Lectures & Remindersویڈیومثالی شوھر - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مثالی شوھر کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00تو آپ نے سنا ہے اور جیسے آپ نے سنا ہے جیسے آپ کی اڑتی پڑتی خبر ہے ویسے ہی یہ لگڑھارے کی کہانی ہے اور ویسے ہی آپ کی ریپورٹ ہے جنت میں جانے والوں کی خوبیاں بھی آپ نے سنی ہے قرآن و سنت کی روشنی میں0:19اگر کوئی لکڑھارہ ایسا ہے جس کا عمل کتاب و سنت کے مطابق ہے تو لکڑھارہ نہیں چاہے وہ لوہار ہو چاہے بڑھا ہی ہو جائے گا لیکن امام جعفر صادق کی نیاز کرنے والی وہ عورت جس کا شور لکڑھارہ تھا یہ تو منگڑت ہے اس کا نہ تو حقیقت سے کوئی تعلق ہے سوچئے0:37واقعہ یہ ہے کہ مدینہ میں بادشاہ تھا بادشاہ کا وزیر تھا امام جعفر صادق کے زمانے میں اس کا شہور ایک عورت تھی جو وزیر کے گھر میں کام کرتی تھی شہور لکڑیاں چھن کے جنگر سے لے آتا تھا اس نے سنا کہ امام جعفر کی جو نیاز کرے گا اس کے لیے یہ یہ چیزیں ملیں گی وزیر کی بیوی نے انکار کر دیا0:57اور لکڑہارے کی بیوی نے نیاز کیا تو اس کی وزارت چلی گئی اس کے بعد یہ ہی نہیں بلکہ بادشاہ نے خربوزہ طلب کیا تو خربوزہ لائیا تو اس خربوزے کو کٹا تو بادشاہ کے بیٹے کا سر تھا کیونکہ بیٹے غائب ہو گئے تھا کچھ پہلے یہ پوری کہانی تو آپ سنیے ہمارے بڑے اچھے عالم اور ہمارے دوست اور ساتھی اور بھائی اللہ ان کو صحت اطاف فرمائے ان کے علم سے فائدہ پہنچائے ہمارے شیخ مہراج ربانی صاحب حفظ اللہ کی جو کیسٹ ہے نا اس1:26یہ اس دور میں جو واقعہ امام جعفر صادقہ مدینہ کی بادشاہت تھی نہیں حضرت معاویہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد سے چالیس سال تک بیالیس سال تک مدینہ میں سلطنت تھی بادشاہت یا دار السلطنت اس کے بعد معاویہ رضی اللہ عنہ جب خلیفہ ہوئے تو راج دھانی مدینہ سے دمشق چلے گئی تھی شام جو موجودہ سوریہ ہے تو کہاں بادشاہت بھی نہیں تھی وزارت بھی نہیں تھی1:51تو اب جب باستہات وزارت نہیں ہے تو لکڑا آ رہا ہے اور اس کی نیاز گاز بلکل یہ منگڑت چیز ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں یہ کھانے پینے کے لئے لوگوں نے رائش کر رکھا ہے بلکل خرافاتی چیز ہے دیو مالائی کہانی ہے نماز سے پہلے مسواق کرنے کی دلیل کیا ہے نماز سے پہلے مسواق کرنے کا ثبوت ہے وہ جو حدیث ہے نا لَا اُمَّتِ لَا اَمَرْتُهُمْ2:18جب میری امت پہ گزرنے کا خوف نہ ہوتا تو ہر وضو کے وقت ہر نماز کے وقت مسواق کا حکم دے دیتا تو اس میں نماز کا وقت ہے بعض نے کہا کہ نماز سے مراد وضو ہے لیکن بارال حدیث میں نماز کی سراحت ہے وضو ہی نہیں نماز کے وقت اس لئے بعض لوگ دیکھیں کہ جیب میں مسواق رکھے رہتے ہیں جب نماز ہوتی ہے تو مسواق کر لیتے ہیں تو حدیث سے بلکل واضح دریل ہے اس میں کوئی حراج نہیں2:56اور سوالات لائیے یہ کس کا سوال ہے کہ صاف نہیں ہے اصل میں میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ حدیث میں آتا ہے کہ قیامت کے دن سارے لوگوں کو حشد میں جمع کیا جائے گا ان کا نام عمل دیا جائے گا اور جنت اور جہنم کا فیصلہ کیا جائے گا لیکن آپ کے بیان کے مطابق لوگ جنت میں کیا ہے یہ کس کا سوال ہے سوال پڑھے تو جواب دیا جائے اب جب رائٹنگ صاف نہیں ہے تو کیسے اس کا جواب دیا جائے3:50جس کا بھی سوال ہو اگر پڑھ دے تو اس کا جواب مل جائے گا یہ ہندی میں ہے اس میں بھی صاف نہیں ہے جو کیا ہے یہ پڑھئیے اردو بھی اس کا ترجمہ ہے وہ بھی صاف نہیں پڑھئیے اس کو جزاک اللہ خیر جو نسخے آپ نے بتائے ان لوگ کو جنگ تو مل گئی تو یہ نسخے آج بھی اپنا اثر دکھائیں گے ظاہر سے بات ہے ایک ڈاکٹر بخار کی دوا دے دیا کسی کا بخار صحیح ہو گیا دس دن کے بعد پھر کسی کو بخار آئے گا4:51تو کیا وہ دوہ فائدہ نہیں کرتی ہے تو بالکل واضح سے چیز ہے تو اللہ کی جنت پانے کا ایک نسخہ اللہ نے قرآن میں بیان کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تشریف بیان کی ترغیب دی تو قیامت تک وہ نسخہ کارامد ہوگا انسان کی جسم کی سلامتی جب ایک دوہ سے ہوتی ہے پورے بڑے بڑے امراض کو کنٹرول کر لیا ہے تو شریعت کا نسخہ یہ تو بدرجہ اولا کامیابی دے گا انسان کو5:20یہ تو بلکل واضح سے چیز ہے اور کسی کے پاس کوئی سوال نہیں ہے زبانی کوئی سوال کرنا چاہتا ہے تو ایک سوال کر لیں6:31لیکن شوہر کو عورت کی خدمت کے لئے نہیں بنایا گیا7:01شوہر ماں کی خدمت کرے گا جیسا کہ حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ کا واقعہ وہ جنت میں جائیں گے7:08شوہر اپنے بچوں کی دیکھ لے تربیت کرے گا اس کے لئے جنت ہے لیکن یہ نہیں کہ جیسے شوہر عورت شوہر کی خدمت کرے ویسے شوہر بھی اس کی خدمت کرے یہ تو غلط چیز ہے اور شاید عورتیں اگر اسی کا انتظار کر دی ہوں تو شریعت میں اس طرح کی کوئی دلیل نہیں ہے یہ اور بات ہے کہ ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں اور دونوں سمجھوتے سے سمجھ بوش کے زندگی کو تیہ کرے یہ چیز ہونی چاہیے لیکن جو مطالبہ شریعت نے7:37شہوروں کی خدمت کے معاملے میں یا بچوں کی دیکھنے کے معاملے عورتوں سے کیا ہے وہ شہوروں سے نہیں کیا شہور کی ذمہ داری بہت ہے کھیتی باڑی کی ہے تجارت کی ہے دعوت و تبلیغ کی ہے کیا ہے تو اس لئے میں نے ساری مثالیں جو دی ہے وہ سب شہوروں کی مثالیں تھی یہ چیزیں ہیں شہوروں کا میدان پوری دنیا ہے باہر کی دنیا ہے اور عورت کا میدان گھر کی دنیا ہے تو گھر سے لے کے کچن سے لے کے اور گھر کی جو حدود ہے وہاں تک جو گفتگو ہے اور یہ پوری دنیا ہے باہر کی دنیا8:06بڑا فرق ہے نا اس دائرے میں ماں کی خدمت کا جو صلح ہے وہ ملے گا اب ماں کو عورت کے روپ میں آپ دیکھیں ظاہر سی بات ہے یہ نہیں ہے کہ کسی بیوی کی خدمت کرنے سے کسی جنت ملتی ہے اس کا ذکر کہیں نہیں لیکن شہور کی خدمت کرنے سے بیوی کو جنت ملتی ہے تو اللہ کی ایک مخلوق ہے اللہ نے اس کو وہی درجہ دیا ہے تو چاہنے سے تھوڑا نہ اس کو شریعت میں تبدیلی کر دی جائے کہ ٹھیک ہے شہور سے خدمت کروالو8:36وہ ہے نا مشہور اس وقت تو خاص طور پر شہروں میں جو عورتیں بڑی چالاک ہوتی ہیں ایک لطیفہ ہے اگر یہ صحیح ہے کہ چند عورتیں جمع ہوئیں تو اس میں سے ایک نے کہا کہ میرے شہر بڑے نیک اور بڑے اطاعت گزار ہیں میری بات مان لیتے ہیں تو پوچھا کیا بات ہے تو اس نے کہا کہ جب میں پانی8:56گرم کرنے کے لئے کہتے ہوں کہ ذرا پانی کر دم کر دیجئے برطن دھولنا ہے تو فوراں گرم کر دیتے ہیں تو اس طرح کے واقعات ہیں یہ گڑھی گڑھائی چیزیں ہیں مگر شریعت کا جو دائرہ ہے وہ اپنا ایک ہے اور اسی سے انسان کو اللہ کی جنت پانا چاہیے سبحان اللہ و بحمد سبحانک اللہ و بحمدک اشہد اللہ الا اللہ انتہا استغفر و کمان تو بولیکمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمثالی شوھر8 / 81مثالی شوھر - 19:352مثالی شوھر - 29:353مثالی شوھر - 39:354مثالی شوھر - 49:355مثالی شوھر - 59:356مثالی شوھر - 69:357مثالی شوھر - 79:358مثالی شوھر - 89:35