Lectures & Remindersویڈیومثالی شوھر - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مثالی شوھر کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00کچھ ایسے نیک بندے اللہ کے جن کو جب جنت دیکھتی ہے تو تمنا کرتی ہے ان کا انتظار کرتی ہے کہ کب آئیں گے کب میرے ہاں ان کا داخلہ ہوگا وہ کون لوگ ہیں جن کی خواہش جنت رکھتی ہے جن کی چاہت وہ کون ہے آج دنیا میں رابعہ بسری اسی طرح سے جنید یا بایزید اور اس طرح کتنے افسانیں گڑھے گئے0:29جنیت کا تواف کرنے کعبہ آتا تھا یا رابیہ بسری ایک ہاتھ میں آگ لے کے نکلی کہ جنت کو جلا دوں گی جہنم کو بجھا دوں گی پانی نکلی آگ کو بجھا دوں گی ایک ہاتھ میں ایک میں آگ ہے کہ جنت کو جلا ہوں تاکہ کوئی اللہ کے خوف سے عبادت نہ کرے جنت کی علالی سے یہ جاہلانہ اور صوفیوں کے باطل عقیدے کہ رابیہ بسری کو بڑھا چڑھا کے پیش کر دیا گیا حسین بیزید کو بڑھا کے اسی طرح سے شبلی کو بڑھا کے اور اسی طرح سے جنیت کو0:58نہیں صوفیوں کے سلسلے میں کیا کیا گڑ دیا گیا کہ وہ تو بیٹھے ہیں ان کے گریبان میں دیکھو تو جنت نظر آئے گی اور وہ جھانک دیں دیکھنے تو بیٹھے بیٹھے جنت کو دیکھتے ہیں یہ دیو مالائی کہانیاں جیسے ہندووں میں ہیں نا ہندووں میں اپنے روتاروں کو اور اپنے دیوی دیوتاروں کو خوب بڑھا چڑھا دیا گیا وہی چیزیں تصوف کے راستے سے اسلام میں داخل ہوئیں اور اس کے بعد1:22یہ مسلمانوں کو کہہ دیا گیا کہ دیکھو یہ ہیں جن کا جنت جن کے لئے چلی آئے گی وہ فلاں پیر بیٹھا جنت کا ٹکٹ دے دیتا جاؤ درگاہ پہ وہ دے دے گا کہ تم جنتی ہو وہ فلاں جو ہے مجاور فلاں چگادری وہ جہنم کا سرٹیفیکٹ بارتا ہے کہتا ہے کہ وہاں بھی جہنمی ہیں فلاں جہنمی ہیں فلاں جہنمی ہیں کہتا ہے کہ ہم لوگ جنتی ہیں یہ ساری کے ساری خرافاتیں یہ جھورتیں اور یہ جو نظریات ہیں یہ سب شیطانی1:52افکار ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام کی جس انداز میں تربیت کی جس انداز میں آپ کی ان کی دیکھ ریک کی وہ اپنے عمل سالح کی وجہ سے اللہ کی رحمتوں کے مستحق ٹھہرے اور اللہ نگر رضی اللہ عنہم ورزو عنہم تو انہی میں ایک صحابی ہیں جن کی آمد کا انتظار جن کی جن کے داخلے کا انتظار جنت کو ہوتا ہے وہ کون ہیں وہ2:21حسنین کے والد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی اور داماد علی بن ابی طالب اور امار بن یاسر امار بن یاسر کون ہے؟2:38جب مسلمان ہوئے تو عرب کے لوگوں انہوں نے مارنا پیٹنا شروع کیا انہوں نے ان کے والد کو والدہ کو بڑی سزائیں دیں تو آپ نے مکہ کی زندگی میں کہا اسبرو یا آلہ آسر فَإِنَّ مَعْدَكُمُ الْجَنَّةِ اے آسر کے خاندان والو سبر کرو2:58تمہارا ٹھیکانہ جہنم ہے تمہارا ٹھیکانہ جنت ہے تمہارا ٹھیکانہ اور اللہ کے ہاں تمہارا وعدہ اللہ کی جنت ہے امار بن یاسر کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں بشارت دی تیسرے کون ہیں تیسرے وہ صحابی جن سے کوئی کہتا کہ تمہارے باپ کا نام کیا ہے تو کہتے کہ میرا کوئی باپ میں اسلام میرا باپ ہے میں میرا نام سلمان میرے باپ کا نام اسلام سلمان بن اسلام3:28سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو فارس سے ہجرت کر کے آئے سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ بڑا پیارا ہے اگریزی زبان میں ایک کتاب چھپا ہوا ہے اور اردو میں بھی ہوگا صرف اس واقعے کو پڑھیں خاص طور سے جو لوگ آج نئے مسلمان ہوتے ہوں ان کو وہ واقعہ پڑھائے جائے تو یہ3:48تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کی آمد کا انتظار اللہ کی جنت کرتی ہے جن کے داخلے کا اشتیاق جنت کو ہے علی بن ابی طالب امار بن یاسر سلمان فارسی رضی اللہ عنہم اسلامی بھائیوں اور دوستوں عزیزوں اور بزرگوں نوجوانوں یہ4:11یہ چند نکات تھے یا یہ چند باتیں تھیں جس کو میں اپنے اس موضوع کی وضاحت میں پیش کرنا چاہ رہا تھا کہ دنیا میں ایک مثالی4:21مثالی مومن کی چاہے مثالی شوہر کی مثالی انسان کی جنتی انسان کی کیا خوبیاں ہونی چاہیں اور یہ موجود تو بڑا طویل ہے وہ صحابہ اکرام جو دن بھر اللہ کی سردوں کی حفاظت کرتے اس کے بعد جنگل سے لکڑیاں توڑ کے لاتے اپنے بیوی بچوں کی دیکھ ریک کرتے رات کو اللہ کی قیام میں گزارتے تحجد میں گزارتے یہ خوبیاں تاریخ اسلام میں پڑھتے جائیے ایک ایک واقعات آپ کو4:51ملتے جائیں گے آپ اس کی تفصیل تشریح ساری چیزیں دیکھتے جائیے اور اس کو پڑھنے کے بعد سننے کے بعد اس کے حاصل کرنے کی تغدو کیجئے کہ اللہ نے جو وعدہ کیا ہے وہ وعدہ کس کے لیے ہے وہ وعدہ اللہ کے نیک بندوں سے ہے جن کے بارے میں اللہ نے کہا کہ جو لوگ ایمان لائے5:20اور نیک عمل کیے وہ جنت الفردوس ان کا ٹھیکانہ ہے اور جو اپنے رب سے ڈرا اپنے رب کا جس نے خوف رکھا اور اپنے رب سے خوف کھا کر کے اپنے آپ کو گناہوں سے دور کر لیا تو کیا ہے5:42تو اس کا ٹھکانہ اللہ کی جنت ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اپنی جنت عطا فرمائے اور ہمیں جنت کی نعمتیں عطا فرمائے جنت کی حوریں عطا فرمائے جنت کی نہریں عطا فرمائے جنت کے6:04باغات عطا فرمائے جنت میں ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات عطا فرمائے صحابہ کرام کی رفاقت عطا فرمائے اور قیامت میں قیامت کے دن اپنا دیدار نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین مسلمین مسلمان قیامت کو قریب قیامت کے قریب کتنوں فرقوں میں بڑھ جائیں گے سوالات کا اب ایک سلسلہ ہے6:41کہ جب قیامت آئے گی تو مسلمان کتنے فرقوں میں بڑھ جائیں گے یہ تو بڑا مشہور سوال ہے کہ قیامت کے قریب مسلمان فرقوں میں بڑھ جائیں گے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ یہود و نصارہ 72 فرقوں میں بڑھ گئے میری امت 73 فرقوں میں بڑھ جائے گی اور ہر فرقہ جہنم میں جائے گا مگر وہ ایک فرقہ ہوگا صحابہ کرام نے کہا کہ وہ کون فرقہ ہوگا تو آپ نے کہا کہ جس پر میں7:15اور میرے صحابہ اکرام چلتے ہیں اس پہ چلنے والے جنت میں جائیں گے بات بالکل واضح ہے کہ آج دنیا میں جو بھی لوگ ہیں جو بھی مسلمان ہیں جس بھی فرقے گروہ کے نام جو بھی ہو کوئی سنی ہے کوئی شیعہ ہے کوئی دیوبندی ہے بریلی ہے اہل حدیث ہے وعابی ہے امبل شاہ فی مالکی دنیا میں جو بھی شکل اسلام کی ہیں دیکھئے کہ اس کا عمل کیا ہے7:42قرآن و سنت کی روشنی میں اس کا جو عمل ہے وہی اس کے جنتی اور جنمی ہونے کا فیصلہ کرے گا دعویٰ کچھ نہیں ہے دعویٰ وہاں سے کچھ نہیں ہونے والا تو ما انا علیہ و اصحابی جس پہ میں اور میرے صحابے کرام ہوں قرآن و سنت پہ چلنے والے جنتی ہوں گے رجب کا مہینہ ہے سنت والجماعت سنی اور سنت کا نام لینے والے کونڈے مناتے ہیں گیاراوی مناتے ہیں چند دنوں کے بعد شابان کا مہینہ آئے گا تو حلوے ماتے ہوئیں گے8:12محرم آئے گا تو کھچڑے پکیں گے اور کون ہیں سنی ہیں سنت والجماعت والے بتاؤ نبی کی کس سنت میں ہے یہ تو خرافات ہے بیدات ہے تو سنی اور کسی اور نام رکھنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے جو عمل ہے وہ عمل کتاب و سنت سے ثابت ہونا چاہیے دعویٰ کے لحاظ سے سنی نہیں ہونا چاہیے عمل کے لحاظ سے سنی اگر ہے تو وہی جنتی فرقہ ہے8:38سورہ ملک کی فضیلت میں آپ نے جو بات بتائی ہے جو حدیث پاکستان سے غزوہ آتا ہے وہاں کے عالم ضعیف قرار دیتے ہیں برائے مہربانی وضاحت فرمائیں میں نے کہا کہ یہ روایت ترمیزی میں ہے اور امام ترمیزی نے اس کو حسن سنت سے ذکر کیا ہے اور وہیں سے میں نے اس کو نقل کیا ترمیزی شریف سے ہم نے سنا ہے کہ ایک لکڑھارے کی بیوی جنت میں جائے گی ہے نا9:20یہ رجب کے کونڈے والا جو لکڑھارہ وہی تو نہیں ہے امام جعفر صادق کی نیاز کرنے والا لکڑھارہ اس کی بیوی نیاز کرنے والا وہ لکڑھارے کی بیوی نے جو نیاز کی تھی وہی نہیں ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمثالی شوھر7 / 81مثالی شوھر - 19:352مثالی شوھر - 29:353مثالی شوھر - 39:354مثالی شوھر - 49:355مثالی شوھر - 59:356مثالی شوھر - 69:357مثالی شوھر - 79:358مثالی شوھر - 89:35اگلی: قسط 8→