Hadith & SunnahLectures & Remindersویڈیوفتنہ انکار حدیث - 8admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00صبح ہر آدمی کو اپنے آفیسز جانا ہے اور اس اسکول کو بھی دوبارہ سے کل کے لیے بچوں کے لیے تیار ہونا ہے تو ہمیں جلد سے جلد وائنڈ اپ کرنا ہوگا اس سے پہلے کہ ہم سوال جواب کے نشست کا آغاز کریں میں ایک بار پھر آپ سب کو اور علماء کرام کو مبارک بار اور شکریہ کہنا چاہتا ہوں آپ کی اس آمد پر0:30آپ کے اس تعاون پر اللہ رب العالمین اس کو انشاءاللہ تعالی زائے نہیں فرمائے گا حضرات دین رحمت کا انعقاد ایک میری جستجو کی وجہ سے نہیں ہوا ہے بلکہ یہ جو بہت ہی مشکل پروجیکٹ تھا اللہ کے فضل و کرم سے ٹیم ورک کے تحت جو علماء کرام کی سرپرستی میں ہوا ہے وہ نہائیت ہی قابل تحسین عمل ہے1:00دینِ رحمت کانفرنس کا انعقاد جدہ دعویٰ سینٹر حیث سلامہ اور البرکہ انٹرنیشنل اسکول کے تعاون سے عمل میں آیا ہے اللہ تعالیٰ ان اداروں کو دینِ رحمت کی صحیح خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہم انشاءاللہ تعالیٰ اس طرح کی نشست کا آغا اب ہوا ہے اس طرح کی نشست یا اس طرح کی کانفرنس سے کرتے رہیں گے آپ حضرات سے درخواست ہے کہ جس طریقے سے بھی آپ ہمارے ساتھ1:28تعاون کرنا چاہتے ہوں یا کر سکتے ہوں براہ کرم ہمیں آپ کے تعاون کی آپ کے قیمت مشہوروں کی بہت ضرورت ہے آج تو آپ یہاں پر ہماری آواز سن رہے ہیں مستقبل میں انشاءاللہ ہم اس چھوٹے سے ہال کو پوری دنیا میں دکھانے کی کوشش کریں گے انٹرنیٹ کے ذریعے انشاءاللہ جو لوگ ہمارے ساتھ اس پروجیکٹ میں ہمارے ساتھ تعاون کر سکتے ہوں وہ پلیز کم فارورڈ1:57اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں البرکہ انٹرنیشنل سکول کے ساتھ ساتھ ایک اور ادارہ ہے عزیزیہ میں جہاں فضل شیخ حسن الجابری کا ہر جمرات کو درس ہوتا ہے اس مدرسے کا نام ہے مدرسہ ام الممنین حضرت حفظ رضی اللہ عنہ ان کے ذمہ داران کا بھی ان کے مشوروں سے بھی ہم نے بہت فائدہ لیا ہے2:22اللہ رب العالمین ان کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے جدہ والوں کے ساتھ ساتھ خوشی کی بات تو یہ ہے کہ مکت المکرمہ کے احباب بھی پیچھے نہیں ہٹتے اور ہر پروگرام میں ہمارے ساتھ عجر و ثواب حاصل کرنے کے لیے اتنی محنت کرتے ہیں کہ بعض مرتبہ تو رشک ہوتا ہے اور لگتا ہے کہ یہ لوگ شاید جدہ والوں سے صفقت لے جائیں گے ذرا غور کیجئے کہ آج بھی2:46کھانا آپ لوگوں کے لیے حرم مکی کے جوار سے صحبہ شبہائی لے کر آئے ہیں اللہ رب العالمین ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اللہ رب العالمین اسی طرح سے اس حکومت خادم الحرمین شریفین کی حکومت کو ہمارے ساتھ دین رحمت کی نشر و اشاعت میں مزید ہمارے ساتھ تعاون کرنے کی توفیق عطا فرمائے میں شکر گزار ہوں فضل بھائی کا مظہر بھائی کا ان اخوان کا جنہوں نے پچھلے مسلسل3:16ایک مہینے سے ہمارے ساتھ اناوین کو ڈیسائیڈ کرنا علماء اکرام سے رابطے کرنا صلاح الدین اسحاقی صاحب کا عامر بھائی کا مرزا صاحب کا جو کراچی میں گئے ہوئے ہیں چھٹی ہمارے ساتھ یہاں نہیں ہیں نجیب بھائی کا مجیب بھائی کا احمد بھائی کا اور ان کے اخوان کا حارس بھائی کا اشواق صاحب اور ان کے ساتھیوں کا ندیم صاحب کا ریاض صاحب اور ان کے بھائی کا زبیر بھائی کا3:44ابو ماجد کا تاریخ کا تاریخ صاحب کا سلمان بھائی مکتب تعاون سنائیہ کے ذمہ دار کا نواف نادر اور معیز ہمارے بچوں کا بھی ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کہ یہ لوگ بھی مسلسل دو تین دن سے ہمارے ساتھ لگے ہوئے ہیں کیا کسی مرنے والے کو مرہوم کہا جاتا ہے مرہوم کے معنی ہے جس پر رحم کیا گیا ہو تو رحم کے بارے میں دعا تو کی جا سکتی ہے رحمہ اللہ4:11اللہ اس پر رحم کرے یا رحمت اللہ علیہ اس پر اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو تو جزم کے ساتھ یہ کہنا کہ اس پر رحم کر دیا گیا ہے یہ کہنا صحیح نہیں ہے ہاں دعا کے طور پر یہ کہہ دیں کہ اللہ اس پر رحم فرمائے اللہ اس کی بخشش فرمائے لہذا مرہوم یا مغفور کہنا ہے اس معنی میں اس پر بخشش کر دی گئی ہے اس پر رحم کر دیا گیا ہے یہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے جزاکم اللہ خیر کیا جماعت اسلامی اقامت دین کے لئے ٹھیک منحج پر کام کر رہی ہے4:40اقامت دین اصل جو انبیاء کا مشن ہے وہ اقامت دین نہیں ہے وہ ہے توحید پہلے توحید کو مضبوط کیا جائے توحید کے بعد پھر اقامت دین ہے تو آپ پہلے جڑ کو مضبوط کریں اس کے بعد جو پتے اور ڈینیاں ٹالیاں ہیں نا اس کو بعد میں ہوگائیں یہ نہیں کہ پہلے پتوں کو ہاتھ لگا لیا جائے اس کو پکڑ کر بیٹھ دیں تو پہلے توحید کی دعوت ہے توحید کی دعوت دینے کے بعد پھر اقامت دین ہے5:07جماعت اسلامی والوں کا دعویٰ ہے کہ کونسا کام اہل حدیث کر رہے ہیں اور وہ جماعت اسلامی نہیں کر رہی تفصیلی جواب مطلوب ہے جماعت اہل حدیث وہ حدیث کا دفاع کرتی ہے اور حدیث کے بارے میں کوئی نرم گوشہ نہیں ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اس میں کوئی ترمیم وغیرہ برداشت نہیں کرتی ہے جبکہ جماعت اسلامی والوں میں5:29تمام قسم کے لوگ موجود ہیں شیعہ بھی موجود ہیں بریل بھی موجود ہیں ہر قسم کے لوگ کو شامل کیا جاتا ہے اس میں عقیدے کا لحاظ نہیں کیا جاتا ہے دبکہ الحمدللہ ہمارے ہاں عقیدے کو اہمیت دی جاتی ہے یہ عمال بعد میں ہے عقیدہ پہلے ہوتا ہے ازاکم اللہ خیر آخری سوال ہے شیخ صاحب چاروں اماموں سے کس امام کو ماننا زیادہ افضل ہے میں سمجھتا ہوں امام آزم ابو حنیفہ سب سے افضل ہیں کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں گے ہاں یہ چاروں5:57یہ امام ابو نفع کی پیدا ہونے سے پہلے بھی تو دین اسلام پر لوگ عمل کرتے تھے اس وقت کیا چیز تھی جس پر عمل کرتے تھے ہماری یہی دعوت ہے کہ آئمہ اکرام کے اقوال کو عزت و احترام کے ساتھ احادیث پر پیش کر دیا جائے اگر ان کے اقوال حدیث کے مطابق ہیں تو سر آنکھوں پر ہے اگر ان کے اقوال حدیث کے مطابق نہیں ہے تو اس کا انکار کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے جزاک اللہ خیر شیخ جی اعلانات ہیں کچھ اس سے پہلے کہ اعلانات میں پیش کروں6:28میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اپنے بھائی محمود کا جو بھی قسیم سے یہاں تشریف لائے ہیں اللہ رب العالمین ان کی کاوش کو قبول فرمائے جہاں تک ہماری آواز پہنچتی ہے ان کے ذریعے یا نیٹ کے ذریعے اور وہ لوگ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ہمارے عناوین نوٹ فرمائیں یہ آج کا پروگرام جدہ دعویٰ سنٹر حیر سلامہ کے تاؤن سے عمل میں آیا ہے اس کا فور نمبر ہے 682888 اور جدہ میں6:54رابطہ کرنے کے لئے میرا فون نمبر نوٹ فرما لیجئے میرا ای میل ایڈریس ہے ہمارے ای گروپ میں اگر کوئی شرکت کرنا چاہتا ہو تو ہماری ای میل گروپ کا رام ہے حدیث7:22اس میں آپ اگر شرکت فرمائیں گے تو آپ کو انشاءاللہ تعالی جتنے بھی ہمارے پروگرامز ہیں اس کی تفصیلات وہاں سے ملتی رہے گی ہندوستان میں ہم سے اگر کوئی رابطہ کرنا چاہتا ہے تو پتہ نوٹ فرمالے دارالکتوالاسلامیہ 419 اردو مارکیت گلی مٹیہ محل جاوہ مسجد دہلی فون نمبر 232 691237:46بنگلور میں اٹوائی اکیسٹ ہاؤس 49 چار منار مسجد روڈ شیوہ جنگر بنگلور خون نمبر 080-5549-804 والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہفتنہ انکار حدیث8 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01