Lectures & Remindersویڈیومحبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم - 2admin·6 views·5 months agoویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی محبت کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے- Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم وَاَحْتَصِمُوا بِحَذْلِ اللَّهِ جَنِّعًا وَلَا تَفَرَّكُوا محقوف روایت گھسا رہے ہیں بتائیے حدیث صحیح مرفوع متصل صریح روایت کے مقابلے میں یہ محقوف حدیث چلے گی لیکن چلانے پر مصیر ہیں یہ چلا2:10اس لئے کہ ان کے امام نے وہی عقیدہ رکھا ہوا ہے ان کے امام نے یہی بات کہی ہے کہ کوئی آدمی دو رکعت نہ پڑھے جب امام خطوہ دینے کے لئے کھڑا ہو حدیث موجود ہے صحیح ہے صریح ہے مرفوع ہے متصل ہے مطالبہ یہ کیا جاتا ہے حدیث ہے صحیح لاؤ مرفوع لاؤ متصل لاؤ یہ حدیث کیا ہے یہ حدیث کیا ہے یہ مسلم کی روایت صحیح مسلم کی روایت صریح2:39کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن آئے والی امام یختب اور امام خطبہ دے رفعیہ رکعہ دیں دو رکعہ پڑھے سری ہے مرفوع ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک رفعہ ہے حضرت جعبیر فرمارے کیا ایسا ہوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے مرفوع ہے یہ اور متصل ہے سنت کے اندر کہیں انقطع نہیں ہے منقطع روایت تو حضرت امام مسلم ملاتے ہی نہیں یہ روایت متصل ہے تو سارے شرائط جب موجود ہے تو تو عمل کیوں نہیں کرتا قیاس کے رگڑنے والے اور مطالبہ3:08اس پر یہ حدیث لاؤ اس پر یہ حدیث لاؤ وہاں صحابی نے صرف اتنی بات سن لی کہ نبی نے یہ بات کہی ہے فوراً اس پر عمل کرنے کے لئے تیار ہو گئے یہ فرق ہے صحابے کرام کے طریق میں اور ہمارے طریق میں اور آج کل کے نام نہاد مسلمانوں کے طریق میں زمین اور آسمان کا فرق ہے اللہ ہمارے احوال کو اوپر رحم فرمائے بڑا فرق ہو گیا ہے ہمارے درمیان و صحابے کرام کے درمیان اللہ تعالیٰ نے اہلِ حدیثوں کو یہ توفیق بخشی ہے3:54کہ انہیں نبی کی احادیث کے علاوہ اور اللہ کی کتاب کے علاوہ کوئی چیز جمتی ہی نہیں ہے اللہم احسان علیہ الزہیر رحمت اللہ علیہ کہ قول کے مطابق ارے ہمیں ایک ہی آستان جناب محمد الرسول اللہ کا پسند آگیا ہمیں اور کسی آستان سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ہمیں کوئی آستان جمتا ہی نہیں ہے ہمیں کوئی در جمتا ہی نہیں ہے ہم نے تو پکڑ لیا صرف ایک در وہ بھی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں اگر وہ در کافی نہ ہو تو جا کر پکو4:23انہوں نے اللہ کا در چھوڑا دردر بھٹک رہے ہیں اور دردر ہو رہے ہیں یہ کتے کو دردر کیا جاتا ہے ایسے ہی دردر ہو بھٹک رہے ہیں اور دردر ہو رہے ہیں کہیں سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو رہا ہے ایمان ان کے دلوں سے نکال دیا گیا ہے اللہ کی مار ان کے اوپر ہے اور انہوں نے جب رسول کا دامن چھوڑا انہوں نے اللہ کو چھوڑا4:43تو ہزاروں آستانوں کے اوپر اپنا سر ٹیک رہے ہیں انہوں نے رسول کو چھوڑا تو اس امام کو پکڑنا ہے اس امام کو پکڑنا ہے فلا نے یہ کہا فلا نے وہ کہا فلا نے وہ کہا پوری شریعت کو انہوں نے چوچو کا مربع بنا دیا ہے جیسے خود ان کی شریعت چوچو کا مربع ہے اللہ اکبر جس شریعت کے لیے اور جس نبی کے لیے صحابے کرام نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا آج وہی شریعت قسم پرسی کے عالم میں ہے اور اس کے ماننے والے اس کو کچھلنے کے درپیں ہیں مشکات5:15کتاب المناقب میں بابو مناقب ابی بکر میں حجرت کا ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے ایسا تفصیلی ہے کہ غار سور میں تین دن آپ ٹھیرے غار سور کے پاس جیسے ہی پہنچے حضرت صدیق نے فرمایا کہ اللہ کے رسول ابھی آپ داخل نہ ہوں غار کے اندر میں ذرا جاتا ہوں اندر حضرت صدیق اندر گئے پہلے آپ نے غار کے اندر جھاڑو اگرہ لگایا صاف کیا دیکھا کہ کئی جگہ سوراخ ہیں تہبند پھاڑ کر کے انہوں نے5:48کئی سوراخ بند کیے پھر بھی دو سوراخ رہ گئے اور ان دو سوراخوں کے اوپر اپنا پیر رکھ کر کے بیٹھ گئے کہا اے اللہ کرسول تشریف لائیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اندر تشریف لے گئے اور حضرت صدیق کے زانوں پر سر رکھ کر سو گئے جس بل کے اوپر جس سوراخ کے اوپر حضرت صدیق نے پیر رکھا ہوا تھا کسی زہریلے جانور نے کٹ لیا زہر چڑھنے لگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت گوارہ نہیں کر رہی تھی کہ آپ6:18آنکھوں سے گرنے لگے آنسو ٹپکنے کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوئے ابو بکر کیا بات ہے کہ اللہ کے رسول میرے ماں باپ آپ پر قربان لگتا ہے کسی زہریلے جانور نے مجھے کٹ لیا اس لئے کہ میں نے اپنا پاؤں سرات کے اوپر رکھا ہوا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دیکھوں کہاں اس زہریلے جانور نے کٹا ہے نشان دکھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا لعابِ دہن اس کے اوپر لگایا ہے دنیا نے6:52نکل گیا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہو بلکل اچھے ہو گئے یہ تو تھا ایک ایم ڈی کا انداز ایم ڈی کا کچھ لگا دیا سرجن کا انداز دیکھنا چاہتے ہیں جنگ اہود کے اندر حضرت قطعہ ابن نومان لڑ رہے تھے اچانک نکل کر چہرے کو پر ڈھلک آئی پورا آنکھ جو ہے سوکٹ سے نکل کر کے گالوں کے اوپر ڈھلک آئی چہرے کے اوپر اپنے آنکھ کو7:26حضرت قتادہ ابن نومان ہاتھوں میں لیے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ اے اللہ کے رسول دیکھئے آنکھ اپنے سوکٹ سے نکل کر کے آئی سوکٹ سے نکل کر کے چہرے پر ڈھلاک آئیے اے اللہ کے رسول میں آنکھ کو لے کر کے آپ کے پاس آئے ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آنکھ کو اپنے ہاتھوں میں لیا دست مبارک سے اپنے آئی سوکٹ کے اندر آنکھ کو بٹھا دیا اڈا کر کے دیکھئے بخاری شریف مسلم شریف7:55پہلی والی آنکھ سے زیادہ تھی اور اس آنکھ کی خوبصورتی پہلی والی آنکھ کی خوبصورتی سے زیادہ تھی یہ ایک سرجن کا انداز کہ کوئی چیز نکل گئی ہے اور اس کو دوبارہ اپنی جگہ ایڈجسٹ کر جائے نا اور پہلی چیز سے زیادہ اس کے اندر خوبصورتی آ جائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کتنی تکلیفیں صحابے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ و جبین نے برداشت کی ہیں آپ غزب بنو مستلق سے لوڈ رہے دے ایک چشمہ چشمہ8:28حضرت عمر کا ایک غلام تھا جہجہ غفاری وہ گیا پانی لینے کے لئے اتنے میں انساریوں کا ایک آدمی سینان ابن وبر جہنی وہ بھی گیا دونوں میں دھکم دھکا ہو گئی ایک نے پکارا یا لل انسار دوسرے نے پکارا یا لل مہاجرہ اے مہاجرین دوڑو ایک نے پکارا اے انساری دوڑو اب ادھر سے انسار دوڑے ادھر سے مہاجرین دوڑے بھئی ایک بات کیا ہوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ پکار سنی کہا کون یہ پکار پکارا کون اس ط8:57یا علال مہاجرہ اور یا علال انسار بدبودار پکارے چھوڑو اس کو عبداللہ ابن عبی بھی تھا اس میں منافقوں کا سردار اب ایک انساری آدمی نا سینان ابن ببر جوہنی بہت غصے میں آیا کہنے لگا یہ تو ایسے ہوا جیسے کتے کو پھالو موٹا کرو اور وہی تمہیں کاٹ کھائے باگ کر کے مکہ سے آئے ہم نے انہیں جگہ دی کھا کھا کر کے چربی چڑ گئی ہے ہمارے آدمی سے دھکم دھکا مدینہ پہنچنے دو9:32مدینہ کا عزتدار ظلیل کو نکال بہار کرے گا یعنی اپنے کو عزتدار اس نے کہا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ظلیل کہا قرآن حکیم نے سور منافقون کے اندر اس کا ایک قول نقل کیا ہے یہ کہتے ہیں کہ جب ہم مدینہ لوٹیں گے تو مدینہ کا جو عزیز ہے وہ ظلیل کو نکال دے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ظلیل کہا اس نے اور اپنے زعم میں وہ اپنے آپ کو عزیز بنا اس کے صاحب زادے حضرت عبداللہ پک10:02کے مومن ان کو جب یہ معلوم ہے کہ میرے باپ نے اشارتاں میرے نبی کو ظلیل کہا ہے فوراں مدینہ کے گیٹ کے اوپر تلوار لے کر کڑے ہو گئے جب عبداللہ ابن عبی پہنچا کہا کہ آپ یہیں رک جائیے تو اس وقت تک مدینہ میں داخل نہیں ہو سکتا جب تک کہ میرا رسول تجھے مدینہ میں داخل ہونے کی اجازت نہ دے اور تو ابھی تسلیم کرتے تو ظلیل ہے اور میرا رسول عزیز ہے بول یہیں10:36تو زلیل ہے بیٹا کہہ رہا ہے تو زلیل ہے میرا رسول عزیز ہے اور جب تک میرا رسول تجھے مدینہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے گا میں تجھے مدینہ میں داخل ہونے دوں گا تلوار سوتے کھڑے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب آئے جب آپ نے اجازت کی جانے دو تب حضرت عبداللہ نے اپنے باپ کا راستہ چھوڑا اس کے بعد پھر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت پائے اور کہا کہ اللہ کا رسول حکم دے تو باپ کا سر کٹ کر قدم11:07ایسی ایسی محبتوں کا مظاہرہ کیا ہے تب یہ اسلام ہم تک پہنچا ہے اتنی قربانیاں نہ ہوتی ہیں اتنی سائیکریفائسس نہ کی جاتی ہیں تو اسلام صحیح سالم ہم تک نہیں پہنچتا تھا صحابہ نے جس اسلام کے لئے اتنی قربانیاں دیں یہ قیاس کے رگڑنے والے ترہ ترہ کے شوشے چھوڑ کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث کو کنڈم کرنے میں لگے ہوئے ہیں تحفظ سنت کے نام پر تحفظ فقہ کر رہے ہیں تحفظ حنفیت کر رہے ہیں میں یہ پ11:39کیا امام ابو حنیفہ کے بارے میں پوچھیں گے؟ پر میں تین ہی سوال ہے تیرا رب کون؟ تیرا دین کیا؟ تیرا نبی کون؟ چوتھا کوئی سوال ہے تیرا امام کون؟ ارے جب وہ سوال آئے گا یعنی کائے کو حل کرنے میں اپنا وقت ضائع کر رہا ہے سوال تین ہی ہے چوتھا سوال اپنی طرف سے کیوں بڑھا رہا ہے؟ سوال تین ہی تیرا رب کون؟ اللہ تیرا نبی کون؟ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تیرا دین کیا اسلام؟ یعنی پوچھا جائ12:09اس کے پیچھے اپنی انرجی کیوں ضائع کر رہا ہے اپنی زندگی اپنا ایمان اپنا دین سب کچھ برباد کرنے پر دودھ پلا ہوا ہے اور قیامت کے دن صرف یہ پوچھا جائے گا کہ تُو نے میرے نبی کی تیوہ کیا نہیں یہ نہیں پوچھا جائے گا اگر دنیا کے تمام لوگ انکار کر دیں میں ابو حنیفہ کو نہیں مانتا کچھ بھی ہونے والا نہیں قیامت کے دن اللہ ہی نے پوچھے گا تم نے انکار کیوں کیا لیکن اگر کسی بدبخت نے یہ کہہ دیا میں نبی کو نہیں مانتا گردن نب جائے12:38کوئی کہہ دے پوچھ ہوگی اگر پوچھ ہوگی تو بتائے کالی کاوہ ہے قرآن میں ہے عدیث میں ہے کہ کوئی اگر کہہ دے میں ابو حنیفہ کو نہیں مانتا پوری دنیا اگر کہہ دے میں ابو حنیفہ کو نہیں مانتا امام شاہفہ کو نہیں مانتا تو کوئی گناہ ہے اس کے اوپر کوئی گناہ ہے کوئی گناہ نہیں ہے اب جو کوئی گناہ ہی نہیں ہے انکار کرنے پر تو پھر اس کے پیچھے اپنی انرجی کیوں ضائع کر رہا گناہ اس پر ہے کہ تُو نے نبی کی بات مانی ہے نہیں مانی رسول کی اطاعت13:14کہنے کا مطلب یہ ہوا کہ اتنی قربانیاں صحابے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ و جمعین نے دیں یہ ہے محبت کا طریقہ اور ایک حدیث اور سننے پہ آپ کو ختم کرتا ہوں کہ رسول کو ایک چیز کھاتے ہوئے دیکھا قدو زندگی بھر وہ آدمی قدد کرتا رہا ترمزی کتاب اللہ تعالیٰ میں کی روایت اس طرح ہے مَنْ عَبِي تَعْلُو تَقَالُ دَخَلْتُ عَلَىٰ نَسُنِ مَالِكِ رضی اللہ تعالیٰ وَهُوَ يَاكُلُ13:42حضرت ابو طاولت کہتے کہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس گیا دیکھا کہ وہ قدو کھا رہے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں اے درخت اے پھل تو مجھے کتنا محبوب ہے اس لیے کہ میرا رسول صلی اللہ علیہ وسلم تُس سے محبت کرتا تھا مجھے تو اس قدر محبوب ہے اس وجہ سے کہ میرا رسول صلی اللہ علیہ وسلم تُس سے محبت کرتا تھا14:07یہ ہے ایک ایک آدھا سے محبت کرنا ایک ایک بات سے محبت کرنا یہ ہے محبت کا طریقہ صرف زبان سے محبت کا دعویٰ کرنے سے محبت کا حق عدا نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين کیا ہے انشاءاللہ جو سوالات مناسب ہوں گے اس کے جوابات دیے جائیں گے نوجوان ساتھیوں یہ علماء اکرام کے ایک تنظیم ہے14:43مثال کے طور پر جمعیت علماء الہدیس ضلع چامراج نگر اگر یہ نام رکھا جائے14:50تو یہ چامراج نگر دلے میں جتنے بھی مساجد ہیں اور جتنے بھی علماء ہیں تمام اس کے اندر شریک ہو جائیں گے جمعیت علیہ دیس علماء ہے جمعیت علماء علیہ دیس دلے بنگلور بنگلور کے اندر جتنے بھی علماء ہیں تمام علماء کے اندر شریک ہو جائیں گے آج سے کئی سال پہلے میں اور مولانا عبد المتی نمری جو یہاں پر بیٹے ہوئے ہیں ہم تمام مشورہ کر کے اس نام سے کام شروع کے بنگلور کے اندر اور کام تیری سے چلتا ہوا چلا گیا15:14فضلت و شیخ مولانا میراج ربانی صاحب اس وقت بنگلور آتے تھے تو میں اور عبد المتین صاحب خود کیا ان کے پاس گئے اور جا کر ان سے ہم نے مشورہ کیا مولانا دیکھیں ہم اس نام سے کام شروع کیے ہیں تو انہوں نے ایک ہی جملہ کہا کیا کہا اس سے بہتر نام دوسرا ہو ہی نہیں سکتا اس سے بہتر نام دوسرا ہو ہی نہیں سکتا کیوں اس لیے کہ آپ نے جو نام رکھا ہے جمعیت علماء علیہ الدیس اس میں کسی بھی مسجد کے امام کو آپ کاٹا ہی نہیں وہ ہر عالم اس کے اندر شریک ہے جو علیہ الدیس15:44اب جمعیت علماء علیہ الدیس چامراج نگر کا نام لیں مولانا عمر فاروقی صاحب کو کھٹ سکتے ہیں مولانا شمیم صاحب کو الگ کر سکتے ہیں سارے علماء اس کے اندر کیا شریک ہیں علماء کے کچھ مسائل ہوتے ہیں وہ اپنے مسائل اپنے درمیان میں کیا حل کر سکتے ہیں ہم اپنے مسائل15:59جو علم نہ رکھیں ایسوں کے پاس لے جائیں تو مسائل حل نہیں ہو سکتے اور جمعیت علماء ایل ایدیس یہ صلفی تحریک ہے یہ صلفی تنظیم ہے یہ صرف و صرف قرآن و سنت کے نام پر کے آواز بلند کرنا چاہتی ہے ایجی ایف یہ ادارہ میسور کے اندر کھولا گیا نام کے اندر ایل ایدیس لگا ہوا نہیں ہے مگر ساری صلفی نوجوان اس کے پیچھے کار فرمائے اور یہ کام کر رہے ہیں یہ صلفی ادارہ اور صلفیت کے لئے کام کر رہا ہے ندوت العلماء مجاہدین کیرلہ16:27کئی ناموں سے الگ الگ تنظیمیں بنائی گئیں اور سب قرآن و سنت کی تعلیم کام کر رہے ہیں تو یہ تنظیم بنگلور کے اندر بنی اور یہ ریجسٹر کی گئی اور اس کے بعد بنگلور کے اندر کتنے زبردست پروگرام ہوئے قسم اللہ کی میں آپ پہ سامنے یہ حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ اس تیز سے کسی بھی ذمہ دار کو برا بھلا کہا نہیں گیا16:47بلکہ اس اسٹیج سے ہر ایک عالم کی قدر کی گئی اور ہم چاہتے یہ ہیں کہ ہمارے عوام ہمارے ذمہ داران مقام علماء کی عزت اور تقریم کریں بینگلور کے اندر جلسہ ہو بینگلور کے علماء کے نام کو کار دیا جائیں اور باہر کے علماء کو بلا کر جلسہ کیا جائے تو یہ شہر بینگلور کے علماء کے اوپر ظلم نہیں ہوا بولو بھئی بے عزت ہی نہیں ہوئی عزت تب ہے کہ مقام علماء کے ساتھ ساتھ17:13دوسرے علماء کو بلا جائے ہماری تحریک یہ ہے آپ ڈاکٹر امبیٹ کر بھون کے کیسٹ آپ دیکھ سکتے ہیں گرو نانک کے آپ کیسٹ دے سکتے ہیں ٹاؤن ہال کے آپ کیسٹ دے سکتے ہیں چھوٹے میدان کے آپ کیسٹ دے سکتے ہیں اس تیج کے اوپر چھوٹے سے لے کر بڑے تمام کے تمام علماء کے آئے باخدہ بیٹے ہوئے تھے مولانا عبدالماجی صاحب مولانا عبداللہ صاحب محمدی جو یہاں پر بیٹے ہوئے ہیں یہ وہ علماء ہیں جو مساجد کے اندر بیان دیتے تھے17:42اور بڑے بڑے حالوں کے اندر کھڑا کیا گیا ان کی ہمتیں اور مضبوط ہیں اور یہ کہنے لگے اللہ کا شکر ہے ہم چار دیواری سے نکل کر ایک بڑے میدان میں قرآن عثمت کی دعوت کو پیش کرتے ہیں ہمارا کسی جماعت سے کوئی اختلاف نہیں ہے عوام نے کہا آپ نے اتحاد امت کانفرنس تو کر لی اتحاد جماعت کیوں نہیں ہے اتحاد جماعت ہے کب18:05جب ہم تمام آپس میں مل کر کام کریں دشمنی قدورت اس کو ہٹا دیا جائے اور قرآن و سنت کے آواز کو بیق متحد ہو کر کام کریں یہاں پر بھی شاید ہوا پھیلائی گئی ہے اے جماعت کی مخالفین قسم اللہ کی جماعت کی مخالفین نہیں ہیں اگر جماعت کی مخالفین ہوتے جتل درگاہ کے جلسے میں ہم شریک نہ ہوتے بلکہ میں خود مولانا عبد المتین صاحب اور ہمارے ساتھی درگ کے جلسے کے اندر گئے اور بارہ مسائل بیسلا کی نام جماعت کے ہم ناک ہیں اس لیے کہ جماعت کے18:35علماء کو اور جماعت کے بہو بہن بیٹیوں کو جب شہر کے غیر صرفی علماء نے للکار کر جب پکارا تھا کوئی بھی ان کا مو دبائنے کے لئے تیار نہیں ہوئے ان کا جواب نہیں دیا ہم نے محسوس کیا خاموش بیٹھنے سے کام نہیں ہوتا کمر کس تو کیوں ڈرتا ہے پھر دیکھ اللہ کا کرتا ہے جب ہم یہ آواز لے کر اٹھے آج قسم اللہ کی دو یا تین ناموں سے پورے شہر بینگلور کے اندر حل چل مچ چکی ہے اور19:03سامین مخالفین یہ سمجھ گئے ہیں اب علماء العزیز کے سامنے زبان کھولنا بڑا مشکل کام بن چکا ہے نوجوان ساتھیوں ہم کسی کے مخالف نہیں ہیں بارہ مسائل بیس لاکھ انام جس پروگرام کے اندر گڑڑ کی گئی جلال الدین صاحب قاسمی ایک ایک سوال کا جواب دلائل کے ساتھ دے رہے تھے علماء نے دیکھا اب یہ حقیقت سامنے آگئی ہمارا بھانڈا پھوٹے گا تو انہوں نے کیسے تل ملایا19:31اور کیسے اپنے بات کو ختم کرنے کیوں نے کوشش کی کیا سیٹو کے اندر دیکھ سکتے ہیں اسی جلسے کے اندر جبکہ یہ پروگرام ہفتے کے دن ہوا تھا اور جمعہ رات کو گروہ نانک کے اندر مرکز کی طرف سے اصلاح معاشرہ کا پروگرام ہونے والا تھا اس کے پانفلٹ قسم اللہ کی میں خود مسجد فاطمہ کے باہر کھڑ کے باتا ہوں19:53میں نے کہا اس پروگرام میں شریک رہو اس لئے کہ یہ ہماری جماعت کا جلسہ ہے ہم جماعت کی مخالفی نہیں ہیں یہ غلط فامیات ہیں جو میں نے آپ کے سامنے دور کیا جتنے بھی جلسے ہوئے امبیٹکر کا جلسہ ہوا گروہ نانک کا جلسہ ہوا ان جلسوں کے اندر ہم نے جماعت کو لیا یا نہیں لیا مولانا فیضل حسن صاحب عمری مدنی جماعت کرناٹک کی جماعت کے نائب امیر ہیں ہم نے ان کی صدارت کے اندر جلسہ رکھا20:23اگر ہم جماعت کو نہ مانتے جماعت کے ذمہ داروں کے نام ہم ڈالتے مولانا عبدالجبار صاحب بیجاپور بچالی وہاں کی جمعیت کے ذمہ دار ہیں ہم نے ان کو بلایا20:34جب ان کا نام ڈالا گیا ان کو روکنے کی کوشش کی گئی اور یہ کہا گیا آپ نہ آئیں یہ اختلاف ہے یہ ہے وہ ہے انہوں نے ایک ہی جب جملہ کہا میں جاؤں گا اور دیکھوں گا جماعت کے خلاف ایک بات بھی ہو میں فورا جلسے سے اٹھ کر چلا آوں گا وہ جلسے کے اندر شریک ہوئے صبح سے لے کر شام تک کی پروگرام میں رہے انہوں نے خود کہا یہاں سنا ایک تھا منظر ایک ہے اس لئے کہ میں نے خود اعلان کیا تھا بنگلور کے مساجد کے جتنے21:01بھی سمیدارہ ہیں تمام اسٹیج کے اوپر آئیں یہ اسٹیج آپ کو احلن و سیلن کہتا ہے یہ شکوک و شبہات میں آپ کے سامنے دور کرتے ہوئے مولانا عبد المتین صاحب میمن جوناگڑی ٹاؤن ہال کے اندر ان کی صدارت لی گئی ہم اور باخدہ بارہ یا تیرہ افراد21:27علماء کی کمیٹی مولانا عبد المتین صاحب کے گھر گئے ہم ان سے پوچھا ان سے مشورہ کیا ان سے رضا مندی لینے کے بعد ان کا نام کیا اشتہار کے اندر شائع کیا گیا پھر اس کے بعد مخالف کیا کام ہوا انہوں نے مولانا کو کیا بات کی پھر ان کا معاملہ کیا اقبار سالار کے اندر ڈالا گیا اس سے جماعت کی کتنی بیزتی ہوئی یہ آپ کچھ جانتے ہیں قسم اللہ کی اشتہارات کو پھار دیا گیا21:52نوجوانوں کو آنے سے روک دیا گیا دارالسلام کے جلسے کے اندر مولانا مجیب صاحب قاسمی کو ہم نے دعوت دی جب وہ پتہ نہ ملنے کی وجہ سے جب مرکز میں پہنچے ان کو یہ کہہ کر وہ روک دیا گیا وہاں آپ نہ جائیں وہ مخالفین ہیں نوجوان ساتھیوں اختلاف نہیں ہے دلوں سے اختلاف کو ختم کرو ہم اور آپ بھائی بھائی ہیں مولانا شاہ علی اللہ صاحب کا نام اس اشتہار میں ڈالا گیا مولانا کیوں نہیں آئے خیر اس کے بھی چند وجوہات ہیں22:19یہ روکنے کی کوشش ٹھیک نہیں ہے آپ آگے بڑھو اس لیے کہ سلسیت کو ختم کرنے کے لیے کونے کونے سے آبادیں اٹھ رہی ہیں اگر ایسے دور میں ہم اپنی اختلافات کو باہر سامنے لائیں یہ اچھی بات نہیں ہے ہم اپنے مسائل بن کمرے میں لڑیں گے باہر آئیں گے تو انشاءاللہ سی سا پیلائی ہوئی دیوار کے ماننے رہیں گے انشاءاللہ کیا بھی ہم باہر آئیں گے تو تب تک اس کو زکاة نہیں دے سکتے شادی ہو گئی اپنے گھر چلی گئ22:50سیدھا سا مسئلہ ہے کیا ہم لوگ تبلیغ جماعت میں جا سکتے ہیں کتنے دن جا سکتے ہیں کتنے دن جا سکتے ہیں اس کا نہ قرآن میں نہ حدیث میں تبلیغ کا جہاں تک مطلب ہے کون سی تبلیغ جماعت تبلیغ کے لئے آپ کہیں بھی جا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے جو ترتیب قرآن نے بتایا ہے وہ یہ ہے کہ پہلے گھر دیکھو محلہ دیکھو دوست اے باپ کو دیکھو پھر گاؤں دیکھو پھر گاؤں کے اطراف دیکھو پھر شہر دیکھو پھر پوری دنیا23:25کہ جھولا ڈنڈی لے کر کے اسٹور بوریا بکچا لے کر گھوم رہے ہیں پوری دنیا کے اندر تو اور دوسرے کہ تبلیغی جماعت کا مطلب یہ ہے کہ جس جماعت کے اندر صحیح دعائیں قرآن و سنت کی باتیں اگر بتائی جاتی ہوں تو اس میں جا سکتے ہیں ایسی باتیں اس میں نہیں جانا چاہئے سمجھ نہیں ہے کیا ہے مساجد میں عورتوں کے انتظام کیسے ہونا چاہئے پردے کا انتظام ہونا چاہئے23:53مرد اور عورت خلط ملت نہ ہو راستے میں یا اسی طریقے سے بے پردگی نہ ہو نماز کے وقت بھی مردوں اور عورتوں کے درمیان فاصلہ کتنا ہونا چاہیے بھئی ایک تو فاصلہ یہ ہے کہ نماز جو ہے نہ مرد عورتوں کو دیکھ سکے نہ عورتیں مردوں کو دیکھ سکے کوئی فاصلہ محدود نہیں ہے بس ایک دوسرے سے کوئی ٹچ نہ ہو قرآن میں علماء کی اور اپنے بڑوں کی24:24اطاعت کا جو حکم ہے اس کے بارے میں آپ روشنی ڈالیں علماء کی کہاں لکھا ہوا ہے علماء کی اور اپنے بڑوں کی کیا کرنا ایک ہے عزت کرنا یہ الگ بات ہے عزت کرنا محبت کرنا کہ اللہ کے نیک بندے ہیں عالم ہیں الگ چیز ہے اور ان کی باتوں کو دین سمجھ کر کے مان لینا یہ الگ چیز ہے ان کی اس بات کو صحیح مانا جائے گا جو قرآن و سنت کے مطابق ہو جی یہ مطلب ہے عزت الگ چیز ہے24:51اور ان کی بات کو مان لینا دین سمجھ کر کے عمل کرنا یہ دوسری بات ہے ان کی اسی بات کو لیا جائے گا جو قرآن و سنت کی روشنی میں ہو اللہ کے رسول نے بلال کو کوئی چند جو گروی رکھنے کے لئے یہ حضور باتیں ہیں سب25:20استخارہ کی فضیلت کیا ہے استخارہ کی فضیلت یہ بتایا گیا ہے کہ دورہ کا تماس پڑھو اور وہ جو دعا استخارہ اللہم انہی استخیروں کا بے علمک وغیرہ وہ پڑھ کر کے پوری دعا سو جاؤ دو دن استخارہ کرو تین دن کرو چار دن پات دن ایسا کرتے جاؤ یہ ہے استخارہ استخارہ کا مطلب ہوتا ہے اللہ سے مشورہ لینا دل میں کوئی ایسی بات جم جاتی ہے آدمی دل میں جمی ہوئی بات کو کر لے یہی مطلب ہے مشورہ کا استخارہ مانے اللہ سے مشورہ لینا25:50اور استخارے کی فضیلتیں بیان کیجئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے ایسے سکھاتے تھے جیسے قرآن سکھاتے ہیں وہ دعا کو اللہم انی استخیروں کا کو اسے اس کی فضیلت کا پتہ چلتا ہے دیو مولانا26:28وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِي هَدِي مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلُ بِدَعَةٍ دَلَالَةٍ وَكُلُ دَلَالَةٍ فِ27:00محترم علماء کرام اور معزز سامعین بھائیوں اور دوستوں اور خواتین اسلام جو حضرات باہر کھڑے ہوئے ہیں اندر بیٹھ جائیں جو حضرات باہر کھڑے ہوئے ہیں اندر آ جائیں یا تقریر نہ سننا ہو تو چلے جائیں28:05جو حضرات باہر ہیں اندر آ جائیں اور بیٹھ جائیں اگر تقریر سننا نہیں ہے چلے جائیں خامخا شور کرنا ادھر ادھر پھرنا غلط بات ہے اس مسجد کے منتظمین کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ایک روزہ جو اجلاس بلایا ہے اور اس اجلاس کے اندر حق کی آواز کو حیلانے کا جو عزم کیا ہے28:55میں اس کی دعوت دیتا ہوں آپ کو معلوم ہے دین اسلام اس دین کو کہتے ہیں جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنی طرف سے نازل فرمایا ہے اور اس کا پیغام پہنچانے کے لئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا انتخاب کیا ہے اس کو دین حق کہتے ہیں اس کے مقابل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موجودگی میں دین باطل تھا29:50وہ کفار اور مشرقین کا دین تھا جب تک برائی کی نشاندہی نہ کی جائے لوگوں کو برا کیسے معلوم ہوگا بھلا کیسے معلوم ہوگا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے حکم سے دین حق کو پھیلاتے تھے اور دین باطل کی تردید کیا کرتے تھے باطل پرستوں نے دیکھا30:23کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے باپ داداؤں کو گالی دیتا ہے اور جس دین کو ہم مانتے ہیں اس کو برا بھلا کہتا ہے مسالحت کی بہت سی کوششیں کی ان میں سے یہ کوشش یہ تھی ابو طالب کے پاس پہنچ کر کے انہوں نے کہا تمہارے بھتیجے کو ایسی حرکات سے روک دو جو ہم کو نا پسند ہو اگر آپ کو بھتیجہ پالنے کا شوق ہے30:54تو ہم ایک خوبصورت لڑکا آپ کے حوالے کر دیں آپ ان کو پالیں اور آپ کا بھتیجہ ہمارے حوالے کر دو ہم اس کو قتل کر دیں ابو طالب نے سننے کے بعد کہا کیا بہترین سودا کرنے کے لئے آئے ہو اور اس کے بعد ان کو شرمندہ کر کے وہاں سے روانہ کر دیا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سمجھانے کی کوشش کی کہ تم ایسی حرکتوں سے باز آ جاؤ31:27تو اللہ تعالیٰ کی محبت کو مقدم رکھتے ہوئے رشتہ داری کو کاٹتے ہوئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے چچا جان اگر یہ لوگ میرے ہاتھ ایک ہاتھ پر سورج رکھ دیں اور دوسرے ہاتھ پر چاند تب بھی میں اس دعوت سے باز نہیں آنگا تو ابو طالب نے ان کے عزم کو دیکھ کر کہا اے بھتیجے جو چاہے کرو میں تمہارا ساتھ دینے کے لئے تیار آخری کوشش یہ رہی آئے آ کر کے کہنے لگے31:58اے محمد کم ایک بات پر آپ کے اور ہماری مسالحت ہو سکتی ہے وہ یہ ہے کہ ایک دن تم ہماری مندر میں آ جاؤ اور ایک دن ہم تمہاری مسجد میں آ جائیں بات تو انصاف کی معلوم ہو رہی ہے جیسے آج مسلمان یہ کہتے ہیں کہ سارے عدیان صحیح ہیں جو آدمی جو ڈھنگ سے کر رہا ہے کرنے دو32:24لیکن سب کے سب اللہ کی عبادت کر رہے ہیں طریقے مختلف ہیں اللہ تعالیٰ کو وحدتِ عدیان پسند نہیں آیا اور کہیں بھی اللہ تعالیٰ نے اپنا یہ اختیار رکھا اللہ تعالیٰ نے اپنا اختیار رکھتے ہوئے ایوہ الکافرون کئے جگہ کہا ہے لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے فرمایا آج کے بعد کہہ دو قل یا ایوہ الکافرون اب تک میں کہتا رہا کافروں32:54تم کہہ دو اے کافروں لا عبد ما تعبدون تمہاری یہ شرط مجھے منظور نہیں تم ہمارے معبود بھرحق کی عبادت نہیں کرنے والے ہو میں باطل معبودوں کی کیسے عبادت کروں گا اور اخیر میں بھی اللہ تعالیٰ نے یہی بات فرمایا جو باطل دین ہے اس کو اللہ نے دین کہا لکم دینکم و لیا دین یہ تمہارے لیے تمہارا دین ہے ہمیرے لیے میرا دین ہے33:22تو یہاں پر یہ بات اللہ تعالیٰ سمجھانا چاہتا ہے کہ مشرقین مکہ نے بھی خودساختہ مذہب بنا لیے تھے ان کے آباؤ اجداد کا جو وہ تقلید کرتے تھے اس تقلید کو دین سمجھتے تھے اگر تقلید جائز ہوتی تو کفار مکہ حق پر ہیں کیوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں یہی کہا تھا کہ تم33:50قیامت کے دن یہ کہو گے کہ ہمارے باپ دادا شرک کرتے تھے ہم بھی شرک کر رہے ہیں معقول جواب تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے اللہ ہم چھوٹے چھوٹے بچے تھے ہمارے ماباپ ہمارے اوپر اثر انداز ہو گئے جس کی وجہ سے ہم نے کفر کیا شرک کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی بتایا ہر بچہ فطرت34:19دین حق پر پیدا ہوتا ہے اسلام پر پیدا ہوتا ہے درمیان میں ماں باپ آگر کے اسے مجوسی بناتے ہیں یہودی بناتے ہیں عیسائی بنا دیتے ہیں آج یہی مسلمانوں کے اندر بھی ہے ہنفی کا بچہ ہنفی ہوتا ہے شافی کا بچہ شافی ہوتا ہے مالکی کا بچہ مالکی ہوتا ہے ہنبلی کا بچہ ہنبلی ہوتا ہے اور یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف ہوتے ہوئے یہ لوگ سب کو حق سمجھتے ہیں34:47حالانکہ یہ ایک دوسرے کے لئے تکفیر کرتے ہیں مگر پھر بھی کہتے ہیں کہ ہم سب آہل سنت والجماعت ہیں اللہ تعالیٰ نے وحدت ادیان کے موقع پر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا روزانہ اس کی تردید صبح کی سنتوں میں کرنا اور شام کے وطر میں کرنا اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تردید کرتے تھے صبح کی دو رکعت میں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص پڑھتے تھے35:15یعنی اوپر سے شرک کی نفی کرو اور نیچے توحید کا اقرار کرو اور شام میں وطر کی نماز میں سور کافرون پڑھتے تھے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سور اخلاص بھی پڑھا کرتے تھے تو معلوم یہ ہوا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ اپنی تنہا عبادت کے اندر کرتے تھے اجتماعی طور پر ہر ہفتہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جماعت کو لے کر تردید کرتے تھے35:41یعنی جمعہ کی رات میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مغرب کی دو رکعتوں میں سور کافرون اور سور اخلاص پڑھا کرتے تھے دیکھا اللہ تعالیٰ کے پاس وحدت ادیان کا جب مسئلہ آیا تو اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا وحدت ادیان کا اقرار کرنے والے سب کے سب کو اللہ نے باطل خرار دیا ہے آج ہمارے امت مسلمہ کے اندر یہ ایک نہیں بہت سے ادیان ہیں36:09ابھی بارہ مسائل بیس لاکھ انام کے اندر وہ لوگ تل ملا اٹھے ان کے ایوانوں میں زلزل آ گیا سننے کے لیے تیار نہیں عوام یہ لوگ کتنا اللو بناتے ہیں ایک مسئل مشہور ہے جھوٹ اتنا بولو اتنا بولو کہ لوگ اس کو صد سمجھے اور یہ لوگ جھوٹ اتنا بولتے ہیں اتنا بولتے ہیں عوام اس کو صد سمجھ جاتے ہیں ہمارے خلاف جو کتابیں لکھی گئی بے بنیاد36:39بڑے لوگوں کی طرف جو بات منصوب کی گئی قسم اللہ ہے کہ ہم نے اپنے بڑوں کا کلیمہ نہیں پڑا اگر ہمارے بڑوں نے کوئی بھی غلط مسئلہ لکھا ہے ہم اس کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں محمد صاحب جونہ گڑی مرہوم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں محمد صاحب جونہ گڑی نے اپنی کتاب میں نکھا ہے کہ ہمارے دو معاقض شریعہ ہیں انہوں نے اپنے باپ کی بات نہیں لکھی اپنے نبی کی بات کو نقل کیا37:06اور تمہارے پاس پانچ مآخذ شریعہ ہیں کتنے ہی پانچ کیا کیا ہے ہم نے کہا کہ کتاب و سنت کے تابع اجمع اور قیاس ہے جس کو ہم مانتے ہیں اور تقلید کو تو ہم مانتے نہیں جو تمہارے پاس پانچویں دلیل ہے اور چاروں کو تم خیر بات کہتے ہو پانچویں بات کو مستند سمجھتے ہو تو بہرحال ہم نے اس کو قرآن اور حدیث سے ثابت کیا اور انہوں نے اس کا اقرار کیا آپ سیڑھی میں دیکھ سکتے ہیں37:37لیکن اس کے بعد منرڈی پالیے کے اندر ہمارے خلاف اجلاس کیا گیا ہے اور اس اجلاس کے اندر جو جھوٹ بیانی کی گئی ہے اس جھوٹ بیانی کے بارے میں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں مولانا قاسمی نے درمیان میں تقریر کرتے ہوئے یہ سوال کیا عبرہ کے معنی تم جانتے ہو وہ بیچارے جب قرآن کو انکار کرتے ہیں سنت کو انکار کرتے ہیں تو عبرہ کے معنی کیا جانیں گے38:07کیا جانیں گے اقربرا کے معنی میں پریشان ہو گئے جواب نہیں بن پڑا غلاطہ کیے گڑھ بڑھ کیے مار دھار کی نوبت آ جاتی تھی اللہ تعالیٰ نے ہم سب کو بچھایا تو معلوم یہ ہوا ہے سننے کے لئے تیار نہیں عوام کو سنانے کے لئے تیار نہیں کہتے ہیں تقلید کے بغیر کوئی عام آدمی اسلام کو نہیں سمجھ سکتا میں ایک مثال دیتا ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام حفشہ پہنچے38:34نجاشی کو جو قرآن پڑھ کر کے ترجمہ کیا گیا وہ حفشہ کی زبان سمجھنے والا ایک مرتبہ عربی کا ترجمہ کیا گیا اور وہ ایمان لے کر کیا گیا اور اس کے ایمان کی اطلاع اللہ تعالیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دی اور اس کی نماز جنازہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھائی تو اللہ اسی کی طرف اشارہ کرتا ہے فارس کے روک جن کے پیٹ میں عربی کا عین نہیں تھا39:02روم کے لوگ جن کے پیٹ میں عربی کا عین نہیں تھا ایسے لوگ اسلام میں در جوگ در جوگ داخل ہوئے اور ان کو اسلام سمجھ میں آیا بغیر تقلید کے اتباع کا طریقہ جو ہے بہت آسان ہے صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو غیر لوگوں کو بتانے کے لیے جب بھی غیر لوگ سوال کرتے تھے تو کیا طریقے سے سوال کرتے تھے اللہ کے حکم نے جو وضاحت کی ہے39:30اس طریقے سے سوال کرتے تھے ان کا مسئلہ خان صاحبوں کے طرح ہے دیکھیں آیت ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا یہاں تک وہ آیت پڑھیں گے کو چھپا دیں گے کیوں اللہ نے غیر عالموں کو جو مسئلہ نہیں جانتے ان کو فرمایا اگر تم کسی عالم سے سوال کرنا چاہتے ہو تو دو چیزوں کا سہارا لے کر کے اس سے سوال کرو مولی صاحب40:00اس مسئلے میں قرآن اور حدیث کیا بتاتے ہیں انصاف کی بات اللہ تعالیٰ بتا رہا ہے اگر مولانا کو علم ہے اس کا قرآن و سنت کا علم ہے تو یقیناً قرآن و سنت کے مطابق بتائیں گے جیسے صحابہ اکرام بتاتے تھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو تربیت دی اتباع کا طریقہ بتایا غیروں نے آ کر کے صحابہ اکرام سے وضوح کا طریقہ پوچھا نماز کا طریقہ پوچھا زکاة کا طریقہ پوچھا روزے کا طریقہ پوچھا توحید کے تعلق سے پو40:30تو صحابہ اکرام نے کہا ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کیا کرتے تھے ایسا حکم دیا کرتے تھے آپ کو ایسا کرتے ہوئے ہم نے دیکھا ہے اور دوسری کوئی چیز نہیں آج ہنفی آتا ہے تو کہتا ہے کہ یہ نماز ہنفی نماز کیسی ہے نعوذ باللہ اس کا وجود ہی نہیں تھا ہنفی کا وضوح کیسے ہے اس کا وجود نہیں تھا ہنفی کا روزہ کیسا ہوگا اس کا وجود نہیں تھا جس چیز کا وجود نبی کے زمانے میں نہیں تھا اس کو وجود میں لا کر کے سوال کرنا41:00یہ ایک نئی چیز ہے اس کو عدیان کہتی ہے اپنی طرف سے انہوں نے دین بنایا ہے دیکھئے امانت علمی کی بات ہے ہدایہ کو انہوں نے ٹائٹل پیج میں لکھا ہے ہدایہ کل قرآن اللہ اکبر انصاف کی بات آپ کوئی بھی ہدایہ انہی کے پاس سے لائیں گے انشاءاللہ ابھی کھول کے بتا دیں گے قرآن کی جیسی کوئی کتاب نہیں قرآن نے کہہ دیا ہے41:26اگر قرآن کی جیسی کوئی عقائد پیش کرے سارے کافر جو عربی زبان جانتے تھے انہوں نے اس چیلنج کو قبول نہیں کیا اب دیکھئے ہدایہ والوں نے لکھا ہے اب اگر قرآن کے جیسی ہدایہ ہے تو ہدایہ پیش کرنے والا اللہ ہے ذرا سمجھتے نا قرآن اللہ کا کلام ہے اگر ہدایہ قرآن کی جیسی کتاب ہے یا قرآن کے مثال کی طرح ہے تو اس کا پیش کرنے والا اللہ ہے41:57اب دیکھئے فقہ کا معنی کیا ہے کبھی انہوں نے سمجھا نہیں ہے فقہ کا معنی صحیح یہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تیس سال گھنگے نہیں رہے اور آپ چالیس سال تک نبی نہیں رہے چالیس سال سے پہلے آپ نے جو گفتگو کی وہ ہمارے لئے دلیل بھی نہیں ہے چالیس سال ایک دن کے وقت میں جو وہی نازل ہوئی وہاں سے ہمارے لئے آپ کی بات دلیل ہے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ وہی کرتا ہے42:26اس سے پہلے آپ نے نبوت کا دعویٰ نہیں کیا اور نبی کو کہا ایسے پیارے نبی کو جو کائنات کا سب سے بڑا امام ہے اللہ تعالیٰ نے سور حق کے اندر فرمایا دیکھو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اگر اپنی طرف سے کچھ باتیں بنا کر کے دین کے اندر شامل کرتا تو ہم یہ چیز برداشت نہیں کرتے42:56اس کو اپنے دہنے ہاتھ سے پکڑ لیتے اور اس کی شہرک کاٹ دیتے فَمَا مِنْكُمْ مِنْ اَحَدٍ حَاجِزِينَ ہم کو ایسا کام کرنے سے کوئی آجز نہیں کر سکتا یہ اپنے پیارے نبی کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جیسے چاہے اللہ تعالیٰ خطاب کرے اس کی ذات کے لئے لائق ہے اپنے نبی کو جیسے چاہے ڈرائے وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کے لئے لائق ہے اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈر43:25فقہ کہتے ہیں ان مسائل کے اندر جس کے اندر اغماز ہو یا وہ مسائل موجودہ زمانے کے اندر آئے ہوں اب جو ایمہ مرہوم ہو گئے ہیں کیا ان مسائل کو حل کرنے کے لئے آئیں گے ہم ہی لوگ حل کرنا پڑے گا تو ایسے مسائل چاند پر جا کر نماز پڑے مررخ پر کہاں جا کر نماز پڑے سفر میں کہاں نماز پڑے چلتی ہوئی ٹرین میں اڑتے ہوئے ہوائی جہاز میں اڑتے ہوئے راکٹ میں کیسے نماز پڑے43:53کیا اب وہ ائمہ آ کر کے ان مسائل کو حل کر سکتے ہیں اس کو کہتے ہیں فقہ موجودہ دور میں جو مسائل پیدا ہو جائیں اس کو قرآن اور حدیث کو رکھ کر کے حل کریں اب یہ کہتے ہیں کہ ہمارے امام کے پاس پوری حدیثیں آ گئی تھیں اور انہوں نے پورے مسائل بتا دیا ہیں نعوذ باللہ اس سے توبہ کرنا چاہیے ان کی کوئی کتاب نہیں ہے امام مالک رحمت اللہ علیہ کے بارے میں تاریخ بتاتی ہے44:22سو سے زیادہ مسائل ان کو دین کے بارے میں پوچھے گئے اور اسی سے زیادہ مسائل کے بارے میں کہا کہ مجھے نہیں معلوم اللہ اکبر کیا امانت علمی ہے اسی سے زیادہ مسائل کو نہیں جانتے تھے امام مالک رحمت اللہ علیہ باوجود معطہ کتاب لکھنے کی اور امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کی کتاب کوئی نہیں ہے میں مدینہ میں تھا مدینہ کی لیبریری میں کتاب پڑھا میں مسند ابی حنیفہ میں نے کہا کہ کتاب ہی نہیں ہے تو یہاں کیسے آگئے یہ کفغانی نے لکھا ہے44:52اس کے آخری صفحے پر دوسرا افغانی لکھتا ہے یہ غلط ہے یہ جھوٹ ہے ہمارے امام کی کوئی کتاب نہیں اس میں امانتدار بھی ہیں خیانتدار بھی ہیں اور یہ خیانت ایسی جڑ پکڑ چکی ہے آج بھولے بھالے عوام قرآن سنت کو سنتے ہیں تو دوڑے ہوئے آ رہے ہیں جیسے اللہ تعالیٰ نے تعبیر فرمائی اِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْ وَرَيْتَ النَّاسَ يَدُخُلُونَ فِي دِهِرِ اللَّهِ اَفْوَاجَا سع45:21قرآن اور سنت کو مانتے ہوئے اور یہاں ہندوستان کے اندر بھی یہ ماحول بن چکا ہے کہ لوگ قرآن اور حدیث کو مان کر کے اس پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ان کے پیٹوں میں انگار پڑ رہی ہے ان کو کیسے روکا جائے کبھی کہا تقلید ضروری ہے واجب ہے سنت ہے تقلید نہ کرنا بدت ہے اللہ اکبر قرآن کے حوالے سے میں آپ کو بتاتا ہوں اللہ تعالی نے غیر کی اطاعت ہو45:50یا نبی کی اطاعت ہو اطاعت کا لفظ استعمال کیا ہے غیر کا اتباہ ہو نبی کا اتباہ ہو اتباہ کا لفظ استعمال کیا ہے غیر کی اقتداء ہو نبی کی اقتداء ہو اقتداء کا لفظ استعمال کیا ہے یہ تین الفاظ ہیں قرآن مجید کے اندر آپ نے سنا یہ تین چیزیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں صاف طریقے سے فرمایا46:19اقتداء کرنا اتباع کرنا اطاعت کرنا ماباپ کے بارے میں بھی کہتے ہیں ماباپ کی اطاعت کرو استاد کی اطاعت کرو اللہ تعالیٰ نے گمراہوں کی اطاعت کرنے والوں کے لئے بھی اطاعت کہا ہے رَبَّنَا اِنَّا اَتَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبْرَعَنَا فَأَزَلُّونَ السَّبِيلَ اے اللہ ہم نے اپنے پیروں بزرگوں کی اطاعت کی تقلید کہاں کی تقلید کا لفظ اللہ نے بھی نہیں بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ب46:47اور نعوذ باللہ ایک مسلمان بغیر دلیل کے کسی کی بات نہیں مان سکتا اللہ کا حکم ہے دلائل سے پوچھو اب یہ کہتے ہیں بغیر دلیل کے بھی ماننا ہے اور نبی نہیں غیر نبی کی بات کو بغیر دلیل کے قبول کرنا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مضمت کر دی فرمایا وَإِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا سُمُّوا عُمِيَانًا47:14قرآن مجید بھی پڑھا جائے اندھے اور بہرے بن کر کے نہیں پڑھتے دیکھتے ہیں کہ قرآن میں ہے نہیں اللہ نے قرآن کی آیتوں کے بارے میں فرمایا کہ تم تحقیق کرو ایسے شریعت کے چور پیدا ہوں گے جو قرآن کہہ کر کے لوگوں کو گمراہ کریں گے حدیث کہہ کر کے گمراہ کریں گے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی علامتیں بتاتے ہوئے فرمایا جب حدیث بیان کرتا ہے تو جھوٹی حدیث بیان کرتا ہے47:44اسی کی تفسیر میں فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منن نار میری حدیث جھوٹ طریقے سے پیش کر کے اس کو قبولیت کا درجہ دینے کی کوشش کرے گا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے جبکہ میں نے اس کو نہیں کہا حدیثہ کے معنی بات چیت کے بھی آتے ہیں حدیث بیان کرنے کے بھی آتے ہیں یہ دونوں چیزیں ہوتی ہیں منافقین کے اندر یہ منافقین کے اندر دونوں چیزیں ہوتی ہیں48:11تو میں آپ کو بتانا چاہتا تھا کہ ہم نے درمیان میں جب سوال کیا ہوا ان لوگوں نے جواب دیا کہ یہ یہودیوں کا طریقہ ہے کیا ہمارے نبی یہودی تھے جبریل علیہ السلام صحابہ کے درمیان آئے آ کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بڑھ گئے بیٹھ کر کے سوالاک کیے پورے ایمان کے بارے میں پوچھا اسلام کے بارے میں پوچھا احسان کے بارے میں پوچھا حضرت48:40عمر کہتے ہیں یہ شخص ایسا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال بھی کرتا ہے اور اس کی تصدیق بھی کرتا ہے ہم کو یہ بات تعجب میں معلوم ہوئی اللہ کے نبی نے پوچھا اے عمر جانتے ہو یہ کون ہے اللہ کے نبی نے سوال کیا کیا آپ یہودی تھے صحابہ سے پوچھ رہے ہیں اے عمر یہ کون ہے معلوم ہے انہوں نے کہا اللہ رسول اللہ علیہ وسلم اللہ اس کا رسول زیادہ جانتا ہے تو آپ نے فرمایا جبریل تمہارے پاس آئے یعلمکم دینکم تمہارے دین سکھانے کے لئے جبریل49:09انسان کے شکل میں آئے تو معلوم یہ ہوا سوال کرنا سنت ہے اور سوال کا جواب طلب کرنا بھی سنت ہے اگر کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جواب دینے کی ہمت نہ تھی تو آپ کو یہ نئی بات بتائیں گے اس لیے اللہ رسول اللہ علیہ وسلم کہا کر دی تو برحال انہوں نے یہ سوال کو کہا یہودیوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجت الودا کے موقع پر صحابہ اکرام سے سوال کرتے ہیں49:37اے لوگو بتاؤ یہ مہینہ کونسا ہے یہ دن کونسا ہے یہ سال کونسا ہے یہ جگہ کونسی ہے صاف پوچھ رہے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو صحابہ اکرام نے جواب یہی دیا اللہ اس کا رسول زیادہ جانتا ہے تو معلوم یہ ہوا50:01اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی تاقیدی بات کو پہنچانا چاہتے تو سوال کر کے ان کے دماغ میں بٹھانا چاہتے تھے آپ نے فرمایا یہ بلد حرام ہے یعنی یہ بستی ایسی ہے مکہ جس کو اللہ نے حرام کیا ہے یہ مہینہ بھی حرام والا مہینہ ہے یہ دن بھی حرام والے مہینے ہیں دن بھی حرام والے دن ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضاحت کی ہم سمجھتے تھے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی دوسرا نام بتائیں گے اس لئے خاموش رہا کر50:30تو معلوم یہ ہوا تقریر کے درمیان کسی سے سوال کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے سنت پڑھیں تو نہ جانیں تو میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ مستقل ایک مذہب بنا لیا گیا ہے اور اس کی بنیاد نہ قرآن پر ہے نہ حدیث پر ہے قرآن بھی نہیں ہے اس کے اندر حدیث بھی نہیں ہے ہم نے ہدایہ پڑھی ہے خدوری پڑھی ہے اور ان کی ساری کتابوں کو ہم نے دیکھا ہے کسی حدیث کا حوالہ بھی نہیں کسی قرآن کی آیت کا حوالہ بھی نہیں51:00فقہ مقارن میں احمد بن احمد نے ان کے مسائل کو جوڑ کر کے آیتوں اور حدیث کو لگانے کی کوشش کی ہے اس کتاب کا نام ہے بیدائت المجتہید کیا ہے بیدائت المجتہید تو دنیا کے اندر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو گونگے تھے آپ نے وضو کا طریقہ نہیں بتایا نماز کا طریقہ نہیں بتایا زکاة کا طریقہ نہیں بتایا حج کا طریقہ نہیں بتایا51:29جن کے لئے سارے مسائل گھننے کی ضرورت پیش آئی اب دوسرا سوال یہ ہے ان کے پاس چار کا عدد بڑا مقبول ہے ان کے پاس کیا بولتے ہیں آسمانی کتاب چار اللہ اکبر جبکہ قرآن مجید نے کہا پانچ کتنی پانچ اپنے چار اماموں کو دلیل بنانے کے لئے اللہ کی یہ کتاب کو کم کر دیا دیکھئے آپ52:01پانچ کتابیں آج تک سنی آپ نے نہیں میں بتاتا ہوں سنو ایک ہے تورات دوسرا ہے زبور تیسرا ہے انجیل چوتھا پران مجید پانچواں صحف ابراہیم کتنے صحف ابراہیم سنانا آپ نے آیت کو فی صحف ابراہیم و موسا ابراہیم اور موسا کے صحیفوں میں52:28دو صحیفہ کس کو کہ قرآن مجید کو کہتے ہیں ان کے زمانے میں جو نازل کی گئی اس کو پانچ کتابیں علو العزم پیغمبروں کو چار کر دیا نو علیہ السلام کو حضف کر دیا کہ علو العزم پیغمبر چار ہیں ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر ہیں سب پر ایمان لانا ضروری ہے چاہے علو العزم ہو نہ ہو اب چار ایک نبی کو حضف کر دیا خلفاء راشدین چار عمر بن عبدالعزیز کو حضف کر دیا53:00عمر بن عبدالعزیز یہ بھی خلیفہ ہیں ان کو حضف کر دیا خلفاء راشدین چار نہیں پانچ یہ چار تو صحابہ اکرام ہیں اور عمر بن عبدالعزیز بھی خلیفہ الراشد کہا گیا ہے نہیں یہ پانچ پھر اس کے بعد یہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ چار فرقے ہیں نبی سے پہلے کوئی فرقہ نہیں تھا نبی کے بعد چار فرقے اسلام میں داخل کرنے والے یہ اللہ نے فرمایا اِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامِ53:30دوسری جگہ فرق دین تو مکمل ہو گیا اس کے بعد کوئی آدمی دین کے اندر کوئی چیز ہزف کرنے یا زیادہ کرنے کی کوشش کرے گا وہ اللہ کے پاس قابل قبول نہیں اور قیامت کے دن نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا کون فرمایا اللہ تعالی نے فرما دیا ہے تو اب دیکھئے چار کو دین میں لانے کی کوشش کی ہے ان کو اہل سنت جمع کرنے کی کوشش کی ہے53:59جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک ہی تھا وہ اسلام تھا ماننے والے مسلمان کتاب و سنت کے حامل ان کو حضف کر دیا اب اس کے جواب میں دیکھئے ہم کہتے ہیں گائے کے پہر بھی چار بکری کے پہر بھی چار پلنگ کے پہر بھی چار کیا تو یہ فضیلت ہے اس میں چار منار مسجد کے منارے چار یہ کیا فضیلت کی چیز ہے54:27اللہ نے چار کا عدد کوئی فضیلت کے مواقع پر ذکر کیا ہے آٹھ کا لفظ تو اللہ تعالیٰ نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فضیلت کے مقام پر ذکر فرمایا جو وضوح کے بعد اس کے لئے جنت کے آٹھ دروازے کھول دیے جائیں گے اللہ کے عرش کو اٹھانے والے آٹھ فرشتے54:53یہاں تو بھی آٹھ کا لفظ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ذکر کیا ہے اور حدیث میں دیکھئے چار کا لفظ کتنا خطرناک ہے قرآن اور حدیث کی روشنی میں ذرا ملاحظہ فرمائیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو فرمایا اے مسلمانوں تمہارے اوپر ایسا دور آ جائے گا تم ہندو زم میں چلے جاؤ گے ان کے نقشے خدم پر چلو گے کہتے ہیں کہ ہم سب سے پرانے ہیں55:23ہندو کہتے ہیں سب سے پرانے ہم لوگ ہیں یہ اہلِ حدیث تو اب آئے ہندو کہتے ہیں کہ ہم سب سے پرانے ہیں تم بن جاؤ پرانے بن جاؤ پرانے دیکھیں میں بتاتا ہوں سب سے پہلے اسلام آیا اسلام کو مئلہ کیا گیا پھر نبی کو بھیجا گیا ایسے ہی دور چلتے رہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیشت سے پہلے کیا چیز تھی کفر تھی نبی کو بھیج کر کے اللہ تعالیٰ نے پھر وہی اسلام کو زندہ کیا55:50جو دوسرے انبیاء علیہ السلام کو بھیج کر کے اللہ تعالیٰ نے اسلام کو زندہ کیا تھا تو معلوم یہ ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو دین ہے اگلے انبیاء کا جو دین ہے وہ سب سے قدیم ہے ہم بھی کتاب و سنت کو مانتے ہیں وہ سب سے قدیم ہے درمیان میں کفر آ کر کے اسلام کے نشانات کو مٹانے کی کوشش کی اللہ تعالیٰ نے پھر ان نشانات کو صحیح بتانے کے لئے انبیاء علیہ السلام کو پیدا کیا ہے تو یہ کہتے ہیں کہ ہم خدیم ہیں56:19اور یہ جدید ہیں بتائیے قدیم ہم لوگ ہیں یا وہ لوگ ہیں اب دیکھئے چار کا لفظ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم ہندو زم پر چلوگے عیسائیت پر چلوگے یہودیت پر چلوگے یہ کون ہیں ہمارے سے پہلے لوگ ہیں یعنی اسلام آنے سے پہلے جو لوگ تھے ان کے نقشے خدم پر چلوگے آپ کو معلوم ہے ہندووں کے اندر چار فرقیں ہیں کتنے ہیں ان کے وید بھی چار ہیں یہ ایک برہمن ہے56:51اس کا وید الگ دوسرا چھتری برہمن ہے اس کا وید الگ تیسرا ویش ہے اس کا وید الگ اور شودر ہے اس کا وید الگ دیکھا کتنی مشابہت ہے اللہ کے نبی نے سچ فرمایا اور اللہ کے نبی ان لوگوں کو فرمایا ہے جو گمراہ ہو گئے اور گمراہ ہونے کے بعد انہی کے نقشے قدم پر چار کتابیں منائیں گے چار شریعتیں منائیں گے اور آگے بڑھیں گے آپ عیسائیوں سے ان کی مشابہت ہے کیوں چار انجیل ہیں کہتے ہیں57:21چار انجیل انجیل متہ انجیل مرقص انجیل برنابہ انجیل یوہنہ چار ان کے پاس بھی چار ہیں یہ تعریف کی چیز ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گمراہی کی دلیل بتائی چار کو بہتر فرقوں کو بتایا یہ تحفظ شریعت کیا جانے شریعت ہی نہیں جانتے تو اس کی حفاظت کیسے کریں گے یہ کہتے ہیں کہ ہنفیت پر اجماع ہو گیا ہے ہنفیت خود اس پر اجماع نہیں کی57:54دیکھیں ان کے پاس بریلویت ہے دیوبندیت ہے جماعت اسلامی ہے جمعہ تبلیغ ہے جمعہ علماء ہے یہ پانچ بڑے بڑے ہیں اب ان کے شاخیں تو اتنی ہیں صوفی کے ستر پر تین کیا سات سو چلر ہیں اتنی دیکھیں رفائی سہروردی نقش بندی فلان بندی فلان بندی چشتی قادری فلان فلان فلان آپ اٹھا کر دیکھ لیں گے کتاب کے اندر اللہ کے ربی نے فرمایا58:22بنو اسرائیل میں بہتر فرقے ہو گئے میری امت میں تیہتر فرقے ان کے اندر ہے مشابہت دیکھئے اور ہم کو یہودی کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہودی کہنے کے برابر ہے اس کے برابر ہے یہودی کہنے کے برابر ہے اور کہتے ہیں کہ جب یہ آئے تو ہم ان کے ہم کو دیکھ کر کہ انہوں نے پینترے بدل دیئے تیور بدل دیئے موضوع بدل دیئے نعوذ باللہ جھوٹ بولنے کا تریخہ اتنا ہے ایک صاحب بکری لے جا رہے تھے58:52کیا لے جا رہے تھے پانچ آدمیوں نے مل کر کہا کہ ہم سازش کریں گے کیسی سازش کریں گے صبح و صبح مولانا بکری لے کر جائیں گے تو پہلا آدمی ملاقات کرے گا کہے گا مولانا ایک کتہ کہاں سے لائے مولانا نے کہا ارے بھئی میں کتہ کہاں لیا یہ بکری ہے ارے ارے تمہارے آنکھوں میں کیا پڑ گیا معلوم نہیں یہ تو جو ہے کتہ ہے اب تھوڑی دور گئے اور ایک صاحب نے کہا مولانا یہ کتہ کہاں سے لائے59:22وہ بھی کتا کہا یہ بھی کتا کہا ارے بھائی یہ بکری ہے میں نے پیسوں سے خریدا کتا بھی پیسوں سے خریدا تم نے پریشان ہو گئے دو آدمی نے کہہ دیا جب تیسرے آدمی سے ملاقات ہوئی اس نے کہا مولانا یہ کتا کہاں سے لے جا رہا ہے تمہاری عقل پر مٹی پڑ گئی کہا کہ تین آدمی مل کر گئے اس کو کتا بتا رہے اب پریشان ہوئے ہو سکتا ہے میری آنکھوں نے دھوکہ کھایا اب اس کے بعد چوتھا جب آدمی ملا یقین ہو گیا پانچوں آدمی ملا تو بھگا دیا اس59:52تو معلوم یہ ہوا کہ اس طریقے سے جھوٹ بولتے ہیں کہ جھوٹا جھوٹ بولے تو سچا اس کی پھڑ گئی بولتے ہیں مسئل مشہور ہے تو جھوٹ اتنا ہے ان کی کتابوں کے اندر ہم نے دیکھا ایسے ایسے حوالے ہمارے علماء کی طرف منصوب کر رہے ہیں اگر ہمارے علماء نے غلطی کی ہے تو ہم ڈیکلئر کر رہے ہیں کہ وہ ہمارے نبی نہیں ہیں وہ غلطی غلطی ہے اس کو ماننے کے لئے اہلِ حدیث کا ایک بچہ بھی تیار ہے تو معلوم یہ ہوا60:21تقلید کو دنیا میں زندہ کرنے کے لیے یہ ان تک کوشش کر رہے ہیں جبکہ تقلید کرنا اسلام کی روح سے بلکل جائز نہیں تو بہرحال آج اس دور کے اندر جو فتنہ ہمارے سامنے آ رہا ہے چاہے وہ بارہ مسائل کے نام سے ہو پچاس مسائل کے نام سے ہو الحمدللہ اس کا جواب تیار ہو گیا ہے اس کا جواب تیار ہو گیا ہے60:46بارہ مسائل بیس لاکھ کا انام کبھی انہوں نے زندگی میں بیس لاکھ دیکھے نہیں کبھی دیکھے نہیں دیکھنے والا کبھی نہیں بولتا کہ میں بیس لاکھ انام دوں گا چور کی بمری سب سے پہلے بیس لاکھ انام دیں گے انشاءاللہ ہم کیس کر کے ضرور لیں گے تو بولنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو یہ بتانے کے لیے کہ ہمارا چیلنج بیس لاکھ کا ہے ہم تو بیس لاکھ ماریں گے بیس لاکھ لاکھ ماریں گے61:18تو بولنے کا مقصد قرآن اور حدیث کے مقابل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو انہوں نے کیا کیا معلوم ہے آپ کو بڑے افسوس کی بات ہے آپ نے محبت والی تقریر سنی ہے یہ ایک امت ہی تو نہیں کہہ سکتا ایک امت ہی تو نہیں کہہ سکتا اہلِ حدیثوں پر کیچڑ اچھالنے کے لئے انہوں نے کہا یہ ہاتھ بانتے ہی عورتوں کی جیسا اللہ ہم نے اپنے نبی سے سنا اس لئے سینے پر ہاتھ بانتے ہیں کیا ہمارا نبی عورت تھا61:48یہ بتانا چاہتے ہیں کہ یہ عورتیں ہیں نعوذ باللہ اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا یہ یہودی حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ایسے ہی تکلیف پہنچایا کرتے تھے اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا موسیٰ علیہ السلام کو نامردہ کہتے تھے یا برس کی بیماری والا کہتے تھے رسول اللہ ﷺ کو کہتے ہیں کہ آپ عورتوں کی طرح ہاتھ بانتے تھے62:18مرد ناف کے نیچے باندھیں عورتیں سینے پر باندھیں دلیل پوچھے تو ان کے پاس دلیل بھی نہیں ہے تو بولنے کا مقصد یہ ہے نبی کو عورت بنا دیا ہاتھ ٹیک کر کے اٹھتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بیمار بنا دیا ایک صحت مند نبی کو بیمار بنا دیا کیوں اپنے مسلک کی حبائت میں جو شخص ہدایہ کو قرآن کے جیسا تصور کرے گا ہدایہ کے لکھنے والے کو اللہ جیسا تصور کرے گا62:47اور امام کو نبی سے زیادہ بڑھ کر درجہ دے گا اس کا یہی حال ہوگا یہ گمراہی ہے تو آج یہ لوگ ہر جگہ جلسے مناتے ہیں ہر جگہ ہمارے خلاف پروپگنڈا کرتے ہیں الحمدللہ ہمارا جواب قیامت تک ان کو رہے گا اور قیامت تک اگر ہم زندہ رہیں گے تو جواب دیتے ہی رہیں گے ہمارے نقشے اس قدم پر چلنے والے برابر اس کا جواب دیتے رہیں گے63:13اب دیکھئے عشق کا ایک مسئلہ مولانا نے بتایا کم از کم ایک مثال دے دیتے بہت بھاری ہو جاتا تھا کیا ہے عاشقان رسولﷺ کہتے ہیں میری ماں سے میں عشق کرتا ہوں کبھی کوئی بولے گا میرے باپ سے میں عشق کرتا ہوں کبھی بولے گا ماں جوتا اٹھائے گی باپ بھی جوتا اٹھائے گا کیا رہے میرے سے عشق کرتا ہے عشق تو لڑکی سے ہوتا بولے گا نا تو الفاظ کو دیکھئے ایسے غلیج استعمال کرتے ہیں63:40جس کا معنی شریعت میں نہ ہو جس کا معنی اللہ نے نہیں بتایا نبی نے نہیں بتایا ایسے الفاظ نبی کے ساتھ کی وہ عشق اللہ سے بولنا تھا صرف نبی سے کیوں بھئی اللہ تعالی محبت کہتا ہے میرے سے محبت کرو نبی سے محبت کرو کیوں اللہ سے بھی عشق کرتے مولنا تھا نبی سے بھی عشق کرتے مولنا تھا ماں باپ سے بھی عشق کرتے مولنا تھا استاد سے بھی عشق کرتے مولنا تھا استاد کیا کرتا معلوم نہیں بچارہ تو ایسے ایسے الفاظ اسلام کے اندر لاکر کے شریعت کی تحریف کرنے وال64:10اور غیر نبی کی بات کو قبول کرنا ان کے پاس اتنا محبوب ہے اس کے مقابل میں نہ قرآن ہے نہ حدیث ہے اور صحابہ اکرام کی توہین تو کھلم کھلا خود کرتے ہیں اور ہم کو کہتے ہیں کہ ہم صحابہ اکرام کو نہیں مانتے صحابہ اکرام کو گالی دیتے ہیں صحابہ اکرام کی بے عزتی کرتے ہیں اب بتائیے دو رکعات نماز صحابی نے پڑا یہ نہیں ماننے والے نبی کی بھی توہین صحابی کی بھی توہین حضرت عثمان64:40سوچ کر دیکھو ہر نماز کے لئے ایک ایک ازان ہے سوائے سہری کے لئے سوائے65:07سہری کے لیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تخصیص فرمائے اس پر عمل نہیں کریں گے حضرت عثمان کیوں بزار میں اذان دلایا کرتے تھے بزار میں آج تک انہوں نے اذان نہیں دی حضرت عثمان کی مخالفت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت حضرت عثمان کے علاوہ حضرت عمر کی توہین حضرت عمر پر الزامات جس کی لمبی تفصیل ہے ہم اس وقت پیش نہیں کر سکتے لیکن میں اس حضارتی تقریر میں کیا کہہ سکتا تھا65:35یہی آج کا جو فتنہ ہے مقلدین کا اس فتنے سے آپ ہوشیار رہیں اتباع آسان ہے آپ سے کوئی کہے قرآن اور حدیث کا مسئلہ بتا آپ کیوں ہنفی مسئلہ بتانا چاہتے ہیں کیوں شافی مسئلہ بتانا چاہتے ہیں جبکہ اس کا وجود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زمانے میں نہیں تھا اور ایک بڑی بات اور بڑا بم پڑ گیا ان پر معلوم آپ کو معلوم نہیں ہے دیوبن کے بہت بڑے شیخ الحدیث انور شاہ کشمیری66:05انزر شاہ کشمیری ان کے خاندان میں اہل ایدیس ہو گیا اللہ اکبر دیکھئے جو لوگ اہل ایدیسوں سے نفرت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے گھر میں اہل ایدیس پیدا کر دیتا ہے اس کا نام ہے عتیق الرحمن انہوں نے اپنی کیاسٹ میں بتایا ہے کہ جب میں اہل ایدیس ہوا تو لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ تیرے باپ دادا گمراہ تھے تو انہوں نے کہا میرے باپ دادا کے دین کے تعلق سے سوال کرے گا محمد کے دین کے تعلق سے سوال کرے گا وہ کیا تھے اللہ کو معلوم66:35گھروں سے نکالا گیا کھانے کھانے کو ترسایا گیا استقامت کا پہلو انہوں نے نہیں چھوڑا اور کہا آج الحمدللہ ہمارے گھرانے میں تیس سنتیس افراد اہل حدیث ہو گئے ان کو بڑی فکر ہو گئی پورے اہناف اہل حدیث ہو رہے ہیں اہل حدیث حنفی نہیں بنتا اہل حدیث حنفی نہیں بنتا کیوں ایمان کا مزا چک لیا انہیں ایمان کا مزا چک لیا جو آدمی ایمان کا مزا چک لیتا ہے وہ مزے کو کبھی بھولتا نہیں ان کے پاس ایمان ہ67:05اس لیے ہم ایمانیات پیش کرتے ہیں تو اس کا مزا چکر کے لوگ جوگ در جوگ داقل ہو رہے ہیں تو معلوم یہ ہوا یہ ہماری فتح مبین ہے یہ کیا ہے ہماری فتح مبین ہے جہاں جہاں لوگ آلِ حدیث کو نہیں جانتے تھے وہاں جا کر کے یہ لوگ پریچار کر رہے ہیں اور لوگ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں آخر یہ لوگ ہیں کون مریض اسی چیز کو پسند کرتا ہے جو چیز ڈاکٹر اسے منع کرتا ہے تھنڈا نہ کو کھاؤ بولو تو تھنڈا کھائے گا67:35گرم نکو پیو بولے تو گرم پیے گا آم نکو کھاو شگر کے مریض کو بولے تو کھاتا ہے تو معلوم یہ ہوا ڈاکٹر جس چیز سے منع کرتا ہے مریض وہی چاہتا ہے یہ جس چیز کو روکنا چاہتے ہیں لوگ اسی کے بارے میں تحقیق کرتے ہیں اب تک ہم نے سنا نہیں خامخا الزامات انگریز کی اولاد انگریز کی نسل انگریز کے چہلے ایسے مسائل ہیں ویسے مسائل ہیں الحمدللہ ہم ان کی فقہ کی کتاب سے ہماری حقانیت کو ثابت کرتے ہیں قرآن حدیث کی ضرور68:05ان کی فقہ میں جو ہماری تائید لکھی ہے چاہے وہ رفول دین ہو آمین بالجہر ہو سینے پر ہاتھ ہو ایک ہاتھ کا مسافہ ہو پرسو ایک آدمی ایک ہاتھ کے مسافے سے بڑا اچھی بات بولیا چھوٹے بچے گود میں اٹھالے کو بولتا بیٹے ہاتھ ملا بولتا نیکیس ہاتھ بڑھاتا سو باپ ہے نا ہاتھ ملا بول رہا بچے کو بچہ ایسا دو ہاتھ نہیں دیتا کتے ہاتھ دے رہا ہے ایک بڑی اچھی بات بتائی تو یہ خود ایک ہاتھ سے بچے کا مسافہ کرا رہی68:32اور خود کہتے ہیں کہ دو ہاتھ سے مصافہ کرنا ہے پوری کا تو بولنے کا مصد بہت سی باتیں ہیں ٹوپی کا مسئلہ آیا مولانا کو بتایا میں ہی یہ ٹوپی ٹوپی بول کے جو مر رہے ہیں حقیقت میں ان کے اندر اخیدہ ہے کیا ہے اخیدہ آپ دیکھیں گے شریعت کی ٹوپی تین خسم کی تھی کتی تھی ایک امامہ اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم امامہ پینتے تھے ٹوپی لگا کر دوسری گول ٹوپی ہوتی تھی اس کو قلن سوا کہتے ہیں69:02تیسری برنوس ترکی ٹوپی آپ نے دیکھا گول ہوتی ہے یہ تین ٹوپیاں صحابہ اکرام استعمال کرتے ہیں ایک امامہ کی شکل میں دوسرا برنوس کی شکل میں اور تیسرا قلنسوہ کی شکل میں یہ گاندی اور نہرو کی ٹوپی صحابہ نہیں پینے لمبی ٹوپی ہے نا یہ گاندی اور نہرو کی ہندوستان کی پیداوار یہ صحابہ اکرام نہیں پینے اور ٹوپی میں دیوبندیوں کی الگ بریلویوں کی الگ اخیدہ ہے یہ اور شیعہ کی الگ اسماعیلیہ کو دیکھو زر والی ٹوپی پینے گی69:32تاکہ دور سے معلوم ہو جائے کہ ہم اس فرخے سے تعلق رکھنے والے ہیں آمیر کلیمی کے لوگ وہ اپنی ٹوپی انچی پہنتے ہیں تاکہ معلوم ہو جائے کہ یہ ہمارے پیر و مرشد کی ٹوپی ہے امامیں بھی تین خسم کے ہیں ایک کالا ایک گیرو کے کلر کا اور ایک ہرا مجاور وغیرہ سب ہرے بانتے ہیں کالے بانتے ہیں اس میں چشتیہ قادریہ اخیدیں ہی اس کے اندر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اقیدتاً کسی کی ٹوپی نہیں پہنائی اللہ کے نبی70:01سر کی حفاظت کے لئے سر کی زینت کے لئے پہننے کا حکم دیا عقیدت کے طور پر پہننے کا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم نہیں دیا آج یہ ٹوپیوں کے اندر بڑے بڑے عقیدیں ہیں مدرسہ عبیدیہ ہے جس میں میرا بچہ بھی پڑھتا ہے وہ ہمارے استاد ہیں خاری عبید اللہ صاحب ان کے نام سے مدرسہ کھولا گیا بالکل انہی کی ٹوپی سب کو پہنا رہے تاکہ استاد کا پورا نمونہ ویسے ہی ہو70:28اور شعبہ حفظ بھی الحمدللہ ویسے ہی چلا رہے ہیں یہ الگ چیز ہے عقیدہ نہیں ہے اس کے اندر استاد کی نقل جیسے وہ مشابہات یاد دلاتے تھے اور اسی طریقے سے آیتوں کو الٹا سیدھا پڑھا کر کے حافظ کو اچھا بنانے کوشش کرتے تھے ایسے تو پڑھا رہے ہیں مگر عقیدہ اس کے پیچھے نہیں ہے جیسے پیر اور مرشد کا عقیدہ رفائیوں کی ٹوپی اسماعیلیوں کی ٹوپی بریلویوں کی ٹوپی دیوبندیوں کی ٹوپی کلیمیوں کی ٹو70:58سب کی ٹوپی کو جمع کرو اس میں ایک بھی سنت والی ٹوپی نہیں ملے گی آپ کو ایک بھی سنت والی ٹوپی نہیں ملے گی اس لیے لوگ مرتے ہیں کہ کم از کم ہمارے پیرو مرشد کی ٹوپی پڑھ کر کے ہم نماز پڑھیں تاکہ ہماری نماز پیرو مرشد کی نظر میں ہو جائے ان کے پاس ایک اخیدہ ہے احسان کا کیا ہے اخیدہ شیخ کا تصور جس نے ان کو تعلیم دی ہے ان کو پیری مریدی کی ہے ہر حالت میں اس کا تصور لا کر کے نماز پڑھنا71:28ہر کام کرنا یہ تصور کی وجہ سے یہ لوگ وہی ٹوپی وہی عقیدہ سب اپناتے ہیں یہ تصور کا سارا عقیدہ انہی کا ہے تو برحال ان کے اندر ہی پوری مشابہتیں ہیں اگلی قوموں کی اللہ تعالیٰ ایسی مشابہت ہم لوگوں کو اختیار کرنے سے بچائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی امت بننے کی توفیق عطا فرمائے صحیح راستہ جو قرآن و سنت میں موجود ہے اس کو مضبوطی سے پکڑنے اور اسی طریقے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمحبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم2 / 21محبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم - 11:16:112محبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم - 21:12:02