام پھیرا تو کہا کہ تم لوگ بھی پڑھ رہے تھے اس لئے کہ میری آواز سے تمہاری آوازیں ٹکرا رہی تھے مجھے کنفیزن ہو رہا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سوال پر تمام صحابے اکرام نے کہا کہ ہاں اللہ کے رسول ہم آپ کے پیچھے پڑھ رہے تھے تو آپ نے فرمایا فَلَا تَفَلُوا إِلَّا بِأُمِّ الْقُرَانِ فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ الْمَلِّ مِق30:14اور یہی صحیح ہے اور تمام روایتیں اسی کی وضاحت میں آئیں ہیں مسلکِ اہلِ حدیث میں کسی حدیث کو ضعیف قرار دیا جاتا ہے یہ کس اصول و قوانین کے بنا پر دیکھو حدیث کو پرکھنے کے لیے محدثین نے جو اصول اور میعار بنائے ہیں نا وہ قرآن سے محفوظ ہیں سب اس سلسلے میں مشہور حنفی عالم مولانا قاری طیف صاحب رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہے حدیث کا قرآنی میعار حدیث کا30:42قرآن ہی میار انہوں نے بتایا ہے کہ محدثین نے جتنے اصول حدیث کو پرکھنے کے لئے بنایا ہے سارے کے سارے قرآن سے مصطفیٰت ہیں اور ان اصولوں کو ہر مسئلہ کے لوگ مانتے ہیں ان اصولوں کو دیوبندی بھی مانتے ہیں ان اصولوں کو برائلویہ بھی مانتے ہیں ان اصولوں کو اہل حدیث بھی مانتے ہیں تمام لوگ ان اصولوں کو تسلیم کرتے ہیں کوئی ان اصولوں کا انکار نہیں کرتا ہے31:07اور یہ تمام کے تمام اصول قرآن سے نکالے گئے ہیں حدیثوں سے نکالے گئے ہیں اور انہی کے اوپر حدیثوں کو پرکھا جاتا ہے یہ بناوٹی باتیں نہیں ہیں قرآن اور حدیث سے مصطفیٰت ہیں یہ کیا ہے لائف انشورنس کرنا ہے یا نہیں انگریزی میں لکھا ہے انہوں نے اردو میں لکھ دیا ہے دیکھو لائف انشورنس ناجائز ہے لائف انشورنس جیون بیمہ بقیہ31:50جیسے ٹریک انشورنس ہے دکان ہے شاپ انشورنس ہے وہ سب جائز ہے شاپ کا انشورنس کرا سکتے ہیں ٹریک کا انشورنس کرا سکتے ہیں اس سلسلے میں کئی عرب عالموں کی کتابیں اردو میں آگئی ہیں عربی سے جوہردو میں ٹرانسلیٹ ہو کر کے یاد آپ ان کا مطالعہ کر لیں لیکن جیون بیمہ کے تعلق سے سبھی لوگ متفق ہیں کہ حرام ہے جیون بیمہ حرام ہے لائف انشورنس ٹریک انشورنس ہے32:20دکان انشورنس ہے مکان انشورنس ہے اس لئے میں جواز کا حکم لگایا گیا ہے باپ اپنے بچوں کو مرنے سے پہلے جو وراثت کا مال تقسیم کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے لڑکوں کو دو حصہ لڑکی کو ایک حصہ یہی حکم ہے نہیں نہیں مرنے سے پہلے ترکہ کا مطلب ہے چھوڑ دینا چھوڑا ہوا تقسیم بعد میں ہوتا ہے باپ کیسے تقسیم کر سکتا ہے لیکن اگر32:54اپنی زندگی میں صرف اشارہ کر دے اکتم الگ مت کر دے دے نہ دے مکمل اس لیے کہ صرف اشارہ کر سکتا ہے اتنا ایسا اتنا ایسا تم لوگ جو ہے جھگڑا مت کرنا ایسا ایسا کر لینا لیکن مکمل قبضہ جو ہوگا وہ مرنے کے بعد ہوگا قبضہ جو ہے مرنے سے پہلے نہیں ہوتا ان لوگوں کا رمضان المبارک میں کیا ہے یہ بیس رکعہ سنت رابی پڑھنا ہے یا بیس رکعہ اتنا ہے آٹھ رکعہ33:32کتنے سوالات اس سلسلے میں آپ کریں گے تو مشہور مسئلہ ہے اہناب بھی اس کو مانتے ہیں کہ آٹھ رکعت ہی سنت ہے اور زیادہ پڑھ لینا اس سے زیادہ ثواب ملتا ہے بولتے ہیں ایسا لیکن اتنا سبھی کہتے ہیں کہ سنت آٹھ ہی رکعت ہے لہذا آٹھ رکعت جب سنت ہے اور تین وطر کل ملا کر کے گیارہ رکعت ہے تو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صاحبی تو اسی کو کیجئے کیوں آپ زیادہ پڑھا کر کے پریشانی مول لے رہے ہیں اسلام میں تصویر کا34:08اتارنا دیکھئے ایک جو ہے تصویر ہوتی ہے جو اکس ہے ایک ہے بینی جیسا کچھ ہو رہا ہے بینی اسی طریقے جیسے ویڈیو اتارنا میں نے ابھی بتایا کہ چونکہ اس سے مقصود یہ ہے کہ جو لوگ یہاں حاضر نہیں ہیں ان تک یہ بات پہنچا دی جائے جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان عرفات میں فرمایا تھا کہ یہ جو تقریر میں نے کی ہے34:38اب جو لوگ یہاں موجود نہیں ہیں موجود لوگوں کو چاہیے کہ جو لوگ نہیں آئے ان تک پہنچا دیں اب یہ ایجاد سامنے ہے اس کا بہتر استعمالیہ ہو سکتا ہے کہ بھئی اس بات کو اسی طریقے سے جیسا کہ یہاں وہ بات ہوئی ہے دوسروں تک پہنچایا جا سکتا ہے اسی طریقے سے تصویر کا جہاں تک عکس کا معاملہ ہے بلا ضرورت تصویر نہیں کھچوانی شاید ہے جیسے پاسپورٹ کے لیے ہے یا اسی طریقے سے اگر کوئی ضرورت آن پڑی35:07تو ضرورت کے وقت تصویر کھچوا سکتا ہے بغیر ضرورت تصویر نہیں کھچوانا چاہیے یہ کیا ہے پینٹ اور شرٹ پہننا جائز ہے یا نہیں دیکھو اسلام میں کسی لباس کے تعلق سے حلت یا حرمت کا معاملہ نہیں کیا گیا ہے بس چند باتیں بتا دیں گے ٹکھنے کے نیچے نہ ہو ایک بات اور دوسرے زافرانی رنگ کا نہ ہو اور اس طریقے35:46کا لباس نہ ہو کہ اس سے بدن کے آزا جو ہے ظاہر ہوں یا ایسا لباس کہ نماز پڑھنے میں تکلیف ہوں بقیہ کسی کٹ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی بات نہیں کہیے چند وضاحتیں ہیں تکنے سے نیچے نہ ہو ریشمی لباس نہ ہو اسی طریقے سے زافرانی رنگ کا نہ ہو بھگوارنگ کا اسی طریقے سے ایسا ہو کہ بھئی نماز پڑھنے میں تکلیف نہ ہوتی ہو36:16اور اسی طریقے سے بدن کے آزا نشیب و فراز نہ دیکھتے ہوں بقیہ اور کسی کٹ کے تعلق سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی ممارت نہیں فرمائی قبرستان سے بوسیدہ ہڈیوں کو نکال کر مسجد تعمیر کرنا کیسا اور اس میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں دیکھو ایک ہے قبرستان غیر مسلموں کا مشرقین کا ہاں وہاں سے پوری قبریں اکھار کر کے پوری ہڈیاں ہڈیاں نکال کر کے میدان کو صاف کر کے لے جایا جا سکتا ہے اور وہاں مسجد بنائی جا سکتی ہے مسجد36:50معلوم ہے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹری جہاں بیٹھی تھی نا وہاں پورے ایریے کے اندر مشرقین کی قبریں وغیرہ تھی جب مسجد بنانا ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ مشرقین کی یہ قبریں اکھاڑ دی جائیں اور باقاعدہ اچھی طرح کھوت کھات کر کے مٹی نکال کر کے اسے دوسری جگہ پھیک دیا گیا لے جا کر دفن کر دیا گیا37:10تو اگر وہاں مشرقین کی قبریں ہوں تو وہاں صاف صفائی کر کے کھوٹ کھات کر کے اس زمین کو جو ہے لیول کر کے وہاں مسجد بنائی جا سکتی ہے لیکن اگر مسلمین کی قبریں ہیں تو کسی طریقے سے ان کا اکھارنا جائز نہیں ہے اس سلسلے میں علم آلبانی کی کتاب جو ہے احکام الجنائس کا مطالعہ کریں تفصیل آپ کو مل جائے گی خلاصہ یہی ہے کہ مسلمانوں کی قبروں کو اکھار کر کے کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا جا سکتا can we get to the non-muslim37:50سوال یہ ہے کہ مسلمان ایک غیر مسلمان فرمائے گا لہذا سوال یہ ہے کہ غیر مسلمان فرمائے گا اسلام میں غیر حقیقی نہیں ہے قرآن حکیم کہتا ہے38:28مسلم ہے تو مسلم لڑکا اسلام لائے بغیر اس لڑکی کے اس سے نکال نہیں کر سکتا حرام ہے اچھا سوال ہے اچھا سوال ہے علماء ہیں اور جرم ان کا بھی ہے جو لوگ اندھے بنے ہوئے ہیں اس لیے کہ ایسے لوگ39:04جن کے بارے میں ہمارے بھائی نے بتایا کہ ان کو کچھ معلومات نہیں ہے ارے بھائی دنیا کے بارے میں تو ان کو معلومات ہے ہر چیز کے بارے میں جو ہے معلومات رکھتے ہیں علم رکھتے ہیں علم نہیں رہتا تو اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کل قیامت کے دن یہ کہہ کر کہ کوئی چھٹکارہ نہیں پائے گا کہ جو ہے مجھے علم نہیں ہوا اس وجہ سے جو ہے مجھے یہ بات معلوم نہیں ہوئی اور میں نہیں کر سکا39:35بہرحال اس سلسلے میں اس سے یہ پوچھا جائے گا کہ تُو نے علم حاصل کرنے کی کوشش کیوں نہیں کی پوچھا جائے گا اور اس سلسلے میں اللہ اس سے کتنا معاخضہ کرے گا یہ اللہ تعالیٰ کا اوپر ہے لیکن مین مجرم جو ہے یہ علماء ہیں ان کو جہال کی تاریخی میں رکھنے والے یہ بڑے مجرم ہیں لیکن وہ چھوٹے مجرم ہیں جرم کی حد سے وہ نکلے نہیں اس لئے کہ ان کا کام تب تحقیق کرنا اللہ تعالیٰ نے انہیں عقل سے نوازا تھا40:00وہ دیکھتے کوشش کرتے ان کا کام تھا بہرحال اگر وہ نہیں کر سکے تو اس سلسلے میں ان سے محاخظہ ہوگا کس حد تک ہوگا اللہ تعالیٰ کو اس کا علم ہے عید الفطر اور عید العذہ کی کتنی تقبیرات ہیں سات پانچ بارہ تقبیر زوائد وہ جو تقبیر ہوتی نا پہلے اللہ اکبر وہ بولتے ہیں نا اب اس کو چھوڑ کر کے سات پہلی رکعت میں جیسے اللہ اکبر یہ تو تقبیر تحریمہ کے ساتھ ہے زوائد یہ تقبیر تو فرض ہے40:31اس کے بعد اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سات مرتبہ پھر دوبارہ اللہ اکبر کہتے ہیں کھڑے ہوں گے جب تو پھر پانچ مرتبہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سات پانچ بارہ پہلی رکعت میں سات تقبیر ہیں تقبیر تحریمہ کو چھوڑ کر کے اور دوسری رکعت میں پانچ تقبیر ہیں اٹھتی ہوئی تقبیر کو چھوڑ کر کے سات پانچ بارہ تقبیروں سے عید الفطر اور عید اللہ کی نماز ہوگی مسجد کے بازوں میں مکان ہو تو کیا امام کی اقتداء41:11لیکن اس کے لئے شرط یہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عورتیں باقاعدہ مسجد میں آتی تھی اور آنے کا طریقہ یہ تھا کہ پہلے صف جو ہے وہ مردوں کی ہوتی تھی بعد والی صف بچوں کی ہوتی تھی اور تیسری صف عورتوں کی ہوتی تھی یہ انداز تھا41:40لہذا اگر مکان اس طریقے کا ہو جیسے مسجد جیسا ہجرہ ہے اور مسجد سے متصل ہے تو اس سلسلے میں عورت اختیار کر سکتی ہے مثلا حضرت عمی سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ نماز جنابہ ہو رہی تھی کہاں پہ مسجد نبوی میں مسجد میں نماز جنابہ ہو سکتی ہے میں اپنے ہجرے میں تھی42:05میں اپنے حجرے میں تھی ظاہر ہے کہ مسجد سے الگ حجرہ ہے حجرہ مسجد میں داخل نہیں ہے حجرہ الگ تھا اس کے علاوہ مسجد کی جگہ ایکوائر کی گئی ہے مسجد نبوی حجرہ الگ تھا مسجد میں نماز جناتہ ہو رہی ہے اور حجرے میں حضرت عمر سلمہ نماز کی اقتداء کر رہی ہے لہذا اگر بلکل متصل ہو تو پڑھ سکتے ہیں دو امام پڑھاتے ہیں وہ تو رات بھر نماز ہوتی رہتی ہے رات بھر نماز ہوتی رہتی ہے دو امام پڑھاتے ہیں42:35بھئی ایک مرتبہ تو ایک امام پڑھاتا ہے اس کے بعد چلا جاتا ہے وہ اور رات بر نماز ہوتی رہتے ہیں دوسرا آتا ہے پھر پڑھاتا رہتا ہے کچھ لوگ تواف کرتے رہتے ہیں جو لوگ پہلے اس میں شامل نہیں ہو سکے دوسرا اس میں شامل ہو گئے حرمین میں ایسا ہوتا ہے آج بھی ایسا ہے کہ ایک مسجد میں ترابی ہو چکی ہے گیارہ رکعت اور کچھ لوگ ہیں بیچارے دیر میں آنے والے ہیں کاروباریات میں پھر دوسرا حافظ ان کو گیارہ رکعت پڑھا سکتا ہے اسی مسجد کے43:07ایک امام کبھی بھی اس رکعت نہیں پڑھاتا امام بدل جاتا ہے آپ دیکھئے نا اس طرح امام بدل کر کے آپ تین چار مرتبہ پڑھ لو الگ الگ لوگ آ کر کے لیکن یہ بھی تو دیکھو کہ امام نیت کہاں باتتا ہے امام رفول ادھین کرتا ہے کی نہیں آمین زور سے ہوتی ہے کی نہیں یہ ساری چیزیں کیوں نہیں پوچھتے آپ حرمین شریف میں بھی تو ہوتا ہے43:31دو سگی بہنوں کو بیت وقت نکاح میں رکھنا یہ حرام ہے قرآن حکیم میں جہاں محرمات کی بحث ہے فرمایا گیا انتجبعو بین الاختین حرام ہے دو بہنوں کا جمع کرنا ہے اس سلسلے میں اگر دو بہنوں سے کسی بدبخت نے نکاح کر لیا ہے تو پنچ بیٹھ کر کے ایک بہن کو اس کے نکاح سے فورا نکال دیں نکاح ہوا ہی نہیں اس کو اس سے الگ کر دیں نکاح ہوا ہی نہیں وہ اس کے ساتھ تو حرام کاری کر رہا ہے وہ اس کو فورا اس سے الگ کر دیں44:06جی پروویڈنٹ فنڈ پر زکاة ہے ہر سال وہ لسٹ آ جاتی ہے کتنا بڑھا کیسے کیوں زکاة پڑھئی ہے تفصیل اس میں مل جائے گی لیکن خلاصہ یہ ہے کہ پروویڈنٹ فنڈ کے اوپر بھی زکاة ہے قبروں کی زیارت کیسے کریں قبروں کی زیارت کا طریقہ یہ ہے کہ آپ قبرستان میں جائیں اور السلام علیکم یا اہل القبور وجود ہوا ہے نحن سلفنا انتم سلفنا ونحن بلاہر یہ ہے اسی طریقے مسلم شریف کی ایک روایت ہے تو سلام علیکم کہہ کر کے وہاں داخل ہوں44:37اور اس طریقے سے آپ ہاتھ اٹھا کر کے دعا فرمائیں مردوں کے لئے جو توحید برود گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند کرے جو قبروں میں عذاب میں مقتلہ ہیں مومن ہیں اللہ ان کے عذاب میں تقفی فرمائیں اردو میں دعا کر سکتے ہیں ہاتھ اٹھا کر کے قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر کے دعا کرنا جائز ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن حضرت عائشہ کی باری تھی آپ نکلے تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ پیچھے لگ گئی کہ آپ کہیں دوسری بیوی کے پ45:06تو آپ نے دیکھا کہ آپ جنت البقی گئے ہیں اور آپ جب جنت البقی گئے تو آپ نے ہاتھ اٹھا کر قبر والوں کے لئے دعا مانگی ہاتھ اٹھا کر اس طرح قبر اسطان جائے السلام علیکم اہل القبور انتم صلفونا ونحنو بلافر کہہ کر کے پھر اس کے بعد ہاتھ اٹھا کر کے ان کے لئے دعا مانگے کہ اللہ جو لوگ توحید پر اٹھ گئے اللہ ان کے درجات کو بلند کر ان کے گناہوں کو معاف فرما وغیرہ وغیرہ دس ماہ بیس ماہ جائے دیکھیں یہ سب بیدات ہے خرافات ہے یہ45:36میں ایک بیوپاری ہوں اور میں ناریل بھی بیچتا ہوں جمعہ کے روز مسلمان ناریل خریدنے آتے ہیں اور ہفتہ کے روز ہندو خریدنے آتے ہیں کیا اس کا بیچنا غلط ہے کیا سے نہیں بیچ سکتے ہیں آپ کوئی بھی خریدنے دیں ہاں یہ ہے کہ مزار کے قریب جا کر کے اور مندر کے قریب جا کر کے اس طریقے سے بیچنا یہ صحیح نہیں ہے وَلَا تَعَوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَلَا تَعَوَنُوا عَلَى الْلِقْمَ وَلُدْبَانُوا باقیدہ وہ46:10کھانا یا پانی پینا ناجائز ہے یا جائز پی سکتے ہیں کھا سکتے ہیں اگر کھلا رہا ہے تو لیکن شرط یہ ہے یہی سوال حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ سے پوچھا گیا تھا کہ ان کے تہواروں کے دنوں پر ہمارے ہاں کچھ نوکرانیاں ہیں ام المومنین سے پوچھا گیا ام المومنین ہمارے ہاں کچھ نوکرانیاں آتی ہیں اور وہ مجوسی ہیں اور اس طریقے سے دوسرے مذہب کی ہیں تو وہ تحفے تحائق دیتی ہیں ہماری دعوتیں کرتی ہیں46:41تو کیا ان کی دعوت میں جانا ہے ان کے تحفت آئیت قبول کرنا کیسا ہے ام المومنی رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ فل وغیرہ لے لیا کرو یا جس چیز کے بارے میں تمہیں شباہ ہو اس کو چھوڑ دیا کرو مثلا گوشت وغیرہ ہے ہو سکتا ہے کہ انہوں نے بسم اللہ کہہ کر نظبہ کیا ہو اسی طریقے سے ہو سکتا ہے یہ سور کا گوشت ہو یا کسی چیز کا گوشت ہو تو ایسی چیزیں ہیں جس کے بارے میں شکو چھوڑ دیا کرو بقیہ اور کوئی چیز ایسی ہے تو آکر کافر کھلا47:19انگلیش میں لکھا ہے اور اردو میں ہو گیا ہے ایسا ہے حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ یہ سن اسی کے اندر پیدا ہوئے اسی ہجری میں اور ایک سو پچاس میں ان کا انتقال ہوا ہے اور جس سال انتقال ہو رہا ہے47:56اسی سال امام شافی پیدا ہو رہے ہیں امام شافی پیدا ہو رہے ہیں ایک واقعہ یاد آئے مجھے واقعہ کیا لطیفہ ہے کہ ایک بچے آیا دوڑا دوڑا کہا کہ مولی صاحب مولی صاحب وہ چاروں امام ایک جگہ بیٹھے اور تمام نے ایک دوسرے کی فقہ کو دیکھ لیا اور کہا کہ سب کی فقہ صحیح ہے کوئی کسی کی فقہ تے اوپر عمل کر لے تو چلے گا میں نے حیرس سے کہا کہ چاروں امام بیٹھے یہ بیٹھنا جو ہے یہ کیا عالمِ ارواح میں ہوا تھا48:25میں نے لگا کیا مطلب ہے اس کا ارے میں نے کہا کہ اللہ کے بندے ایک مر رہا ہے تو دوسرا پیدا ہو رہا ہے یہ میٹنگ کی طرح ہوئی یہ تو عالمِ عربائی میں ہو سکتی ہے تو ایسا معاملہ ہے تو حضرت امام ابو انیفہ رحمت اللہ علیہ سنسی کے اندر پیدا ہوئے اسی طریقے سے حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ ایک سو پچاس میں ہوئے اور حضرت امام مالک48:47تیرہ پن میں تیرہ پن میں تیرہ پن میں یعنی کہ حضرت امام مالک رحمت اللہ علی جو ہے اس کے دوسری سالی ہے کاسم اسنل کو پر حملہ کیا ہے برابر ہے اس طریقے سے تاریخ آپ تفصیل سے دیکھ لیں دو سو چار میں حضرت امام احمد ان حنبل ہے اور تیرہ پن میں یہ ہیں حضرت امام مالک ہیں ایک سو پچاس میں حضرت امام شافعی ہیں اور اسی کے اندر حضرت امام ابو حنیفہ ہیں49:21اسٹخارہ کا طریقہ یہ ہے50:00دو رکعات کرنے کی ضرورت ہے اور بعد اس کے بعد آپ اپنے بیٹے میں جانا چاہتے ہیں اور وہ دعا پیش کریں اللہم انی استخیر و قبیل میں بعد اس کے بعد آپ کھولنے کی ضرورت ہے اور آپ کے کھولنے میں اللہ آپ کے ساتھ صحیح چیزوں کو تغییر کرے گا پہلے بار اگر یہ کافی نہیں ہے تو دوسرے بار کریں50:31اس کو اردو میں یوں سمجھے کہ پہلے دو رکعت نماز پڑھنے اور اس کے بعد یہ دعا پڑھنے ایک دعا آتی ہے اگر آپ کو یاد نہیں ہے تو پڑھنے آپ لکھا ہوا آتا ہے اور اس کے بعد دعا پڑھنے کے بعد آپ سو جائیں50:55اللہ تعالیٰ آپ کے دل میں جو خیر کی بات رہے گی وہ ڈال دے گا اس لئے کہ آپ خیر مانگ رہے ہیں نا اللہ میں ازنی استخیر ہوں کا بے علم ہے مجھے علم نہیں ہے اے اللہ میں تُس سے خیر کا مشورہ طلب کر رہا ہوں تو اللہ تعالیٰ آپ کو صحیح ایڈوائس دے دے گا اور یوں کہا گیا استخارے کی دعا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو باقاعدہ قرآن کی طرح سکھایا کرتے تھے کہ ہر معاملے میں اللہ سے مشورہ طلب کرو ایسے پڑھ کریں وہاں ایک پرد51:25وہ یہاں سے لوگ سوالات پیستے وہ جوابات دیتا ہے اس کا کوئی مطلب نہیں ہے وہ سب بیدات ہے خرافات ہے وہ اس کا کوئی مطلب نہیں ہے سب بیدات ہے یہ خرافات ہے یہ آدمی کو خود کرنا خود مشورہ اللہ سے طلب کرنا وہ تو غیب کی باتیں بتا رہے ہیں معلوم ہوتا ہے وہ کیا ہے یہ روایت ضعیف ہے ہوا سراج امتی والی روایت زہبی وغیرہ نے اس کے اوپر اچھا کلام کیا ہے51:54عید کا ہمیں نماز اور خطبہ کے بعد اس نمائی دعا کر سکتے ہیں یا نہیں کر سکتے ہیں اس لئے کہ بخاری شریف کی روایت ہے کہ عیدین میں عورتیں بھی جائیں یہاں تک کہ حائزہ عورتیں بھی جائیں مگر نماز نہ پڑھیں دعا میں شریک رہیں دعا میں شریک رہیں ہاتھ اٹھا کر دعا کر سکتے ہیں یہ کیا ہے is it correct to make due by after نماز یہ کیا ہے by یہ کیا ہے52:44دعا ہے کیا ایسا دعا ہے بائی دار امام کیا ہے یعنی امام کے ساتھ کیا تو بائی کیوں لکھے ہیں آپ لکھنا چاہئے تو امام کے ساتھ دعا کا کوئی ثبوت نہیں ہے کوئی ثبوت نہیں ہے امام ہاتھ ادا کر کے کرے اور پیچھے لوگ آمین آمین بولتے رہے ہیں اس کا کوئی ثبوت ملتا نہیں ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے ترابی کی نماز کس نے قائم کی ترابی کی نماز تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا53:27اور آپ نے تین دن پڑھ کر کے بھی تین راتوں بتایا اور جو آپ نے پڑھا وہی آٹھ رکعات تھی آٹھ تین گیارہ اور پھر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں لوگ گھروں میں پڑھ لیا کرتے تھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تمیم داری اور حضرت عبی بن کعب کو حکم دیا تمیم داری کو حکم دیا اور عورتوں کو جا کر گیارہ رکعات پڑھائیں اور عبی بن کعب کو حکم دیا تو مردوں کو گیارہ رکعات پڑھائیں یہ محتمہ مالک میں ہے حضرت عمر نے خود ح54:07حدیث اور سنت کے درمیان کیا فرق ہے حدیث اور سنت کے درمیان فرق لو سمجھیں کہ سنت نام ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کا اور عمل کو آپ جانیں گے کیسے حدیث کے ذریعے ہی تو جانیں گے حدیث ہی حدیث جو ہے یہ سنت کے جاننے کا ذریعہ ہے حدیث کے ذریعے ہی سنت کو جانیں گے حدیث ہی میں یعنی آپ نے نماز کیسے پڑھی آپ کو کیسے معلوم حدیث میں معلوم حدیث میں لکھا ہوا ہے54:33آپ نے اسی طرح نماز پڑھی تو نماز پڑھنا ہے سنت آپ نے نفل کیسے پڑھی نفل پڑھنا سنت یا آپ نے کوئی سنت ادا کی تو آپ کو حدیث کے ذریعے معلوم ہوا تو گویا کہ سنت کو معلوم کرنے کا ذریعہ حدیث ہے اور حدیث آپ کے عامل کو بولتے ہیں بچہ یا بچی پیدا ہو تو ازان دینا چاہیے نہیں دیکھو پہلے یہ تھا کہ دائنے کان میں ازان بائیں کان میں اقامت لیکن تحقیق یہ ہوئی کہ بھئی دائنے کان میں بھی ازان دے دو اور بائیں کان میں بھی ازان دے دو اب55:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تھے تو اس وقت آپ کے نوازے آ کر اپنی پیٹ پر بیٹھ جاتے تھے تو کیا آپ نماز پڑھتے تھے اتنے سے خلل نہیں ہوتا اتنے سے خلل نہیں ہوتا بچی کو اڑا سکتے ہیں آپ ایک طرف کر سکتے ہیں اتنے سے نماز پڑھ خلل واقعی نہیں ہوتا رمضان کے موقع پر افطار کے وقت میں اگر کوئی ہندو کوئی چیز بیجے تو کیا اس کا کھانا جائز ہے کھا سکتے ہیں وہی شرط ابھی میں نے بتایا کہ ایسا کوئی شب55:59یعنی ماباب کے پیر چھونا تعظیم کے لیے یہ جائز نہیں ہے56:28حدیث پاک میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا کہ اللہ کے رسول کیا میں اپنے دوست سے ملوں تو اس کے لئے جھکوں اپنے پرمائے نہیں لا کہا کہ اللہ کے رسول کیا میں اسے لپڑ جاؤں اور بوسا دوں کہا نہیں کہا کہ میں اس سے ہاتھ ملاوں مصافہ کروں ملے ہاں جھکنا منایا ہوئی اس امام مہدی امام مہدی کے بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ قربے قیامت میں وہ آئیں گے57:07اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی موجود ہوں گے مہدی کے ظہور کا عقیدہ یہ صحیح ہے بعض لوگوں نے اسے تسلیم نہیں کیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ بات صحیح ہے اس لئے کہ اس سلسلے میں بہت ساری روایات ہیں اور اہلِ عدیثوں کا بھی یہ عقیدہ ہے کہ امام مہدی کا ظہور ہوگا اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی موجود ہوں گے وہی کہیں گے کہ چلی آپ نماز پڑھائیے57:34در سے قرآن کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا جائز ہے یا نہیں آدت نہیں بنا لینی چاہیے اگر کوئی خاص بات ہے تو آپ ہاتھ اٹھا کر دعا کر سکتے ہیں ویسے آدت نہ بنائیں پاکھا نہ ہوتا ہے دیکھئے جو سوال آیا ہے جمعیت اہل عدیث اور احناف آپس میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے برا بھلا کہنے کا مطلب کیا ہے چند اختلافات ہیں وہ عدیث کے تعلق سے ہیں سنتوں کے تعلق سے ہیں58:20اس کا آسان حل یہ ہے کہ برا بھلا نہ کہتے ہوئے افہام و تفہیم کی راہ ہموار کی جائے اور سنجیدگی سے غور کیا جائے اور جو حق ہے اسے قبول کر لیا جائے جس کے پاس حق ہے وہ بتائے برا بھلا کہنے سے تو مسئلہ حل نہیں ہوتا یہ مسئلے کا حل نہیں ہے برا بھلا کہنا ایک دوسرے کو یہ مسئلے کا حل نہیں ہے یہ اختلاف کو مزید ہوا دینے والی بات ہے صحیح طریقہ یہ ہے کہ ایک دوسرے کے دلائل پر غور کیا جائے کون کیا بولتا ہے دونوں کی باتیں سنی جائیں58:52افہام و تفہیم کی راہ ہموار ہو اور اگر حق کوئی چیز نظر آتی ہے تو دونوں میں سے ہر ایک کو حق قبول کر لینا چاہیے جس کے پاس حق ہو حق کو قبول کرنا چاہیے اگر اس کے بارے میں معلوم ہو جائے عام بات ہے کہ سود خور ہے تو اس کی دعوت قبول نہیں کرنی چاہیے لیکن اگر59:25بات واضح نہ ہو تو خامخواہ خودکریت نہیں کرنا چاہیے دعوت دے تو قبول کر لینا چاہیے لیکن اس کے بارے میں اگر بات عام ہو گئی ہو تو پھر اس کے ہاں دعوت کھانا یا اسی طریقے سے جو ہے اس کے ہاں کھانا مانا کھانا جائز نہیں ہے ایک سوال آیا بڑا اچھا ہے نماز پڑھتے وقت آس پا تصویر نہ ہوں اگر جیب سے سکہ گر جائے اس پر تصویر بنی ہوتی ہے اس سے کوئی حرج نہیں ہے حضرت ابو حریرہ کی اس پر گھنڈی کو پر کوئی روایت میں نے پ�59:54لہذا اس سے استدلال کرتے ہیں بعض لوگوں نے کہا کہ سکہوں کا اگر اس طریقے کا ہو تو جائز ہے بہت سے عرب علم جیم میں پیسہ رکھے رہے تھے اس پر تو باقیت تصویر شاہ فہد وغیرہ کی ہوتی ہے who is the founder of اُرس اُرس کا founder بیداد کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا نجانے کس موڑ پہ اور کہاں کہاں لوگ کیا کیا ایجاد کر لیا کرتے برال تحقیق ضروری ہے پہلے کس آدمی نے اُرس کی بنیاد رکھی ہے ایک تحقیق طلب چیز ہے کہنا مسلم ایڈریس60:43دیکھو آدمی اپنے آپ کو کچھ بھی بولے اس میں یہ دیا کیا کوئی مسلمان ایک مسلمان اپنے آپ کو ہنفی اہل حدیث شافعی یا کچھ بھی کہہ سکتا ہے دیکھو جہاں تک ناموں کا تعلق ہے ناموں نام کچھ بھی رکھ لیں61:22منحج دیکھا جائے کتاب و سنت منحج ہے یا نہیں ہے اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث ہے کہ اس 73 فرقوں میں میری امت بند جائے گی اور اس میں ایک فرقہ جنتی ہو گئے بھکتے سب جہنمی ہوں گی تو صحابہ اکرام نے پوچھا تھا کہ اللہ کی رسول وہ فرقہ کون سا ہوگا تو آپ نے نام نہیں بتایا تھا آپ نے بتایا تھا جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں تو جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں وہ منحج دیکھا جائے ہاں نام رکھنے کا جہاں تک معاملہ ہے61:53ایک جگہ پر بہت سارے فرقے ہو گئے ہوں اور یہ دیکھا جا رہا ہے کہ وہ فرقے کتاب سنت سے دور ہٹے ہوئے ہوں تو کوئی آدمی اپنا نام اہل حدیث رکھ کر کے یوں ممتاز ہو سکتا ہے یا کوئی ایسا نام رکھ لیں جس سے امتیاز ہو اور یہ پتا چلے کہ بھئی کتاب سنت کے قریب یہ ہے تو ایسا نام رکھ لینا درست ہے امتیاز کے لیے اور اگر سارے نام ختم ہو کر کے صرف اسلامی باقی رہ جائے تو سب اپنے آپ کو مسلم کہیں یہ ہے منحص دیکھا جائے طریق62:24کتاب السنت کے مطابق کون عمل کرتا ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہسيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم2 / 21سيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - 158:092سيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - 21:02:34