Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیوحج وعمرہ - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں کتاب التحقیق والایضاح اور دلیل الحاج والمعتمر سے حج اور عمرہ کا طریقہ بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00یا اس کے پاس ٹھہرے اور وہی کرے جو صفحہ پر کیا تھا پھر مروعہ سے اترے اور صفحہ کی طرف چلے اور جب سبزنشان پر پہنچے تو پھر دوڑنا شروع کر دے ورنہ باقی جگہوں پر آہستہ ہی چلنا چاہیے صفحہ سے مروعہ تک کا جانا ایک چکر ہوتا ہے اور اسی طرح مروعہ سے صفحہ کو آنا دوسرا چکر کہلاتا ہے0:27اس طرح سعی کے ساتھ چکر پورے کریں محترم فجاج اکرام سعی کرتے وقت اگر درمیان میں آپ تھکاوٹ محسوس کریں یا کسی مرز کی وجہ سے آپ پر صفہ مروعہ کے درمیان چلنے میں دشواری ہو تو آپ ویلچئر کا استعمال کر سکتے ہیں0:45اور اگر تواف کے بعد عورت کو حیض یا نفاس شروع ہو جائے تو وہ اس حالت میں سعی کر سکتی ہے کیونکہ سعی کے لیے تحارت شرط نہیں اور بعض عورتوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ مردوں کے ساتھ تیز بھاگتی ہیں انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور جس وقت سعی مکمل ہو جائے تو متبتع پر ضروری ہے کہ پورے سل کے بال تراشے یا چھوٹے کروائے حاجی کے لیے قصر یعنی چھوٹے کرانا افضل ہے البتہ عورتیں1:09اپنے تمام بالوں کو ایک جگہ جمع کر کے ان کے سرے ایک انچ کے برابر یا اپنی انگلی کے پورے کے برابر یا اس سے تھوڑا کم کاٹیں یہ سب کچھ کرنے کے بعد اب عمرہ مکمل ہو چکا ہے اور محرم کے لیے ہر وہ کام حلال ہے جو احرام کی وجہ سے ممنوع ہوا تھا مدیلت شیخ حمد بن صالح الرسیمین رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ محتمر کو چاہیے کہ احرام باننے کے بعد سے لے کر تواف شروع کرنے تک1:33اور حاجی کو حج کے احرام باننے سے لے کر دس ذلحجہ تک یعنی بڑے جمرے کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ کسرت کے ساتھ پکارتا رہے آٹھ ذلحجہ کا دن جسے یوم تربیہ کہا جاتا ہے1:54تمام حجاج کرام آج کے دن حج کا احرام باندھ کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق منہ کی طرف روانہ ہوتے ہیں پہتر یہ ہے کہ زوال سے پہلے منہ کے لیے نکلیں اور راستے میں کسرت سے تلبیہ کہتے رہیں اور منہ میں زہر، عصر، مغرب، عشاء اور فجر کی نوازیں ادا کریں2:13ان میں سے جو نمازیں چار رکعات والی ہیں اس میں قصر کریں یعنی دو رکعات پڑھیں واضح رہیں کہ یہ حکم تمام حجاج کے لئے عام ہے مکہ والوں کے لئے بھی اسی طرح سے ہیں جس طرح دور سے آئے ہوئے حاجیوں کے لئے ہے حجاج کے لئے سنت یہ ہے کہ یہ وہ رات منہ میں گزاریں اور فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اگلے دن یعنی نوز الحجہ کو سورج طلوع ہونے کے بعد منہ سے عرفات کے لئے تلبیہ پکارتے ہوئے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے روانہ ہوں2:43نوز الحجہ کا دن جسے یوم عرفہ کہا جاتا ہے اس دن حجاج اکرام میدان عرفہ کی طرف نکلتے ہیں مسلمان اس دن طلوع شمس سے لے کر غروب آفتاب تک عرفات کے میدان میں پہرتے ہیں حجاج اکرام اس دن کی بڑی فضیلت احادیث مبارکہ میں بیان ہوئی ہے یہ وہ دن ہے جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا الحج عرفہ حج عرفہ کے دن کا نام ہے3:10مسنون یہ ہے کہ اگر میسر ہو تو حاجی وادی نمرا میں رہے ورنہ تو پورا میدان عرفہ تہرنے کی جگہ ہے اور متعدد مقامات پر ایسے سائن بورس بھی لگائے گئے ہیں جن میں خجاج کی سہولت کے لیے مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے محترم زیف الرحمن اس دن جتنی بھی ہو سکے زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگنی چاہیے شاید کہ چند لمحات کی دعائیں پوری زندگی کی سیاہیوں کو دھو کر روشنی میں بدل دیں اور مسائب و آلام دور ہو جائیں3:38اس روز مسلمانان عالم کے لیے اسلام کی سربلندی کے لیے اپنے لیے اپنے اقرباء اور اہل عیال کے لیے دعائیں کرنی چاہیے اور جب زہر کا وقت ہو جاتا ہے تو امام صاحب خطبے کا آغاز کرتے ہیں اس خطبے میں وہ امت مسلمہ کو واضح و نصیحت کرتے ہیں اور مسلمانوں کو مذہبی تعصب سے دور رہنے اور اخوت اور بھائی چارگی کا سبق دیتے ہیں اس روز زہر کے وقت ایک ازان اور دو تکبیروں کے ساتھ زہر اور اثر کی دو دو رکعتیں جمع کر کے پڑھنا سنت ہے4:07واضح رہے کہ جو حضرات میدان عرفات میں اپنے خیموں میں زہر کے وقت زہر اور اثر کے وقت اثر کی نمازیں پڑھتے ہیں ان کا یہ عمل سنت کے خلاف ہے حجاج چاہے مکہ سے آئے ہوں یا بیرون ممالک سے تمام کے لیے یہاں نماز قصر اور جمع پڑھنا سنت ہے بہت سے حجاج کو دیکھا گیا ہے کہ غروب آفتاب سے پہلے عرفات کے میدان کو چھوڑ دیتے ہیں ان کا یہ عمل بھی سنت کے خلاف ہے4:33لہنہو مخالف لفعل النبی صلی اللہ علیہ وسلم بعض لوگ جبل عرفات کی چھوٹی تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں دھکا پیلی کرتے ہیں دوسروں کو عزا رسانی کا سبب بنتے ہیں واضح ہے کہ چھوٹی پر چڑھ کر وہاں نماز پڑھنے اور اسے عقیدت سے چھونے کی کوئی دلیل نہیں یہ اعمال بدات ہیں بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ دعا کرتے وقت جبل عرفہ کی طرف رخ کرتے ہیں ان کا یہ عمل بھی سنت کے خلاف ہے اور سنت5:00قبل رخ کر دعا کرنا ہے اللہم انی اعوذ بک من الكفر والفقر ومن عذاب القبر لا الہ الا انت اللہم انت ربی لا الہ الا انت خلقتنی وانا عبدک وانا على عہدک ووعبک مستطعت اعوذ بک من شر ما صنعت وابوء لک بنعمتک علی5:32وَعَبُؤُ بِذَنبِهِ فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْ6:14مزدالفہ6:43نوز الحجہ کو سورج غروب ہو جانے کے بعد خجاج اکرام کے قافلے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے مزدلفہ کی طرف روانہ ہوتے ہیں تاکہ وہاں پہنچ کر مغرب کی تین رکعات اور عشاء کی دو رکعات اکھٹی ایک ادان اور دو اقامتوں کے ساتھ پڑھیں اور وہیں پر قیام کریں7:08بعد حجاج کو دیکھا گیا ہے کہ وہ مغرب اور عشاقی نماز کی پرواہ کیے بغیر سیدھے مزدلفہ میں داخل ہوتے ہی کنکریاں جوا کرنی شروع کر دیتے ہیں واضح ہے یہ جائز نہیں بلکہ نماز کی ادائیگی زیادہ ضروری امر ہے یہ سمجھنا بھی غلط ہے کہ کنکریاں صرف مزدلفہ سے ہی لینی چاہیے صحیح مسئلہ یہ ہے کہ کنکریاں حدود حرم میں کہیں سے بھی لی جا سکتی ہیں7:33اور سنت یہ ہے کہ حاجی مزدلفہ میں رات کا قیام کریں البتہ کمزور عورتیں اور بچے وغیرہ رات کے آخری حصے میں بھی منہ کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں اور دوسرے حجاج کو چاہیے کہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد مشعر حرام کے قریب قبلہ رکھ کھڑے ہو کر کسرت سے ذکر و اذکار کریں دعائیں کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں اس کے بعد سات کنکریاں بڑے جمرے یعنی جمر عقبہ کے لیے چنیں اور باقی ایام کے کنکریاں منہ ہی سے جمع کریں8:01کنکریوں کو دھونے کی کوئی اصل نہیں یہ بیدات ہے اس کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے خجاج کو چاہیے کہ تلبیہ پکارتے ہوئے اللہ کا شکر بجالاتے ہوئے اپنی زبان کو ذکر میں مصروف رکھتے ہوئے منہ کی طرف روانہ ہوں اور جب منہ پہنچیں تو کوشش یہ ہو کہ جمرہ آقبہ کی طرف روانہ ہوں اور جب جمرہ آقبہ کی پاس پہنچ جائیں تو لبیق پکارنا بند کر دیں8:28اس کے بعد وہاں پہنچتے ہی مسلسل ایک ایک کر کے سات کنکریوں اس کو ماریں اور ہر کنکری پھینکتے وقت اللہ اکبر کہہ کر پھینکنا سنت ہے8:49اس کے بعد متمتہ اور قارن کو چاہیے کہ قربانی کرے اور حجامت کروائے اور عورت کو چاہیے کہ انگلی کے پورے کے برابر اپنے بالوں کو کاٹ لے قربانی کے دن حج کی کاموں میں اگر ترتیب کا خیال رکھا جائے تو افضل ہے لیکن اگر ترتیب آگے پیچھے بھی ہو جاتی ہے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر ایسے لوگوں سے جن کی ترتیب بدل گئی تھی یہی فرمایا تھا کہ افعل ولا حرج یعنی کرتے جاؤ کوئی حرج نہیں9:17دزل حجہ یعنی عیدالحق دن مسلمانان عالم اس دن کا استقبال بڑی ہی خوشی اور مسررت سے کرتے ہیں اس دن یعنی دزل حجہ کو پوری دنیا کے مسلمان خاص طور پر حجاج اکرام اپنے جانوروں کی قربانی کے نظرانے بارگاہ الہی میں بطور شکرانہ اور سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے پیش کرتے ہیں حکومت مملکت سعود عرب کی جانب سے حجاج اکرام کی سہولت کے لیے ایک بڑی قربانگاہ کا انتظارمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہحج وعمرہ3 / 41حج وعمرہ - 19:592حج وعمرہ - 29:593حج وعمرہ - 39:594حج وعمرہ - 49:59اگلی: قسط 4→