Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیوحج وعمرہ - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں کتاب التحقیق والایضاح اور دلیل الحاج والمعتمر سے حج اور عمرہ کا طریقہ بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00پر تقسیم کرنا ہوگا اے مسلمان بھائی اگر آپ زمین کے راستے سے گاڑی سے یا کسی اور سواری سے سفر کر رہے ہیں تو مقات پر پہنچنے کے بعد اگر میسر ہو تو غزل کر لیں اپنے جسم پر خوشبو لگا لیں اور اپنی صفائی کا احتمام کریں اور اپنی احرام کی دو چادروں کو باندھ لیں معلوم ہو کہ عورتوں کے لیے احرام ان کا عام لباس ہے البتہ ایسے کپڑے نہ پہنے جن میں زیب و زینت کا اظہار ہوتا ہو اس کے بعد عمرے کی نیت ان الفاظ سے کہنی چ0:29اور آپ اگر سمندر کے راستے سے یا ہوائی جہاز سے سفر کر رہے ہیں تو عام طور پر مقات آنے سے پہلے ہی آمد کا اعلان کر دیا جاتا ہے تاکہ احرام باندھ لیا جائے اور اگر آپ اپنے وطن سے ہی احرام کی چادرے باندھ کر آئے ہیں تو کوئی حرج نہیں البتہ عمری کی نیت مقات پر پہنچ کر ہی کرنی چاہیے نیت کرنے کے بعد اب مرد حضرات کو چاہیے کہ آواز سے تلبیہ پڑھیں لیکن عورتیں0:53تلبیہ پڑھتے وقت اپنی آوازیں پست رکھیں واضح ہے کہ اجتماعی طور پر تلبیہ پکارنے سے بھی دوسروں کو تشویج ہوتی ہے یہ بھی نامناسب عمل ہے1:12محترم حجاجی کرام حج اور عمرے کا احرام باننے کے بعد آپ کے لئے مندر جزیل باتوں کا جاننا ضروری ہے کیونکہ محرم پر کچھ ذمہ داریاں اللہ تعالیٰ کی طرف سے عائد ہوتی ہیں مثلاً بال نہ کاتے لیکن اگر خود بخود بال جھڑ جائیں تو کوئی حرج نہیں ناخن نہ تراشے لیکن اگر خود بخود ناخن الگ ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں1:46اپنے جسم پر اور کھانے پینے کی اشیاء میں خوشبو نہ استعمال کریں لیکن احرام کی نیت کرنے سے پہلے جو خوشبو لگائی تھی اگر اس کا کوئی اثر باقی ہو تو کوئی حرج نہیں کسی شکار کے جانور کو نہ مارے نہ بدکائے اور نہ ہی دوسروں کی اس کام میں مدد کریں کوئی محرم یا غیر محرم حدود حرم کے اندر کسی درخت کو نہ کاتے اور نہ ہی کوئی ہرا پودا اکھاڑے اور نہ ہی کوئی گری ہوئی یا کھوئی ہوئی چیز اٹھائے البتہ اگر نیت اس چیز2:13عورتوں کو شادی کا پیغام نہ دے نہ ہی اپنے لیے یا کسی دوسرے کے اخد نکاح کا سبب بنے اور جب تک احرام میں ہو شہوت کے ساتھ عورت سے مباشرت اور ہمبستری نہ کرے عورت کے لیے احرام کے حالت میں ہاتھوں میں دستانے پہننا یا نقاب یا برقے کے ذریعے اپنی چہرے کو چھپانا ممنوع ہے اگر اجنبی مردوں کا سامنا ہو رہا ہو تو پھر چہرے کو اوڑنی یا کسی اور چیز سے چھپانا واجب ہے ویسے ہی جیسے کہ غیر حالت احرام میں و2:44احرام کی حالت میں مردوں پر اپنے سر کو ڈھاکنا جائز نہیں لیکن چھتری سے یا گاڑی کی چھت سے یا اپنے سامان کو سر پر اٹھانے میں اگر سر چھپ جائے تو کوئی حرج نہیں اگر محرم بھول کر جہالت میں سیلا ہوا کپڑا پہن لے یا اپنے سر کو ڈھاک لیتا ہے یا خوشبو استعمال کر لیتا ہے یا اپنا کوئی بال کاٹ لیتا ہے تو کوئی حرج نہیں3:09یا کوئی دوسرا سلا ہوا کپڑا پورے جسم یا جسم کے کچھ حصے کے لیے استعمال نہ کریں ایسے جوتے بھی استعمال نہ کریں جو ٹخنوں کو چھپا دیں البتہ عام جوتے اور چپل پہننا انگوٹی پہننا چشمہ لگانا گھڑی باننا ایر فون استعمال کرنا بیلٹ اور پرس استعمال کرنا اور اگر احرام گندہ ہو جائے تو اسے بدلنا محرم کے لیے جائز ہے3:42سر اور جسم کو دھونا بھی جائز ہے اور اگر محرم کے کوئی زخم لگ جائے تو کوئی حرج نہیں اور واضح رہے کہ احرام کے لیے کوئی خاص نماز مشروع نہیں جیسا کہ بعض لوگوں کا خیال ہے3:55اللہ تعالیٰ نے جن اعمال کو فرض قرار دیا ہے ان کا التزام کرے مثال کی طور پر پنج وقت نماز باجمات ادا کرے جن کاموں سے اللہ تعالیٰ نے روکا ہے ان سے دور رہے بد کلامی فحش باتیں جنگ و جدال اور دیگر نافرمانی کے تمام کاموں سے بچتا رہے اب آپ کا قافلہ اللہ کی فضل و کرم سے مکت المکرمہ میں داخل ہونے والا ہے4:14یہ وہ گھڑیہ پہنچی ہے جس کا ایک مسلمان کو بڑی ہی بیتابی سے انتظار رہتا ہے داخلے سے پہلے اگر میسر ہو تو غسل کر لینا سنت ہے اب آپ بیت اللہ الحرام میں داخل ہونے لگے ہیں واضح ہے کہ دوسری مساجد کی طرح اس مسجد الحرام میں بھی داخل ہوتے وقت آپ کو اپنا داہنا پیر مسجد کے اندر پہلے رکھنا چاہیے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور داخل ہوتے وقت یہ کہنا بھی سنت ہے4:44پھر محرم کو چاہیے کہ نہائیت اتمنان اور سکون کے ساتھ اپنے قدموں کو کعبہ مشرفہ کی طرف بڑھائے اور استباع کرے استباع یہ ہے کہ احرام کی اوپر والی چادر کو دائیں کندھے کے نیچے سے نکال کر دوسرے کندھے پر ڈال لے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کیا تھا اس کے بعد حجر اسود کی طرف جائے اور اپنے تواف کا آغاز حجر اسود سے کرے5:10حجر اسود کا بوسہ لینے میں کسی قسم کی مضاحمت نہ کرے اور نہ ہی وہاں کھڑا ہو کر بھیڑ کرے بلکہ چلتے ہوئے اشارہ کرتا چلے مسلمانوں کو عذیت دینا بہت غلط بات ہے یہاں دھکا پیلی نہیں کرنی چاہیے اور کافی ہے کہ دور سے ہی ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہے اور اپنے ساتھ چکروں کا آغاز کرے5:32حاجی کو چاہیے کہ دورانِ تواف کسرت سے اللہ کا ذکر اور دعائیں کرتا رہے تواف کی کوئی خاص دعا مشروع نہیں جیسا کہ بعض لوگوں نے ہر ہر چکر کی الگ الگ دعائیں بنا رکھی ہیں اور ذکر و عذکار کرتے وقت بھی آواز کو بلند نہیں کرنا چاہیے کیونکہ دوسرے تواف کرنے والوں کو اس طرح تشویش ہوتی ہے تواف کرنے والا جب بھی رکنِ امانی کے پاس جائے اگر میں سر ہوتو سے چھولے دائیں ہاتھ لگائے رکنِ امانی کو بوسہ دینے کی ضرورت نہیں5:57اور اگر ہاتھ لگانا بھی مشکل ہو تو رہنے دے اور اپنے تواف کو جاری رکھے واضح رہے کہ اس کی طرف اشارہ بھی نہیں کرنا چاہیے جیسا کہ بعض لوگ کرتے ہیں رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھنا سنت ہے واضح رہے اس میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے ربنا آتینا فی الدنیا حسنہ وفی الآخرت حسنہ وقینا عذاب النار6:19اور اس طرح حجر اسود پر پہنچ کر ایک چکر مکمل ہو گیا اب اپنے باقی دوسرے چکر بھی حجر اسود سے ہی اسی طرح شروع کریں اور حجر اسود پر ہی ختم کریں تواف میں رمل کرنا مردوں پر سنت ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ تواف کرنے والا مرد تیز چلے اور قدم قریب قریب رکھے اور یہ تواف قدوم میں صرف پہلے تین چکروں میں مصنون ہے البتہ استباع ساتوں چکروں میں کرے6:45دوران تواف بعض حجاج کچھ غلطیاں کرتے ہیں مثلا تواف کرتے وقت حتیم کے اندر سے گزر جاتے ہیں یا مقام ابراہیم کو بیت اللہ کا حصہ تصور کرتے ہیں جو غلط ہیں اسی طرح خانہ کعبہ کا استلام اور بسا اوقات اس کی تمام دیواروں کا استلام یا اس سے چمٹنا واضح ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود اور رکن یوانی کے علاوہ7:14خانہ کعبہ کے کسی بھی جز کا اسلام نہیں کیا لہذا عقیدت سے مقام ابراہیم اور بیت اللہ کی دیواروں کو چھونا بدت ہے اس کی کوئی اصل نہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں کیا تواف کی دوران ذکر اذکار کرتے وقت آواز کو بلند نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس طرح دوسرے تواف کرنے والوں کو تشویش ہوتی ہے دوران تواف حد تل امکان کوشش کرنی چاہیے کہ عورتوں سے الگ رہیں7:42اور جب تواف مکمل ہو جائے تو اپنے دونوں کندوں کو چھپا لینا چاہیے تواف پورا ہونے کے بعد اگر میسر ہو تو مقام ابراہیم پر دو رکعت نماز پڑھے اور اگر وہاں جگہ نہ مل پائے تو مزاحمت نہ کرے بلکہ پورے حرم میں جہاں آسانی سے جگہ مل جائے وہی نماز پڑھ لے واضح رہے کہ نماز کو نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طریقے کے مطابق قدا کرے اور ان دو رکعتوں میں8:07پہلی رکعات میں سور فاتحہ کے بعد سور کافرون قل یا ایوہ الکافرون اور دوسری میں سور اخلاص یعنی قل اللہ احد پڑھنا سنت ہے اور اگر کوئی دوسری صورتیں بھی ان میں پڑھ لیں تو بھی جائز ہے اس کے بعد دعا کریں اور پھر حجر اسود کا استلام کریں اور اس کے بعد آب زمزم پیئیں اور صفحہ مروا کے درمیان ساتھ چکر لگانے کے لیے کوہ صفحہ کی طرف نکل جائیں اس پر چڑھیں یا اس کے قریب کھڑے ہو کر یہ دعا کریں اب دع بما بد اللہ بھی اور یہ آیت پڑھیں8:34اس کے بعد دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کریں تین دفعہ اللہ اکبر کہیں اور اس دعا کو بھی تین بار پڑھیں9:03اور اس کے بعد جو چاہے دعا کرے واضح رہے ہیں یہاں تکبیر کہتے ہوئے ہاتھوں کو نہیں اٹھانا چاہیے جیسا کہ اکثر حجاج کرتے ہیں ان کا یہ عمل غلط ہے9:26اس کے بعد ذکر و عذکار یہ دعائیں کرتے ہوئے مروعہ کی طرف چلے اور جب سبز نشان پر پہنچے تو دوڑنا شروع کر دے یہاں تک کہ دوسرے سبز نشان تک پہنچ جائے اور پھر آہستہ چلنا شروع کر دے البتہ عورتیں کہیں بھی تیز نہ چلیں نہ دوڑیں9:55پھر وہ اوپر چڑھیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہحج وعمرہ2 / 41حج وعمرہ - 19:592حج وعمرہ - 29:593حج وعمرہ - 39:594حج وعمرہ - 49:59اگلی: قسط 3→