Hadith & SunnahLectures & Remindersویڈیوفتنہ انکار حدیث - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:08السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ0:38اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد كما بارکت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انک حمید مجید1:09یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدا وخلق منها سوجہا وبث منهما رجالاں کثیرا ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا1:37وَشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُّ بِدْعَةٍ دَلَالَا وَكُلُّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ2:04اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيَّنَ لِلنَّاسِ مَا نُسْزِلَ عِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ معزز سامین میں آپ حضرات کا بالخصوص انتظامیہ کا انتہائی شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے خدیتِ حدیث اہمیتِ حدیث جیسے اہم موضوع پر2:38اظہار خیال کا موقع عطا کیا ہے اور میں کوشش کروں گا کہ جس حسنِ ذنب کا آپ نے میرے بارے میں اظہار کیا ہے میں اس پر پورا اتر سکوں وگرنا حقیقت ہے کہ ہم طالب علم ہیں اور طالب علم جو ہوتا ہے اس کے گفتگو طالب علموں جیسی ہے اور انسان کو ہمیشہ طالب علم بن کر ہی زندگی گزارنا چاہئے3:14یہ موضوع انتہائی حساس ہے انتہائی اہم ہے اور یہ کوئی موضوع نیا نہیں ہے محدثین کرام نے اس موضوع کو اپنی کتب میں بیان کیا ہے اور ہر پہلو سے اس فتنے کی سرکوبی کی ہے اور جو جو شبہات اعتراضات احادیث کے بارے میں اٹھایا جا سکتے ہیں3:46ان کا تسلی بخش جواب اپنی کتب میں دیا ہے لیکن اس کوشش کا کیا کیا جائے جو اس سازش کا کیا کیا جائے کہ جو لوگ حدیث کا انکار کرتے ہیں حقیقت میں وہ علمی سرمایہ سے آری اور خالی ہوتے ہیں ان لوگوں نے جہاں محدی سینے کرام نے اہمیت حدیث پر گفتگو کی ہے4:19اور جو امکانی حد تک اعتراضات اٹھائے جا سکتے ہیں ان کو سامنے رکھتے ہوئے جوابات دیئے ہیں اور یہ لوگ ان اعتراضات کو سامنے رکھ کر گفتگو کرتے ہیں اور وہاں جواب بھی ہوتا ہے لیکن اس جواب کو ذکر نہیں کرتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم لوگوں نے ان کی کتب کا ان کے اعتراضات کا بڑی فراخدلی سے جائزہ لیا ہے4:52یہ سن چوراسی کی بات ہے سعودی گورمنٹ کی طرف سے جو اسلام آباد میں مکتب دعویٰ ہے انہوں نے ہماری جی ذمہ داری لگائی کہ جو منکرین حدیث ہیں جو حدیث کا انکار کرنے والے ہیں جو اپنے خیال میں نظام ربوبیت کے علم بردار ہیں جو اپنے آپ کو یہ بھاور کراتے ہیں کہ ہم قرآن کریم کی تعلیم کو عام کرنے کے لیے اپنی خدمات کو وقف کی ہوئے ہیں5:24اور در حقیقت وہ احادیث نبویہ کے نقبزن ہیں آخر ان کے مبادیات کیا ہیں ان کے اصول کیا ہیں ان کو اترازات کرنے کا موقع کہاں سے ملیا ہے یہ رپورٹ تیار کرنے کے بارے میں انہوں نے چار اکنی کمیٹی تشکیل دی اور اس چار اکنی کمیٹی میں یہ آجز بھی شامل تھا میرے ذمہ یہ موضوع لگایا گیا تھا5:55کہ یہ موجزات کا جو انکار کرتے ہیں اس کا پسمندر کیا ہے یہ انبیاء کرام کو جو موجزات ملے ہیں یہ منکرین حدیث ان کو نہیں مانتے ہیں اس لیے جو موجزہ ہوتا ہے وہ عقل کے خلاف عقل سے بالاتر ہوتا ہے عقل اس سے نیچے رہ جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے موجزات کا اظہار کر کے یہ بتلاتے ہیں کہ جو اللہ کی وحی ہوتی ہے وہ عقل سے اوپر ہے6:26اکل سے وہ گتھی حاصل نہیں ہو سکتی ہے جو اللہ تعالیٰ وحی سے حل کرتے ہیں تو ان موجزات کے بارے میں یہ ریپورٹ دی جائے کہ ان کو آخر موجزات کو تسلیم کرنے میں کیا رکاوٹ ہے تو حقیقت یہ ہے ہم چار ساتھیوں نے پورے چار مہ تک ان کی کتابوں کو دیکھا اور ان کا جائزہ لیا اور ہمیں یہ شدت سے یہ بات محسوس ہوئی کہ یہ لوگ6:58یہ حقیقی علم ہے علمِ حدیث اس کے پاس سے بھی نہیں گزرے ہیں اور محض اعتراضات کو کہیں سے اڑا لیا اور اس کو مزین کر کے لوگوں تک پہنچا دیا خاص طور پر یہ حدیثِ افق جو ہے اما عشق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر جو طوفانِ بدتمیزی اٹھایا گیا تھا منافقین کے طرف سے اور اللہ تعالیٰ نے7:26قرآن پاک 18 آیات کو نازل فرمایا یہاں سے لے کر پورے دور کو اللہ تعالیٰ نے اس جھوٹ اور اس عفق کی تردید میں اتارے ہیں ان لوگوں نے اس حدیث عفق کا انکار کیا ہے اور ہم نے دیکھا7:55اس انکار کی وجہ کیا ہے کہاں سے بولتے ہیں فتح الباری اٹھا کر دیکھئے امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث افق کو متعدد مقامات پر بیان کیا ہے اور حافظ ابن حضر کو اللہ تبارک وطلہ جزائے خیر دے انہوں نے بخاری شریف کے جو شرح لکھئے فتح الباری اس میں ایک ایک اتراز کا جواب دیا ہے ان لوگوں نے ان اترازات کو نکل دو کر دیا ہے8:21لیکن جو حافظ ابن حجر نے ان اترازات کے جواب دیئے تھے ان کو گول کر گئے اور اسی طرح موجزات کے بارے میں بھی ان کا یہی موقف ہے کوئی اصولی بات نہیں ہے میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں کہ یہ لوگ کس قدر علم سے آری ہیں اور کس قدر یہ عقل سے آری ہیں قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے یونس علیہ السلام کا ایک موجزہ بیان کیا ہے8:48کہ جب وہ مچھلی کے پیٹ میں گرفتار ہو گئے تو پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ الکا کیا الہام دیا وحی بھی دیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہفتنہ انکار حدیث2 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01اگلی: قسط 3→